بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-12)

سعودی عرب خلیجی ممالک ، امریکا،فرانس اور برطانیہ سمیت یورپ میں عید الاضحی عقیدت و احترام سے منائی گئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

رینجرز کی کراچی میں سیکیورٹی کو بہتر اوریقینی بنانے کیلیے حفاظتی مشقیں:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 21:56:39

حادثے کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے کچھ اور نہ سمجھا جائے: فاروق ستار:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 21:52:47

سی پیک کی تکمیل کے بعد پاکستان میں 150ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوگی ،خلیج ٹائمز کی رپورٹ منصوبہ کاروبار کیلئے ایک نئی دنیا ہو گا،یہ خطے کو بڑی اقتصادی طاقت بنا دے گا ، یہ منصوبہ جنوبی ، شمالی ، اور شمالی مشرقی خطے کو پاکستان سے منسلک کردے گا ، 70فیصد بحری تجارت پاکستان کی دو بڑی بندرگاہوں کراچی اور گوادر سے ہو گی ، گوادر سے متحدہ عرب امارات ، جی سی سی ، سعودی عرب اور خطے کے دیگر ممالک سے تیز بنیادوں پر درآمد اور برآمد ات ہو گی ،متحدہ عرب امارات کے معروف اخبار کی سی پیک منصوبے کے حوالے سے رپورٹ :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 21:12:48

قربانی کے اصل فلسفہ کے تحت غریب لوگوں میں بھی عید کی خوشیاں اور نعمتیں بانٹیں،بلاول بھٹو زرداری انتہاپسندی ،دہشتگردی ہمارے دشمن خطرناک ہیں، پوری مسلم امہ کو اس کینسر کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 19:34:51

عید کی آمد پر ملک میں فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 51 ہزار 100روپے کا ہو گیا:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 19:23:00

دبئی: خوفناک ٹریفک حادثے میں 16سالہ اماراتی نوجوان جاں بحق:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 19:10:18

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی فاروق ستار کی عیادت:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 18:54:28

دبئی: کمپنی اپنے مفرور ملازمین کے بارے میں فوری اطلاع کریں ، ورنہ سزا ہو سکتی ہے:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 18:51:30

مجھے کوئی فریکچر نہیں ہے، دعائیں کرنے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں: رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 18:46:16

دوحا:عید الاضحی کے موقع پر دکانداروں کی ریکارڈ سیل :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 18:43:48

عمران خان اورشیخ رشید کے درمیان نتھیاگلی میں ملاقات محرم سے پہلے رائے ونڈ مارچ پر اتفاق دونوں کی دیگر جماعتوں سے رابطوں کے حوالے سے بھی مشاورت، شیخ رشید نے کپتان کو طاہرالقادری کا پیغام بھی پہنچایا حکومت مخالف تحریک میں شدت لائی جائیگی ، آئندہ کی احتجاجی حکمت عملی کا اعلان جلد کیاجائیگا،تحریک انصاف کے سربراہ کی گفتگو :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 18:10:03

طائف:کسٹمز حکام نے طائف ائر پورٹ پر غیر قانونی نشہ آور گولیوں ایمتھامائن گولیوں کی بھاری مقدار پکڑ لی:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:34:39

دبئی: ائیر پورٹ آفیسر کی بے عزتی کرنے والی غیر ملکی خاتون کو سات ماہ قید کی سزا:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:27:54

مکہ: سخت انتظامات کے باوجود متعدد غیر ملکی شہری غیر قانونی طریقے سے حج کرتے پائے گئے:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:11:18

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کو رہا کردیا گیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:06:00

مو لا نا فضل الرحمن عید ڈی آئی خان میں منائیں گے :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:06:00

عید الاضحی پر فول پروف حفاظتی انتظامات مکمل ، 6 ہزار سے زائد افسران و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے‘ ڈی آئی جی آپریشنز :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:03:20

عید الاضحی پر صفائی ستھرائی سمیت دیگر تمام تر انتظامات کے سلسلہ میں کسی محکمہ یا افسر کی غفلت قطعی برداشت نہیں کی جائے گی ‘رانا مشہود :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:03:20

اوکاڑہ، پولیس ،حساس ادارے کا مختلف علاقوں میں مشترکہ کومبنگ آپریشن ،سات اشتہاریوں سمیت 65 گرفتار :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:01:44

چیچہ وطنی، بوریوالہ روڈ پر 2کاروں ،موٹر سائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق ،عورت سمیت 9افراد زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:01:12

صوابی، رائیٹ بینک کالونی میں واپڈا محنت کش کے کوارٹر میں آگ بھڑک اُٹھی ،دو کمسن بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ، ماں بے ہوش :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:01:12

آئی جی خیبر پختونخواناصر خان دُرانی کا لوئر دیر کی اگلی چیک پوسٹوں کا دورہ :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 17:01:12

آفتاب شیرپاؤ کا سوات میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہارافسوس :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:57:01

کراچی، مویشی منڈی، بیوپاریوں کو لوٹنے والی خاتون گرفتار :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:57:01

کراچی، پولیس کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے 2 کارکن گرفتار :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:55:44

فاروق ستار کو 5دن تک ہسپتال میں رکھا جائیگا،ترجمان ہسپتال :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:55:44

دلی دعا ہے اللہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے،ڈاکٹر طاہر القادری :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:55:44

دبئی: متحدہ عرب امارات کی خواتین نے سرکاری ملازمت کی جگہ پر اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنے کو ترجیع دےدی:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:54:54

پاکستان کیلئے بھی کسی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عہد کیا جائے‘سنت ابراہیمی کے ساتھ نبی کریم کے خطبہ حج اور عید کی خوشیوں میں شہداء کے خاندانوں، غرباء اور مساکین کو بھی یاد رکھا جائے چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی کے عید الالضحیٰ کے موقع پر پیغامات :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:53:55

نیب کی الماریاں حکومتی کر پشن سکینڈلز سے ” فل “ہو چکی ہیں ‘حکمرانوں ا ور نیب کا ”کر پشن بچاؤ “پر مکمل اتحاد ہے ‘حکومت خود تحر یک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو سڑکوں پر آکر احتجاج کیلئے مجبور کر رہی ہے ‘قوم سے قر بانی مانگنے والے حکمرانوں کی اپنی قر بانی کا وقت آچکا ہے ‘عوام حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں اور عمران خان ہی اس ملک کے وزیر اعظم بن کر ملک کو بحرانوں سے نجات دلا سکتے ہیں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی پارٹی کارکنوں کے مختلف وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:53:55

پیپلزپارٹی دھرنوں کی سیاست نہیں بلکہ عوام کی سیاست پر یقین رکھتی ہے ‘عید کے بعد ملک بھر میں جلسے کر کے شریف برادران کا بوریہ بسترا گول کر دیں گے ‘عمران خان تو خیبر پختونخواہ میں کوئی تبدیلی نہیں لائے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کا ادبی کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:53:55

وزیر اعلیٰ سندھ کے ماتحت کام کرنے والے محکمہ داخلہ کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی عید پر کھالیں جمع کرنے کے اشتہار میں افسران کے نام ،عہدے اور رابطہ نمبر غلط درج :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:48:07

پرویز رشید شیطانی قوتوں کے سردار ہیں‘وزیراعظم کے گھرکی جانب مارچ نہیں کررہے ‘ہمارامقصدمیاں صاحب کے گھر پر حملہ نہیں‘ہماراجلسہ پرامن ہوگا،حکومت اورپولیس سے درخواست ہے رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کی مارچ اور جلسہ گاہ کے انتظامات دیکھنے رائیونڈ آمد پر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:42:55

کراچی، گرفتار دہشتگرد نور خان کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ میں ملوث ہے، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:42:55

تحر یک انصاف نے ”رائے ونڈ مارچ “کے معاملے کو حتمی شکل دینے کیلئے اہم اجلاس 23ستمبر کو طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:42:55

موٹروے پولیس اورفوجی افسران میں جھگڑے کی تحقیقات جاری ہیں، انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے،آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:41:21

عمران خان رائے ونڈ مارچ کے معاملے میں سیاسی طورپر تنہا رہ چکے ہیں ‘ رائے ونڈمارچ میں انکے ”کزن “سمیت کوئی اپوزیشن جماعت انکا ساتھ دینے کو تیار نہیں ‘عمران خان نے حج کے مہینے میں قوم حج پر جانے کا وعدہ اللہ تعالی سے کیا اور قوم کو رائے ونڈ مارچ کی دھمکی دی ‘اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو اجازت نہیں دی یا ان کا شیطان سے مک مکاؤ ہوگیا ہے ‘عید سے پہلے کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی قر بانی کی بات کر نیوالا پنڈی کا شخص بلا آخر ایک لاکھ کا اونٹ خر ید کر چلا گیا ہے ‘ہماری حکومت سے پہلے سر کاری حج زیادہ پیسوں پر ہوتا رہا ہے وفاقی وزیر اطلا عات ونشر یات ‘سینیٹر پرویز رشیدکی لاہور میں میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:41:21

دبئی: متحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ نے گاڑی چلانے والوں کو عید کے ایام میں ٹریفک قوانین کی پابندکرنے کی تلقین کر دی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:37:50

عیدا لاضحیٰ کی تعلطیلات کے دوران میٹرو پولیٹین اسلام آباد کے تمام متعلقہ شعبے خصوصی ڈیوٹی دینگے، میئر اسلام آباد شیخ انصر کی ہدایت :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:35:03

عیدا لاضحیٰ کی تعلطیلات کے دوران میٹرو پولیٹین اسلام آباد کے تمام متعلقہ شعبے خصوصی ڈیوٹی دینگے، میئر اسلام آباد شیخ انصر کی ہدایت :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:35:00

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اس نے ایک بار پھر عید الاضحی کا مبارک موقع عطا فرمایا ، میاں نواز شریف :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:34:13

لاہور: پولیس نیسنگین وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا،قبضے سے موٹرسائیکلیں، نقدی اور اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:34:11

سینیٹر سراج الحق نے عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا۔ :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:26:50

سینیٹر سراج الحق کا قوم کے نام عید کا پیغام :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:26:50

دبئی:چیکنگ سے متثنیٰ گاڑیوں کے مالکان ملکیت کی آن لائن تجدید کرواسکتے ہیں: آر ٹی اے :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:26:47

وزیر اعظم نواز شریف عید پر 6 جبکہ وزیر اعلی پنجاب 4 بکرو‌ں‌کی قربانی دیں‌گے:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:26:27

عیدالاضحی کے موقع پر چڑیا گھر اور دیگر تفریحی مقامات کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:24:33

اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کرے والے مزدوروں کو چھٹیاں دے دی گئیں :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:24:33

وزارت پانی وبجلی کی ہدایت شہر کو تاحکم ثانی لوڈشیڈنگ سے متثنیٰ قرار دے دیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:24:33

صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ کی تمام کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے عہدے داران و ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی مبارکباد :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:21:49

پی ٹی آئی سے اختلافات کی حقیقت عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی منظرعام پر آگئے، اختلافات کی خبروں کی تردید کردی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:21:48

ملک بھر میں آج شام 6 بجے کے بعد سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی ، وزارت پانی و بجلی:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:19:27

میجر عزیز بھٹی کا یوم شہادت، شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:12:11

مچھ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ1 شخص قتل :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:08:31

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بڑی عید کیلئے بڑی تیاریاں جاری :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:08:31

دبئی:ایمریٹس ائیر لائنز نے اپنی پروازوں میں گلیکسی نوٹ 7 کے استعمال پر پابندی عائد کر دی:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:08:13

راولپنڈی اور مری سمیت ریجن بھر کے لئے سکیورٹی و ٹریفک پلان پرکل سے عملدرآمد ہو گا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:07:20

ملک میں موبائل صارفین 13کروڑ 32 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کرگئے تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین 3کروڑ 17لاکھ 79 ہزار ہو گئے :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:07:18

عید قرباں میں ایک روز؛ بیوپاریوں کا جانوروں کے منہ مانگے دام وصول کرنے کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:04:23

سوات میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 4 اہلکار زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:03:06

ملک و قوم کی بقا کے لئے افواجِ پاکستان اور حکومتی اداروں کی طرف سے کی جانے والی کوششوں میں ان کا ساتھ دیں ، سردار یوسف :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:03:06

فہد ملک قتل کیس کے مرکزی ملزم راجہ محمد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں 3روز کی توسیع :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 16:01:55

پاک چین اکنامک کوریڈور پر کام کرنے والے ہر چینی شہری کے لیے دو پاکستانی سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:56:44

کراچی میں بھاؤ تاؤ سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری بیوپاری نے بکرے تول کر بیچنا شروع کر دیے :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:56:44

پاک چین اکنامک کوریڈور پر کام کرنے والے ہر چینی شہری کے لیے دو پاکستانی سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:56:43

کراچی میں بھاؤ تاؤ سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری بیوپاری نے بکرے تول کر بیچنا شروع کر دیے :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:56:43

جیکب آباد پولیس کی کارروائی 15سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم دو کلو چرس سمیت گرفتار :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:48:21

ٹھل سے گزشتہ شب سے لاپتہ ہونے والے تین سالہ بچے کی لاش برآمد :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:48:21

جیکب آباد،4ارب روپے ہڑپ کرنے کی کوشش ،22سے زائد ہندو دیوالیہ دینے کی تیاری میں :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:38:05

جیکب آباد، سیاہ کاری کے تنازع پر مسلح افرادکا گھر پر حملہ، باپ 2بیٹوں اور پوتی سمیت قتل :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:36:55

شہر میں بلا اجا زت کھالیں اکٹھی کر نیوالی تنظیموں ،افراد کی ما نیٹرنگ کے لیے ٹا ؤنز لیول پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:36:55

عمران خان کے غیر سنجیدہ رویے کے باعث تحریک انصاف کی سیاست میں سپیس سکڑ رہی ہے ‘ خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:36:55

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو حج پر جانے کی اجازت نہیں دی یا پھر ان کا شیطان سے مک مکا ہو گیا ،ہم نے انہیں رائیونڈ جانے سے نہیں روکا‘ پرویز رشید :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:35:09

عیدالاضحی کا دن ہمیں اللہ کی راہ میں قربانی کیلئے تیار رہنے کے عزم کے اظہارکا دن ہے، آصف علی زرداری :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:35:09

عید کے دن کشمیری عوام کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے ،محمد نواز شریف :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:35:09

جدہ: دنیا میں سمندری پانی کو میٹھا کر کے استعمال کرنے میں سعودی عرب کا 18فیصد حصہ ہے : رپورٹ:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:33:37

پولیس کا خاتون پر تشدد، ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:18:22

مدینہ منورہ : محکمہ صحت کی کاروائی، 14 کھانے پینے کی اشیاء کے مراکز بند :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:18:22

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کے بھائی پروفیسریاسرعلی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:18:20

سراج الحق عید کی نماز منصورہ میں پڑھائیں گے :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:14:45

سینیٹر سراج الحق نے عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:14:45

عمران خان کو خدا ملا اور نہ ہی وصال شیروانی پورا ہوا ۔ پرویز رشید:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:14:33

ڈاکوؤں نے مویشی منڈی میں بیوپاری سے پانچ لاکھ روپے لوٹ لئے ، مزاحمت پر بیوپاری اور بیل کو گولی مار کر زخمی کر دیا پنجاب بھر سے آئے ہوئے بیوپاریوں کاواقعے کے خلاف شدید احتجاج ،پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:12:13

نیب کی الماریاں حکومتی کر پشن سکینڈلز سے فل ہو چکیں ہیں ‘چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:12:13

شارجہ:ایشیائی شہری رہائشی عمارت کی 15ویں منزل سے کوڑے دان میں گر کر جاں بحق:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:02:57

عید الاضحی کی آمد ، فیصل آباد کی مویشی منڈی میں 40 من وزنی شیرو سب کی توجہ کا مرکز:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:00:25

پاکستان سمیت عالم اسلام آج جن مشکلات اور مسائل کا شکار ہے اس کے اصل ذمہ دار اس کے نااہل حکمران ہیں ‘ سینیٹر سراج الحق :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 15:00:21

امجد صابری قتل کیس میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:58:18

پاک فضائیہ کا عید الاضحی کے بعد ملکی سطح پر جنگی مشقوں کے انعقاد کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:58:18

آزاد کشمیر میں پولیس نے ”را“سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:55:37

نندی پور پاور پراجیکٹ کا سابق سیکیورٹی انچارج مہتاب عالم پر اسرار طور پر لا پتہ سیکیورٹی گارڈ نے مہتاب عالم کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے رضامندی بھی ظاہر کردی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:55:37

پی آئی اے کی کی پریمیئر سروس میں اے 330 دوسرا جہاز آئندہ ماہ بیڑے میں شامل ہوجائے گا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:55:35

وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل تیل و گیس کی تلاش کی حوصلہ افزائی کیلئے 32 نئے بلاک ایوارڈ کرے گی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:54:35

چاند گرہن 16 ستمبرکو ہوگا جو پاکستان کے تمام علاقوں میں دیکھا جاسکے گا چاند گرہن ایشیاء، افریقہ، آسٹریلیا اور یورپ سمیت دیگر علاقوں میں دیکھا جاسکے گا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:54:35

عید الاضحی ‘ہمیں دینی تعلیمات کی روشنی میں اپنی حقیقی اقدار اور سچی روایات کوفروغ دینے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے ‘صدر مملکت :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:54:35

ہم رائے ونڈ پر دھرنا دینے نہیں احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ علیم خان جاتی امرا یا نواز شریف کے گھر جانے والے ہر راستے کی حفاظت ہم خود کریں گے، پُر امن احتجاج ہو گا لہٰذا پولیس سے درخواست ہے کہ جلسے کے شرکا کو بلا وجہ تنگ نہ کریں۔حتمی تاریخ کا اعلان عمران خان کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:44:23

مکہ مکرمہ: حجاج کرام کی خدمت کے لیے 250سعودی حجام مناء میں کام کرنے کے لیئے تیار:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:44:22

جماعت اسلا می 30ستمبر کو فیصل آباد میں طا قت کا مظا ہرہ کر ے گی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:43:49

سوات میں پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم کا دھماکہ،4پولیس اہلکار زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:42:33

دبئی:ویزٹ ویزہ پر آئے گمشدہ ہندوستانی شہری کی لاش برآمد:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:33:57

ملکی معیشت درست سمت جا رہی ہے ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے غیروں کے ایجنٹ پھر متحرک ہوگئے ‘پرویز ملک :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:33:13

شہری کالعدم اور انتہا پسند جماعتوں کو کھالیں نہ دیں ، شکایات پر رینجرز کارروائی کریگی ‘پنجاب حکومت :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:33:13

انڈس ہائی وے پر بس الٹنے سے دو بچوں سمیت 12مسافر زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:32:21

اسلام آباد ‘ رینجرز اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کر کے چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کرلیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:32:21

سپر ہائی وے پر موڑ خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ‘خورشید نے این ایچ اے کو آگاہ کر دیا تھا این ایچ اے حکام خورشید شاہ کے خط پراب تک کوئی ایکشن نہیں لیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:32:21

پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس اورقانون نافذ کر نے والے اداروں کی کارروائیاں ‘ 330مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:31:19

ڈاکٹر فاروق ستار کا سی ٹی اسکین کلیئر قرار دیدیاگیا ‘ڈاکٹروں :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:31:19

میری گاڑی نے کچے میں اترنے کے بعد پانچ قلا بازیاں کھائیں ‘ فاروق ستار :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:31:19

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے رکن جاوید کاظمی کو چھوڑ دیا گیا:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:30:43

کینال رود تاج باغ کے قریب قربانی کا بھینسا بپھر کر نہر میں کود گیا ،ڈھائی گھنٹے کی کوشش کے بعد باہر نکالا گیا جو ہر ٹاؤن میں بھاگنے والے بیل نے مالک کو ناکوں چنے چبوا دئیے ، نوجوان نے تین گھنٹوں بعد قابو کر کے پانچ ہزار انعام وصول کر لیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:30:30

تبدیلی محض کھوکھلے نعروں سے نہیں ،عوام کی خدمت سے آتی ہے ،چند سیاسی عناصر کی منفی سیاست کو عوام رد کر چکے‘ شہباز شریف :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:30:30

نواز شریف سے ملک نہیں چل رہا ،چیف جسٹس اور آرمی چیف مل بیٹھیں اور ملک کے مسائل کا حل نکالیں ‘ شیخ رشید احمد :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:30:30

عید قربان ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ بھائی چارے اور قربانی دینے کا درس دیتی ہے‘ملک محمد اقبال چنڑ :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:25:49

چترال اور رگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ‘لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:25:49

کوئٹہ میں دو مریضوں کو کانگو وائرس کے شبہ میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ‘مریضوں کی تعداد107ہوگئی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:25:49

موٹروے پولیس اہلکار اور دو آرمی افسران کے مابین جھگڑا قانون کے مطابق انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں‌گے ۔ آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:24:51

محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے برآمد کیے گئے نایاب نسل کے کچھوے نہر میں چھوڑ دیئے :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:22:47

فاروق ستار کی سکیورٹی بڑھا دی گئی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:22:47

گلگت بلتستان کے عوام کا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر خوشی کا اظہار منصوبہ مختلف کاروباری شعبوں کو وسعت دینے میں مدد گار ثابت ہوگا ‘منصوبہ نوجوان نسل کیلئے دروازہ ہے جس سے لوگوں کو ملازمت کے مواقع میسر آئینگے ‘ طلباء کا اظہار خیال پہلا زون گوادر میں بن چکا ہے اور دوسرا زون گلگت بلتستان میں بنایا جائے گا ‘وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:22:47

اپوزیشن جماعتوں کا پاکستان تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ میں شرکت کر نے سے انکار :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:21:14

پولیس نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرنے والے شخص کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:14:30

عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد بیورو کریسی اور پولیس میں اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا امکان :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:14:30

”قربانی سے پہلے قربانی “کی غلط پیشگوئی شیخ رشید کی چھیڑ بن گئی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:12:41

عیدالاضحی کل مذہبی جوش وخروش سے منائی جائیگی ، سکیورٹی ہائی الرٹ :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 14:12:41

مقبوضہ کشمیر میں‌بھارتی مظالم، عید الاضحی پر آزاد کشمیر میں‌احتجاج کا اعلان:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:53:25

انقرہ : حکمران جماعت اے کے پارٹی کے دفتر میں کار بم دھماکہ ، 11 زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:50:03

سکھ مسلم شادیاں، مسلح افراد نے برطانیہ میں‌موجود گردوارے پر قبضہ کر لیا:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:46:28

لاہور ویسٹ مینجمنٹ نے فیلڈ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دیں ، ہر یونین کونسل میں صفائی کیمپ قائم :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:43:23

حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی قذافی سٹیڈیم میں پڑھائیں گے :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:43:23

جماعة الدعوة ہزاروں جانور قربان کرکے لاکھوں افراد میں قربانی کا گوشت تقسیم کرے گی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:42:26

مسلمان عید کی خوشیوں میں کشمیر، فلسطین و دنیا بھرکے دیگر خطوں کے مظلوم مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں، حافظ محمد سعید :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:42:26

مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے 3 برس خدمت، دیانت اور شفافیت کی گواہی دے رہے ہیں،شہباز شریف :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:11:55

فیصل آباد سے انسانی اسمگلر گرفتار :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:10:17

این آراو زندگی کی بڑی غلطی تھی، پرویزمشرف :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:10:17

کو ن کہا ں عید منا ئے گا مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت عیدالاضحی منانے اپنے آبائی علاقوں میں عید منا ئیں گے :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:10:17

سکھر میں قربانی کے بیل کی ٹکر سے مالک جاں بحق :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:09:12

جنوبی ایشیا میں نئی صف بندی؛ پاکستان کی روس سے ایس یو 35 طیاروں کی خریداری پر غور :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:09:12

سندھ او ر پنجا ب میں ٹر یفک حا دثا ت، 12 افراد جا ں بحق ، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:09:12

جیکب آباد: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 13:08:28

حج کے دوران مقامات مقدسہ میں‌پہلی بچی کی پیدائش، نام ’منیٰ‘ رکھ دیا گیا:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 12:53:04

سوات : بریکوٹ میں پولیس وین کے قریب بم حملہ ، 4 اہلکار زخمی:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 12:45:57

لیسکو کی جانب سے عید کے موقع پر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعووں کے باوجود لاہور کے متعدد علاقوں میں اورنج ٹرین منصوبے کے نام پر صبح نو بجے سے بجلی بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 12:32:05

سعودی عرب خلیجی ممالک ، امریکا،فرانس اور برطانیہ سمیت یورپ میں عید الاضحی عقیدت و احترام سے منائی گئی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 12:06:22

کپل شرما کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی تیاریاں:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 12:04:55

ہائی وے کی خراب صورتحال سے حادثات ہو رہے ہیں‘ خورشید شاہ نے این ایچ اے حکام کو خط لکھ دیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:50:31

حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے ‘2ملزمان ہلاک‘ایس ایچ او زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:50:10

جیکب آباد میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ‘ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:50:10

سانگھڑ حادثے عید سے ایک روز قبل ٹریفک کا المناک حادثہ‘ 2خواتین اور 2بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ‘7 زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:50:10

پشاور سے چترال جانے والی وین حادثے کا شکار،3افراد جاں بحق‘13 زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:48:41

قوم کے بہادر سپورٹ میجرعزیزبھٹی شہید کا 51 اں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:48:41

خیبرپختونخوااورفاٹامیں ایک مرتبہ پھردوعیدیں کرنے کی روایت برقرار خیبر پختونخوا اورفاٹامیں مقیم افغان مہاجرین نے اتوار کو سعودی عرب کے ساتھ ہی عید الضحیٰ منائی قبائلی علاقوں اورضلع چارسدہ میں بھی بعض مقامات پر عیدمنائی گئی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:48:41

آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی میرے شاگرد رہے ہیں۔ خرم نواز گنڈا پور:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:48:33

صوابی‘مکان میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی‘ 2بچے جھلس کرجاں بحق‘ ماں زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:47:50

کراچی‘ منگھو پیرمیں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اے ایس آئی زخمی :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:47:50

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستارٹریفک حادثے میں شدید زخمی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی‘ زخمیوں میں 3 محافظ بھی شامل ‘ نجی ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:47:50

سندھ حکومت نے قربانی کی کھالیں‌ جمع کرنے کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:20:28

لاہور : شہری علاقوں‌میں‌سری پائے بھوننے پر پابندی عائد۔ ایل ڈبلیو ایم سی:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:13:33

عطا اللہ عیسی خیلوی نے عمران خان سے متعلق اپنا موقف واضح‌کر دیا، افواہوں کی تردید:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 11:03:35

ڈاکٹر فاروق ستار کو نیند کی دوائی دی گئی ہے۔ ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال :

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 10:50:47

چترال اور گردو نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے:

وقت اشاعت: 12/09/2016 - 10:45:25