بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-23)

پاکستان کا شہید کشمیری نوجوان کے حق میں بیان، بھارت چیخ اٹھا کشمیر کبھی پاکستان کا نہیں ہو سکتا، بھارتی وزیر خارجہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کرا چی : رینجرز کو اختیارات نہ دینے پر لیاری کے مکین سندھ حکومت کیخلاف سڑکوں پر آگئے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:54:22

ر نگ، زبان اور نسل کی بنیاد پر ہمارا کوئی دشمن نہیں ہے، مصطفی کمال حیدر آباداورسندھ میں پاک سرزمین پارٹی کا پیغام محبت تیزی سے پھیل رہا ہے، آرگنائزنگ کمیٹی حیدرآباد :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:54:22

وزیراعلی سندھ نے آصف علی زرداری کو رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملہ پر آمادہ کرلیا رینجرز کو کراچی ڈویژن میں 120 دن کے لئے خصوصی اختیارات اور ایک سال کے قیام کی توثیق کی جائیگی، پیرکونوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:51:57

نیپرا کو بجلی 2روپے 33پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے جون میں 2.33روپے فی یونٹ اضافی وصول کئے ،15ارب واپس کئے جائینگے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:51:57

عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو کل بنی گالہ طلب کر لیا ،ناراض ارکان کا معاملہ زیر بحث آئے گا سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے بھی ناراض اراکین سے رابطہ کر لیا،اختلافات میڈیا میں نہ لانے کیلئے قائل کرنے کی کوشش‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:51:57

وزیر اعظم اپنے آپ کو اور اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کردیں ‘کرپٹ اشرافیہ بار بار اقتدار کے ایوانوں پر قابض ہوجاتا ہے اور سرکاری اداروں کو یرغمال بنا کر کرپشن کے ذریعے لوٹی ہوئی دولت بیرون ملک منتقل کرتا ہے ، ان لوگوں کی وجہ سے ملک میں کرپشن ،رشوت اور کمیشن کا بازار گرم ہے ‘غریبوں کے ٹیکسوں پر پلنے والا یہ سیاسی برہمنوں کا ٹولہ عوام کو شودروں سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا‘ ملک میں استحصالی معاشی نظام اور طبقاتی نظام تعلیم کی وجہ سے غریب مسلسل غربت کی چکی میں پس رہا ہے‘ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کاتقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:45:27

تحر یک انصاف کا 7اگست تک پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں پارٹی تنظیمیں مکمل کر نے کا فیصلہ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:44:14

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ (کل) ایران کا دورہ کریں گے پاکستان اس دورہ کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، توقع ہے کہ قومی سلامتی مشیر کا دورہ مطلوبہ اہداف حاصل کرے گا، سرکاری حکام :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:44:14

وزیر اعظم کی قیادت میں ملک بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا ہوا ہے ، معاشی پالیسی بہتر ہونے کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ میں بہتری آئی ہے ، آزاد کشمیر الیکشن نے ثابت کر دیا کہ مسلم لیگ (ن )کو عوام کی مکمل تائید حاصل ہے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی ڈومیسٹک بلڈنگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:44:14

گورنر پنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ سے اسلام آباد میں چیئرمین پریس کونسل ڈاکٹر صلاح الدین مینگل کی ملاقات :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:41:14

پیپلزپارٹی نے سندھ میں رینجرزکے اختیارات کامعاملہ آئینی اصولوں سے مشروط کردیا امن وامان صوبائی معاملہ ہے ،اب وفاق کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی،دبئی میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:40:28

معلومات تک رسائی کا بل جلدہی وفاقی کابینہ میں منظوری کے بعداسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا، سیکریٹری اطلاعات سیدعمران گردیزی :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:35:44

پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تجارتی روابط اور حجم بڑھانے کے لئے ڈچ ایجنسی سے تربیتی پرگرام کے لئے مشاورت لی جائے، خالدتواب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:35:43

گوادر فری زون کیلیے چین سے جہاز آیندہ ماہ سامان لیکر گوادر پہنچے گا: چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی:

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:35:11

ممتاز بھٹو کا لاڑکانہ میں اپنا بنگلہ ایدھی انتظامیہ کے حوالے کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:35:10

مخالفین کے پاس سازشوں کے سوکچھ نہیں، درانی خاندان دن رات عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے ،ضلع کی تعمیروترقی کیلئے جامع پلان پر عمل درآمد شروع کردیا ہے ،ضلع ناظم بنوں :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:33:36

بونیر میں یو نیورسٹی کا قیام میرا خواب تھا ،اس کو موجودہ صوبائی حکومت نے حقیقت میں تبدیل کردیا بونیر کے بڑے بڑے مسائل حل کئے ،نوکری کسی کے جان کے نعم البدل نہیں ، یہ دوران ملازمت وفات ہونے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کا حق ہے ،کبھی بھی اپنے ضلع کے آفیسران پر ناجائیز کاموں کے لئے دباؤ نہیں ڈالا ،کرپٹ آفیسروں کا بو نیر میں کو ئی جگہ نہیں صوبائی وزیر مذہبی امور حاجی حبیب الرحمان خا ن کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:31:12

آفتاب شیرپاؤکا پختونوں کو مبینہ حراساں اور بلا وجہ تنگ کر نے پر اظہار برہمی اس سے پختونوں کی مایوسی میں مزید اضافہ ہوگا،قومی وطن پارٹی کے چیئرمین کا بیان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:31:12

عمران خان کا قوم کو (پرسوں) کر پشن کے خاتمے کا فارمولا دینے اور7اگست سے ’’تحر یک احتساب ‘‘شروع کرنے کا اعلا ن سڑکوں پرآنے کے معاملے پر اپوزیشن کا اپنا اپنا فیصلہ ، پار لیمنٹ میں اکھٹے رہیں گے ،دھرنے آخری آپشن ہونگے ،اﷲ نہ کرے کہ نوبت یہاں تک پہنچے ،وزیر اعظم سے استعفیٰ نہیں چاہتے ،نواز شریف خود کو قانون کے نیچے لیکر آئیں‘جب بھی احتساب کی بات کی جائے کر پٹ حکمران ’’جمہو ریت خطرے میں ‘‘کا شور مچانا شروع کر دیتے ہیں‘نوازشر یف کیخلاف نیب میں کرپشن کے12کیس ہیں ، نیب نے منی لانڈرنگ کے اعتراف کے باوجود اسحاق ڈار کو کیسے کلیئر کر دیا ‘نیب کر پٹ افراد کے خلاف کارروائی کی بجائے سیاسی لوگوں کو انتقامی کا نشانہ بنا رہی ہے ‘ملک میں کر پشن کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں ،جتنے ملکی حالات خراب آج ہیں ماضی میں کبھی ایسے نہیں دیکھا ‘ خبیر پختونخوا کو کر پشن سے پاک صوبہ بنائیں گے، متحدہ اپوزیشن نے پانامہ لیکس کیلئے ٹی اوآرزپر وقت دیا مگر حکومت ڈر رہی ہے پاکستان تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:26:37

بہن کی قربانی رنگ لے آئی‘ وزیر اعلی کا سمیعہ مجاہد کی بہن کیلئے بھی ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:26:36

نیپرا کو بجلی 2روپے 33پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے جون میں 2.33روپے فی یونٹ اضافی وصول کئے ،15ارب واپس کئے جائینگے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:26:36

عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو کل بنی گالہ طلب کر لیا ،ناراض ارکان کا معاملہ زیر بحث آئے گا سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے بھی ناراض اراکین سے رابطہ کر لیا،اختلافات میڈیا میں نہ لانے کیلئے قائل کرنے کی کوشش‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:23:58

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم دونوں سندھ کے عوام کو خوفزدہ کرکے یرغمال بنائے ہوئے ہیں ، سید جلال محمودشاہ پیپلزپارٹی نے خراب حکمرانی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں اسی لئے تین صوبوں نے اسے پہلے ہی مسترد کر دیا تھا اور اب آزاد کشمیر میں بھی اس کا وہی حشر ہوا ، سربراہ سندھ یونائیٹڈ پارٹی :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:23:58

جماعت اسلامی کے تحت شہری و بلدیاتی مسائل اور کرپشن کے حوالے سے اہم اجلاس کل ہوگا حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے ،منتخب چیئر مین ،وائس چیئرمین و کونسلرز اور پبلک ایڈ کمیٹیوں کے ذمہ داران شریک ہوں گے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:22:33

حواس باختہ بھائی نے دورہ پڑنے پر بہن کو گولی مار کر قتل کردیا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:22:33

مقبوضہ کشمیر میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال ،نسل کشی کیخلاف ملک گیر تحریک جاری رکھیں گے‘ حافظ سعید بھارتی فوج معصوم بچوں کو پیلٹ گن سے نشانہ بنا رہی ہے‘ ڈیڑھ سو سے زائد افراد کی بینائی ضائع ہونے پر بھی بین الاقوامی طاقتوں کا ضمیر بیدار نہیں ہوا بھارت سرکار کشمیریوں کا پانی، بجلی بند کر کے بدترین دہشتگردی کا ارتکاب کر رہی ہے‘ غذائی قلت کا شکار کشمیری مسلمانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ‘امیر جماعتہ الدعوتہ :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:14:17

اسد کھرل میونسپل کارپوریشن کے خاکروب سے سیاسی شخصیت کا منظور نظر کیسے بناکہانی منظرعام پر آگئی 2008میں پیپلز پارٹی کی حکومت آنے کے بعد اسد کھرل مبینہ طور پرموجودہ وزیرداخلہ کے قریب آیا اور چند ہی ہفتوں میں یہ سہیل انور سیال کا منظور نظر بن گیا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:14:17

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا امکان دبئی اجلاس میں سندھ کے وزیرداخلہ اوروزیرخوراک سمیت 5 سے 6 وزراء کے قلمدان تبدیل کئے جانے کابینہ میں کئی نئی چہروں کو سامنے لائے جانے کاامکان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:14:17

ابراہیم حیدری میں سینکڑوں مکینوں کا پانی کے غیر قانونی کنکشن کے خلاف آپریشن، 60 سے زائد کنکشن کاٹ دیئے گئے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:03:12

پا ک سرزمین پارٹی کا پرنٹ میڈیا کی سہولت کیلئے پبلک ریلیشن آفیسر کا اعلان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:03:12

سراج الحق کافرانسیسی سفارتخانے کا دورہ ،سفیر سے دہشتگردی کے واقعات میں پرامن شہریوں کے قتل پر افسوس اور تعزیت کی :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:00:27

صوبائی حکومت حقیقی معنوں میں صوبے میں غریب اور امیر کافرق ختم کرکے حقیقی تبدیلی لارہی ہے،پرویزخٹک اب تک غریبوں کا استحصال ہوتا رہا۔ صوبے میں ہنگامی بنیادوں پر 27 سو ڈاکٹرز کی بھرتی شروع ہوچکی ہے ،چترال سے کوہستان تک عوام کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر مل سکیں۔ صوبے میں بلدیاتی نظام کے تحت دیہاتوں میں صفائی کا آغاز آئندہ دو ہفتوں میں ہوگا،،وزیراعلی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:00:27

پاکستان پوسٹ ممتاز سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی یادگاری ڈاکٹ ٹکٹ جاری کرے گا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:47:01

کورنگی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گرینڈ آپریشن،زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا دہشتگرد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:40:41

امجد صابری کو ان عناصر نے قتل کیا ہے جو ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث ہیں‘کراچی میں کرفیو لگاکر شہر کو اسلحہ سے پاک کیا جائے،شہر میں جاری آپریشن کی کسی صورت نہیں رکنا چاہئیے جے یو پی قائدین کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:37:48

ساہیوال ‘ناجائز طورپر حراست میں رکھنے پر ایس ایچ او سمیت 2 افسران کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:34:56

قندیل بلوچ قتل کیس، مرکزی ملزم وسیم بدفعلی کے مقدمے میں بھی پولیس کو مطلوب:

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:31:49

بدترین کارکردگی کے باوجود حکومت جیت گئی‘طاہراقبال خان آزادکشمیر کے انتخابات آزاد نہیں تھے ، یہ انتخابی نظام عوام کاحامی نہیں :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:27:39

پاکستان کے سابقہ اور موجودہ حکمران سنجیدگی کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کی کوشش کرتے تو اب تک اس کا کوئی نتیجہ ضرور سامنے آتا‘70سال سے کشمیری پاکستان کے ساتھ الحاق اور تکمیل پاکستان کی جدوجہد کررہے ہیں ،کشمیری عوام نے اپنی بے مثال جدوجہد اور لاکھوں جانوں کے نذرانے دیکربھارت کے ماتھے پر ناکامی اور شکست کا نشان لگا دیا ہے سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں کارکنان کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:27:39

وزیراعظم نے قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کے دورہ ایران کی منظوری دے دی:

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:27:05

وزیراعلیٰ نے کالاشاہ کاکو میں گاڑیوں کی چیکنگ اور سرٹیفکیشن کے پہلے جدید ترین نظام وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کا افتتاح کردیا سویڈن کے ادارے اوپس انسپکشن کے تعاون سے سفر کرنے والوں کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے جدید نظام متعارف کرایا گیا ہے‘کالاشاہ کاکو سے شروع کئے گئے جدید نظام کا دائرہ پورے پنجاب تک پھیلایا جائے گا‘دھرنے دینے والے ایک بار پھر بلوں سے باہر نکل آئے ہیں،قوم ایسے عناصر کا راستہ روکے گی‘قوم دھرنا دینے والوں کی راہ میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہو جائے گی اور کسی کو قوم قسمت کھوٹا نہیں کرنے دے گی وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا کالاشاہ کاکو میں وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:26:02

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا سینئر سیاستدان معراج محمد خان کی وفات پر اظہار افسوس مرحوم جمہوریت پسند، عوام دوست اور محب وطن سیاستدان تھے:سربراہ عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:26:02

کسی بھی سرکاری ملازم کی باعزت ریٹائرئمنٹ اس امر کا ثبوت ہے کہ متعلقہ ملازم نے ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دئیے ہیں ،ایسے ملازمین کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر برائے ایجوکیشن راولپنڈی قاضی ظہور الحق کا ظہرانے سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:26:01

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آزادی کشمیر مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل آبپارہ چو ک پہنچنے پر میاں محمد اسلم اور زبیر فارو ق خان کار کنان کے ہمراہ آزادی مار چ کے شر کاء کا استقبال کر یں گے مسئلہ کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے اور کشمیر ی تکمیل پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں‘میاں محمد اسلم / زبیر فارو ق خان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:24:08

راولپنڈی ‘یوم ڈینگی کے سلسلے میں محکمہ سوشل ویلفیئر صنعت زارکے زیر اہتمام سمینار ‘خصوصی واک کا انعقاد :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:24:08

سی ڈی اے، آئیسکو اور محکمہ سوئی گیس کی ناقص کارکردگی کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں اہم رکاوٹ ہے‘ تاجر برادری :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:22:33

اسلام امن اور بھائی چارے کادین ہے، مسلمانوں کو دہشت گرد نہ کہا جائے‘ شہیر سیالؤی جس دین کا نام ہی سلامتی ہے، اس کے پیروکار تباہی پسند نہیں ہو سکتے‘ صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:22:33

ٹیکسوں مقدمات کی جلد سماعت کیلئے عدلیہ کی معاونت کی جائے‘چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈیڑھ لاکھ زیر تصفیہ مقدمات کے از سر نو جائزہ کیلئے کیس مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی ہے‘ہائیکورٹ میں 8 لاکھ مقدمات زیر سماعت ہیں ، ٹیکس مقدمات کیلئے خصوصی ٹربیونل قائم کئے گئے ہیں پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مری میں تین روزہ سیمینار سے جسٹس مسز عائشہ اے ملک کا خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:22:33

وزیر اعظم نواز شریف کی کابل میں بم دھماکے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:49:36

رینجرز کے اختیارات میں فوری توسیع کی جائے، پاکستان یکجہتی کونسل :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:48:01

فیس بک پرکشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے والے مزید ہزاروں پاکستانی شہریوں کے اکاؤنٹس اور پیجز بھی بلاک کردئیے گئے حمزہ عباسی کا فیس بک اکاونٹ بھی تین روز کیلئے بند، فیس بک کا ریجنل ہیڈکوارٹر بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں ہونے کی وجہ سے بھارتی دبا? پر کشمیر سے متعلقہ مواد سنسرکیا جارہا ہے،سوشل میڈیاماہرین کا انکشاف :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:48:01

قندیل بلوچ کومبینہ طورپرپنچایت میں قتل کرنے کے فیصلے کا انکشاف،پولیس کے مبینہ منصوبہ سازوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے،گرفتاری کے ڈر سے قندیل کے رشتہ دار روپوش :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:48:01

ملتان پولیس نے مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ کے بینک اکائونٹ کا سراغ لگالیا بنک اکاونٹ میں ایک لاکھ 25ہزارروپے کی رقم موجود ہے،ذرائع :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:43:01

اِن ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ، احتساب کیلئے صرف وزیراعظم نواز شریف کو ٹارگٹ نہ کیاجائے،کشمیر کمیٹی میں سینٹ کی کوئی نمائندگی نہیں ہے مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ وسینیٹر علامہ ساجد میر کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:43:01

بھارتی ریاستی بربریت کشمیری عوام کی مخلصانہ جدوجہد آزادی کو مٹانے کی مذموم کوشش ہے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی نائب صدر سرفراز نقوی کاپریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:43:01

بلاول بھٹو زرداری کی کابل خودکش دھماکوں کی مذمت ، انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:41:28

مختلف ممالک میں جاری شہریوں کا قتل عام تشویش کا باعث ہے، عالمی سطح پر تفریق اور تعصب کے ازالے کے بغیر کشت و خون پر قابو پانا ممکن نہیں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کابل بم دھماکوں کی مذمت :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:41:28

پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں ہوئی ، قوم کسی منفی پروپیگنڈے کاشکار نہ ہو ، سال کے آخر تک ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کر دیں گے ،نیشنل ایکشن پلان کے ذریعے پورے ملک کے حالات کو بہتر بنا دیاجائیگا،کالا باغ ڈیم کے متنازع ہونے پر ماضی کی حکومتوں نے نئے ڈیم نہ بنا کرغیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، ملک کی اقتصادی بہتری کیلئے اب درست فیصلے کیے جارہے ہیں،،حکومت تعلیمی نصاب کوقومی مقاصد اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ضروری اقدامات کر رہی ہے صدر ممنو ن حسین کا کراچی میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:22:51

پانامہ لیکس حکمرانوں کے گلے کا پھندا بن چکا ہے پیپلز پارٹی پانامہ لیکس کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کی خواہاں ہے ‘ پوری دنیا میں جن حکمرانوں کا نام پانامہ لیکس میں آیا وہ استعفیٰ دے گئے ہمارے حکمران بھی ہمت کا مظاہرہ کریں اور اپنے آپ کو عملی طور پر احتساب کے لئے پیش کر دیں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی کا بیان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:22:51

لاہور‘ تھانہ نشترکالونی میں چرس ہیروئن اورشراب فروخت ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ماہانہ کروڑ وں روپے کی چرس فروخت ہونے لگی :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:21:58

وزیراعلیٰ کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب،صاف پانی پراجیکٹ کے مختلف امور پر پیش رفت کا جائزہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ،منصوبے پر پیشہ وارانہ انداز سے کام کیا جائے ‘شہبازشریف :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:18:33

محنت اورجذبے سے قوم کے نونہالوں کی آبیاری کرنے اورانہیں زیور تعلیم سے آراستہ کرنیوالے اساتذہ ہمارے سروں کے تاج ہیں‘دھرنوں نے ملک کا دھڑن تختہ کیا ،اب قوم کونونہالوں کی کامیابی جیسی اچھی خبریں ملنی چاہئیں‘دھرنا دینے والے عناصر دھرنے چھوڑ کر قوم کے ٹیلنٹ کو آگے لانے کیلئے کام کریں،اپنے صوبے میں تعلیم اورصحت کی سہولتوں کو بہتر بنائیں‘دھرنوں اور منفی سیاست نے ترقی کا راستہ روکااب اس رویے کو ترک کر کے ملک کو سنوارے کیلئے کام کرنا ہوگا وزیراعلیٰ کا میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنیوالے محنت کشوں کے بچیوں کے اساتذہ کو انعامات دینے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:18:33

جناح انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی اور موجودہ سائبر کرائم بل پر گول میز کانفرنس کا انعقاد مجوزہ بل ٹیلی کام جرائم ، سائبر جرائم اور دوسروں کے درمیان فرق کی بھی وو ضاحت نہیں کرتا پیمرا کی طرف سے حالیہ سنیما، ٹی وی شوز اور اشتہارات پر پابندی الیکٹرانک سینسر شپ میں اضافے کی مثالیں ہیں، رازداری اور اظہار رائے کی آزادی کے لئے سائبر کرائم بل میں ترامیم ضروری ہیں، شرکاء :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:15:52

صدیق الفاروق نے گورو ارہ کرتار پور ناروال میں باؤنڈری وال کی تعمیر سمیت جاری ترقیاتی کاموں جائزہ لیا گورو دواروں کی حفاظت تعمیر و ترقی ہمار ی ذمہ داری ہے‘ دنیا بھر میں پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے‘ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:14:25

پروفیشنل ججز اور پروفیشنل وکلاء میرے بھائی ہیں، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بغیر عدلیہ کا کوئی مستقبل نہیں‘ جسٹس سید منصور علی شاہ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کیلئے جسٹس سسٹم کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنا ہوگا‘چیف جسٹس لاہو رہائی کورٹ کی گفتگو :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:14:25

وزیر اعلیٰ پنجاب سے سویڈن کی سفیر کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، وی آئی سی ایس پروگرام کو تیزی سے آگے بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور سویڈن کے درمیان دوستانہ تعلقات موجود ہیں، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہیں‘شہباز شریف پاکستان خصوصا پنجاب حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے‘سویڈن سفیر انگریڈ جوہانسن :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:14:25

پاکستان کی کابل میں دہشتگردانہ حملوں کی شدیدمذمت دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے مسلسل کوششیں اورتعاون جاری رکھنے کے عزم کااعادہ کرتے ہیں،دفترخارجہ :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:13:06

کراچی،صوبائی حکومت سیاسی مفادات سے بالا تر ہو کر شہر کے امن و امان کو بر قرار رکھنے کے لئے عملی اقدامات کرے،ثمر علی خان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:10:53

مدارس کیخلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں ، مفتی محمدنعیم نائن الیون کے بعد مدارس کو بدنام کرنے کی عالمی کوششیں مدارس کی ترقی کا باعث بنی، اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:10:53

میں نے بازو پکڑے ، کزن نے گلہ دبایا ‘ ماڈل گرل قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم وسیم نے بیان بدل دیا بیرون ملک مقیم بھائی نے فون کر کے طعنہ دیا اور کہا لوگ ویڈیوز دکھا دکھا کر بہت تنگ کر رہے ہیں،اسے مار دو ‘ ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ کے دوران اقبال بیان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:05:16

عمران خان کی کابل میں بم دھماکوں کی شدید مذمت ،افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار رنگ،نسل اور مذہب کے امتیاز کے بغیر انسانی جان کی تکریم بحال کئے بغیر عالمی امن کا قیام ناممکن ہو گا‘ چیئرمین پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:05:16

حکومت کا یکم اکتوبر سے ملک بھر میں موجودہ پیٹرول کی فروخت بند کر نے کا فیصلہ صرف عالمی معیار کا پیٹرول 92 رون فروخت ہو سکے گا ، سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ارسال اس وقت درآمد ہونیوالا 87 رون پیٹرول عالمی سطح پر کم ترین معیار کا حامل ہے ، وزارت پیٹرولیم نے تمام ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو فیصلے سے آگاہ کر دیا، قیمت میں 2.60 روپے فی لیٹر اضافہ ہوجائیگا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:05:14

فاٹا گرینڈ الائنس نے قبائلی علاقوں کوخیبر پختونخو ا میں شامل ہونے کی شدید مخالفت کردی فاٹا کو خیبر پختونخوا میں شامل ہونے سے قبل قبائلیوں کو اعتمادمیں لیا جائے، فاٹا کو ہر دور میں نظرانداز کیا گیا فاٹا کوآزادکونسل یا الگ صوبے کااختیار دیاجائے کیونکہ خیبر پختونخوا کے پاس اتنے وسائل نہیں فاٹا کے عوام کی مدد کر سکے،، فاٹا گرینڈ جرگہ میں مقررین کااظہارخیال :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:03:13

پختون خطہ جو پہلے سے کافی مشکلات کا شکار ہے مزید اس قسم کے منفی ہتھگنڈوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،آفتاب شیرپاؤ قانون نافذ کر نے والے اداروں کی طرف سے پختونوں کو بے جاحراساں کر نے اور انھیں بلا وجہ تنگ کر نے سے پختونوں کی مایوسی میں مزید اضافہ ہوگا،چیئرمین قوطن پارٹی آفتاب شیرپاؤ :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:03:13

کے ایم سی کے ایڈمنسٹریٹر کے قدم بہ قدم ساتھ ہیں،کراچی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن سیکریٹری بلدیات کو نیوٹرل رہ کر اداروں میں مثبت رول ادا کرنا چاہئے۔ جا م خان شورو کراچی کے لوگوں کا خیال کریں۔عبدالحفیظ :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:01:10

حق پرست رکن قومی اسمبلی محمدکمال ملک کااپنے حلقہ انتخاب کے علاقوں کادورہ جمہوریہ کالونی ناظم آباد اوربڑامیدان ناظم آبادمیں فرہمی آب کادیرینہ مسئلہ اپنے خصوصی فنڈزسے حل کروادیا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:01:10

رانا ثناء اﷲ گندکے پاسبان اور حمایتی ہے،وہ ایک ایسی متنازعہ اور انتہا پسندشخصیت ہیں جس سے پورے ملک کو خطرہ لاحق ہے، پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی رانا ثناء اﷲ جیسے عاقبت نا اندیش لوگ سیاست کا لبادہ اوڑھ کر انتہا پسندی ، فرقہ واریت اور دہشتگردی جیسی بد ترین گندگی کی وکالت کے لئے مشہور ہیں، پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:01:10

سیلاب ’’ بوٹوں‘‘ سے نہیں رکتا، شہباز شریف حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں، میاں محمود الر شیدکا نشیبی علاقوں کے دورے کا اعلان پی ٹی آئی کی مقامی تنظیمیں معاونت کرینگی، کارکن ریلیف کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، حفاظتی انتظامات کی بجائے خود ساختہ خادم اعلیٰ لمبے بوٹ پہن کر فوٹو شوٹ کرانے کی تیاریاں کر رہے ہیں‘ قائد حزب اختلاف پنجاب کاپبلک سیکرٹریٹ میں وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 19:57:19

وزیر اعظم ضد چھوڑیں ،حالات کو معمول پر لانے ،گڈگورنینس ،عوامی اعتمادکی بحالی کیلئے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع مقرر کریں‘ لیاقت بلوچ کرپشن کے خاتمہ کیلئے بلاامتیاز تحقیقات اور بلاامتیاز احتساب کی خاطر عدالتی کمیشن کے قیام کے راستے میں تمام رکاؤٹیں از خود ختم کریں :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 19:57:19

پاکستانی حکمران کشمیری عوام کی سرپرستی کرتے تو بھارت کو ان کی زندگیوں سے کھیلنے کی جرأت نہ ہوتی ‘ سینیٹر سراج الحق کشمیر میں جدوجہد آزادی اپنی کامیابی کے قریب ہے ،پاکستان کے 20کروڑ عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں ،کشمیرکی آزادی تک ان کے ساتھ رہیں گے‘ امیر جماعت اسلامی کا منصورہ میں کارکنان کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 19:57:19

ہم انتقام پر یقین نہیں رکھتے اورنہ ہی کسی کو انتقام کا نشانہ بنائینگے ،پرویزخٹک جواراکین صوبائی اسمبلی اپنے ہی سیاسی جماعتوں سے نکالے گئے ہیں وہ مل کر حکومت پر دباؤبڑھاناچاہتے ہیں، حکومت کبھی بھی ان کے دباؤمیں نہیں آئے گی خان صاحب انرجیٹک بندے ہیں سالوں کا کام دنوں میں چاہتے ہیں جو ہم بھی چاہتے ہیں مگر صوبے کا جو چہرہ بگاڑہ ہیں شاہد تبدئلی پانچ سالوں میں بھی نہ آسکے، لیکن ہم کوشش کررہے ہیں،،وزیراعلی خیبرپختونخوا کامیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 19:55:24

آزاد کشمیر میں توقع سے زائد نشستیں ملیں ، عوام نے (ن)لیگ کو کامیاب کر اکے کشمیر پالیسی کی حمایت کی‘ شاہد خاقان عباسی پانامہ لیکس کا معاملہ نان ایشو ہے اسے جان بوجھ کر بڑھا چڑھا کر پیش جا رہا ہے ، میاں نوازشریف نے کبھی تکبر نہیں کیا‘ وفاقی وزیر :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 19:55:24

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس کی رہبر معطم عبدالرحمان السدیس سے اسلامی ثقافتی مرکز میں ملاقات ہائی کمشنر کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر خصوصی دعا کی درخواست :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 19:45:15