بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-05)

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیاہے،کل پیرکو پہلا روزہ رکھا جائے گا ملائشیاء ،انڈونیشیاء سمیت مشرق بعید کے ممالک میں بھی کل رمضان شریف کا پہلا روزہ رکھا جائیگا۔خبر ایجنسی۔۔۔جنوبی ایشیاء کے زیادہ تر ممالک میں رمضان شریف کا چاند کل دیکھاجائے گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -

90 سالہ بوڑھے اور انتہائی ضعیف خاتون کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے جلسہ کے دوران ملنے نہیں دیا گیا :

وقت اشاعت: 06/06/2016 - 00:13:00

وزیراعلیٰ نے جرگوئیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی عنبرین کے بھائی کو ملازمت کا لیٹر جاری کر دیا:

وقت اشاعت: 06/06/2016 - 00:13:00

(ن) لیگ کے اقتدار کی کشتی میں اتنے سوراخ ہو چکے ہیں اس کا ڈوبنا طے ہے‘ نعیم الحق عوام بہت جلد ہونے والے عام انتخابات میں حکومت کا سخت محاسبہ کریں گے‘ ہم طاقت کے بل بوتے پر اقتدار چاہتے تو نواز شریف کب کے جدہ بھاگ چکے ہوتے،کسی بیرونی یا ان دیکھی نہیں ووٹ کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں‘تر جمان پاکستان تحر یک انصاف :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:08:47

سعودی عرب، خلیجی ممالک اور مشرق بعید میں پہلا روزہ ہوگا،پاکستان میں( منگل) سے رمضان کاآغاز ہونے کاامکان انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی دارالسلام، سنگا پور،ترکی، فلسطین، قطر، بحرین، اردن اور عراق میں بھی پہلا روزہ ہوگا:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:08:47

نوازشر یف کو آخر کار اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا ہی پڑیگا ‘سردار لطیف خان کھوسہ (ن) لیگ کی حکومت آئینی مدت پوری نہیں کر یگی‘پانامہ لیکس حکمرانوں کی رخصتی کی وجہ سے بن جائیگی ‘انٹرویو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:06:26

ہم ملک سے اندھیروں کے خاتمہ سمیت ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے کام کر رہے ہیں ‘وزیرمملکت برائے نجکاری محمد زبیر پرعزم ہیں کہ آئندہ انتخابات میں عوام کے سامنے سرخرو ہوکر جائیں گے‘ حکومت ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے کوشاں ہے، انٹرویو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:06:26

کراچی، فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ،تحقیقات شروع:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:06:26

مستونگ میں تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد نصب کر کے ریلوے لائن کو اڑا دیا ریلوے ٹریک کاجزوی نقصان ‘ بولان میل ایکسپریس حادثہ کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:02:55

وزیراعظم کے دل کا آپریشن ہوا ہے یا دماغ کا؟ بلاول بھٹو زرداری:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:02:55

پاکستان میں چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، محکمہ موسمیات:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:02:55

کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف ایم کیوایم کی احتجاجی ریلی ،وزیراعلی ہاؤ س کے سامنے دھرنا ایم کیو ایم کا دھرنا غیرقانونی ہے ، کراچی میں پانی کا مسئلہ ضرور ہے جسے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،ایم کیو ایم شہر میں غلط روایات قائم کر رہی ہے ، اگر وہ آہی گئے ہیں تو ان سے تعمیری بات ہوگی، وزیراعلی سید قائم علی شاہ:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:01:22

رمضان میں پاکستان کا قیام ایک پیغام ہے کہ یہ ملک تاقیامت قائم رہیگا،پاکستان جمہوری طریقے سے معرض وجود میں آیا مگر بدقسمتی سے قائد اعظم کے انتقال کے بعد ملک جمہوریت کی پٹڑی سے اترگیا، نوازشریف کی صورت میں پھر سے قائد اعظم کے نظریے پر عمل کرنے والا قائد ملاہے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:01:22

پاکستان کی کوئی خارجہ نہیں پالیسی نہیں کیونکہ3سال سے ملک کا وزیر خارجہ ہی نہیں‘ شاہ محمودقریشی پاکستان کے قر یبی ممالک اب بھارت کے قر یب آچکے ہیں ہماری سمت ہی درست نہیں ‘ تحر یک انصاف کے وائس چےئرمین کی گفتگو:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 23:01:22

بھارت نے مذاکرات کیلئے کوئی کھڑکی کھولی اور نہ ہی پاکستان کو مذاکرات کیلئے کوئی بے چینی ہے‘سر تاج عزیز کسی بھی صورت بھارت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے ‘پاکستان کشمیریوں کی آزادی کی تحر یک کو مکمل سپورٹ کر تا ہے‘کشمیر ی بھی وہاں پاکستان کے پر چم لہرارہے ہیں اور پاکستان جنرل اسمبلی سمیت ہر فورم پرکشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے آواز بلند کر یگا ‘مشیرخارجہ کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 22:55:01

بٹ خیلہ میں علماء کرام کی رابطہ کمیٹی کا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ساتھ روزہ اور عید منانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 22:32:35

وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیرکامران مائیکل کی ملاقات ،خیریت دریافت کی وزیراعظم کیلئے دعاؤں پر اقلیتی برادری کے شکرگزار ہیں،مشکل کی گھڑی میں ساتھ دے کر اقلیتی برادری نے دل موہ لیا،حسین نواز:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 22:32:35

آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس، 30 کرنلز کی بریگیڈیٹرز کے عہدے پر ترقی:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 22:32:35

عمران خان کے جلسوں میں خالی کرسیاں ان کا سیاسی مستقبل واضح کررہی ہیں،3سال سے سڑکوں پر رونے والا عمران خان سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے رہاہے،پرویز رشید عمران خان خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کی بجائے گالی گلوچ والی پرانی کیسٹ لگالیتے ہیں،عمران خان کی منفی سیاست سے مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہورہی ہے،ہم عمران کے جھوٹے الزامات کی بجائے عوام کے پیار کو اہمیت دے رہے ہیں، میڑوپر تنقید کرنے والے تین سالوں میں پشاور میٹرو کی فزیبلٹی تیار نہیں کرسکے، قوم نے بتادیا کہ وہ نوازشریف کے ساتھ ہے،قوم نے بتادیا کہ وہ عمران جیسے لوگوں کو ملک کے لئے نقصان دہ سمجھتی ہے،وزیراعظم روبہ صحت ہیں،چل پھر رہے ہیں او رکام کررہے ہیں، ڈاکٹروں نے حیرت کا اظہارکیا ہے اتنی جلد کیسے ریکوری ہوگئی،جو دعائیں پاکستان کے کروڑوں عوام کی اپنی دعاؤں سے یہ سب ممکن ہواہے وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 22:10:31

علاج بھی ہو گیا ،بجٹ بھی آگیا مگر ٹی او آرز کا معاملہ ”جوں کا توں “ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری کرپشن،دہشتگردی ،غیر ملکی قرضے اورموجودہ حکمران بڑا خطرہ بن چکے‘ملک کی حالت بجٹ کے جعلی اعداد و شمار سے نہیں معاشی ایمرجنسی سے ٹھیک ہو گی‘انٹرویو:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 22:10:31

امر یکہ اور بھارت کبھی پاکستان کے دوست نہیں ہوسکتے ‘ مولانا سمیع الحق حکمرانوں کو امریکہ سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ‘ڈرؤن حملوں پر حکومت کو دبے لفظوں میں نہیں امریکہ سے دوٹوک بات کر نا ہوگی جب تک مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہوتا بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں‘سر براہ جے یوآئی (س) کی پارٹی عہدیداروں سے گفتگو:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 22:10:31

نعیم الحق کا ملامنصور کو شہید قرار دیدنا انکی ذاتی رائے ہے پارٹی موقف نہیں ‘شاہ محمودقر یشی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 21:48:13

وزیر اعظم نواز شریف کا صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں پر چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کا شکریہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ بہترین تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے،نوازشریف :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 21:48:13

کراچی میں ننھے عبداللہ سے والد اور سوتیلے بھائی کی ملاقات، بچہ خونی رشتوں کو پہچان نہ پایا عبداللہ کو کسی صورت اس کے باپ کے حوالے نہ کیا جائے، عبداللہ کی خالہ شادی کے بعد حلیمہ کے کردار پر شک تھا جس کے باعث اس سے علیحدگی اختیار کرلی تھی، کسی رضوان نامی شخص کو نہیں جانتا، عبداللہ کی پرورش خود کرنا چاہتا ہوں اس کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کروں گا، والد چوہدری اقبال کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 21:48:13

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیاہے،کل پیرکو پہلا روزہ رکھا جائے گا ملائشیاء ،انڈونیشیاء سمیت مشرق بعید کے ممالک میں بھی کل رمضان شریف کا پہلا روزہ رکھا جائیگا۔خبر ایجنسی۔۔۔جنوبی ایشیاء کے زیادہ تر ممالک میں رمضان شریف کا چاند کل دیکھاجائے گا:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 20:52:23

متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آ گیا۔ باضابطہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 20:39:50

صوابی، زبانی تکرار پر بیٹے نے اپنی ماں اور بہن کو موت کے گھاٹ اُتار دیا:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 20:39:49

آئی سی یو سے نوازشریف کو کمرے میں منتقل کردیاگیاہے،امید ہے کہ وزیراعظم چند دنوں میں ہسپتال سے گھر شفٹ ہوجائیں گے،وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہبازشریف :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 20:19:59

ٹی او آرزپر حکومتی رویہ درست ہے نہ حکمران آزاد اور خود مختار کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں لیکن یہ ہتھکنڈے حکمرانوں کو بچا نہیں سکیں گے ،سراج الحق بلا امتیاز اور کڑا احتساب عوام کا مطالبہ ہے ، اگر حکمرانوں نے اسی طرح تاخیری حربوں سے اسے تعطل کا شکار رکھا تو عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوجائے گا اور پھر بپھرے ہوئے عوام کا رخ اسلام آباد کی طرف ہوگا،ملک کے وسائل غریبوں پر خرچ ہونے کی بجائے عیش و عشرت میں مگن اشرافیہ پر لٹائے جارہے ہیں ،مستحق ، نادار لوگوں ،بیواؤں اور یتیموں مسکینوں کی خبر گیری کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے جسے فراموش کرکے وسائل کا رخ خوشحال طبقے اور پوش علاقوں کی طرف موڑ دیاگیا ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 20:19:59

شریف خاندان کے احتساب کے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے، پاناما لیکس پر اگر وزیراعظم کا احتساب نہ ہوا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان نواز شریف 4 سوالوں کے جواب دیدیں تو معاملہ ختم ہو جائے گا،نواز شریف نے کرپشن نہیں کی تو مسلم لیگ (ن) پاناما لیکس کے معاملے کیوں ڈر رہی ہے؟ اس معاملے کو اتنا طول کیوں دیا جا رہا ہے؟ ایک ہی ٹی او آر پر میرا اور نواز شریف کا احتساب کیا ، نواز شریف اقتدار میں آئے تو ایک فیکٹری تھی لیکن بعد میں 28 ہو گئیں، مغرب میں کوئی بھی شخص برسر اقتدار آ کر اپنی ذات کو فائدہ نہیں پہنچا سکتا،عوام نے اس بارڈیزل کو ٹینک میں ڈالنا ہے، پاکستان کو ایسی لیڈرشپ چاہیے جو اپنے اثاثے ڈکلیئر کرے اور قوم سے سچ بولے، کرپٹ لیڈر معاشرے کو تباہ کر دیتا ،ہم اقتدار میں آ کر علامہ اقبال کے خواب کے مطابق پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے، دنیا سے قرضے نہیں مانگیں گے، پاکستان کو ایسا ملک بنائیں گے کہ لوگ یہاں نوکریاں ڈھونڈنے آیا کریں گے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا جلسے سے خطاب:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 20:19:59

ملائیشین ایئرلائن کی لندن سے کوالالمپور جانیوالی پرواز ہچکولے کھانے لگی،متعدد مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 20:01:12

ملائشیاء ،انڈونیشیاء سمیت مشرق بعید کے ممالک میں رمضان شریف کا چاند نظر آگیاہے،ان ممالک میں کل رمضان شریف کا پہلا روزہ رکھا جائیگا۔غیرملکی خبر ایجنسی:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 19:39:13

ایم کیوایم کی پانی کی قلت کیخلاف کراچی پریس کلب تا وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی اور دھرنا ریلی کے شرکا ء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے،بینرزپر حکومت سندھ کے خلاف نعرے درج تھے ،کنٹینرز رکھ کر سڑک کو بلا ک کردیا گیا، شرکاء کے کنٹینروں پر چڑھ کر وزیراعلیٰ کیخلاف نعرے بازی، تحریری یقین دہانی تک احتجاجی دھرناجاری رہے گا۔ایم کیوایم کے رہنماء فاروق ستار:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 19:28:32

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا حلقہ انتخاب ناران اور اس سے ملحقہ دیہات10ماہ سے بجلی کی سہولت سے محروم، علاقہ مکینوں سمیت سیاح بھی مشکلات کا شکار، سردار محمد یوسف کے کئی مرتبہ دورے اور وعدوں کے باوجود عملدرآمد نہ ہوسکا،کاغان ناران سے گلگت کو ملانے والی شاہراہ بھی کھل نہ سکی:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 19:18:24

رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس چاند پر اتفاق رائے کا باعث بن سکتا ہے، علامہ محمد خلیل الرحمان قادری مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے سے ہٹ کر چاند کی رویت کا اعلان ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کے مترادف ہے،رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 19:16:20

شہبازشریف ،وزیر خزانہ اسحاق ڈا ر،سرتاج عزیز ،میر ظفر اللہ جمالی کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالمجید ملک کی وفات پر اظہار افسوس،مرحوم کی رسم قل (کل ) اسلام آباد میں انکے بیٹے قیصر مجید کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی مرحوم نے پاک فوج میں ملکی دفاع اورملکی سیاست میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں جن کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،وزیراعلی پنجاب کا عبدالمجید ملک کے داماد اور مرحوم کے بیٹے کو ٹیلی فون جنرل (ر) عبدالمجید ملک مرحوم مسلم لیگ (ن) کے لئے قیمتی سرمایہ تھے ، انکے انتقال کے بعد پارٹی ایک عسکری اور سیاسی شخصیت کے تجربات سے محروم ہوگئی ہے ،مشیر خارجہ سرتاج عزیز :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 19:16:20

عمران خان نے کوہاٹ میں میڈیکل کالج سمیت 7منصوبوں کا افتتاح کردیا:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 19:16:20

اگر وزیراعظم کا احتساب نہیں تو باقی قیدیوں کو بھی چھوڑ دیں۔عمران خان اگر نواز شریف نے کرپشن نہیں کی تو ٹی اوآرز سے کیوں ڈرتے ہو،میں اعلان کرتا ہوں کہ نواز شریف کیساتھ میرا بھی احتساب کرو،ن لیگ والے معاملہ 2018ء تک کھینچناچاہتے ہیں،لیکن ہم نہیں کھینچنے دینگے،شریف خاندان کے احتساب کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹنا، چیئرمین تحریک انصاف کا کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 19:04:09

پی ٹی آئی کے 5 ایم این ایز کا پرویز خٹک کے خلاف اعلانِ بغاوت:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 18:59:56

تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا پرویزخٹک کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان ر خیبر پختونخوا میں اپوزیشن نام کی کوئی چیز نہیں، سب کو وزیراعلی نے اپنے ساتھ ملا رکھا ہے‘پورے صوبے کے فنڈز نوشہرہ، مردان اور صوابی پر خرچ کیئے جارہے ہیں۔مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 18:59:04

ملائیشیا اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر آگیا:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 18:42:34

حکمران اپنی حکومت دوام بخشنے کے لیئے 70سال جھوٹے وعدے کر رہے ہیں‘ بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دیئے جا رہے کیونکہ حکمران اختیارات اور وسائل کو صرف اپنے پا س رکھنا چاہتے ہیں:جسٹس (ر)افتخارمحمد چوہدری :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 18:33:14

شہر میں پانی کی قلت کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا جائیگا۔ایم کیوایم کے رہنماء فاروق ستار حکومتی کمیٹی ایم کیوایم کے اراکین کو منانے کیلئے پریس کلب پہنچ۔ذرائع:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 18:31:11

عمران خان کل پلندری میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 18:00:43

بلاول بھٹو کے ناکام جلسے نے پیپلز پارٹی کی عوامی مقبولیت کا پردہ فاش کر دیا ہے،بیرسٹرسلطان محمود مسلم لیگ ن پانامہ لیکس کی وجہ سے عوامی سطح پر شدید ترین رسوائی کا شکار ہو چکی ہے ،جلسہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 18:00:43

سیالکوٹ کی پہلی ای کورٹ کا افتتاح (کل )ہو گا :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:57:55

سیالکوٹ،وفاقی وزیر خواجہ آصف کی مقامی افسران کو عوامی مسائل کے حل کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:57:55

1276ارب خسارے کے بجٹ میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں‘سید بلال شیرازی 150ارب کے ٹیکسوں سے مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا،بجٹ دھوکہ ہے ‘صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:52:52

ایل جی ایچ کارکردگی اور ترقی میں تمام سرکاری ہسپتالوں سے آگے نکل گیا ‘ پروفیسر سکندر حیات گوندل سنٹرل ریسرچ لیب کا قیام ،نئی سڑکوں اور گرڈ سٹیشن کی تعمیرسمیت تمام ترقیاتی منصوبوں پر برق رفتاری سے کام جاری ہے پرنسپل خالد محمود کے شانہ بشانہ ادارے کی ترقی اور اعلی معیار کیلئے کام کرتے رہیں گے ‘جنرل سیکرٹری میڈیکل ٹیچرز ا یسوسی پی جی ایم آئی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:52:52

پیپلزپارٹی کے محمد حسین ‘ (ن) لیگ کے جاوید مختار‘سلطان مختار کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان عمران خان جب بھی کارکنوں کو ہدایت کر یں گے ہم سب کرپشن اور حکومتی لوٹ مار کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے‘ کر پٹ اور مفاد پرست سیاسی جماعتیں اپنی موت مر رہی ہیں آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی اور عمران خان کو اس ملک کا وزیر اعظم بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘چوہدری محمدسرور کا ناشتہ اور راہنماؤں کی شمولیت کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:50:28

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبا ئی وزیر اقلیتی امور وانسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کا ضلع چنیوٹ کا دورہ سفاک قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جائے گا،دکھ کی اس گھڑی میں پنجاب حکومت سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہے‘خلیل طاہر سندھو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:50:28

انتظار کی گھڑیاں ختم، ہونڈا سوک 2016ء کا نیا ماڈل ،قیمتیں سامنے آ گئی:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:44:40

پاناما لیکس نے کرپٹ لوگوں کا چہرہ بے نقاب کر دیا :سراج الحق پوری دنیا میں رمضان کے مہینے میں اشیا کی قیمتیں کم ہوتی ہیں ، ہمارے ملک میں مہنگی کر دی جاتی ہیں :امیر جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:34:15

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو، ناجائز منافع خورسرگرم رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان سے عوام کے ہوش اڑا دیئے ہیں جب کہ اشیائے خوردونوش غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:34:15

وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کل سیف سٹی پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:32:06

کولپور میں ریلوے ٹریک پر دھماکے سے 2 فٹ پٹڑی تباہ ہوگئی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:29:03

وفاقی دارالحکومت میں کرائم کی سطح دن بدن بلند ہونے لگی 7 دن میں 5 شہری اغواء ، 5 گاڑیاں چوری :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:29:03

حکومت پوری کوشش کرے گی کہ رمضان میں سمری اور افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہ ہو،خواجہ آصف :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:29:03

سادہ طرز زندگی ہی کرپشن سے نجات کا ذریعہ ہے،عالیہ رشید خواتین کی بلاوجہ ضروریات ہی کرپشن کا باعث بنتی ہے، خطاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:20:51

لانڈھی جیل سے 18 بھارتی ماہی گیر رہا ماہی گیر کینٹ اسٹیشن سے ٹرین کے ذریعے لاہور جائیں گے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:20:51

عمران خان نے پارٹی تنظیمی بحران ختم کرنے کے لئے ( کل ) اجلاس طلب کر لیا اجلاس میں تحریک انصاف کے عبوری سیٹ اپ اور پنجاب میں پرانی تنظیم کو 4 ریجن میں تقسیم کرنے سمیت اہم فیصلے کئے جائیں گے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:10:48

الیکشن کمیشن کے چار اراکین 13جون کو اپنے عہدوں سے ریٹائر ہوجائیں گے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:03:08

نئے وفاقی بجٹ میں معاشرے کے غریب اورپسماندہ طبقات کیلئے فنڈزمیں اضافہ کردیا گیا ہے، زراعت کے شعبہ کی ترقی اورکم سے کم اجرت کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے ہیں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کی اے پی پی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 17:03:08

پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں تیسرے روز بھی احتجاجی دھر نا تعلیم کو بچانے کیلئے کشتیا ں جلا کر لاہور آئے اور ہر قسم کی قربانی دیں گے مگر تعلیم بچائیں گے ،سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا عمل روکا جائے ،مطالبات تسلیم نہ کئے تو تدریسی عمل کا بائیکاٹ کردیا ‘ پنجاب ٹیچرز یونین کے قائدین اﷲ بخش قیصر‘رائے غلام مصطفی ریاض سمیت دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 16:54:40

لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا‘احتجاجی مظاہرے کئی شہروں میں 12گھنٹے سے زائد کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ کیخلاف احتجاجی مظاہرے ‘لاہور سمیت بڑے شہروں میں لوڈشیڈ نگ سے پینے کی پانی بھی لوڈشیڈ نگ شروع ہوگئی‘ملک کے بیشتر علاقے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرمی اور خشک موسم کی لپیٹ میں رہیں گے‘محکمہ موسمیات گرمیوں کی آمد کے بعد بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوا ہے لیکن رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے منصوبہ بندی کر لی ہے‘صنعتی سیکٹر کو رات کی شفٹ میں بجلی فراہم نہیں کی جائے گی اور انہیں 24میں سے 16گھنٹے بجلی میسر ہو گی‘ خواجہ آصف کادعویٰ :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 16:54:40

وفاقی وزیرداخلہ (کل) سیف سٹی پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے پراجیکٹ سے وفاقی دارلحکومت کی سیکیورٹی بہتر بنانے میں مدد ملے گی،1950کیمروں کی مدد سے نگرانی کی جائے گی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:53:52

بھارتی وزیراعظم پوری طرح متحرک ہیں‘ہماری خارجہ پالیسی کارکردگی زیر و ہے‘حنا ربانی کھر اگر وزیراعظم دو ماہ پاکستان نہیں آئیں گے تو کیا ملک کی وزارت خارجہ ایسے ہی چلے گی؟انٹرویو میں گفتگو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:51:54

عمران خان نے پارٹی کے عبوری سیٹ اپ کو حتمی شکل دینے کیلئے اہم اجلاس (کل) طلب کر لیا مرکزی اور صوبائی عہدوں پر نامزدگیاں کیں جائیں گے ‘پنجاب میں دھڑے بندی کی وجہ سے صوبے کو4زون میں بھی تقسیم کیے جانیکا کا قومی امکان :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:51:54

نوازشر یف کیخلاف عدالت میں پٹیشن لیکر نہیں جاؤں گا‘جسٹس (ر) افتخارمحمدچوہدری مگر استعفیٰ میاں نوازشریف کے اپنے لیے فائد ہ مند ہوگا‘20کروڑ عوام کے ملک میں ون مین شو نہیں چل سکتا حقیقی جمہوریت ضروری ہے ‘موجودہ اپوزیشن اپنی ذمہ دار پوری نہیں کر رہی ‘صدارتی نظام سے ملک میں کر پشن کے خاتمے سمیت دیگر مسائل حل ہوں گے‘سربراہ جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:51:54

1436-37 ہجری کیلئے زکواة کے نصاب کا نوٹیفکیشن جاری :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:35:42

وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایات پر انتہائی متوازن بجٹ پیش کیا،جٹ 2016-17 ء میں کسانوں کو ریلیف دیا گیا ہے، وزیرمملکت سائرہ افضل تارڑ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:35:42

آرٹ اینڈ کرافٹ ویلیج میں ایک روزہ فوٹوگرافی ورکشاپ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:35:42

رواں سال ایک ساتھ رمضان شروع ہونے کا امکان:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:35:10

وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17ء میں برآمدات میں اضافے کے لئے جامع اقدامات تجویز کئے ہیں ٗوزارت خزانہ رواں مالی سال کے لئے جاری لوکل ٹیکسز اور لیویز کے ڈرا بیک کی سکیم اگلے مالی سال میں بھی جاری رہے گی ٗحکام :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:34:15

پہلا روزہ منگل کوہوگا، ماہرین فلکیات کادعویٰ:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:20:57

کے الیکٹرک نے گھریلو صارف کو دو ارب 18کروڑ ٗ90لاکھ ٗ28ہزار روپے کا بل بھیجوادیا مقررہ تاریخ پر نہ بھرنے کی صورت میں 17 کروڑ 8 لاکھ 29 ہزار 2سو 51 روپے کا جرمانہ بھی عائد کیے جانے کا تحریر کیا گیا :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:18:32

مالی سال کا بجٹ ٗ ملک میں ترقی و خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا ٗ وزار ت خزانہ پانی ،توانائی اور خوراک کے شعبوں میں سرمایہ کاری سے عوام کی زندگی میں بہتری آئے گی ٗحکام چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک کے تمام صوبے مستفید ہوں گے ٗ کے پی کے اور فاٹا کو خصوصی فائدہ ہوگا ٗ رپورٹ :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:13:51

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس (کل )ہونگے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت محکمہ موسمیات کے کیمپ آفس کراچی میں ہو گا پورے ملک میں رمضان کا چاندایک ہی دن نظر آئے گا، اس سے پہلے آنے والی گواہی جھوٹی ہو گی ٗماہر فلکیات سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور یورپ میں(کل) پیر کو پہلا روزہ ہوسکتا ہے ٗماہرین :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:13:51

حکومت اور انتظامیہ عوام کو تحفظ دینے کی بجائے بد امنی کی ترغیب دے رہی ہیں، صوبائی وزیر کے بیٹے کا اغواء حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے حکومت اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام رہی ہے صوبے سے بد امنی کے خاتمے اور عوام کے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہر سطح پر آواز اٹھائیں گے،جمعیت علماء اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکندر خان ایڈوکیٹ و دیگر کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 15:11:45

ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین احمد جواد کا وفاقی بجٹ میں ہارٹیکلچر کے شعبہ کو نظر انداز کرنے پر اظہارتشویش ہارٹی کلچر شعبہ اور چاول کی برآمدات کو بجٹ میں نظر انداز کیا گیا‘وزیر خزانہ شاید بجٹ میں ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے ہارٹیکلچر کے شعبہ کی سبسڈی بارے بات کرنا بھول گئے ہیں‘احمد جواد حکومت وفاقی سے بجٹ کی منظورسے قبل ہارٹیکلچرشعبہ کو زیرو ریٹڈ ٹیکس کی سہولت دینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:44:51

پہلا روزہ منگل کوہوگا، ماہرین فلکیات کادعویٰ :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:44:51

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت18 بھارتی ماہی گیر رہا کر دئیے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:35:00

ملک میں بجلی کی پیداوار 14 ہزار 452 میگا واٹ، طلب 18 ہزار 352 میگا واٹ ہے، خواجہ آصف انڈسٹریل سیکٹر کو رات کے اوقات دی جانیوالی بجلی گھریلو صارفین کو دینگے، کوشش ہو گی کہ سحری اور افطاری میں لوڈ شیڈنگ نہ ہو :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:35:00

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا بجٹ اجلا س 2روزہ وقفے کے بعد (کل) دوبارہ شروع ہو گا ایوان زیریں میں خورشید شاہ اور ایوان بالا میں اعتزاز احسن بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے اپوزیشن جماعتوں کابجٹ پر بحث کے دوران حکو مت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ، مشترکہ حکمت عملی طے کر لی بحث سے قبل ایم کیو ایم نئے مالی سالی کے تجویز کردہ بجٹ کیخلاف دونوں ایوانوں سے علامتی واک آؤٹ کر یگی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:32:38

افغان صوبے کنڑ سے دہشت گردوں‌کی پاکستانی فوجی چیک پوسٹوں پر فائرنگ:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:21:46

رمضان المبارک آمد سے قبل ہی تاجروں نے مبارک مہینے کے تقدس کو پامال کرنا شروع کردیا :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:20:03

کراچی دنیا کے 20آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ماحولیاتی تبدیلی کے لیے ہر فرد کے لیے7درخت لگانے کی ضرورت ہے:ماہرین :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:20:03

رمضان المبارک :دنیا کا طویل ترین روزہ آئس لینڈ میں جبکہ مختصر ترین چلی میں ہوگا الاسکا اور فن لینڈکے مسلمانوں سعودی عرب یا کسی دوسرے اسلامی ملک کے اوقات کے مطابق سحروافطار کریں گے:

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:20:02

پنجاب ،علماء اکرام نے ساؤنڈ سسٹم آرڈیننس 2015پر عمل درآمد کیلئے یقین دہانی کرادی :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 14:03:10

ممبئی میں پونے ایکسپریس وے پر حادثے میں 17 افراد ہلاک 33زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:51:28

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(کل) ہوگا :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:42:15

کراچی، دواہم دہشت گردوں سمیت 9 ملزم گرفتار نیک دین اور محمد اکبر کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی وی سے ہے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:42:15

محمد علی کلے کا جنازہ جمعہ کے روزکینٹکی میں ہوگا دنیا بھر سے ان کے چاہنے والوں کے تعزیتی پغامات‘ محمد علی خوبصورت انسان تھا وہ ہمیشہ سے ہی خاص رہے۔جارج فورمین محمد علی مارٹن لوتھر کنگ اور نیلسن منڈیلا جیسی سیاہ فام لوگوں کے حقوق کی علمبرداور بڑی بڑی شخصیات کی صف میں کھڑے تھے‘ یہ لوگ اس وقت سیا فاموں کے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے جب ایسا کرنا بہت مشکل تھا‘ محمد علی کی حقوق کی جنگ میں فتح سے ہمیں امریکا میں رہنے کا حوصلہ ملا ۔صدراوباما :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:38:17

حجاج کی بہبود کے سلسلے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ‘رکن قومی اسمبلی حاجی بسم اﷲ خان عازمین حج اﷲ تعالیٰ کے مہمان ہوتے ہیں‘ انہیں مناسک حج و عمرہ اور دیگر انتظامی امور سے متعارف کرانا بڑے اجر و ثواب کاکام ہے :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 13:33:20

کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، پانامالیکس کے بعد کرپٹ اشرافیہ کا چہرہ کھل کر سامنے آگیا، تحقیقات سے متعلق ٹی او آرز پر حکومت کا رویہ درست نہیں ہے،حکومت کی ذمے داری ہے کہ وہ مستحق خاندانوں کی کفالت کرے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاتقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/06/2016 - 11:48:57