بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-12)

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیؐ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا شہروں اور دیہاتوں میں جلوسوں اور محافل کا انعقاد، صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں‘دیہاتوں میں فضائیں’’سرکار کی آمد مرحبا‘‘ سے معطر ہو گئیں، بچوں کی طرف سے گلی محلوں میں پہاڑیاں بنا کر اپنی عقیدت کا بھرپور اظہار بازاروں میں مسجد نبوی، خانہ کعبہ کے ماڈل رکھے گئے، کیلیگرافی کے نمونے بھی گلیوں میں آویزاں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -

معروف نعت خواں جنید جمشید کی میت شناخت ہوگئی ہے‘ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 23:30:07

عناصر کے دوری جدول میں باضابطہ طور پر 4 نئے نام شامل کر دئیےگئے:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 22:49:45

جنید جمشید کی میت کی شناخت ہو گئی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 22:18:01

ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 21:40:11

ٹریفک حادثات میں دوخواتین سمیت چارافراد جاں بحق‘ چارشدید زخمی :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 21:40:10

میلاد النبی ؐکا تقاضہ ہے کہ انفرادی اور اجتماعی زندگی میں سیرت النبی ؐپر عمل پیرا ہوا جائے‘ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 21:40:08

ایس ایچ او باگڑ جی سبحان علی شاہ پولیس مقابلہ میں شہید ہو گئے ، گاؤں میں نماز جنازہ اد اکر دی گئی، اعزاز کیساتھ تدفین :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 21:40:07

کراچی میں عید میلاد النبیﷺ انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 21:10:08

مرکزی سیرت کمیٹی کے زیراہتمام قومی سیرت کانفرنس کا اعلامیہ، امت مسلمہ کااتحاد عصرحاضر کی سب سے بڑی ضرورت،کو فرقوں سے نکال کر عاشق رسول ﷺ ، سچا مسلمان اورمحب وطن شہری بنانا ہوگا، سیرت طیبہ پر عمل پیراہونے کے عزم و عہد کی تجدید :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 20:40:10

دنیابھر کی طرح آزاد و مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 20:40:08

جشن عید میلاد النبیﷺ حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 20:40:07

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ آرمی چیف کو فاٹا، کے پی اور مالاکنڈ ڈویژن کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 20:20:07

ملک بھر کی طرح نصیرآباد ،ڈیرہ مراد جمالی اور دیگر علاقوں میں بھی جشن عید میلاالنبی ؐ نہایت احترام وعقیدت کے ساتھ منایا گیا،سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:40:10

آستانہ عالیہ نقشبندیہ، مجددیہ، موہرویہ وادی عزیز شریف میں جشن عید میلاد النبیؐ پر63 من وزنی کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:40:09

ملک بھر کی طرح چنیوٹ میں بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت اور احترام کے ساتھ منا یا گیا، جلوسوں اور محافل کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:40:08

آوران ماشکیل میں روڈمتصل نصب دھماکہ خیز موادپھٹنے سے ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:10:16

نصیرآباد ، فلجی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:10:15

فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس اداروں کی مندبلو میں کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 5مشتبہ افرادگرفتار :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:10:14

کوئٹہ،نواں کلی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ،1ایف سی اہلکار شہید :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:10:14

کوئٹہ میں نجی بینک کے سیکورٹی اہلکار اپنے تیسرے ساتھی کو نشہ آور چیز کھلا کر بینک سے رقم لوٹ کر فرار :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:10:13

نوشکی کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتارپک اپ الٹنے سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے،پولیس :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:10:12

تربت میں نامعلوم افراد نیشنل پارٹی کے دفتر میں دستی بم پھینک کر فرار، بم پھٹنے سے 7کارکن زخمی ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت ،واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:10:11

شمالی وزیرستان دھماکا،بچہ جاں بحق،3افراد زخمی:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:01:44

بلاول بھٹو زرداری کی دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ آمد ہمارا دین اسلام امن اخوت کا درس دیتا ہے، بلاول بھٹو زرداری:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 19:01:44

تمام ادارے ایمانداری سے اپنا کام کریں تو عوام کو اپنا حق ان کی دہلیز پر فراہم ہو، جان محمد بلوچ :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 18:10:08

یو بی جی ایف پی سی سی آئی کے آئندہ الیکشن میں کلین سوئپ کرے گا،عبدالرئوف عالم یو بی جی کے تمام امیدوار خدمت کے جذبہ سے سرشار ہیں ،صدر ایف پی سی سی آئی :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 18:10:07

تاجر برادری کی جانب سے جشن عیدمیلاد النبی ﷺ شایان شان طور پر منایا گیا :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 18:00:15

سنی تحریک کے زیر اہتمام میلاد مصطفی ؐکانفرنس کا انعقاد :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 18:00:13

تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 18:00:12

سکھر ، روہڑی ، خیرپور گھوٹکی سمیت اندرون سندھ میں جشن عید میلاد النبیؐ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 18:00:10

پاک بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے لئے رائل اومانی بحری جہازوں کی کراچی آمد :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 17:50:07

سبحان اللہ ! طوطے کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو نے سوش میڈیا پر دھوم مچا دی:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 17:12:45

بی جے پی کی موجودگی میں کسی اور کو ہندوستان کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کی ضرورت نہیں بھارت کو مذہبی بنیادوں پر پاکستان نہیں بلکہ بی جے پی سرکار کی پالیسیاں تقسیم کر رہی ہیں ، جس پارٹی اور جس حکومت کی بنیاد اور منشور ہی مذہبی جنونیت، تفریق، منافرت اور تشدد پر مبنی ہو وہ کس منہ سے پاکستان پر الزام تراشی کر سکتے ہیں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پاکستان کو دس ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی بھارتی وزیرِداخلہ کی گیدڑ بھبکی پر ردعمل کا اظہار :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 17:00:06

ایف بی آر کے ٹیکس نوٹس پر محھے ن لیگ کے وزیر نے معاملہ حل کروانے کی پیشکش کی ، اینکر کاشف عباسی:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 16:53:32

بی جے پی کی موجودگی میں کسی اور کو ہندوستان کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کی ضرورت نہیں، بھارت کو مذہبی بنیادوں پر پاکستان نہیں بلکہ بی جے پی سرکار کی پالیسیاں تقسیم کر رہی ہیں ، جس پارٹی اور جس حکومت کی بنیاد اور منشور ہی مذہبی جنونیت، تفریق، منافرت اور تشدد پر مبنی ہو وہ کس منہ سے پاکستان پر الزام تراشی کر سکتے ہیں وزیراعلیٰ چوہدری نثار علی خان کا پاکستان کو دس ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی بھارتی وزیرِداخلہ کی گیدڑ بھبکی پر ردعمل کا اظہار :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 16:50:10

حلقہ پی کے 39کے 1ہزار6سو خاندانوں کو صحت کارڈدیئے جائیں گے،وزیر قانون :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 16:50:09

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر کا کارکنوں کو عظیم الشان استقبال پر خراج تحسین :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 16:50:08

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کا بیگم شہزادہ سلیمان کے صاحبزادے کی وفات پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 16:50:07

وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ترکی کے مذہبی امور کے صدر میہمت گرمیز کی ملاقات :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 16:40:11

گلگت بلتستان میں جشن عید میلاد النبیﷺ مکمل مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، 21 توپوں کی سلامی دی گئی :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 16:40:06

فریال تالپور نے مبینہ طور پر پی آئی اے میں 3000 بھرتیاں پرچی بھیج کر کروائیں : آفتاب اقبال:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 16:37:34

نیویارک کے فائر فائیٹر نےعمارت کے ساتھ لٹک کر انوکھے انداز میں اپنی مجبوبہ کو شادی کی آفرکر دی:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 15:56:54

سبی میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایاگیا :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 15:10:12

خضدار میں بھی جشن عید میلاد النبی ﷺانتہائی عقیدت واحترام سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 15:10:11

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عید میلاد النبیﷺ روایتی جوش وجذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ،کوئٹہ میں دن کا آغاز 21توپوں کی سلامی سے ہوا، ایف سی ،بی سی ،پولیس ،اے ٹی ایف ،آر آرجی اور لیویز کے 3700اہلکاروں کو تعینات کیا گیا جلوس کی مانیٹرنگ کے لیے ڈپٹی کمشنر اور ڈی آئی جی دفاتر میں کنٹرول روم قائم کرکے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کی گئی :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 15:10:10

گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافہ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری، زیریں علاقوں میں بارش کا امکان :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 14:50:10

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے وژن کے تحت سب ڈویژن جگلو ٹ کو رول ماڈل بنائیں گے، اے ڈی پی میں سب ڈویژن جگلوٹ کے لئے صحت ،تعلیم ،پانی اور سٹرکوں کی مد میں کروڑوں روپے کے منصوبے رکھے گئے ہیں، فاروق میر :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 14:50:09

حضرت محمد مصطفیﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی مسلمانوں کوفلاح و نجات حاصل ہوسکتی ہے،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 14:50:08

پاک فوج کاضلع غذر کے دور افتادہ مقام تیرو) پھنڈر وادی) میں 2 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 14:50:07

پی آئی اے حکام نے ہمیں جہاز کے ناقص ہونے کے خلاف قانونی کاروائی سے باز رہنے پر رشوت کی پیشکش کی ہے۔ شہید پائلٹ کے اہلخانہ کا دعوی:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 14:26:42

ہزارہ ڈویژن میں جشن عید میلاد النبی بھرپور عقیدت و احترام سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 14:20:08

میرپور میںعید میلاد النبیﷺمکمل مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 14:20:07

پی آئی اے حکام نے ہمیں جہاز کے ناقص ہونے کے خلاف قانونی کاروائی سے باز رہنے پر رشوت کی پیشکش کی ہے۔ شہید ہائلٹ کے اہلخانہ کا دعوی:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 14:12:56

نبی آخر الزماںؐ نے امت مسلمہ کو ایسا راستہ دکھایا جو دنیا اور آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے، دنیا یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہے کہ امن اور ترقی کیلئے آپؐ کے نقش قدم پر چل کر ہی منزل تلاش کی جاسکتی ہے‘ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ میثاق مدینہ‘ خطبہ حجتہ الوداع ایسی بہترین دستاویزات ہیں جن سے رہنمائی لیکر تمام مسائل حل کئے جاسکتے ہیں،گزشتہ سالوں کے دوران ملک میں اسلام کے نام پر فسادات پھیلائے گئے‘ ایک دوسرے کے گلے کاٹے گئے‘ حکومت نے تین سال کی کوشش سے فساد کادروازہ بڑی حد تک بند کر دیا‘ حکومت قومی قیادت‘ علماء و مشائخ‘ افواج اور دیگر ریاستی اداروں کی قربانیوں سے دہشت گردوں کے مراکز تقریباً ختم کر دیئے گئے ہیں اوراب ہماری کوشش ہے کہ انتہا پسندی کا دروازہ بھی بند ہو جائے‘ یہ کام حکومت کے ساتھ ساتھ علماء اور اہل دانش نے کرنا ہے وزیر اعظم محمد نواز شریف کا بین الاقوامی سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 14:00:07

بھارت میں 70 سالہ عورت پر بیٹے کا وحشیانہ تشدد ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 13:56:30

جیند جمشید کی اہلیہ نے جہاز کی عجیب و غریب آوازیں سن کر بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا: جیند جمشید کے دوست سہیل خان :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 13:41:48

حضور نبی کریم ﷺکی تشریف آوری اس بات کا اعلان تھا کہ آسمان سے نازل ہونے والی ہدایت اپنے درجہ کمال کو پہنچ چکی ہے اور یہ سلسلہ نبوت کا آخری پڑائو تھا جس کا آغاز حضرت آدم ؑ سے ہوا تھا انسانی زندگی نے ارتقاء کے مختلف مراحل طے کئے اور نئے نئے خیالات نے جنم لیا، اس ارتقائی سفر نے انسان میں صلاحیت پیدا کی کہ آسمانی ہدایت کو سمجھ کر نئی دنیا تعمیر کرسکے۔ اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم ﷺکو مبعوث فرما کر اس بات کا اعلان فرما دیا کہ میں نے دین کی تکمیل کردی اور نعمت تمام ہوگئی وزیراعظم محمد نواز شریف کا قومی سیرت النبیﷺ کانفرنس 2016ء سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 12:30:06

راس ا لخیمہ: گھر میں لگنے والی آگ سے خاتون جاں بحق، باپ بیٹا شدید زخمی:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:54:13

شارجہ: نئے روڈز اور پل بننے سے شارجہ میں ٹریفک جام میں کمی ہوئی ہے : رپورٹ :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:54:13

عمان: نسیم الایمرٹ پارک مسقط فیسٹول کے موقع پر بندرہے گا:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:54:12

ریاض: 66سالہ سعودی شہری نے گریجوایشن مکمل کرنے کے لیے داخلہ لے لیا:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:49:33

دبئی:محکمہ موسمیات نے موسم کی بے یقینی صورت حال سے خبردار کر دیا:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:49:32

دبئی:32سالہ اماراتی شہری پر گھریلو خادمہ سے زیادتی کا الزام:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:49:32

جدہ: ضلع گوئد میں تعمیراتی میٹریل جگہ جگہ موجود ، میونسپلیٹی حکام بے بس:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:43:31

جدہ:گھریلوخادمہ کو کفیل کی بیٹی قتل کرنے پر سزائے موت سنا دی گئی :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:43:31

دمام: سعودی مشہور سنگر کی بیٹی کا ٹویٹر اکاوئنٹ ہیک ہو گیا، تین ماہ سے جیل میں نظر بندرہنے کے بعد رہا:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:43:30

دبئی:150ملین درہم لاگت سے تیار کردہ پل عنقریب ٹریفک کے لیئے کھول دیا جائیگا:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:37:38

ریاض: سعودی عرب میں ٹریفک حادثات کی وجہ کیاہے ؟:

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:37:38

راس ا لخیمہ : ناخلف بیٹے نے ماں اور باپ کو لڑائی کے دوران آگ لگا دی :

وقت اشاعت: 12/12/2016 - 08:37:38