بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-28)

وزیراعظم نوازشریف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بچوں کے اعضاء کی بھارت سمگلنگ کا مکروہ دھندا بے نقاب، ملزم گرفتار:

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 00:23:09

پاکستان زندہ باد کہنے پر معافی نہیں مانگی،بابر غوری:

وقت اشاعت: 29/08/2016 - 00:19:47

ایم کیو ایم کے واٹس ایپ پر لندن سے رابطے ابھی تک برقرار:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 23:29:05

وزیراعظم نوازشریف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 23:23:48

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے قابل اساتذہ کو کوالیفکیشن الاؤ نس دینے سے انکار کردیا:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 23:23:48

لاہور پولیس کے تھانیدار کی کارستانی، رشوت لے کر چوری شدہ گاڑی کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ دلوا دیا:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 23:06:12

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازم کو کرنٹ لگنے کا واقعہ‘ سپیکر نے نوٹس لے لیا،انتظامیہ کو بجلی کے تارٹھیک کرنے اور ملازمین کو احتیاط سے کام کرنے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 23:06:12

تحر یک انصاف کا پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت مخالف احتجاجی تحر یک مزید تیز کر نے کا فیصلہ عمران خان کا چوہدری برادارن سے رابطہ، 3ستمبر کے احتجاج میں شر کت کی دعوت دیدی ‘پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین سے بھی رابطے کر یں گے‘ذرائع تمام جماعتوں کو متحد ہو کر حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہوگا‘عمران خان کی گفتگو:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 23:06:12

سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:51:27

چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کو عمران خان کا ٹیلیفون‘لاہور ریلی میں شرکت کی دعوت:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:41:58

مرزا تنویر سے متعلق عمران خان کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے ‘ یہ پی ٹی آئی کی بلدیاتی انتخابات میں متحدہ کی حمایت کے جرم پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے ‘ عمران خان ریاست کی مخالفت کرنے والوں کی حمایت کرنے پر عوام سے معافی مانگیں،عمران خان کو متحدہ سے خیرات میں ملی ڈپٹی میئر کی نشست واپس کرنی چاہیے،ترجمان حمزہ شہباز شریف:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:30:27

پاکستان کی سالمیت بلوچستان کی سالمیت سے ہے ‘ملک کو قائم رکھنے کیلئے حکمرانوں کو چھوٹے صوبوں کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا ‘ حکمران صرف لاہور اور پنجاب کو ہی پاکستان سمجھتے ہیں ‘ بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا ہے مگر پاکستان میں ان کے ہم منصب خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ‘ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور خفیہ اداروں کیخلاف باتیں ہورہی ہیں ‘ہم پاکستان دشمن پالیسیوں کو کسی صورت بھی قبول نہیں کرینگے ‘ بلوچستان کے لوگ انصاف نہ ملنے کے باعث پہاڑوں پر گئے ‘اسی لئے وہ عوام دشمنوں اور سازشی عناصر کیلئے استعمال ہورہے ہیں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کاکوئٹہ میں نکالی گئی ”قصاص ریلی “کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب :

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:29:31

ایرانی حکام نے 192پاکستانی باشندوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:29:31

سپیکر نے کشمیریوں پر مظالم اجاگر کرنے کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کیلئے مزید نام وزیراعظم ہاؤس کو بھجوا دیئے پارلیمانی کمیٹی کی میڈیا کو پہلے جانے والی فہرست مکمل نہیں تھی، کمیٹی میں شامل کرنے کیلئے اسپیکر کے آفس سے مزید نام بھیجے جانے تھے جو موصول ہونے پر فہرست میں شامل ہونا تھے،مقبوضہ کشمیر کی عوام کو حق خود ارادیت دلانا قومی اقدام ہے،جس کیلئے تمام جماعتوں کی نمائندگی ضروری ہے،، فہرست میں شامل کرنے کیلئے سینئرز ارکان کے ناموں کا بھی انتظار ہے، یہ نام اگلے چند دن میں موصول ہونے کی توقع ہے جس کے بعد خصوصی نمائندوں کو بریفنگ دی جائے گی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:16:18

کوئٹہ ‘سیکورٹی فورسز کا افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن ‘300سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا :

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:16:18

3ستمبر کو راولپنڈی میں ہونیوالا سا لمیت پاکستان مارچ فیصلہ کن،آر یا پار والا ہو گا ،ڈاکٹر طاہر القادری شریف خاندان کی ملوں میں آج بھی 54 انڈین موجود ہیں ،سلامتی کے اداروں کے صبر پر حیرت ہے‘پریس کانفرنس سے خطاب قصاص تحریک کی کامیابی سے سانحہ کوئٹہ ، اے پی ایس بلدیہ کراچی، اقبال پارک لاہور کے شہیدوں کو بھی انصاف ملے گا ،کراچی ،کوئٹہ میں خطاب‘ وقت تھوڑا ، مقابلہ سخت شریف راج کے خلاف سب اکٹھے ہو جائیں ،شیخ رشید کا خطاب،کوئٹہ میں احتجاج کی قیادت احمد نواز انجم نے کی :

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:16:17

آصف حسنین کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،37 سال کی جدوجہد کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،فاروق ستار کارکنوں پر تشدد ،وفاداریاں تبدیل کرانے اور متحدہ کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ،ہمارا مینڈیٹ تسلیم کیا جائے ،تحریک کو بہتر انداز میں جاری رکھیں گے، تمام کارکن صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:12:10

پاکستان عوامی تحریک نے راولپنڈی قصاص ریلی دوسری دفعہ منسوخ کر دی :

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:12:10

برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر پاک سرزمین پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ ،الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 22:12:10

”بیٹا! آپ غریب کیلئے بے پناہ محنت سے کام کر رہے ہو“ بزرگ خواتین کی وزیراعلیٰ شہبازشریف کو دعائیں، سر پر ہاتھ رکھ کر پیار کیا:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 21:06:49

وزیراعلیٰ پنجاب کا ترکی سے واپسی کے فوری بعد بغیر پروٹوکول پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نیا ایمرجنسی بلاک تیار، جلد افتتاح کر دیا جائے گا،ہسپتالوں کی بہتری کا بیڑہ اٹھا لیا ہے ، خود طبی سہولتو ں کی فراہمی اور دیگر امور کا جائزہ لینے کیلئے دورے کر رہا ہوں،طبی عملے کو حقیقی معنوں میں مسیحا بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کرنی چاہیے،عام آدمی کو معیاری طبی سہولتوں کا حق دیں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف وزیراعلیٰ نے مریضوں اور انکے لواحقین سے علاج معالجے کی سہولتوں بارے دریافت کیا ، ایمرجنسی میں مریضوں کی عیادت کی:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 21:06:49

ساہیوال کول پاور پراجیکٹ مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہوگا ، پہلی ٹربائن اپریل 2017 میں بجلی پیدا کریگی، منصوبے پر غیر معمولی انداز سے بے پناہ محنت سے کام کیا جا رہا ہے، چینی کمپنی کے انجینئرز اور عملے کی شبانہ روز محنت قابل ستائش ہے ،1320 میگاواٹ کول پاور پراجیکٹ اگلے برس کے وسط میں پوری صلاحیت سے بجلی کی پیداوار شروع کردے گا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ساہیوال کول پاور پلانٹ پر کام کرنے والی چینی کمپنی کے صدر سے ملاقات میں گفتگو منصوبے کی پہلی ٹربائن اپریل 2017 ء میں چلانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے،صدر چینی کمپنی:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 21:06:49

بلوچستان کے بارے مودی کے بیان پر یہاں کے محب وطن عوام کی طرف سے جو شدید ردعمل آیا ہے اس نے ثابت کردیا ہے کہ یہاں کے عوام پاکستان کی خا طر مرمٹنے کیلئے تیار ہیں، امیر جماعت اسلامی کوئٹہ سانحہ کے بعد میں نے وزیر اعظم کو تجویز دی تھی کہ کوئٹہ میں تمام سیاسی قائدین کا مشاورتی اجلاس طلب کیاجائے جس میں سیکیورٹی اداروں کے سربراہان اور آرمی چیف کو بھی بلایا جائے اور مل بیٹھ کر یہاں کے مسائل اور بدامنی کا حل تلاش کیا جائے لیکن مرکزی حکومت نے اس تجویز پر عمل نہیں کیا،یہی وجہ ہے کہ مودی کو بھی جلتی پر تیل ڈالنے کا موقع ملا ،جس کا بلوچستان کے غیورعوام نے متحد ہوکر مودی کو منہ توڑ جواب دیا ہے، وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اورصوبے کے عوام کو تعلیم صحت اورروز گارسے محرورم رکھنا ظلم ہے ،اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو ملک دشمن قرار نہیں دیا جاسکتا، وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کا پاس کرتی تو یہاں سے اسلام آباد کے خلاف کوئی آواز نہ اٹھتی ،امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا ژوب میں پروگرام سے خطاب :

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 20:50:10

آج خیبرپختونخوا میں گو عمران گو کے نعرے لگ رہے ہیں، اب کوئی خیبرپخونخوا کی عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتا، آئندہ انتخابات میں عمران خان کوکے پی کے سے آؤٹ کردیں گے، عمران خان جن اصولوں کی بات کرتے ہیں، ان پر عمل بھی کریں، عمران خان سب کچھ کرسی کے لئے کر رہے ہیں،وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کا عوامی اجتماع سے خطاب:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 20:50:10

ساتھیوں کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی وفاداریاں تبدیل کریں، فاروق ستار:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 20:50:10

فہد ملک قتل کیس، مرکزی ملزم راجہ ارشد کے خلاف مزید معلومات سامنے آگئی ملزم راجہ ارشد نے 24 اگست کو کوئٹہ افغان قونصلیٹ سے افغانستان کا ایک ماہ کا ویزہ حاصل کیا ، پولیٹکل انتظامیہ کی جانب سے راجہ ارشد کے خلاف الگ مقدمہ درج کئے جانے کا امکان ، مقدمے درج ہونے کی صورت میں اسلام آباد پولیس کا ملزم کی حوالگی کیلئے عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا،ذرائع:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 20:48:42

موجودہ دور میں عوام نے ریکارڈ ٹیکس ادا کیا جو وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت پر اعتماد کا اظہار ہے ، خیبر پختونخوا کے عوام عمران خان کی حکومت کو ٹیکس کیوں نہیں دیتی؟ ، عمران خان کے جھوٹے الزامات 31 اگست کو دریائے جہلم میں ڈوب جائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا عمران خان کے بیان پر ردعمل :

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 20:48:42

فاروق ستار کا ایم کیو ایم سے لاتعلقی کا اعلان اچھی بات ہے ،لاتعلقی چھپ نہیں سکتی‘ دس روز میں سب کچھ سامنے آجائے گا‘ کمزور خارجہ پالیسی کی وجہ سے ہمسایہ ممالک ہمارے مخالف ہیں‘ ایک طرف الطاف حسین ‘ براہداغ بگٹی دوسری طرف بھارت ہے‘ عوام کو حکومت کی ناکامیوں سے آگاہ کرنا ہوگا ، حکومتی کسان پالیسی ناکام ہوچکی ہے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 28/08/2016 - 20:48:42