بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-26)

مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ نامزد، بلاول بھٹو نے باقائدہ اعلان کر دیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ نامزد، بلاول بھٹو نے باقائدہ اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 27/07/2016 - 00:21:17

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو مذکرات کی دعوت دیدی پاکستان، ہندوستان کے ساتھ کشمیر سمیت تمام حل طلب مسائل پر بامعنی، نتیجہ خیز اور جامع مذاکرات چاہتا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی ہلاکتوں پر تشویش ہے‘عالمی برادری نوٹس لے :مشیرخارجہ سرتاج عزیزکا آسیان فورم سے خطاب سرتاج عزیز کی جان کیری سے ملاقات ۔ امریکا، پاکستان کے ساتھ کثیرالجہتی شراکت داری میں بہتری اور اسے فروغ دینے کے لیے تیار ہے:جان کیری :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 23:07:46

کوئٹہ میں فرنٹیئرنے کارروائی کے دوران 9افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:57:22

شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کا تعلق سندھ سے ہے :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:56:29

فائرنگ والی جگہ سے گولی کا کوئی خول نہیں ملا، تفتیشی حکام پارکنگ پلازہ پر لگے کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ، فوٹیج کیلئے ریکارڈ تحویل میں لے لیاگیا ممکنہ طور پر کالعدم تحریک طالبان سے نکلے ہوئے لوگوں کا ایک گروہ ہے جو ٹاسک فورس بنا کر پورے ملک میں کارروائیاں کرتا ہے ، تفتیشی حکام :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:56:28

سپریم کورٹ کی ڈی آئی جی سندھ پولیس علیم جعفری کی ترقی کے معاملے میں مجاز اتھارٹی کو دو ہفتے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:53:47

وزارت قومی صحت نے عوام پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا بم گرادیا ،دوائیں 3فیصد مہنگی، نئی قیمتیں جولائی2016ء سے نافذالعمل ،اب عوام مہنگے داموں ادویات خریدیں گے شیڈولڈ ادویات وہ ہیں جو کہ ڈرگ پالیسی 2015ء کی فہرست میں شامل ہیں ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کسی بھی دوائی کی قیمت میں مقررہ معیار سے زائد اضافہ نہ ہو، وزارت قومی صحت کی ڈرگ اتھارٹی اور متعلقہ اداروں کو ہدایت :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:50:53

ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے سانحہ 12مئی میں فائرنگ کی ہدایت دینے کا اعتراف کر لیا،پولیس کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:50:53

پی آئی اے کی لندن کیلئے پریمئر سروس کا آغاز 14 اگست سے ہوگا، اعظم سہگل چیئر مین پی آئی اے :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:45:45

سرگنگا رام ہسپتال کی ایمرجنسی میں ماہانہ 35 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے،ایم ایس :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:45:45

ماس ٹرانزٹ پشاور کے منصوبے کاآئندہ نومبر کے مہینے میں باضابطہ افتتاح کر نے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:41:46

اسلام آباد، نوسر باز نے جعلی چیک تھما کر شہری سے کروڑوں کی جائیداد ہتھیالی شہری حصول انصاف کیلئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور‘ پولیس نے فراڈ اور بدنیتی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:41:46

نظرانداز طبقات کے حقوق کا تحفظ،چیئرمین سینیٹ نے سپیشل کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی نظرانداز طبقات کے حوالے سے قوانین کا جائزہ لے، قوانین میں بہتری ہو سکتی ہے تو ترامیم تجویزکرکے مسودہ ایوان میں پیش کرے،چیئرمین سینٹ نظر انداز کا ایشو پاکستان میں سرایت کررہا ہے، پشاور میں خواجہ سراؤں ، کیلاش وادی میں مخصوص کمیونٹی کیخلاف واقعات رونما ہوئے،مشاہد حسین کی تحریک پر بحث :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:41:46

نیب نے ناجائز ذرائع سے کروڑوں روپے کے اثاثے بنانے پر ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر ہری پور توحید الحق کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:39:28

خیبرپختونخوا میں2000سے زائد خواتین اغوا،45خواجہ سرا قتل ہو چکے ان واقعات میں کوئی مولوی شامل نہیں ،مغرب کی بات کرنے والے بتائیں کہ امریکہ میں ہر دن تین خواتین گھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہیں ، ہر 9سیکنڈ میں ایک عورت ظلم وستم کا شکار ہوتی ہے ، قرآن نے خواتین کے حوالے سے پوری سورۃ نازل کی، ہمارے ملک میں امیروں کے کتے تو مکھن کھاتے ہیں اور غریب کا بچہ کوڑا کرکٹ سے کھانا کھاتا ہے جے یو آئی (ف) کے سینیٹر حافظ حمد اﷲ کاسینیٹ میں محروم اور پسے ہوئے طبقات کا طرز زندگی بہتر بنانے سے متعلق تحریک پر بحث :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:38:19

پاکستان کی معیشت اتنی مضبوط ہوگئی کہ آئندہ آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لیں گے ، سوئس بینکوں میں چھپائی گئی دولت تک پہنچ گئے ہیں ، پاکستان اور سوئزر لینڈ کے درمیان اطلاعات کے تبادلے پر اتفاق ہو گیا ہے، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:38:19

ای سی سی کی قراقرم ہائی وے اور کراچی لاہور موٹروے پر کام کرنے والے کنٹر یکٹرزکیلئے مشینری ، تعمیراتی میٹریل کی برآمد پر کسٹم ڈیوٹی ، لیویز اور دیگر ٹیکسوں سے استثنیٰ کی منظوری :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:38:19

مہاجروں کے ساتھ تیسرے درجے کا سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا، بانی تحریک مہاجر صوبہ ڈاکٹر سلیم حیدر :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:34:51

کراچی‘ سنگولین میں پولیس کا لیاری گینگ وار کارندوں کیخلاف سرچ آپریشن گھر گھر تلاشی ‘مقابلہ ،احمد علی مگی کا کمانڈر مارا گیا‘2 گینگ وار کارندے گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ بم اور منشیات برآمد ،گرفتار ملزمان کے دوران تفتیش اہم انکشافات :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:32:18

ٹھٹھہ ‘مسافر بس اور کار میں زوردار ٹکر‘ صحافی کی پوری فیملی حادثے کی شکار صحافی اور اس کی 2بیٹیاں جاں بحق‘ ٹرالر سے بچنے کی کوشش کے بعد تیزرفتار مسافر بس نے کار کو کچل دیا ہلاک شدگان کی نعشوں کو سول اسپتال مکلی منتقل :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:32:18

14اگست پر ہرصورت ون ویلنگ کی روک تھام کی جائے: آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کا حکم:

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:31:27

پاک فوج کی گاڑی پر حملے کے پیش نظر شہر بھر میں کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:30:10

کراچی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے دونوں اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی گئی :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:29:05

صوبہ بھر میں ٹریفک پولیس کو ڈی پی اوز کے ماتحت کرنے ،دس سال سے ٹریفک میں تعینات اہلکاروں اور افسران کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ قانونی پیچیدگیوں اور مقدمے بازی کا پنڈورا باکس کھلنے کے باعث ایس پی ٹریفک کی پوسٹیں ختم کرنے کی تجویز کو موخر کر دیا گیا ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:29:05

کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانا اقوام متحدہ کی اخلاقی اور قانونی ذمہ داری ہے، لیاقت بلوچ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:22:31

پولیس کا چھا پہ، دوکانوں اور گھروں میں گھس کرچوریاں کرنے والی 3 خواتین گرفتار، زیورات، کار ، موٹر سائیکل اور موبائل فونز برآمد :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:20:24

کرپٹ حکمرانوں نے آنے والی نسلوں کوبھی کنگال کر دیا ہے،ہدایت الرحمان بلوچ کرپشن زدہ حکمرانوں کا بلاتفریق فوری احتساب ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے ضروری ہے،صوبائی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:20:24

سعید غنی کی پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں بیک ڈور رابطوں کی تردید ٹی او آرز پر مشتمل پانامہ انکوائری ایکٹ بل ایک دو روز میں سینیٹ میں پیش کر دیا جائے گا،سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کیا جانا بے حد ضروری ہے ، سائبر کرائم بل سے اچھے نتائج کی توقع ہے،پیپلز پارٹی کے رہنما کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:17:39

سینیٹ کا محروم اور پسے طبقات کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کمیٹی محروم افراد کی فلاح کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے ساتھ روابط قائم کرے گی کمیٹی موجودہ قوانین کا جائزہ لے کر ان میں ترامیم تجویز کر کے مسودہ قانون ایوان میں پیش کرے ، پسے طبقات کی تکالیف کے ازالے کیلئے اصلاحات پیکج بنایا جائے ، ملازمتوں میں ان کے لئے مخصوص کوٹہ پر عمل درآمد کرا یا ، نئے اداروں کی تشکیل سمیت پہلے سے موجود اداروں کو نہ دہرایا جائے، چیئرمین سینیٹ کی ہدایت نظر انداز طبقات کے حوالے سے حکومت کمیشن بنائے گی یہ بات احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے ، حکومت کی غیر سنجیدگی کے باعث سینیٹ خود اس پر کمیشن بنائے گی ، رضا ربانی کا انتہائی حساس معاملے پر بحث کے دوران ایوان میں وزراء کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:17:39

کراچی میں سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے ‘ بروقت رینجرز اختیارات میں توسیع کر دی جاتی تو ایسا واقعہ پیش نہ آتا مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مشاہد اﷲ خان کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:17:39

جسٹس پارٹی کے چیئرمین نے پا کستان تحریکِ انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکر دی تحریک انصاف کی بطورجماعت رجسٹریشن اور انتخابی نشان منسوخ کیا جائے ا ور آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے‘منصف اعوان کادرخواست میں موقف :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:15:38

سوئس بینکوں میں چھپائی گئی دولت تک پہنچ گئے ہیں ، پاکستان اور سوئزر لینڈ کے درمیان اطلاعات کے تبادلے پر اتفاق ہو گیا ہے ، سوئس حکومت نے اپنی چارشرائط ختم کرکے معاملہ آسان کر دیا ہے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:14:13

وزیر اعظم کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار ، وزارت صحت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:14:13

بھارت کے ساتھ موجودہ سفارتی تناؤ کے باوجود تجارت جاری رہے گی ، آزاد کشمیر میں اپوزیشن جماعتوں کے دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں ، موجودہ الیکشن فوج کی نگرانی میں ہوئے ، یہ تاریخ کے شفاف ترین انتخابات تھے، آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ (ن) کی بھرپور حمایت کر کے 80فیصد نشستیں دی ہیں ، آزاد کشمیر کے انتخابات کے آفٹر شاکس سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی سامنے آچکے ہیں ، بہتر حاکمیت کی باتیں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں ، عوام نے دشنام ترازی کی سیاست کو مسترد کر دیا ، آزاد کشمیر کی جمہوریت مضبوط ، مسئلہ کشمیر پر مثبت اثر ات پڑینگے ، مسلم لیگ (ن) کی پالیسیوں سے معاشی استحکام آچکا ہے ، آٓٓٓزاد کشمیر کے عوام کی رائے کا احترام کیا جائے ورنہ اپوزیشن جماعتیں جوڈیشل کمیشن ٹیسٹ کے لئے تیار ہو جائے آزاد کشمیر کی ترقی پاکستان کی مضبوطی مسئلہ کشمیر کے حل کی کنجی ہے وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:08:58

لیسکو ملازمین کے پاس حفاظتی سامان نہ جدید تربیت، ڈھائی سال میں 39 ملازمیں زندگی کی بازی ہارنے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:08:58

لاہور پولیس میں افسران کی شدید قلت پیدا ہوگئی‘ 7 ایس پیز اور 22 ڈی ایس پیز کی سیٹیں خالی :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:08:58

دوران پرواز بغیر اجازت سیلفی لینے پر نجی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس نے مسافر کو سب کے سامنے کھری کھری سنا دیں مسافر نے تینوں ائیر ہوسٹسز کے خلاف تحریری شکایت درج کروا دی‘ ایئرپورٹ سے انصاف نہ ملا تو وہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاؤ ں گا‘مسافر :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:06:56

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الر شید کی کراچی میں پاک فوج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت شہر قائد میں ایک بار پھر خوف کی فضا قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، پاک رینجر ز اپنی امن کی کوششوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیگی ،میاں محمود الرشید :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:06:56

ن لیگ نے پنجاب میں بدترین آمریت کی مثال قائم کرکے ضیاء الحق کی یاد تازہ کر دی ہے،علامہ مبارک موسوی اجلاس میں مطالبات کے حق میں لاہور اور پنجاب کی سطح پر احتجاجی تحریک چلانے پر بھی فیصلہ کرکے مرکزی کمیٹی کو بھجوا دی ہے‘گفتگو :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:04:22

پاکستان اور ترکی کے مابین دوستی دیرینہ اور آزمودہ ہے ، آزمائش کی ہر گھڑی میں ترکی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے، ترکی کی باشعور عوام نے جمہوریت کا ساتھ دیکر آمریت کا راستہ ہمیشہ کے لئے روک دیا ہے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ترک ممبران پارلیمان سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 22:04:22

سابق چیف جسٹس کے استقبال کیلیے آنیوالوں پر فائرنگ کا حکم وسیم اختر نےدیا، اعتراف جرم کر لیا: پولیس کا دعوی:

وقت اشاعت: 26/07/2016 - 21:57:45