بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-26)

ایرانی صدر حسن روحانی نے آرمی چیف سے ملاقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہونے کی تردید کر دی

ایرانی صدر حسن روحانی نے آرمی چیف سے ملاقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہونے کی تردید کر دی ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی ان دنوں پاکستان کے دورے کے سلسلے میں اسلام آباد میں موجود ہے۔ بی بی سی اردو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہفتے کی شام کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن کے مطابق ان کے اور پاکستان کے آرمی چیف راحیل شریف کے مابین ملاقات کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہوئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ایم کیو ایم کی اہم رہنما بابر غوری کو دبئی میں گرفتار کرنے کی اطلاعات:

وقت اشاعت: 27/03/2016 - 00:13:39

ایسٹر ہمارے درمیان باہمی عزت و احترام کے جذبوں کو مضبوط بنائے گا‘وزیراعظم محمد نواز شریف کا ایسٹر کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:46:16

وزیر اعظم کی قیادت میں ملک معاشی ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے‘بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین رضاکارانہ طور پر مستحقین کی خدمت کر رہے ہیں‘ مستحقین کو دی جانیوالی مالی امدادی رقم 45سو سے بڑھا کر 47سو روپے کر دی گئی ہے،وزیر مملکت و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کا سیمینار سے خطاب:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:42:34

مالی سال2015-16کے9ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا صر ف36 اعشاریہ 4فیصد استعمال ہوسکا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:37:15

بھارت نے پٹھان کوٹ حملے کے لئے پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کو ویزے جاری کردیئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:37:15

کل بھوشن یادیو کے پاکستان میں کن افراد سے رابطے تھے ؟تحقیقات شروع ہوگئیں :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:36:38

آئی ایم ایف پروگرام حکومتی منشور کا حصہ تھا اور موجودہ دور حکومت میں بیرونی قرضوں میں 5 ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا انکشاف :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:36:38

’’را‘‘ کے افسر کی گرفتاری کا معاملہ اقوام متحدہ سمیت تمام بین الاقوامی فورمز پر اٹھایا جائے ،یہ حکومت کا امتحان ہے کہ وہ بھارت کا دہشت گردانہ کردار کس طرح دنیا پر واضح کرتی ہے؟فاٹا، وزیر ستان سے لیکر کراچی تک تخریب کاری کے واقعات میں ہندوستان ملوث ہے ، بھارت سے کھری کھری بات کرنی چاہیے امیر جماعۃالدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب اور مختلف وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:30:21

الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تنقید کرنے والی تحریک انصاف پارٹی الیکشن کمشنر وں سے ناخوش، جسٹس (ر) وجیہہ کے بعد دوسرے الیکشن کمشنر تسنیم نورانی کو بھی عہدے سے فارغ کردیا تسنیم نورانی نے تحریک انصاف کے اپنے منشور سے ہٹنے کی بات کی تو عمران کان سیخ پا ہو گئے ، نورانی پر برس پڑے ، دونوں مابین تلخ جملوں کا تبادلہ عمران خان اپنی مرضی کا پارٹی الیکشن کمشنر چاہتے ہیں ، ذرائع کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:28:52

آرمی چیف سے ملاقات میں بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی ایرانی صدر حسن روحانی کاپریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:28:52

صدر ممنون حسین نے ایرانی ہم منصب کو نور خان ایئر بیس پر الوداع کیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:27:25

آرمی چیف نے ایرانی صدر کوملاقات میں ’’را‘‘کی پاکستان میں مداخلت بارے تحفظات سے آگاہ کیا،آئی ایس پی آر راحیل شریف نے حسن روحانی سے کہاکہ بھارتی خفیہ ایجنسی ایرانی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرتی ہے ،ایرانی صدر سے درخواست ہے کہ انھیں ان سرگرمیوں سے آگاہ کیا جانا چاہیے ،پاکستان کو خطے کے استحکام کیلئے کام کرنے دیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر کا وضاحتی بیان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:25:25

بنگلہ دیش میں محبان پاکستان کا عدالتی قتل عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے نام نہاد انٹر نیشنل کرمنل کورٹ انصاف کے تقاضے پورے نہیں کررہا ،پریس کلب میں ہیومن رائٹس کانفرنس سے مقررین کا خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:25:25

قو می ادارہ برائے امراض قلب میں دوران اجلاس جاسوسی کرنے پر ملازمین نے ڈاکٹر کی پٹائی کرڈالی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:25:25

بلاول بھٹوزرداری نے محترمہ بے نظیر بھٹوشہیدکی یادتازہ کردی ہے،سید سہیل عابدی اقلیتی برادری کے حقوق کی بات کرکے بلاول بھٹونے خود کو شہیدرانی محترمہ بے نظیر بھٹوکا حقیقی جانشین ثابت کیاہے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:23:04

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی عیسائی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:23:04

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی ملاقات :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:23:04

صوبائی حکومت ہر قیمت پر تبدیلی کے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی،پرویز خٹک تبادلوں اور تعیناتیوں کی سیاست کو ختم کر دیا گیا ہے، بلدیاتی نمائندے خدمت کے جذبے سے عوام کے مسائل حل کریں،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:21:48

وزیر اعلی کی صوبے بھر کے ڈویژنل کمشنرز ، ڈی سی اوز ، ای ڈی اوز ہیلتھ اور سول سیکرٹریٹ میں اعلی حکام سے ویڈیو کانفرنس مفت ادویات کے سپلائی آرڈرتاخیر سے دینے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے گا‘شہباز شریف مریضوں کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی میرا مشن ہے جسے ہرصورت پورا کروں گا ‘ وزیر اعلی شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:20:26

مالی سال2015-16کے9ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا صر ف36 اعشاریہ 4فیصد استعمال ہوسکا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:20:19

وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک معاشی ترقی کی جانب گامزن ،مثبت معاشی اشاریے اس کا ثبوت ہیں‘ ماروی میمن اے ٹی ایم سے رقم کی فراہمی میں بدعنوانی کی شکایات کے بعد بائیو میٹرک نظام لانے کا فیصلہ کیا گیا ‘ چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:19:47

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس کا روٹ محدود ، راولپنڈی میں کل مکمل بند رہے گی لاہور میں میٹرو بس کا روٹ گجومتہ سے شاہدرہ کی بجائے عارضی طور پر ایم اے او کالج تک محدود کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:19:47

بچوں کو نابینا پن سے بچانے کیلئے جدید ترین چلڈرن آئی ہاسپٹل قائم کیا جا رہا ہے، حامد جاوید :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:01:13

حکومت وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک سے اندھیروں کے خاتمہ کیلئے کوشاں ہے،وزیرمملکت عابد شیر علی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:01:13

کل بھوشن یادیو کے پاکستان میں کن افراد سے رابطے تھے ؟تحقیقات شروع ہوگئیں:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:00:24

آئی ایم ایف پروگرام حکومتی منشور کا حصہ تھا اور موجودہ دور حکومت میں بیرونی قرضوں میں 5 ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا انکشاف:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:00:24

امریکی بحریہ کا 1921میں لاپتہ ہونے والاجہاز سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب سے مل گیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 22:00:24

آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات کے دوران بات چیت کا خاص حصہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جاری کردیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:50:30

بلدیاتی اداروں کواختیارات منتقل نہ کئے جانے کا سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹس لینے کاخیرمقدم کرتے ہیں، ندیم نصرت چیف جسٹس سپریم کورٹ حکومت اورالیکشن کمیشن کوفورپر طورپرمیئرزاورچیئرمین کے انتخابات کروانے کاحکم بھی جار ی کریں ، کنوینئرایم کیوایم رابطہ کمیٹی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:47:29

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ایسٹر کے پرمسرت موقع پرمسیحی برادری کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:44:02

شہبازشریف نے لاہور کے حسن کوچارچاندلگادیے‘آج لاہور کے باغات دیکھ کرشہریوں کی روح باغ باغ ہوجاتی ہے مسلم لیگ (ن)لاہور کے ممتازرہنما ملک عارف پرویز کا اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:44:02

غاصبوں سے لڑنا ہے تو بلاول ابا حضور سے لڑائی کریں‘ بھٹو کی پیپلزپارٹی زرداری اینڈ کمپنی میں بدل چکی ہے‘ پی پی حکومت نے کسان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی‘چھوٹے زرداری ریکارڈ درست کر لیں حکومت پنجاب کاشتکاروں کو 100ارب سبسڈی اور دیگر سہولتیں دے رہی ہے ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:37:30

مفاد عامہ کے منصوبوں پر بلاجواز تنقید کرنیوالے ترقی چاہتے ہیں نہ عوام کی خوشحالی‘ایسے عناصر کو عوام عام انتخابات 2013ء اوربلدیاتی الیکشن میں یکسر مسترد کرچکے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی بات چیت :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:34:58

صوبے میں ہارٹی کلچر کے فروغ کیلئے،ہارٹی کلچر اینڈ لینڈ سکیپ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کو ہارٹی کلچر کے ذریعے خوبصورت اوردیدہ زیب بنایاگیا ہے‘شہبازشریف پنجاب کے ہر پارک میں ڈیجیٹل لائبریری بنانے کیلئے پلان مرتب کیا جائے‘وزیراعلیٰ کا ویڈیولنک سے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:34:58

عوام کی خوشحالی اور ان کا معیارزندگی بلند کرنے کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہیں‘ صوبے میں شفافیت اور اعلی معیار سے منصوبوں کی تکمیل کے کلچر کو فروغ دیا گیا ہے‘عوام کی توقعات پر اتریں گے ، اس مقصد کے لئے عزم اور جذبے کے ساتھ کام کرنا ہے ‘تعلیم، صحت اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پرآگے بڑھایا جائے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:34:58

مرگی کا دورہ پڑنے پر فوراً سر کے نیچے کوئی نرم چیز رکھیں، سخت چیز ہٹا دی جائے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:33:48

پاکستان اور ایران کے درمیان پانچ سالہ ا سٹریٹیجک تجارتی تعاون کے سمجھوتے کا خیر مقدم کرتے ہیں،عاطف اکرام شیخ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:32:44

اقلیتوں کو برابر کا شہری تسلیم نہ کرنے سے معاشرے میں خرابیاں پیدا ہوئیں،پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں زبردستی مذہب تبدیل کرانے پرپابندی کا قانون لائے گی پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا بیان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:25:46

مذہب کے نام پر مذہبی امتیاز اور تشدد کا نظریہ دہشتگردی کی بنیاد ہیں ، دہشتگردی کو ہر صورت ختم ہونا چاہیے ، عوام بلا تفریق رنگ و نسل انسانی مساوات اور مذہبی برداشت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کا ایسٹر کے موقع پرتہنیتی پیغام :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:24:45

5 سالہ تجارتی معاہد ہ پاکستان اور ایران مابین تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، دونوں ممالک نے ایک نئے عزم کے ساتھ تجارتی اور معاشی تعاون کی بنیاد رکھی ہے، پاکستان اور ایران نے باہمی تجارت میں موجود نان ٹیرف رکاوٹیں فوری طور پر دورکرنے پراتفاق کیا ہے وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کاپاکستان ایران بزنس فورم سے خطاب ایران پاکستان میں ستمبر میں تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق نمائش منعقد کرے گا، پاکستان کے نجکاری پلان میں شامل ہونا چاہتے ہیں ، پاکستان کو وسطی ایشیاء اور روس سے تجارت کیلئے زمینی راہداری میں سہولت پہنچانے کیلئے تیار ہیں ،ایرانی وزیر معدنیات وتجارت :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:24:45

حکومت نے اپنی آدھی مدت میں ہی ملک کو اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے ، دنیا ہماری کامیابیوں کو تسلیم کرتی ہے ، گزشتہ سال کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ 7 سالوں میں سب سے زیادہ ہے، حکومت نے 2018تک ترقی کی شرح کا ہدف چھ سے سات فیصد تک طے کر رکھا ہے ،کمپنی لاء 2016 کارپوریٹ کلچر اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم ہے و فاقی وزیر ِ خزانہ اسحاق ڈار کا ایس ای سی پی کی جانب سے کمپنیز بل016 2کے مسودہ پر منعقد ہ سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:24:45

وزیر اقلیتی امور گیان چند اسرانی کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مُبارکباد :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:05:47

جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ کے مزاروں کے گدی نشینوں کا کنونشن (پرسوں )طلب کرلیا سندھ اور جنوبی پنجاب کی بڑی اور قدیمی خانقاہوں کے پانچ سو سے زائد گدی نشین شریک ہونگے‘خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:04:10

لاہور ٹیکس بار کے انتخابات میں فرحان شہزاد واضح اکثریت سے صدر منتخب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:01:36

آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کے لئے مجموعی طور پر53سنگل ،اکیس ڈویڑن اور تین خصوصی بنچز تشکیل :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 21:01:36

ایرانی صدر حسن روحانی نے آرمی چیف سے ملاقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہونے کی تردید کر دی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:57:18

` غاصبوں سے لڑنا ہے تو بلاول ابا حضور سے لڑائی کریں‘ ترجمان پنجاب حکومت بھٹو کی پیپلزپارٹی زرداری اینڈ کمپنی میں بدل چکی ہے‘ پی پی حکومت نے کسان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی چھوٹے زرداری ریکارڈ درست کر لیں حکومت پنجاب کاشتکاروں کو 100ارب سبسڈی اور دیگر سہولتیں دے رہی ہے‘زعیم قادری :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:56:35

کورٹ فیس سے لیکر دہشتگردی،سائبر،،بینکنگ کرائم سمیت سو سال پرانے اور نئے قوانین پر نظر ثانی کی جا رہی ہے‘اشتر اوصاف معاشی طور پر مضبوط پاکستان اردگرد کے کئی ہمسائیوں اور دور بیٹھے دوست ممالک کو قابل قبول نہیں‘وزیر اعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:56:13

عہدوں پر انتخاب کے معاملے پر عمران خان سے اختلاف ،چیف الیکشن کمشنر ،ممبر سائمن شرف ،سندھ اور پنجاب کے صوبائی الیکشن کمشنرز مستعفی عمران خان نے استعفے منظور کر لئے ،نعمان وزیر عبوری چیف الیکشن کمشنر مقرر،31مارچ تک نئے الیکشن کمشنر کے نام کے اعلان کیا جائیگا انٹرا پارٹی انتخابات معمول کے مطابق ہونگے ،انتخابات کی نوعیت اور اقسام طے کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں‘ ترجمان پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:48:02

اگر آئین کو چھیڑا گیا تو ملک میں انتشار پھیلے گا اور پھر قوم کبھی ایک آئین پر متحد نہیں ہوسکے گی‘سینیٹر سراج الحق عوام ملکی نظریاتی شناخت کیخلاف ہونیوالی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ،مغربی ایجنڈے کو نافذ کرنے کی باتیں کرنیوالوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑیگا دوستی کے نام پربھارتی جاسوس کو چھوڑنے والوں کو قوم ایک دن کیلئے برداشت نہیں کرے گی‘ امیر جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:48:02

ایرانی صدر کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت شاعر مشرق نے اپنے افکار سے فلسفہ اور شریعت سمیت دیگر علوم میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں جو پوری دنیا کیلئے رہنمائی کا ذریعہ ہے ہم بھی اس سے استفادہ کرتے ہیں،ڈاکٹر حسن روحانی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:46:35

ڈسٹرکٹ بار نوشہر کے الیکشن میں اتحادی گروپ کے اعجاز خان منتخب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:39:12

ایرانی صدر کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا،عبدالرؤف عالم :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:29:21

بزنس مین پینل اپنی مسلسل شکستوں کو بھول کر ملکی معیشت کے استحکام کیلئے تجاویز دیں،گلزار فیروز :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:26:41

انصاف بس کی کامیابی کے بعد اب انصاف ریل ریلی کے ذریعے ممبرسازی کی تیاریاں مکمل تحریک انصاف سندھ کے تحت کراچی تا رحیم یار خان ریل ریلی (کل) شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:26:41

بلاول بھارت میں نہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں ‘ پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں مگر آئین کسی غیر مسلم کو صدارت کا اختیار نہیں دیتا ،سولنگی اتحاد :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:19:17

وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے افراد کے ورثاء کو 2,2لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:16:36

را سے متعلق پاکستانی خدشات حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں،معاملہ سفارتی سطح پر اٹھایا جائے،بھارتی جاسوس کے معاملیپر حکومت خاموش رہی تو یہ مجرمانہ غفلت ہوگی،جاسوسی سے دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہوں گے، بلاول بھٹو جس چھتری تلے سیاست کر رہے ہیں ان کو وہاں سے نکلنا ہو گا تحریک انصاف کے سینئررہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:14:40

پاکستان میں غریب کے حقوق کیلئے کھڑا ہو نے والوں کو قتل کر دیا جاتا ہے، میرا اور عوام کا نسلوں کا ساتھ ہے، ہماری لڑائی مفاد پرستوں کے خلاف ہے، جانتا ہوں کہ یہ راستہ آزاد نہیں بلکہ بغاوت کا ہے، اس کا انجام بھی جانتا ہوں،ذوالفقار بھٹو اس نظام کے خلاف تھے جو غریب کا حق مارتا تھا،ملک کی خاطر جان دینا صرف بھٹو جانتا ہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:11:57

عمران خان نے تحریک انصاف کے الیکشن کمشنر تسنیم نورانی اور ممبران کے استعفے منظور کر لیے،نعیم وزیر قائمقام چیف الیکشن کمشنر مقرر کمیشن کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں کے استعفوں سے خالی عہدوں پر 31مارچ تک نئی تقرریاں کر دی جائینگی، چیئرمین پارٹی الیکشن کمیشن کے تقدس کا احترام کرتے ہیں ، وہ اس کے اختیارات میں کسی قسم کی مداخلت پر یقین نہیں رکھتے ، اگر کوئی مداخلت کی بھی کی گئی تو اس کا مقصد صرف کمیشن کو مزید بااختیار بناناتھا،تحریک انصاف کے سربراہ کی زیر صدارت اجلاس کے بعد اعلامیہ جار ی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:11:57

ایرانی صدر حسن روحانی پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس ر وانہ ،ممنون حسین نے رخصت کیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:11:57

پاکستان اورچین ایک دوسرے کی ضرورت ہیں ‘شیطانی تکون کی سازشوں سے پاکستان اورچین کی دوستی مزیدگہری ہوگی مسلم لیگ(ن) لاہور کے رہنما اخترحسین بادشاہ کا عشائیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:06:02

بلوچستان سے راء کے افسر کی گرفتاری کے معاملے کوعالمی دنیا کے سامنے اٹھایاجائے‘ثابت ہوچکا ہے کہ ہندوستان پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی میں ملوث ہے‘حکومت بلوچ رہنماؤں سے کامیاب مذاکرات کرکے انہیں قومی دھارے میں لائے امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدکا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:54:20

ایس ای سی پی اور انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹ کی مشترکہ کمیٹی نے اپنی رپورٹ چیئرمین ایس ای سی پی کو پیش کردی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:37:23

ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو زبردست خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:37:23

صوفی شاعر شاہ حسین کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا‘سیکورٹی کے سخت انتظامات :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:37:23

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے ناراض بلوچوں کو واپسی کی پیشکش کردی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:32:31

احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے فراڈ کیس میں ملوث 2 ملزموں کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:32:31

پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں اقتصادی معاملات پر بات ہوئی‘ توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا پاکستان کی تمام توانائی ضرورتیں پوری کر سکتے ہیں‘جب بھی پاکستان کے قریب ہونے کی کوشش کرتے ہیں افواہیں پھیلائی جاتی ہیں ایران پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔ایرانی صدر حسن روحانی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:32:31

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مقدمہ عدالت میں ہونے کے باوجود ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر اسپیشل سیکرٹری بنا دیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:31:11

سیکورٹی خدشات، لاہور میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند کر دی گئی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:30:20

حسن روحانی نے ایران کی سرزمین سے ہندوستانی خفیہ ایجنسی "را" کی پاکستان میں مداخلت پر پاکستانی حکام سے بات چیت کی تردیدکردی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:22:53

رحمان ملک نے داعش کے قیام کی وجوہات جاننے کیلئے کمیشن بنانے کے حوالے سے بانکی مون کو خط لکھ دیا داعش کے قیام کی وجوہات جاننے کیلئے سکیورٹی ماہرین پر مشتمل بین الاقوامی ٹاسک فورس قائم کی جائے ٗخط میں مطالبہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:16:05

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر وزیر داخلہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی وزیر داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست پر 29 مارچ کو سماعت کی جائے گی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:16:05

پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر اور دو صوبائی الیکشن کمشنرز نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا مرکزی الیکشن کمیشن کے ایک رکن بھی مستعفی پارٹی انتخابات کے طریقہ کار کے حوالے سے عمران خان اور چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی میں ڈیڈ لاک پایا جارہا تھا ٗنجی ٹی وی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:16:05

پاکستان میں بھارتی جاسوں کی کاروائیاں قیام پاکستان سے جاری ہیں‘کئی پکڑے گئے‘کئی مارے گئے:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:14:53

کمپنیز بل 2016کے مسودے پر مشاورت کا عمل جاری ہے ٗجلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا ٗوزیر خزانہ موجودہ حکومت کی بہترین اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت درست سمت پر گامزن ہے ٗاسحاق ڈار ملک کی داخلی سلامتی ، معاشی ترقی کی ضمانت ہوتی ہے ٗ داخلی سلامتی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ٗ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:14:08

صدر مملکت کی ایسٹر کے موقع پر تمام مسیحی برادری بالخصوص پاکستان میں رہنے والے مسیحی بھائیوں کو مبارکباد پیش مسیحی برادری بلکہ تمام اقلیتوں کو پاکستان میں برابری کے حقوق ہمیشہ حاصل ہیں اور رہیں گے ٗبیان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:14:08

جب بھی پاکستان کے قریب آنے لگیں کچھ لوگ افواہیں پھیلانے لگتے ہیں، ڈاکٹر حسن روحانی پاکستان سے برادرانہ بھارت سے دوستانہ تعلقات ہیں اور یہ کوئی مسئلہ نہیں ، ایسا ماحول نہیں بن رہا کہ سعودی عرب اور ایران آمنے سامنے بات کر سکیں ،ایران پاکستان اور افغانستان کے سہ فریقی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں گیس پائپ لائن منصوبے پر اپنے حصے کا کام مکمل کر لیا ، گوادر کا مستقبل شاندار ہے ، پورا خطہ مستفید ہو گا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:12:15

ایران پاکستان کو قیام کے بعد پاکستان کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک ہے پاکستان اور ایران توانائی کے شعبے میں تعاون کر رہے ہیں، گیس پائپ لائن اور بجلی کی برآمد کے منصوبوں پر عمل پیرا ہیں، فرقے ختم کر کے دنیا کو اسلام کی حقیقی تصویر کھانا ہو گی، دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں قابل فخر ہیں ، ایران کے صدر حسن روحانی کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:04:39

مظفر گڑھ میں حادثے میں آگ لگنے سے آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا‘4افراد ہلاک20زخمی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 19:02:02

مقتدر شخصیات کے ظلم کے سامنے جسٹس سسٹم بھی بے بس ہے‘ ڈاکٹر طاہر القادری ایکسٹینشن اور مرنے تک گریڈ22 کی سہولتوں کی خواہش نے انصاف کا جنازہ نکال دیا ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے عالمی عدالت میں جانے ،سڑکوں پر آنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں،28 مارچ کی اے پی سی میں مشاورت کے ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے ،خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:56:57

غاصبوں اور مفاد پرستوں سے لڑائی ہے‘بھٹو شہید نے غریبوں کے حقوق کی خاطر بغاوت کی۔بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں جلسہ سے خطاب:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:53:50

ایمپریس مارکیٹ اور لکی اسٹار تاریخی مقامات ہیں، انہیں پہلے جیسا بنائیں گے، صدر میں شٹل سروس چلائی جائے گی۔ گورنر سندھ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:43:58

گورنر سندھ نے ریڈ کریسنٹ اسکول سیفٹی پروگرام کا افتتاح کر دیا بچوں کی حفاظت ہمارے مستقبل کی حفاظت ہے۔ گورنر سندھ کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:43:56

پاکستان اورچین ایک دوسرے کی ضرورت ہیں، اختربادشاہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:42:00

ریونیو ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو کام چھوڑ ہڑتال کریں گے ، پید ل لانگ مارچ کی مکمل حمایت کر تے ہیں ، وزیر اعلی سندھ ملازمین کے ساتھ ہو نے والی ناانصافیوں کا نو ٹس لیں آل سندھ ریونیو ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے رہنماؤ ں پیر فیصل سر ہندی ، عبدالرزاق بھٹی اور دیگر کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:32:59

لبیک یارسول اﷲ ؐ کانفرنس سے ثابت کردیں گے کہ کراچی غلامان مصطفےٰؐ کا شہرہے، نواز،بلاول، الطاف اور عمران ایک ہی تھالی کے چٹّے بٹّے ہیں، 73ء کے آئین کی اسلامی شقیں آئین کے ماتھے کا جھومر ہیں، قانون تحفظ ناموس رسالت اور امتناع قادیانیت آرڈیننس میں کسی کو ایک حرف کی ترمیم بھی نہیں کرنے دیں گے جے یوپی کے تحت کنونشن سے سید عقیل انجم قادری، شبیر ابوطالب، قاضی احمدنورانی ا وردیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:28:50

تخت لاہور کے نااہل شعبدہ باز حکمران فرشتے نہیں کہ ان پر تنقید نہ کی جائے ، ن لیگ کی نااہلی اور دفتر خارجہ کی سنگین غفلت کی وجہ سے 150سے زائد پاکستانی تاجر ماسکو ایئرپورٹ پرمحبوس رہے ‘ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی پارٹی کارکنوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:25:47

علامہ اقبالؒ نے اپنے افکار سے فلسفہ اور شریعت سمیت دیگر علوم میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ، یہ پوری دنیا کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے، ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا شاعر مشرق کوزبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:24:24

صدر ممنون حسین اور ایرانی ہم منصب کا دہشتگردی کے خاتمے،تجارت، توانائی، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور اقتصادی تعاون میں اضافے میں مدد ملے گی، باہمی مفاد میں دوطرفہ کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھا نا چاہئے ، صدر مملکت کی حسن روحانی سے ملاقات میں گفتگو ، ایوان صدر پہنچنے پر ایرانی صدر کا پرتپاک خیرمقدم :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:24:24

صوفی شاعر شاہ حسین کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا‘سیکورٹی کے سخت انتظامات:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:20:36

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے ناراض بلوچوں کو واپسی کی پیشکش کردی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:20:36

احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے فراڈ کیس میں ملوث 2 ملزموں کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:20:36

کچی شراب سے ہلاکتیں ،وزیراعلیٰ سندھ کاورثاء کیلئے 2,2لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان معاوضہ انسانی ہمدردی کی بنا ء پر مرنے والوں کے خاندانوں کی مالی معاونت کے طور پر دے رہے ہیں،سید قائم علی شاہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:12:24

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،استغاثہ کے مزید 2 گواہوں نے انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان قلمبند کروا دیئے گزشتہ روز 2اور مجموعی طور پر 9 گواہان کے بیان قلمبند ہوئے، 28مارچ کو اہم شہادت آئیگی ‘وکلاء عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:12:24

عزیر بلوچ سے ایرانی پاسپورٹ برآمد ہونا ،بھارتی ایجنٹ کا ایران کے ذریعے بلوچستان داخل ہونا قابل تشویش ہے‘ پاکستان علماء کونسل را ‘‘کے ایجنٹ کی گرفتاری پاکستان کے اداروں کی بڑی کامیابی ہے،حکومت پاکستان کو ہندوستان اور ایران سے پاکستان میں تخریب کرنیوالے عناصر بارے تفصیلی بات کرنی ہوگی‘ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی اور صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:12:24

سندھ حکومت نے بلدیاتی ایوان چلانے کے قوائد ضوابط کو حتمی شکل دیدی،مجوزہ مسودہ منظوری کیلئے وزیر اعلی سندھ کو بھیجوادیا گیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:05:38

پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں اقتصادی معاملات پر بات ہوئی‘ توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا‘ پاکستان کی تمام توانائی ضرورتیں پوری کر سکتے ہیں‘جب بھی پاکستان کے قریب ہونے کی کوشش کرتے ہیں افواہیں پھیلائی جاتی ہیں۔ ایران پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔ایرانی صدر حسن روحانی کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 18:03:35

استور،صوبائی حکومت کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنے گی ،برکت جمیل :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:58:57

پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ’را‘ کے ایجنٹ کی گرفتاری سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:52:52

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مقدمہ عدالت میں ہونے کے باوجود ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی کو گریڈ 22 میں ترقی دے کر اسپیشل سیکرٹری بنا دیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:52:52

کراچی، تجا ر تی وفود کے تبا دلہ ،تجا ر تی نمائشوں میں شرکت سے پاکستان ،رومانیہ کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ ملے گا،خالدتواب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:37:06

کراچی میں شدید گرمی پڑنے کا امکان،محکمہ صحت نے طبی عملے کو کوئی تربیت نہیں دی مئی سے قبل عملے کی تربیت ہر حال میں مکمل کی جائے، ڈائریکٹرہیلتھ سروسز کا صوبائی محکمہ صحت کو خط :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 17:34:38

لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء کی ہفتہ کو دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:53:25

لاہور : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 4 دہشت گرد گرفتار:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:48:44

ممنوعہ کتابیں فروخت کرنے والا شخص پکڑاگیا،مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:43:58

کارسواروں نے طالبہ کو اغوا کرلیا،مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:43:58

دنیا میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے جبکہ ہمار ی قربانیوں اورکوششوں سے پاکستان میں کم ہورہی ہے،بلیغ الرحمن :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:42:33

چینی بینک پاکستان کو پہلے مرحلے میں فنڈز فراہم کرے گا،سفارتکار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:33:38

کمانڈر ترک فضائیہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے استقبال کیا‘چاق وچوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:33:38

اسلام آباد‘وفاقی پولیس کی کارروائی ‘دو منشیات سمگلر خواتین گرفتار ‘ساڑھے 6کلو سے زائد چرس برآمد ‘ مقدمات درج :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:30:30

سی پیک کے تحت ریلوے میں بہت سے منصوبے شروع کیے جائیں گے‘ ہم آنے والی نسلوں کو کمزور پاکستان نہیں دینا چاہتے ، ماضی میں بہت وقت ضائع کر دیا اب اس کی گنجائش نہیں ، آنے والے دس سال پاکستان کی ترقی کے لیے بہت اہم ہیں، سی پیک پاکستان کیلئے انتہائی اہم منصوبہ ہے متنازعہ نہیں بنانا چاہیے‘یہ ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے پاکستان کے ٹرانسپورٹیشن نظام کو بہت ترقی ملے گی‘ پاکستان ریلوے پسنجر اورفریٹ کے شعبہ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی خواہاں ہے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹرانسپورٹ کے ڈھانچہ کی ترقی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا کردار کے موضوع پر سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:30:30

لاہور‘ احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے سٹی اراضی سکینڈل میں گرفتار حماد ارشد اور بریگیڈئیر (ر) قدیر بٹ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:30:30

صادق آباد ‘پیپلز پارٹی کے جلسے سے قبل ہی جیالوں کی زور آزمائی‘ پارٹی پرچموں کے حصول کیلئے گتھم گتھا ہوگئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:29:47

ایوی ایشن ڈویژن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی بحالی کیلئے حکومت سے 100ارب روپے مانگ لئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:29:47

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایرانی ہم منصب عبد الرضا رحمانی فضلی کی ملاقات راء کے ایجنٹ کی گرفتاری اور ابتدائی تحقیقات کے نتیجے میں سامنے آنے والے حقائق پر بات چیت :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:29:47

متفقہ پالیسی نہ ہونے سے دنیا دہشتگردی کے خاتمے میں ناکام رہی‘ کمیشن داعش کو ملنے والی فنڈنگ اور اسلحہ کے ذرائع کی تحقیقات کرے‘ دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط ‘شدت پسند تنظیم داعش کے قیام کی وجوہات جاننے کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:28:41

اقتصادی راہداری کے تحت چین قرضہ نہیں سرمایہ کاری کررہا ہے‘ مارچ 2018ء تک بجلی بحران پر قابو پالیں گے‘ پاکستان کو دیوالیہ قرار دینے کی تیاری کرنے والے ادارے آج معاشی بہتری کے معترف ہیں‘ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا ایس ای سی پی کے زیر اہتمام کمپنیز بل 2016ء کے مسودے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:28:41

پاکستان اور ایران کے صدور کا دو طرفہ تجارت میں اضافے، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون اور مواصلاتی رابطوں میں اضافے ‘ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون پر اتفاق :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:28:41

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نے استعفی دے دیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:26:18

کراچی، سی ٹی ڈی کی عزیز آبادمیں کارروائی،کامران عرف کالاگرفتار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:21:56

طارق روڈ پرسونے کی دکان سے ڈکیتی کاملزم سکھر سے گرفتار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:18:24

سندھ حکومت کامزیدکیسز فوجی عدالتوں میں بھیجنے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:18:24

کراچی ، سنگین جرائم میں ملوث 6دہشت گردوں کو 90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دیدیاگیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:18:24

کراچی،سی ٹی ڈی کی کارروائی،متعدد مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:16:41

سندھ حکومت نے بلدیاتی ایوان چلانے کے قواعد ضوابط کو حتمی شکل دیدی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:15:24

عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد سمیت 20 رہنماوٴں کو اشتہاری قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:15:24

کمانڈر ترک فضائیہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ،ایئر چیف سے ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:14:23

ڈاکٹر عاصم کیخلاف دو ریفرنس کی سماعت ، 7اپریل کو فرد جرم عائد ہو گی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:14:23

وزیر داخلہ سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات ‘انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے اورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:14:23

محکمہ خوراک نے پنجاب میں گندم کی خریداری کے لئے 376مراکزقائم کرنے کی ہدایت کردی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:39:26

بلاول بھٹو زرداری آج سے پنجاب کا دورہ شروع کریں گے:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:39:26

ایرانی صدر حسن روحانی سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی ملاقات :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:39:25

ورلڈٹی20سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج ٹولیوں کی صورت میں وطن واپس آئیں گے:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:33:54

ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ ہونے کے باوجود برآمد کنندگان صرف ایک لاکھ98 ہزار ٹن چینی برآمدکرسکے:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:33:54

رواں مالی سال میں 18فیصد اضافے کے ساتھ اب تک 1954 ارب روپے ٹیکس جمع کیا:ایف بی آر:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:33:53

گوجرانوالہ میں ایک جعلی عامل نے 'جنات نکالنے' کے عمل کے دوران ایک شخص کو زندہ جلا دیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:26:52

اشتعال انگیز تقاریر کیس میں ایم کیو ایم الطاف حسین سمیت 15 سے زائد رہنماﺅں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:26:52

معاشی انقلاب سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں خوشحالی آئیگی،پانچ سال میں پاک ایران تجارت پانچ ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:26:50

کراچی ،سچل پولیس کی کارروائی ،5 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:21:12

ہمالیہ سلسلہ گرم ہونے سے آبی وسائل کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے، ماہرین :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:14:41

پی آئی اے کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز 16 گھنٹے تاخیر کاشکار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:14:41

گلوبل وارمنگ سے اس صدی کے آخر تک کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خدشہ اپنی نسلوں کو ایسی صورتحال کے حوالے کرکے جارہے ہیں جو ان کے کنٹرول سے باہر ہوگی، ماہر موسمیات :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:14:41

ایسٹر کی مبارکباد دینے پر مسلم دکاندار کو قتل کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:13:41

ڈاکٹر عاصم حسین نے 462 ارب روپے کی کرپشن کیس میں ضمانت کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:13:12

وزیراعلی سندھ کا شراب سے ہونیوالی ہلاکتوں کے ورثا کو رقم دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:13:12

2شناختی کارڈز رکھنے کا الزام ، مصطفی کھر کی سابقہ اہلیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:11:23

حکمرانوں کو اپنی تر جیح میں میٹرو نہیں صحت ،تعلیم کو لانا ہوگا ورنہ ملکی ترقی اور عوامی خوشحالی ایک خواب ہی رہے گی‘ چوہدری محمد سرور :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:11:23

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کی ضرورت ہے ‘ وزیر اعظم اور ایرانی صدر کا اتفاق :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:11:23

خطے کی ترقی کے لیے پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی اور فضائی رابطوں میں اضافہ ہونا چاہئیے ،پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے خوش گوار تعلقات کا خواہش مند ہے، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل نا گزیر ہے، پاکستان ایران سے بجلی کی خریداری پر غور کر رہا ہے صدر مملکت ممنون حسین کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:03:58

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:52:40

فرنٹئیر کور بلوچستان کے58ویں بیج کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ، 4476جوانوں کی تربیت مکمل :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:50:12

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:42:51

امتحانی نظام سے بوٹی مافیا کا خاتمہ کردیاگیا ،حقیقی ٹیلنٹ نکھر کرسامنے آرہا ہے‘رانا مشہود احمد خان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:38:01

وزیر اعلیٰ پنجاب کے شاہدرہ ہسپتال کے اچانک دورے کے بعد آفٹر شاکس نے تمام انتظامی افسران کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا او ایس ڈی بنا کر سپیشلائزڈ ہیلتھ رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا ، ہسپتال میں نئی تعیناتیاں بھی کر دی گئیں ، تمام معاملات کی انکوائری کا بھی حکم :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:38:01

ڈی ایچ اے سٹی اراضی سکینڈل ،حماد ارشد اور بریگیڈئیر (ر) قدیر بٹ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:37:17

قائد اعظم پاکستان بننے سے پہلے دنیا سے رخصت ہو جاتے تو قیامت تک پاکستان کا وجود عمل میں نہیں آ سکتا تھا‘ ڈاکٹر عبد القدیر خان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:37:17

”لوگوں کو اپنا تعارف کرانا پڑتا ہے۔۔۔آج کل طوطوں کو چوری اور بندروں کو روٹی کھلاتا ہوں“ ڈاکٹر عبد القدیر خان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:37:17

پشاور پولیس کا سرچ آپریشن ‘ چالیس سے زائد افراد گرفتار ‘ منشیات اوراسلحہ بر آمد گرفتار افراد میں دو درجن سے زیادہ کو ابتدائی تفتیش کے بعد کلیئر کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:35:30

اشتعال انگیز تقاریر ‘متحدہ کے15 رہنماؤں کیناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے خواجہ اظہارالحسن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:35:30

مری میں سوئی گیس عملہ عوام کا خادم بن کر کام کرے ،غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی ‘حافظ عثمان عباسی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:33:53

چین پاکستان اقتصادی راہداری سے قوم کی تقدیربدل جائیگی ‘گور نر خیبر پختونخوا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:33:53

بلوچستان میں بھارتی مداخلت اور بھارت میں پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے بھارت پاکستان میں اپنی مداخلت بند کرے ‘مظاہرین کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:33:53

ویزے ہونے کے باوجود روس کا پاکستانی تاجروں کو واپس بھیجنا افسوسناک ہے ‘ شیریں مزاری :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:32:56

ماضی میں بہت وقت ضائع کر دیا اب اس کی گنجائش نہیں ،آنے والی نسلوں کو کمزور پاکستان نہیں دینا چاہتے ‘ خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:32:56

امریکہ نے پاکستان کے جوہری مواد کی حفاظت کے حوالے سے ترمیمی قرار داد کی توثیق کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیدیا پاکستان نے بین الاقوامی معیار کے مطابق اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے ‘پاکستانی سفیر :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:31:41

پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت بڑھانے ‘ توانائی ‘ دفاع کے شعبوں اوردہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون پر اتفاق صدر مملکت ممنون حسین کی بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے پر ایرانی صدر کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:31:41

کراچی‘ پولیس کی پھرتیاں،بھتہ خوروں سمیت10ملزمان دھر لیے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:15:47

لورا لائی میں ایف سی بلوچستان کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ‘ 4ہزار476 ریکروٹ پاس آوٴٹ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:12:46

گوجرانوالہ‘ جعلی عامل نے جن نکالنے کے چکر میں 60سالہ شخص کی جان نکال دی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:12:46

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم نے 462 ارب کی کرپشن کیس میں ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے میں درخواست دائر کر دی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:12:46

وزیراعلیٰ سندھ کازہریلی شراب پینے سے ہلاک 45افراد کے ورثاء کیلئے 2,2لاکھ فی کس امداد کا اعلان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:09:51

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پشاور عجائب گھر سے نوادرات چوری کی تفتیش کیلئے اسلام آباد سے تحقیقاتی ٹیم طلب کرلی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:09:51

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 8میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا‘ انتخابات 12اپریل کو ہونگے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:09:51

کراچی ‘ سچل اور سعودی آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:02:55

برسلز کے علاقہ یوکیل سے مشتبہ پیکٹ برآمد۔ خبر ایجنسی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:02:09

گرفتار ’را‘ ایجنٹ کراچی ، بلوچستان کے دہشتگردوں سے رابطے میں تھا، ذرائع :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:59:40

لودھراں ‘ سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلہ میں4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے ‘اسلحہ اور خود کش جیکٹس برآبد ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے ‘ حکام :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:59:40

را آفیسر کی پاکستان میں گرفتاری، بھارتی میڈیا نے حکومت پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:54:38

خیبر پختونخوا میں عجائب گھر سے قیمتی نوادرات کی چوری کے معاملے کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد سے تحقیقاتی ٹیم طلب کر لی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:57

قومی ائیر لائن کی کراچی سے لاہور جانیوالی پرواز 16گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی ‘ مسافروں کاشدید احتجاج ‘ پروازیں رکوادیں :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:57

الیکشن کمیشن نے پشاور کے حلقے پی کے8میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:57

بلوچستان میں بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری غیر ملکی داخل اندازی کا ثبوت ہے ‘ گور نر سندھ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:09

بلوچستان سمیت ملک بھر سے را کے ایجنٹس کا خاتمہ کرنا چاہئے ‘ذو الفقار مرزا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:09

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کی ضرورت ہے ‘ وزیر اعظم اور ایرانی صدر کا اتفاق :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:51:09

پوپ فرانسس نے پاکستانی مسلمان مہاجر سمیت 12 افراد کے پاوں دھوئے اور بوسہ دیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:45:10

لاہور ایئرپورٹ پر بذریعہ کورئیر ہالینڈ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:25:47

وزیر اعلی سندھ نے زہریلی شراب کے سبب ہلاک افراد کے لیے امداد کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:21:04

سعودی حکام نے غیرملکیوں‌کو ڈرائیونگ ویزا کے اجرا پر بھی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:15:05

ایسٹر کا مذہبی تہوار کل منایا جائے گا ،مسیحی عبادتگاہوں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:10:22

اسلام‌آباد : حکومت کا روسی سفارتکار کو طلب نہ کرنا شرمناک ہے۔ شیریں‌مزاری:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:06:26

کراچی ‘ پولیس کی اڑھائی کروڑ تاوان کیلئے اغواء کی گئی فیملی کی بازیابی کیلئے کارروائی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:01:40

سندھ حکومت کامزید7کیسز فوجی عدالتوں میں بھیجنے کافیصلہ‘صوبائی محکمہ داخلہ نے سمری وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:59:52

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی کی ملاقات ‘بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان خصوصاً بلوچستان میں مداخلت سے آگاہ کیا‘ ایرانی صدر کی آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کی ستائش :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:59:52

پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنیکی ضرورت ہے‘ دونوں ملک باہمی تجارت کو پانچ ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں‘ معاشی اہداف کے حصول کیلئے دہشتگردی اور توانائی بحران سے جلد نمٹنا ہوگا‘ توانائی بحران کی وجہ سے سالانہ شرح نمو میں دو فیصد کمی کا سامنا ہے‘ حکومت علاقائی روابط کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے‘ معاشی انقلاب سے پورے خطے میں خوشحالی آئیگی‘ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کررہے ہیں‘ نواز شریف :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:59:52

”را“ کے بہت بڑے افسرکی گرفتاری پاکستان کے خفیہ اداروں کی بہت بڑی کامیابی ہے ‘ آصف احمد علی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:48:21

پاکستان نے سول اور ملٹری مقامات پر اپنے جوہری مواد کے تحفظ اور سیکیورٹی کو یقنی بنانے کے لیے کئی اقدامات اٹھائے ہیں:نیوکلیئر کانفرنس سے قبل جاری ہونے والی رپورٹ:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:47:41

مغرب کی تشویش کے باوجود پاکستان ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کا اپنا پروگرام جاری رکھے گا۔ مشیر نیشنل کمانڈ اتھارٹی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:47:40

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دو ریفرنس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:47:40

عامل نے ’جن‘ نکالنے کے چکر میں‌60 سالہ شخص کی جان نکال دی:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:45:57

خبر دار ! یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:36:35

سچل پولیس کی کارروائی ،5 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:34:33

''را'' کے گرفتار افسر نے پاکستان میں دہشت گردوں کو کروڑوں ڈالر دئیے قرآن پاک کی تعلیم بھی حاصل کی ، 6 ماہ میں دو بار "را" کے سربراہ سے ملا بھارتی خفیہ ایجنسی ،را ، کے ایجنٹ کے مزید انکشافات سامنے آگئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:34:33

ٹورنٹو سے کراچی آنیو الی پی آئی اے کی پرواز کو لینڈنگ کے بعد حادثہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:33:42

بھکر :ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں صفائی کی ابتر صورتحال ، مریضوں کا احتجاج و نعرے بازی،چیک اپ کیلےئے نہ ڈاکٹرز نہ ادویات ہیں ابترصورتحال پر وزیر اعلیٰ کاروائی کریں ، مظاہرین کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:33:42

پاکستان کی جوہری سیکیورٹی میں بہتری آئی ہے، رپورٹ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:33:42

بھارتی میزائل تجربہ خطے کی ایٹمی سیکیورٹی کیلیے خطرہ ہے، امریکا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:32:49

برسلز دھماکوں کے ملزم نجیم عشراوی کی شناخت دوسرے خود کش بمبار کے طور پر ہوگئی:بیلجئیم کے پراسیکیوٹر جنرل کا بیان:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:26:39

ماسکو میں محصور مزید18 تاجر پاکستان پہنچ گئے‘ پاکستانیوں کی تضحیک کرنے پر حکومت روس کے ساتھ سفارتی سطح پرمعاملے کو اٹھائے:ڈی پورٹ ہونے والے تاجروں کا مطالبہ:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:26:39

روس میں محصور 18پاکستا نی شہری نجی ائیر لائن سے اسلام اّباد پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:24:01

پٹھان کوٹ حملہ:پاکستانی تفتیشی ٹیم کل بھارت جائیگی ،بھارتی سرکار نے ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:24:01

کراچی ، کارکھمبے سے ٹکرا گئی 1 شخص زخمی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:22:59

لودھراں ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ،چار دہشت گرد ہلاک ،خود کش جیکٹس اور دھماکہ خیز مواد برآمد :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:22:59

بھارت ، ریاست راجھستان میں بغیر ویزاقیام پر 35 پاکستانی گرفتار :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:22:59

ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی ایوان صدر آمد،صدرمملکت نے استقبال کیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:22:53

بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:09:51

مسلمان خاتون کے انٹرویو کرنے پر میانماز کی سیاستدان کا اعتراض:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:01:07

لودھراں انسداددہشتگردی فورس کی کاروائی 4دہشت گرد مارے گئے:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:54:15

پاکستان کی جانب سے جوہری مواد کی حفاظت کے لیے ترمیمی قرار داد کی توثیق کا فیصلہ خوش آئند ہے:امریکا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:54:14

ٹورنٹو سے کراچی آنےو الی پی آئی اے کی پرواز کا طیارہ لینڈنگ کے بعد جیٹی سے ٹکرا گیا:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:54:14

یمن کے شہر عدن میں تین چیک پوسٹوں پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں میں 22 افرادہلاک:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:30:19

راجستھان میں بغیر ویزاقیام کے الزام میں 35 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا ، بھارتی حکام:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:30:19

داعش کا نائب سربراہ عبدالرحمن مصطفی القدولی امریکی فوج کی ایک کارروائی میں مارا گیا ہے۔امریکی وزیردفاع:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:30:19

بغداد کے فٹ بال اسٹیڈیم میں خودکش حملہ : 50سے زائد افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:13:44

برسلز اور پیرس حملوں میں ملوث عسکریت پسند گروہ کو صفحہ ہستی سے مٹایا جا رہا ہے۔فرانسیسی صدر:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:13:44

بھارتی خفیہ ایجنسی کا افسر ایرانی شہر چاہ بہار کی جیولرز شاپ میں بیٹھ کر کروڑوں ڈالر سے پاکستان میں دہشتگردی کا خفیہ آپریشن چلارہا تھا ‘ وہ پچھلے 6 ماہ میں دو بار "را" کے سربراہ سے ملا ، افغان خفیہ ایجنسی سے بھی رابطے میں تھا :بلوچستان سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسرکے بارے میں مزیدانکشافات سامنے آگئے:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:13:44

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایرانی صدر کی ملاقات‘پاک ایران تعلقات ، خطے کی سیکورٹی صورتحال اور بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کی پاکستان بالخصوص بلوچستان میں مداخلت پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 11:07:52

کراچی: پی آئی ے کا طیارہ ٹنل سے ٹکرا گیا، پائلٹ طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل:

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 10:59:15


لاہور: جیل روڈ پر فارماسسٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جیل روڈ پر فارماسسٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: حضرت مادھو لال حسین کے عرس کے موقع پر ایک ملنگ ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈال رہا ہے۔


لاہور: ہیلپ پوئر وومن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ہیلپ پوئر وومن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ریس کورس پارک میں سکول کے بچے پھولوں کی نمائش دیکھنے کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر میاں بیوی پھولوں سے تیار کیے گئے فریم کو دیکھ رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی ویلج کونسل بانڈہ پیر خان ون کے دفتر کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


مظفر آباد: سابق امیدوار اسمبلی مختار عباسی کے ہمراہ مقامی سکول کے اساتذہ کا گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری یاسین سے ندا بلال پارٹی امور پر تبادلہ خیال کر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ٹرانسپورٹ کے ڈھانچہ کی ترقی میں پبلک پرائیویٹ پارٹرنر شپ کا کردار کے موضوع پر سیمینار کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: خواتین سلیم علی دادا کے بنائے ہوئے ملبوسات کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلی چوہدری نثار علی خان سے انکے ایرانی ہم منصب عبدالرضا رحمانی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلی چوہدری نثار علی خان سے انکے ایرانی ہم منصب عبدالرضا رحمانی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ترک کمانڈر جنرل عابدین اونل ائیر ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان، ترک کمانڈر جنرل عابدین اونل کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایران کے صدر حسن روانی سے مصافحہ کرتے ہوئے۔


لاہور: ریس کورس پارک میں ایک خاتون پھولوں سے بنائے گئے قومی پرچم کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہے۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر خواتین پھولوں کے ساتھ تصویریں بنا رہی ہیں۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر بچے پھول دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر بچے پھول دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ایس پی سٹی، سٹی ٹریفک سے ٹرانسفر ہونیوالے ڈی ایس پی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


دوسرے ٹی سی او لاہور انٹر نیشنل سکواش کپ 2016ء کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تنویر عباس کے ہمراہ گروپ فوٹو، اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر، تحصیل سپورٹس آفیسر ماڈل ٹاؤن آصف نعیم ورک، مانون خان، محمد شہزاد اور ریحان روشن بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ کیانی ملاقات کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ہائی وی شکریال کے علاقے میں جمع ہونیوالا کوڑا کرکٹ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: بچے کمیٹی چوک کے علاقے میں گیم کھیل کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


راولپنڈی: کلمہ چوک میں مسافروں کے بیٹھنے کے لیے بنائے جانیوالا اسٹاپ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے متعلقہ حقام توجہ کی منتظر۔


راولپنڈی: ممتاز قادری کے چہلم کی تیاریوں کے حوالے سے ڈی سی او ساجد ظفر اور سی پی اسرار عباسی لیاقت باغ کا دورہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد:ایرانی صدر حسن روحانی پاک ایران مشترکہ تجارتی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف پاک ایران مشترکہ تجارتی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف پاک ایران مشترکہ تجارتی فورم میں ایرانی صدر حسن روحانی سے مصافحہ کرتے ہوئے۔