بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-17)

لارڈزٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی فتح، انگلینڈ کو75رنزسے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی 283رنزکے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم207رنز پر ڈھیر ہو گئی مین آف دی میچ یاسرشاہ نے دوسری اننگزمیں چار وکٹیں حاصل کرکے میچ میں دس کھلاڑیوں کو پویلین بھجوانے کااعزاز اپنے نام کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

صدرتحریک انصاف آزادجموں کشمیرپنجاب آصف رفیق نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیارکرلی (ن) لیگ جعلی ووٹوں کی شناخت کیلئے پو لنگ اسٹیشنزکے باہر خودمشینیں لگائے گئی‘اکیس جولائی کولاہورکی کشمیری برادری کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے حق میں ہوگا ‘(ن) لیگ کی پر یس کا نفر نس:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:53:43

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ‘سینیٹر سراج الحق سے ملاقات ‘اپوزیشن کو استعفے دینے کی تجویز دیدی یکم اگست سے تیس اکتوبر تک حکومت کے خلاف بھرپور تحریک چلائی جائیگی ‘ طیب اردوان اور نواز شریف میں زمین آسمان کا فرق ہے‘پاکستان میں فوج آئی تو لوگ ٹینکوں کے آگے نہیں لیٹے گے بلکہ لوگ مٹھائی لے کر نکلیں گے‘ اپوزیشن کے اجلاس میں عمران خان اور بلاول بھٹو کو شریک کرکے گرینڈ الائنس بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے‘عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:47:52

تحریک احتساب چلنے والی ہے ، بڑی گردنیں بڑے پھندوں میں ہونگی،ڈاکٹر طاہر القادری کرپٹ حکومت کی رخصتی پر شریف حکومت کے ” شریف النفس“ اراکین بھی مٹھائیاں بانٹیں گے‘نواز شریف اور بھارتی حکمرانوں کے درمیان قومی نہیں ذاتی اورکاروباری دوستی ہے‘ریاستی طاقت اور قومی وسائل کے ذاتی استعمال کا نام جمہوریت رکھ لیا گیا،برمنگھم میں گفتگو:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:46:30

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ ، اسحاق ڈار اور خورشید شاہ میں اہم ملاقات دونوں رہنماؤں کا ممبران کی تقرری میرٹ، غیر جانبداری اور قوم کی امنگوں کے مطابق کرنے پر اتفاق:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:46:30

پاکستانیوں نے گرمی اور لوڈشیڈ نگ سے نمٹنے کے لیے فون بیٹری سے چلنے والے چھوٹے پنکھا ایجاد کر لیا:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:46:30

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ارسون کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:44:33

پنجا ب حکومت کا بہترین کارکردگی کے حامل افراد کو خصوصی ایوارڈز اور سرٹیفکیٹس دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:44:33

سابق اسپیکر آزادکشمیر سردار سیاب خالد ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شامل مسلم لیگ (ن) پر تنقید کرنے والے اپنی کارکردگی بھی دکھائیں ،پیپلزپارٹی والے بتائیں سندھ میں عوام کی کیا خدمت کی، بلاول بھٹو اپنی حکومت کی کشمیر پالیسی بھی عوام کو بتائیں،عمران خان نے نریندر مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر کوئی بات نہیں کی ،نوازشریف نے اقتدار سنبھالتے ہی کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھایا ، مسلم لیگ (ن) کی سیاست عوام کے سامنے تصویر کی شکل میں ہے ، مسلم لیگ (ن) کو کاموں کے حوالے سے جانا جاتا ہے ، ترقی اور خوشحالی کی کوئی بات کریں تو نوازشریف کی تصویر سامنے آجاتی ہے وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کا سردار سیاب خالد کی مسلم لیگ(ن) میں شمولیتی تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:42:34

وزیر اعلیٰ سندھ کی عدلیہ کوفل پروف سیکیورٹی کیلئے علیحدہ یونٹ تشکیل دینے کی ہدایت اویس شاہ کے اغوا کا مقصد ہماری عدلیہ کی حوصلہ شکنی کرنا ہے ہماری عدلیہ مضبوط ہے اور اس قسم کے مذموم اقدام اسے سبوتاژ نہیں کر سکتے ، ہاتھ پر ہاتھ دھر رکھ کر نہیں بیٹھ سکتے ، اویس شاہ کی بازیابی کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں ،قائم علی شاہ:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:42:34

قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں کی آ واز دبانے کیلئے اخبارات کی کاپیاں ضبط کرلیں قابض بھارتی فوج نے مقامی اخبارات کی کاپیاں ضبط اوروہاں کام کرنے والے کئی افراد کو گرفتار کر لیا:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:42:34

وزیراعظم نواز شریف 2018میں اپنی کارکردگی لے کر عوام کے پاس جائیں گے جبکہ عمران خان سازشیں اور مذموم مقاصد کی پوٹلی لے کر عوام کے پاس جائیں گے ، خان صاحب بغاوت ترکی میں ناکام ہوئی اور آپ کو پسینے پاکستان میں آرہے ہیں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 23:33:01

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے بعد متعلقہ اداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 21:25:33

قندیل بلوچ کا قاتل بھائی تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے،دوبار پہلے بھی قندیل کو قتل کرنے کی کوشش کی ،ملزم کا انکشاف:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 21:25:33

پشاور:مشیروزیر اعلی ٰخیبر پختونخوا آنجہانی سورن سنگھ کا خاندان حکومتی امداد سے محروم:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 21:25:33

آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی مزید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسیمیات:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:44:52

مکہ مکرمہ میں واقع پاکستان حج کمیشن کی عمارت میں آتشزدگی حادثے کے وقت عمارت میں کسی مسافر یا معتمر کے موجود ہونے کی اطلاع نہیں ، محکمہ شہری دفاع :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:44:52

سندھ حکومت نے صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ،ضیا ء الحسن لنجار کو وزیر داخلہ بنا نے کا امکان :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:41:25

حکومت پراپرٹی پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے معاملہ پر رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک ملک بھر کی اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے نمائندے (کل) ایف بی آر حکام سے مذاکرات کریں گے:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:41:25

سابق صدر آصف علی زرداری کا غیرت کے نام پر ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کی مذمت غیرت کے نام پر قتل ایک مکروہ اور نا قابلِ معافی جرم ہے، ایک عورت قتل ہوتی ہے اور خاندان کے دیگر افراد قاتل کو معاف کر دیتے ہیں، غیرت کے نام پر قتل کے خلاف فوری قانون سازی کی جائے،سابق صدر کا بیان:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:35:15

وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر الیکشن میں سیکیورٹی اور امن و عامہ کی نگرانی کیلئے فوج کو اختیارات دیدیئے ، نوٹیفیکیشن جاری سندھ اور خیبر پختونخوا حکومت نے الیکشن میں فوج کی تعیناتی سے انکار کیا تھا ممکن نہیں کہ آزاد کشمیر کے الیکشن کی خاطر کچھ علاقوں میں فوج تعینات کی جائے اور کچھ میں نہیں،وزیر داخلہ چوہدری نثار:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:35:15

سی پیک کے تحت بنیادی ڈھانچہ اور توانائی کے 30 مختلف منصوبوں کے ساتھ ساتھ 5 نئے منصوبے بھی رواں سال شروع کئے جائیں گے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:35:15

باغی ترک جنرل امریکا کے زیر استعمال فضائی اڈے سے گرفتار:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:15:28

کراچی، اغواء برائے تاوان میں ملوث اینٹی کار لفٹنگ سیل کے 4 اہلکار گرفتار:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:15:28

کشمیر ہمارے ایجنڈے پر ہے ، کشمیر کے مسئلہ پر دوسری جماعتیں پہلے کیوں خاموش رہیں،مولانا فضل الرحمن لاشیں گرنے پر تہمت کشمیر کمیٹی پر لگا دی جاتی ہے،پوسٹرز لگانے والوں نے آرمی چیف کے ساتھ زیادتی کی ، اس قسم کی حرکات غداری کے زمرے میں آتی ہیں ، ترکی میں بغاوت بین الاقوامی سازش کے نتیجے میں ہوئی، مشکل کی گھڑی میں ترک عوام کیساتھ کھڑے ہیں ، ترک عوام نے بغاوت کو ناکام بنا کرایک نئی تاریخ رقم کر دی جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:10:10

پاکستان میں فوج آجائے تو مٹھائیاں بانٹی جائیں گی،عمران خان جمہوریت کو فوج سے نہیں نواز شریف کی ڈکٹیڑشپ سے خطرہ ہے،حسنی مبارک کے بچوں کی طرح نواز شریف کے بچوں کے پیسے بھی ملک سے باہر پڑے ہیں،وزیراعظم باہر جائیں تو ان کی بیٹی شہزادی بن جاتی ہے، نیب کا سربراہ نواز شریف کا آدمی ہے اسے کیسے پکڑے گا،یہاں جمہوریت کے نام پر ملک کو لوٹا جارہا ہے،مغرب کو جمہوریت اوپر لے کر گئی اور ہمیں بادشاہت نے تباہ کیا، نیب نواز شریف کا غلام ادارہ ہے اس لئے وہ اسحاق ڈار کے خلااف کارروائی نہیں کرسکتا، منی لانڈرنگ کے باوجود بھی اسحاق ڈار کو رہا کر دیا گیا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا انتخابی جلسے سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:10:10

سیکیورٹی فورسز نے افغان مہاجرین کا 23گاڑیوں پر مشتمل قافلہ افغانستا ن بھیجواد یا مہاجرین کے خالی کردہ مکان بلڈوزرسے مسمار کر دیئے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:10:10

بھارتی حکومت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کیلئے فوج کی مزید 20کمپنیاں مقبوضہ کشمیر میں بھیج دیں:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:03:41

حالیہ بارشوں کے پیش نظر ڈینگی سرویلنس کا کام تیز کیا جائے،متعلقہ ادارے پوری طر ح چوکس رہیں،شہبازشریف بارشوں کے باعث لاہور سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں کھڑے پانی کا فوری نکاس یقینی بنایا جائے،وزیراعلیٰ پنجاب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 20:02:45

سندھ حکومت کی ٹیکس سے ہونے والی آمدنی گزشتہ برس کے مقابلے میں 23.7 فیصد زیادہ ریکارڈ مالی سال 2014-15 میں 35.4 ارب جبکہ مالی سال 16-2015 کے دوران سندھ حکومت کی ٹیکس محصولات کا حجم 43.8ارب روپے رہا، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے اعداد و شمار :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 19:28:06

بھارتی حکومت گولیوں کے ذریعے کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو نہیں کچل سکتی،کشمیر ی عوام پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف یوم سیاہ بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، نہتے کشمیریوں کا قتل انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں، منتخب نمائندے اور کارکن بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کیلئے یوم سیاہ کی تقریبات میں بھرپور حصہ لیں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا ماڈل ٹاؤن میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 19:28:06

جمہوریت کو فوج سے نہیں نواز شریف کی بادشاہت سے خطرہ ہے: عمران خان:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 19:28:06

ترکی ، فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کے دوران جاں بحق شہریوں کی استنبول اور انقرہ میں نماز جنازہ اداکردی گئی ملک سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا خاتمہ کریں گے، قومی پرچم سربلند رکھنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں،ملک کو خطرے میں ڈالنے والوں کو اپنے کیے کی سزا ملے گی،ترک صدر اور وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 19:23:37

شانگلہ، مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی کو شدید دھچکا،سینکڑوں کارر کن پارٹی عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 19:23:37

وزیر اعلی پنجاب نے ون لائن بجٹ کی منظوری دیکر ہسپتالوں کے اعلیٰ معیار کی راہ ہموار کر دی، جنرل ہسپتال میں گزشتہ سال کے دوران 15 لاکھ 19ہزار 821 مریضوں کو ہر ممکن مفت طبی و تشخیصی سہولیات فراہم کی گئیں،نیورو انسٹی ٹیوٹ میں سی ٹی سکین ، ریڈیالوجی میں میمو گرافی مشین نے کام شروع کر دیا ، رواں برس جدید ایم آرآئی مشین بھی نصب ہو گی ایوننگ شفٹ آؤٹ ڈور کھلا رکھنے کی پالیسی سے شہری بالخصوص سرکاری ملازمین بڑی تعداد میں مستفید ہو رہے ہیں پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا اجلاس سے خطا ب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 18:02:23

مسلم لیگ(ن) کی حکومت میں خواتین پر تشدد کے واقعات بڑھ گئے ہیں کیونکہ نواز حکومت خود قانون کا احترام نہیں کرتی، وزارت داخلہ سے تحفظ کی درخواست کے باوجود قندل بلوچ کو تحفظ فراہم نہیں گیا، وفاقی و پنجاب حکومت نے قندیل بلوچ کو تحفظ فراہم نہ کرکے ان کے قتل کا منصوبہ تیار کرنے والوں کیلئے آسانی پیدا کی پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے قندیل بلوچ کے قتل پر ردعمل :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:47:45

پنجاب کے مختلف علاقوں میں 4.4شدت کے زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10کلومیٹر تھی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:47:45

خدمات کی برآمدات مالی سال2015-16 کے ابتدائی 11ماہ میں 9.11 فیصد کمی سے 4ارب 97کروڑ 81لاکھ ڈالر تک رہ گئی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:41:49

بلاول بھٹو کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جدوجہد شامل ہے،غلام صادق خان :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:40:22

19 جولائی کو پیپلز پارٹی کا ہجیرہ کے مقام پر جلسہ ہوگا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:38:18

کراچی،دستی بم حملے میں9 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:38:18

چاغی،دالبندین کی نوجوانوں کا سردار یار محمد رند کی قیادت میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:36:53

استنبول میں مقیم 200سے زائدپاکستانیوں کو لیکر ترک ایئر لائن کی دو پروازیں کراچی پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:35:57

بھکر ، خا دم اعلیٰ پنجاب کے حبہ انصاف فراہمی کے ویژن کی لیگی ارکان اسمبلی نے دھجیاں بکھیر دیں زبردستی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو ایک ماہ گزرنے کے باوجود تھانہ میں داخل تک نہ ہونے دیا گیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:35:03

ویٹرنری یونیورسٹی میں جانوروں کو فربہ کرنے کے کاروبار کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد لا ئیو سٹا ک سیکٹر کی تر قی کیلئے ضرو ری ہے کہ ڈیر ی سیکٹر پر خصوصی تو جہ دی جائے،نسیم صادق :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:21:39

صوبہ بھر میں یوم آزادی کی تقریبات بھر پور جوش وجذبے سے منائی جائیں گی پنجاب حکومت 14اگست کو پھر نئے عالمی ریکارڈ قائم کرے گی:نرگس متین :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:21:39

پنجاب بھر میں شدید زلزلہ، زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:21:31

فوجی بغاوت ناکام بنا نے پر ترک قوم مبارکباد کی مستحق ہے،امتیاز رانجھا ترک عوام نے منتخب قیادت کے ساتھ والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کرکے فوجی بغاوت کو ناکام بناکرعظیم قوم ہونے ثبوت دیا ہے،بیان :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:19:31

اپوزیشن کی تحریک سے جمہوریت کو نہیں کرپشن کے ریکارڈ توڑنے والوں کو خطرات لا حق ہیں‘ شاہ محمود قریشی اہم اجلاس 20جولائی کو طلب کر لیا گیا ،مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال او ر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:19:31

پاکستانی خاتون رابعہ قادر ریو اولمپکس 2016ء کیلئے رضا کار منتخب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:18:16

فوجی بغاوت ناکام بنا نے پر ترک قوم مبارکباد کی مستحق ہے،امتیاز رانجھا ترک عوام نے منتخب قیادت کے ساتھ والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کرکے فوجی بغاوت کو ناکام بناکرعظیم قوم ہونے ثبوت دیا ہے،بیان :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:18:16

اپوزیشن کی تحریک سے جمہوریت کو نہیں کرپشن کے ریکارڈ توڑنے والوں کو خطرات لا حق ہیں‘ شاہ محمود قریشی اہم اجلاس 20جولائی کو طلب کر لیا گیا ،مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال او ر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:11:16

ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:57:32

یہودی اور مودی کے دوست ہمارا راستہ نہیں روک سکتے ،چودھری عبدالمجید تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں خرید و فروخت کی منڈیا ں قائم کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے،آزادکشمیر میں انتخابات پی پی پی ہی جیتے گی،مجھے ہرانے کے لیے 35کروڑ تقسیم کیے گے ،کارنر میٹنگوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:48:18

سفری مشکلات دور کرنے کے لیے پنڈ مرزیاں سے متصل ریلوے لائن پر پل تعمیر کیا جائے، ثناء اﷲ اختر :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:48:18

نیشنل بُک فاؤنڈیشن بصارت سے محروم افراد میں بریل بکس مفت فراہم کر رہا ہے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:46:15

وزیر اعلی پنجاب نے ون لائن بجٹ کی منظوری دے کر ہسپتالوں کے اعلی معیار کی راہ ہموار کر دی جنرل ہسپتال میں گزشتہ مالی سال کے دوران 15 لاکھ 19ہزار 821 مریضوں کو ہر ممکن مفت طبی و تشخیصی سہولیات فراہم کی گئیں 2015-16ء میں پی جی ایم آئی و ایل جی ایچ کے لئے مختص بجٹ 100 فیصد خرچ کیا گیا ‘پروفیسر خالد محمود کی بریفنگ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:46:15

قندیل کو عید کے دوسرے روز قتل کرناچاہتا تھا ٗ موقع نہیں ملا ٗبھائی کا انکشاف اپنے کئے پر کوئی افسو س نہیں ٗقندیل بلوچ کو قتل کرنے سے قبل دودھ میں نیند کی 4 گولیاں ملا کردیں تھیں ٗ وسیم :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:34:50

قندیل بلوچ کو شادی کی دعوت دی تھی ٗ مفتی عبد القوی کااعتراف قندیل نے روزے رکھنے شروع کر دیئے تھے اور مذہبی تعلیم کی جانب رجحان ہوگیا تھا ٗ انٹرویو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:33:13

ینگ ڈاکٹرزنے سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف 20جولائی کو پنجاب اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان کر دیا دفعہ 144 کے باوجود پورے پنجاب سے ڈاکٹرز اپنے حقوق کیلئے نکلیں گے اور کامیاب ہو کر لوٹیں گے‘ عہدیداروں کا بیان :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:27:14

شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب نے کئی شعبوں میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں‘ عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:25:45

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی انٹری ٹیسٹ میں جعلی پاس پر ٹیسٹ دینے والا شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:24:22

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شیخ چلی بننے کی کوشش نہ کرے،امیر مقام دھرنوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، عمران خان،سراج الحق اورزرداری احتساب نہیں چاہتے صرف نعرے لگاتے ہیں،پشاورمیں تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:23:21

گزشتہ تین سال کے مقابلے میں حالات کافی بہترہوئے ہیں،انجینئربلیغ الرحمان بہترین پالیسیوں کی بدولت ملک میں کئی بحرانوں پرقابوپالیاگیا ہے،خطاب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:22:10

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 8 اگست کو طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:22:10

”اٹوٹ انگ“، ”کشمیر بنے گا پاکستان“ سے آگے بڑھ کر کشمیریوں کی مرضی پر بولڈ فیصلے کرنا ہونگے‘شجاعت حسین چیئرمین کشمیر کمیٹی خراٹے لے رہے ہیں ،کشمیر کاز پر کام کرنے کی بجائے وہ پانامہ کے پاجامہ کے پیچھے پڑے ہیں ہماری اپوزیشن کی مفاد اور اناپرستی کیوجہ سے حکومت چل رہی ہے، ترکی میں طیب اردگان کی مسلسل کارکردگی، غریبوں کی خوشحالی اور معاشی مضبوطی رنگ لائی‘ پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:22:10

سی پیک کی کامیابی کیلئے بندرگاہوں کو ترقی دی جائے،ایف پی سی سی آئی پورٹس کو وسعت دینے سے درامدات و برامدات سستی ہو جائینگی،عبدالرؤف عالم :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:04:17

کسی قسم کی نئی بھرتی کرنے سے قبل این او سی حاصل کرنا ضروری ہو گا کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی وزارت داخلہ کو ہدایت ہمارے ساتھ روا رکھی جانیوالی ناانصافی اور زیادتی کا فوری ازالہ کیا جائے ایم آر پی پراجیکٹ کے کنٹریکٹ ملازمین کی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے پر زور اپیل :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:04:17

ہم نے آئین کے تحفظ کی قسم کھائی ، ملک میں کسی غیر آئینی اقدام کو سپورٹ کر نیکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ‘ شاہ محمود قریشی (ن) لیگ اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور کر رہی ہے، تحر یک انصاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے ‘وزیر اعظم کے پاس اب احتساب کے سواکوئی راستہ نہیں بچا اگر (ن) لیگ احتساب سے بھاگی تو انکے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا‘وائس چیئر مین تحر یک انصاف کی گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:02:06

تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں،آمریت کبھی بھی جمہوریت کا نعم البدل نہیں ہو سکتی ‘ وزیر دفاعی پیداوار بھارت کا جنگی جنون خطے میں پا ئیدار قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاٹ ہے‘ مودی سرکار ہو ش کے نا خن لے‘ رانا تنویر حسین کی گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:02:06

70ہزار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ تشویشناک ہے‘سید بلال شیرازی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:50:47

ماڈل قندیل بلوچ کا قاتل وسیم تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:43:07

آمریت کبھی بھی جمہوریت کا نعم البدل نہیں ہو سکتی ،تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں ‘ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار بھارت کا جنگی جنون خطے میں پا ئیدار قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاٹ ہے‘ مودی سرکار ہو ش کے نا خن لے پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جا ئے ،پاکستان کشمیری عوام کو بھارت کے رحم کرم پر نہیں چھوڑے گا‘ رانا تنویر حسین :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:21:36

کسٹم حکام کی ملی بھگت ، ڈرائی پورٹ سے اربوں روپے کی ولایتی شراب کی سمگلنگ کا انکشاف قومی خزانہ کو400ملین روپے کا نقصان ،نجی فرم سن ڈپلومیٹک بانڈڈنے کسٹمز ڈیوٹی ادا کئے بغیر قیمتی شراب کی کم قیمت ظاہر کر کے اسلام آباد ڈرائی پورٹ سے کلیئرکروائی، ایف بی آ ر حکام نے بھی آ نکھیں بند کر لیں :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:15:50

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا تر ک ہم منصب کو ٹیلی فو ن جمہوریت کے خلاف سازش کچلنے پر ترک عوام اور پارلیمنٹ کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:13:58

عمران خان نے 20جولائی کو پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:13:58

وزیر اعظم نے پراپرٹی ڈیلرز کے احتجاج کا نوٹس لے لیا ، اسحاق ڈار کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:13:58

صدر ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی فوجی کی بربریت کیخلا ف سخت پیغام دیا جائیگا،ذرائع :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:05:48

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشیں، سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ سیکڑوں فیڈر ٹرپ ہوجانے سے بیشتر علاقوں میں بجلی معطل،لاہور میں 5 افراد جاں بحق بعض مقامات پر موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:05:48

وزارت موسمیات ملک میں کسی صورتحال میں صحت اور ماحول دشمن پارے یا مرکری کے استعمال کے خاتمے کیلئے تمام متعلقہ صوبائی محکمے اور اسٹیک ہولڈرزکے ساتھ اقدامات کررہی ہے وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ڈپٹی ڈائریکٹر(کیمیل)ڈاکٹر زیغم عباس کی مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:57:27

نادرا پشتونوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کرے‘ پشتونوں کی محب وطنی کو چیلنج کیا جارہا ہے‘ ہم جمہوری لوگ ہیں اور قیام پاکستان میں بے پناہ قربانیاں دیں ہیں‘ نادرا بلا وجہ پشتونوں کو تنگ کررہا ہے‘ وزیراعظم اور وزیر داخلہ نادرا کے رویے کا نوٹس لیں‘ نادرا میں رشوت لیکر شناختی کارڈ بنائے جارہے ہیں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سینیٹر عثمان کاکڑ کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:55:42

سنگا پور میں پاکستانی عارف صلاح الدین کے کھانوں نے دھوم مچا دی 34 کھانوں نے سنگا پور میں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ،عارف صلاح الدین نے نمایاں پوزیشن حاصل کی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:55:42

آپ نوازشر یف کی عیادت کیلئے جائیں گے ‘صحافی وزیر اعظم اب صحت یاب ہو چکے ہیں ‘چوہدری شجاعت حسین کا جواب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:55:42

پاکستان اور ترکی کے حالات مختلف ہیں، پاکستان میں فوج کے ’’ٹیک اور ‘‘کرنے کے حالات نہیں ‘ چوہدری شجاعت اپوزیشن کو ذاتی مفادات کی بجائے قومی مفادات کو تر جیح دینا ہوگی، اگر اپوزیشن ایک ہوجائے تو حکومت کو صیح راستے پر لایا جاسکتا ہے ‘لوٹی دولت مارکٹائی سے واپس نہیں آئیگی، اس کیلئے ایک طریقہ کار ہو تا ہے ‘کشمیر کمیٹی سو رہی ہے، حکومت کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بڑے فیصلے کر نا ہوں گے ورنہ مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا ‘حکومت مصلحتوں کی بجائے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھر پور لابنگ کرے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہا ئش گاہ پر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:49:13

ترکی کے عوام اورسیاسی جماعتیں مبارکباد کی مستحق ہیں، صورتحال سے پاکستان کوسبق سیکھنا چاہئے ٗشیریں مزاری حکومت جمہوری اداروں کو تباہ کر رہی ہے ٗ چاہتے ہیں جمہوری طریقے سے ہی تمام مسائل حل ہوں ٗانٹرویو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:44:21

ترکی میں امن و استحکام عوام کے مفاد میں ہے،ہمیں اس وقت کسی قسم کے تنازع میں نہیں پڑنا چاہیے ٗشاہ محمود قریشی ہمیں ترکی میں جمہوریت کے تسلسل میں دلچسپی ہونی چاہیے،دہشت گردی علاقائی اور عالمی مسئلہ ہے ٗانٹرویو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:42:53

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے امریکا میں ایک سال کی تعلیم مکمل کرنے والے 66طالبعلموں کو سرٹیفیکٹس دیئے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:42:53

قندیل کو سیاست میں آنے کی اجازت دیدی تھی ٗوالد بیٹی کے قتل کے پیچھے سیاسی محرکات بھی ہو سکتے ہیں ٗ گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:41:30

ملک بھرمیں پھانسیوں کا سلسلہ (کل)پیر سے شروع ہوگا تمام متعلقہ عدالتوں نے پھانسی کے منتظر قیدیوں کو پھانسیاں دینے کے لیے باقاعدہ ڈیتھ وارنٹ کا اجرا شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:41:30

پی ٹی آئی کا کئی سال سے زیر التواء کیسز سے اسحاق ڈار کا نام خارج کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا عندیہ عمران خان کی زیر صدارت کسی بھی اجلاس میں معاملے کو زیر بحث لاکر آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا‘ذرائع :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:34:09

ائیر پورٹس پر پرندوں ‘قیمتی اشیاء کی چوری کی روک تھام کے لئے موثرحکمت عملی ترتیب دیدی گئی مکمل خفیہ نگرانی کے ساتھ سول ایوی ایشن کا عملہ بھی مسافروں کی سہولت کے لئے تعینات کر دیا گیا ہے، ترجمان پاکستان سول ایو ایشن :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:00:43

اقتصادی راہداری کے نتیجے میں پاکستان میں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پیداہونے میں مدد ملے گی ٗ پلاننگ کمیشن منصوبے سے ملک کے تمام صوبوں کو یکساں فوائد حاصل ہوں گے ، پلاننگ کمیشن :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:41:28

رواں مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت پن بجلی کی سکیموں پر ایک کھرب 63 ارب خرچ کئے جائیں گے ملک کو لوڈ شیڈنگ سے نجات دلانے کے لئے مالی سال 2016-17ء کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں بجلی کے شعبہ کو اولین ترجیح دی گئی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:41:28

چوہدری اعتزاز احسن نے قندیل بلوچ کے قتل کی مذمت ملک میں غیرت کے نام پرقتل کا رجحان فروغ پانا انتہائی تشویشناک ہے ٗقاتلوں کو سزا ملنی چاہیے ٗ گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:40:13

قندیل کا قتل قابل مذمت ہے ٗ مفتی عبدالقوی اسلام اورآئین ایسے عمل کی کسی صورت اجازت نہیں دیتا ٗ انٹرویو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:40:13

قندیل کو قتل سے قبل نشہ آور دوا دی پھر گلا دبا کر قتل کردیا ٗبھائی کا اعتراف میں نے تنہا اپنی بہن کو قتل کیا ہے ٗ مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے ٗ وسیم کی گفتگو قندیل بلوچ کی نماز جنازہ میں رشتہ داروں اور اہل علاقہ کی شرکت ٗ مقامی قبرستان میں سپرد خاک :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:40:13

ملک بھر میں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئیں یوم آزادی کے پروگراموں کو حتمی شکل دینے اور آزادی ٹرین چلانے کے سلسلہ میں خصوصی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:37:46

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 41حلقوں میں پولنگ جمعرات 21 جولائی کو ہو گی 26لاکھ 74ہزار 586ووٹر 423امیدواروں میں سے آئندہ پانچ سال کیلئے اپنے نمائندوں کا انتخاب کرینگے آزادکشمیر کے 29حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر جماعتوں کے امیدواروں کے ساتھ کانٹے دار مقابلے متوقع :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:37:46

صوبائی حکومت ہسپتالوں میں آیکوپنکچرسٹ ڈاکٹروں کی تعیناتی کے فیصلے پرعمل کرے‘میڈیکل آیکو پنکچر ایسوسی ایشن حکومت نے 2003میں ایکوپنکچرسٹ کو متبادل طریقہ علاج کی حیثیت سے منظورکیاتھا،آج تک عملدرآمد نہیں ہو سکا ‘ ڈاکٹر محمد محسن :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:27:05

بھارت کو پاکستان راستے گندم اور مصنوعات کیلئے ٹرانزٹ نہ دی جائے،فلور ملز ایسوسی ایشن کھلے آسمان تھلے پڑی اضافی گندم کو خراب کرنے کی بجائے مصنوعات ایکسپورٹ کرنیکی اجازت دی جائے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:27:05

موسلا دھار بارش سے چھتیں ،دیوار گرنے سے تین بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ،خاتون اور بچوں سمیت 8زخمی شبلی ٹاؤن میں خستہ حال دیوار گرنے سے تین بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ،ایک زخمی ،اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا بارش سے نشیبی علاقے کئی گھنٹوں تک پانی میں ڈوبے رہے ،ٹرانسفارمرز جلنے اور فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کا نظام بھی متاثر رہا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:27:05

میرے بھائی مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں، قندیل بلوچ کا قتل کئے جانے سے 2 روز قبل معروف صحافی کو انٹرویو میں انکشاف :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:09:44

تنخواہ دار ملازمین کی آمدن پر ٹیکس کٹوتی کیلئے ریٹس کا اعلان رواں مالی سال میں 4 لاکھ روپے سالانہ تک کی آمدنی کو ٹیکس کی چھوٹ ہوگی ، 4 لاکھ روپے سے 5 لاکھ روپے سالانہ تک کی آمدنی رکھنے والے ملازمین کے لیے انکم ٹیکس کی شرح 2فیصد ہے ، اپ ڈیٹڈ ٹیکس سلیبز کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:00:22

کراچی :قدیم عمارت کا ایک حصہ گرنے سے خاتون جاں بحق،سات زخمی سانحہ شاہین کمپلیکس کے قریب پیش آیا ، ملبے تلے دبے آٹھ افراد کو نکال کر طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 12:50:22

ترکی میں محصور 146 پاکستانی کراچی پہنچ گئے بغاوت کے آغاز کے بعد پاکستانی مختلف شہروں میں محصور ہوگئے تھے ، کراچی آنے والوں میں دیگر ممالک کے باشندے بھی شامل کٹھن حالات تھے اپنی سر زمین پر پہنچ کر تحفظ اور اطمینان محسوس کر رہے ہیں،پاکستانی شہر ی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 12:48:52

لاہور میں شدید بارشیں، مکانات کی چھتیں گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ٹرانسارمرز جلنے اور فیڈر ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی غائب، سڑکیں تالابوں کا منظر پیش کرنے لگیں، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 12:47:07

قندیل بلوچ کے سابقہ شوہر سے لوگوں کا تعزیت کا سلسلہ جاری گزشتہ 6 سال سے قندیل سے کوئی تعلق نہیں، قتل پربہت افسوس ہوا، عاشق حسین :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 11:28:19

میرے بیٹے کو قتل کرنے کیلئے ورغلایا گیا، والد قندیل بلوچ:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 11:20:27

لاہور میں شدید بارشیں، مکانات کی چھتیں گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق،6زخمی ٹرانسارمرز جلنے اور فیڈر ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی غائب، سڑکیں تالابوں کا منظر پیش کرنے لگیں :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 11:17:48

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خواشگوار محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں میں خیبرپختونخوا ، فاٹا، اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان میں بارش کا امکان خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برساتی ندی نالوں میں طغیانی، اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 11:17:48

عبدالستار ایدھی ایک شخص نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک فکر اور نظریہ تھے، ایدھی بلا تفریق رنگ و نسل و عقیدہ انسانیت کی خدمت میں مصروف رہے اور دنیا کی سب سے بڑی خیراتی ایمبولینس سروس بنائی،مرنے کے بعد اپنی آنکھیں عطیہ کر دیں ایدھی صاحب جیسی شخصیت کو نوبل پرائز دیا جائے تو یہ خود اس انعام کیلئے اعزاز کی بات ہوگی سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور الحق کا عبدالستار ایدھی کی یاد میں دعائیہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 11:17:48

قندیل بلوچ کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی شاہ صدر دین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 10:57:22

قندیل بلوچ کے سر اور ہاتھوں کو مہندی لگا دی گئی:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 10:12:10

قندیل بلوچ کی میت نماز جنازہ کیلئےڈیرہ غازی خان پہنچا دی گئی نماز جنازہ 11 بجے ادا کی جائے گی:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 10:12:10

قندیل بلوچ قتل کیس ، امکان ہے کہ مدعی کےمعاف کرنے پر ملزم سزا سے بچ جائے،سی پی اوملتان:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 06:43:41

ملتان: قندیل بلوچ کی نعش ورثاء کے حوالے، تدفین آج ڈیرہ غازی خان میں ہو گی:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 06:43:41

قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی وسیم گرفتار کر لیا گیا:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 00:46:34