بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-20)

لاہور: بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فیصل آباد میں 14 سالہ نوجوان کے اغوا کے کیس کا ڈراپ سین، گھر سے ناراض ہو کر بھاگا، لاہور سے مل گیا:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 01:35:14

کراچی میں بچوں کی اغوا کی وارداتوں کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 23:44:47

بلوچستان نیشنل پارٹی کا31اگست کو خضدار میں منعقد ہو گا ،سردار اختر مینگل خطاب کرینگے شہداء سانحہ کوئٹہ اور پارٹی کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 23:02:26

اساتذہ معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں آپ لوگوں کے ذریعے ہمارا مستقبل تراشا جائے گا،آج کے دور میں استاد اور تعلیم کے میدان کی اہمیت اس لئے بڑھ چکی ہیں کیونکہ جس دور میں آج ہم زندہ ہیں وہ علم کا دور ہے آج کے دور میں وہی قوم کامیاب ہے جس کے پاس تعلیم کی معیاری سہولیات ہیں وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال چوہدری کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:58:14

منصوبوں کی بروقت تکمیل اور مانیٹرنگ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ریجنل نظم پر پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ کے دفاتر کا قیام عمل میں لایا جائیگا،عوامی نوعیت کے منصوبوں میں تاخیر ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا سرکاری محکموں کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:58:14

طاہر القادری کرائے کے مولوی ہیں انہیں پیسے دے کر کچھ بھی کروا لیں ،کینیڈا کی شہریت تو چھوڑ نہیں سکتے پاکستان کے لئے جان کیا دیں گے ، طاہرالقادری تحریک قصاص نہیں تحریک مال چلا رہے ہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماطلال چوہدری کاطاہر القادری کے خطاب پر ردعمل طاہر القادری کی پاکستان میں کوئی حیثیت نہیں ، ان کا کام صرف ملک کے خلاف سازش کرنا ہے ،یہ رٹی رٹائی تقریریں وہ پہلے بھی کر چکے ہیں ،سینیٹر مشاہد اﷲ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:56:24

پنجاب دہشت گردوں کا نظر یاتی درالحکومت ہے ‘28اگست کو احتجاج کے اگلے مر حلے کا اعلان کر وں گا ‘طاہر القادری نوازشر یف کے اقتدارکے دن گنے جا چکے ہیں ‘ پنجاب سے دہشت گردی کا خاتمہ کب ہو گا؟کیا دہشت گردی کا خاتمہ صرف فوج کی ذمہ داری ہے نوازشر یف مودی کے بیان پر کیوں خاموش ہیں انکی زبان کھلوائی جائے ؟جب بھی نوازشر یف کی حکومت خطرے میں ہوتی ہے دھماکے کیوں شروع ہو جاتے ہیں بھارت نوازشر یف کو کیوں بچانا چاہتا ہے بتایا جائے ‘نوازشر یف اور انکی حکومت دہشت گردی کیخلا ف نیشنل ایکشن پلان میں رکاوٹ ہے ‘حکومت نے ہمارے پاس وزیر بجھوایا ہے مگر قصاص سے کم پر بات نہیں ہوگی ‘ ؟شر یف برداران جو سوچتے ہیں وہی قانون بن جاتا ہے یہ فرعون بن کر ہر شے ہر قابض ہیں ان سے نجات کون دلائے گا ؟بلوچستان میں حکمرانوں اور انکے اتحادیوں نے غیر ملکیوں کو پناہ دے رکھی ہے ’پاکستان25ہزار ارب سے زائد کا مقروض ہو چکا ہے ‘اگر موجودہ حالات میں الیکشن ہو گئے تو پاکستان سلطنت شر یفہ بن جا ئیگا ‘آل شریف سے بدلہ لے سکتے ہیں مگر قانون ہاتھ میں نہیں قصاص کے مطالبے پر آج بھی قائم ہیں، سر کے بدلے سر کا ہی مطالبہ ہے ‘ اپنے شہیدوں کا قصاص لئے بغیر حکمرانوں کو نہیں چھوڑیں گے‘قوم نواز شریف اور ان کے حواریوں کو پہچان چکی ہے اب ان کو ڈھیل نہیں ملے گی’نواز شریف پاکستان کے وجود کیلئے سب سے برا خطرہ ہیں ان کو اقتدار میں لانے کیلئے بھارت نے سرمایہ کاری کی اگر چاہوں تو سات دن میں شریف برادران سے اپنے شہدا کابدلہ لے سکتا ہوں عوامی تحر یک کے سربراہ کا ملک کے 80 شہروں میں دھرنوں کے شرکا سے ویڈیو لنک خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:56:24

کوئی حکومتی نمائندہ کلبھوشن یادیو کا نام بھی اپنی زبان پر لے آتے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا،خرم نواز گنڈا پور کا چیلنج آج کا احتجاج اس بات کا گواہ ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء لاوارث نہیں ہیں،عوامی تحریک کے دھرنے سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:54:09

پنجاب ملک میں کرپشن اور دہشت گردی کا گڑھ ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری بھارت نے نواز شریف کو اقتدار میں لانے کیلئے 4 سال تک خرچ کیا، مودی کے بیان پر نواز شریف کیوں خاموش ہیں کرپٹ حکمران ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں اگر ان سے نجات حاصل نہ کی تو پورا ملک وزیرستان بن جائے گا چاہیں تو 7 دن میں ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے خون کا بدلہ لے سکتے ہیں، بدلہ لیں تو آل شریف کو بھاگنے کا موقعہ نہ ملے،تحریک قصاص کی ریلی سے ویڈیو لنک سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:52:25

سانحہ کوئٹہ جیسے واقعات سے ہم گھبرانے والے نہیں ہیں، ثناء اﷲ زہری دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو ’’را‘‘ فنڈنگ فراہم کرتی ہے، دہشت گردوں کو ہر حال میں کیفرکردار تک پہنچائیں گے بلوچ علیحدگی پسندوں کو مذاکرات کے ذریعے قومی دھارے میں لانا چاہتے ہیں بلوچستان میں اقتصادی راہداری منصوبہ پر کام جاری ہے بلوچستان بارڈرز کے ساتھ ہے تو دہشت گردی کا خطرہ بھی زیادہ ہے، سرکاری ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:52:25

پاکستان کو ریلیوں کی نہیں ترقی اور اتحاد کی ضرورت ہے‘ ترجمان پنجاب حکومت ہر تین ماہ بعد ریلی نکالنے والوں سے عوام پوچھتے ہیں یہ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے؟ بابائے کنٹینر اپنی چکنی چپڑی باتوں سے اب عوام کو مزید دھوکے نہیں دے سکتے چانڈیوبچوں کے اغواجیسے احساس معاملے پر سیاست چمکانے سے گریز کریں‘پیپلزپارٹی کے بھونپو اپنی ناکامیاں دوسروں پر نہ ڈالیں :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:49:45

قوم تیاررہے 28اگست کو تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان ،اپنی شرکت کا فیصلہ کروں گا‘ڈاکٹرطاہر القادری اگر ہم چاہیں تو سات روزکے اندرشہداء کے خون کا بدلہ خودلے سکتے ہیں ،لیکن میں کسی کوقانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دوں گا بھارت نے 2013ء سے چار سال قبل شریف برادران کو اقتدار میں لانے کیلئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ،آج وہی بھارت پوری دنیا میں ان کا اقتداربچانے کی جنگ لڑرہاہے،ملک کے105شہروں میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے قصاص اور ملکی سالمیت کیلئے نکالی گئی ریلیوں اور دھرنوں کے شرکاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:49:45

آل شریف نے پنجاب کو دہشت گردی کا مرکز بنایا ہوا ہے ،طاہرالقادری حکومت کا بال بال کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے،رہنما عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:23:30

سہیل بٹ سے کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں ،ڈاکٹر طاہرالقادری وہ بھی دھرنے میں شرکت کریں گے،چیئرمین پاکستان عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:23:30

کراچی،گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ سے سینیٹر سلیم ضیاء اور اسماعیل راہو کی ملاقات ملاقات میں وفاقی گرانٹ کی مدد سے شروع مختلف ترقیاتی منصوبے کے کام کی رفتار اور انتظامی معاملات پر تفصیلی گفتگو :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:23:30

دہشت گردی کا ناسورملک کیلئے زہرقاتل ہے ،مولانا فضل الرحمن مکمل خاتمے تک امن وامان کا قیام کاخواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا، عوام کوہشت گردوں کے رحم وکرم پرنہ چھوڑاجائے ،بلاتفریق اس ناسورکے خاتمے کیلئے ٹھوس اورعملی اقدامات کئے جائیں،سربراہ جے یو آئی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:20:26

گلگت بلتستان کے لوگ اقتصادی راہداری سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے تیاری شرو ع کر دینی چاہیے، پاک چین اقتصادی راہداری ایک تاریخ ساز منصوبہ ہے ،اس کی تکمیل سے گلگت بلتستان کے علاقے میں خوشحالی آئے گی ، اقتصادی راہداری منصوبہ موجودہ دورکا عظیم الشان منصوبہ ہے ،اس پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے، منصوبے سے پورے ملک میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی صدر مملکت ممنون حسین کاقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:17:33

افغان فورسز کی موجودگی میں پاکستانی پرچم کی بے حرمتی سخت قابل مذمت ہے، طارق مدنی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:13:33

بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا اضافی سرچارج وفاقی حکومت کا چنگیزی کارنامہ ہے،پی پی پی اراکین قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:11:55

رکن جماعت اسلامی مرزا تنویر کو لاہور میں قتل کر دیا گیا جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی طرف سے قتل کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:07:42

ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس 30اگست کو طلب کر لیا‘ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے متعلق اہم فیصلے متوقع :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:06:12

وزیر اعلی کی 9ویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 504 نمبر لیکر نیا ریکارڈ قائم کرنے والی ذہین طالبہ نورین کوثر کو مبارکباد والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت سے طالبہ کو علم سے غیر معمولی لگن کے باعث یہ شاندار کامیابی ملی ہے‘ نورین کوثر جیسے ذہین بچے و بچیاں قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اورپاکستان کا تابناک مستقبل ایسے قیمتی ہیروں کے ساتھ جڑا ہوا ہے ‘وزیر اعلی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:06:12

عمران خان سے ملاقا ت کرنے والا باغی گروپ نہیں ، عمران خان نے ان کو غلطیوں ،کوتاہیوں اور کمزوریوں کی نشاندہی کا فریضہ سونپا تھا، تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کی میڈیا سے گفتگو ہمارا مطالبہ تھاکہ خیبرپختونخوا میں احتساب کا عمل تیز کیا جائے ، داور کنڈی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:03:59

سانحہ کوئٹہ کے ملزمان تک پہنچ چکے ہیں پچیس افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جن میں چار سہولت کار ہیں،وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنااﷲ زہری دہشت گردی کے خلاف جنگ کوادھورا نہیں چھوڑا جاسکتا بلکہ آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لیے جنگ کومنطقی انجام تک پہنچانا ہوگا،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 22:01:00

شا ہ عا لم چو ک میں دونا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کر کے 40سا لہ شخص کوقتل کردیا تحریک انصاف اور جماعت اسلامی دونوں نے قتل ہونے والے مرزا تنویرکے کارکن ہونے کا دعویٰ کردیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:55:08

بلوچستان اور گلگت بلتستان میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار نے نریندر مودی کو آئنہ دکھا دیا ہے‘ حافظ سعید کشمیرکی تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پاکستان کو ذمہ داری ادا کرنا ہو گی،بھارت سے مذاکرات،تجارت اور یکطرفہ دوستی کا سلسلہ ختم کیا جائے :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:52:39

مختلف وجوہات کی بناء پر تربیلا چوتھاتوسیعی منصوبہ تکمیل کیلئے مقرر کئے گئے اہداف سے تاخیرکا شکار ہو گیا منصوبے کا پہلا پیداواری یونٹ اگست 2017 ،باقی دو یونٹ فروری، مارچ 2018 میں مکمل ہونگے‘چیئرمین واپڈا کی زیر صدارت اجلاس نظرثانی شدہ تعمیراتی شیڈول جمعرات تک ارسال کیا جائے ،تیزتر تعمیر پلان کو جاری رکھنے یاختم کر کے منصوبے کی تکمیل کے اصل پلان پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا جائے گا ‘ظفر محمود :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:49:13

وزیر اعلی کی 9ویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 504 نمبر لیکر نیا ریکارڈ قائم کرنے والی ذہین طالبہ نورین کوثر کو مبارکباد والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کے ساتھ طالبہ نورین کوثر کو علم سے غیر معمولی لگن کے باعث یہ شاندار کامیابی ملی ہے نورین کوثر جیسے ذہین بچے و بچیاں قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اورپاکستان کا تابناک مستقبل ایسے قیمتی ہیروں کے ساتھ جڑا ہوا ہے ‘وزیر اعلی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:49:13

امریکا نے پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کا نظام ہیک کرکے فوجی اور سیاسی قیادت کی جاسوسی کی تھی: ایڈورڈ اسنوڈن کی جاری کردہ نئی دستاویز میں انکشافات:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:45:37

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی بچوں کے اغوا کا سلسلہ شروع سکھر میں 10سالہ قرت العین کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام اہل محلہ نے اغوا کار کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:38:30

کانگو وائرس کے مریض کی ہلاکت، جناح اسپتال کے وارڈ میں صفائی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:35:09

پاکستان عوامی تحریک نے گلو بٹ کاہمشکل ڈی جے خان متعارف کر ادیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:26:41

ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کے اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں تاریخی 900 فیصد تک اضافہ کی منظوری دیئے جانے کا امکان ‘ نجی ٹی وی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:26:41

سائنسی تحقیق نے ذہنی انتشار اور دماغی امراض کا علاج دریافت کرلیا ہے ، نوجوان ڈاکٹر جدید ریسرچ سے مستفید ہو کر ذہنی انتشار اور دماغی امراض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو برائے کار لائیں رجسٹرار شہید ذولفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر امجد چوہدری کا 8ویں قومی سمپوزیم برائے ڈپریشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:22:31

پی ایس 14 جیکب آباد میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں71 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول، پیپلز پارٹی کے میر اورنگزیب 10206 ووٹ حاصل کرکے آگے:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 21:01:10

وزیراعظم نواز شریف کا نام پاناما لیکس میں نہیں ، سپریم کورٹ جانے والوں کی درخواستیں خارج ہوجائینگی، کچھ لوگ ستمبر کو ستمگر بنانا چاہتے ہیں،موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا عوامی تحریک کی احتجاجی ریلیوں پر ردِ عمل :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:58:41

گوادر پاکستان کا مستقبل ہے اور اس کی تکمیل سے خطے میں انقلابی ترقی ہو گی ‘پاکستان ترقی کے لحاظ سے ایسے مقام پر کھڑا ہو گا کہ اس کی حیثیت دنیا میں قرضے لینے نہیں ‘دینے والے ملک کی ہو گی ‘سی پیک منصوبے پر 46ارب ڈالر لاگت کا تخمینہ ہے اور یہ پاکستان کے مضبوط معاشی مستقبل کا ضامن ہے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:56:42

میاں محمود الر شید کی قیادت میں کارکن کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ صوبے میں جنگل کا قانون ہے، دن دیہاڑے دہرے قتل کے مدعی تنویر کو قتل کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ نوٹس صرف نوٹس نہ لیں، گڈ گورننس بہتر بنائیں‘ ملزم نہ پکڑے گئے تو پورے شہر میں دھرنے دینگے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شیدکا احتجاجی مظاہرے سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:52:50

وزیر اعلی کا شاہ عالم مارکیٹ میں ایک کارکن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب، ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:49:28

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت لاہو رنالج پارک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، ابتدائی ڈیزائن اور ماسٹر پلان کا جائزہ لاہورنالج پارک کا منصوبہ ملک کے تعلیمی شعبے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا‘شہبازشریف لاہو رنالج پارک کا منصوبہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم دے کر بااختیار بنانے کے حکومتی اقدامات کا تسلسل ہے‘وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:49:28

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ترقی کی متوازن پالیسی کے تحت شہری و پسماندہ علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے رشید میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کی خدمات لائق تحسین ہیں‘وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:49:28

پاکستان کو چین سے مزید ایل ڈی 10 اینٹی ریڈئیشن میزائل موصول:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:46:53

وزیر اعلی کا شاہ عالم مارکیٹ میں ایک کارکن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب، ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:36:24

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت لاہو رنالج پارک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، ابتدائی ڈیزائن اور ماسٹر پلان کا جائزہ لاہورنالج پارک کا منصوبہ ملک کے تعلیمی شعبے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا‘شہبازشریف لاہور کے بہترین مقام پر نالج پارک کے قیام سے تعلیمی شعبے میں ایک انقلاب آفرین مثبت تبدیلی آئے گی لاہو رنالج پارک کا منصوبہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم دے کر بااختیار بنانے کے حکومتی اقدامات کا تسلسل ہے‘وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:32:40

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ترقی کی متوازن پالیسی کے تحت شہری و پسماندہ علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے رشید میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کی خدمات لائق تحسین ہیں‘وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:32:40

وڑن 2025 ء صنعتی و اقتصادی ترقی‘ اعلیٰ تعلیم کا فروغ ‘سائنسی علوم اور انسانی وسائل کی ترویج ، ادارہ جاتی اصلاحات ،توانائی ودیگر وسائل کی فراہمی اور علاقائی ر وابط کے فروغ کیلئے ایک جامع فریم ورک ہے سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کی بات چیت :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:30:46

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری کو صوبائی محکموں کے فوکل پرسن مقرر کر نے کا حکم دیدیا محکموں کے سربراہان کو عدالتوں میں نہیں بلانا چاہتے ،عدالتوں کی معاونت کیلئے سینئر فوکل پرسنز نامزد کئے جائیں ستمبر سے شروع کئے جانے والے کیس مینجمنٹ پلان کو کامیاب کرنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرزکو مل کر کام کرناہوگا‘جسٹس منصورعلی شاہ کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:23:35

ادویات کی قیمتوں میں ازخود50 سے تین سو فیصد اضافہ متعلقہ اداروں کی نااہلی اور بروقت ایکشن نہ لینے کا شاخسانہ ہے ‘ ادویات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کے حوالے سے قانون سازی کی جائے رہنما تحریک انصاف انجینئر یاسر گیلانی کا بیان :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:18:04

سڑکو ں پر آ کر قصاص ما نگنے وا لوں نے ملک کی عدا لتوں پر عدم اعتماد کر کے ثا بت کیا کہ وہ عدا لتی فیصلے نہیں بلکہ اپنی مرضی کے فیصلے چا ہتے ہیں جو ممکن نہیں ہے انتشار کی سیا ست کر نے وا لوں کا دور ختم ہو چکا‘اقتدار کے نشے میں دھت عمران خان اپنی سیاست کی آخری نا کا م اننگز کھیل رہا ہے‘ اس کا سیا سی کھیل ختم ہو نے وا لا ہے وزیر قا نون پنجاب را نا ثناء ﷲ خاں کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:18:04

لازوال ترقی کا عمل جاری رہے گا‘ موجودہ حکومت کی کارکردگی کی بدولت 2018 کے انتخابات دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہوں گے‘حلقہ این اے 135بنیادی اور جدید سہولیات کی فراہمی میں اپنی مثال آپ بنے گا وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہد ری محمد برجیس طاہر کا مختلف تقریبات سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:01:51

سڑکو ں پر آ کر قصاص ما نگنے وا لوں نے ثا بت کیا کہ وہ عدا لتی نہیں اپنی مرضی کے فیصلے چا ہتے ہیں، یہ ممکن نہیں، انتشار کی سیاست کر نے وا لوں کا دور ختم ہو چکاہے ،اقتدار کے نشے میں دھت عمران خان اپنی سیاست کی آخری نا کا م اننگز کھیل رہا ہے اس کا سیا سی کھیل ختم ہو نے وا لا ہے صو با ئی وزیر قا نون پنجاب را نا ثناء ﷲ خاں کی سینئر صحا فیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:00:50

سردار یعقوب کا اپنی مدت صدارت بخیرو خوبی گزارنے پر کالے بکروں کاصدقہ دینے اور تبلیغی چِلہ لگانے کا اعلان کشمیری عوام آزادی لے کر رہیں گے ،بھارت ان کوزیادہ دیرغلام نہیں رکھ سکتا ، کشمیر کی سالمیت اور تشخص پر بھی داغ نہ لگنے دیا ، ہمیشہ سچ بات کی حمایت کی ، زندگی بھر محنت کی ،غربت ، پسماندگی ا یسے لوگوں کی ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتی جو اپنی مدد آپ پر یقین رکھتے ہیں، آزاد کشمیر میں میڈیکل کالج اور یونیورسٹیاں قائم کرکے آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو یکجا کرنے کی خواہش پوری کی، کشمیر ایشو کوہمیشہ اجاگر کرنے کی کوشش کی ، سیاسی زندگی میں ایک دن بھی چھٹی نہیں کی، صدارت کی مدت کامیابی سے مکمل ہونے پر اﷲ کا شکر گزار ہوں ، عوام اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، صدقہ کروں گا اور 6 نمبر پڑھوں گا آزادکشمیر کے سبکدوش ہونے والے صدر سردار یعقوب خان کاپنی سوانح عمری ''یعقوب سے یاقوت تک ''کی تقریب رونمائی سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 20:00:50

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ دشمنوں کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے ،وہ اِس کو ناکام بنانے کی کوششیں کررہے ہیں ، ان کی تمام کوششیں ناکام بنادی جائینگی ، سی پیک سے گلگت بلتستان کو سب سے زیادہ فائدہ ہو گا، گلگت بلتستان کے عوام اقتصادی راہداری کے فوائد سے استفاد ہ حاصل کرنے کو تیار ہو جائیں،حکومت تعلیم کے شعبے میں اضافے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے صدر ممنون حسین کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:58:51

محمدنواز شریف کے ترقی کے وژن کی بدولت 2018 کے انتخابات دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہوں گے، چوہدری برجیس طاہر حلقہ این اے 135بنیادی اور جدید سہولیات کی فراہمی میں اپنی مثال آپ بنے گا،وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:51:49

حکومت جس خراب انداز میں مہاجرین کونکال رہے ہیں ملک کے مفاد میں نہیں،مشتاق احمد افغان مہاجرین کے ساتھ اس طرح پیش آنے سے 35سال تک پاکستان کی مہمان نوازی پر پانی پھر جائے گا صوبائی حکومت مہاجرین کو زبردستی واپس نہ بھیجا جائے اور ان سے باعزت سلو ک کیا جائے،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:46:58

بھانت بھانت کی بولیاں بولنے او ر الزامات لگانے والوں کو پہلے اپنے گریبانو ں میں جھانکنا چاہیے‘ حمزہ شہباز احتساب کی تکڑی میں سب کو تلنا ہوگا ،اصل چہرے سامنے آئے تو لوگ پانامہ لیکس کو بھول جائیں گے عمران کی دھرنوں ، احتجاج اور ریلیوں کی سیاست دم توڑ چکی ، 2018 میں قوم کے سامنے سرخرو ہوں گے :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:45:15

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت لاہو رنالج پارک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، ابتدائی ڈیزائن اور ماسٹر پلان کا جائزہ لاہورنالج پارک کا منصوبہ ملک کے تعلیمی شعبے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا‘شہبازشریف منصوبہ طلبا و طالبات کو جدید علوم اور ریسرچ سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا لاہور کے بہترین مقام پر نالج پارک کے قیام سے تعلیمی شعبے میں ایک انقلاب آفرین مثبت تبدیلی آئے گی لاہو رنالج پارک کا منصوبہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم دے کر بااختیار بنانے کے حکومتی اقدامات کا تسلسل ہے‘وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:43:57

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس رشید آباد سٹی کی طرز پر فورٹ منرو ویلفیئر سٹی کے قیام کا جائزہ لیا جائے گا، تجاویز کی روشنی میں لائحہ عمل بنایا جائے گا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت فورٹ منرو ویلفیئرسٹی کے قیام کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے رشید میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کی خدمات لائق تحسین ہیں‘وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:43:57

گلگت بلتستان کے عوام اقتصادی راہداری کے فوائد سے استفادے کیلئے تیار ہو جائیں اس کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں،ممنون حسین اقتصاد ی راہداری سے گلگت بلتستان کو سب سے زیادہ فائدہ ہو گا،منصوبے کی تکمیل سے علاقے میں خوشحالی آئیگی، صدرمملکت کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلباء میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے موقع پر خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:43:57

امریکی شہری میتھیو بیرٹ اور افغان شہری نانی خیل کو ملک بدر کر دیا گیا میتھیو کی پاکستانی بیوی بھی ہمراہ روانہ ، افغان شہری ناروے حکام کو مطلوب تھا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:26:43

وزیراعلیٰ سندھ نے وقت کی قدر کی ہے تو ارکان کابینہ بھی اس پر عمل پیرا ہیں،سینیٹر سعید غنی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:16:14

بچوں کے اغواء کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ‘ ڈی آئی جی آپریشنز عام شہریوں کو مبینہ اغواء کار قرار دے کرتشددکانشانہ بنانے والوں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی‘ ڈاکٹرحیدراشرف کی گفتگو :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:12:20

وفاق روزانہ خیبرپختونخوا کی 600 میگا واٹ بجلی چوری کر رہا ہے، اپناحق غصب نہیں کرنے دینگے، 10روز کی ڈیڈ لائن دیتے ہیں: پرویزخٹک:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 19:00:02

مسلم لیگ ن کے وفد کی ایم کیو ایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ آمد، تحفظات وزیر اعظم تک پہنچانے کی یقین دہانی:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 18:51:01

کرم ایجنسی ٗ زہریلے پاپڑ کھانے سے 300 طلبہ متاثر ٗ شہر سے آٹھ ٹرک پاپڑ اکھٹے کرکے نذر آتش کردیئے 57 دکانداروں کو غیرمعیاری پاپڑ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تمام پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے پیر 22 اگست سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 18:38:29

کشمیر میں صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے ٗ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ٗ سیکرٹری جنرل او آئی سی کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلے کا حل خطے میں امن کیلئے انتہائی ضروری ہے ٗکشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنا چاہئے ٗسرتاج عزیز :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 18:38:29

مولانافضل الرحمن اوروفاقی حکومت پی ٹی آئی حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، صوبائی وزیر علی امین نے ڈیرہ میں خراب صورتحا ل کا ذمہ دار مولانا فضل الرحما ن کو ٹھہر ادیا الگ فیڈر نہ ہونا باعث ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ٹار چ کی روشنی میں آپریشن کرنے کی بڑی وجہ قرار وزیرمال سردارعلی امین گنڈہ پورکے 25 لاکھ روپے کے واپڈاکوجمع فنڈزبھی ضائع ، طویل لوڈشیڈنگ کے باعث داخل مریضوں کے آپریشن، ڈائیلاسز‘ایکسرے اورآپریشن کے دوران مشکلات کاسامنا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 18:32:44

مسئلہ کشمیر کا مسئلہ بین الاقوامی تنازع ہے ،اس پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں،مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم کا ازالہ ہونا چاہیے ، مسئلہ کشمیر کاحل اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے،سیکرٹری جنرل او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں جانی نقصان پرافسوس کا اظہار کیاہے ،ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا کا بیان :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 18:32:44

سکیورٹی فورسزکی ڈیرہ بگٹی میں کاروائی،کالعدم تنظیم کے 3ٹھکانے تباہ،2مشتبہ افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:50:55

پولیس فورس کو ہر قسم کی سیاسی مداخلت سے پاک کرکے اسے پاکستان کی بہترین فورس بنا دیا ہے،مظفرسیدایڈووکیٹ پولیس عوام کے جان و مال ،آبرو کی حفاظت ،دہشت گردی و انتہا پسندی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے فورس کے سپاہی سے لیکر اعلیٰ افسران تک نے جانوں کے نذرانے پیش کرکے لازوال تاریخ رقم کی ہے ،وزیرخزانہ خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:43:12

ملک بھر میں تقریباً75فیصدڈرائیورز صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 1965پر عمل نہ کرکے قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے ہیں ‘ سروے محض25فیصد افراد کے زیر استعمال کاریں انشورڈ ہیں ،کاریں چلانے والوں کی اکثریت بناء لائسنس کے ہی کاریں چلانے میں ملوث ہے :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:43:10

دبئی: اماراتی شہریوں کو سوڈان کے لیے پیشگی ویزا کی ضرورت نہیں ہے: وزارتِ خارجہ:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:38:00

تاجروں کا درآمد کیے جانیوالے گارمنٹس پر اضافی 800 فیصد ویلیو ایشن ڈیوٹی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ حکومت بیورو کریسی کے مشوروں پر کاروبار تباہ کرنا چاہتی ہے ،اپنے حقوق کے لئے پر امن جنگ جاری رکھیں گے اگر حکومت بجلی اور گیس فراہم کرے تو مال درآمد کرنا بند کر دینگے ،ملک کی صنعت کو فروغ دینگے ‘ ریڈیمیڈ گارمنٹس ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:33:46

حیدر آباد چیمبر کے صدر گوہر اﷲ کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:25:12

ویڈیو بیان منظر عام آنے کی تحقیقات ،ایس پی گلشن اقبال نے ڈاکٹر عاصم حسین سے ملاقات کی اجازت طلب کرلی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:23:42

کراچی ، پولیس نے سانحہ 12مئی میں ملوث ملزموں کی حتمی فہرست تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:18:17

ڈاکٹر عاصم کے ویڈیو بیان پر سندھ حکومت کو خط خط کے جواب میں سندھ حکومت نے ایس پی گلشن اقبال ڈاکٹر فہد کو انکوئری آفیسر مقرر کردیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:16:33

کراچی کی ایک شخصیت جلدپیپلزپارٹی میں شامل ہوجائے گی، منظور وسان گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس دسمبر تک ختم ہوجائے گا،میرے خواب سچے ثابت ہورہے ہیں،وزیر صنعت و تجارت پیر صدر الدین شاہ راشدی کب پیپلزپارٹی میں شامل ہوں گے اس کا ابھی نہیں پتہ ہے ،صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:16:33

سندھ میں بچوں کے اغوا کے حوالے سے خبریں پروپیگنڈا ہے،مولا بخش چانڈیو سکولوں و دیگر تعلیمی اداروں کے منتظمین کے تعاون سے تمام احتیاطی و آگاہی اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے،مشیر اطلاعات سندھ سندھ کے تمام مدارس کی رجسٹریشن اور فنڈنگ کے طریقہ کا ر کو واضح کیا جائے گا، مر تضیٰ وہاب کی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:15:31

محکموں کے سربراہان کو عدالتوں میں نہیں بلانا چاہتے ،عدالتوں کی معاونت کیلئے سینئر فوکل پرسنز نامزد کئے جائیں‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ستمبر سے شروع کئے جانے والے کیس مینجمنٹ پلان کو کامیاب کرنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرزکو مل کر کام کرناہوگا‘‘جسٹس منصورعلی شاہ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:15:31

شیخ رشید کی طاہر القادری سے ملاقات،حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے گفتگو کی گئی عوامی تحریک کے سربراہ کو اپوزیشن رہنماؤں سے ہونیوالے رابطوں بارے آگاہ کیا ،اگست اورستمبر اہم ہیں‘ شیخ رشید :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:15:31

مکہ:چائینہ کا شہری سائیکل پر 8000کلومیٹر کا سفر طے کر کے حج کرنے مکہ پہنچ گیا:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 17:09:45

بھانت بھانت کی بولیاں بولنے اپنے گریبانو ں میں جھانکنا چاہیے۔حمزہ شہباز احتساب کی تکڑی میں سب کو تلنا ہوگا،اصل چہرے سامنے آئے تو لوگ پانامہ لیکس کو بھول جائیں گے،عمران کی دھرنوں،احتجاج اور ریلیوں کی سیاست دم توڑ چکی،2018میں قوم کے سامنے سرخرو ہوں گے،حمزہ شہبازکا بورے والہ کا دورہ،پی پی 232 کے ضمنی الیکشن میں اہم ملاقاتیں،یوسف کسیلیہ کے والد کی وفات پراظہارتعزیت:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:51:03

دبئی: پولیس نے 27 پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لیے :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:48:12

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر خیرپور کے آٹھوں تعلقوں میں نئے بننے والے قومی شناختی کارڈوں کی تصدیق کا عمل جاری :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:47:44

کوئٹہ واقع افسوسناک ،ہمارے لئے نائن الیون سے کم نہیں ہے ،قوم کے باشعور ،پڑھے لکھے لوگ بڑی تعداد میں شہید ہوگئے ہیں ، عبدالغفور حیدری :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:44:10

لاہور ائیرپورٹ پر 12سالہ بچے کے ای سی ایل میں نام کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا کچھ سال پہلے دانیال خان کے والدین میں جھگڑا ہوا تھا ،ماں نے بیٹے کا نام ای سی ایل میں ڈلوادیاتھا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:44:10

بھانت بھانت کی بولیاں بولنے او ر الزامات لگانے والوں کو پہلے اپنے گریبانو ں میں جھانکنا چاہئے،حمزہ شہباز :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:44:10

بونیر،بلوخان درہ میں جے یو آئی، جماعت اسلامی کے سرکردہ رہنماء تحریک انصاف میں شامل :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:41:34

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کے باعث رانا ثنا اللہ کی شیڈول پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:41:34

لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 50.93فیصد رہا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:41:34

باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے نے مسافروں کو پریمئیر سروس کا جھانسہ دے دیا:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:40:20

سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:34:06

بھارت نواز افغانیوں کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف چمن بارڈر پر باب دوستی دوسرے روز بھی بند رہا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:33:03

عمران خان جند جان‘شادی والا بیان مذاق تھا ‘شیخ رشید :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:33:03

معروف قوال امجد صا بری قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ جیل تک وسیع کردیاگیا:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:26:42

کرپشن کاالزام:اینٹی کرپشن کی سابق سول جج کو5سال قید بامشقت، 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:26:42

ٹرانس میشن لائن کے200ارب قوم سے وصول کرنا”ڈاکہ “ہے‘ چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:18:55

سی ٹی ڈی ملتان کی گزشتہ ڈیرھ سال کی کارگردگی کی رپورٹ سامنے آگئی سینکڑوں کاروائیوں میں 59دہشت گردوں کو ہلاک اور کالعدم تنظیموں کے 183کارندوں کو گرفتار کیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:18:55

جاپان میں کھانے میں ’سور‘ دینے پر پاکستانی شہری بھوک ہڑتال پر چلا گیا، دو ہفتوں سے جاری:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:16:45

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا سانحہ کوئٹہ کے خلاف 22 اگست کو ہڑتال کا اعلان :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:15:03

سی آئی اے انتظامیہ نے سیکیورٹی بہتر بنانے کیلئے 25ڈیلی ویجز مرد و خواتین ملازمین کو بھرتی کر لیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:15:03

نر یندر مودی اور براہمدغ بگٹی کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانہ انار کلی میں درخواست دائر :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:15:03

ابوظہبی: میونسیپیلٹی کی کاروائی متعدد سیلون مالکان پر جرمانے عائد:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 16:09:47

عمان:البطیناء ایکسپریس وے کو 2017 کے اوائل میں ٹریفک کے لیے کھول دیاجائیگا: وزارتِ ٹرانسپورٹ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:42:04

قندیل بلوچ قتل کیس ، ڈرائیور نے ملزمان کو مدد دینے کا اعتراف کر لیا:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:39:47

ملتان سے پانچویں حج پرواز کل 329 عازمین حج کو لے کر براہ راست مدینہ منورہ روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:28:30

آزادی ٹرین 22اگست پیر کوملتان پہنچے گی،کینٹ ریلوے سٹیشن پرسکیورٹی انتظامات سخت :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:28:30

ڈیرہ اسماعیل خان، 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، 4افراد جاں بحق،5 شدید زخمی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:27:31

کوہاٹ،شکردہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ ، باپ بیٹے سمیت 4 افراد قتل ، تین شدید زخمی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:27:31

قوم عمران خان کے 126دن کے دھرنے دیکھ چکی ہے،اب سے مسترد کر دیا ، حمزہ شہباز :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:27:31

قندیل بلوچ قتل کیس ،مقتولہ ماڈل کا ایک اور بھائی اسلم شاہین بھی شامل تفتیش :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:26:37

خورشید شاہ کا سکھر کے سول ہسپتال میں بچوں کی ہلاکتوں کانوٹس،جواب طلب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:26:36

عالمی برادری کو خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کوکشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کرنا چاہئیے،پاکستان :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:26:36

تھا نہ رائیونڈ کے علاقہ میں دو قبضہ گروپ مافیا کے 17افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:24:13

قومی یکجہتی کشمیرواستحکام پاکستان کانفرنس24اگست کو لا ہور میں ہوگی کانفرنس میں مذہبی وسیاسی جماعتوں کے قائدین ،علماء ومشائخ عظام،اسکالرز سمیت ملک کی نامور شخصیات شرکت کرینگی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:23:34

کانگو وائرس کے مریضوں کی بڑھتی تعداد پر محکمہ صحت سندھ متحرک ہو گئی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:23:34

کراچی،مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:22:43

کراچی،شاہ فیصل کالونی میں کارروائی ، خالی گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:22:43

کراچی میں نجی سکولوں کو سیکورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:22:43

کراچی، عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں اسپیشل پبلک پراسکیوٹر کو ضمنی چالان جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی، سماعت27اگست تک ملتوی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:22:07

دہشتگردوں کے علاج معالجہ کے کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:22:07

فیصلہ وقت کریگا کراچی کے مسائل جیل میں رہ کرحل کروں گا یا یا باہرآکر، وسیم اختر :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:22:07

کراچی، عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں اسپیشل پبلک پراسکیوٹر کو ضمنی چالان جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی، سماعت27اگست تک ملتوی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:22:06

دہشتگردوں کے علاج معالجہ کے کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:22:06

فیصلہ وقت کریگا کراچی کے مسائل جیل میں رہ کرحل کروں گا یا یا باہرآکر، وسیم اختر :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:22:06

سندھ کابینہ کا اجلاس،مدارس اور مساجد کی از سرنو رجسٹریشن کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:21:32

چاول کے کاشتکاروں کے نقصان کے ازالہ کیلئے رائس مالکان کو ٹرن اوور ٹیکس میں مکمل چھوٹ دی ہے ‘ رانا بابر حسین :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:21:31

ٹرانس میشن لائن کے200ارب قوم سے وصول کرنا”ڈاکہ “ہے‘ چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:21:31

بھارتی خاتون کی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہو گئی مقامی وزرا اور سیاستدانوں کو ذمہ داری کا احساس بھی دلا دیا:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:13:40

’مجھے جانور کہہ لو، لیکن پاکستانی نہ کہو‘۔ بلوچستان کے پناہ گزین کا بیان پاکستان مخالف بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈہ سامنے آ گیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:11:02

وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی سربراہی میں پنجاب حکومت تعلیم کے شعبہ میں بہتری کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے،رانا مشہود احمد :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:07:46

وزارت سیفران اوریو این ایچ سی آر کے تعاون سے 4 اضلاع میں مہاجرین کی تربیت کے مراکز قائم :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:02:07

فرنٹیئرکو ر بلوچستان ،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خروٹ آباد میں کومبنگ آپریشن ،13مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد ،ترجمان ایف سی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 15:02:07

گوجرانوالہ : اسٹیٹ نمبر 2 میں فیکٹری میں دھماکہ ، ایک شخص جاں‌بحق:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:44:00

روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی جانیوالی سکھرایکسپریس کی2بوگیاں پٹری سے اترگئیں :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:43:10

کراچی ‘مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ‘ شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:43:10

شاہ فیصل کالونی ‘ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرکے خالی گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:43:10

جدہ: بن لادن کمپنی سمیت متعدد کمپنیوں نے ورکروں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کر دی ہے: وزارتِ عمل:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:41:55

مقامی عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں اسپیشل پبلک پراسکیوٹر کو ضمنی چالان جمع کرانے کے لیے مہلت د یدی نئی جے آئی ٹی کی روشنی میں کیس کا ضمنی چالان تیار ہے جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل ہیں ‘تفتیشی افسر :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:41:02

لاہور ائیر پورٹ پر آنے جانے والی 4پروازیں منسوخ ، 9سے زائد تاخیر کا شکار :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:39:52

کوئٹہ ‘ایف سی اور حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن کے دوران 13مشتبہ افراد وکو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:39:52

اسلام آبا د ایئر پورٹ سے بلیک لسٹ شہری ساجد محمود گرفتار :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:39:52

گجرات ‘ ڈی پی او نے عزت کی حفاظت کیلئے قتل کرنے والی ملزمہ کو 30 ہزار انعام دیدیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:39:16

ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:39:16

قلات میں گولیاں سے چھلنی 4 افراد کی لاشیں برآمد :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:39:16

بھارت مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجیدہ نہیں، اقوام متحدہ مسئلہ کے پرامن حل کیلئے مودی حکومت کو قائل کرے ‘ملیحہ لودھی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:37:31

پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی تحریک احتساب کیلئے نہیں ‘ اقتدار پر قبضہ کرنے کیلئے ہے ‘ مصدق ملک :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:37:31

کراچی،پولیس اہلکار بغیر اجازت کسی ٹی وی شو میں شرکت نہ کریں، ڈی آئی جی سندھ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:26:54

جیکب آباد،پی ایس 14جیکب آبادکے ضمنی الیکشن میں ڈیوٹی کرنے والے الیکشن عملہ ووٹ دینے سے محروم :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:26:54

مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے سیکرٹری جنرل او آئی سی کی ملاقات ،مسئلہ کشمیر سمیت خطے کی مجموعی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:25:59

دنیا کے سب سے مہنگے ترین لباس کی نیلانی بھارتی وزیر اعظم مودی نے اپنے نام کر لی:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:19:04

شارجہ: نو زائیدہ بچہ بیچنے والی غیر ملکی خاتون کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:13:07

نورین عارف کو من پسند وزارت نہ مل سکی وزارت صنعت ،محنت معدنی وسائل سماجی و بہود ،ترقی و نسواں ملنے پر ناراض:اسلام آباد میں ڈھیرے ڈال لئے :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 14:03:07

پاکستانی خاتون نے گلیشیئر پر سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:48:13

کراچی میں نجی سکولوں کو سیکورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:48:13

وطن کی خاطرجان قربان کرنے والے راشد منہاس کا 45 واں یوم شہادت منایا گیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:48:13

جدہ:سعودی عرب میں90,000سال پرانی انسانی ہڈی کی دریافت:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:47:44

خیبر ایجنسی میں فائرنگ سے خاصہ دار فورس کا اہلکار شہید :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:39:59

خیبر ایجنسی،سیکیورٹی فورسز کی راجگل میں کارروائی‘ 9 دہشت گرد ہلاک‘ 6 سے زائد ٹھکانے تباہ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:39:59

لاہور نالج پارک کے منصوبہ سے پاکستان کے تعلیمی شعبے میں سنگ میل ثابت ہوگا،یہ منصوبہ نوجوانوں کو جدید علوم اور تحقیق سے روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا،منصوبے کا انفراسٹرکچر سٹیٹ آف دی آرٹ ہونا چاہیے،منصوبے کو جلد عملی جامہ پہنانے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کااجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:39:59

دبئی: دکان کے لاکر سے 50,000درہم چرانے والے غیر ملکی کو ایک سال قید کی سزا:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:34:03

سانحہ کوئٹہ کیخلاف احتجاج ، وکلاء پرسوں صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کیلئے عدالتوں میں پیش ہونگے :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:32:48

موجودہ حکومت کو بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ،نیک نیتی سے کام کررہے ہیں ،بہتر نتائج نکلیں گے ‘ رانا مشہود احمد :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:31:12

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا 19واں اجلاس پرسوں ہو گا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:16:21

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا 41 واں اجلاس پرسوں ہوگا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:16:21

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس پرسوں ہو گا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:16:21

قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے قائم کی جانیوالی کمیٹی کا پہلا اجلاس پرسوں ہوگا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:14:26

وزیراعظم محمد نواز شریف پرسوں لاہور سیالکوٹ موٹروے کا افتتاح کریں گے :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:14:26

دوحا: سکائی جیولرز کی انعامی سکیم میں بنگلہ دیشی شہری نے مرسڈیز کار جیت لی:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 13:11:47

شارجہ: شراب بیچنے کے الزام میں ایشائی شہری گرفتار :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 12:57:01

جدہ: نجی شعبے کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں: ماہرین:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 12:39:45

حامد کرزئی بھی مودی کی زبان بولنے لگے بھارت پاکستان کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے، افغان صدر :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 12:24:36

دبئی:7,000 غیر لائسنس یافتہ ٹیکسی ڈرائیوروں پر جرمانے عائد:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:54:48

کراچی پولیس کی کارروائیاں،5ملزمان گرفتار،آسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:31:37

بلوچستان میں 2015 سے اب تک 337 دہشت گرد مارے گئے ،رپورٹ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:31:37

کراچی،کانگو وائرس کا ایک اور مریض ہلاک، عوام مویشی منڈی جانے سے خوفزدہ :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:31:37

لاہور،رائیونڈ میں دو گروپوں کے مابین مسلح تصادم ، 5افراد زخمی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:31:07

کراچی،کیماڑی میں رینجرز کا چھاپہ، سیاسی جماعت کیعسکری ونگ کے 2 کارندے گرفتار :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:31:07

قلات،گوربرات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:31:07

بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو کریگ بیرٹ کو پاکستان بدر کردیا گیا :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:30:37

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے، ملیحہ لودھی :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:30:37

میکسیکو سے غیرقانونی طورپر امریکہ داخلے کی کوشش پر پاکستانی شہری گرفتار :

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 11:26:25

لاہور: بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 20/08/2016 - 08:43:48