بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-02)

کراچی، وسیم اخترکے وارنٹ پھرجاری، 18 ایم کیو ایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

شہر قائد کے نامزد میئر وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کر دیے گئے ہیں۔ عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم کے قائد سمیت 18 رہنماؤں کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ہفتہ کو ایم کیو ایم کے قائد کی اشتعال انگیزتقریرسے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کوشش کے باوجود نامزد ملزمان کو گرفتارنہیں کیا جاسکا۔ جس پر عدالت نے کراچی کے نامزد میئروسیم اخترکے ایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایم کیو ایم قائدالطاف حسین سمیت 18 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔کراچی کے نامزد میئروسیم اختر کو 23مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔ عدالت اس سے قبل تمام مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں وسیم اختر،فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرچکی ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،64 افراد کے خلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:28:46

تاجروں کیلئے رضا کارانہ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم کرتے ہیں ، ٹیکس سے ریونیو میں بہتری آئے گی ، عاطف اکرام شیخ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:04:29

پاکستان کی افراط زر ماہ دسمبر میں 3.2فیصد تک آگئی وجہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:45:06

وزیراعظم کی جانب سے ایمنسٹی سکیم خوش آئند ہے،حکومت کا یہ اہم قدم ٹیکس نیٹ کو وسعت دے گا، لاہور چیمبر :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:08:48

کپاس کے بھاوٴ میں استحکام جاری،پیداوار میں 32 فیصد کی غیر معمولی کمی کے باوجود کاروبار سست رہا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:42:32

15ہزار والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جنوری کو کراچی میں ہو گی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:41:55

نومبر کے دوران ڈیزل کی درآمد میں60فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:41:54

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے سابق ملازمین 64کروڑ کے ہڑپ کرگئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:39:07

پنجاب میں16 لاکھ ایکڑ رقبے پرمکئی کی کاشت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:23:50

سورج مکھی کی کاشت کیلئے میرا اور بھاری میرا زمین موزوں ہے،محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:21:33

گلاب کے کاشتکاروں میں مفت پودوں کی تقسیم کا آغا ز :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:21:32

تاجروں کیلئے رضاکارانہ ٹیکس سکیم کا اعلان خوش آئند ہے ، ملک میں ٹیکس کی بنیاد کو وسعت ملے گی ٹیکس سکیم کے اجراء سے معیشت پر مثبت اثرمرتب ہونے کی توقع ہے ،اسلام آباد چیمبر آف کامرس :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:21:31

ایک ہی کھیت میں بار بار مکئی کاشت نہیں کرنی چاہیے،ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:20:02

ترشاوہ باغات میں سٹرس کینکر و سکیب کے تدارک کے لیے شاخ تراشی کا عمل شروع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:19:17

آلو کی موسم خزاں کی فصل کی برداشت رواں ماہ شروع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:19:16

شہد کی مکھیاں پالنے والے حضرات کو بکسوں کا معائنہ ہر 15 روز بعد کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:19:15

بروقت سپرے کرکے فصل کو کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رکھنے سمیت بہتر پیداوار کا حصول ممکن بنایا جا سکتاہے،ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:18:26

اچھی پیداوار کیلئے سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:18:25

کاشتکاروں کو بروقت آبپاشی یقینی بنانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:18:24

اومان کی حکومت کا تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث اخراجات میں کٹوتی کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:17:15

چین میں گزشتہ ماہ کے دوران گھروں کی قیمتوں میں معمولی اضافہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:16:38

سعودی عرب فروری میں ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل اور اس کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرے گا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:16:10

تھائی کمپنی پی ٹی ٹی کا آئندہ پانچ سالوں میں توانائی کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:16:08

مالی میں گزشتہ سال سونے کی 50 ٹن پیداوار حاصل کی گئی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:16:07

وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر 30سے زائد غیر ملکی دوروں کے باوجودملکی برآمدات کو بڑھانے میں مکمل ناکام ہو گئے ,خرم دستگیر نے2015 میں برآمدات کو بڑھانے کے لیے چین،سری لنکا، تھائی لینڈ ، بیلاروس ، جاپان سمیت دیگر ممالک کے 30سے زائد دورہ کیے لیکن برآمدات بڑھنے کی بجائے مزید 5.5فیصد کم ہو گئیں، تجارتی خسارہ میں 11.1فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:06:15

حکومت مغوی تاجر کی بازیابی کیلئے فوری اقدامات اٹھائے،قبائلی مشران :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:05:10

حکومت پنجاب کا ایک ہی بلڈنگ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ میونسپل کارپوریشنز آمدنی کا بڑا ذریعہ کھو دیں گی ، میڈیا رپورٹس :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:05:09

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک کے ملازمین نے 10ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ضلع کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو تالے لگادیئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:03:45

کوئٹہ :گیس لیکج سے دھماکہ ، ایک شخص جھلس کر زخمی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:01:52

سول اسپتال بدین میں ادویات اورعلاج معالجہ کی سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:59:53

شہر کوتجاوزات سے پاک کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:56:47

3ارب 40 کروڑ روپے مالیت کی 10لاکھ بوری 6 ماہ کی بینک گارنٹی پر ادھار دینا کھلی کرپشن ہے، چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:53:28

دسمبر میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر3.2فیصد پر جا پہنچی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:53:27

پنجاب کے تمام میدانی علاقوں کے کاشتکار بہاریہ مکئی کی کاشت کیلئے ہائبرڈ اقسام کو ترجیح دیں، محکمہ زراعت پنجاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:52:15

لاہور چیمبر کی جانب سے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے ایمنسٹی سکیم کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:52:14

تاجروں کیلئے رضا کارانہ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم کرتے ہیں ، اقدام سے ٹیکس ریونیو میں بہتری آئیگی، عاطف اکرام شیخ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:52:13

گندم کی بھر پور پیداوار حاصل کرنے کے لیے جڑی بوٹیوں کی تلفی بہت ضروری ہے،زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:51:16

سویڈن کو کی جانے والی ملکی برآمدات میں 10ملین ڈالر سے زائد کا اضافہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:49:12

پاکستان میں ہنڈی اور حوالہ بزنس پندرہ بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:49:10

حکومت کی جانب سے رضاکارانہ ٹیکس اسکیم متعارف، تاجر برادری کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:49:09

ٹیکس ریلیف سکیم سے معیشت میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہونگی، میاں محمد ادریس :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:05:52

صنعتی اداروں میں پیداوار اور پیداواری صلاحیتوں میں موجود فرق کو ختم کرنے کی ضرورت ہے ،آمنہ عثمان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:05:28

گزشتہ سال گاڑیوں کی فروخت میں 63ہزار سے زائد یونٹس کا اضافہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:05:27

2015ء کے پہلے نو ماہ کے دوران بینکوں کا منافع 148ارب روپے تک بڑھ گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:05:26

اے ڈی بی کا سندھ میں تر قیا تی منصو بوں کی ر فتا ر اور معیا ر پر عدم اعتماد کا اظہا ر :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:01:32

رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان(ریپ) کے عہدیداران کی ایف پی سی سی آئی کے نومنتخب لیڈران کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:01:31

چیئرمین ایف بی آر کا نئے فائلرز کی تعداد بڑھانے کیلئے ایک بار پھر تیزی لانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:00:37

3ارب 40 کروڑ روپے مالیت کی گندم 6 ماہ کی بینک گارنٹی پر ادھار دینا یہ کھلی کرپشن ہے، چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:00:34

راولپنڈی کی فیکٹریوں میں ناقص اور غیر معیاری اشیاء کی تیاری زوروں سے جاری‘ محکمہ کے حکام فیکٹریز مالکان کے خلاف ایکشن لینے سے گریزاں :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:59:34

ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر3.2فیصد پر جا پہنچی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:24:28


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اورنج لائن ٹرین اور شہر میں تجاوزات کے خلاف اہم اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، جبکہ ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام منعقدہ پیس گالا سے خطاب کر رہے ہیں، خرم نواز گنڈا پور اور ڈاکٹر محی الدین بھی ہمراہ ہیں۔


حیدر آباد: ٹنڈو جام کے رہائشی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو ایک نجی تعلیمی ادارے امساء کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو امساء میں منعقدہ محفل نعت میں ہدیہ نعت پیش کرنیوالی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو امساء میں منعقدہ محفل نعت میں ہدیہ نعت پیش کرنیوالی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: نجی تعلیمی ادارے امساء میں جشن عید ملادالنبی (ص) کی محفل میں طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: نجی تعلیمی ادارے امساء میں جشن عید ملادالنبی (ص) کی محفل میں طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کراچی نہر میں خواتین کپڑے اور برتن دھو رہی ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کراچی نہر میں مچھیرے مچھلیاں پکڑنے کے لیے جال ڈال رہے ہیں۔


راولپنڈی: چیف منسٹر انٹر یوسیز کرکٹ پرئمیر لیگ کے فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کا مہمان خصوصی چیئرمین میٹرو پراجیکٹ حنیف عباسی ، ایم پی اے راجہ حنیف، چوہدری عدنان شہزاد آرائی، پیرزادہ راحت قدوسی ، ضیاء اللہ شاہ ، اعجاز مجید شیخ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: چیف منسٹر انٹر یوسیز کرکٹ پرئمیر لیگ کے فائنل میچ کے اختتام پر پیرزادہ راحت قدوسی اور ضیاء اللہ شاہ کھلاڑی کو مین آف دی میچ کا انعام دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کا کامونکی میں جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں جبکہ سینئر جج جسٹس شاہد حمید ڈار بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: نیشنل پارٹی ضلع لاہور کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)محمد امین وینس الحمراء بھٹوں میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، جبکہ سیکرٹری محنت علی سرفراز اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی موجود ہیں۔


لاہور: یو ای ٹی ایلومنائی 2016ء کے سالانہ اجتماع کے موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال، وائس چانسلر ڈاکٹر فصل احمد اور گلوکار جواد احمد کے ساتھ شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: یو ای ٹی ایلومنائی 2016ء کے سالانہ اجتماع کے موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال، وائس چانسلر ڈاکٹر فصل احمد اور گلوکار جواد احمد و دیگر مہمان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


پشاور: محنت کش یونین (CBA)فلپ مورس کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔


پشاور: ریتی بازار کے تاجر اپنے مطالبات کے حق میں روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیئرمین تحریک حق خود ارادیت راجہ نجات حسین ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر آرٹس کونسل میں منعقدہ آگاہئی سیمینار برائے خدمت کارڈ میں شریک ہیں۔


مانسہرہ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی پوسٹ گریجوایٹ کالج مانسہرہ کے طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


مانسہرہ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی پوسٹ گریجوایٹ کالج مانسہرہ میں پہلے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اوقاف ہال میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی دارالصحت ہسپتال میں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی دارالصحت ہسپتال میں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی زیر اہتما جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ سالانہ میلاد النبی (ص)کانفرنس میں طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔


لاہور: نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی زیر اہتما جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ سالانہ میلاد النبی (ص) کانفرنس میں نبیرہ عندلیب نعیمی دعا کروا رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اور مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر دولہا، دلہن اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ جاں بحق ہونیوالے وارڈن فرحان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


رائیوند: مشیر وزیر اعلیٰ ملک محمد کھوکھر زرعی ترقیاتی بینک کا افتتاح کر رہے ہیں، سید طلعت محمود بھی ہمراہ ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی بی ایس گورننگ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


صوابی: جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی مجلس عاملہ اور کونسلروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


صوابی: سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی کو ضلعی ہسپتال کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: دکاندار روڈ کنارے کھلونا ماسک سجائے خریداروں کا انتظار کر رہا ہے۔


روالپنڈی: بچے کھلونے پسند کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سردی میں مچھلی کی بڑھتی مانگ کے باعث ایک دکاندار مچھلی فرائی کر رہا ہے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لیگی رہنما پیرزادہ راحت مسعود قدوسی ملاقات کر رہے ہیں۔