بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-03)

ویسٹ انڈیز دوسری بار ورلڈ ٹی 20 کا چیمپئن بن گیا،فیصلہ کن معرکے میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست، کالی آندھی نے 156 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، 85 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر مارلن سیموئلز مرد میدان قرار پائے

ویسٹ انڈیز نے ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں اپنی بادشاہت کا جھنڈا لہرا دیا، فیصلہ کن معرکے میں مارلن سیموئلز اور کارلوس براتھویٹ کی شاندار کارکردگی کی بدولت کیربیئن سائیڈ نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے زیر کرکے دوسری بار ورلڈ ٹی 20 کا تاج سجا لیا۔ سیموئلز نے 66 گیندوں پر 85 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جبکہ کارلوس براتھویٹ نے آخری اوور میں لگاتار 4 چھکے لگا کر جیت میں اہم کردار ادا کیا،چیمپئن بنتے ہی پوری ٹیم خوشی سے جھوم اٹھی، تمام کھلاڑیوں نے بھرپور ڈانس کیا۔ سیموئلز میچ اور ویرات کوہلی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -

پانامہ لیکس کے انکشاف، عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا:

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 05:14:44

پانامہ لیکس نے بھٹو خاندان کی بیرون ملک خفیہ جائدادوں کی تفصیلات بھی جاری کر دیں:

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 04:51:02

پانامہ پیپر لیکس نے شریف خاندان کی بیرون ملک خفیہ جائداد کی دستاویز جاری کر دیں:

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 04:03:08

نریندر مودی نے سعودی شاہ کو بھارت کی مسجد اول جمعہ مسجد کی سونے کی پرت چڑھی نقل تحفے میں پیش کی:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 22:57:56

عراق ،فضائی حملوں میں البغدادی کے نمائندے اور داعش کے راکٹ ایکسپرٹ سمیت 90 جنگجو ہلاک ،فضائی حملوں میں داعش کی مشین گن اور بارودی مواد سے بھری گاڑیاں بھی تباہ، داعش کے زیرزمین قیدخانے سے1500 افراد بازیاب، شام میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں النصرہ فرنٹ کے 50 عسکریت پسند ہلا ک،شامی صدر کی حامی فوج اپنے اتحادی دستوں کے ہم راہ اہم نخلستانی قصبے القریتین میں داخل :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 22:50:34

سعودی عسکری اتحاد کے جنگی طیاروں کے یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 22:47:42

سعودی عرب اور بھارت کا دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزیدفروغ دینے پر اتفاق، شاہ سلمان سے نریندر مودی کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیا ل،بھارتی وزیراعظم کی سعودی بزنس لیڈروں اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں، ریاض میں خواتین پر مشتمل آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس سینٹر کا دورہ کیا:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 22:47:42

بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادیو معاملے کی اب تک کی کارروائی وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر ہی ہورہی ہے، وہ خود اس معاملے کی نگرانی کررہے ہیں،شوگر ملز سے ایجنٹ پکڑے جانے کی باتیں مخالفین کررہے ہیں،بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان کی ترقی میں روکاوٹ ڈالنے کیلئے کام کررہی ہے، بھارت کی بین االاقوامی خلاف ورزیوں پر تمام ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں، حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرنے والی دینی جماعتوں کے بڑوں کے دستخطوں سے متفقہ طور پر نافذ العمل پاکستان کے آئین کے برخلاف کوئی اقدام نہیں اٹھایا جائے گا،صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے توقعات سے بڑھ کر کام کریں گے،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سنیٹر پرویز رشید کا میڈیا کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 21:11:58

شانگلہ اور کوہستان میں بارشوں نے تباہی مچادی ‘ 31افراد جاں بحق ، 43ا فراد زخمی:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 21:11:58

وزیراعلیٰ سے بروقت کارروائی کر کے جرائم پیشہ افراد کوگرفتار کرنیوالے شادمان سیکٹر کے ڈولفن فورس کے جوانوں کی ملاقات، ڈولفن فورس کے جوانوں کو شاباش دی اورانکی صلاحیتوں کوسراہا،وزیراعلیٰ نے جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات بھی دےئے،ڈولفن فورس سے شہریوں کو بہت توقعات ہیں، سفارش،رشوت اوراقرباء پروری کو اپنے پاس نہیں آنے دینا:شہبازشریف،ڈولفن فورس کے شیر جوانوں نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بروقت کارروائی کرکے اپنافرض احسن طریقے سے نبھایا ہے،احتساب کا عمل بھی ضروری ہے ،احتساب کیساتھ کارکردگی بھی بہتر ہوگی ڈولفن فورس کو بہترین تربیت دے کرمیدان میں اتارا گیا ہے اوراربوں روپے کے وسائل سے یہ فورس تیارکی گئی ہے‘وزیراعلیٰ شہباز شریف :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 20:53:48

کل بھوش یادو کی گرفتاری،بھارتی میڈیا نے پاک ایران تعلقات کے حوالے سے زہریلا پراپیگنڈہ شروع کردیا،ایران پاکستان کا بہترین دوست ملک ہے ، ایران کی پاکستان میں مداخلت کی خبریں درست نہیں ہیں، بھارتی میڈیا اس حوالے سے منفی پراپیگنڈہ کرنا بند کرے،اقوام متحدہ میں سابق پاکستانی سفیر مسعود خان :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 20:53:48

ہاؤس ہولڈ سروے کے دوران اسلام آباد کے تمام رہائشی علاقوں میں مقیم غیر ملکی افراد کے کوائف اکٹھے کرنے کا عمل مکمل ہو گیا ،کوائف مہیانہ کرنے یا لاپتہ ہونے والے غیر ملکیوں سے متعلق میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان وزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 20:53:48

کراچی،رینجرز نے ضمنی الیکشن میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ، 11جرائم پیشہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 20:12:30

پاک سرزمین پارٹی نے سندھی قوم پرست جماعتوں سے رابطے شروع کردئیے،انیس قائم خانی کا اشرف نوناری کوٹیلیفون،سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال، سندھی بھائیوں کے احسانات فراموش نہیں کر سکتے،انیس قائمخانی،سازش کے تحت سندھ میں لسانی فسادات کرائے گئے،سندھ کی تقسیم کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے،اشرف نوناری:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 19:38:24

فتح جنگ‘غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی قتل کر کے لاش کو آگ لگا کر خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 19:38:24

پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپر یشن کیلئے رینجرز کو مکمل اختیارات دےئے جائیں‘ دہشت گردی کا صفایا (ن) لیگ کی حکومت نہیں سیکورٹی فورسز ہی کر سکتی ہے ‘خود ناکامیوں کا ریکارڈ قائم کر نیوالی (ن) لیگ کس منہ سے تحر یک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ؟عمران خان کو وزیر اعظم بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘ عمران خان پارٹی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کو سپورٹ نہیں کر رہے ہیں بلکہ تحر یک انصاف کے پارٹی انتخابات مکمل شفاف ہوں گے، سابق گور نر وتحر یک انصاف پنجاب کے صداتی امیدوار چوہدری محمدسرور کاورکرز کنونشن سے خطاب:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 19:17:36

پنجاب میں آرمی ایکشن درست ہے، صوبہ کی موجودہ صورتحال 8 سالہ بدترین حکمرانی کی نتیجہ ہے‘نیشنل ایکشن پلان پر ن لیگ کے حکمرانوں نے نیک نیتی سے ایک دن بھی عمل نہیں کیا‘ حکمرانوں کی ترجیح عوامی مسائل کا خاتمہ نہیں بلکہ ڈالر بناؤ نمائشی منصوبے ہیں، گلشن اقبال بم دھماکے کے کئی زخمی ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں ہمارے دور کی سہولیات، ادویات اور وینٹی لیٹر نہ ہونے سے فرش پر پڑے دم توڑتے رہے،مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی وکلا کے وفود سے ملاقات میں بات چیت:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 19:17:36

ڈاکٹر طاہر شمسی نے امریکہ میں کام کرنے والی ڈاکٹروں کی تنظیم کاسال 2016 کا لائف ٹائم اچیومنٹ جیت لیا :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 19:17:36

تعلیمی ادارے چار چھٹیوں کے بعد کل دوبارہ کھل جائیں گے :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 19:08:46

پی ایچ اے نے سکیورٹی خدشات کے باعث شہر کے تمام بڑے پارکوں میں داخلے کے اوقات کو تبدیل کردیا ،نئے وقت کے مطابق شہریوں کو شام 6 بجے کے بعد کسی پارک میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی‘پلے ایریاز” میں شام 5 بجے کے بعد کسی کو داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 19:08:46

ملتان، مالک مکان نے کرائے دار کی چار سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیا،ملزم گرفتار:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 19:08:46

بھارت کا مسعود اظہرکے معاملے میں روڑے اٹکانے پر چین سے سخت احتجاج کا فیصلہ،سلامتی کونسل کی ممنوعہ فہرست میں مسعود اظہر کا نام شامل کرنے کی مخالف پرچین کو سخت احتجاج ریکارڈ کرایا جائیگا‘بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 18:55:54

منہاج ویلفیئر کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب ‘ 25 جوڑوں کا نکاح ،کوئی وزیراعظم ہو یا انصار برنی جو پاکستان کا وفادار نہیں اس کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں‘انصار برنی،”را“ کے کمانڈر کی گرفتاری سے ثابت ہو گیا پاکستان دہشتگردی کا شکار ملک ہے‘اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 18:55:54

ملک میں شریعت اسلامیہ کے خلاف کسی قسم کی قانون سازی کی حمایت نہیں کی جاسکتی‘ پاکستان علماء کونسل ،حقوق نسواں بل پر اپنے تحفظات حکومت کو بتادئیے ہیں جسے حکومت نے دور کرنے کا کہا ہے،وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کیلئے اندرونی اور بیرونی سازشوں کے مقابلے کیلئے متحد ہونا ہوگا‘ایرانی حکومت سے ”را “کے نیٹ ورک کے خاتمے اور ذمہ داروں کو حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر قانونی نہیں ‘ طاہر محمود اشرفی:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 18:55:54

آرٹیکل 6 مشرف پر قابل عمل نہیں ہوتا،پرویز مشرف پر مقدمہ ہم نے نہیں موجودہ حکومت نے بنایا‘بھارتی وزیراعظم سے پہلی ملاقات میں کہا تھا کہ بلوچستان میں را کے ایجنٹ موجود ہیں،حکومت مسئلہ عالمی سطح پر اٹھائے‘صرف آپریشن کافی نہیں،حکومت دہشتگردوں کیخلاف سخت پالیسی اختیار کرے،سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی گڑھی خدابخش روانگی سے قبل ملتان میں میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 18:51:35

کوہستان میں گھرپر آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچوں اورخاتون سمیت5 افراد جاں بحق،مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان جاں بحق :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 18:51:35

سپیکر سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی جانب سے خیبر پی کے اور گلگت بلتستان میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 18:05:17

مصطفی کمال رواں ماہ کے وسط میں 3روزہ دورے پر لند ن جائیں گے :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 17:50:06

عمران خان کا پختونخوا میں بارشوں سے ہونے والی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہار صوبائی حکومت سیلاب سے متاثرہ آبادی کی بروقت امداد یقینی بنائے ٗچیئر مین پی ٹی آئی ہمیں ماحولیاتی تغیرات سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانے کے لئے ترجیحی اقدامات کی ضرورت ہے ٗبیان :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 17:47:28

پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری کے تحت صحت ٗتعلیم کے شعبہ میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے پاکستان کو منصوبے میں تیزی لانے کیلئے ورکنگ کمیٹیاں تشکیل دینے کی ضرورت ہے ٗ سینیٹر طلحہ محمود :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 17:47:28

سی پی پیک کسی ایک جماعت یا صوبے نہیں پاکستان کی ترقی کامنصوبہ ،پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے قوم کو اسکے گرد حصار قائم کرنا ہوگا‘ احسن اقبال آئندہ عام انتخابات میں دھرنے اور احتجاج نہیں ،کارکردگی اور عوام کی خدمت بولے گی ،کچھ لوگوں کے پاس سوائے احتجاج کے کوئی ایجنڈا نہیں :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 17:47:28

پاک فوج کا شوال میں آپریشن جاری ، 9 ہزار فٹ پہاڑی علاقہ سمیت 640 مربع کلومیٹر علاقہ دہشت گردوں سے کلیئر کرا لیا :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 17:34:19

ڈاکٹر مجید نظامی مرحوم اپنی ذات میں ایک انجمن اور ادارہ ساز شخصیت تھے‘ ہمیشہ اصولوں پر مبنی صحافت کی کبھی قلم اور لفظ کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دی، نظریہٴ پاکستان کے مخالفین کیلئے ان کا قلم شمشیر برہنہ کی مانند تھا ڈاکٹر مجید نظامی کے 88ویں یوم پیدائش کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب سے مقررین کا خطاب :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 17:10:38

جنرل ہسپتال اور بحریہ دسترخوان کے مابین مریضوں کو ناشتہ، دو وقت کھانوں کی فراہمی کا معاہدہ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 17:10:38

اسلام آباد ٹریول گائیڈ کی تقریب رونمائی آج ہو گی `:

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:51:08

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہو گا :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:51:08

کوئلے سے چلنے والے بجلی کے پلانٹس اور زہریلی گیسوں کے اخراج سے ماحولیاتی آلودگی سمیت موذی امراض تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئے انسانوں سمیت جانوروں میں بھی کینسر اور دل کے عارضہ میں مبتلا ہونیکا انکشاف ،رپورٹ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:43:59

اسٹیٹ بنک کا اسلامی بینکاری کے فروغ کیلئے مزید 4بینکوں کو لائسنس دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:42:30

وفاقی حکومت نے مالی سال 2015-16کی پہلی ششماہی میں گذشتہ سال کی نسبت 540.8ارب روپے کے بلاواسطہ ٹیکس جمع کیے :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:42:30

اسلام آباد، وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کا کشکول توڑنے کا فیصلہ کرلیا موجودہ پروگرام ستمبر میں ختم ہونے کے بعد آئی ایم ایف کو بائے بائے کردیا جائے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:41:02

وزیر اعظم ملک کو سیکولر بنانے کے پرویزمشرف کے نامکمل ایجنڈے کی تکمیل پر عمل پیرا ہیں،سراج الحق دینی جماعتیں ہر صورت میں دفاع کر کے ملک کو سیکولر نہیں بننے دیں گی ،امیر جماعت اسلامی کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:29:05

سروس سٹرکچر نہ ہونے پر ایک ہی سیٹ پر تعینات وارڈنز کو مختلف کورسز کے بعد پر مووشن دی جائے گی۔ نئے ٹریفک سسٹم کی سمری تیار کرکے منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:29:05

سال 2015 ء، پاکستان میں 324 افراد کو سزائے موت دی گئی زیادہ کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، اس وقت بھی 8 مزید افراد سزائے موت کے منتظر تشدد کے واقعات میں کے باوجود 4612 افراد ہلاک ہوئے، دہشت گردی کے 706 حملوں میں 619 عام شہری ، 348 سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور 33 دھماکہ کار شہید ہوئے، انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:27:44

آپریشن ضرب عضب: اب تک شمالی وزیرستان کا 4304کلومیٹر علاقہ دہشتگردوں سے کلےئر کرایا جا چکا ہے، پچھلے 2 مہینوں میں شوال میں 8 جوان شہید، 39 زخمی ہوئے، شوال آپریشن کے آخری مرحلے میں 252دہشت ہلاک ، 160 زخمی ہوئے،آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:27:44

سپریم کورٹ کا لارجر بنچ فوجی عدالتوں سے سزا پر عملدرآمد کیخلاف دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کل کرے گا :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:27:44

پاک چین دوستی کو دنیا بھر میں مثالی خیال کیا جارہا ہے ،یان ژوئی ٹونگ امریکہ ۔ چین اتحاد کے پاک چین دوطرفہ تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہو نگے اتحادوں کے قیام سے چین کو پاکستان کے ضمن کی طرح دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی پاکستان کا امریکہ سے بھی اس کا اتحاد ہے ، پاکستان سے متعلقہ مسائل کے سلسلے میں بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان کوئی انحراف نہیں ہے چین اور امریکہ کے درمیان بنیادی مفادات کے تنازعات مسلسل بڑھ رہے ہیں ،اب تک اس معمہ کا کوئی حل نہیں ہے :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:04:14

چینی معیشت صحیح سمت میں جارہی ہے ،ترقی کے امکانات روشن ہیں ، سفیر چین متعینہ پاکستان عالمی اقتصادی پیداوار کے انجن کے طورپر چین کا کردار تمام شکوک سے بالا تر ہے طرز نو ، مربوطیت ، سبز انقلاب ، کھلے پن اور شیئرنگ ڈویلپمنٹ کے پانچ فلسفوں کو آگے بڑھائیں گے چینی معیشت مستحکم ترقی اور متنوع متحر ک قوتوں کے ساتھ نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 16:04:14

طاقت بیلٹ باکس سے آتی ہے،گولی سے نہیں،اس شعور کی وجہ سے ملک میں آمریت اپنی جڑیں نہیں پیداکرسکی،بھٹو کا فلسفہ اپنانے کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہیں تھی پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کابیان :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:44:37

عمران خان کا خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار صوبائی حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بروقت امداد یقینی بنا ئے،چئیرمین تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:43:15

او جی ڈی سی ایل نے صوبوں کو ادا کی جانے والی رقم کی تفصیلات جاری کردی سندھ کو رائلٹی کی مد میں 124.55 ‘ پنجاب کو 35.24 ‘ بلوچستان کو 19.64 ‘ خیبرپختونخوا کو 50.32 ارب ادا کئے گئے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی کی مد میں تعلیم‘ صحت‘ پانی‘ انفراسٹرکچر کی بہتری اور عوامی فلاح و بہبود کیلئے 7704.6 ملین خرچ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:43:15

پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول سے پاکستان 2030تک اپر مڈل کلاس ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا،پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ،وفاقی و صوبائی سطح پر مشاورت کے بعد مربوط منصوبہ بندی کی گئی ، پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے قومی سطح پر اعداد و شمار کا بنک اور مانٹیرنگ کا نظام ضروری ہے،حکومت کا وژن 2025پائیدار و شراکتی ترقی کا روڈمیپ ہے جو پائیدار ترقی کے عالمی اہداف سے کلی طور پر مطابقت رکھتا ہے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا ایشیا پیسفک فورم کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:43:15

وزیراعظم کا بارشوں اور سیلاب سے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں جانی نقصانات پر افسوس کا اظہار این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو متاثرین کی امداد کے لئے اقدامات اور لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:41:06

پاک فوج کا شوال آپریشن، دو ماہ میں 252دہشت گرد مارے گئے ، 160 زخمی 8جوان شہید اور 39زخمی، وادی شوال کا 640 اور شمالی وزیرستان کا 4304 مربع کلومیٹرکلئیر کرالیا گیا شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے94ترقیاتی منصوبے مکمل کرلئے‘ 153 پر کام جاری ہیں ،آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:41:06

2014-15کے دوران ادویات کی برآمدات کی مالیت میں 18.4فیصد کا اضافہ ٗمقدار میں چار فیصد کمی مالی سال 2013-14ء کے دوران ادویات کی برآمدات سے 176ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:18:11

مقامی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال گاڑیوں کی فروخت میں 45 فیصد تیزی رواں مالی سال اب تک 32 ہزار پرانی گاڑیاں درآمد کی جاچکی ہیں ٗ کسٹمز اعدادو شمار :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:18:11

ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو سیاسی طاقت کا سرچشمہ ہونے کا شعور دیا ، ،مشکل حالات میں ذوالفقار علی بھٹو کا فلسفہ اپنانے کی ضرورت ہے ، جمہوریت کی راہ میں اپنی جانوں کی قربانی ،جلاوطنی کی صعوبتیں برداشت کرنے اور پابندِ سلاسل ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر بیان :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:15:34

انتہا پسندانہ سوچ کو شکست دینے کیلئے فکری ضرب عضب ناگزیر ہے، قاری حنیف جالندھری :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:15:34

کرم ایجنسی ٗ افغان علاقے میں طالبان اور داعش کے دہشتگردوں کی موجودگی پر پاکستانی حکام نے قبائیلی کو متحرک کر دیا دولت اسلامیہ اور ٹی ٹی پی جنگجو چیک پوسٹوں پر حملوں میں ملوث ہیں ٗمقامی لوگوں کی گفتگو علاقے کے عمائدین نے اظہار یک جہتی کیلئے پیرا ملٹری فورسز کو چاربھاری مشین گنز اور گولہ بارود دیا ہے ٗرپورٹ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:02:49

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان ٗبارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے اور سیلابی پانی میں بہہ جانے سے 18افرا دجاں بحق ٗ متعدد زخمی شدید بارشوں نے بحرین میں تباہی مچادی ٗ رابطہ پل سیلابی پانی میں بہہ گیا ٗبارشوں کے باعث دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب پشاور میں شدید بارش کے باعث سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئیں ٗمحکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کردی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:01:33

کلبھوشن یادیو بلوچستان میں تباہی کیلئے افغانستان سے اسلحہ بھجواتا رہا را ایجنٹ راکیش عرف رضوان ایران میں ہی موجود تھا ٗ اسی نے کلبھوشن یادیو کیلئے ایرانی ویزہ اور چاہ بہار میں کاروبار کا بندوبست کیا ٗ میڈیا :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:01:33

پرویز مشرف پر مقدمہ ہم نے نہیں موجودہ حکومت نے بنایا تھا ٗ یوسف رضا رگیلانی 1973ء کے آئین کو بحال رکھنا حکومت کام کر ہے ٗ ذو الفقار علی بھٹو کا خلاء پور ا نہیں کیا جاسکتا ٗانٹرویو :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 14:46:11

پاک فوج نے شمالی وزیرستان اور فاٹا کے دور دراز علاقوں میں حکومت کی رٹ بحال کرادی 4304مربع کلو میٹر علاقہ اور نوہزار فٹ سے بلند تمام چوٹیاں دہشتگردوں سے کلیئر کرالی گئیں شمالی وزیرستان ایجنسی میں 37012خاندان اپنے گھروں میں واپس پہنچ گئے ٗ 94ترقیاتی منصوبے مکمل اور 153منصوبوں زیر تکمیل ہیں ٗآئی ایس پی آر کا بیان :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 14:46:11

ایکسائز کا میٹرو اورنج ٹرین تعمیرکرنے والی کمپنیوں،بینکوں کی گاڑیوں کے عدم ٹوکن ٹیکس کیخلاف بڑے پیمانے پر گرانیڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ، کنسٹرکشن کمپنیوں اور بینکوں کے استعمال میں گاڑیوں کا کئی سالوں سے ٹیکس ادا نہیں کیا گیا۔ایم آر اے عدیل امجد :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 14:38:25

چوہدری نثار بتائیں کیا احسان اتارنے کی لیے مشرف کو باہر بھیجا گیا ، مولا بخش چانڈیو عمران خان بہت اچھے لگتے ہیں کیونکہ وہ ماضی میں ہمارے ہیرو تھے،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 14:38:25

پوسٹل سروسز میں 2 ارب 82 کروڑ کا نیا سکینڈل پوسٹل انتظامیہ نے بنکوں کو 23 ارب 47 کروڑ ادا کئے جن میں 2 ارب 82 کروڑ غیر قانونی ہیں :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 14:25:22

ایرا کے افسران ڈیڑھ کروڑ روپے سرکاری اکاؤنٹس سے نکلوا کر ہضم کر گئے افسران نے ممتاز کنسٹرکشن کمپنی کو گاڑیاں دے کر 26 لاکھ روپے کا پٹرول بھی دے دیا افسران سے ریکوری کریں گے ، ایرا بورڈ کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 14:23:29

دفتر خارجہ کے دو افسروں نے گاڑی کی مرمت پر 3 کروڑ 6 لاکھ کا بل وصول کر لیا خارجہ امور میں اربوں کی کرپشن کی رپورٹ پارلیمانی کمیٹی کو مل گئی‘ تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کا امکان :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 14:22:11

ناروے میں غیر قانونی طور پر مقیم دو پاکستانی ڈی پورٹ، ملزمان زیر حراست،پاسپورٹ سیل منتقل :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:42:40

مردم شماری کیلئے ساڑھے 14 ارب روپے مختص ، مشترکہ مفادات کونسل میں باہمی مشاورت سے موخر کی گئی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:42:40

عمران خان بہت اچھے لگتے ہیں لیکن وہ چوہے مارنے کے سوا کچھ نہیں کرسکتے،چوہدری نثار مان لیں کہ احسان کا بدلا چکانے کے لئے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالاگیا، مشرف کا نام حکومت نے ای سی ایل سے نکالا‘ میاں صاحب نے احسان کا بدلا چکا دیا ہے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:42:40

امید ہے کہ جلد انٹر نیشنل کر کٹ بحال ہو جا ئے گی، سری لنکن ہر طرح سے ہما رے محسن ہیں ،سری لنکن بلا ئنڈ کر کٹ ٹیم اس وقت آئی جب پا کستان دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ،جب کہ پاکستان مین انٹر نیشنل کرکٹ کے دوازئے بند ہیں، حکو مت پا کستان سری لنکن حکو مت کی تہہ دل سے شکر گزار ہے وفا قی وزیر اطلاعات نشریات پرویز رشید کا اقبال سٹیڈیم میں افتتا حی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:40:53

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی‘ 25 افراد جاں بحق‘ درجنوں زخمی مٹی کے تودے اور گلیشیئر گرنے سے درجنوں مکانات تباہ ، مختلف مقامات پر سلائیڈ سے راستے بند ، پشاور اور خیبر ایجنسی میں سیلابی ریلے سے پچاس سے زائد دکانیں بہہ گئیں، شہریوں کو لاکھوں مالیت کا نقصان ، برساتی نالوں میں طغیانی سے متعدد پن بجلی گھر تباہ ، شاہراہ قراقرم بند ، درجنوں مسافر گاڑیاں پھنس گئی ،دریا سوات میں اونچے درجے کا سیلاب، ریڈ الرٹ جاری پشاور میں شدید بارش کے باعث سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل ،محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثرمقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:40:53

چلاس ، شدید بارشوں کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق ،تین بچے زخمی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:40:53

تعلیمی سال 2014-15ء اور 2015-16ء کے دوران وزیر اعظم سکالر شپ پروگرام کے تحت بلوچستان کے 300باصلاحیت طالبعلموں کو سکالر شپ پر داخلے دیئے گئے :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:35:01

سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹس تجاوزات کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ایس او پیز کے حوالے سے کنفیوژن کا شکار ہو گئے :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:27:07

’را“ کے ایجنٹوں نے کراچی کا امن تباہ کر دیا ہے ،ایم کیو ایم کی غنڈی گردی کا مقابلہ کریں گے :عارف علوی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:07:09

افغا ن صو بے پکتیا میں داعش کا خطرہ، کرم ایجنسی میں الرٹ پاکستانی حکام نے اس ناگزیر خطرے سے نمٹنے کیلئے قبائلیوں کو متحرک کر دیا علا قہ مکینو ں کو چو کنا رہنے کی ہدا یت :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:03:46

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 16 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی شدید بارشوں سے مختلف مقامات پر سلائیڈ سے راستے بند ،ہرطرف خوف وہراس ،درجنوں مکانات تباہ ،مکین دربدر، برساتی نالوں میں طغیانی سے متعدد پن بجلی گھر تباہ ، شاہراہ قراقرم بند ، مسافر گاڑیاں پھنس گئی ،دریا سوات میں اونچے درجے کا سیلاب، ریڈ الرٹ جاری،پشاور میں شدید بارش کے باعث سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئیں محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 11:48:38

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ، سابق وزیر اعظم ذوالفقار بھٹو کی37 ویں برسی (کل ) منائی جائیگی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 11:40:35

گلشن اقبال پارک سانحہ کے بعد قوم کا دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کاعزم مزید پختہ ہوا ہے ‘ جہانگیر خانزادہ انتہا پسندوں ،دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا‘رکن پنجاب اسمبلی کی گفتگو :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 11:35:13

پنجاب اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوپہر دو بجے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 11:33:58

وژن 2025کے تحت ملک سے جہالت ختم کرنا اہم ہدف ہے ‘ احسن اقبال پوری قوم مل کر چلے تو دو برسوں میں تمام بچے سکولوں میں آسکتے ہیں‘میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 11:33:58

عوام میں حکومت کیخلاف نفرت بڑھتی جارہی ہے ،خودحکمرانوں کو بھی ہواؤں کے رخ کا انداز ہو چکا ہے‘ جمشید اقبال چیمہ رائیونڈ محل کی چار دیواری پر 64کروڑ کے اخراجات کئے گئے ،گلشن اقبال پارک کی صورتحال سب کے سامنے ہے‘ شعیب صدیقی رہنماؤں کا انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلہ میں این اے 124میں رکنیت سازی مہم کے موقع پر ورکرز کنونشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 11:33:58

ترکی نے مہاجرین کے لیے دو مراکز کی تعمیر شروع کر دی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 11:26:18