بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-16)

ورلڈ ٹی ٹونٹی، پاکستان نے بنگال ٹائیگرزکے ارمان ٹھنڈے کردیئے

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے مین راؤنڈ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 55رنز سے شکست دے دی ۔ شاہد آفریدی نے بنگالی باؤلرز پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے 19گیندو ں پر 49رنز بنا کر پاکستان کا سکور 201تک پہنچانے میں اہم کردا ر ادا کیا ۔شکیب الحسن کے 50 ناٹ آؤٹ رن بھی بنگلہ دیش کو بڑی شکست سے نہ بچا سکے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل:

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 00:01:38

پرویز مشرف ای سی ایل کیس کا باضابطہ عدالتی فیصلہ ابھی تک وزارت داخلہ کو موصول نہیں ہوا، ترجمان:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 23:32:07

شہباز تاثیر ہم سب کیلئے جرات اور بہادری کی بہترین مثال ہیں: اہلیہ ماہین تاثیر:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 23:29:43

صدر مملکت ممنون حسین نے ترکمانستان کے صدر قربان علی برد محمدوف کو پولیٹکل سائنس میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:38:43

پاک چین اقتصادی راہداری بلوچستان اور پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے اور انقلابی تبدیلیوں کا پیش خیمہ ثابت ہوگا گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کی جرمن قونصل جنرل سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:34:59

چین کا ملک بھر کے ا سکولز میں فٹ بال کی کوچنگ کے لئے خصوصی اکیڈمیز بنانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:34:59

پرویز مشرف کے خلاف رشید غازی قتل کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ملزم کی عدم پیروی پر دونوں ضامنوں کو نوٹس جاری کر دیئے ، جواب طلب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:34:59

صدر ممنون حسین اور ترکمانی ہم منصب کے درمیان ملاقات ، علاقائی رابطوں کے فروغ، توانائی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافے پر اتفاق دونوں ممالک کو ویزے کے سلسلے میں مزید سہولتیں دینی چاہئیں، فضائی اور زمینی رابطوں کے آغاز سے دونوں ملک معاشی طور پر قریب ہو جائیں گے، ممنون حسین ترکمانستان پاکستان کے ساتھ مشترکہ منصوبوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہش مند ہے ، قربا ن علی محمدوف کی ممنون حسین کو ترکمانستان کے دورے کی دعوت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:33:40

وزیر مملکت عابد شیرعلی نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد پر طنز کی بجلی گرا دی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:33:40

ایسا لگتا ہے حکومت ،مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ’’ مک مکا ‘‘ ہوا ہے‘ اعتزاز احسن :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:33:40

وزیر اعظم نے پی آئی کی بہتر کارکردگی پر مزید موقع دینے کا یقین دلایا ہے ،بریفنگ میں 22ارب روپے امداد کی سفارش کرینگے‘ سیکرٹری سول ایویشن اتھارٹی پی آئی اے آپریشنل قرضے خود اپنی آمدنی سے ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ،ہر ماہ ساڑھے تین ارب روپے سود کی ادائیگی بڑا بوجھ ہے‘ عرفان الٰہی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:31:43

مولا نا فضل الرحمن کی اعتزاز احسن سے ملاقات ،عیادت کی ،ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا دینی جماعتوں کے رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں منصورہ میں ہونے والی اے پی سی کے فیصلوں پر غوروخوض کیا گیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:30:52

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:30:52

ایم کیو ایم کی ایک اور وکٹ گرنے کا امکان متحدہ قومی موومنٹ کے باغی رہنمااور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال آج ایک اور اہم پریس کانفرنس کریں گے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:30:52

پاکستان اورترکمانستان کاعلاقائی رابطے اور نقل و حمل کو فروغ دینے ، توانائی، دفاع، انفرااسٹرکچر ، تجارت ،سیکورٹی ، ویزے کے اجرا میں نرمی اور کھیل اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:25:59

صدر ممنون حسین نے ترکمانی ہم منصب کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا پاکستان اور ترکمانستان مابین حکومتی اور عوامی سطح پر خوشگوار دوستانہ تعلقات ہیں ، تعلقات مشترکہ تاریخی اور ثقافتی ورثے سے وابستہ ہیں، ڈاکٹریٹ کی ڈگری پر حکومت اور پاکستانی عوام کا شکرگذار ہوں ، قربان علی برد محمدوف کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:00:59

تھانہ آئی نائن کی حدود میں حادثہ میں2افراد جاں بحق ،2افراد زخمی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:57:06

اسلام آباد ہائی کورٹ نے یقین دہانی کے باوجود مستقل نہ کرنے پر سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور سیکرٹری کلائمیٹ چینج ڈویژن کو طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:55:49

پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ کراچی شہر میں ہڑتالوں کے خلاف آواز بلند کی ہے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی کی کراچی میں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:51:26

وزیر داخلہ سندھ کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اعلی سطحی اجلاس :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:51:26

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے جاپان کے قونصل جنرل اکیر اوچی کی گورنر ہاؤس میں الوداعی ملاقات کی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:51:26

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی، تجارت اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعلقات پر پیشرفت پر اطمینان بخش ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف پارلیمانی روابط دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ میں اہم کردار کے حامل ہیں، تاجکستان کی مجلس نمائندگان کے چیئرمین ظہروف شکر جان سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:42:55

جی ایس پی پلس کا متوقع فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا، توانائی کا بحران اور امن و اما ن کی صورتحال پر قابو اور ماحولیات کو بہتر کرنے سے ہی پیداوار میں اضافہ اور لاگت میں کمی آئے گی اور ایکسپورٹ میں اضافہ ہو گا۔ عبدالروٴف عالم :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:36:48

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 39 قبائلی علاقہ جات کے 2 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا نتیجہ جاری کر دیا:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:35:42

نادرا نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 160 لاہورکی رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی‘بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں سامنے آگئیں:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:35:42

سندھ پولیس کے مختلف فنڈز میں ایک ارب چالیس کروڑ روپے کرپشن کی نیب نے تحقیقات شروع کردیں ‘70پولیس افسران کونوٹس جاری:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:35:42

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت معاشی انقلاب کی علمبردار ہے، مہتاب احمد خان :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:33:49

ایم کیو ایم کا گورنر سندھ کی تبدیلی کیلئے مسلم لیگ ن سے رابطہ:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:33:35

ملک میں آئین کے آرٹیکل 6 سے زیادہ طاقتور کوئی قوتیں ہیں۔ حکومت نے جان چھڑانے کیلئے مشرف کا معاملہ عدلیہ کے حوالے کیا۔خورشید شاہ:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:31:32

ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والوں کا خون صلہ مانگ رہا ہے :گورنرپنجاب:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:31:32

سیکورٹی ایکسچینج کمیشن نے فروری کے مہینے میں 490کمپنیاں رجسٹر ڈکیں :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:31:32

وزیر اعلی سے ترک سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات ،قابل تجدید ذرائع سے بجلی کا منصوبہ لگانے میں اظہار دلچسپی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:09:26

سنی اتحاد کونسل نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دس نکاتی فارمولا پیش کردیا داعش ‘ القاعدہ اورپاکستانی طالبان جیسی تنظیموں کیخلاف تمام مکاتب فکر کی طرف سے اجتماعی فتویٰ جاری کروایا جائے ‘ تجاویز :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:09:22

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس ،امن عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر طرح مقدم ہے ،پولیس جانفشانی سے فرائض سرانجام دے‘وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب اجلاس میں پشاور میں سیکرٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکے کی شدید مذمت ،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:06:25

کاشتکاروں کو عالمی کساد بازاری سے پیدا شدہ مسائل سے محفوظ رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے‘کاشتکاروں کو در پیش مسائل کے ازالے کیلئے زرعی کانفرنس اسی ماہ ہوگی‘کانفرنس میں کاشتکاروں ،ماہرین اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملکر نتیجہ خیز اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی‘پاکستانی معیشت کا مستقبل زراعت سے وابستہ ہے،زراعت کے فروغ کیلئے وسائل میں کمی نہیں آنے دینگے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:06:25

پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعدا د 16ہوگئی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:06:25

پرویز مشرف کے ملک سے باہرجانے کا فیصلہ حکومت پاکستان اور وزیراعظم کریں گے ٗریاض حسین پیرزادہ حکومت چاہے تو پرویز مشرف ملک سے باہر نہیں جاسکتے ٗوفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:02:36

وزیراعظم کا پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی، تجارت اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعلقات پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار پاکستان خطے میں امن و استحکام کی خاطر اپنے ہمسایوں کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ٗ افغانستان میں امن، استحکام اور ترقی میں پاکستان کا اہم مفاد وابستہ ہے ٗنوازشریف کی تاجکستان کی مجلس نمائندگان کے چیئرمین ظہروف شکر جان سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:01:14

عمران خان کا صوبہ خیبر پختون خوا کی سیاحتی پالیسی کا اعلان نئی پالیسی پر عملدرآمد سے صوبے کو سالانہ پچاس ارب روپے کی آمدن ہو گی ٗسیاحت کے فروغ سے مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا ٗصوبے میں آثارقدیمہ کومحفوظ کریں گے ٗاپنی ثقافت کے تحفظ کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے ٗ پشاور دھماکہ قابل مذمت ہے ٗ نیشنل ایکشن پلان کامیاب بنانے کیلئے سب کو ملکر کام کر ناہوگا ٗ احتسا ب کمیشن کے ترمیمی بل پر کمیٹی تیزی سے کام کر رہی ہے ‘بہت جلد یہ بل کے پی کے اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا ٗ تقریب سے خطاب ٗ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:00:01

ترکمانستان کے صدر کی ایوانِ صدر آمدپر صدر مملکت نے خود استقبال کیا ٗ بچوں نے مہمان صدر کو گل دستے پیش کئے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:00:01

سپریم کورٹ کی تمباکو اور شیشہ نوشی سے متعلق ازخودنوٹس کیس میں وفاق اور صوبائی حکومتوں کوبلاامتیاز کارروائی جاری رکھنے اور روک تھام کیلئے جلد قانون سازی مکمل کرنے کی ہدایت ایک ماہ میں رپورٹ عدالت کوپیش کی جائے ٗ شیشہ سنٹروں پرپابندی کے باوجود مبینہ ملی بھگت سے قائم غیر قانونی مراکز میں نوجوان نسل شیشہ پی کرخود کونقصان پہنچارہے ہیں ٗ سخت نظررکھنی چاہیے ٗعدالت عظمیٰ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:57:37

پریس کلب کا دورہ اعزازکی بات ہے‘ پاکستان کے بڑے شہروں میں گیا ہوں‘ بہت پیاراور احترام ملاہے انسان کو صرف پیارہی سے خریداجاسکتاہے اور مجھے آپ کے پیارنے خریدلیاہے۔بھارتی اداکار رضا مراد لاہور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ آف آنرمیں خطاب:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:49:34

بلاو ل بھٹو زرداری سے رومانیہ کے سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر و ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:43:13

بیساکھی میلہ کے موقع پر سکھ یاتریوں کی اسلامی کے تعلیمات کے مطابق مہمان نوازی کریں گے،صدیق الفاورق ویزہ کی مشکلات میں کمی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے ہزاروں سکھ یاتریوں کی رہائش و سیکورٹی سمیت دیگر تمام تر انتظامات مزید بہتر بنائے جا رہے ہیں تاکہ دنیاپاکستان کی نیک نامی میں اضافہ ہو ،چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:39:37

تاثیر خاندان کی جانب سے ممتاز قادری کو پھانسی سے قبل معافی دے دیے جانے کا انکشاف:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:27:55

وفاقی دارالحکومت میں رہائش پذیر تمام غیر ملکیوں نے اپنے کوائف جمع کروا دئیے،ترجمان وزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:18:36

حکومت عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے، ، ملکی ترقی کیلئے کم لاگت اور کم خرچ منصوبوں پر عمل کر رہے ہیں، عام آدمی کی بہتری کیلئے مزید منصوبے شروع کریں گے، عوامی فلاح و بہبود کیلئے وسائل کو مساوی بنیادوں پر استعمال کریں گے وزیراعظم نواز شریف کی اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:18:36

لاہور‘ اینٹی نارکوٹکس فورس کی ایئر پورٹ پر کارروائی ‘ہیروئن جدہ سمگل کرنے والے ماں اور بیٹے گرفتار :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:17:07

آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک پاکستان دینا چاہتے ہیں،کرپٹ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا‘ اسپیکر پنجاب اسمبلی پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ملک کو مسائل کی دلدل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے لیے مل کر محنت کر نا ہو گی‘ رانا محمد اقبال :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:08:21

پاکستان میں غیر ملکیوں کی زائد قیام کے لئے درخواست دینے پر کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ٗمریم اورنگزیب تین سال زائد قیام اور 15 دن میں بڑا فرق ہے ٗ قانون کے تحت جرمانہ معاف نہیں کیا جاسکتا ٗاسمبلی میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:08:21

کوئی بھی قانون آئین اور قرآن وسنت کے منافی نہیں بنایا جائے گا ٗ سردار محمد یوسف اﷲ تعالیٰ سے دعا ہے ملک جلد امن کا گہوارہ بن جائے ٗوفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:06:02

بیرسٹر اعتزاز احسن کا عدالت کی جانب سے پرویز مشرف کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے پر حیرت کا اظہار مشرف پر سنگین الزامات پر مقدمات قائم ہیں، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، غداری کا مقدمہ بھی بھگت رہے ہیں ، ممکن ہے پاکستان واپس نہ آئیں ، عدالتی فیصلوں میں انسانی حقوق کے معیار کا خیال رکھا جائے ، بیان :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:06:02

صدر مملکت کی پشاور بم دھماکے کی مذمت ، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت بزدلانہ کارروائیوں سے حکومت ،عوام کا دہشت گردی کیخلاف عزم کمزور نہیں کیا جاسکتا، ممنون حسین :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:03:46

پاکستان کا سا 1000منصوبے کی تکمیل کا منتظر ہے ، ممنون حسین پاکستان ، تاجکستان کے درمیان مشترکہ تاریخ، مذہب اور ثقافت کی بنیاد پر بہترین تعلقات قائم ہیں، پارلیمانی، تجارتی و ثقافتی وفود کے درمیان تبادلے سے مزید گہرائی پیدا کی جا سکتی ہے،مسلم امہ کے درمیان اتحاد ،یکجہتی کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی تاجک پارلیمانی وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:03:46

میچ دیکھنے کی اجازت نہ ملنے پر بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستان کا شدید احتجاج پاکستانی جذبات سے نئی دہلی حکومت کو آگاہ کر دیا جائے گا، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:03:46

بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:57:32

وزارت داخلہ نے ہاؤس ہولڈ سروے کے دوران اپنے کوائف مہیا نہ کرنے والے 303غیر ملکیوں کے گھروں کے داخلی اور خارجی راستے بلاک کر د ئیے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:54:29

پیپلز پارٹی نے اشیاء خورد و نوش اور یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی نہ دینے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:53:04

تاجکستان کے پارلیمانی وفد کی قومی اسمبلی آمد ، حکومتی اور اپوزیشن ممبران کی طرف سے مہمانوں کا پرتپاک خیر مقدم تاجک پارلیمنٹیرینز کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے ، شاہ محمود قریشی طلال چوہدری ، آفتاب شیرپاؤ، غلام احمد بلوراور دیگر کے خیر مقدمی کلمات :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:53:04

قومی اسمبلی میں فیوچر مارکیٹ بل 2016اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ترمیمی بل 2015 اتفاق رائے سے منظور :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:53:04

میں اپنے گھر واپس آیا ہوں، حیدر گیلانی کو بھی اب واپس لانا ہے‘شہباز تاثیر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:35:46

مسلح افواج کی 23مارچ کی پریڈ کے سلسلے میں ریہرسل جاری ، تینوں مسلح افواج کے چاق وچوبند دستوں کی شرکت پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار فضائی کرتب دکھائے جبکہ فل ڈریس ریہرسل پریڈ 21مارچ کو ہوگی، ٹریفک پلان جاری :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:35:46

دہشت گرد افراتفری پھیلا کر ترقی کے عمل کر روکنا چاہتے ہیں ، وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہونگے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی پشاور بم دھماکے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:35:46

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قتل کیس کا ملزم دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:34:03

پرویز مشرف کے ذاتی معالج فیصلہ کریں گے کہ ان کو علاج کے لئے کہاں بھیجا جائے،پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کیلئے خصوصی انتظامات کرنا ہونگے،وہ 2 ماہ کیلئے بیرون ملک جائیں گے ،وطن واپس آکر اپنے خلاف تمام مقدمات سامنا کریں گے ،جوڈیشل کمیشن نے لال مسجد کیس میں مشرف کوبرا ہ راست ذ مہ دار قرار نہیں دیا، مصطفی کمال کے گروپ سے الحاق یا ادغام کیا جا سکتا ، 12 مئی کا واقعہ مشرف نے یا ایم کیو ایم نے نہیں کروایا، مشرف کے دور میں ایم کیو ایم کا عسکری ونگ نہیں تھا آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:34:03

لگتا ہے پرویزمشرف کو باہر جانے کی اجازت ملنے سے وزیراعظم بھی راضی ہیں، حکومت اس معاملے پر دباؤ میں تھی، مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا فیصلہ سر آنکھوں پر ہے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا سابق صدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق عدالتی فیصلے پر ردعمل :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:32:26

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان ، مالیاتی انٹیلی جنس اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے 8 معاہدے طے سمجھوتوں پر دستخطوں سے باہمی تعلقات کو فروغ حاصل ہو گا، پاکستان کو ترقی کرتا ملک دیکھنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دے سکتے ہیں، تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے خطے کے ملکوں کو فائدہ ہو گا ، ترکمانستان کے صدر قربان علی محمد وف کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:32:26

تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے کیونکہ وہ اقتصادی انقلاب کیلئے کامیابی سے کام کر رہی ہے ‘تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہوگئی ہے مسلم لیگ (ن) کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ کا بیان :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:32:26

قصور ‘محکمہ صحت اور ایف آئی اے کی ٹیم کافیکٹر ی پرچھا پہ ‘جعلی ادویات کی بھا ری مقد ار پکڑی گئی‘ ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:30:02

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دیدیئے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:30:02

سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر142261افراد کے خلاف کارروائی سیٹ بیلٹ کا استعمال شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے‘ سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:30:02

ایم کیو ایم کو’’را‘‘سے فنڈنگ کے حوالے سے شفاف تحقیقات کی جانی چاہئیں‘ میاں مقصود احمد پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے امیر جماعت اسلامی پنجاب کی منصورہ میں تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:26:39

وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہے گا، کل ایک اور پریس کانفرنس ہوگی: انیس قائمخانی:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:26:14

پنجاب میں ایک ماہ میں181افراد کی خودکشی حکمرانوں کی گورننس کے منہ پر طمانچہ ہے‘حکمرانوں نے ملک کو تباہ کر نے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ‘پنجاب میں جنگل کا قانون ہے حکومت کہیں نظر نہیں آتی ہے،تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں چٹان سے زیادہ مضبوط اور متحد ہے،تحر یک انصاف اقتدار میں آکر کر پٹ لوگوں کو انکے منطقی انجام تک پہنچائے گی سابق گورنر پنجاب و تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور کی وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:19:44

پاکستان کیلئے چیک ریپبلک کے ساتھ سافٹ ویئرپراڈیکٹس کی برآمدات کو فروغ دینے کے وسیع مواقع پائے جاتے ہیں، جان فیوری انٹرپرینیورز انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر کے شعبوں میں چیک ریپبلک کے ساتھ کاروبار کے نئے مواقع تلاش کرنے کیلئے کوششیں تیز کریں، سفیر چیک ریپبلک :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:59:36

وزیراعلی خیبرپختونخواکی سیکرٹریٹ ملازمین کی بس میں بم دھماکے کی شدیدمذمت ظالمانہ ، بزدلانہ کاروائیوں سے عزائم متزلزل نہیں ہوسکتے ، سیکورٹی ادارے اس سے بخوبی نمٹ رہے ہیں،پرویزخٹک :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:52:52

قومی اسمبلی اجلاس، وزیر مملکت انوشہ رحمن کی طرف سے پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومت کو نا اہل قرار دینے پر اپوزیشن کاشدید احتجاج :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:52:52

گلیات کی خوبصورتی کا منصوبہ 30 جون تک مکمل کر لیا جائے گا، جی ڈی اے میں 35 پوسٹوں پر شفاف بھرتیاں ہوئی ہیں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن رضا علی حبیب کی ہنگامی پریس بریفنگ سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:47:00

ایف آئی اے نے فلاحی ادارے کی خواتین کو سوشل میڈیا کے ذریعے حراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا سوشل میڈیا کے ذریعے حراساں کرنے والے افراد کیخلاف کسی قسم کی رعایت نہ برتی جائے،وزیر داخلہ کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:49:39

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ رواں سال آپریشنل ہو جائے گا،کمپنی ایکٹ تحت پاکستان ایئرویز رجسٹرڈ ہو چکی ہے، فی الحال پی اے ایل کیلئے نئے جہاز نہیں خریدے جا رہے،ریلوے کو مالی سال 2014-15 میں ہدف سے بڑھ کر 31.927 ارب روپے آمدن ہوئی ، رواں مالی سال کے مکمل ہونے تک 35.181 ارب روپے آمدنی متوقع ہے ، ٹیلی کام سیکٹر میں غیر ملکی سر مایہ کاری 908 ملین ا ڈالر ہو گئی،گزشتہ سال ملک میں 5634 غیر ملکی سیاح آئے قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر سعد رفیق ، وزراء مملکت شیخ آفتاب اور انوشہ رحمان کے اراکین کے سوالوں کے جوابات :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:48:36

قومی اسمبلی اجلاس، وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمان پیپلز پارٹی پر برس پڑیں،پی پی اراکین کا شدید احتجاج پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں ملک کے ہر ادارے کا بیڑہ غرق کیا ،سابق دور میں وزارت آئی ٹی ایڈہاک ازم پر چلتی رہی، نہ ہی وزیر مستقل تھا اور نہ ملازمین،6سے 7وزیرؤں نے وزارت کا بیڑہ غرق کر دیا، ہماری حکومت میں آئی ٹی سیکٹر میں 60فیصد بیرونی سرمایہ کاری بڑھی،اب کام ہورہا ہے تو ان لوگوں کو تکلیف ہورہی ہے، شور مچانے کی بجائے سچ سننے کا حوصلہ پیدا کریں، وزیر مملکت برائے انفارمشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:48:36

کاسا 1000 منصوبے پر جلد عملدرآمدچاہتے ہیں ، افغانستان میں امن و استحکام اور ترقی ہمارے مفاد میں ہے مفاہمتی عمل کیلئے مسلسل اور سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں، پائیدار امن کیلئے افغان عوام پر مشتمل مفاہمتی عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کی تاجکستان کے ایوان زیریں کے چیئرمین سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:48:36

خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لئے انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خطرے سے اجتماعی طور پر نبرد آزما ہونے کی ضرورت ہے، پاکستان اور ترکمانستان علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے وزیراعظم محمد نواز شریف اور ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:44:31

اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کے حلقے میں مصطفی کمال کے چرچے،بینرز آویزاں کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:33:08

صدر ممنون حسین سے تاجکستان کے ایوان زیریں کے چیئرمین ظہروف شکروف کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال پاکستان خطے میں امن کا خواہشمند ہے ،مسئلہ کشمیر کو مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں،ممنون حسین :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:33:08

سپریم کورٹ ، پرویز مشرف کا نام برقرار رکھنے اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر حکومتی اپیل مسترد حکومت مشرف کے بیرون ملک روانگی کے معاملے پر خود کچھ نہیں کرنا چاہتی،یہ معاملہ عدالت پر ڈالنا چاہتی ہے ، بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں دیتی تو حکومت قانونی حکم جاری کرے ،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے دوران کیس ریمارکس :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:30:59

سٹیزن آرکائیو آف پاکستان کے تحت پاکستان کے پہلے لیونگ ہسٹری میوزیم کی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ پروگرام کا انعقاد ئیل اسٹیٹ سرمایہ کاروں کیلئے منافع اور تحفظ دو اہم مسئلے ہیں جبکہ تاریخی تحفظ سرمایہ کاروں کے ان دونوں ہی مسائل کو حل کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، سعد ارشد :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:30:59

ماہی پروری کے18افسران جدید تربیت کے لئے تھائی لینڈ پہنچ گئے یہ افسران کیج کلچر اور انٹینسو کلچر ٹیکنیک کے ذریعے مچھلیاں پالنے کے ماڈرن طریقوں کی تربیت حاصل کریں گے دوران تربیت جنوب مشرقی ایشیا کے تھائی لینڈ میں واقع سب سے بڑے پراسیسنگ یونٹ کا بھی دورہ کریں گے وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ایکوا کلچر کے شعبہ میں بلیو ریوولوشن لانے کے حوالے سے افسران کو بیرون ملک تربیت دلوائی جا رہی ہے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:07

گورنر پنجاب نے پی ایچ ڈی کرنے والے ڈیڑھ سو سے زائد سکالرز اور 5ہزار سے زائد گریجوایٹس میں ڈگریاں جاری کر دیں :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:55:25

کراچی ، لیاری میں پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہر ہ ،شدید نعرے بازی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:50:42

کراچی، کورنگی میں پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی لاکھوں مالیت کا مال جل کر خاکستر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:50:42

آئی جی سندھ نے اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لئے اینٹی موبائل اسنیچ اینڈ تھیفٹ یونٹ بنانے کے لیے سفارشات طلب کرلیں :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:49:56

خیبرپختونخوا ٹورازم پالیسی سے سالانہ 50 ارب روپے کا فائدہ ہو گا ،عمران خان :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:49:56

لینڈ ریکارڈ کا فرسودہ نظام ختم کر کے عوام دوست نظام متعارف کردیا۔حمیدہ وحید الدین :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:48:41

انسداد جعلی ٹاسک فورس کی پتوکی کے علاقے میں کارروائی ،جعلی ادویات تیار کرنے والے فیکٹری پکڑ ی گئی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:45:13

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دیدیئے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:44:06

سندھ پولیس کے فنڈز میں ایک ارب40 کروڑ روپے کی کرپشن‘ نیب نے تحقیقات شروع کردیں:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:43:04

لاہور،بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کے مختلف حادثات ، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:39:59

لگتا ہے پرویز مشرف کے باہر جانے پر نواز شریف راضی ہیں،سید خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:39:59

سعودی عرب زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا، سعودی سفیر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:34:03

پوری قوم مادر وطن سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے متحد ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کی پشاور میں دھماکے کی مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:31:19

جمہوریت کی بحالی، مضبوطی، تسلسل، این ایف سی ایوارڈ، صوبائی خود مختاری، اٹھارویں ترمیم، پارلیمانی جمہوریت کا قیام پی پی پی کے کارنامے اور جمہوری تحفے ہیں،بلاول بھٹو زرداری :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:31:19

تجارتی تنظیموں سے متعلق بے نامی شکایات پر کارروائی نہیں کی جائے گی وفاقی وزیر تجارت انجنئیر خرم دستگیر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:31:19

پاکستان ناروے کو بااعتماد دوست اور شراکتی پارٹنر تسلیم کرتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:26:22

پشاورمیں ملازمین کی بس پر دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے،وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:26:22

پرویز مشرف کے ملک سے باہرجانے کا فیصلہ حکومت پاکستان اور وزیراعظم کریں گے،میاں ریاض حسین پیرزادہ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:26:22

حکومت زراعت کے شعبہ کی ترقی اورکسانوں کی خوشحالی کیلئے کوشاں ہے، وزیر زراعت گلگت بلتستان :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:23:40

کراچی میں امن وامان کے قیام کیلئے جاری آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں،انجینئر خرم دستگیر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:23:40

پاکستان ناروے کو اپنا بااعتماد دوست اور شراکتی پارٹنر تسلیم کرتا ہے،پارلیمانی و اقتصادی تعاون کو فروغ دے کرموجودہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا چاہتے ہیں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ناروے کے سفیر سے ملا قات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:23:40

این اے 153جلالپورپیروالا میں ضمنی انتخاب کل ہوگا، انتظامات مکمل :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:18:56

لاہور ‘ مختلف واقعات میں خاتون اور 2 بھائیوں سمیت 4افراد قتل :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:18:56

لاہور ہائیکورٹ ‘ چیئرمین ایچ ای سی تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت سے 15روز میں جواب طلب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:18:56

تحفظ خواتین قانون کے حوالے سے حکومتی کمیٹی بنانے سے مسئلہ حل ہوجائے گا، اکرم درانی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:43

نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت،پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے، شاہ محمود قریشی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:43

جنرل مشرف کو بیرون ملک اجازت دینا عدالت کا فیصلہ ہے،تبصرہ مناسب نہیں،ضروری نہیں کہ جس کا بزنس نہ ہو وہ اسمبلی اجلاس میں بیٹھا رہے‘ برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں کورم کی کوئی شرط نہیں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:43

قومی اسمبلی ، مشتر کہ اجلاس بلانے کی تحریک حکومتی درخواست پر پھر 2دن کیلئے موخر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:11

نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کامنصوبہ 2017 میں مکمل ہوجائے گا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:11

ضروری اورناگزیرمرمت کے باعث بجلی بندرہے گی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:14:47

پاکستان اور ترکمانستان کے مابین توانائی اور فنانشل انٹیلی جنس بارے مفاہمت کی 7 یادداشتوں اور تعاون کے ایک پروگرام پر دستخط :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:14:45

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ ‘ رن وے آپریشنل وجوہات کی بناء پر پانچ گھنٹوں کیلئے قومی و بین الاقوامی پروازوں کیلئے بند رہا 23مارچ دوپہر ایک بجے کے بعد رن وے پر پروازوں کی آمدورفت معمول کے مطابق شروع ہوجائیگی ‘ ترجمان سول ایوی ایشن :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:26:05

منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جارہی ہیں ‘سرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کو بیان جمع کرانے کی حامی بھی بھرلی ہے ‘ وزیر اطلاعات :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:26:05

سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف کام کررہی ہیں ‘ قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے ‘شاہ محمود قریشی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:21:00

نیویارک میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا ہوٹل پاکستان کا اثاثہ ہے ‘فروخت نہیں کریں گے ‘ وزیرمملکت شیخ آفتاب احمد :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:21:00

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کی وفاق کی اپیل خارج کر دی ‘ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:21:00

پنجاب میں ایک ماہ میں181افراد کی خودکشی حکمرانوں کی گورننس کے منہ پر طمانچہ ہے ‘ چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:13:25

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے دیئے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58

مختار احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری کیخلاف دائردرخواست پر وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سیکرٹری سے جواب طلب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58

فن لینڈ سمیت پوری دنیا میں پاکستان کا سوفٹ امیج بہتر کرینگے‘ چودھری پرویزالٰہی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58

حیدر گیلانی کو بھی اپنے گھر واپس لانا ہے، دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں ‘ شہباز تاثیر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:08:46

لاہور‘مختلف واقعات میں خاتون اور دو بھائیوں سمیت 4افراد کو قتل کر دیا گیا ،اشتہاری ملزم نے مبینہ طو رپر تھانے میں خود کشی کر لی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:08:46

ریلوے اپنے وسائل پر کراچی سٹی اسٹیشن اپ گریڈ کریگا، وزیر ریلوے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:01:20

پاک فوج کے ہیرو ایم ایم عالم کی تیسری برسی پرسوں منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:01:17

جہانایاں میں پولیس و ایلیٹ فورس اور خفیہ اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن،3 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:58:58

وزارت داخلہ نے نیکٹا کو فعال بنانے کے لئے سمری وزیر اعظم کو بھیج دی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:52:17

اسلام آباد میں غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی ،نوٹسز جاری کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:51:19

پاکستان کے حوالے سے سعودی پالیسی میں بڑی تبدیلی متوقع نہیں :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:51:19

بھارت نے غلطی سے سیز فائر لائن عبور کرنیوالے نوجوان کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:51:19

سول جج جھنگ کی عدالت میں جعل سازی فراڈ ، دھوکہ بازی کرتے نوسر باز خاتون رنگے ہاتھوں پکڑی گئی خاتون انگھوٹوں اور انگلیوں پر ایلفی لگا کر عدالت سے دھوکہ کرنا چاہتی تھی ، پولیس اہلکار اللہ دتہ نے فراڈ کو ناکام بنا دیا ، اہلکار کی دیانتداری سے پولیس کا سر فخر سے بلند ہوگیا ، سول جج خالد خان :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:50:32

پنجاب حکومت علما ئے کرام کے ساتھ مل کر تحفظ نسواں قانون میں موجودا سلام مخالف شقوں کا جائزہ لے رہی ہیں،پرویز رشید :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:50:32

تمام اسکیمیں جلد مکمل کیں جائیں، وزیر زرا عت سردار علی نواز خان مہر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:37:42

جناح بیراج پر دریائے سندھ سے مزید تین لاشیں برآمد ،مجموعی تعداد 18ہوگئی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:35:52

آئین کی فراہمی ،جمہوریت کی بحالی،،این ایف سی ایوارڈ ،صوبائی خودمختاری،اٹھارویں ترمیم،پارلیمانی جمہوری کا قیام پیپلزپارٹی کیجمہوری تحفے ہیں،آئین پاکستان کی وجہ سے قومی اتحاد کا وجود قائم ہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:35:52

حکومت کاتحفظ خواتین قانون پر بات چیت پر رضامندی ظاہرکرنا خوش آئند ہے،صاحبزادہ طارق الله :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:35:52

پشاور میں دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے ، وزیرستان آپریشن سے دہشت گردی میں کمی آئی،وفاقی اور صوبائی حکومتیں معاملہ پر توجہ دیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں میں انٹیلی جنس شیئرنگ مضبوط بنائی جائے‘ تحفظ خواتین قانون کے حوالے سے مذہبی جماعتیں بل میں خامیوں کی نشاندہی کریں قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد شیرپاؤ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:34:42

سندھ پولیس میں ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف،70پولیس افسران کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:34:42

افغا ن جنگ کی وجہ سے پاکستان کو سوبلین ڈالر کا نقصان ہوا، پاکستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور نقصانات سے بچاوٴ کے سلسلے میں ریڈکراس کی خدمات قابلِ تعریف ہیں، انجمن ہلال احمر اور ریڈکراس عالمی سطح پر انسانیت کی خدمات میں مصروف ہیں صدر مملکت ممنون حسین کی وفدسے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:34:42

بھارت سمیت تمام ملکوں سے دوستانہ تعلقات کے خواہش مند ہیں، مذاکرات کے ذریعے کشمیر کا مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں، دہشت گردی سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہو رہا ہے، افغانستان میں امن دنیا کیلئے ضروری ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک تاجک دفاعی تعاون خوش آئند ہے پاکستان اور تاجکستان میں عوامی رابطوں اور تجارت میں اضافہ ناگزیر ہے صدر مملکت ممنون حسین کی تاجکستان کے ایوانِ زیریں کے چیئر مین سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:28:36

پشاور دھماکے میں بس ڈرائیور نے ہمت اور بہادری کی نئی مثال قائم کردی فرید گل نے اعصاب پر قابو پاتے اوراپنی تکلیف کو بھولتے ہوئے بس کو قریبی ہسپتال تک پہنچایا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:28:36

سپریم کورٹ نے سابق صدر مشرف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:28:36

پنجاب حکومت حقوق نسواں بل میں ترمیم کیلئے تیار ہے، زیب جعفر :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:26:11

کوئی بھی قانون آئین اور قرآن وسنت کے منافی نہیں بنایا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:26:11

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:15:38

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان کا اپنے اپنے حلقوں کے پانی‘ بجلی ‘ نادرا شناختی کارڈ ، پاسپورٹ سے متعلقہ مسائل حل کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:15:38

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کی پشاور میں دہشت گرد حملہ کی مذمت ، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر غم کا اظہار :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:14:15

زیر تعمیر پل سے گر کر مزدور جا ں بحق،3 سا لہ بچی جھلس کر دم توڑ گئی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:08:17

معصوم شہریوں کی جانوں سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں،وفا قی وزراء :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:08:17

پاکستان مدر سہ ایجوکیشن بورڈ کا اجلاس 17مارچ کو وزارت مذہبی امور کے کمیٹی روم میں ہوگا ‘سردار محمد یوسف صدارت کرینگے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:02:32

گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی سینٹ کی نشست پر انتخاب 31 مارچ کو ہو گا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:01:30

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:01:30

چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:01:30

دہشت گردی کیخلاف پوری قوم کومتحدہوناپڑیگا ‘ مشتاق غنی دہشت گردی کیخلاف وفاقی حکومت کومددکرنی چاہیے ‘ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:00:31

پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زر داری کی پشاور میں مسافر بس میں دھماکے کی مذمت شدت پسندوں اوران کے سہولت کاروں کاخاتمہ ضروری ہے ‘آصف علی زر داری :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:00:31

وزیردفاع ‘پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کی پشاور میں سیکرٹریٹ ملازمین کی بس میں بم دھماکہ کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:00:31

ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف کی اسلام آباد آمد پر 21توپوں کی سلامی پیش کی گئی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:58:56

راولپنڈی میں نواز شریف پارک کے لئے 100 ملین روپے جاری :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:52:59

اسلام آباد میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پہلی بار کار چور گرفتار :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:52:58

حیدر آبا د ٹاؤن، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:50:30

لبنان،مراعات نہ ملنے پر احتجاج ،پولیس نے 600 سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:49:06

فیصل آباد: سی ٹی ڈی کی کارروائی، میڈیکل ریپ سمیت 2 ڈاکٹرز گرفتار :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:49:06

پی آئی اے خسارہ،حکام نے حکومت سے پانچ ارب مانگ لئے ،وزارت کا رقم دینے سے انکار :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:41:18

مصطفی کمال کا شواہداداروں کے بجائے کمیشن میں پیش کرنے پرغور :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:31:55

سیکورٹی کلیئرنس کے بغیرجرمن شہری پی آئی اے کا چیف آپریٹنگ افسرتعینات :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:31:55

کراچی ‘کورنگی میں پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:31:55

کراچی پولیس کی کارروائیاں، اغواکار گروہ کے ارکان سمیت 4ملزم گرفتار، مغوی بچہ بازیاب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:30:37

کراچی ‘10 تھانوں کی حدود میں سب سے زیادہ اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ریکارڈ کی گئی،فیروزآبادتھانہ سرفہرست :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:30:37

کراچی میں بدامنی کا منصوبہ ناکام شاہ فیصل کالونی سے چھ ملزم گرفتار اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:30:37

پولیس جب تک حالات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار نہیں ہوجاتی رینجرز نہ جائے،آئی جی سندھ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:29:49

دہشت گردوں نے اخبارات میں اشتہار دیکر نام تبدیل کرنا شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:29:49

سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس نذراکبر کے گھرکے باہر ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:28:59

پیپلز پارٹی میں فاروڈ بلاک بنانے کی تیاریاں شروع ‘والفقارمرزانے پیپلزپارٹی کی وکٹیں اڑانے کی تیاری کرلی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:28:59

پشاور ‘ سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکہ ‘ 16 افراد جاں بحق ‘ 30 سے زائد زخمی ‘ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے متعدد افراد کو ریسکیو حکام نے بس کاٹ کر باہرنکا لا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:28:59

پیمرا کا نیب کی شکایت پر سما ٹی وی کو معافی نشر کرنے کا حکم احکامات کی پیروی نہ کرنے کی صورت میں کونسل کی پیمرا کو مجوزہ قوانین کے تحت مزید کاروائی کی سفارش :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:25:10

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سانحہ اے پی ایس اورچارسدہ کے ذ مہ داروں کا تعین ضروری ہے ، اسفند یار ولی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:25:10

پشاوردھماکا گزشتہ2 دھماکوں کی طرز کا تھا، انچارج بم ڈسپوزل یونٹ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:25:10

کراچی پولیس میں اینٹی موبائل اسنیچ اینڈ تھیفٹ یونٹ بنانے کے لیے سفارشات طلب فرائض کی ادائیگی میں بددیانتی یا کسی قسم کی غفلت ناقابل برداشت ہوگی، آئی جی سندھ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:24:34

لاہور، پسند کی شادی کرنے والی لڑکی باپ کے ہاتھوں قتل :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:24:34

شرمین عبید چنائے کی آسکرایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم کی اقوام متحدہ میں نمائش :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:24:34

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے احکامات جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:23:35

ملک اور اسلام دشمن جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے، انسانیت کے دشمنوں کا اسلام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ کی پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:22:56

دہشت گرد افراتفری پھیلا کر ترقی کے عمل کر روکنا چاہتے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی پشاور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:22:56

پسماندگی سے معاشرے میں بے روزگاری‘ غربت اور محرومی پیدا ہوتی ہے‘ ماضی میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیاجاسکا ‘ اردو کو قومی سطح پر نافذ کرنے سے عام افراد کیلئے سہولت پیدا ہوگی وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کاسیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:22:56

سرتاج عزیز بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سمیت سارک ممالک کے دیگر وزرائے خارجہ سے کل ملاقات کریں گے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:38:39

اسلام آباد ‘غیر ملکیوں’ کے 300 گھر سیل ہونے کا امکان،نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:38:39

لاہور،پولیس کا علامہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں سرچ آپریشن 15مشتبہ افرادزیر حراست :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:36:35

دعاؤں سے بحفاظت گھر پہنچا ،علی حیدر کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہے ،شہباز تاثیر کا ٹوئٹ :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:36:35

قواعد وضوابط پورے نہ کرنیوالی شاہین ائر لائن کی پرواز مسافروں کے بغیر ہی لندن روانہ ائیرلائن کا آئندہ جمعہ کو تمام مسافر وں کو مفت میں انگلینڈ لے جانے کا اعلان 104 مسافروں کی ٹکٹیں منسوخ ہونے سے ئر لائن کو ایک کروڑ روپے کا نقصان :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:36:33

ایمنسٹی سکیم کی ناکامی :پی پی پی نے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:33:46

جعلی ڈگری کیس : جو الیکشن لڑنے کے اہل نہیں معاشرہ ان کی حوصلہ افزائی نہ کریں چیف جسٹس کرپٹ لوگوں کی حوصلہ شکنی نہ کرنے پر مقدمات آتے رہیں گے،دوران کیس ریمارکس :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:32:23

ثمینہ خاور حیات جعلی ڈگری کیس :سپریم کورٹ نے یونیورسٹی انتظامیہ کو طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:32:23

ثمینہ خاور حیات جعلی ڈگری کیس: مقدمہ عدم پیروی پر خارج کئے جانے پر چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس (ر)طارق محمود کے درمیان گرما گرمی،جسٹس ثاقب نثار کی مداخلت پر معاملہ حل ہوگیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:32:23

نیپال میں پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات خوش آئند ہے ، میرواعظ عمر فاروق :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:28:53

صدارتی مہم سے بیرون ملک امریکا کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے‘ فحش اور متنازع بیان بازی امریکہ کے تشخص کو نقصان پہنچا رہی ہے:صدراوباما:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:14:54

پاکستان نے بھارت کو بڑی دہشتگردی سے بچا لیا، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کی جانب سے دہشتگردوں کی اطلاع درست ثابت ہوئی:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:14:54

بدین: سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس69 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوارکامیاب:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:12:15

امریکی صدر بننے کے خواہشمندمارکو روبیو واشنگ پاﺅڈرسے خوفزدہ:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:12:14

سپریم کورٹ کی چاروں صوبوں کو تمباکو اور شیشہ نوشی کی روک تھام کیلئے قانون سازی کرنے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:12:14

ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف کا دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک خیرمقدم ، وزیراعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبالہ تقریب کا انعقاد مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی،وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی کابینہ کے ارکان کومہمان صدر سے متعارف کرایا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:09:46

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین ایچ ای سی تقرری پر وفاقی حکومت سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:07:46

مالی سال کے8ماہ ‘بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب ڈالر ترسیل کئے:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:07:46

حکومتی عدم توجہ ‘ ملکی برآمدات میں 2 ارب ڈالرکی واضح کمی:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:07:46

49کروڑ ڈالر کی دسویں قسط کی منظوری‘عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس25مارچ کو واشنگٹن میں ہوگا:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:03:02

ری پبلکن پارٹی کے نسل پرست‘انتہاپسند اور اشتعال انگیزتقریروں کے ذریعے توجہ حاصل کرنے والے ڈونلڈٹرمپ اپنے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت سے گھبرا گئے:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:03:02

کراچی : ایک گھنٹے دوران دستی بمبوں کے دو حملے‘پہلا حملہ مومن آباد تھانہ اور دوسرہائی کورٹ کے جج کے گھرپرہوا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:03:02

کراچی،ڈیفنس فیز5میں دستی بم حملے کامقدمہ درخشاں تھانے میں درج :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:36:34

کراچی،شرافی گوٹھ میں پولیس کی کارروائی ،مغوی بچہ بازیاب :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:36:34

کراچی،پریڈی میں مبینہ مقابلہ،3ملزمان زخمی حالت میں گرفتار :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:36:34

بس میں دھماکا دیسی ساختہ بم سے کیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:36:01

دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،دہشت گردی کی پاکستان کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کی پشاور بم دھماکے کی شدید مزمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:36:01

معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:34:09

بزدلانہ حملے دہشتگردی کیخلاف عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، دہشتگردوں کو ڈھونڈ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا وزیراعظم نواز شریف کیپشاور دھماکے کی شدید الفاط میں مذمت :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:34:09

پشاور، سیکریٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکہ ، 15 افراد جاں بحق،خواتین و بچوں سمیت 25سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:34:09

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب کل اسلام آباد ماڈل کالج برائے خواتین جی 6/2 میں ہوگی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:02:23

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت قوانین کی جائزہ کمیٹی کا اجلاس،مختلف تجاویز پر تفصیلی غور :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:02:23

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،پی آئی اے کی مالی حیثیت کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:02:23

الیگزینڈر ہیملٹن کی زندگی پر مشتمل میوزکل ڈراما شو کے فنکاروں کا وائٹ ہاﺅس کا دورہ:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 10:21:50

انقرہ میں خودکش بم دھماکا کرنے والی24 سالہ حملہ آور شاگلہ دیمیر کا تعلق کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) سے تھا :ترک وزارت داخلہ:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 10:16:31

مدرٹریسا 4ستمبر کو سینٹ کے درجے پر فائزہوجائیں گی :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 10:16:31

امریکی صدارتی انتخابات: ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو اوہائیو میں جان کیسک سے شکست کا سامنا ہیلری کلنٹن نے فلوریڈامیں برنی سینڈرز کے 33 فیصد ووٹ کے مقابلے میں 65 فیصد ووٹ حاصل لیے :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 10:16:31

ایکواڈور : فوجی طیارہ ایمزون کے علاقے میں گر کر تباہ‘سوار 22 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 10:02:45

نیپال میں سارک ممالک کے سیکریٹری خارجہ کا اجلاس ‘ پاکستان اور بھارتی سیکریٹری خارجہ کے درمیان ملاقات:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 10:02:45

بیلجیئم ؛ برسلز میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مشتبہ حملہ آور ہلاک‘پولیس کو دوافرادکی تلاش :

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 10:02:44

یمن میں سعودی عرب کی کمان میں قائم اتحاد کے فضائی حملوں میں 41 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 09:57:29

پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 09:26:09

پشاور : سیکریٹریٹ ملازمین کی بس میں دھماکہ 10افراد شہید50سے زائدد زخمی۔دھماکا خیز مواد بس میں نصب کیا گیا تھا۔ابتدائی اطلاعات:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 09:25:25

پشاور، سیکرٹیریٹ کی بس میں دھماکہ، 18افراد جاں بحق، 50سے زائد زخمی:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 08:54:09

پشاور، سیکرٹیریٹ کی بس میں دھماکہ، 5افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی:

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 08:27:05


راولپنڈی: یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں پریڈ وینیو شکر پڑیاں ریہرسل کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں پریڈ وینیو شکر پڑیاں ریہرسل کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں پریڈ وینیو شکر پڑیاں ریہرسل کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں پریڈ وینیو شکر پڑیاں ریہرسل کی جا رہی ہے۔


لاہور: آل پاکستان پیر میڈیکل سٹاف کے احتجاج کے باعث ٹریفک جام کامنظر۔


لاہور: آل پاکستان پیر میڈیکل سٹاف کے اراکین سیکرٹریٹ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان پیر میڈیکل سٹاف کے اراکین سیکرٹریٹ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: کل مسالک ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام قومی شہداء ختم نبوت کانفرنس کے موقع پر علامہ ممتاز اعوان ، محمد نعیم بادشاہ، مفتی عاشق حسین، حافظ زبیر احمد ظہر و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں ضلع قصور میں اڈہ گولڈن پر نکاسی آباد کی سکیم کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام محنت کشوں کی قومی کانفرنس سے گلوکار جواد احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب سٹیڈیم میں جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپورٹس مقابلوں کے دوران طالبات کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ۔


لاہور: پنجاب سٹیڈیم میں جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپورٹس مقابلوں کے دوران طالبات کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ۔


لاہور: پنجاب سٹیڈیم میں جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپورٹس مقابلوں کے دوران طالبات ریس میں بھاگ رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب سٹیڈیم میں جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپورٹس مقابلوں کے دوران ایک طالب علم لونگ جمپ لگا رہا ہے۔


لاہور: پنجاب سٹیڈیم میں جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپورٹس مقابلوں میں سٹوڈنٹس جمپنگ کر رہے ہیں۔


لاہور: لبرٹی مارکیٹ میں 23مارچ کے رنگا رنگ پروگراموں کے سلسلے میں آرائشی کام جاری ہے۔


لاہور: نواحی گاؤں میں خواتین بچوں کے ہمراہ مردوں کے شانہ بشانہ کھیتوں میں کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: طالبات سیلفی بنا رہی ہیں۔


راولپنڈی: الائیڈ سکول الحبیب کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سی ٹی او شعیب خرب جانباز ، ڈائریکٹر سکول عرفان کا سٹاف و پوزیشن ہولڈر بچوں جکے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ایک ننھا محنت کش سر پر دھوپ والی عینک رکھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔


راولپنڈی: ننھے محنت کش سر پر دھوپ والی عینک رکھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔


راولپنڈی: ایک شخص روڈ کنارے کی چین سجائے خریداروں کے انتظار میں کھڑ ا ہے۔


لاہور: قصور کے رہائشی قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ڈرافٹسمین فیڈریشن پنجاب اریگیشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق سکھوں کے روایتی تہوار بیساکھی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں، سردار شام سنگھ، ڈی پی او ننکانہ ایاز سلیم و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 116ویں سالانہ کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر طباء مارچ پاسٹ میں شریک ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے فن لینڈ ڈیزائن کو کی سی ای او ثنال النہ کوساری، ڈویلپمنٹ امیج آف پاکستان ابراڈ کے جنرل سیکرٹری امجد فاروق اور پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ آرکیالوجی کی نمائندہ شاہ بانو ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 116ویں سالانہ کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر طالبات مارچ پاسٹ میں شریک ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 116ویں سالانہ کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر طالبات مارچ پاسٹ میں شریک ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے 116ویں سالانہ کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر طالبات مارچ پاسٹ میں شریک ہیں۔