بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-02)

پاک افغان سرحد پر موثر بارڈر منیجمنٹ کی ضرورت ہے، سرحدپر غیر قانونی نقل وحرکت روکی جانی چاہیے،مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات میں گفتگو آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیاں قابل قدر ہیں، پاک فوج کی قربانیاں دہشت کے خاتمے کیلئے پاکستان کے عزم کی عکاس ہیں ، پاک امریکہ بہتر تعلقات خطے میں امن کیلئے ضروری ہیں،چیئرمین امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی سینیٹر جان مکین

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ہری پور:تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام کے دوران شٹرنگ گرنے کا واقعہ، 3 چینی انجینئرز سمیت 4 افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 03/07/2016 - 04:52:59

بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں وفد کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے علاقائی سلامتی کے معاملات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:54:56

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مستونگ میں فائرنگ کے واقعات کی مذمت دہشت گردوں کواپنے انجام تک پہنچانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،ثناء اللہ زہری :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:52:54

لیلتہ قدر انتہائی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی اللہ کے حضور مغفرت اور ملک کی سلامتی،باران رحمت کیلئے خصوصی دعائیں :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:51:09

متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کا مبینہ سابق شوہر سامنے آ گیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:49:33

گوادربندرگاہ کی ترقی چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی مجموعی کامیابی کا نقطہ آغازثابت ہوگی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا اﷲ کاگوادرمیں بحریہ کی تنصیبات کے دورے کے موقع پر خطاب :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:45:47

پاک افغان سرحد پر موثر بارڈر منیجمنٹ کی ضرورت ہے، سرحدپر غیر قانونی نقل وحرکت روکی جانی چاہیے،مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات میں گفتگو آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیاں قابل قدر ہیں، پاک فوج کی قربانیاں دہشت کے خاتمے کیلئے پاکستان کے عزم کی عکاس ہیں ، پاک امریکہ بہتر تعلقات خطے میں امن کیلئے ضروری ہیں،چیئرمین امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی سینیٹر جان مکین :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:45:47

قرآن اور پاکستان شب قدر کے تحفے، پاکستان سے محبت ایمان ہے‘ڈاکٹر طاہر القادری دہشت گردی اور انتہا پسندی نے انسانیت کی فلاح کیلئے آنے والے دین کی تعلیمات کو نقصان پہنچایا سربراہ عوامی تحریک کا شب قدر کے موقع پر بغداد ٹاؤن شہر اعتکاف میں خطاب :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:43:44

ستائیسویں شب مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی لاکھوں فرزندان توحید نے رات عبادت میں گزاری ،اپنی بخشش کیساتھ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:43:44

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل اجلاس،ہسپتالوں میں طبی سہولتوں کی بہتری کے لئے متعدد انقلابی اقدامات کی منظوری ادویات کی خور دبردروکنے کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے جدید نظام کو بیک وقت تمام ہسپتالوں میں رائج کیا جائے دکھی انسانیت کی خدمت کا مشن نئے جذبے سے آگے بڑھائیں گے ، فیصلوں پر عملدرآمد کا خود جائزہ لوں گا ‘شہباز شریف :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:43:44

لاہور ہائیکورٹ کافل کورٹ اجلاس ،کیس مینجمنٹ 2016ء کی منظوری دیدی گئی CPC-1908 کے شیڈول کے آرڈرپانچ میں ترمیم کی جائیگی، ثمن کے اجراء کے نظام میں بہتری لائی جائیگی عوام کو جلد اور معیاری انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ایڈووکیٹ جنرل آفس، اٹارنی جنرل آفس ،پراسیکیورٹر جنرل آفس کی جانب معاونت کے معیار کو بہتر کیا جائے ‘ حکومتی محکمے فوکل پرسن مقرر کریں ‘ فاضل ججز صاحبان کی رولنگ کیس مینجمنٹ پلان کو موثر بنانے کیلئے مقدمات کے آڈٹ، پرانے اور ضروری مقدمات کیلئے رنگ دار کاز لسٹوں کے اجراء، ڈویژن بنچوں اور خصوصی ڈویژن بنچوں کا قیام اور مقدمات کے ڈاکٹس کی تیاری کے حوالے سے اہم رولنگ جاری کی گئیں،اجلاس تقریباً پانچ گھنٹے جاری رہا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:42:14

عید پر ڈیوٹی نہ کرنا پڑے جا ئے ، سکھر کے جی ایم سی ٹیچنگ اسپتال کے عملے نے نئی حکمت عملی تیار کر لی عید سے چار دن پہلے ہی اسپتال مریضوں سے خا لی کرانے کے لیے انہیں اسپتال سے فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:42:14

حافظ نعیم الرحمن کی وزیر بلدیات جام خان شورو اور ایڈ منسٹریٹر کراچی لئیق احمد سے ملاقاتیں پانی ،بجلی کا بحران اور سیوریج کے نظام کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے ،جماعت اسلامی تعاون کے لیے تیار ہے ۔حافظ نعیم الرحمن :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:42:14

جنرل راحیل شریف سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے وفد کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور ، خطے کی سیکیورٹی بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ،دونوں ممالک کے تعلقات علاقائی امن اور سلامتی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، آرمی چیف :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:31:34

دھرنوں سے ملک کو پہلے بھی نقصان ہوا اور اب بھی ہو گا ،ایاز صادق آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،افطار پارٹی سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:22:35

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار نے مختلف مقامات پر پنشنرز کو پنشن کے حصول میں مشکلات کا سخت نوٹس لے لیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:09:44

آرمی چیف سے رچرڈ اولسن کی ملاقات ٗ خطے کی سکیورٹی بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:00:04

بھارت بہانوں کی آڑ میں جان بوجھ کر مذاکراتی عمل میں تاخیر کررہا ہے ٗ سرتاج عزیز پاکستان اور بھارت مذاکرات کی میز پر آئے بغیر اپنے اقتصادی اہداف حاصل نہیں کرسکتے ٗمشیر خارجہ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:00:04

افغان مہاجرین کی عزت اور وقار کے ساتھ واپسی چاہتے ہیں ٗپاکستان افغان حکومت اور عوام کی قیادت میں مصالحتی عمل کیلئے چار فریقی رابطہ گروپ موثر فورم ہے ٗ سیکرٹری خارجہ کی رچرڈ اولسن سے گفتگو پاکستان اور افغانستان اہم مسئلہ مشاورت کے ذریعے حل کریں ٗ امریکہ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 22:00:04

چودھری نثارعلی خاں رائیونڈ محل کی رجسٹری دیکھیں‘حکمران خاندان کے پاس بیرون ملک جوپیسہ ہے وہ کہاں سے آیا پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی کا بیان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:58:27

حکومت کے 3سالہ دور میں اشرافیہ کی طرف سے سوئس بینکوں میں ایک کھرب 62ارب جمع کرانا نیا ریکارڈ ہے ،عمران خان کی تحریک کا مقصد عوام میں ان کے حقوق کا شعور اجاگر کرنا ہے اوراسکی کامیابی سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کا بیان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:52:21

مہنگائی کا تین چار ماہ کے عرصہ میں 35سے 50 فیصد تک اضافہ حکمرانوں کے دعوؤں کی نفی ہے ‘مہنگائی نے لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے ‘لوگ بھوک اور افلاس سے تنگ آ کر خودکشیاں کر رہے ہیں ‘حکمرانوں کے چونچلے ہی ختم نہیں ہو رہے پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی کارکنوں کے وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:51:00

وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے رمضان کا پورا مہینہ عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہونا پڑا ‘ظالم حکمرانوں کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے نہ پہلے کچھ کیا گیا اور نہ ہی اب کچھ کریں گے تحریک انصاف لاہور کے رہنما عمر کسانہ کا بیان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:51:00

جعلی زرعی ادویات کا دھندہ ناقابل برداشت ،کاشتکارخوشحال ہوگا تو ملک ترقی کرے گا، شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب کی جعلی زرعی ادویات کا دھندہ بند کرانے کیلئے محکمہ زراعت کو فعال کردار ادا کر نے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:49:42

عید پر ڈیوٹی نہ کرنا پڑ جا ئے…… سکھر کے جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال کے عملے نے نئی حکمت عملی تیار کر لی عید سے 4 روز پہلے ہی ہسپتال مریضوں سے خا لی کرانے کیلئے فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ایک دن قبل گردوں ‘ پتے و دیگر امراض کا اآپریشن کرانے والے مریض فارغ کر دیئے گئے‘ وارڈوں کو تالے لگا دئیے گئے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:38:42

چائنا کٹنگ کاپیسہ، ایف آئی اے کو ایم کیوایم کے قائد اور متحدہ کے اکاونٹس کی چھان بین کرنے کی اجازت دے دی گئی:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:33:18

جدہ بھاگنے کا دور گزر گیا، جہاں لوٹا وہیں حساب اور سزا ملے گی‘ میاں محمود الرشید سستی روٹی ، ییلو کیب ، یوتھ لون ، اپنا روزگار ، اجالا سکیم میں اربوں کی کرپشن کا حساب کون دیگا؟ اپوزیشن لیڈر کاوزیراعلیٰ پنجاب سے سوال :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:18:15

حمزہ شہباز کل سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کریں گے زیر علاج تھیلیسمیا ، ہیمو فیلیا اور بلڈ کینسر کے مریض بچوں کے ساتھ افطاری میں شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:15:52

پنشنرز کو ادائیگی اور عوام کو بینکاری خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اسٹیٹ بینک کے فوری اقدامات :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:12:37

4 برس گزر گئے، پنجاب کے پنشنرز کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہ ہو سکا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:12:37

4 برس گزر گئے، پنجاب کے پنشنرز کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہ ہو سکا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:07:21

اسلام آباد ، ڈاکووٴں نے دن دیہاڑے معزور شخص سے زکوةکے پیسے چھین لئے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:05:40

اسلام آباد، معمولی تلخ کلامی پر دکان کو نذرآتش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:01:58

اسلام آباد،سی ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم کے ساتھ مزاحمت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ، تین افراد گرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:01:58

اسلام آباد، دیرینہ دشمنی پرمکان کے گیٹ پر فائرنگ کرنے والے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 21:01:58

فیصل آباد ،جیلوں میں اپنے پیاروں کو ملنے کے لیے آنے وا لوں کا رش،رقت آمیز منا ظر، بچے والدین کولپٹ ساتھ مل کر رو تے رہے، جیلو ں میں بند اپنے والدین کے لیے تحا ئف لیکر آئے ہو ئے بچے آبدید ہ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:53:43

صوبہ بھر میں قائم 318 رمضان بازاروں سے لاکھوں خریداروں نے رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ خریدیں رمضان بازاروں میں 11681 میٹرک ٹن چینی 55 روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت ہوئی صوبہ بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کو53646356ر وپے جرمانہکیا گیا صوبہ بھر میں اوزان و پیمائش کی چیکنگ کے لئے56008چھاپے،5337دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:53:41

کراچی کے عوام میں خوف کی فضاء ختم کرنے کیلئے اقدامات تیزکئے جائیں ،دہشتگردوں وجرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کئے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری کا بیان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:51:23

بی آئی ایس پی کے تحت بلوچستان کی غریب خواتین کی مالی مدد کرکے ان کے تخلیقی صلاحیتوں کو مزید اجاگر کیا جائیگا ،جو مافیا نادار خواتین کے پیسے کھا جاتی ہے ہم ا س کو ختم کردیں گے ،چاغی میں بی آئی ایس پی کے تحت ایک مرتبہ پھر سروے کروائیں گے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کا دالبندین میں خواتین کے اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:51:23

وزیر داخلہ کا بیان انتہائی مضحکہ خیز ہے ، ان کے لگائے گئے الزمات پاکستان اور بیرونی دنیا کی عدالتوں میں ٹرائل ہو چکے ہیں، مختلف کیسز میں آصف زرداری نے تقریباً 11سال جیلوں میں گزارے ہیں ، بالآخر وہ ان سارے کیسز میں بری ہوئے پیپلز پا رٹی کے مر کزی سیکر ٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ کا وفاقی وزیر داخلہ کے بیا ن پرردعمل کا اظہار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:51:23

افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے جامع لائحہ عمل پر اتفاق ضروری ہے ، افغان مہاجرین کی جلد وطن واپسی پاکستان کی سیکیورٹی کے لئے اہم ہے، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن سے ملاقات میں گفتگو افغان مہاجرین کی جلد اور مکمل واپسی کیلئے پاکستان افغانستان تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، اولسن :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:49:50

عیدکی آمد کے باعث نیشنل بینک پنشنرز کے لیے برانچز دیر تک کھلی رکھے گا: اسٹیٹ بینک کا حکم نامہ:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:49:00

سینیٹر جان میکین کی سربراہی میں 4 رکنی امریکی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ، (کل) سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کرے گا ملاقاتوں میں پاک امریکہ تعلقات ، ایف16 طیاروں اور افغان امن عمل سمیت دیگراہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:48:39

حکومت عوا م کی نہیں سنے گی تو گھر چلی جائے گی ،ملک میں مہنگائی کا طوفان آگیاہے ، نوازشریف تو وزیر اعظم ہیں لندن میں بھی خریدار ی کرسکتے ہیں، غریب عوام بیچارے کہاں جائیں ،کالا باغ ڈیم انگریز دور سے متنازع ہے ، چیئرمین واپڈا خواہ مخوا ہ اس مسئلے کو اٹھارہے ہیں، حکوت پنشنرز کو فوری پنشن کی ادائیگی کا بندوبست کرے اور بزرگ شہریوں کو ماہ رمضان کے مہینے میں ذہنی اور جسمانی تکلیف میں مبتلا کرنے سے باز رہے،تین ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعوی کرنے والے حکمرانوں نے لوڈ شیڈنگ میں اضافے کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو اوربینکوں میں صارفین کو درپیش مشکلات پر ردعمل :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:48:39

قومی مفاد کو مدنظر رکھ کر حصص کی فروخت کا کام تیز کیا جائے ، زرعی ترقی کے لئے مجوزہ بل میں ضروری نکات کو شامل کیا جائے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی چیئرمین ایس ای سی پی کو ہدایت :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:48:39

حکومت پنجاب عوام کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے،بلال یسین رمضان بازاروں کے کامیاب انعقاد سے ناجائزمنافع خوری کے مذموم مقاصد رکھنے والوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے داؤد پولٹری کو کم وزن میں گوشت فروخت کرنے پر گرفتارکرلیا گیا ، صوبائی وزیر خوراک کا کریم پارک رمضان بازار کا اچانک دورہ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:43:10

چودھری نثا ر رائیونڈ محل کی رجسٹری دیکھیں،اشرف بھٹی حکمران خاندان کے پاس بیرون ملک جوپیسہ ہے وہ کہاں سے آیا،پی پی پی رہنماء :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:41:56

ینگ ڈاکٹرز ایسویسی ایشن کے وفد کی مشیر صحت اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے ملاقات نجم احمدشاہ نے ینگ ڈاکٹرز کو پوسٹ گریجوایٹ ڈاکٹرز کی نئی مجوزہ داخلہ پالیسی بارے تفصیل سے آگاہ کیا نئی انڈکشن پالیسی میرٹ اور شفافیت پر مشتمل ہے جس سے میڈیکل ایجوکیشن کو فائدہ ہوگا ملاقات سے داخلہ پالیسی کو سمجھنے میں مدد ملی ہے ، کمیونٹی کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے ،وفد کے ارکان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:41:56

عمران خان اور طاہر القادری کا اپنے بیٹوں کو ایک ساتھ جلسوں میں لانا ثابت کرتا ہے کہ ان کا ایجنڈا ایک ہے‘ عمران خان ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے قوم کو متحد کرنے کی بجائے تقسیم کررہے ہیں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ کا بیان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:41:56

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمایندے رچرڈ اولسن کی ملاقات:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:33:55

لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس کو ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک جزوی طور پر معطل کردیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:25:20

ایم ایم عالم روڈ پر چینی کھانوں کیلئے مشہور ریسٹورانٹس کو اپنی تشہیر کیلئے لیزر لائٹس لگانا مہنگی پڑ گئی مختلف پروازوں کے پائلٹوں کی شکایت ملنے پر ایئرپورٹ انتظامیہ نے گلبرگ پولیس کی مدد سے ریسٹورانٹ انتظامیہ کو وارننگ جاری کر دی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:24:47

وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز احمد نے عید کے دنوں میں واسا کے آپریشن کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دیں :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:24:47

پاناما لیکس میں ن لیگ کی چوری بے نقاب ہو گئی ہے،تحریک انصاف وزیر اعظم کے استعفیٰ کے معاملے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گی اور عید کے بعد ن لیگ کی کرپشن کے خلاف بھرپوراحتجاجی تحریک شروع کریں گے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:23:08

سی پیک کے تحت پورٹ قاسم کے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کی تعمیر کا کام زوروشور سے جاری منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی توانائی کی قلت میں نمایاں کمی واقع ہو گی 1320میگاواٹ کا پراجیکٹ پاکستان میں سی پیک کے تحت تعمیر کیا جانے والا کوئلے سے چلنے والا پہلا بجلی گھرہوگا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:20:11

صدر میں زرگران و جیولرز کی نمائندہ تنظیم پاک گولڈ ایسوسی ایشن اور پریڈی پولیس کی جانب سے صدر زیب النساء اسٹریٹ نزد چھوٹانی جیولرز پر سیکورٹی کیمپ لگایا گیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:16:39

عمران خان احتجاجی تحریک چلاکر دیکھ لیں ،انشاﷲ انہیں ایک بارپھر مایوسی ہوگی،علی اکبر گجر :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:16:39

عید الفطر کے موقع پرخصوصی طور پر عیدگاہوں ، علاقہ مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف مثالی صفائی کے انتظامات یقینی بنائے جائیں اورعید کی چھٹیوں کے دوران بلدیاتی عملے کوالرٹ رکھا جائے،کمشنر کراچی اعجازاحمد خان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:16:39

ماں کی ممتا سے محروم عبداﷲ کی عدالت میں باپ سے ملاقات عبداﷲ چودھری اقبال کے لائے گئے کھلونوں سے کھیلتا رہا ، بچے کو خود سے مانوس کریں ، عدالت کی والد کو ہدایت :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:14:30

کراچی،رینجرز کی لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں کارروائی، 3 ٹارگٹ کلر گرفتار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:12:12

اچکزئی صاحب کو افغان حکومت کی بدسلوکی نظرنہیں آتی ہے تو براہ مہربانی خاندان سمیت افغانستان ہجرت کرلیں تا کہ صوبہ کی کئی درجن اہم ذمہ داریوں پر اہل لوگ میرٹ پر آسکیں، سیکرٹری جنرل جے یو پی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:05:33

ہمیں ایسا نظام ورثے میں ملا جس میں سماجی خدمات کے شعبوں میں مداخلت ہوتی تھی ،پرویزخٹک ہم گند کو کتنا صاف کر چکے ہیں وہ اب نظر آرہا ہے یہی تبدیلی ہے سرکاری سکولوں کا معیار بلند کیا جار ہا ہے سزاو جزا کا نظام ہو گا ہسپتالوں کو خود مختار بنا کر عوام کے علاج معالجے کیلئے زیادہ موثر بنایا گیا ہے،ہماری کامیابیوں کی لسٹ طویل اور بہترین ہے نیپرا سے صوبے کی بجلی رائلٹی کا کیس جیت کر سالانہ 6 بلین روپے رقم کو غیر منجمد کرکے 18بلین تک بڑھا دیئے گئے اب صوبے کو سالانہ 12 ارب روپے کے اضافی وسائل ملیں گے۔ واپڈا نے صوبے کو 88 بلین روپے دینے ہیں ۔ چشمہ لفٹ اریگیشن سکیم منظور کرایا گیا جسے 120 ارب روپے سے مکمل کیا جا ئے گا ،،،وزیراعلی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:05:33

صوبہ بھر میں قائم 318 رمضان بازاروں سے لاکھوں خریداروں نے رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ خریدیں رمضان بازاروں میں 11681 میٹرک ٹن چینی 55 روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت ہوئی،117میٹرک ٹن چکن مارکیٹ ریٹ سے 8روپے فی کلوگرام کم قیمت پر فراہم کیا گیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 20:04:03

گرمی کا زور ٹوٹنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں کمی نہ ہو سکی ،دیہی علاقوں میں 14سے 16گھنٹے بجلی کی بندش جاری راوی روڈ کے رہائشیوں کا طویل لوڈ شیڈنگ اورٹرانسفارمر نہ لگانے کیخلا ف بتی چوک میں ٹائر جلا کر احتجاج ،میٹرو سروس بھی معطل رہی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 19:56:15

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ1600 خاندانوں کو عید سے محروم کرکے عمرے کیلئے روانہ تنخواہیں نہ ملنے کے باعث ملازمین اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ عید کی خوشیاں منانے سے محروم :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 19:54:21

وفا ق المدارس الشیعہ کا مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر تشویش کا اظہار عالمی اداروں کو بحرین میں آیت اﷲ عیسیٰ قاسم کی شہریت کی منسوخی کا نوٹس لینے کا مطالبہ،بحرین، یمن اور سعود ی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی صورت حال کشمیر اور فلسطین سے بھی بدتر ہے‘علامہ نیاز نقوی کی علما سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 19:52:38

رمضان المبارک کے آخری دنوں میں ٹریفک کے بہاؤ میں مزید بہتری اورٹرانسپورٹ کرایوں کی اوور چارجنگ روکنے کی ہدایت ٹریفک کی روانی کے ساتھ ساتھ اوور چارجنگ کے مرتکب ٹرانسپورٹروں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھیں ‘ سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 19:52:38

ٹر انسپورٹرز حضرات کو کسی مسافر سے زائد کرایہ و صول کرنے کی اجازت نہ ہوگی‘ موٹر وے پولیس زائدکرایہ وصول کرنے والی پبلک سروس وہئیکلز کو 24گھنٹے کے لیے بند کر دیا جائے گا‘ ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 19:52:38

حکومت کی کامیاب حکمت عملی سے ذخیرہ اندوزی او ر چور بازاری کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے‘مجتبیٰ شجاع الرحمن عوام کی خدمت کا سلسلہ پوری تندہی سے آئندہ بھی جاری رہے گا اور لوگوں کو مسلسل ریلیف مہیاکیا جائے گا ‘ صوبائی وزیر :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 19:42:17

حکومت پنجاب عوام کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کررہی ہے‘ بلال یاسین رمضان بازاروں کے کامیاب انعقاد سے ناجائزمنافع خوری کے مذموم مقاصد رکھنے والوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے،داؤد پولٹری کو کم وزن میں گوشت فروخت کرنے پر گرفتارکرلیا گیا ‘ صوبائی وزیر کا کریم پارک رمضان بازار کا اچانک دورہ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 19:42:17

اپوزیشن ملک میں انتشار اور افرا تفری پھیلانے کے غیر ملکی ایجنڈے پر گا مز ن ہے ‘ برجیس طاہر پی ٹی آئی ،اسکے حواری من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کر کے صرف اور صرف عوام کو گمراہ کررہے ہیں ‘ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 19:42:17

پشاور کو عین افطاری کے وقت دہشت گردی کا نشانہ بننے سے بال بال بچا لیا گیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 19:19:54

مغرب زدہ میڈیا کی رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر بے ہودگی برادشت نہیں ،انجینئرحافظ نعیم الرحمن حیا ایمان کا حصہ ہے ،بے حیائی اوربے غیرتی کوکسی طورنئی نسل پرمسلط نہیں ہونے دیں گے ،امیرجماعت اسلامی حلقہ کراچی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:58:06

عید الفطر کی خوشی میں عمر قید کے قیدیوں کی 3ماہ اور دیگر قیدیوں کی سزا میں ڈیڑھ ماہ کی معافی کا اعلان 66فیصد سزا پوری کرنیوالے 65سال کی عمر کے قیدیوں ،33فیصد سزا پوری کرنے والے نابالغ قیدیوں کی رہائی کا حکم :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:57:06

بارڈر سکیورٹی فورس رینجرز کا یونیفارم تبدیل کر دیا گیا ،نیا یونیفارم کیمو فلاج طرز کا ہے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:57:06

احتجاج کی قیادت عمران خان کرینگے یا بلاول یہ کہنا ابھی قبل از وقت ہے ‘ جہانگیر خان ترین حکومت کو پانامہ لیکس ایشو کو سردخانے میں نہیں ڈالنے دینگے ، عیدالفطر کے بعد سڑکوں پر نکلنے کیلئے بھرپورتیاری کر رہے ہیں :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:57:06

افغانستان نے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے جماعت الاحرار سے گٹھ جوڑ کرلیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مراسلہ میں انکشاف پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں کیلئے کالعدم دہشت گرد تنظیم کے 80سے 100دہشتگرد تیار کئے ہیں،ان دہشت گردوں کو افغان نیشنل آرمی اور حکومتی اداروں کی پشت پناہی حاصل ہے،خفیہ مراسلہ صوبے بھر کے پولیس افسران کو بجھوا دیاگیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:48:50

چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کی تقرریوں کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر عدالت چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دیگر ممبران کی تعیناتیوں کے احکامات صادر کرے‘ درخواست گزار کی استدعا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:46:24

دشمن چاہتاہے افغانستان ، پاکستان اور خطے میں جنگ جاری رہے‘پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی برقرار رکھنا شیطانی عزائم رکھنے والی استعماری قوتوں کا ایجنڈا ہے، افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کے لیے افغانستان میں امن ناگزیر ہے قائمقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ دفاع پاکستان کونسل کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:46:24

عید کے بعد پانامہ لیکس کیخلاف سڑکوں پر عمران خان کی قیادت میں احتجاج کرینگے ،معاملے کو سرد خانے میں ڈالنے نہیں دیں گے ، اس کے خلاف ہر سطح پر احتجاج کیا جائیگا‘جب تک کمیشن نہیں بنے گا سڑکوں پر رہیں گے، پانامہ لیکس کے معاملے پر شریف خاندان سے مکمل تحقیقات ہو نی چاہیے ‘تحر یک انصاف کے اندر لوگوں میں تمام اختلافات ختم ہو چکے ہیں تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان ترین کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:46:24

برطانوی شاہی خاندان کو ہمارے بھجوائے گئے آم بہت پسند آئے،یہ بھارتی نہیں، ہمارے اپنے سندھڑی آم ہیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا برطانوی میڈیا کی خبروں پرردعمل کااظہار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:27:27

حکومت فوری پنشن کی ادائیگی کا بندوبست کرے، عید کے موقع پر پنشنرز کو پریشانی میں مبتلا کرنا قابل مذمت ہے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا بیان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:27:27

حقائق سامنے آجانے کے بعد عمران خان مریم نواز سے معذرت کریں، سنی سنائی باتوں پر فوری عمل کرنا عمران خان کی عادت ہے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا عمران خان کے مریم نوازپر الزامات پرردعمل کااظہار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:27:27

چیئرمین پیپلزپارٹی کی زیرصدارت پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس اجلاس میں تنظیم سازی اورپاناما لیکس کے ایشو پر حکومت مخالف تحریک چلانے پرغور کیا گیا،عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلائینگے،پاناما لیکس کے ایشو پر وزیراعظم سے کوئی رعایت نہیں‌برتی جائے گی۔بلاول بھٹوزرداری کی گفتگو:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:26:29

پاکستان کو مضبوط اور خوشحال ملک بننے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، اﷲ تعالیٰ پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملائے صدر مملکت ممنون حسین کی بیت اﷲ میں نوافل کی ادائیگی ، وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:26:08

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صفائی کے نا قص انتظامات پر فریش اینڈ بریڈ بیکرز کو سیل کر دیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:26:08

حکومت غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے نجی شعبے کو بھی بھرپور طریقے سے اعتماد میں لے‘ شیخ محمد ارشد معاشی استحکام کے لیے مزید اقدامات ،غیرملکی سرمایہ کاری کی صورتحال تسلی بخش بنانے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:26:08

ایل ڈی اے نے بلائنڈ کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کے لئے متبادل اراضی فراہم کر دی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:24:27

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ طارق افتخار تبدیل، خورشید انور رضوی تعینات :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:21:29

اب تک رمضان بازاروں کے صارفین کی تعداد 67لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ‘ بریفنگ محکمہ ایگری مارکیٹنگ ہر رمضان المبارک اورباقی پورا سال متعلقہ سپلائرز سے روابط جاری رکھے گا پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں گزشتہ پانچ سال کے دوران سب سے کم سطح پر ہیں‘شمائل احمد خواجہ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:21:29

ینگ ڈاکٹرز کے وفد کی مشیر صحت اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے ملاقات نئی داخلہ پالیسی سے مختلف سپیشلٹیزکی سیٹیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا‘نئی انڈکشن پالیسی میرٹ اور شفافیت پر مشتمل ہے جس سے میڈیکل ایجوکیشن کو فائدہ ہوگا‘ملاقات سے داخلہ پالیسی کو سمجھنے میں مدد ملی ہے ، کمیونٹی کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے ،وفد کے ارکان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:21:29

حکومتی اعدادوشمار جھوٹ کا پلندہ ہیں ،سٹیٹ بنک کی رپورٹ نے حقائق واضح کر دیے‘عبدالعلیم خان کھانے والی تھالی میں چھید کرنے والے اچکزئی کے معاملے پر نواز لیگ پوزیشن واضح کرے‘‘پارٹی وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:18:44

قوم’’ سیاسی ڈاکوؤں ‘‘ کو جیلوں میں دیکھنا چاہتی ہے ملکی بقاء کیلئے احتساب لازم ہو چکا ہے ‘حکمران ملک میں جھوٹ اور فر یب کی سیاست کی علامت بن چکے ہیں ‘اپوزیشن جماعتوں کے پاس اتحاد اور کر پشن کیخلاف سڑکوں پر آنے کے سواکوئی آپشن نہیں ‘تحر یک انصاف کا پنجاب سمیت پورے ملک میں مستقبل روشن ہے اور عمران خان کو وزیر اعظم بننے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘پارٹی میں کارکنوں کو انکا مکمل حق دیا جائیگا سابق گور نر پنجاب وتحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کا جاوید قادر ‘ انجم شہزاد کی تقر یب سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:18:44

سی پیک کے تحت پورٹ قاسم کے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کی تعمیر کا کام زوروشور سے جاری ہے منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی توانائی کی قلت میں نمایاں کمی واقع ہو گی 1320میگاواٹ کا پراجیکٹ پاکستان میں سی پیک کے تحت تعمیر کیا جانے والا کوئلے سے چلنے والا پہلا بجلی گھرہوگا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 18:16:51

صدر ممنون حسین نے پاکستان کی ترقی،خوشحالی،امن و سلامتی اور پاکستانی عوام اور امت مسلمہ کے اتحادکیلئے خصوصی دعائیں مانگیں :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:28:59

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر صحت اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے ملاقات نجم احمدشاہ نے ینگ ڈاکٹرز کو پوسٹ گریجوایٹ ڈاکٹرز کی نئی مجوزہ داخلہ پالیسی بارے تفصیل سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:26:32

ایف بی آر نے آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ واپس پاکستان لانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی سوئس حکام نے پیسہ واپس لانے کیلئے پاکستانی قوانین میں ترامیم کی تجویز اور اپنی گائیڈ لائن بھی پیش کر دیں :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:26:32

پردیسیوں کی گھروں کو واپسی کا سلسلہ جاری ،حکومتی اقدامات کے باوجود زائد کرائے وصولی کی شکایات بر قرار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:26:32

اسلام آباد پولیس، رینجرز، احساس اداروں کا سرائے خربوزہ وگردونواح کے علاقوں میں سرچ آپریشن 6 افغانیوں سمیت 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی، اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:24:38

قوم’’ سیاسی ڈاکوؤں ‘‘ کو جیلوں میں دیکھنا چاہتی ہے ملکی بقاء کیلئے احتساب لازم ہو چکا ہے ‘چوہدری محمدسرور اپوزیشن جماعتوں کے پاس اتحاد اور کر پشن کیخلاف سڑکوں پر آنے کے سواکوئی آپشن نہیں ‘ تقر یب سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:20:31

آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کامیاب ہو کر حکومت بنائے گی ،کرپشن اور لوٹ مار کا خاتمہ کریگی‘ جہانگیر ترین کشمیری عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے ،پانامہ زدہ حکمرانوں کو آزاد کشمیر کے الیکشن میں دھونس دھاندلی کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دینگے اسلام آباد سے ڈکٹیشن دینے کی بجائے کشمیرکے فیصلے کشمیرمیں ہی ہونگے ‘ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:20:31

حقائق سامنے آجانے کے بعد عمران خان مریم نواز سے معذرت کریں، محمد اسحاق ڈار عمران صاحب بیٹوں کیساتھ بیٹی کیساتھ بھی کچھ وقت گزارا کریں تاکہ انہیں بیٹیوں کے وقار، پیار اور احساسات کا بھی اندازہ ہو ،وفاقی وزیر خزانہ کا بیان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:19:23

دہشتگردی نے کھیلوں کے میدان خالی کر دیئے تھے ،پاکستان کے کھلاڑی وطن کا نام روشن کرتے ہیں ٗ پرویز رشید عمران خان نے دنیا بھر میں دہشت گردی پھیلانے والے مدرسے کو تیس کروڑ روپے دیے ٗووٹ دینے والے لوگوں پر تیس لاکھ ہی لگا دیتے ٗ گفتگو :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:19:22

نواز شریف کی شرافت ، دیانتداری اور ایمانداری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ٗپرویز رشید کسی ایک بھی ترقیاتی کام کے معیار اور لاگت پر کوئی سوالیہ نشان نہیں ٗ 2018 میں مسلم لیگ(ن) کے پانچ سال مکمل ہونگے تو2013کے مقابلے میں بہتر پاکستان ہوگا،آزاد کشمیر میں بھی اسوقت مسلم لیگ(ن) کی حکومت تقریباً اڑھائی سال مکمل کر چکی ہو گی ٗ کوہالہ سے آرپار ایک جیسی ترقی نظر آئے گی،2018میں کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائیں گے ٗ سرفراز نقوی کی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کے موقع پر خطاب آزاد کشمیر کے حکمرانوں نے پانچ سالوں میں قومی خزانے کا اربوں روپیہ اپنی جیبوں ڈالا ٗآصف کرمانی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:19:21

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں رینجرز چوکیوں پر حملہ کیس کی سماعت، ملزم کو شواہد نہ ملنے پر باعزت بری کردیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:14:28

نجران: سعودی سکیورٹی گارڈز نے 193کلوگرام چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:05:16

سوات میں روپوش7 شدت پسندوں کی سروں کی قیمت دس، دس لاکھ روپے مقرر :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 17:03:52

پیرمحل پولیس کا اشتہاریوں کیخلا ف گرینڈ آپریشن ،اشتہاریوں کو پناہ دینے ،فرارکروانے پر تین افراد کیخلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:58:35

چیف جسٹس کے بیٹے کے اغوا کی اطلاع ہمیں دیر سے ملی،جلد بازیاب کرالیں گے ،مولا بخش چانڈیو :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:57:41

پولیس نے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزم اسد کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اس کو بے قصور قرار دے دیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:57:06

کراچی، ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا ملزم جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:57:06

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت 18جولائی تک ملتوی کردی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:57:05

حکومتی اعدادوشمار جھوٹ کا پلندہ ہیں ،سٹیٹ بنک کی رپورٹ نے حقائق واضح کر دیے‘عبدالعلیم خان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:56:15

امریکا افغانستان پر قبضہ ختم کرئے:ملا ہیبت اللہ اخونزادہ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:56:05

پاکستان ریلویز کی عید سپیشل ٹرینیں کل سے اپنے سفر کا آغاز کریں گی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:55:34

تربت:سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،6 اہلکار زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:50:41

موصل میں امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،داعش کا وزیرجنگ اپنے فوجی کمانڈرسمیت ہلاک :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:50:33

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مختلف مقامات پر پنشنرز کو پنشن کے حصول میں مشکلات کا سخت نوٹس :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:49:50

پاکستان افغان مہاجرین کی باعزت اور وقار کیساتھ واپسی چاہتا ہے۔پاکستان اور افغانستان کو یہ اہم معاملہ مزاکرات اور مشاورت کے زریعے حل اورامریکہ یو این ایچ سی آر سمیت عالمی برادری کو ان کوششوں میں تعاون کرنا چاہیے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان اور پاکستان رچرڈ اولسن سے بات چیت :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:34:01

آج خنجراب سے گوادر تک ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سوا کوئی دوسری جماعت یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ خنجراب سے گوادر تک ترقی کا سہرا اس کے سر ہے ،2018میں کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائیں گے ،شیر نے پاکستان میں ترقی دی اور آزاد کشمیر میں بھی ترقی لائے گا وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی سیّد سرفراز نقوی کی مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کی تقریب سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:27:11

جعلی زرعی ادویات کا دھندہ ناقابل برداشت ،کاشتکارخوشحال ہوگا تو ملک ترقی کرے گا، شہباز شریف :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:23:50

بی ایس ایف کا بھارتی حدود سے 2 پاکستانی کشتیاں پکڑنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:23:50

وفا قی وزیر خزانہ کا مختلف مقامات پر پنشنرز کو پنشن کے حصول میں مشکلات کا سخت نوٹس گورنر سٹیٹ بینک نیشنل بینک حکام سے بات کر کے عوامی شکایات کا ازالہ کریں، اسحاق ڈار کی ہدایت :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:23:50

کالا باغ ڈیم بارے چیئرمین واپڈا کے بیان کے خلاف پیپلز پارٹی نے تحریک التوا جمع کرادی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:21:50

راس الخیمہ: پولیس کاروائی میں پانچ منشیات فروش گرفتار، 2،036ممنوعہ نشہ آور گولیاں ضبط:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:20:30

کراچی کے ڈولمین مال میں آئے شخص کے ساتھ امتیازی سلوک ، خاتون کا انتظامیہ پر برہمی کا اظہار:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:18:06

ڈھاکہ کیفے پر حملہ ، دہشتگردوں نے قرآن پڑھنے والے افراد کو کچھ بھی نہیں کہا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 16:09:14

سیکرٹری خارجہ سے امریکی نمایندہ رچرڈاولسن کی اسلام آباد میں‌ ملاقات رچرڈاولسن نے پاک افغان بارڈرمینجمنٹ کےمعاملے پرپاکستان کےمؤقف کی تائید کی،دفتر خارجہ۔۔پاکستان نے30 سال پناہ دی۔اب افغان مہاجرین کو اُن کے وطن واپس بھیجاجائے۔رچرڈ اولسن:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:56:54

سندھ میں فوج کی معاونت حاصل کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ خوشنود علی خان کا انکشاف:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:55:33

قوم” سیاسی ڈاکوؤں “ کو جیلوں میں دیکھنا چاہتی ہے ملکی بقاء کیلئے احتساب لازم ہو چکا ہے ‘چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:54:49

تحر یک انصاف نے دنیابھرمیں تنظیمی امورمنتخب تنظیموں کے سپردکرنے کااصولی فیصلہ کرلیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:54:04

سی ڈی اے کی کارروائی ،سب سے بڑی عمارت سیل کر دی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:54:03

حنیف عباسی کے مقابلے میں کامیاب ہونے والے نے مدرسے کو 30کروڑ دیئے،رقم ایسے مدرسے کو دی گئی جو دہشت گردی کی وجہ سے مشہورہے، وزیراعظم نے دہشتگردی سے خالی ہونیوالے کھیلوں کے میدان آباد کرنے کا وعدہ کیا ،پاکستان کے کھلاڑی وطن کا نام روشن کرتے ہیں وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کاشہبازشریف انٹریوسی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:54:03

عمان: مہنگائی کے ستائے غیر ملکی اپنے پالتو جانوروں کی دیکھ بھال سے پریشان:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:52:34

چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کی تقرریوں کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:43:48

چھوٹو گینگ کو حکومتی اور اپوزیشن شخصیات کی پشت پناہی حاصل رہی ،مناسب وقت پر نام سامنے لائینگے‘ جمال لغاری :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:43:48

نیشنل بینک کا سسٹم ڈاؤن ،لاکھوں سرکاری ملازمین ،پنشنرز اور عام کھاتہ دار گھنٹوں انتظار کی سولی پر لٹکے رہے ، احتجاج، مظاہرے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:43:46

شارجہ:عید کے پیشِ نظر ٹریفک اور سکیورٹی کے خاص انتظامات:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 15:17:29

اقتصادی راہدرای منصوبہ جلد ازجلد مکمل کریں گے،چین :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:54:37

پاکستانی قیدیوں کی قومیت کی تصدیق کے منتظر ہیں،بھارت :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:53:53

امجد صابری قتل کیس میں مذہبی شدت پسند گروپ کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے ، قیوم سومرو :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:53:53

تمام توجہ بڑے جرائم ختم کرنے پر ہے اس لئے شہر میں سٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہو رہا ہے، گورنرسندھ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:52:12

امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:49:14

ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کی عدالت میں باپ سے ملاقات :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:43:29

اسلام آباد ایئرپورٹ سے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک سفر کرنے والا مسافر گرفتار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:43:29

کراچی میں عوام نے 2 ڈاکووٴں کو پکڑ کر آگ لگادی کورنگی کے عوام نے ڈاکووٴں کو آگ لگانے سے پہلے انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:42:45

عیدالفطر قریب آتے ہی بینکوں کے اے ٹی ایمز نے کام کرنا چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:42:42

اسلام آباد،ترنول میں پولیس ‘ رینجرز اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 6 افغانیوں سمیت 18 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:42:42

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری،لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:41:43

وفاقی حکومت نے معاشی استحکام کے لئے سرکاری ملازمین سے تجاویز مانگ لیں اچھی اور کارآمد تجاویز پر آئیڈیا ایوارڈ سکیم کے تحت کیش انعامات دیئے جائیں گے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:36:53

جدہ: سعودی خواتین کونسل آف سینئر سکالرز کی رکن بن سکتی ہیں: شیخ عبداللہ:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:35:32

پاکستانی سفارتخانہ اور کویتی حکام آگ سے متاثرہ پاکستانی خاندان کو ہرممکن مدد فراہم کر رہے ہیں ‘پاکستانی سفیر :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:34:12

پاکستان کی بنگلہ دیش میں دہشتگردانہ واقعہ کی مذمت ڈھاکہ میں پاکستان کا سفارتی عملہ محفوظ اور خریت سے ہے ‘ترجمان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:34:12

سوات ‘ روپوش شدت پسندوں کی گرفتاری میں مدد پر انعام ‘ اردو اور پشتو زبان میں پوسٹر چسپاں کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:34:12

پوشید ہ غیرملکی اثاثوں کے اظہار اور ٹیکس کی عدم ادائیگی بارے قانونی فریم ورک کی اشد ضرورت ہے ،محمد اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:31:06

زاہد خان کی لندن میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ‘ خیریت دریافت کی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:31:06

نیشنل بینک کا سسٹم خراب ‘ صارفین کو مشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:31:05

دبئی : روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار درست نہیں: ڈاکٹر علی احمد مشائل:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:19:10

دبئی: غیر ملکی خاتون نے شوہر سے جھگڑا کرنے کے بعد خود کشی کر لی:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:11:48

عید پر بری خبر:حکومت نے سٹیل ملز کے600 ملازمین کو فارغ کر دیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:04:16

پاکستان نے امریکا سے فوری طور پر ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا یہ حملہ متاثرین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں اور تشدد اور انتہا پسندی بڑھاتے ہیں، ملیحہ لودھی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 14:02:19

ایس ای سی پی نے کیپٹل مارکیٹ کے لئے دو سالہ ترقیاتی منصوبہ جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 13:59:56

انسداددہشتگردی حکمت عملی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور پاکستان نے غیرملکی تسلط وتنازعات کے حل کیلئے عالمی حمایت حاصل کی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 13:59:56

سبی : لہڑی کے مقام پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 2افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 13:54:46

ابو ظہبی: مئی کے مہینے میں ائر پورٹ پر مسافروں کی نقل وحرکت میں اضافہ ہواہے: انتظامیہ:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 13:43:26

دبئی:16لینز پر مشتمل شیخ زید فلائی اوور عام ٹریفک کے لیئے کھول دیا گیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 13:19:29

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، کراچی پراٹھا رول کو سیل کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 13:02:54

شارجہ:رمضان ا لمبار ک میں112 پیشہ ور بھکاری گرفتار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 13:00:54

وفاقی دارالحکومت میں کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:57:13

سربیا میں‌مسلح شخص کا کیفے پر حملہ، 5 افراد ہلاک ، 20 زخمی:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:52:48

اورنج ٹرین کو ڈیوٹی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ ‘پنجاب حکومت کا ایف بی آر سے رجوع:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:36:17

بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے پرستاروں کو خوشخبری سنادی:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:35:14

دبئی:رمضان المبارک میں وفات پانے والے افراد کے متعلق کیا حکم ہے؟:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:34:57

وزیر اعظم کا چیف کو آرڈینیٹر برا مدنی دستر خوان حکومت پنجاب کو فون ، اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:33:08

مزدورں کی ما ہانہ اجرت 14ہزار مقرر کر نا مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مزدور دوستی کا منہ بو لتا ثبوت ہے،چو دھری بر جیس طا ہر :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:33:08

کراچی ، نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلے میں 2 افغان ڈاکو ہلاک :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:33:08

میری جدوجہد بادشاہت کیخلاف ہے،وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہرحد تک جاؤں گا،عمران خان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:31:18

لاہور کی 19 پرائیویٹ یونیورسٹیوں نے چانسلرز کی اجازت کے بغیر بی ایس آنرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے نئے پروگرامز کا اجراءکرلیا پی ایچ ای سی نے بغیر اجازت داخلوں پر 24 یونیورسٹیوں سے 7 روز میں جواب مانگ لیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:27:03

اسپین میں شدت پسندی کو فروغ دینے والے تین پاکستانی بھائی گرفتار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:15:45

جدہ: صدقہ خیرات کے لیئے سوشل میڈیا کا استعمال:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:09:47

بالی وڈ اداکار عرفان خان نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:02:49

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے پرنسپل نشست کے لئے8 ڈویژن اور29 سنگل بنچز تشکیل دیدیئے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:02:29

سید خورشید انور رضوی لاہور ہائیکورٹ کے نئے رجسٹرار تعینات :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 12:02:29

پاکستان نے امریکا سے فوری طور پر ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:56:27

ریاض: پولیس نے غیر ملکی شہریوں پر مشتمل چوروں کا 15رکنی گروہ گرفتار کر لیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:44:07

کوئٹہ،عالمو چوک دھماکے میں ملوث کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:43:20

سبی، لہڑی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 2افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:43:20

لاہور،لبرٹی چوک کے قریب پولیس وین کو حادثہ ،خواتین سمیت 5اہلکار زخمی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:43:20

کراچی،سپرہائی و ے کے قریب مبینہ مقابلہ،2 ڈاکو مارے گئے :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:42:39

کراچی،رینجرز کی لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں کارروائی، 3 ٹارگٹ کلر گرفتار :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:42:39

پاکستان کی ڈھاکہ میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعے کی مذمت ،ہلاکتوں پراظہار افسوس :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:41:38

وزیراعظم کے احتساب کے لئے ہر حد تک جا ئیں گے ،عمران خان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:41:38

امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اورافغانستان رچرڈ اولسن اسلام آباد پہنچ گئے سینیٹر جان میکین کی قیادت میں امریکی وفد آج شام پاکستان پہنچے گا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:39:51

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اپنے ہی احکامات ہوا میں اڑا دئے:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:39:38

مفتی عبد القوی نے لائیو شو میں توبہ کر لی:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:29:21

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ طارق افتخار تبدیل‘خورشید انور رضوی نے رجسٹرار کی ذمہ داریاں سنبھال لیں :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:27:23

ملک بھر میں آج رمضان المبارک کی27ویں شب انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:20:53

لاہور ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کے لئے مجموعی طوربیالیس سنگل،چودہ ڈویژن بنچز تشکیل دے دیے گئے۔ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:18:54

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ طارق افتخار کو ان کے عہدے سے سبکدوش کر کے او ایس ڈی بنا دیا ،،،چیف جسٹس کے حکم پر عدالت عالیہ کی اسٹیبلیشمنٹ میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کر دئیے گئے۔ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:18:54

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے عدالت عالیہ لاہوراور پنجاب کی ضلعی عدلیہ کو فعال بنانے کے حوالے سے فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا،،چیف جسٹس کی سربراہی میں آج ہونے والے اجلاس میں عدالت عالیہ لاہور کے چھیالیس ججز شرکت کریں گے ۔ :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:18:54

بلاول نے پیپلزپارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:14:06

وزیراعظم کے احتساب کے لیے آخری حد تک جائیں گے :عمرا ن خان :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 11:14:06

ڈھاکا : بنگلا دیشی سیکورٹی فورسز کا کمانڈو آپریشن غیرملکیوں سمیت 13 یرغمالی بازیاب، پولیس اہلکاروں سمیت مزید 30 افراد زخمی ہوئے :بنگلہ دیشی حکام :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 09:46:54

ڈھاکا:ریسٹورنٹ میں یر غمالیوں کو بازیاب کرانے کا آپریشن ختم، تمام دہشت گرد ہلاک، غیر ملکی میڈیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 09:28:04

وائٹ ہاﺅس نے ڈرون حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر رپورٹ جاری کردی :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 09:26:07

بنگلہ دیشی حکومت نے سرکاری طور پر ڈھاکہ کے ریسٹورنٹ میں یرغمال بنائے گئے 20 افراد کی ہلاکت کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 09:11:38

ڈھاکا : 10 یرغمالیوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 02/07/2016 - 08:13:49


لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا وفد مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نجم احمد شاہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید و سابق صدر کا سینئر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں رمضان بازاروں کی سپلائی اور خرید و فروخت کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔


مظفر آباد: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر مسلم لیگ ن کے حق میں دستبردار ہونیوالوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: سابق گرنر پنجاب چوہدری محمد سرور شاہدرہ میں پارٹی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


چکسواری: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سہار میں عوامی وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: مسلم کانفرنس کے امیدوار اسمبلی مرتضیٰ گیلانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما تقدیس گیلانی بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: قائمقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ منصورہ میں دفاع پاکستان کونسل کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: دو خانہ بدوش بچے اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے گہری سوچوں میں گم کچرا اٹھا رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں شبینہ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سیکرٹری اوقاف نیئر اقبال، ڈی جی طاہر رضا بخاری ، مولانا سید عبدالخبیر آزادمٹھائی تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابقہ صدر عاصمہ جہانگیر پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ دروغہ والا میں مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں شبینہ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سیکرٹری اوقاف نیئر اقبال، ڈی جی طاہر رضا بخاری ، مولانا سید عبدالخبیر آزاد اور وقاص چوہدری شہریوں کے ہمراہ نوافل ادا کر رہے ہیں۔


ایڈنبرگ: آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس کے اختتام کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ملک عابد اعوان مستقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ٹاؤن ہال میں رواداری ٹاؤن کے منتخب ہونیوالے چیئرمینز ، وائس چیئرمینز اور کونسلرز کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ممبران صوبائی اسمبلی بھی موجود ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان لاری اڈا میں اوور چارجنگ کے حوالے سے بس میں مسافروں سے کرایہ کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان میں ن بلیوارڈ گلبرگ کی تزئین و آرائش کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن رمضان بازار شادباغ میں آٹے کے کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کریم پارک رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہروں کو جانیوالے پردیسیوں کے لاری اڈے پر رش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں موسم خوشگوار ہونے پر شہری مینار پاکستان کے سامنے میٹرو بس پل کے نیچے گرین بیلٹ پر آرام کر رہے ہیں۔


لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہروں کو جانیوالے پردیسیوں کے لاری اڈے پر رش کا منظر۔


لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہروں کو روانگی کے لیے پردیسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔


لاہور: عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی شہروں کو روانگی کے لیے پردیسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے ہیں۔


لاہور: جی ٹی روڈ پر مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے پلر تیار کرنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: ایک ملنگ کا سر پر پگ باندھنے کا خوبصورت انداز۔