بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-07)

شبقدر:سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھما کہ ،13 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے، جا ں بحق ہو نے والو ں میں پو لیس اہلکا ر ، خا تو ن اور بچے بھی شا مل،8کی حالت تشویشناک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، زخمیوں کو شبقدر اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،بمبار نے کچہری کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کی ،گیٹ پر پولیس کے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا ،خود کش بمبار نے گیٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں پر اچانک فائرنگ کر دی۔عینی شاہد اہلکار ۔۔دھماکے کے بعد انسانی اعضاء بکھر گئے، پولیس اہلکارنے جان دیکر بڑے سانحہ سے بچا لیا۔ڈی پی او شبقدر۔۔ عمران خان،گورنر اقبال ظفر جھگڑا سمیت سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی جا نب سے دھما کے کی مذمت،وزیراعظم کی وزیر داخلہ سے رپورٹ طلب۔۔بزدلانہ کارروائیاں حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔صدر ،وزیر اعظم

شبقدر میں کچہری میں دھماکہ ہوا، اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں 11افراد شہید جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ ڈی پی او چارسدہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکہ خود کُش حملہ معلوم ہوتا ہے تاہم شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں ، تفتیش کے بعد ہی مزید حقائق سامنے آ سکیں گے۔ دھماکے کے فوری بعد علاقہ میں دھوئیں کے کالے بادل چھا گئے جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے جبکہ پولیس اور سکیورٹی اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں رکھا ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چارسدہ، خود کش حملہ آور تین دن سے شب قدر میں ہی تھا، سیشن کورٹ میں اپنے سہولت کار کے ساتھ آیا،نجی ٹی وی:

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 00:12:37

عمران خان شریف فیملی کے خلاف بینک ڈیفالٹ کے ثبوت سامنے لے آئیں تو ہم ہر سزا کے لئے تیار ہیں ، پرویز مشرف بھی شریف فیملی کے خلاف کرپشن کے کوئی ثبوت سامنے نہیں لا سکے ، شریف فیملی نے کسی بینک کے ساتھ کوئی ڈیفالٹ نہیں کیا ، وزیراعظم نے احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈالی جس نے بھی کرپشن کی ہو اس کا احتساب ہونا چاہیئے ، ریاست کو پرویز مشرف کا بھی احتساب کرنا چاہیئے ، سیاسی انتقام کے باعث ملک میں ہمارے کاروبار بند پڑے ہیں ، رائیونڈ فارم ہاؤس ہمارا ڈکلیئر اثاثہ ہے، ہم نے پرویز مشرف کو معاف کردیا ،ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو معاف کرنے کا اختیار ہمارے پاس نہیں ،وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نوازکا نجی ٹی وی کوانٹرویو:

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 00:12:37

آرمی چیف کا سانحہ شب قدر پر اظہار افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت ، آئی ایس پی آر، نسیم نے بہادری سے فرض نبھاتے ہوئے درجنوں انسانی جانوں کو بچا لیا دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کر کے دم لیں گے،جنرل راحیل شریف :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 00:12:37

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، تحریک انصاف چترال کے کوآرڈینیٹر محمد قاسم کو پارٹی سے نکال دیا گیا:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 23:40:31

خیبرپختونخواہ کے مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 23:29:19

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ (نیوٹیک) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمدچیمہ کی زیر صدارت اہم اجلاس،غیر ملکی ماہرین کی شرکت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:49:48

وزیراعلیٰ سندھ کی پیپ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:48:03

پیپلزپارٹی کے رہنما بے سروپا الزامات لگا کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے‘زعیم قادری عوام پنجاب حکومت پر تنقید کرنے والوں کے ماضی سے بخوبی واقف ہیں‘ترجمان پنجاب حکومت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:48:03

وزیر اعلیٰ کے سوا کسی حکومتی عہدیدار سے مذاکرات نہیں ہونگے ،اعلان کے مطابق آج اور کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے‘ پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اب میٹھی گولی سے کام نہیں چلے گا ، اگر حکومت سکول خود چلانا چاہتی ہے تو یہ بھی کر کے دیکھ لے،وزیر تعلیم کے رابطے کے باوجود مذاکرات سے انکار پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے عہدیدار صوبائی حکومت کے ساتھ بیٹھ کر مسئلہ حل کریں ،قانون میں تبدیلی کرنی ہے تو اتفاق رائے سے مسئلہ حل کریں ‘ وزیر قانون :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:48:03

سعودی عرب پاکستان کے ساتھ باہمی تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کر نے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے ، پاکستان کی تاجر برادری کیلئے سعودی عرب کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے وسیع مواقع پائے جاتے ہیں ،وہ اپنی مصنوعات کو عالمی معیار کے مطابق تیار کر کے سعودی عرب کے ساتھ برآمدات کو بہتر فروغ دے سکتے ہیں ، سعودی سرمایہ کار سٹیل اور فوڈ پراسسنگ کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان جوائنٹ وینچرز کے عمدہ مواقع موجود ہیں سعودی عرب کے سفیر عبداﷲ مرذوق الزاہرانی کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:46:32

خود کش حملہ آور کی عمر 23 سے 25 سال تھی ،سہولت کار کے ساتھ جائے وقوعہ تک پید ل آیا،حملہ آور 3 دن شبقدر میں مقیم رہا شبقدر کچہری خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:46:32

پیپلزپارٹی کے رہنما بے سروپا الزامات لگا کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے‘زعیم قادری عوام پنجاب حکومت پر تنقید کرنے والوں کے ماضی سے بخوبی واقف ہیں‘ترجمان پنجاب حکومت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:41:22

نفاذ اسلام سے عورت کو اس کا اصل مقام اور حقوق مل سکتے ہیں، صائمہ شبیر :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:39:28

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر )( سعودی عرب کا دورہ کریں گے جنرل راحیل شریف بدھ کو خصوصی دعوت پر سعودی عرب میں جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیں گے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:38:09

وزیراعلیٰ بلوچستان کا شبقدر میں خودکش دھماکہ میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:35:43

وفاقی حکومت 18ویں آئینی ترمیم پراس کی اصل روح کے مطابق عملدرآمد کی پابند ہے، قائم علی شاہ وفاق نے ابھی تک 10وزارتوں کے فنکشن اور اثاثے صوبائی حکومت کومنتقل نہیں کئے،وزیر اعلیٰ سندھ کی قومی اسمبلی کی بین الصوبائی کو آرڈینیشن کمیٹی کے وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:34:05

رواں ہفتے کے وسط سے خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش کی پیشنگوئی:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:32:47

اسلام آبادکے رہائشی علاقوں میں تجارتی مقاصدکیلئے زیر استعمال تقریباً150عمارتیں بندکردی گئیں ،بلیغ الرحمن 400عمارات حکومت کے آپریشن کے بغیرخودختم ، تجارتی علاقوں میں شفٹ ہوگئی ہیں رہائشی علاقوں میں غیرقانونی طور پرائیویٹ سکولوں کوہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق بندنہیں کیاگیاکیوں کہ اس سے بچوں کی تعلیم پراثرپرتاہے ،سینٹ میں تحریک پر بحث کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:31:45

`لاہور، گونگی بہری بچی لائبہ غلطی سے سرحدپارکربھارت چلی گئی بھارتی سیکورٹی فورسزنے واپس پاکستانی رینجرزکے حوالے کیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:31:45

پاکستانی خواتین میں اپنے حقوق کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنے اور انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں بلاامتیاز یکساں مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرپرسن جسٹس (ر) علی نواز چوہان کا سیمینار سے خطاب سیمینار سے پنجاب کی وزیرحمیدہ وحیدالدین، ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی ثمینہ بیگ، جوناتھن پریٹ اور ثمینہ نذیر کا بھی خطاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:22:35

پیپلزپارٹی امتیازی سلوک کے خلاف خواتین کی جدوجہدکی مکمل حمایت کرتی رہے گی پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کاخواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:20:55

ایم کیو ایم کے سارے ڈاکٹرز ایک ایک کرکے مصطفی کمال کی پارٹی میں آئیں گے،آئندہ چند دنوں میں ایک اور ڈاکٹربھی شامل ہوگا، سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:14:35

کراچی میں پولیس بارے سپریم کورٹ کی آبزرویشن درست ہے ، ماضی میں پولیس میں سیاسی بھرتیاں کی گئیں،بھارت میں اگر حالات سازگار ہوئے تو قومی ٹیم دورہ کریگی، ایک واقعہ کے بعد اگر پاکستان سے عالمی کرکٹ ختم کردی گئی تو اب آئی سی سی بھی بھارت میں ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس لے،وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:14:34

کے الیکٹرک آپریشن برق ٹیم نے 65 چھاپوں کے دوران 6000غیرقانونی کنکشن منقطع کردئیے چھاپے اورنگی، لیاری، کلفٹن، بہادرآباد، صدر، گارڈن،لیاقت آباد، گلشن اقبال، اتھل اور سائٹ کے علاقوں میں مارے گئے، ترجمان :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:10:33

خواتین کے حقوق کا تحفظ کئے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،پرویز مشرف :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:10:33

عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 10 مارچ کو پشاور میں طلب اجلاس میں تحقیقاتی کمیٹیوں کی رپورٹس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:08:19

ڈاکٹر طاہر القادری کی چار سدہ خود کش دھماکے کی شدید ترین مذمت دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے قومی ایکشن پلان پر سنجیدگی سے عمل کرنا ہو گا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:04:54

پنجاب اور ملائشیا کے درمیان سیاحتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے پنجاب کی یونیورسٹیوں میں ملائشین زبان پڑھائی جائیگی‘ رانا مشہود احمد ملائشین حکومت سے پاکستانی ورکرز کو تربیت فراہم کرنے کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے ، ملائشیا کی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طالبعلموں کی تعداد بڑھائی جائے گی انرجی سیکٹر میں ملائشیا اپنے تجربات سے پاکستان کو مستفید کررہا ہے ،ملائیشین ٹورازم کی کامیابی کے ماڈل کو پنجاب میں بھی آزمانے کے لئے کوشاں ہیں‘صوبائی وزیر سیاحت کا ملائشیا کے صوبہ صباسے آئے ہوئے صوبائی محکمہ ٹو رازم کے وفد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:31:16

صوبے میں اختیارات حقیقی معنوں میں نچلی سطح پر منتقل کرکے 30 فیصد ترقیاتی بجٹ مقامی حکومت کیلئے مختص کئے گئے،پرویزخٹک ضلع ناظمین کو40 ہزار روپے ، نائب ضلع ناظمین کو 30ہزار روپے،تحصیل و ٹاؤن ناظمین کو 30 ہزار روپے ، نائب تحصیل ، ٹاؤن ناظمین کو 20ہزار روپے ،ولیج کونسل ناظمین کو 10 ہزار روپے ،نائب ناظمین کو7 ہزار روپے ماہوار ملیں گے،وزیراعلی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:28:56

شبقد ر خودکش دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 19افراد جاں بحق 20، زخمی ،زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:26:29

خیبر پختونخوا سمیت پورا ملک اس وقت دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے ، پولیس اہلکاروں کی بروقت کارروائی کی وجہ سے بہت بڑے نقصان سے بچ گئے ہیں ،دہشت گردوں سے زیادہ خطرناک ان کے سہولت کار ہیں جن کی نشاندہی عوام کے تعاون سے ہی ممکن ہے،معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:26:29

شبقدر دھماکے کے وقت موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے نہایت بہادری کا مظاہرہ کیا ، امن و امان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اب ہمیں مزید مستعد ہونا ہوگا،عوام اپنے قرب و جوار پر خصوصی نظر رکھیں، حکومت اکیلی دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیت سکتی ،پاکستان ہماراملک ہے ہم نے مل کر ہی اس کادفاع کرنا ہے،امن و امان کی صورتحال سے متعلق پہلے ہی وزیر داخلہ کو خط لکھ چکے ہیں،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:26:29

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا بغیر نمبر پلیٹ،غیر نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:21:52

عدالت نے سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف وفاق کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:03:59

ایم کیوایم کوختم اورٹکڑے ٹکڑے کرنے کیلیے 1992 والا ڈراما دہرایا جارہا ہے: ایم کیوایم:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:59:07

قائم مقام صدر رضا ربانی کی شبقدر دھماکے کی پرزور مذمت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:56:03

سرفراز مرچنٹ کے بیان پر انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کردی، مزید تحقیقات کی سفارش وزیرداخلہ نے خصوصی ہدایات کیساتھ سرفرازمرچنٹ کے بیان کی مزیدتحقیقات کامعاملہ ایف آئی اے کے سپردکردیا،ذرائع :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:56:03

شب قدرخودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:51:46

کراچی اور پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، ایم کیو ایم کے باغی لوگ اب بیدار ہو رہے ہیں ،پاکستان کے عوام پہلے سے بیدار ہیں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر نہال ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:48:37

کراچی کے اردو بولنے والے لوگوں کی سوچ میں تبدیلی نظر آ رہی ہے، متبادل آپشن کی طرف دیکھنے لگے ہیں،یہ ایم کیو ایم کے اوپر بڑا سوالیہ نشان ہے وزیر مملکت پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:48:12

پاکستان سٹیل مل کی نجکاری نہ ہو نے کی وجہ سے200ارب سے زائد کا نقصان ہو ا ہے ، سٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ جتنی جلدی کیا جائیگا اتنا ملک اور ملازمین کو فائدہ ہو گا،ریٹائرملازمین اور بیواؤں کو پنشن و دیگر فنڈز کی فراہمی نہیں کی جا رہی ،18.5ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکج خام میٹریل کی خریداری ،یوٹیلٹی بلز اور تنخواہوں کی ادائیگی میں صرف کیا گیا سینیٹ قائمہ کمیٹی صنعت وپیدوار کو وزیر مملکت نجکاری محمد زبیراور دیگر کی بریفنگ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:48:12

عالمی سطح پر غذائیت کی قلت میں اضافہ ، تقریباً 2 ارب لوگ غذائی قلت سے متاثر ہوتے ہیں ‘ محمد جہانزیب خان 2011 میں عالمی سطح پر خوراک کی کمی کے باعث 31 لاکھ بچے موت کا شکار ہوگئے،9.6 ملین سے زائد پاکستانی بچے غذائی قلت اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پست قدکا شکار ہوئے ہیں‘پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اورپنجاب پالیسی اینڈ سٹریٹجک پلاننگ یونٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، ورلڈ بنک ، یونیسیف و ہینڈز کے باہمی اشتراک و تعاون سے ’’سٹینٹنگ پریوینشن ورکشاپ‘‘ سے چیئرمین پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا خطاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:45:53

نیب کی پنجاب میں کاروائی پر مسلم لیگ(ن)کی حکومت بوکھلا گئی ہے‘ میاں منظور احمد وٹو اگر نیب سندھ میں کاروائی کرے تو وفاقی حکومت خوش ہوتی ہے پنجاب میں کرے تو سر پٹخاتی ہے ‘ صدر پیپلز پارٹی پنجاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:45:52

سینیٹ میں سینیٹر فرحت اﷲ بابر کا نیشنل کمانڈر اتھارٹی ترمیمی بل 2015 سے دستبرداری کا اعلان :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:41:01

سینیٹ میں متعدد قراردادیں منظور کر لی گئیں خواتین سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے سرکاری دفاتر میں ڈے کیئر سینٹر بنانے کی قرارداد بھی منظور :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:39:23

حکومت غیر ملکی فنڈی کی مانیٹرنگ کیلئے جلد ایوان میں فارن کنٹریبیوشن ایکٹ لا رہی ہے ٗ وزیر مملکت بلیغ الرحمن تمام بین الاقوامی این جی اوز کو وفاقی حکومت رجسٹرڈ کر رہی ہے ٗ سینٹ میں اظہار خیال این جی اوز سے متعلق فاطمی رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے ٗفرحت اﷲ بابر این جی اوز کے حوالے سے حکومت پالیسی نقصان دہ ہے ٗ سینیٹر تاج حیدر :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:39:23

سینیٹ میں چارسدہ خود کش حملے سے متعلق قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کر لی دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کرائی گئی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:39:23

میٹرو ٹرین منصوبے کی زد میں آنیوالی تاریخی عمارتوں کی مسماری کیخلاف جاری حکم امتناعی خارج کرنیکی درخواست پر وفاق کے وکیل کو (کل) دلائل مکمل کرنیکی ہدایت سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق عدلیہ کو پالیسی معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں، دنیا بھر میں مفاد عامہ کو ثقافتی عمارتوں پر ترجیح دی جاتی ہے ‘ اٹارنی جنرل یہ درست نہیں، برطانیہ میں تو تاریخی عمارتوں کی ایک اینٹ کو بھی ہاتھ نہیں لگانے دیا جاتا‘ جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:28:57

مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا ٗ صدر ممنون حسین عالمی برادری طویل عرصہ سے حل طلب مسئلہ کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ حل اپنا کردار ادا کرے ٗخطاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:28:56

مرد کی بالادستی کو قائم رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرنے والی اسلامی نظریاتی کونسل اور وفاقی شرعی عدالت کا فوری خاتمہ کیا جائے، عوامی ورکرز پارٹی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:22:00

ہم عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، رواں سال بھی عوام کیلئے بہترین حج پیکج فراہم کریں گے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی پی ٹی وی کے ساتھ گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:12:00

اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبہ سندھ کو مختلف شعبوں میں قانون سازی کرنی تھی،صوبے میں ہیلتھ و تعلیم کے شعبے میں مثبت پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین عبد القہر خان وادان کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:09:38

پریس کونسل آف پاکستان نے میڈیا پر ہونے والے حالیہ حملوں کا سختی سے نوٹس لیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:09:38

عمران خان 13مارچ کو ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:01:56

نیب کو دھمکیوں پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے، بڑے منصوبے ناکام اور قومی خزانے پر بوجھ والے ثابت ہوئے میگا پراجیکٹس کے ٹھیکے قانون کو نظر انداز کرکے دیئے جارہے ہیں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 20:01:56

بلوچستان میں امن و ترقی کا سفر پوری رفتار کے ساتھ شروع ہو چکا ہے، نواب ثناء اﷲ خان زہری سب کو دعوت دیتا ہوں ہمارے ساتھ اس سفر میں شامل ہوں، بالخصوص بھٹکے ہوئے لوگ بھی امن کی ٹرین میں سوار ہو جائیں، ہم سب کی منزل ایک پرامن اور ترقیافتہ بلوچستان ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:50:33

ڈاکٹرصغیر احمد بھی ایم کیو ایم چھوڑ گئے ،صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 117سے مستعفی ہونے کا اعلان ہم نے خدا کو بھلا کر ایک شخص کو خدا درجہ دیا ،اپنے ماں باپ ،فیملی سب کو داؤ پر لٹایا ،اتنی خدمت ،سروس خدا کیلئے کرتے تو نہ جانے کس مقام پر ہوتے مہاجر صوبے کی سیاست یا مہاجر کارڈ قوم کیلئے ،ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے،اتنے لوگ اس کاررواں کا حصہ بنیں گے کہ گالیاں ،پریس کانفرنسیں بھی کم پڑجائینگی ،مصطفی کمال ،انیس احمد قائم خانی کے ہمراہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:50:33

جلد پارٹی میں خاتون بزرگ اور نوجوان بھی شمولیت اختیارکریں گے: انیس قائم خانی:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:34:44

وزیراعلیٰ پنجاب کاخواتین کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:29:36

آصف علی زرداری کی شبقدر کچہری میں خودکش حملے کی شدید مذمت پارٹی کارکنوں کو زخمیوں کی ہر ممکن امداد کرنے کی ہدایت ، شہداء کے اعلیٰ درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:23:10

صنفی مساوات کی پہلی رپورٹ اورجینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا اجراء،پنجاب حکومت جنوبی ایشیاء میں سبقت لے گئی خواتین کو ترقی کے یکساں مواقع دینے سے ہی پاکستان آگے بڑھے گا‘ رپورٹ کی روشنی میں خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں گے تاکہ وہ معاشی و سماجی ترقی کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کر سکیں‘ شہبازشریف وزیراعلیٰ کاپنجاب جینڈر پیریٹی رپورٹ اورجینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجراء کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ویژنری قیادت میں خواتین کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کئے گئے ہیں‘ گورنر پنجاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:23:10

عمران خان 13مارچ کو ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:16:44

آرمی چیف راحیل شریف 9 مارچ کو 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے: آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:15:05

پرویز مشرف (کل) پارٹی کے شعبہ خواتین کے ورکرزکنونشن سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:10:13

پرویز مشرف کی شب قدر کچہری دھماکے کی شدید مذمت، واقعہ کی فوری تحقیقات ،ذمہ داران کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:05:56

چیئر مین سینیٹر ہدایت اﷲ کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی صنعت وپیدوار کا اجلاس 18.5ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکیج را میٹریل کی خریداری ،یوٹیلٹی بلز اور تنخواہوں کی ادائیگی میں صرف کیا گیا،مقصد نجکاری کے پروسیس تک حالت بہتر بنانا ہے ، وزیر نجکاری محمد زبیر سٹیل مل کی نجکاری کا فیصلہ جتنا جلدہو گا اتنا ہی ملک وقوم او رملازمین کو فائدہ ہوگا ، کمیٹی کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:05:56

کراچی کی سیاست میں ایک اور بھونچال، سانحہ بلدیہ کی جی آئی ٹی میں نامزد حماد صدیقی کراچی واپس پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 19:05:37

جنوبی بحیرہ چین میں طاقت کا مظاہر ہ کسی صورت قابل قبول نہیں ، چینی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:59:50

امریکہ سے جنگی ساز و سامان کی بجائے تعلیمی مدد کامطالبہ کیا ہے، امریکہ کی بہترین یونیورسٹیوں میں ہر سال 1000 ہزار طالب علموں کو پی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ دیا جائے گا،مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس پر قانون اور حکومت حرکت میں نہیں آئے ،ہر قسم کی شکایت کے ازالے کیلئے ادارے موجود ہیں،سال 2018 ء میں ملکی ترقی کے تمام اہداف حاصل کرلیں گے، ایچ ای سی کا بجٹ 48 ارب روپے سے بڑھا کر 78 ارب روپے کردیا ہے،یکم اپریل سے پرائمری سکولوں میں بچوں کا داخلہ مہم شروع کی جارہی ہے، تمام صوبوں ‘ آزاد جموں کشمیر ‘ فاٹا اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو خط لکھا جائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:55:20

جہالت کے اندھیرے ختم کرنے کیلئے یکم اپریل سے نیشنل انرولمنٹ مہم چلائی جائے گی،وزیراعظم اس حوالے سے حکمت عملی کیلئے وزراء اعلیٰ کا مشاورتی اجلاس بلائیں گے، 2018ء سے قبل 100فیصد بچوں کے پرائمری سکولوں میں داخلہ کا ہدف حاصل کریں گے، امریکہ کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں10ہزار پی ایچ ڈی تیار کرائے جائیں گے، ماضی میں امریکہ سے ایف16 تو حاصل کئے گئے لیکن اصل طاقت یونیورسٹی تک رسائی کا مطالبہ نہیں کیا گیا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سی پیک کے حوالے سے خط سوشل میڈیا پر ملا ، سرکاری سطح پر نہیں ، سی پیک سمیت قومی منصوبوں کو سیاست کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی نیشنل انٹرولمنٹ مہم کے حوالے سے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:54:11

ہم پاکستان کو ہر طرح کی کرپشن سے پاک ملک بنانا چاہتے ہیں،پاکستانی عوام آج کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے ،کرپشن کوختم کر لیا جائے تو ترقیاتی بجٹ دوگنا ہو جائے گا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے دو دو بار حکومت کی ہے ۔ دونوں مرتبہ کرپش کی وجہ سے ان کی حکومتیں ختم ہوئی ہیں۔سینیٹر سراج الحق کا اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:42:31

مصطفی کمال کے انکشافات پر حکومت کی خاموشی سوالیہ نشان ہے،دہشت گردوں اور انکے حمایتی دونوں ملک کیلئے کسی کینسر سے کم نہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:42:31

وزیر اعلی نے سانحہ یوحنا آباد کے متاثرین سے وعدے پورے نہیں کیے ، برسی پر احتجاج کریں گے زندہ جلائے جانے والے حافظ نعیم کے بھائی کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:33:06

پاکستان کی 2رکنی تحقیقاتی ٹیم سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینےدھرم شالاپہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:31:33

پاک بھارت میچ پرامن ماحول میں کرانے کو یقینی بنائیں گے،بھارتی اور پاکستان کرکٹ بورڈ ایک دوسرے سے رابطہ کر رہے ہیں.سی ای او آئی سی سی ڈیوڈ رچرڈسن :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:30:10

سعودی عرب پاکستان کو اپنا اہم تجارتی پارٹنر سمجھتا ہے، عبداللہ مرذوق الزاہرانی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:24:13

وزیرداخلہ کی قائم کمیٹی سےتعاون کافیصلہ قانونی مشورےکےبعد کروں گا،فوری طور پرپاکستان کے سفر کا کوئی ارادہ نہیں،مجھ سےلندن میں وزارت داخلہ یا ہائی کمیشن نےانٹرویو کیلئےتاحال کوئی رابطہ نہیں کیا ہے.سکاٹ لینڈ ےارڈ میں منی لانڈرنگ کیس میں شامل تفتیش سرفراز مرچنٹ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:22:56

تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل اور سہولیات کی فراہمی کے لیے آخری حد تک جائیں گے،حمزہ شہباز :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:16:58

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسٹیٹ بینک سے قرض کی اسکیموں کے اجرا کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 18:09:27

امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے پچیس افسران کو ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز کے عہدوں پرترقیاں دینے کی سفارشات کردی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:52:37

متحدہ قومی موومنٹ کا ڈاکٹرصغیرکی پریس کانفرنس پرردعمل دینے سے گریز، دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل کریں گے،آج کوئی پریس کانفرنس نہیں کی جائے گی۔ ترجمان ایم کیو ایم امین الحق :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:41:43

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:34:20

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کاخواتین کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:34:20

صنفی مساوات کی پہلی رپورٹ اورجینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا اجراء،پنجاب حکومت جنوبی ایشیاء میں سبقت لے گئی،خواتین کو ترقی کے یکساں مواقع دینے سے ہی پاکستان آگے بڑھے گا،وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے خواتین کی ترقی اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے تاریخ ساز اقدامات کئے ہیں،پاکستانی خواتین باصلاحیت اور محنتی ہیں ، قومی تعمیر میں ان کی کارکردگی لائق تحسین ہے،خواتین کو عملی میدان میں بھر پور کردارادا کرنا ہے،دین اسلام نے خواتین کو بڑا احترام دیا ہے اور اسلام انہیں بااختیار بنانے اور مساوی حقوق کی فراہمی پربہت زور دیتا ہے۔وزیراعلیٰ شہبازشریفکاپنجاب جینڈر پیریٹی رپورٹ اورجینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجراء کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:34:20

سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے پریس کانفرنس کے دوران سندھ اسمبلی کی رکنیت اور ایم کیوایم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:05:17

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (ترمیمی) بل 2016ء سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سپرد :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:01:31

توہین عدالت (ترمیمی) بل 2016ء سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سپرد :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:01:31

سینیٹ نے گھریلو ملازمین (ملازمت حقوق) بل 2015ء کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 17:01:31

سینیٹ میں کریم احمد خواجہ کے لاوارث یتیموں (بحالی و فلاح) بل 2016ء پر غور موخر کردیا گیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:57:06

عوامی نمائندگی (ترمیمی) بل 2016ء سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سپرد :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:57:06

فرحت اللہ بابر نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی (ترمیمی) بل 2015ء سینیٹ سے واپس لے لیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:57:06

اگست میں صبح سویرے 30سے 35 لاشیں ملتی رہیں،صرف شناختی کارڈ دیکھ کر بچوں کے ساتھ زیادتیاں کی گئیں،ڈاکٹرصغیراحمدپریس کانفرنس کےدوران آبدیدہ ہوگئے۔:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:56:36

حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے،پرو فیسر احسن اقبال :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:54:37

سرحد پار سے میزائل حملے کے بعد افغان اور پاکستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ،افغان میڈیا کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:51:47

کراچی، پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:50:32

کراچی کے بعدحیدر آباد میں بھی مصطفی کمال کے حق میں وال چاکنگ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:48:03

ہمیشہ اختلاف رہا کہ ان کارکنوں کو تشوپیپر کی طرح استعمال نہ کرو۔سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:44:07

وفاقی حکومت نے ادویات مہنگی کرنے والی12 کمپنیوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:39:25

کراچی،منگھوپیرمیں رینجرز کی کارروائی،3دہشتگردگرفتار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:39:25

لوگوں کو ہمارے ساتھ آنے کا کس بات کا خوف ہے؟ میری چھٹی حس کہتی ہے کہ لوگ ہمارے ساتھ آئینگے،میں پہلا شخص ہوں جس نے اس تالے کو توڑا ہے۔ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:38:27

ایم کیوایم کے منحرف رہنما ڈاکٹر صغیر احمد کاایم کیو ایم اور سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی جبکہ مصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان،کارکنوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال نہ کیاجائے ، ایم کیوایم کو پڑھے لکھے نہیں دھوکہ بازی کرنے والے چاہئیں،مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے ہمرا ہ اتنے لوگ آئیں گے کہ گلیاں اور پریس کانفرنسوں کیلئے جگہ کم پڑ جائے گی،را“ کے ساتھ الطاف حسین کے تعلق سب کو پتا ہے،بچوں کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ڈاکٹر صغیر احمد کی مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے ہمراہ پریس کانفرنس ۔۔ قوم اور ووٹرز سے سچ پر مبنی بات کی ہے، ثبوت کی باتیں کرنے والے ثبوتوں پر فیصلہ کرلیں۔مصطفی کمال :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:37:59

مسلم لیگ (ق) میں کسی کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،اسد جونیجو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:37:26

ایم کیو ایم کے رہنماء خواجہ اظہار الحسن کی 25 مقدمات میں ضمانت منظور :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:37:26

بدامنی کیس ،رینجرز نے کراچی میں اپنے تھانے قائم کرنے ،عدالتوں میں چالان پیش کرنے سمیت ضروری اختیارات مانگ لئے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:37:26

سابق وزیر سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے مصطفی کمال کی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:29:42

نوجوان طبقہ کو پاکستان کو مسائل کے بھنور سے نکالنے کی کوششیں تیز کرنا ہوں گی، میاں رضا ربانی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:29:07

سابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد مصطفی کمال کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:25:58

خواتین کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خاتمہ کیلئے حقوق نسواں بل کی منظوری خوش آئند ہے، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:23:02

سپیکر قومی اسمبلی کا عالمی یوم خواتین کے موقع پر صنفی مساوات کو یقینی بنانے کے عز م کا اعاد ہ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:17:51

خیبر پختونخوا کی لیڈر شپ کی نااہلی اور کوتاہیوں کی وجہ سے پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے میں خیبر پختونخوا کو کچھ نہیں مل رہا ،وفاقی وزیر سمیت وفاقی حکومت کے ذمہ داران کسی قسم کی کوئی تحریری یقین دہانی نہیں کرا رہے ،بزنس مین فورم کے لیڈر سینیٹر الیاس احمد بلور کا انکشاف :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:17:51

پریس کونسل کامیڈیا پر ہونے والے حالیہ حملوں کا سختی سے نوٹس، سخت الفاظ میں مذمت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:17:51

تلہ گنگ، زہریلے پاپڑ کھانے سے 2 کم سن بہنیں جاں بحق :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:16:28

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے بورڈ زنے نے ا یم ڈی کی تعیناتی کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:16:28

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب سیل کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:13:56

ایم کیو ایم اسٹیبلشمنٹ کی” بے بی“ رہی ہے‘ بڑا ہو کر تھوڑ ی بہت ناراضگی بھی ہو جاتی ہے ‘ خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:12:36

گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کی شبقدردھماکے کی مذمت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:12:36

پاک چائنہ راہداری منصوبے کی مخالفت کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:12:36

کراچی : آج میرے لیے بڑا دن لیکن کسی کے لیے برا دن ہو گا، پریس کانفرنس میں‌اہم اعلان کروں گا۔ مصطفی کمال آج کی پریس کانفرنس ایک سر پرائز ہو گی ۔ انیس قائمخانی:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:54:40

پشاور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا بلدیاتی کنونشن سے خطاب ، تحصیل ناظمین کا احتجاج ، آپ یہاں‌عوام کی خدمت کے لیے آئے ہیں یا اپنے لیے؟؟ عمران خان مظاہرین پر بھڑک گئے:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:48:25

بلاول بھٹو زرداری کا مولوی عبدالرحمان کی وفات پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:30:36

وزیراعظم محمد نواز شریف شاہ سلمان کی دعوت پر 9 تا 11 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:30:36

سعودی عرب ‘ قتل کے مجرم کی سزائے موت پر جدہ میں عملدرآمد کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:22:16

چینی ماہرین کا وفد 12مارچ کو گوادر پہنچے گا وفد گوادر میں انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر کے کام کا جائزہ لے گا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:09:53

پی آئی سی میں مہنگی ادویات کی فروخت کی تحقیقات شفافیت ،غیر جانبداری سے نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:07:05

ہائی کورٹ نے خواجہ احمد حسان کی سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کیخلاف درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:07:05

پاکستان کی طرف سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کئے جانیوالے 87 بھارتی شہریوں کو اہگہ باڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیاگیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:07:05

احتساب کی بنیاد نواز شریف نے رکھی ،احتساب الرحمن اس کے چیئرمین تھے ،پنجاب میں کارروائی پر وزراء کے رد عمل سے ظاہر ہے اندر بہت کچھ ہے ‘ سید خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:05:48

حکومت پنجاب کے بروقت اقدام سے 1لاکھ 20ہزار میٹرک ٹن آلو برآمد ہو چکاہے‘ ڈاکٹر فرخ جاوید :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:05:46

پاکستان ترقی ، خوشحالی کے سفر پر چل پڑا ،چند مٹھی بھر عناصر عوام کی خوشحالی اور ملک کی ترقی میں جان بوجھ کر رکاوٹیں ڈال رہے ہیں ‘شہباز شریف :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:05:46

سیکورٹی فورسز کی خیبرایجنسی میں کارروائی ‘ بارود سے بھرے دو سی این جی سلنڈر ز بر آمد :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:04:31

پشاور پولیس نے قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر22 افراد حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:04:31

سرگودھا ‘ میٹرک امتحانات کے دوران جعلی امیدوار گرفتار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:04:31

2016ء کا پہلا مکمل سورج گرہن 9 مارچ کوہوگا ‘سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:03:36

عام آدمی کے سربراہ اروند گجریوال آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرینگے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:03:36

لورالائی ‘ دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جان بحق :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 15:03:35

لاہور : جدہ سے آنے والی پرواز میں دل کا دورہ پڑنے سے مسافر انتقال کر گیا۔ ائیر پورٹ ذرائع:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:56:41

کراچی ‘اورنگی ٹاوٴن میں نوبیاہتا جوڑے کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:53:53

صدر مملکت ممنون حسین کا شبقدر بم دھماکے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:53:53

وزیراعظم محمد نواز شریف پرسوں سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کرینگے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:53:53

نامحرم عورتوں کے ساتھ جنسی تعلقات حلال ہیں، مفتی عبد القوی کا فتوی:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:51:32

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:44:07

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی شبقدر خودکش دھماکہ کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:44:07

سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد نہ ہو سکا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:44:07

مولانا عبدالغفور حیدری اور راجہ ظفر الحق کی شبقدر بم دھماکہ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:41:28

چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کے بعد بھی حکومت نے کچھ نہیں کیا، زاہد خان :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:34:28

وفاقی وزارت داخلہ نے تین ماہ قبل دہشت گردوں کے ڈسٹرکٹ کورٹس اور کچہریوں کو نشانہ بنانے کا الرٹ جاری کیا شبقدر میں سیکیورٹی انتظامات بہتر نہ ہونے سے دہشت گردوں نے مذموم مقاصد کوپورا کرنے کیلئے کچہری کو نشانہ بنایا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:12:32

عمران خان کی شبقدر کچہری میں خود کش دھماکے کی مذمت ، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہمی کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:12:32

دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرپرویز رشید کی شبقدر میں ہونیوالے بم دھماکے کی مذمت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:12:32

قوم دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی وزیراعظم نواز شریف کی شبقدر کچہری میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:11:55

چارسدہ : شبقدر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی حملہ شہید ممتاز قادری کی شہادت کے انتقام کے طور پر کیا گیا:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:09:17

وزیر اعظم نواز شریف بدھ سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے، دورے کے دوران سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات اور ”نارتھ تھنڈر“ کی اختتامی مشقیں بھی دیکھیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:58:12

لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:30:42

احتساب کی بنیاد نواز شریف نے رکھی ،احتساب الرحمن اس کے چیئرمین تھے ،پنجاب میں کارروائی پر وزراء کے رد عمل سے ظاہر ہے اندر بہت کچھ ہے ‘ سید خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:29:53

شب قدر ‘سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکہ ‘پولیس اہلکاروں ‘خواتین اور بچوں سمیت 13افرادجاں بحق :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:29:53

صدر مملکت نے او آئی سی اجلاس میں اردو میں خطاب کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:29:53

ملتان، نقاب پوش افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون زخمی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:26:55

نیب نے پنجاب میں کارروائی کی تو لوگ طیش میں آگئے‘ وزراء کا ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ وہاں بہت کچھ ہے‘ پنجاب کا صوبائی بجٹ چار سو ارب روپے ہے‘ صرف لاہور کا بجٹ جنوبی پنجاب سے تین گنا زیادہ ہے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:26:55

مٹھی بھر عناصر عوام کی خوشحالی اور ترقی میں جان بوجھ کر رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، اقتصادی راہداری منصوبہ چین کا پاکستان کیلئے عظیم تحفہ ہے‘ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر ریلوے سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:26:55

شبقدر میں سیشن کورٹ احاطے میں خودکش دھماکہ ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت13 افراد شہید :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:26:09

استور، حکومت عوامی مسائل اور سیاحتی مقامات میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہے،رانا فرمان علی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:24:55

وزیر اعلی گلگت بلتستان کی قیادت میں خطے کی ترقی کا عمل جاری ہے، ڈاکٹر محمد اقبال :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:24:55

لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعت کی حیثیت سے متحدہ قومی موومنٹ کی رجسٹریشن کی منسوخی کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی۔ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:21:02

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے متوقع میئر خواجہ احمد حسان کی سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں اور خواجہ احمد حسان کی صدارت میں ہونے والے اجلاسوں کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا ہے :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:21:02

شبقدر خود کش حملہ ، پولیس کانسٹیبل کی بہادری نے کئی جانیں‌بچا لیں:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:20:39

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج مریضوں کو مہنگی ادویات کی فراہمی کا کیس،،،لاہور ہائیکورٹ نے مہنگی ادویات کی فراہمی کی جانبدارانہ تحقیقات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:20:31

کسٹمز ایپلٹ ٹربیونل کےچیئرمین غلام مرتضی بھٹی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ۔ عدالت وفاقی نے وزارت قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:19:44

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پیڈا کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کو ہوا میں نہیں اڑانے دیا جائے گا،،،چیف سیکرٹری کی نوکری جاتی ہے یا رہتی ہے عدالت کو اس کی کوئی پرواہ نہیں،،،عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا ۔ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:19:44

لاہور ہائی کورٹ نے ملکہ برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کے لئے درخواست پر وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کر لیا۔ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:19:44

کراچی بد امنی کیس ، سپریم کورٹ کا پولیس رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:11:30

حقو ق نسوا ں بل مغربی قانون کا عکاس ، اسلامی تعلیما ت سے اسکا کوئی تعلق نہیں،چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:11:30

نیپرا نے انرجی فرموں سے بجلی کی خریداری زائد ریٹ پر منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:11:28

واٹس ایپ پر دوسروں‌کی ہتک عزت، ایشیائی باشندے کو متحدہ عرب امارات سے ڈی پورٹ کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:09:09

تعمیر سکول پروگرام کے تحت30 ہزارسرکاری سکولوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی‘محمدعاطف خان :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:08:09

معراج الدین ایڈووکیٹ کی کمی مدتوں محسوس ہوگی‘سیاسی رہنماؤں کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:05:52

لاہور : سوئی نادرن گیس کمپنی کے بورڈ نے ڈپٹی ایم ڈی امجد لطیف کو نیا ایم ڈی مقرر کر دیا:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:54:16

سندھ ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن 14 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:47:22

پنجاب بھر میں لاکھوں جعلی اسلحہ لائسنس انتظامیہ کی ملی بھکت سے جاری ہونے کا انکشاف صوبائی محکمہ داخلہ کا جعلی اسلحہ لائسنس کے حامل افراد سے اسلحہ کی برآمدگی کافیصلہ :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:40:58

انٹیلی جنس اداروں کو پارلیمنٹ کے ما تحت کر نے سے متعلق بل کی منظوری بابت وفاقی حکومت شدید دباؤ کا شکار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:40:58

لاہور ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، طیارے کو جزوی نقصان ۔ ائیر پورٹ ذرائع:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:37:29

وزیر اعظم نواز شریف کی چارسدہ حملے کی مذمت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاں‌ نہیں جائیں‌گی ۔ وزیر اعظم نواز شریف:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:30:18

خود کش حملہ آور کو گیٹ پر روکا گیا جس کے بعد دھماکہ ہوا۔ ڈی پی او طاہر ظفر شبقدر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کر دی گئی:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:25:07

پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کا تعلیمی بل کے خلاف کل سے دو روزہ ہڑتال کا اعلان :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:01:43

لاہور : تحفظ نسواں‌بل پر پنجاب حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل سے کوئی مشاورت نہیں کی ، بل اسلامی قوانین اور اقدار کے منافی ہے ۔ چئیر مین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:57:01

غلاف کعبہ کی نگرانی کی ٹیم کا طبی عملہ پاکستانی ہے کسویٰ فیکٹری نے مسجد الحرام میں چوبیس گھنٹے غلاف کعبہ کی صفائی اور نگرانی کے لیے دو ،دو ارکان پر مشتمل چار ٹیمیں مقرر کررکھی ہیں،ٹیموں کے ارکان مطاف کے ارد گرد ہمہ وقت موجود رہتے ہیں اور وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ غلافِ کعبہ (کسویٰ) کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ پہنچے اور وہ ہمیشہ صاف ستھرا رہے، ڈائریکٹر جنرل کسویٰ فیکٹری :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:50:02

شبقدر:سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھما کہ ،13 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے، جا ں بحق ہو نے والو ں میں پو لیس اہلکا ر ، خا تو ن اور بچے بھی شا مل،8کی حالت تشویشناک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، زخمیوں کو شبقدر اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،بمبار نے کچہری کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کی ،گیٹ پر پولیس کے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا ،خود کش بمبار نے گیٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں پر اچانک فائرنگ کر دی۔عینی شاہد اہلکار ۔۔دھماکے کے بعد انسانی اعضاء بکھر گئے، پولیس اہلکارنے جان دیکر بڑے سانحہ سے بچا لیا۔ڈی پی او شبقدر۔۔ عمران خان،گورنر اقبال ظفر جھگڑا سمیت سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی جا نب سے دھما کے کی مذمت،وزیراعظم کی وزیر داخلہ سے رپورٹ طلب۔۔بزدلانہ کارروائیاں حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔صدر ،وزیر اعظم:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:48:55

گوجرانوالہ :گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 2 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:48:35

فیصل آباد، ترقیا تی منصوبہ جات میں کروڑوں روپے کی کرپشن میں گرفتار اہلکا رو ں کی نیب کو پلی با رگینگ کی پیشکش گرفتار ملزمان نے کرپشن میں حاصل کی گئی رقم واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، نیب :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:47:37

پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی تیسری شادی ، نیلی آنکھوں والی لڑکی کے چرچے:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:43:59

اسلام آباد : آئی 8 میں قانون نافذ کرنے والے اداروں‌ اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، 13 مشکوک افراد گرفتار۔ رینجرز ذرائع:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:37:32

پشاور : تجاوزات کے خلاف آپریشن مکمل نہ کرنے پر تحریک انصاف کارکنان کا احتجاج:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:32:14

شبقدر بازار کے قریب سیشن کورٹ کے احاطے میں دھماکہ ، 8 افراد شہید ، 16 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:26:03

کراچی،اورنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:22:33

کمالیہ،دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:22:33

دیوار مہربانی کے بعد اب کراچی میں‌ بازار مہربانی بن گیا:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:22:14

کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:15:47

خاران ،ڈپٹی کمشنر کے گھر پردستی بم حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:15:47

لاہور ہائی کورٹ ،ایم کیو ایم کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن منسوخی کی درخواست خارج :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:15:02

ای سی ایل سے نام خارج ،ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:15:02

سر گودھا: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما ممتاز کاہلوں‌ اور ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:10:15

باڑا کے علاقہ میں سکیورٹی فورسز کا ایک مکان پر چھاپہ ، بارود بھرا سلنڈر برآمد ۔ خبر ایجنسی:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:04:05

بیگم سرفراز اقبال کی یاد میں کانفرنس پرسوں ہوگی :

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:00:39

لاہور : فیسوں میں‌اضافے پر پابندی ، پنجاب کے نجی اسکولز نے بطور احتجاج اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 10:59:35

کرنسی اسمگلنگ کیس ، ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 10:52:00


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوزن سروسز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جنوبی ایشیا کی پہلی پنجاب حکومت کی مرتب کردہ صنفی مساوات (جینڈر پیریٹی) رپورٹ 2016ء اور جینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجراء کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما امین بلیدی وفد کے ہمراہ منصورہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ بیگم بیلم حسنین، میاں منظور وٹو، ثمینہ خالد گھرکی، تنویر ارشد قائرہ، نوید چوہدری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ، بیگم بیلم حسنین، میاں منظور وٹو، ثمینہ خالد گھرکی، تنویر ارشد قائرہ، نوید چوہدری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پریس کلب اور گفٹ گروپ آف کالجز کے درمیان فیس میں رعائیت کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہ کے باعث تاریخی شاہی قلعہ کی عمارت بدحالی کی شکار ہے۔


لاہور: مال روڈ پر رات کے وقت ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا جرمن امبیسی کی فرسٹ سیکرٹری اور ہیڈ آف کرآپریشن سے ٹیکس ریفارمز کے سلسلے میں ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں ایک کاریگر کھڈی پر کپڑا تیار کر رہا ہے۔


لاہور: چائنہ چوک میں پی ایچ اے کے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خانہ بدوش خاتون اپنی جھونپڑی میں سبزی بنا رہی ہے۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ زونل اینڈ ڈسٹرکٹ مینجرز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرورمیڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور پارٹی کے اقلیتی ونگ کے عہدیداروں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: برکی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی کے چیئرمین شاہد جاوید جنوبی ایشائی خطے میں روابط کے فروغ کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین تھر کے لیے امدادی سامان ٹرکوں میں لوڈ کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جماعتہ الدعوة کراچی کے مسئول ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی اور ایف آئی اے کے انچارج شاہد محمود متاثرین تھر کے لیے امدادی سامان روانہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈمحمد صدیق الفاروق تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ سردار شام سنگھ، پارٹی لیڈر ستیش کمار، ایڈیشنل سیکرٹری خالد علی علی و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پرویز الٰہی، ایس ایم ظفر، ظہیر الدین، عالمگیر ایڈووکیٹ ، جہانگیر اے جھوجہ، محمد امجد پرویز ایڈووکیٹ، اور ارشد جھوجہ شریک ہیں۔


کراچی: نشاط لینن کی موسم گرما کے ملبوسات کی لانچنگ کے موقع پر نشاط لینن کی سی ای او ناز منشا اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


کراچی: کلفٹن میں واقع مقامی ملبوسات کی دکان پر نشاط لینن کی موسم گرما کے ملبوسات کی لانچنگ کے موقع پر خواتین شاپنگ میں مصروف ہیں۔


کراچی: لائنز کلب انٹر نیشنل کے لیڈر شب انسٹی ٹیوٹ میں چیئرمین ظفر اقبال کا بھارت سے آئے فیکلٹی ممبران بھاؤنہ شاہ اور روچیتہ مہراکے ہمراہ گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی مظفر آباد خواتین ونگ کی صدر شگفتہ نورین پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو کشمیر ماڈل کالج میر پور کی طرف سے شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر عمارہ خٹک کی مسیٹ یونیورسٹی کے تعاون سے گورنمنٹ ماڈل سکول دھمتوڑ کی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر رہی ہیں۔


داؤد خیل: خانہ بدوش بچے کیچڑ زدہ پانی سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔


کوئٹہ: کلی نو حصار میں دو بچیاں کار آمد اشیاء جمع کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پکنک پر آئے نوجوان حصار کے پہاڑی سلسلے میں ایک پرانے اور ناکارہ ٹینک پر بیٹھ کر اپنی تصویریں بنا رہے ہیں۔


کوئٹہ: پکنک پر آئے نوجوان حصار کے پہاڑی سلسلے میں ایک پرانے اور ناکارہ ٹینک پر بیٹھ کر اپنی تصویریں بنا رہے ہیں۔


کوئٹہ: وکلاء کے شمولیتی پروگرام سے ممبر بلوچستان بار کونسل باز محمد ایڈووکیٹ اور دیگر مقررین خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وکلاء کے شمولیتی پروگرام میں خواتین وکلاء شریک ہیں۔


کوئٹہ: موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی خانہ بدوش نو حصار کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ آباد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش خواتین بھٹے پر کام کر رہی ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش خواتین بھٹے پر کام کر رہی ہیں۔


قصور: سانحہ یوحنا آباد میں شہید ہونیوالے محمد نعیم کا بھائی حافظ محمد سلیم ایک سال گزرنے کے باوجود وزیر اعلیٰ کی طرف سے کیے گئے وعدے پورے نہ ہونے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


قصور: رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈینگی تدارک اور اس کی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی ہفتہ وار کار کردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش خواتین بھٹے پر کام کر رہی ہیں۔