بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-06)

پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ

پانامہ لیکس پر کمیشن بنانے کے معاملے پر وزارت قانون کا اجلاس ہوا۔ اجلاس وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی زیر صدارت ہوا جس میں قانونی ماہرین نے بھی شرکت کی۔ وزارت قانون ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انکوائری کمیشن ایکٹ 1956ء کے مطابق صرف انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔ جبکہ کمیشن کے ممبران کے لیے ناموں کی حتمی منظوری وزیر اعظم نواز شریف دیں گے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیشن ترجیحی بنیادوں پر 45 دن میں تفتیش مکمل کر سکتا ہے۔ جبکہ انکوائری کمیشن کے پاس کسی بھی گواہ کو بلانے اور ریکارڈ طلب کرنے کا مکمل اختیار ہو گا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

جنید جمشید پر حملہ کرنے والا ایک شخص کراچی سے گرفتار:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 23:46:31

صوبہ سندھ میں میئر، ڈپٹی میئراور ناظم یونین کونسلز کے انتخابات سے متعلق مقدمہ میں ایم کیوایم کے وکیل کے دلائل مکمل،مزید سماعت آج تک ملتوی کردی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:47:07

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے ملزمان کے وکلاء کو اٹارنی جنرل کے آفس میں فوجی سزاؤں کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی اجازت دیدی،ریکارڈ کی تصویر یا نقل بنانے کی اجازت نہیں ہو گی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:47:07

پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب میں فرار ہوکر پنجاب میں روپوش ہونے والے دہشت گردوں کیخلاف مربوط آپریشن جاری :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:35:09

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم کا میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی کی سربراہی میں سیالکوٹ کا دورہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:35:09

پاکستان ائیر فورس اکیڈمی رسالپور میں 116 ویں نان جی ڈی اور 38 ویں بی ایل پی سی کورسزکی گریجویشن تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:35:09

عمران خان شوکت خانم کے کئی ملین ڈالرز بیرون ملک انوسٹ کر چکے ہیں، پاناما لیکس کی معلومات 18 سال پرانی ہیں، حکومت نے کمیشن بنا دیا ہے، پی ٹی آئی سمیت تمام الزامات لگانے والے کمیشن میں پیش ہو کر شواہد دیں،عمران خان نے 1980ء سے لے کر 2002ء تک ٹیکس ادا ہی نہیں کیا چئیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر، وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور دانیال عزیز کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:32:42

پاناما لیکس میں وزیراعظم نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز اور مریم نواز پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا، پاکستان میں اطلاعات کی بنیاد پر الزام تراشی کی گئی، جھوٹ بولا گیا اور کیچڑ اچھالا گیا، ہم نے اخلاقی ذمہ داری سمجھتے ہوئے ایک کمیشن بنا دیا ہے، ہمارا دامن صاف ہے،ہم پر الزام لگانے والے کمیشن میں جا کر اپنی بات ثابت کریں،ملکی حالات میں واضح بہتری پر مخالفین پریشان ہیں، توانائی، معیشت اور امن و امان میں بہتری نے مخالفین کو پریشان کیا، ،عمران خان خود آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرتے رہے ہیں جنہیں اس حقیقت کا اعتراف کرنا چاہئے،آئس لینڈ کے وزیراعظم کے بارے میں الزام لگا، وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں نہیں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:31:54

جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں فوجی اعزازات کی تقسیم کی پروقار تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:30:40

اسلام آبادپولیس دھرنے کے دوران گرفتار افرادکولوٹنے میں مصروف جامعہ تلاشی کے دوران لی گئی چیزوں کی واپسی کیلئے ہزاروں روپے رشوت لی جارہی ہے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:30:40

گورنر سندھ سے وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر اور سری لنکا کے وزیر تجار ت کی ملاقات ، پاک سری لنکا دو طرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:28:50

کراچی میں چینی اشیاء کی نمائش سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا ، پاکستانی عوام ان سے فائدہ اٹھاسکیں گے،گورنر سندھ بدر ایکسپوسلوشنز اور چائنا الیکٹرونکس کارپوریشن کے وفد کے مابین چائنا پاکستان نمائش 2017ء کے لیے باہمی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:28:50

پٹھانکو ٹ واقعہ کی تحقیقات، دفتر خارجہ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کی تفصیلات جاری کر دیں ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا،بعض گو اہان کے بیانات قلمبند کئے،ھارتی قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے گواہان پیش نہیں کئے،بیان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:28:50

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب میں آئل اینڈ گیس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:22:41

عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا صحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:22:41

وزیراعلیٰ سے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کے نمائندہ وفدکی ملاقات‘حقوق تحفظ نسواں بل کے حوالے سے تبادلہ خیالقرآن و سنت کی تعلیمات کے برعکس قانون سازی کا سوچ بھی نہیں سکتے،شہبازشریف حقوق تحفظ نسواں بل پر مشاورت کا عمل قابل تعریف ہے:علمائے کرام :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:22:41

وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی اچانک پاکستان آمد:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:19:33

عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ دیا ‘ صحت کی سہولتوں کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدام اٹھایا جا رہا ہے:شہبازشریفصدر اِنور گلوبل ہیلتھ کا راولپنڈی میں کارڈیک ہسپتال کے منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:16:14

وزیراعلیٰ پنجاب سے ترکی کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات، توانائی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:16:14

ڈینگی کے مرض سے نمٹنے کیلئے حکومت اور شہریوں کو مل کر تسلسل کے ساتھ کام جاری رکھنا ہے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:14:46

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات کیلئے حکمت عملی اختیار کرنے اور پارٹی امیدواروں کے ناموں کا جائزہ لیا گیا مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے میرٹ پر آزاد جموں وکشمیر کے انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کا عزم دہرایا تاکہ عوام کے حقیقی نمائندے آگے آئیں اورعوامی فلاحی منصوبوں کے ساتھ ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:11:32

پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ کمپنی بنانے کے حوالے سے بل پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کا اتفاق ہوگیا، 11 اپریل کو بل منظوری کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:11:32

قومی سطح پر علم و ادب، ثقافت اور فنون لطیفہ کے فروغ کیلئے نیشنل کونسل آف رائٹرز پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا نیشنل کونسل آف رائٹرز پاکستان کے چیئرمین اور”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 اپریل۔2016ء “کے منیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک کی زیر صدارت کونسل کا پہلا اجلاس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:10:01

ٹھٹھہ،چیئرمین جئے سندھ تحریک شفیع کرمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:08:25

بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا سیاسی صورت حال اور اہم امور پر تبادلہ خیال ہو گا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:08:25

عوامی تحریک کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ ،وزیراعظم استعفیٰ دو کے نعرے پاناما لیکس نے حکمرانوں کی کرپشن بے نقاب کر دی، قوم ڈمی کمیشن نہیں کمیشن خوروں کی چھٹی چاہتی ہے یوتھ لیگ، ویمن لیگ، ایم ایس ایم ،عوامی تحریک لاہور و دیگر رہنماؤں کی مظاہرے میں شرکت :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:03:26

پانامہ لیکس کے حوالے سے عدالتی کمیشن کے قیام کا فیصلہ وزیراعظم کی نیک نیتی اور وسیع النظری کا مظہر ہے،ثناء اللہ زہری :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:02:08

شوکت خانم کے فنڈز کی رقم جولائی 2015 میں واپس مل گئی تھی: عمران خان:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:00:53

نعیم الحق نے حکومتی وزراء کے عمران خان پر الزام کو یکسر مسترد کردیا حکومتی وزراء کو جھوٹ بولنے پر سونے کا تمغہ دیا جانا چاہیے،عمران خان کے دشمن بھی ان کی پاک دامنی کا اعتراف کرتے ہیں پی ٹی آئی آج پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کر یگی ، اگر مزاحمت کی گئی تو سخت رد عمل کا اظہار کیا جائے گا،مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:59:47

رہنما ایم کیو ایم قمر منصور کے بھائی مسعود صدیقی گرفتار کر لیے گئے:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:55:27

داعش کادمشق پرحملہ،جوابی کارروائی میں سیکڑوں جنگجوؤں کو ہلاک کردیاگیا شامی فوج کی دیمیر پر گولہ باری، فضائی حملے ،جھڑپوں میں نو شہری اور داعش کے 28 جنگجو جان سے گئے شامی باغیوں کی حلب میں کرد آبادی والے علاقے شیخ مقصود پر گولہ باری، ایک حاملہ عورت اور تین بچوں سمیت 23 افراد ہلاک اور تیس بچوں سمیت ستر زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:54:57

اسلام پورہ میں واقع ایک دکان میں تین ملازمین کو بیدردی کیساتھ قتل جبکہ ایک کو شدید زخمی کر دیا گیا پولیس نے لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دیں،تینوں کو چھریوں اور سیخوں کے وار کر کے قتل کیا گیا زخمی کے بیان کے مطابق کمرے میں موجود چار ساتھیوں کا ایک کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا ، گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ کردی ہیں‘ڈی آئی جی آپریشنز :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:54:57

لیبر کورٹ کے احکام پر پیپلز لیبر یونین پورٹ قاسم میں انٹرا پارٹی انتخابات میں نور محمد بلوچ کا گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:51:42

اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ کی کارروائی، کوئٹہ سے پنجاب جانے والی جعفر ایکسپریس کی بوگیوں سے لاکھوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:51:42

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا ، وزیراعلیٰ سندھ رینجرز اور سندھ پولیس کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ شہر میں امن کا قیام ممکن ہوا ہے اور اب ہم دیرپاامن امان کیلئے کوشاں ہے، سید قائم علی شاہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:50:01

چیئرمین کمیٹی سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس مالی سال 2015-16 کیلئے 6.78 ارب روپے مختص کیے گئے تھے جس میں سے 3.2 ارب روپے خرچ ہو چکا ، مئی 2016 تک 165 ملین روپے سرنڈر کرنا پڑے گا، سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن بجٹ بناتے وقت ان باتوں کا خیال رکھ کر بجٹ مختص کیاجائے تاکہ اہم منصوبہ جات وقت پر مکمل ہو سکیں، چیئرمین کمیٹی طلحہ محمود :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:47:26

جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں اور فراریوں کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے مربوط آپریشن شروع کر دیا آپریشن میں رینجرز ، پنجاب پولیس اور انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ شریک ہیں، فوج کی معاونت حاصل ہے ، آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:47:26

ہری پور میں لکڑی جلانے کامتبادل ایندھن بنانے کی تربیت کاآغاز پہاڑی علاقوں میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کے باعث جنگلات کا خاتمہ ہورہا ہے،ماروی میمن متبادل ایندھن گھریلو استعمال کے علاوہ غریب عوام کو مالی طور پر خود مختار بنانے میں مفید ثابت ہوگا،تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:36:52

اورنج لائن منصوبہ کیلئے جگہ ایکوائر کر کے مسجد کو دینے کے خلاف درخواست پر ایل ڈی اے سے جواب طلب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:36:52

پانامہ لیکس کے پیچھے تحریک انصاف کا ہاتھ ہے: رانا ثناء اللہ:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:28:40

لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے خلاف درخواست پر ہائیکورٹ کا اعتراض ختم کر دیا ‘سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:19:50

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی غیر ملکی ایجنٹ کی گرفتاری پر ایف سی بلوچستان کی کارکردگی کی تعریف :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:19:50

سینیٹ قائمہ کمیٹی صحت وعامہ کا اجلاس ادویات قیمتوں کے معاملے پر سینیٹر شیخ محمد عتیق اور سائرہ افضل تارڑ کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ `:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:16:43

پرویز مشرف کا بیرون ملک کوئی آف شور اکاؤنٹ ہے،نہ انکے پاس بے نام اثاثے ہیں،ڈاکٹر محمد امجد:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:15:09

اچھی شہرت کے حامل ججوں کا پانامہ لیکس کمیشن کا سربراہ بننے سے انکار وزیراعظم سیکرٹریٹ کا ایک درجن سے زائد ریٹائرڈ ججوں سے رابطہ، وزیراعظم کیلئے مشکلات مزید بڑھ گئیں،ذرائع :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:13:25

پارلیمنٹ مشترکہ کمیٹی نے پی آئی اے سے متعلق بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہڑتالی ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق، پی آئی اے کے 49 فیصد حصص فروخت نہیں ہوں گے پی آئی اے کی انتظامی کنٹرول حکومت کے پاس رہے گا،نئی خریدار کمپنی کو انتظامی کنٹرول نہیں دیا جائے گا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:13:25

میری طرح نواز شریف اندرونی اور بیرونِ ملک کے اپنے اور اپنے خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے لائیں،منظور احمد وٹو اس عمل سے کرپشن کا خاتمے کے ساتھ سیاست دانوں پر عوام کا اعتماد بحال ہو گا ملک کی سیاسی صورت حال میں بہتری آئے گی اور ناجائز ذرائع سے دولت اکٹھی کرنے کی حوصلہ شکنی ہو گی، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:08:12

وزیراعلیٰ پنجاب سے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کے نمائندہ وفدکی ملاقات،حقوق تحفظ نسواں بل کے حوالے سے تبادلہ خیال حقو ق تحفظ نسواں بل میں اصلاح کیلئے علمائے کرام کی آراء کوبھر پور اہمیت دی جائے گی ،قرآن و سنت کی تعلیمات کے برعکس قانون سازی کا سوچ بھی نہیں سکتے:شہبازشریف حقوق تحفظ نسواں بل میں اصلاح کیلئے مکمل تعاون کرینگے،حکومت کی جانب سے بل پر مشاورت کا عمل قابل تعریف ہے:علمائے کرام :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:08:12

آف شور کمپنی سکینڈل، کمیشن کلین چٹ حاصل کرنے کا حربہ ہے، سپریم کورٹ تحقیقات کرے، پیر اعجاز ہاشمی نیب اپوزیشن جماعتوں کی بجائے حکمرانوں پر ہاتھ ڈالیں، نیب نے شریف فیملی ، قریبی صنعتکار کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تو حکمران جماعت چیخ اٹھی تھی، مرکزی صدر جے یو پی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:08:12

پنجاب اسمبلی اجلاس ، وقفہ سوالات، سرکاری کارروائی، تحاریک التوائے کار اوراستحقاق نمٹائی گئیں سپیکر رانا محمد اقبال خان کا پری بجٹ پر عام بحث کا اعلان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:06:47

سانحہ لاہور، 9 روز کے دوران 50 ہزار مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ، 888 افراد سے تفتیش جاری ہے، ترجما ن پنجاب پولیس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:06:47

پنجاب میں آئل اینڈ گیس اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:47:33

اینٹی بائیٹکس انسانی ادویات میں استعمال کیلئے سب سے زیادہ تجویز کی جانیوالی دوا ہے،ماہرین صحت 50فی صد تک کیسوں میں ”اینٹی بائیٹکس تشخیص نہیں کی جاتیں، یہ اکثر اس وقت ہوتا ہے جب اس کی ضرورت نہ ہو یا خوراک اور دورانیہ غلط ہو ،بریفنگ کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:36:53

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستان فریڈم پارٹی کا انتخابی نشان استعمال کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پرویز مشرف کو سمن وصول کرانے کیلئے اخبار اشتہار دینے کا حکم :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:23:07

ڈی چوک پر جلسےکی ضد نہیں کرنی، کسی متبادل جگہ کی بات کرلیں گے: شاہ محمود:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:22:33

سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت ٗ ملیحہ لودھی کے خلاف درخواست خارج ٗ حکومت سے جواب طلب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:17:54

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:17:54

پاناما لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کے بجائے انکوائری کمیشن کرے گا ٗ وزارت نے تجاویز وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو بھجوادیں کمیشن کے قیام کے لیے ریٹائرڈ ججوں کے ناموں کا بھی جائزہ لیا گیا ٗحتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے انکوائری کمیشن جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی یا جسٹس (ر)ناصر الملک کی سربراہی میں بنائے جانے کا امکان ٗ نجی ٹی وی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:17:54

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر کی زیر صدارت اجلاس کوہستان، تورغر اور فاٹا میں ترقیاتی سکیموں پر عدم اطمینان کا اظہار، ترقیاتی منصوبوں کی انکوائری کا فیصلہ وزیراعظم معائنہ کمیشن ترقیاتی سکیموں کی انکوائری کریگا ٗاجلا س میں فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:15:51

صدر پاکستان نے ملک کے پہلے چلڈرن آئی پاسپٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا الشفاٹرسٹ کی خدمات سے لاکھوں لوگوں کی بینائی بچائی جاسکے گی حکومت اور نجی شعبہ مل کر صحت عامہ کے مسائل پر قابو پاسکتے ہیں،صدر ممنون حسین :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:15:51

پرویز مشرف کا بیرون ملک کوئی آف شور اکاؤنٹ نہیں ہے،ڈاکٹر محمد امجد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:11:19

نیشنل مینجمنٹ کے 104 ویں کورس کے 51 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:11:19

راہداری منصوبے پر فاٹا اور صوبے کے ساتھ کسی قسم کا امتیاز برداشت نہیں کیا جائے گا، سردار حسین بابک اے این پی نے ہر فورم پر اپنے مؤقف کا جرأتمندانہ اظہار کرتے ہوئے کسی مصلحت سے کام نہیں لیا،جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:09:06

حالیہ طوفانی بارشوں سے صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری حالیہ بارشوں کے باعث چھتیں منہدم ہونے سے صوبے کے مختلف علاقوں میں 64افراد جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہوئے بارشوں سے 233 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوئے اور 910 کو جزوی طور پر نقصان پہنچی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:09:06

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے موت کی سزا پانے والے 12 مجرموں کے وکلا کو عدالتی ریکارڈ تک رسائی کی مشروط اجازت دیدی مقدمات میں دی گئی معلومات حساس نوعیت کی ہیں جنھیں کسی طور پر بھی عام نہیں کیا جا سکتا ٗعدالت عظمیٰ پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کو کسی طور پر بھی رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا ٗچیف جسٹس انور ظہیر جمالی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:09:06

اب تک سامنے آنے والے پاناما پیپرز دیباچہ ہیں ابھی کرپشن کی اصل کتاب کھلنے والی ہے ‘ سینیٹر سراج الحق جماعت اسلامی نے پاناما لیکس کے حوالے سے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کروادی ہے ‘ امیر جماعت اسلامی کا ظہرانہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:07:56

پی ایس 115کے عوام’’ بلے‘‘ کے نشان پر مہر لگا کر تحریک انصاف کے نمائندوں کو کامیاب کروائیں ،عمران اسماعیل :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:01:44

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں ریسٹورنٹ کےکمرےسے 3 لاشیں ملی ہیں: پولیس:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:55:42

’’ہم نہ ہوں ہمارے بعد پاک سرزمین شاد باد‘‘ ،بلقیس مختار نے نیا نعرہ دے دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:51:46

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کااجلاس، اتصالات کے ساتھ معاہدے پر شدید خدشات اور تحفظات کا اظہار اتصالات کے ساتھ معاہدہ سراسر غلط تھا ، حکومت نے قومی مفاد کو مد نظر نہیں رکھا،چیئرمین کمیٹی نے معاہدوں کی تمام تفصیلات طلب کرلیں :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:51:46

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر ڈی چوک اسلام آباد مسمار کرنے کا کام تیزی سے جاری ڈی چوک میں موجود تعمیرات کو مسمار کے بعد اس کی ری ڈیزائنگ کی جائیگی ڈی چوک کی دوبارہ ڈیزاننگ کے حوالے سے تجاویز وفاقی کابینہ میں پیش کی جائیں گی ،کابینہ کی منظوری سے ڈی چوک میں مظاہرین کے داخلے کو روکنے کیلئے ری ڈیزاننگ کا عمل شروع کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:49:13

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا علامہ اقبال ٹاؤن کے ستلج بلاک میں بڑے اسٹور پر چھاپا:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:41:53

ایم ایم روڈ پر ہرنولی موڑ کے قریب مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 20افراد جاں بحق اور38افراد زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:28:38

پانامہ لیکس کے حقائق سامنے آنے پرکے پی کے اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:24:32

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا پنجاب میں دہشتگردوں اور فراریوں کیخلاف آپریشن جاری ہے: آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:21:18

پشاور،پانامہ لیکس،ڈسٹرکٹ اسمبلی میں مذمتی قراردادلانے پرشدید ہنگامہ ،گونواز گونواز ،رو عمران رو کے نعرے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:19:06

پانامالیکس نے حکمران ٹولے کی کرپشن پوری قوم کے سامنے بے نقاب کردی ہے‘ثروت اعجاز قادری بیرون ملک سرمایہ لگانے والے حکمران کس منہ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہیں؟ حکمران مستعفی ہوکر خود کو احتساب کیلئے پیش کریں وزیراعظم کے بنائے گئے عدالتی کمیشن پرقوم کواعتمادنہیں‘سربراہ پاکستان سنی تحریک :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:17:44

ایف آئی اے نے سرفراز مرچنٹ کے فراہم کردہ ثبوت اور شواہد پر قائد ایم کیو ایم اور محمد انور کیخلاف چارج شیٹ تیار کر لی دونوں افراد کیخلاف چارج شیٹ جلد وزیر داخلہ کو پیش کر دی جائے گی ٗ نجی ٹی و ی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:15:44

پاکستان کی تباہی کرنے والوں کا دماغی علاج ضروری ہے ٗعابد شیر علی وزیر اعظم نے پانامالیکس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے ٗجسے تکلیف ہے جوڈیشل کمیشن یا لندن کی عدالتوں میں جائے ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:15:44

پاناما لیکس وقتی طوفان ہے ، بہت لیکس سا منے آئے ہیں مگر آج تک کچھ نہیں بنا،اہمیت نہیں دیتا،مولانا فضل الرحمان مالاکنڈ میں کسٹم ایکٹ کا نفاذ کا فیصلہ عوام کو کرنا چاہئے نہ کہ حکومت کو، سربراہ جے یوآئی کی پشاورمیں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:08:12

بی آئی ایس پی کیلئے فنڈز 33 ارب سے بڑھا کر 104 ارب روپے کردیئے گئے ہیں ٗماروی میمن فلاح وبہبود کی اس سکیم سے 52 لاکھ افراد مستفید ہورہے ہیں ٗچیئر پرسن انکم سپورٹ پروگرام :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:08:12

امریکی سفارتکار کی دونوں ملکوں کے فنکاروں کے درمیان دیرپا اشتراک کار میں معاونت کی پیشکش پاکستان کے صف اول کے موسیقاروں کودنیا کے بڑے میوزک فیسٹیولز میں شرکت کیلئے تعاون کیا فراہم کیا ، مستقبل میں معاونت کیلئے تیار ہیں ٗبیان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:03:36

سفارتی تجارت اور بیرونی سرمایہ کاری لانا حکومت کی پہلی ترجیح ہے ٗٹریڈ ڈپلومیسی کو ترجیح دی جارہی ہے ٗ سرتاج عزیز بیرون ملک سفارتخانے اور قونصل خانے تجارت میں اضافے اور بیرونی سرمایہ کاری کیلئے زیادہ سرگرمی سے کام کریں ٗسینیٹر شبلی فراز :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:03:36

خیبرپختونخوا سمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات وتعمیرات کااجلاس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:58:45

وفاقی حکومت جان بوجھ کرکوہ دامان کے عوام کو گیس کی سہولت سے محروم رکھ رہی ہے، شاہ فرمان گیس خیبرپختونخوا کی پیداوار ہے ،علاقے کو گیس فراہمی کیلئے مطلوبہ رقم حکومت نے محکمہ سوئی ناردرن کوفراہم کردی ہے پھربھی وفاقی حکومت کوہ دامان کے لوگوں سے کئے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، وزیر آبنوشی کے پی کے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:57:12

صوبائی حکومت کو صحافت سے وابستہ افراد کے مالی مسائل کا بخوبی اندازہ ہے ،فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراطلاعات خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:55:41

عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے وسائل کے استعمال کو تحریک انصاف کا موٹو ہے،پرویزخٹک بدقسمتی سے پاکستان میں تنخواہوں اور اجرتوں کے غیر مساوی نظام نے غریب کا ہمیشہ استحصال کیا ہے ،،وزیراعلی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:53:51

پانامہ لیک کا معاملے اب نہیں دبیگا، حالات ایسے ہیں لمبے دھرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑیگی،عمران خان تحریک انصاف کرپشن کیخلاف جدوجہد میں سب سے آگے تھی اور رہے گی،احتساب کمیشن میں تمام مسائل ختم کردیئے ہیں،چیئرمین تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:53:51

پانامہ لیکس رپورٹس آنے کے بعد نواز شریف کو استعفیٰ دے کر گھر جانا چاہیے، ایاز سومرو کمیشن بنانے کا مقصد معاملے کو ردفع دفع کرنے کے علاوہ کچھ نہیں، نواز خاندان اپنے ملکیتیں کیوں چھپاتی رہی؟ ،رہنماء پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:17:46

جاپان انٹرنیشنل کو آپریشن ایجنسی (جائیکا) کے وفد کا ٹیوٹا سیکرٹریٹ کا دورہ جائیکاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فیصل آباد کوسینٹر آف ایکسلینس ،دیگر 11گورنمنٹ کالجز آف ٹیکنالوجی کی اپ گریڈیشن کیلئے 640ملین روپے فراہم کرے گی‘ عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:17:46

شہر کے مختلف علاقوں میں ون ویلنگ کیخلاف پمفلٹ تقسیم عوام میں ٹریفک قوانین بارے پابندی کا شعور اجاگر کرنے کیلئے ہمیں مل جل کر کوشش کرنا ہوگی‘طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:13:25

علماء کرام و مدرسین اسلامی معاشرہ کے فکری معمار ہیں‘ وزیر مذہبی امور پنجاب علما ء کرام اسلامی معاشرے کی درست سمت کی ترویج میں انتہائی اہم وموثر کردار ادا کر سکتے ہیں میڈیا کو بھی چاہیے معاشرہ میں اسلامی اقدار کے فروغ کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرے ‘ عطا محمد مانیکا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:13:25

پاناما لیکس ، جے سالک نے سوموٹو ایکشن کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:10:37

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے مارچ2016 کی رپورٹ جاری کر دی کمیشن نے مارچ میں 72کیس نمٹاکر 51 افراد کو بازیاب کرایا ،مبینہ طور پر لاپتہ افراد کے44نئے کیس درج کرائے گئے ،زیر تفتیش کیسوں کی تعداد1354ہوگئی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:03:59

اگر الزامات کی بنیاد پر لوگ مستعفی ہونے لگیں تو کام کون کرے گا،تحقیقات سے سچ اور جھوٹ کا پتہ چل جائیگا ‘ رانا ثناء اﷲ پاناما لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ ارخود نوٹس لے سکتا ہے ، ریٹائرڈ جج نیب یا الیکشن کمیشن کا سربراہ ہو سکتا ہے تو جوڈیشل کمیشن کا کیوں نہیں ؟ قانون ملک کے اندر اور باہر کاروبار کی اجازت دیتا ہے ، کمیشن کو فیصلہ کرنا ہو گا دوسرے ملک میں بنی کمپنی کی تحقیقات ہو سکتی ہے یا نہیں‘ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:03:58

چیئرمین شاہی سید کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس کمیٹی نے اتصالات کے ساتھ 2005ء کے معاہدے اور بعد میں ترمیمی معاہدہ کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:02:02

موجودہ حکومت ہیلتھ کارڈز سکیم جیسے اقدامات کے ذریعے عوام کو صحت عامہ کی خدمات کی فراہمی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے، مستقبل میں صحت کی سہولیات تمام افراد کو یکساں طور پر میسر ہوں گی، دنیا میں آمدنی کے تناسب سے خیرات کے حوالے سے پاکستان کا شمار اولین ممالک میں ہوتا ہے۔ نجی شعبہ صحت کے میدان میں فلاحی اقدامات اٹھا کر اپنا اہم کردار ادا کر سکتا ہے صدر مملکت ممنون حسین کی الشفاء ٹرسٹ کی سلور جوبلی تقریبات کے دوران پاکستان کے پہلے چلڈرن آئی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے گفتگو :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:55:34

حکومت قرآن و سنت کی تعلیمات کے برعکس کوئی قانون نہیں بنائے گی، پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ تحفظ خواتین بل میں ضروری ترامیم لانے کیلئے علماء کرام سے مشاورت جاری ہے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا بیان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:50:24

3مشتبہ پاکستانی دہشتگردوں کی اطلاع،بھارتی پنجاب میں سیکورٹی الرٹ جاری ممکنہ طور پر خودکش جیکٹ اور اسلحہ سے لیس 3 مشتبہ پاکستانی دہشتگرد نئی دہلی ،ممبئی اور گوا کو نشانہ بنا سکتے ہیں، گاڑیوں کی سخت چیکنگ ،سیکورٹی اداروں کی عمارتوں ، دفاعی اداروں ،مذہبی مقامات،ریلوے اسٹیشنوں ،مارکیٹوں ،مالز،پرہجوم مقامات،تعلیمی اداروں کی سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت کردی گئی ،ڈی جی پولیس پنجاب ایچ ایس دہلون :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:46:09

آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی میرے دل کے بہت قریب ہے، خطے میں سڑکوں کا جال بچھانے کیلئے پرعزم ہیں‘ یقین ہے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو بھرپور پذیرائی ملے گی، انتخابات کیلئے امیدواروں کا فیصلہ افہام و تفہیم اور میرٹ کی بنیاد پر ہونا چاہیے وزیراعظم نواز شریف کامسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:39:39

حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے ، اس سلسلے میں ہیلتھ کارڈ اسکیم کا اجرا کیا جا چکا ہے ، صحت کے شعبے میں مزید مثبت تبدیلیاں لائی جائیں گی، مستقبل میں صحت کی سہولیات تمام افراد کو یکساں طور پر میسر ہو گی صدر ممنون حسین کا الشفاء ٹرسٹ ہسپتال کی سلور جوبلی اور پاکستان کے پہلے چلڈرن آئی ہسپتال کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:39:39

مسیحی ملازمین سمیت تمام محنت کشوں کے جائز مسائل حل کرینگے ،معروف افضل قومی اداروں کو نہ توڑا جائے ،ملازمین کی مراعات کا قانونی تحفظ چاہتے ہیں ،چوہدری محمد یاسین سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ سی بی اے کمیٹی کے زیر اہتمام استقبالیہ تقریب سے مقررین کا خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:31:35

کوئٹہ، درجنوں مزدوروں کی نیاز محمدکی قیادت میں میٹروپولیٹن ایمپلائز یونین میں شمولیت مزدوروں اور ملازمین کے اجتماعی مسائل کا حل اولین ترجیح ہونی چاہیے، خان زمان کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:29:55

ضمنی الیکشن بارے غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات یقینی بنائے جائیں،آئی جی سندھ پولنگ کے موقع پر مجموعی طور پر 3940سے زائد افسران و جوان سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے ،اے ڈی خواجہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:28:16

متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف ارکان کے استعفے آئندہ دو روز میں منظور ہونے کا امکان سیکریٹری سندھ اسمبلی دونوں ارکان ڈاکٹر صغیر اور افتخار عالم کے استعفوں کی اسکروٹنی کررہے ہیں،آغا سراج درانی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:26:58

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے برطانوی پارلیمنٹ کی رکن یاسمین قریشی نے ملاقات :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:24:50

وفاقی حکومت تحقیقی سرگرمیوں کو کسانوں کی دہلیز تک پہنچانے کیلئے سرگرم عمل ہے، وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن کا پی اے آ سی میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:24:50

وفاقی حکومت نے عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی جلد بحالی کیلئے 60ارب سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:21:28

نیب کی بدعنوانی سے تدارک اور آگاہی کی ڈائریکٹر جنرل عالیہ رشید نے سول ڈیفنس کے افسران کولیکچردیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:21:28

الطاف حسین اور محمد انور کیخلاف چارج شیٹ تیار ‘ منی لانڈرنگ ، راءسے تعلقات اور پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے کے الزامات شامل ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:06:31

ممبئی ٹرین حملوں کے10ملزمان کو سزاسنادی گئی‘مرکزی ملزم مزمل انصاری کو سزائے موت:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:06:31

پانامہ لیکس میں وزیراعظم نوازشریف کا نام نہیں ہے اس لئے ان کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے‘الیکشن کمیشن نے کاروئی سے معذرت کرلی:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:06:30

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کا اجلاس ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:53:45

رینج آفیسر جنگلات خانپور کی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سے لوڈ ٹرک پکڑ لیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:52:16

خانپور،وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کو بدنام کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی،شیخ فیاض الدین :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:52:16

بلاول بھٹو زرداری کا بارشوں اور پہاڑی تودے گرنے سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:52:16

مشیر صحت کی زیرقیادت ڈینگی آگاہی واک،تمام سرکاری محکمے پوری طرح الرٹ ہیں ‘خواجہ سلمان رفیق :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:37:55

بینظیربھٹو قتل کیس : استغاثہ کے گواہ غلام اصغر جتوئی کوطلبی کا نوٹس ‘ سماعت 11 اپریل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:35:58

عالمی اقتصادی بحالی سست روی کا شکار ہے، چین کی کمزور معاشی نمو اور ترقی پذیر ملکوں میں مالی بحران اہم اسباب ہیں۔آئی ایم ایف:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:35:56

ریاست وسکانسن میں ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈٹرمپ کو شکست کا سامنا:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:35:56

ہائیکورٹ نے مسیحی جوڑے کی طلاق کے طریق کار میں تبدیلی کی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان کو معاونت کیلئے طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:26:34

دفاعی مقاصد کیلئے حاصل کی گئی زمین کا کمرشل کاموں میں استعمال ،سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:26:34

بکتر بند گاڑی حملہ کیس،شاہجہاں بلوچ اور امین بلیدی نے بیانات قلمبند کرادیئے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:25:54

کراچی کے علاقے کھارادر کاغذی بازار میں دستی بم حملے میں 2افراد زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:25:54

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا حالیہ با رشوں کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:23:05

وفاقی وزیر داخلہ کی غیر ملکی جاسوس گرفتار کرنے پر ایف سی بلوچستان کی کارکردگی کی تعریف ایف سی کی گرانقدر خدمات ، قربانیاں کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،چودھری نثار علی خان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:23:05

صدر مملکت سے وزیر اعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کی ملاقات :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:23:05

شیخوپورہ ‘ الیکشن لڑنے کی پاداش میں بااثر سیاسی افراد نے اپنے مخالف امیدوار برائے وائس چیئرمین کو پکڑ سکر اور مونچھیں مونڈ دیں تشدد کا نشانہ بنا کر گاؤں کا چکر لگواتے رہے ‘علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:22:02

پاکستان اور بحرین کے درمیان عسکری اورسٹریٹجک تعلقات کو مزیدفروغ دیا جائیگا ‘ پاکستانی سفیر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:20:13

عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:20:13

دہشتگردی اور شدت پسندی کے چیلنجوں پر قابو پانے کیلئے امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے ‘پاکستان ‘ سعودی عرب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:20:13

دنیا بھر میں سزائے موت دینے کے واقعات میں اضافہ ‘ پاکستان کا نام فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:18:55

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ‘ را سمیت غیر ملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر سخت تشویش کااظہار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:18:55

ایم پی اے بلقیس مختار ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں‌شامل:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:17:40

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا دورہ لاہور‘گورنرپنجاب اور مختلف شعبوں کے لوگوں سے ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:15:26

پانامالیکس معاملے پر سپریم کورٹ نوٹس لے سکتا ہے‘ رانا ثناء اللہ خان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:11:05

تحریک انصاف کا 24اپریل کوپارٹی کے 20ویں یوم تاسیس پرحکومتی پابندی کے باوجود ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:11:05

وزارت قانون نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام بارے مشاورت مکمل کرلی کمیشن کے سربراہ اور ارکان کی حتمی منظوری وزیراعظم نواز شریف دیں گے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:11:05

ایک شخص اسلامی تعلیمات سے نابلد ہے، آئین کے آرٹیکل 63,62 پر پورا نہیں اترتا تو وہ نا اہل ہو گا،آئین کے آرٹیکل 63,62 کی بنیاد پر کسی کو تاحیات نااہل کیسے قرار دیا جا سکتا ہے، اگر وہ شخص اپنے آپ کو تبدیل کرلیتا ہے تو انتخاب میں حصہ لینے کا اہل ہو جائے گا چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے جعلی ڈگری کی بنیاد پر نا اہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:10:14

سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں سے سزایافتہ ملزمان کے کیس کی سماعت ، وکلا کو ریکارڈ کا جائزہ لینے کی مشروط اجازت :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:10:14

کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا پاکستان میں غیرملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:10:14

فرنٹیئر کور بلوچستان کی چمن میں کارروائی،افغان ایجنٹ اسلحہ سمیت گرفتار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:07:21

ڈی چوک پر کسی جلسے جلوس کی اجازت نہیں‌دی جا سکتی۔ ضلعی انتظامیہ:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:27:53

وزیر اعظم نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر کے پوری قوم کا سر فخر سے بلند ، جھوٹ اور منافقت کی سیاست کو دفن کر دیا ‘ ترجمان پنجاب حکومت :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:16:55

اگر الزامات کی بنیاد پر لوگ مستعفی ہونے لگیں تو کام کون کریگا،تحقیقات سے سچ اور جھوٹ کا پتہ چل جائیگا ‘ رانا ثناء اللہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:16:55

وزیر اعظم نواز شریف 1980 میں‌ریلوے میں‌بطور قلی بھرتی ہوئے تھے۔ مبشر لقمان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:07:48

فقیروالی سے ہارون آباد جانے والی نیو چوہدری کی بس حادثے کا شکار‘15مسافر زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:00:37

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس‘غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے پاکستان میں کردار پر تشویش کا اظہار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:58:40

کراچی : مقامی عدالت نے سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے سرفراز مرچنٹ کو 21 اپریل کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے، عدالت کا حکم:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:36:25

جہلم ‘22 سالہ نوجوان دولہا نے سہاگ رات کو دلہن کے سامنے اپنے آپ کو فائرنگ کرکے خود کشی کرلی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:28:43

حکومت نے تمام ہسپتالوں کو چوہے کاٹنے سے متاثرہ افرادکیلئے ویکسین فراہم کر دی ہے ‘ شہرام ترکئی حکومتی سنجیدگی اور لوگوں میں شعور کے بعد بہت جلد صوبے کو چوہوں سے پاک کر دیا جائے گا ‘ صوبائی وزیر صحت :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:28:43

عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی کی جانب سے پانامہ لیکس کے حوالے سے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی گئی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:27:30

قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا ‘ صدارت ایاز صادق کرینگے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:25:30

حیدرآباد میں پراسراربیماری سے 7 کمسن بچے دم توڑ گئے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:06:19

پاکستان کابھارتی جاسوس کی بلوچستان میں داخل ہونے کے انکشافات کے بعد سمندری حدود کو محفوظ بنانے کا فیصلہ چین سے 6 میری ٹائم پٹرولنگ وہیکلز خریدنے کامعاہدہ کرلیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:03:29

کراچی ‘6 اضلاع میں پولیس کے سہولت مراکز کے قیام کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:03:29

کراچی ،این اے 245اورپی ایس 115میدان سج گیا،پولنگ کل ہوگی،رینجرزکو مجسٹریٹ کے اختیارات دے دیئے گئے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:02:27

ایم کیو ایم کے باغی ارکان کے استعفے سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول، مزیدکارروائی کیلئے اسپیکرسندھ اسمبلی کے حوالے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:02:27

پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:01:34

لاہور ،جناح ہسپتال میں خاتون نے چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کر لی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:58:21

پانامہ لیکس کے حوالے سے احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے مٹھی بھر کارکن ممی ڈیڈی اور برگر ٹائپ ہیں،رانا ثنا اللہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:57:19

پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان سمیت پورے خطے کو فائدہ پہنچے گا، سفاک درندوں نے گلشن اقبال پارک میں بربریت کا گھناوٴنا کھیل کھیلا، پاکستانی قوم کا دہشت گردی کے خلاف عزم مزید پختہ ہوا ہے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:57:19

وزیراعظم کا گوادر بندرگاہ کوپاکستان کی ترقی کاگیٹ وے بنانے کے عزم کا اظہار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:57:19

ڈینگی کے مکمل خاتمے تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے‘صوبائی وزیر کو آپریٹو اقبال چنڑ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:52:52

رجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پرسوں ہوگا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:52:04

پانامہ لیکس میں شامل پاکستانی سیاستدانوں کی نیب سے تحقیقات کرانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:49:24

ناقص امتحانی نتائج دینے والے سکول ، اساتذہ کو سزائیں دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:43:37

لاہور ،اقبال ٹاون میں سرچ آپریشن ،18مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:42:02

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:40:03

میانوالی: ٹریفک کے المناک حادثے میں18افراد جاں بحق ،20 شدید زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:35:24

پرامن خطہ ایشیا ء کے لئے صحافی بھی متحرک پاکستان کا 15 رکنی صحافتی وفد امن کا پیغام لے کر کل بھارت روانہ ہو گا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:35:24

پانامہ لیکس انکشافات،تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:33:21

چمن:ایف سی کی بڑی کارروائی :”را ” کا ایجنٹ افغان انٹیلی کا حاضر سروس افسر گرفتار تفتیش کیلئے چمن سے کوئٹہ منتقل ،اہم انکشافات متوقع :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:33:21

پاناما لیکس پرحکومتی حکمت عملی طے کرنے کے لئے وفاقی وزارت قانون میں اہم اجلاس:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:31:47

کراچی : کھارادر کاغذی بازار میں‌کریکر حملہ ، دو افراد زخمی:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:27:49

پاکستان تحریک انصاف نے 24 اپریل کو ڈی چوک پر جلسے کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:12:54

نواز شریف نے جھوٹ اور منافقت کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا،زعیم قادری :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:09:27

سپریم کورٹ نے وکلاء کو فوجی عدالتوں کی کارروائی کے ریکارڈ تک رسائی دیدی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:09:27

دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم مزید پختہ ہوا ہے ، شہباز شریف :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:09:27

تونسہ اور غازی تربیلہ میں ٹریفک حادثات ، 20 بچے زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:05:48

ملک کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن ، افغانیوں سمیت 70 گرفتار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:03:54

چوہے کاٹنے سے متاثرہ افراد کیلئے ویکسین فراہم کر دی ہے ، وزیر صحت شہرام ترکئی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:03:54

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور اپنی سلامتی کیلئے ہے، ملیحہ لودھی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:03:54

پاناما لیکس تحقیقات؛ وزارت قانون نے ریٹائرذ ججز کے نام وزیراعظم کو ارسال کر دیئے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے جج اس کمیشن میں شامل نہیں ہوں گے حسین نواز کمیشن کے سامنے سعودی عرب میں اپنی اسٹیل مل اور دیگر اثاثوں سے متعلق بیان ریکارڈ کرائیں گے، ذرائع :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:02:38

بھکر: ٹریفک کے المناک حادثے میں8افراد جاں بحق ،35 شدید زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:02:38

عوامی قوت اب بھی ہمارے ساتھ ہے آزاد کشمیر کے انتخا ب میں پھر کا میا بی حا صل کر یں گے ،سردار غلام صادق :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:59:50

راہداری منصوبوں سے پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا ، نواز شریف :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:59:50

دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ،سربراہ پاک فضائیہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:59:50

دبئی میں‌پان کی خریدوفروخت پر پابندی ، خلاف ورزی کرنے والوں کو 1000 درہم جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:58:51

پانامہ لیکس کے بعدپاک سر زمین ” شریفوں“ کیلئے تنگ ہوگی‘ انہیں باہر جانا ہو گا ورنہ اندر ہونگے، حافظ حسین احمد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:58:47

کراچی، این اے 245 اور پی ایس 115 میں ضمنی الیکشن کل ہو گا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:53:44

کراچی: گلشن معمار میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:53:44

لاہور: سی ٹی ڈی کی سگیاں پل کے قریب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:53:44

ملک بھر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 212 افراد ہلاک ہوچکے ہیں:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:41:46

جناح ہسپتال میں زیر علاج خاتون نے خودکشی کر لی:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:33:51

پانامہ پیپرز نے ثابت کردیا ٹیکس چوری عالمی مسئلہ ہے‘ صدراوباما:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:23:11

بیورو کریسی حکمرانوں کے سامنے میرٹ کی پامالی پر ڈٹ جائے‘ عدالت اسے تحفظ دے گی۔چیف جسٹس آزادکشمیر:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:23:10

قصور میں سرچ آپریشن کے دوران4اشتہاری گرفتار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:20:29

پانامہ لیکس : پاکستانی سیاستدانوں کی نیب سے تحقیقات کرانے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:17:54

میانوالی میں بس اور کنٹینر میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:17:54

ایف سی نے افغان انٹیلی جنس کا ایجنٹ گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:17:54

افغان صوبے قندھار میں‌ خود کش دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ۔ افغان میڈیا:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:10:13

سعودی عرب میں تارکین وطن کی مستقل رہائش کے معاملے پر غور شروع:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:07:13

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا دورہ لاہور‘گورنرپنجاب اور مختلف فکرکے لوگوں سے ملاقاتیں:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:01:11

لاہور ہائیکورٹ نے کرسچئین میرج ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر اقلیتی اراکین پارلیمنٹ کو عدالتی معاونت کے لئے طلب کر لیا. :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:55:44

پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کی ممکنہ تشکیل کو لاہور ہاءیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:55:44

لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کی روشنی میں منی لانڈرنگ کرنے,,اثاثے چھپانے پر وزیر اعظم میاں نواز شریف,,,حسین نواز,,حسن نواز,,مریم نواز اور رحمن ملک کو نااہل قرار دینے اور معانلے کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست پر رجسٹرار ہائیکورٹ آفس کی جانب سے عائد اعتراض ختم کر دیا. :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:55:44

وزیر اعظم نے ثابت کر دیا کہ وہ اس ملک کی دھڑکن ہیں، تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں‌جھانکیں۔ ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:49:23

سرگودھا، خوشاب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:42:49

کراچی،ڈکیتی کے دوران مزاحمت ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:42:49

ایم کیو ایم کے مزید دو ارکان کے استعفے سندھ اسمبلی کو موصول :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:42:49

عمران خان سے شادی کی بات مذاق میں‌کی تھی ۔ پاکستانی فلمسٹار میرا:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:41:32

عالمی سطح پر پھانسیوں میں خطرناک اضافہ،لاہور میں قتل کے مزید 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:40:14

لاہور، سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں 6 دہشت گرد ہلاک،4تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:40:14

لینڈ سلائیڈنگ ، کوہستان میں ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 25 ہوگئی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:40:14

کوہستان:شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 13خواتین سمیت25افراد ہلاک‘ گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ7دن سے منقطع ، غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:34:00

پاک سر زمین کے رہنما مصطفی کمال نے اہم پریس کانفرنس طلب کر لی:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:33:07

چمن : علاقہ بوغرہ میں‌ایف سی کی کارروائی ، افغان انٹیلی جنس آفیسر گرفتار:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:27:41

سرفراز مرچنٹ کراچی سے لندن روانہ اسلام آباد میں‌ایف آئی اے سے ملاقات کر کے بیانات ریکارڈ کروائے ۔ سرفراز مرچنٹ:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:24:11

شریف خاندان کے لیے عدالتی کمیشن ‘ سیف اللہ فیملی، چوہدری بردران، ہاشوانی گروپ ‘ ملک ریاض اور رحمان ملک سمیت دیگر 200سے زائد افراد کی آف شور کمپنیوں کی چھان بین کون کرے گا؟:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:10:53

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے 2پولیس اہلکارجا ں بحق :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:08:53

پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے 12 اپریل کوگوادر میں قومی سمینار کا انعقاد کیاجارہاہے جس میں مختلف ممالک کے سفیر اورپاکستان بھرسے اقتصادی ماہرین شرکت کرینگے ، نواب ثناء اللہ زہری کی قیادت میں مخلوط صوبائی حکومت نے 100 دنوں میں اپنے اہداف میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہے ،ترجمان حکومت بلوچستان انوارالحق کاکڑ کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:07:37

ترجمان حکومت بلوچستان انوارالحق کاکڑکی سبی میں ریلوے ٹریک پرہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:07:37

صوبائی وزیرکھیل و ثقافت میر مجیب الرحمن محمد حسنی کی جانب سے کوئٹہ ،مستونگ اور کڈکوچہ کے فٹ بال اور کرکٹ کلبوں میں سامان کی تقسیم کی گئی،نمائندہ صوبائی وزیر و ڈسٹرکٹ ممبر میر قادر بخش محمد حسنی نے کھلاڑیوں میں کھیلوں کا سامان تقسیم کیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:06:32

موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں ہے، صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کے لئے اسپورٹس سرگرمیوں کے انعقاد ترجیحات میں شامل ہے ،رکن صوبائی اسمبلی منظور احمدخان کاکڑ کا بلوچستان منی اولمپکس گمیز 2016ء کے سلسلے میں میراتھن ریس کی اختتامی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:06:32

وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی کچھی کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:06:32

سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی خواتین کوا علیٰ تعلیم سے صوبے میں ایک خاموش سماجی انقلاب کی نوید ثابت ہوگی،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ودیگرکا وومن یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:05:07

جامعہ بلوچستان،ایم ایس سی (پریویس) کا این ٹی ایس ٹیسٹ 7 کو ہو گا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:05:07

تعلیمی ترقی کے بغیر ترقی یافتہ بلوچستان کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ،عوامی نیشنل پارٹی کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی کا طلباء و طالبات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:05:07

پامہ لیکس: پاکستان کے امراءمیں زیادہ تر سیاستدان کیوں ہیں؟ ملکی معاملات ان کی دور اندیشی کہیں نظر نہیں آتی‘اربوں کھربوں کے مالک پاکستانی سیاستدان عوامی پیسے کو درست جگہ استعمال کرنے اور سرکاری اداروں کو درست سمت میں رکھنے کے لیے وہ جادو نہیں چلا پاتے جس طرح وہ اپنے کاروبار چلاتے ہیں۔ جب رائیونڈ ایک محل جیسی رہائش گاہ ہے، تو لندن میں محل جیسے فلیٹ خریدنے ضروری ہیں؟ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 10:51:10

کوٹ لکھپت جیل لاہورمیں 2سگے بھائیوں سمیت قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 10:39:03

امریکی محکمہ خارجہ نے فرانس حملوں کے مرکزی ملزم صلاح عبدالسلام کو عالمی دہشت گرد قرار دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 10:39:02

نیوجرسی: جعلی یونیورسٹی کی ویب سائٹ بنا کر امیگریشن فراڈ کرنے والے21افرادگرفتار:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 10:39:02

دنیا بھر پھانسی کی سزاﺅں میں اضافہ‘2015 میں 1634 افراد کو پھانسی دی گئی ۔ایمنسٹی انٹرنیشنل:

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 10:11:24

لاہور: سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں6 دہشتگر د ہلاک‘تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معروف شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ترجمان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 09:51:43


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کے نمائندہ وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے۔


الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوئے۔


پاکپتن: پولیس کا غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالے افراد کے خلاف آپریشن۔


پاکپتن: اے ڈی سی عارف عمر عزیز، ڈی او سی یاسر فرید کلاسن انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں ڈی سی او آفس کی عمارت کے مختلف مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن اور وزیر امور کشمیر برجیس طاہر وزیر اعظم پاکستان کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی سے جی بی کونسل الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ جائیکا کے وفد کے ٹیوٹا سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اجلاس میں شرکت کے لیے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس اہلکار دھوپ والی عینکیں پسند کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب کانسٹیبلری روات میں زیر تربیت اہلکاروں کو لیکچر کے بعد سٹی میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ریسکیو 1122کے سٹیشن انچارج رانا احمد سرور ، ریسکیو اہلکار اور محکمہ صحت کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے اہلکاروں کا صحت کے عالمی دن کی تقریب کے اختتام کے بعد 1122کے دفتر میں گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کا سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں پرنسپل سائرہ مفتی ودیگر اساتدہ کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر طالبات حلف لے رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چین کی کیمونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ژانگ چن ژیان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب میں پاکستان کرسچن الائنس کے چیئرمین جوزف فرانسس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صحافی، کالم نگار اور شاعرہ ملیحہ سید لاہور پریس کلب لائبریری کے عبدالمجید ساجد کو کتابوں کا سیٹ عطیہ کر رہی ہیں مینیجر کلب سلمان احمد ، اقبال بخاری اور حامد ریاض ڈوگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ اورنج لائن میٹروٹرین کے تعمیراتی علاقوں میں ٹریفک کی روانی کی بہتری کے لیے ہدایت دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کی حصلہ شکنی کا شعور بیدار کرنے باے آگاہی پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: دار ارکم کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مرتضیٰ مغل ، پرنسپل خالد مغل کے ہمراہ اساتذہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔