بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-23)

پاکستان سپر لیگ کا پہلا سیزن اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا فائنل اپنے نام کر لیا ہے ۔ کوئٹہ نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹیں کھو کر 174رنز سکور کیے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

معروف اینکر وسیم بادامی اور کامیڈین حسن کے درمیان لائیو شو پر تلخ کلامی:

وقت اشاعت: 24/02/2016 - 02:30:19

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کااہم اجلاس :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 22:54:51

این اے کمیٹی داخلہ نے اسلام آبادلوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 منظور کر لیا بل کی حمایت میں سات مخالفت میں چھ ووٹ آئے،اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کاڈپٹی میئرز کی تعداد پربھی اعتراض :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 22:40:06

بھارتی ریاست ہریانہ میں حالات معمول پر آنے کے بعد عارضی معطل پاک بھارت دوستی بس بحال ،مسافروں کو لے کر( کل) بھارت روانہ ہو گی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 22:36:27

ذو الفقار مرزا نے عزیز بلوچ سے تعلق پر رینجرز کو بیان قلمبند کرا دیا ذوالفقار مرز ا کے رینجرز کو بیان دینے سے بہت سے افراد گھیرے میں آئیں گے،مولا بخش چانڈیو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 22:36:26

وزیراعظم کا بیان نیب کے خلاف عداوت نہیں ، احتساب کے نام پر دھمکانے کا عمل نہیں ہونا چاہیے،رانا مشہود پر کیس میں کھلی انکوائری کا کہا تھا ، پچھلے ادوار میں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی ، ان کے خلاف نیب نے کیوں کارروائی نہیں کی، چینی بنک نے اورنج لائن منصوبے کیلئے قرضہ جاری کر دیا ہے،منصوبے کے خلاف درخواستوں پر قانونی طریقے سے جواب دیں گے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 22:34:54

معاشی استحکام کے بعد اگلا ہدف وسیع سرمایہ کاری کا حصول ہے،خرم دستگیر چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو برآمدی نیٹ ورک میں شامل کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو نئے برآمد کنندگان کی استعداد کا ر بڑھانے کیلئے منصوبہ شروع کرنے کی ہدایت کردی ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کی سربراہ جوانہ ریڈ سے گفتگو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 22:19:41

مئی اور جون کے ماہ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں توقع سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 21:53:11

یورپ کی معروف بس بنانے والی کمپنی والوو نے پاکستان میں کاروبار شروع کرنے کا عندیہ دے دیا:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 21:48:01

پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا ہوگا، ایران پر پابندیوں کے خاتمے سے دونوں ملکوں مابین معاشی و تجارتی تعلقات مستحکم ہونگے، پاکستان اور ازبکستان مابین مختلف شعبوں میں خوشگوار تعلقات ہیں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ایران اور ازبکستان کے سفیروں سے الگ الگ ملاقاتوں میں گفتگو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 21:46:00

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے تھانے کے قریب بم دھماکے کی اطلاع:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 21:33:45

بھاری فیس کا مطالبہ،درجنوں نرسوں نے باہر جانے کا ارادہ ترک کر دیا اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے سیلکشن کے باوجود بھاری فیس کا مطالبہ کیا،وفاقی متحسب نے نوٹس لیکر وضاحت طلب کر لی باہر جانیوالے لوگ لاکھوں روپے ماہوار تنخواہ لیں گے تو پھر یہ فیس تو ادا کرنا پڑے گی،او ای سی کے عہدیدار یاسر کی آن لائن سے گفتگو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:52:16

مردم شماری مشترکہ مفاد کونسل کے ایجنڈے میں دوبارہ شامل :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:46:45

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی کا چیئرمین نجکاری کمیشن اور سیکرٹری کی اجلاس سے غیر حاضری پربرہمی کااظہار دونوں کو آئندہ کے اجلاس میں اپنی شرکت یقینی بنانے کیلئے خط لکھا جائے گا، بصورت دیگر معاملہ ایوان میں بھی اٹھایا جائے گا،سلیم مانڈی والا آئندہ اجلاس میں این جی اوز جس جس بیرونی ملک یا ادارے سے فنڈ لے رہی ہیں تفصیل فراہم کی جائے،کمیٹی کی ہدایت :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:28:37

ایچ ای سی نے جامعات کی پانچویں رینکنگ کا اعلان کر دیا قائد اعظم یونیورسٹی ، اقراء یونیورسٹی ، این سی اے، آغا خان یونیورسٹی، او ر نسٹ مختلف جامعات میں سر فہرست :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:19:31

وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی 2ماہ کی تنخواہوں کی مد میں 87کروڑ روپے جاری کر دیئے،اسٹیل مل ملازمین کی ماہانہ 48 کروڑ کی تنخواہ کاٹ کر 43.5 کروڑ روپے کر دی گئی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:14:35

پاک فضائیہ کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ،25مارے گئے ،آئی ایس پی آر نے 15کی تصدیق کر دی:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:14:34

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات کی 2015 کی رینکنگ جاری کر دی ،قائد اعظم یونیورسٹی سر فہرست جبکہ دوسرے نمبر پر پنجاب جبکہ تیسرے پر نسٹ ہے۔ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:14:33

بلدیاتی نظام کو مستحکم بنیادوں پر استوار کرکے ہر سطح پر بنیادی جمہوری اداروں کو فعال کیا جا رہا ہے‘ شہبازشریف سیاسی مخالفت اور ترقی کی راہ میں روڑنے اٹکانے کی سازشوں سے قطع نظر عوام کے فلاحی منصوبے جاری رہیں گے،کسی محاذ آزائی میں الجھنے کی بجائے تمام تر توجہ قومی ترقی کے منصوبوں اور ملک کی اقتصادی خوشحالی اور سرمایہ کاری کے فروغ پر مرکوز ہے وزیراعلیٰ پنجاب سے اسلام آباد میں نومنتخب میئر اسلام آباد شیخ انصرعزیزکی ملاقات،وزیراعلیٰ کی میئر منتخب ہونے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:08:06

محکمہ ایکسائز نے جعلی نمبر پلیٹ لگی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی گاڑی پکڑ لی ،خیبر پختوانخواہ حکومت کے رابطے کے بعد چھوڑ دی گئی، وزیر اعلیٰ کے اہل خانہ لاہور میں موجود ، سکیورٹی خدشات کے باعث نمبر پلیٹ تبدیل کی گئی۔صوبائی حکومت کی ایکسائز پنجاب کو وضاحت :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:04:00

نارنگ منڈی کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،متعددمسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں، چار گھنٹے تک سیکشنوں پرٹرینوں کی آمدورفت بندہونے سے مسافروں کوشدیدپریشانی کا سامنا کرنا پڑا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:03:59

سیاسی جماعتوں کو نیب کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں ،مستقبل کا لائحہ عمل اتفاق رائے سے تیار ہوگا ،پٹھان کوٹ معاملے پر پاکستان نے اپنا فرض پوراکر دیا ہے ،نیشنل ایکشن پلان کسی چیز سے متاثر نہیں ہوگا ۔سینیٹرپرویز رشید کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 20:03:59

بلدیاتی نظام کو مستحکم بنیادوں پر استوار کرکے ہر سطح پر بنیادی جمہوری اداروں کو فعال کیا جا رہا ہے‘ شہبازشریف سیاسی مخالفت اور ترقی کی راہ میں روڑنے اٹکانے کی سازشوں سے قطع نظر عوام کے فلاحی منصوبے جاری رہیں گے،کسی محاذ آزائی میں الجھنے کی بجائے تمام تر توجہ قومی ترقی کے منصوبوں اور ملک کی اقتصادی خوشحالی اور سرمایہ کاری کے فروغ پر مرکوز ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب سے اسلام آباد میں نومنتخب میئر اسلام آباد شیخ انصرعزیزکی ملاقات،وزیراعلیٰ کی میئر منتخب ہونے پر مبارکباد محمد شہباز شریف کی رہنمائی میں اسلام آباد کو دنیا کا خوبصورت ترین دارالحکومت بنائیں گے‘ میئر اسلام آباد :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 19:20:31

اپوزیشن کو ایک طے شدہ منصوبے کے تحت وزیراعظم کی موجودگی میں ایوان سے باہر رکھا گیا ، سید خورشید شاہ اس طرح ایوان نہیں چلایا جا سکتا اگر اپوزیشن کی طاقت کو کم کیا گیا تو پارلیمنٹ کی طاقت کم ہو جائیگی ، قائد حزب اختلاف :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 19:20:30

سوشل میڈیا پر بہن کی قابل اعتراض تصاویر لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج ایف آئی اے نے ملزم کو احاطہ عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 19:10:35

وفاقی کابینہ کی وزارتی کمیٹی برائے نفاذ اردوکا تمام وزراتوں اور محکموں سے عمل درآمدرپورٹ لینے کا فیصلہ سیکرٹریزکو آئندہ اجلاس میں بلاکروزیراعظم اور سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 19:07:06

اورنج ٹرین منصوبے کیلئے جاری 12ارب سے زائد کا لینڈ ایکوزیشن ایوارڈ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 18:47:02

پاکستان اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ ایکسپریس سروس 25فروری کو بحال ہونے کاامکان ہے ٗپاکستان ریلوے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 18:47:01

جنوبی وزیرستان ٗتیارزہ میں ایف سی کے قافلے پر بم حملہ،4اہلکار زخمی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشتگردوں کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کردیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 18:39:01

اپوزیشن رہنماؤں کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی پوزیشن ڈپٹی سپیکر کی موجودگی میں اجلاس کے بائیکاٹ جاری رکھنے کا فیصلہ پوزیشن لیڈر کا معاملہ حل کرنے کیلئے حکومت کو درمیانی راہ نکالنے کا مشورہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 18:34:00

لاہورسے اسلام آباد تک موٹروے کومکمل طورپربحال کیاجارہا ہے ٗشیخ آفتاب حکومت پسماندہ علاقوں کو ملک کے دوسرے ترقی یافتہ حصوں کے برابر لانے کیلئے کام کر رہی ہے ٗ اسمبلی میں اظہار خیال حکومت پسماندہ علاقوں کو ملک کے دوسرے ترقی یافتہ حصوں کے برابر لانے کیلئے کام کر رہی ہے ٗوزیرمملکت شہری ہوابازی کے ادارے کے ساتھ مشاورت سے بلوچستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے پروازیں شروع کرنے پر غور کیا جائے ٗقرارداد :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 18:33:59

پوری قوم اورپیپلزپارٹی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،ملک کی سلامتی اور استحکام کیلئے فوج کے شاندار کردار پرقوم کو فخر ہے، قومی تاریخ کے نازک موڑ پر جنرل راحیل شریف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان قبل از وقت ہے،ان کی جاہ و منصب سے عدم دلچسپی اور پیشہ ورانہ رویہ لائق تحسین ہے،کچھ حلقوں کی طرف سے سیاسی معاملات، احتساب یا دیگر قومی معاملات میں فوج کا ممکنہ کردار تلاش کرنا مناسب نہیں،فوج کی قربانیوں ،فتوحات کو سیاسی اختلافات اور موقع پرستی کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کا بیان:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 18:24:59

حکومت کا پی آئی اے کے 26فیصد حصص پاکستان ایئرویز کے ذریعے فروخت کرنے پرغور :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 18:07:44

حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ان احکامات پر غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے‘ ترقیاتی منصوبہ جات کی ہنگامی بنیادوں پر تکمیل کو یقینی بنایا جائے‘مالی سال کے اختتام تک تمام ترقیاتی فنڈز بروئے کار لائے جائیں ‘ آزادکشمیر میں انتخابی عمل شروع ہورہا ہے ‘انتظامیہ ماحول کے پرامن قیام کے لیے جذبے سے کام کریں سانحہ نکیال جیسے واقعات قابل قبول نہیں ‘ انتظامیہ امن وامان کے قیام اور سیکورٹی کے انتظامات کو مزید موثر بنائے وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدکا آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:58:30

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میاں منشا کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:46:03

محکمہ تعلیم سندھ کے ورکس اینڈ سروسز ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کی پریس کلب تا سندھ سیکرٹریٹ تک مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی، دو ملازمین بیہوش ہوگئے،پچھلے 9مہینوں سے تنخواہیں نہیں دی گئیں فوری تنخواہیں جاری کی جائیں۔مظاہرین کاحکومت سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:43:04

قائمہ کمیٹی داخلہ نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ(ترمیمی) آرڈیننس2015کثرت رائے سے منظور کرلیا اسلام آباد کو دیہی اور شہری حصوں میں تقسیم کئے جانے کے باعث 3 ڈپٹی میئرزبنانے کا فیصلہ کیا گیا ، ضلعی حکام کی کمیٹی کو بریفنگ ملک میں بہت سے مسائل ہیں اس لئے ڈپٹی وزیراعظم بھی بنادیاجائے ، اپوزیشن ارکان :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:31:59

وزیراعظم کی طویل عرصے بعد قومی اسمبلی آمد ، بعض حکومتی شخصیات اور اپوزیشن کے درمیان غیر رسمی رابطوں کے نتیجے میں خورشید شاہ نے اپنے خلاف وزیر داخلہ کے بیان کا معاملہ ایوان میں نہ اٹھایا سازش کے تحت وزیراعظم کی موجودگی میں اپوزیشن کو ایوان سے باہر رکھا گیا، قائد حزب اختلاف کاموقف اگر یہ سازش تھی تو خورشید شاہ خود ایوان سے باہررہ کر اس کا حصہ بنے ہیں‘ اہم وفاقی وزیر کا مشاورت کے دوران موقف پر جواب :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:31:58

میڈیا چین کے عروج کا عظیم ذریعہ ہے ، صدر ژی چینی میڈیانے صحافت کے فروغ کا تصور دیا ہے ،سمپوزیم سے خطاب چینی رہنما نے ابلاغ عامہ کے اداروں کے بعد صحافیوں کے لئے رہنما اصولوں کی نشاندہی کی صدر ژی کے رہنما اصول میڈیا کے فروغ اور ملکی تصور اجاگر کرنے میں ممد و معاون ثابت ہوں گے ، چینی ذرائع ابلاغ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:27:54

فاٹا کے متاثرین کی امداد کیلئے عالمی ادارہ برائے خوراک اور فاٹا سیکرٹریٹ کے درمیان معاہدہ ،معاہدے کی دستاویز پر کنٹری ڈائریکٹرڈبلیو ایف پی اور ڈائریکٹر جنرل پراجیکٹ فاٹا نے دستخط کیے،عالمی ادارہ برائے خوراک فاٹا متاثرین کیلئے 13کروڑ 22لاکھ ڈالرزفراہم کریگا،معاہدے سے فاٹا کے 3لاکھ خاندان اور ساڑھے چار لاکھ طلباء مستفید ہوسکیں گ۔ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:22:49

وزیراعظم نواز شریف کو چا ہیے کہ وہ قوم کو بتائیں کہ کون انکو ہٹانا چاہتا ہے،قمر زمان کائرہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:20:57

سب کو ایک شفاف نظام لانے کے لیے ملکر اقدمات کرنے ہونگے،وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:17:36

سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:17:35

پاکستان کا مستقبل تابناک ، دہشت گردی کے خلاف دی جانے والی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،حمزہ شہباز کراچی کے عوام پر امید ہیں کہ بہت جلد کراچی میں امن اور روشنیاں لوٹ آئیں گی،نظریہ پاکستان کانفرنس کے شرکاء سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:10:33

ایبٹ آباد : توہین اہل بیت کیس ؛ جیو ٹی وی کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 17:08:28

کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن حکام کی پریس کانفرنس ، 25فروری سے احتجاج کا اعلان صوبائی حکومت جی ایس ٹی واپس لے ورنہ نشریات بند کر دیں گے ۔ کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن حکام کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:59:11

ژوب میں بھی خشک سالی کی عفریت نے رنگ دکھانا شروع کردیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:58:47

وزیر تجارت خرم دستگیر کی زیر صدارت ایکسپورٹ ڈیویلمپنٹ فنڈ کا اجلاس، سیالکوٹ میں ٹینری زون کی تعمیر کی منظوری دے دی پورٹ پر چیکنگ کا جدید نظام قائم،برآمدات میں اضافے کے لئے رواں برس وسطی ایشیائی ریاستوں میں نمائشوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا، خرم دستگیر :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:58:46

چیف الیکشن کمشنر مصطفی مغل کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کا اہم اجلاس کل (بدھ )کو مظفرآباد میں ہو گا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:50:47

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اراکین اسمبلی نے اپنے ہی اتحادی کی پیش کردہ قرار داد کی مخالفت کر دی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:50:46

رکن اسمبلی نعیمہ کشور کا حکومتی رویئے پر احتجا ج :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:50:46

حکومت ایوان سے باہر اور ایوان کے اندر بھی دھاندلی کرتی ہے، خورشید شاہ ڈپٹی سپیکر کی صدارت میں جاری اجلاس کے دوران اپوزیشن ایوان میں نہیں آئے گی،قومی اسمبلی میں خطاب :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:49:32

دنیا میں سب سے سستا پٹرول پاکستان میں دستیاب ہے عوام کو پٹرول مفت فراہم کیا جا رہا ہے،شاہد خاقان عباسی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:49:31

وفاقی حکومت نے میٹرو بس پر 30ارب سے زائد رقم خرچ کئے ہیں جبکہ خیبر پختونخواہ حکومت20ارب روپے میٹرو بس منصوبے پر خرچ کرے گی،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کا عمائدین سے خطاب اور ایم پی اے شاہ فیصل کی رہائش گاہ پر جا کر ھتیجے ماجد سلیم کی وفات پرتعزیت :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:48:10

ملک سے فرار نہیں ہوا تمام الزامات بے بنیاد ہیں،سابق ایم ڈی او پی ایف :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:48:09

پرویز خٹک کی گاڑی پر کوئی جعلی نمبر پلیٹ نہیں لگی تھی، ترجمان تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:46:53

پنجاب اسمبلی، صوبہ بھر میں سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ، پارلیمانی سیکرٹری جواب نہ دے سکے، ایوان میں ہنگامہ ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا اور نارووال میں قبضہ مافیا میں سرکاری آفیسرز اور پردہ نشینوں کی نشاندہی پر معاملہ سٹینڈنگ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:46:52

دہشت گردی کے خاتمے اور ملکی مسائل کے حل کے لئے ہمارا عزم ہمالیہ کی چوٹیوں سے بلند ہے ،حمزہ شہباز :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:46:51

پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں سکیورٹی فور سز کی فضائی کارروائی ،15دہشت گرد ہلاک :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:45:19

پاکستان میں بڑے سیاسی رہنما قتل ہو سکتے ہیں‌۔ پاکستانی صحافی چوہدری غلام حسین نے پیشن گوئی کر دی:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:45:06

ملیر سٹی پولیس کی کاروائی :جعلی ڈی ایس پی کو گرفتار ،ملزم کے قبضے سے 2لاکھ 10ہزار روپے اور اسلحہ برآمد ، روشن سولنگی نامی شخص خود ڈی ایس پی ظاہر کرکے شہریوں سے جعلسازی کرتا رہا ۔ملزم دہشتگردی اوراغواء کی وارداتیں بھی کرتا رہا ،جعلی ڈی ایس پی کے ساتھی جعلی ایس ایچ او ظفر عباس کو 10فروری کو ہی گرفتار کر لیا تھا۔ایس ایس پی راؤ انوار:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:38:51

امریکی قونصل جنرل کا ساہیوال کا دورہ‘19ملین پاکستانی یوایس ایڈکے اشتراک سے جاری منصوبوں سے مستفید ہورہے ہیں:امریکن قونصل جنرل:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:37:36

خیبرپختونخوا،قائمہ کمیٹی برائے زکوةٰوعشر،سماجی بہبود،خصوصی تعلیم اورترقی نسواں کا اجلاس :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:55

ترقیاتی منصوبے کی بہتر تکمیل کے لئے ناظمین اور متعلقہ حکام آپس میں قریبی رابطہ رکھیں۔عنایت اللہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:54

صوبے کے ہربچے کوسکول لانا پی ٹی آئی کی حکومت کا مشن ہے۔ عاطف خان :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:53

وفاق کا گیس چوری کے نقصانات خیبر پختونخوا کی رائلٹی سے کاٹنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:02

خیبر پختونخوا پولیس میں افغان باشندے ہونے کے حوالے سے تحقیقات مکمل :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:01

راشد بلوچ کی منتقلی کراچی پولیس کی خصوصی ٹیم پشاور پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:35:16

پنجاب ، سندھ اوربلوچستان اسمبلیوں کے پندرہ اراکین کل پشاور کا دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:35:15

کوہستان ، گاڑی کھائی میں گر نے سے ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:35:14

کرا چی، سوشل میڈیا پر نازیبا کمنٹس دینے کے معا ملے میں2ملزمان جوڈیشل ریمارنڈ پر ایف آئی اے کے حوالے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:33:44

دیوالیہ کے ایم سی کی کروڑوں روپے کی گاڑیاں سابق افسران کے پاس :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:33:43

آصف زرداری نے رحمن ملک کونیویارک طلب کرلیا رحمن ملک بلاول بھٹو سے ملاقات کرنے دبئی گئے ،جہاں سے وہ نیویارک کیلئے روانہ ہوں گے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:33:42

بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کا علامتی بھوک ہڑتال کو 135دن ہوگئے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:28:00

انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے حالیہ اعدادو شمار، سعودی عرب اسلحے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک قرار پاکستان دسویں جبکہ پڑوسی ملک بھارت دوسرے نمبر پر۔۔:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:25:43

میرپورخاص: دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے گورنمنٹ بوائز شاہ عبداللطیف ڈگری کالج میرپورخاص میں پولیس ریہرسل کروائی گئی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:25:29

کراچی ،قصبہ کالونی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن ،4افراد زیر حراست :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:25:29

لاہورسمیت صوبہ کی 5جیلوں میں موبائل لائبریری بنانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:24:28

پنجاب بھر میں کسی بھٹہ مالک کو چائلڈ لیبر قوانین کیخلاف ورزی کرنے کی جرات نہیں کرنے دینگے ‘راجہ اشفاق سرور :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:22:52

اورنج ٹرین منصوبے کیلئے جاری 12ارب سے زائد کا لینڈ ایکوزیشن ایوارڈ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:22:51

بلدیہ عظمی کراچی کی قیمتی گاڑیاں کس نے غائب کیں ؟ بڑے نام سامنے آ گئے سپیکر آغا سراج درانی ،شرجیل میمن ،ثاقب سومرو ،شعیب صدیقی ،جاوید حنیف و دیگر افسران کے ایم سی کی گاڑیاں استعمال کررہے ہیں :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:21:01

ڈاکٹر عاصم حسین سے کی گئی جے آئی ٹی میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے ایم کیوایم ،گینگ وار کے ملزمان کے درمیان تصادم کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنماء اسلحہ فراہم کرتے تھے ایم کیوایم کے ایسے رہنماوٴں سے تعلقات تھے جو ٹارگٹ کلرز کو سپورٹ کرتے تھے،سابق مشیر پٹرولیم کے اعترافات :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:21:00

احتساب کے شفاف عمل کو تیز کیا جائے ،قومی دولت لوٹنے والوں کو سرعام پھانسیاں دی جائیں ،ایمنسٹی انٹرنیشنل :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:15:33

ادویات قیمتوں میں اضافہ ، سندھ ہائیکورٹ کاوزارت صحت کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:15:30

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ، ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کی ڈرامائی تشکیل پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:15:05

پاک افغان سرحد پر تین راکٹ فائر کئے گئے ‘ کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:13:15

پاکستان اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ ایکسپریس سروس 25فروری کو بحال ہونے کاامکان ہے ‘پاکستان ریلوے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:13:14

یو ایس ایڈ پنجاب میں لائیو سٹاک ،ڈیری اور باغبانی کے شعبے میں ترقی کیلئے 15 ملین ڈالر مہیا کرے گا:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:12:13

بھارتی پولیس کا طلبہ تنظیم کے گرفتار رہنما کنہیار کمار پر وحشیانہ تشدد کنہیار کمار نے کشمیری رہنما افضل گورو کی پھانسی کی برسی کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا تھا ‘ بھارت مخالف نعرے لگائے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:10:20

بھارت کی جانب سے فراہم کیا جانے والا موبائل فون جیش محمد کے بہاولپور ہیڈ کوارٹر کا تھا ‘ سرتاج عزیز کاانکشاف پاکستان اور بھارت کے درمیان خارجہ سیکرٹریز کی سطح کے مذاکرات کی حمتی تاریخ کیلئے فیصلہ بھارت کو کرنا ہے ‘مشیر خارجہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:10:19

وفاقی دارالحکومت میں ایگل اسکواڈ کی گاڑی کو کار سوارکی ٹکر،پولیس نے ٹکر مارکر فرار ہونیوالی گاڑی پر فائرنگ کی، نامعلوم کار سوارکا تعاقب کیلئے شہر کی ناکہ بندی کردی گئی۔پولیس:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:09:27

لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا لبرٹی چوک پر مونال ریسٹورنٹ پر چھاپہ ، سیل کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:59:33

ایم کیوایم کے پنجاب میں بھوک ہڑتال ،مظاہروں کے پروگرام ملتوی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:55:51

پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:55:50

سکھر،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 1600 سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:55:50

چیر مین نیب سے ن لیگ کیوں نالاں؟ معروف صحافی سلیم بخاری نے اندر کی بات بتا دی:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:53:42

سعودی کسٹم حکام کی کارروائی ، کافی کے بیگز سے 40 ہزار کیپٹا گون کی گولیاں‌بر آمد:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:37:19

قلات ‘ ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:17:06

نجکاری کمیشن کا تنخواہوں کی ادائیگی پر تحفظات کا اظہار پاکستان اسٹیل ملز بورڈ کو ملازمین کا آڈٹ کرنے کی ہدایت کردی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:16:02

مسلم باغ میں کی طالبہ ثاقبہ کے خودکشی معاملہ حل نہیں ہوسکا مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف بہنوں اور سہیلیوں کی چھٹے روز بھی بھوک ہڑتال :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:16:02

ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ سے متعلق ملازمین نے حیران کن انکشافات کر دئے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:15:56

پشاور ‘ پولیس اور سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 38مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:14:32

جیکب آباد ‘اینٹی کرپشن پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد میں چھاپا مار کر 2 سال کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:14:31

پاک افغان سرحد ی علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں اہم شدت پسندکمانڈر ماراگیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:13:17

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ایم پی اے شاہ فیصل کی رہائشگاہ آمد، بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت کی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:13:16

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے ٹائم نہیں‘عمران خان :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:09:33

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا موبائل ٹاورز کا پاور لیول چیک کرنے کے لئے سروے ملک گیر پانچ سروے کئے گئے ، ٹیلی کام ٹاورز کے مضر صحت ہونے کا تاثر غلط ثابت ہوا ،پی ٹی اے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:03:40

کوئٹہ ،ایف سی اور پولیس کا سرچ آپریشن ، 15مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:02:06

قومی اسمبلی اجلاس ، اپوزیشن کا ڈپٹی اسپیکر کے جانبدارانہ رویے کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:02:05

صدر کے ایوان سے خطاب بارے اظہار تشکر کی قرارداد پرحکومت کو اخلاقی شکست ہوئی، اپوزیشن کو اعتماد میں لئے بغیر طاقت کے زور پر قرارداد منظور کرنے کی کوشش کی گئی‘ ووٹ کی گنتی ہوتی تو اپوزیشن کے 39 اور حکومتی 34 ووٹ تھے‘ ڈپٹی سپیکر نے متعصبانہ رویہ اختیار کیا جس پر احتجاج کرتے ہیں،جنرل الیکشن کی طرح منتخب اراکین کا ووٹ پامال کیا گیا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی شاہ محمودقریشی اور صاحبزادہ طارق الله کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 15:02:04

کوٹری ‘ فیس بک پر رشتے داروں کے نام سے قابل اعتراض مواد شائع کرنے والے دو ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:59:49

سی ٹی ڈی کی کارروائی ‘ کالعدم تشکر جھنگوی کے کمانڈر رضوان عرف آصف چھوٹو گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:59:49

پشاورکے نواحی علاقہ سفیدڈھیری میں دو مارٹر گولے ناکارہ بنادیئے گئے ‘مشکوک شخص گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:56:17

فرنٹیئرکور اور پولیس نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 15مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:56:17

پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے دورہ بھارت سے متعلق باضابطہ طو ر پر آگاہ نہیں کیا گیا ‘بھارت :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:56:17

این اے 153 جلال پور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے رانا قاسم نون کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:54:19

نارنگ منڈی کے قریب کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی ٹرین کو حادثہ پیش آنے کے باعث کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ‘ امدادی کام شروع کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:54:19

سی ڈ ی اے کیس میں سپریم کورٹ حکومتی وکیل کی وضاحت پر برہم :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:53:04

حکومت پاکستان نے بلایاتومیرے لئے اعزاز ہوگا ‘نرگس ماول والا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:53:04

قومی اسمبلی ‘اپوزیشن کا مرتضی جاوید عباسی کو متنازع قرار دیدیا ‘ڈپٹی سپیکر کی موجودگی میں ایوان میں بیٹھنے سے انکار ‘واک آؤٹ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:53:04

آبادی میں اضافے پر بڑی تیزی سے قابو پایاجا رہا ہے‘ بیگم ذکیہ شاہنواز :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:38:55

مون سون کے دوران رود کوہیوں میں کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کیلئے پیشگی منصوبہ بندی تیار کر لی گئی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:32:37

قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی ،4ملزمان کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:32:37

محکمہ صحت نے پروفیسرز سے سرکاری ہسپتالوں کی ایمر جنسی اورآؤٹ ڈورز میں خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:32:37

محکمہ ایکسائز نے جعلی نمبر پلیٹ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی گاڑی قبضے میں لے لی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:27:48

دہشتگرد اہلکاروں کو نشانہ بنا کر ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ،ہمارے جوان ڈَٹ کر ان کا مقابلہ کریں گے‘ ڈی آئی جی آپریشنز :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:27:48

جس محنت اور رفتار سے کام ہو رہا ہے انشا اللہ 2018ء سے پہلے لوڈ شیڈنگ کے جن کو دوبارہ بوتل میں بند کر دینگے‘ حمزہ شہباز شریف :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:27:48

وزیر مملکت عابد شیر علی اور استنبول کے مئیر کا استقبال ، عوام کے کروڑوں روپے ضائع کرنے کا انکشاف:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:27:34

اکبر بگٹی قتل کیس ‘بلوچستان ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:13:35

رینجرز نے عزیر بلوچ کے بیان کی روشنی میں ذوالفقار مرزا کو طلب کرلیا عزیر بلوچ کے رینجرز کی حراست میں کی جانے والی تفتیش کے دوران جن اہم سیاستدانوں کے بارے میں چشم کشا انکشافات :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:13:35

اینٹی کرپشن کورٹ نے 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:13:35

پنجاب میں مدارس کی رجسٹریشن کے عمل کے دور ان 60سے 70قریب مدارس کو حساس قراردیدیا گیا ‘ سخت نگرانی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:12:45

دتہ خیل میں‌سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 5 دہشت گرد ہلاک۔ آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:10:20

ایف بی آر نے غیرمنافع بخش تنظیموں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کر دی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:09:14

حکومت کی اقتصادی ٹیم کی ٹھوس کوششوں کے باعث پاکستان کی معیشت مستحکم ہے ، ملک کے شاندار مستقبل کو یقینی بنایا جائے گا، علاقائی امن اور استحکام کو یقینی بنانے کیلئے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کی فعال پالیسی پر عمل پیرا ہیں وزیراعظم محمد نواز شریف کی لندن سکول آف اکنامکس و پولیٹیکل سائنس کے ڈائریکٹر اور صدر پروفیسر گریگ کلہون سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 14:02:46

پا ک کو ریا تجارتی حجم کو دوگنا کرنے کیلئے فری ٹریڈ ایگریمنٹ ضروری ہے،کورین سفیر :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:54:30

ڈپٹی سپیکر متنازعہ ہوچکے ہیں ، اپوزیشن کا اسمبلی اجلا س سے احتجاجاً واک آؤٹ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:54:30

دواوں کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:53:22

اسلام آباد ہائی کورٹ ،مدرسہ کی غیر قانو نی تعمیر کے خلاف دائر توہین عدالت کیس میں سی ڈی اے سے دوبارہ رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:53:22

ملک کی ترقی اور خوشحالی میں رخنہ ڈالنے والوں کو عوام بری طرح مسترد کرچکے،دانیال عزیز :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:51:28

اوکاڑہ ،دربار حضرت کرمانوالہ کے احاطے سے دو مشکوک افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:51:28

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کے معاملات میں مبینہ مداخلت پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست کو ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لیا۔ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:51:28

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف پارلیمنٹ میں خواجہ سعد رفیق کے دئیے گئے بیان کو کاروائی سے حذف کرنے کے لئے دائر درخواست مسترد کر دی۔ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:49:26

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی دستاویزات پرپولیس میں بھرتی ہونے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں،،درخواست ضمانت مسترد ہوتے ہی تمام ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:49:26

چائلڈ لیبرقوانین پر عمل درآمد اور بھٹوں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:49:24

سی ڈی اے صرف امیر طبقہ کی رہائشی ضروریات پوری کر رہا ہے ، متوسط طبقہ نظر انداز :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:47:53

قومی اسمبلی میں جہیز پر پابندی کا بل پیش جہیز پر پابندی سے ملک کی لاکھوں خواتین کے گھر آباد ہوسکتے ہیں،سمن سلطانہ جعفری :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:42:23

ممبر قومی اسمبلی حاجی نذیرایوان بالا کے اجلاس میں وزیر اعظم کو اپنے مطالبات پیش کرنے کیلئے قلم ڈھونڈتے رہے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:42:23

وزیر اعظم نواز شریف کی ایوان بالاکے اجلاس میں آمد :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:42:23

پاکستان میں شاہانہ انداز میں رہنے والے سیاستدانوں کے ساتھ بیرون ملک کیا سلوک کیا جاتا ہے؟؟ چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایک ویڈیو منظر عام پر آ گئی:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:41:30

ممبئی : دلیپ کمار کو چیک باونس کیس میں 18سال بعد بری کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:33:46

ہریانہ فسادات،سمجھوتہ ایکسپریس کی روانگی کا فیصلہ کل صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:21:35

شاہ لطیف یونیورسٹی میں 66کروڑ کی کرپشن کا انکشاف، رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:21:05

کرم ایجنسی ، سرحدی چوکی پر افغانستان سے پانچ راکٹ فائر ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:21:05

پاکستان کی سلامتی کونسل کی توسیع مخصوص مدت کیلئے انتخابی عمل کے ذریعے کرانے کی تجویز مستقل نشستوں میں اضافہ جمہوریت کے اصولوں اور نمائندگی کے تقاضوں سے متصادم ہے‘ نشستوں میں اضافے سے ریاستوں کے برابری کے اصول کو دھچکا لگے گا‘ یہ عمل تمام رکن ممالک کے جائز مفاد کی قیمت پر چند خود پسندانہ مفاد رکھنے والی ریاستوں کے اطمینان کا باعث ہوگا اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کاجنرل اسمبلی کے بین الحکومتی مذاکرات میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:21:05

کچی آبادی کیس، سابق ڈائریکٹر انفورسمنٹ سی ڈی اے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:20:11

سپریم کورٹ ،اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کا استعمال، آئی جی اور موٹر ویز کے دفاتر کی منتقلی کیلئے مہلت کی استدعا مسترد، سی ڈی اے اور آئی جیز سے 48گھنٹے میں جواب طلب :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:20:11

سعودی عرب میں تیار کیا گیا طیارہ آئندہ برس پرواز بھرے گا:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:17:15

تحر یک انصاف آزادکشمیر عام انتخابات کیلئے ”بدل دو کشمیر “کے نعرے کے تحت کل سے انتخابی مہم کا آغاز کریگی آزاد کشمیر میں فوج کی نگرانی میں انتخابات نہ ہوئے تو (ن) لیگ عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مارلیں گی ‘ چوہدری محمد سرور کی وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:16:46

اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی پولیس بھرتی میں ملوث 100 سے زائد اہلکاروں کی درخواست ضمانت خارج کردیں اہلکاروں کے خلاف جعلی دستاویزات کا مقدمہ سپریم کورٹ کے نوٹس لینے کے بعد کیا گیا ، ثبوت موجود ہیں‘ تفتیشی افسر :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:16:46

وزیر اعظم نواز شریف کے نیب پر تنقیدی بیان کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار ، سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت وزیر اعظم نے جو بیان دیا وہ نیب پر دباؤ ڈالنے کے مترادف ہے ، انہیں نیب کے معاملات میں مداخلت سے روکا جائے ‘ درخواست گزار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:16:46

پاکستان کے کونے کونے سے دہشت گردوں کا کامیابی کے ساتھ خاتمہ کررہے ہیں ‘ وزیراعظم نواز شریف :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:15:30

وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارلیمینٹ کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا افتتاح کر دیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:15:30

پاکستانی پارلیمنٹ بجلی میں خود کفیل ہو گئی ہے ‘ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کو تقلید کر نی چاہیے ‘وزیر اعظم نواز شریف :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:15:30

چارسدہ : بزرگ رہنما نثار محمد خان انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 13:01:26

وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کا ورکرز ویلفیئر ہائرسیکنڈری سکول برائے طلباء نشتر کالونی کا اچانک دورہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:49:38

اورنج لائن میڑو ٹرین منصوبے میں بچوں سے مزدوری کرانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:49:00

ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی پارلیمنٹ میں متنازعہ تقریر کے خلاف درخواست خارج کر دی آئین کے آرٹیکل 66کے تحت پارلیمنٹ کی کارروائی میں مداخلت کا اختیار نہیں ، پارلیمنٹ کے فلور پر اراکین اسمبلی کو اظہار رائے کا حق حاصل ہے ‘ جسٹس سید منصور علی شاہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:49:00

پاکستان نے مبینہ طور پر ہلمند میں افغانستان کی حدود کے اندر چوکیاں قائم کر لی ہیں ،افغان حکام کا الزام :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:45:57

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کیس میں اہم پیش رفت ، رینجرز نے ذوالفقار مرزا کو طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:42:42

پی آئی اے اسکاؤٹس کے تحت عالمی یوم اسکاؤٹنگ پر تقریبات کا انعقاد :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:36:21

لاہور : شادی کے پانچ سال بعد غیرت کے نام پر بیوی کا قتل :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:35:06

کوٹری ،ایف آئی اے سائبر کرائم یونٹ کی کارروائی ،دو ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:35:06

پندرہ دن میں‌ پاکستان تباہ و برباد ہو جائے گا ، بھارتی میڈیا کا دعوی:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:34:33

کرم ایجنسی : افغانستان سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر 3 راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:33:40

اکبربگٹی قتل کیس میں بریت کے خلاف درخواست پر پرویز مشرف کونوٹس جا ری :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:33:40

خطے میں امن کے لیے ہمسائیوں کے ساتھ بہترتعلقات کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں، وزیراعظم :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:33:40

وزیراعلیٰ نے سندھ کے سکولوں کیلئے ایک ارب 69 کروڑ روپے مختص کردیئے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:31:40

تلہ گنگ ، بری صحبت سے منع کرنے پر بدبخت بیٹے نے والد کو موت کے گھاٹ اتار دیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:31:40

پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سگریٹ نوشی پر پابندی لگائی جائے‘ شازیہ مری کا سپیکر سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:30:30

سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں،پاکستان :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:30:30

لاہور: پڑوسیوں‌کے گھر آنا جانا، شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:27:33

مقانی بینکوں کو ایرانی بینکوں کے ساتھ لین دین کی جلد اجازت دی جائے گی، پاک ایران تجارت بڑھانے میں مدد ملے گی، سٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:24:26

قصور میں آئل ٹینکرکے ٹائروں تلے کچل جانے کے باعث خاتون ہلاک :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:18:11

کوٹری : ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، فیس بک پر رشتہ داروں کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان گرفتار:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:17:12

پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:07:13

ساہیوال جیل میں قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:05:30

راجن پور: دو مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق ، 25 زخمی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:01:38

سرگودھا:بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش،2افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:01:38

این آئی سی ایل میں 96 لاکھ کے ایئرٹکٹس کا نیا اسکینڈل سا منے آ گیا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 12:00:43

سمجھوتہ ایکسپریس 25 فروری کو بحال ہونے کا امکان :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:59:14

وزیراعظم محمدنوازشریف پرسوں ایک روزہ دورے پر مظفرآباد جائیں گے :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:59:14

وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا منصوبہ پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، اپنے دور حکومت کے اختتام تک بجلی کے مسائل کو حل کر لیں گے ۔وزیر اعظم نوا ز شریف کی افتتاحی تقریب کے شر کا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:57:06

ایم کیوایم کے پنجاب میں بھوک ہڑتال ،مظاہروں کے پروگرام ملتوی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:54:30

کراچی پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:54:04

پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:54:04

قلات،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے ٹھکانے تباہ، شرپسند گرفتار :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:54:04

رحیم یار خان اور کشمور میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق،10زخمی :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:53:36

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں‘ مادر وطن کے کونے کونے سے دہشت گردی کا کامیابی کے ساتھ خاتمہ کررہے ہیں‘ پاکستان کے بہترین مستقبل کو یقینی بنا رہے ہیں‘ پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہوگیا ‘ معیشت مزید مستحکم ہو کر ترقی کررہی ہے‘ خطے میں امن اور استحکام کے لئے ہمسائیوں سے بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں وزیراعظم نواز شریف کی لندن سکول آف اکنامکس کے ڈائریکٹر پروفیسر گریک کیلہن سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:53:36

کابل : افغان صوبے ننگر ہار میں‌داعش کے 15 دہشت گرد مارے گئے ۔ افغان میڈیا:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:43:28

پاکستانی اداکارہ نادیہ علی کا حجاب پہن کر فحش فلم میں‌کام کرنے کا انکشاف ، متعدد دھمکیاں‌موصول میں یہ مذہب کے لیے نہیں‌بلکہ پاکستان کے لیے کر رہی ہوں۔ 24 سالہ نادیہ علی کا اپنے کام کے حوالے سے اظہار خیال:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:39:59

پاکستان کے بہترین مستقبل کو یقینی بنا رہے ہیں،پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہوگیا ‘ معیشت مزید مستحکم ہو کر ترقی کررہی ہے،خطے میں امن اور استحکام کے لئے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ملک کے کونے کونے سے دہشتگردوں کا کامیابی سے خاتمہ کرہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کا لندن اسکول آف اکنامکس ڈائریکٹر کریگ کالہون سے ملاقات کے دوران اظہار خیال۔۔۔ پاکستان میں موجودہ استحکام وزیراعظم کی بہترین فہم و فراست کی بدولت ہے، گریک کیلہن کی ملکی صورتحال میں بہتری کی تعریف :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:29:01

پاکستان کے معروف صحافی طلعت حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی مہم چلانے والے شخص کو ڈھونڈ نکالا :

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:22:22

بھکر : مبینہ پولیس مقابلے میں‌تین ڈاکو ہلاک:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:06:50

متنازعہ اداکارہ قندیل بلوچ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پیغام بھیج دیا:

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 11:03:57


لاہور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی علی پارک ایکسٹینشن کے زیر اہتمام تیسری سالانہ محفل میلاد سے پروفیسر حافظ فیضان حیدر مجددی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جواد اکرم فلڈ کیبنٹ کمیٹی کو فلڈ پلان بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری محمد شفیق کورین سفیر ڈاکٹر سانگ ینگ بیوان سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ضلع قصور میں بھٹہ خشت پر قائم نان فارمل سکول میں زیر تعلیم بھٹہ مزدوروں کے بچوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ضلع قصور میں اینٹوں کے بھٹوں کے معائنہ کے موقع پر بھٹہ مزدوروں کے مسائل دریافت کر رہے ہیں۔


لاہور: پی یو جے کے انتخابات برائے 2016-17ء کے موقع پر امیدوار اپنے حامیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔


لاہور: کینال روڈ پر ایک پھل فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو ریڑھی پر سجا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش گنڈیریوں کی ریڑھی سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔


لاہور: جیلانی پارک میں جشن بہاراں فیسٹیول کے سلسلے میں سٹال تیار کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی انتخابات کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام بور جان پنجاب کپ 2016ء کے پہلے روز ڈائمنڈ پینٹس اور ڈالر ایسٹ/ماسٹر پینٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام بور جان پنجاب کپ 2016ء کے پہلے روز ڈائمنڈ پینٹس اور ڈالر ایسٹ/ماسٹر پینٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ٹرسٹ بورڈ کی پراپرٹیز کے قوانین میں مجوزہ ترامیم کے لیے بلائے گئے ایڈ منسٹریٹر کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ٹرسٹ بورڈ کی پراپرٹیز کے قوانین میں مجوزہ ترامیم کے لیے بلائے گئے ایڈ منسٹریٹر کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کی بر طرفی کے لیے کلمہ چوک میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکزی قیادت اور صوبائی امراء کے ہمراہ منصورہ میں کرپشن فری پاکستان تحریک کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: ”دی سائنٹیفک راوی“ کے نئے ایڈیشن کی تقریب رو نمائی کے موقع پر سائنسی جریدے کے ادارتی بورڈ کے ممبران کا جی سی یو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کے چیئرمین سردار فتح محمد محمد حسنی اور کمیٹی ممبران کو ریلوے ڈرائی پورٹ کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کے چیئرمین سردار فتح محمد محمد حسنی کمیٹی کے دیگر ممبران کے ہمراہ شالیمار ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد اکرم ادارے کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2015ء پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ”دی سائنٹیفک راوی“ کے نئے ایڈیشن کی تقریب رو نمائی کے موقع پر سائنسی جریدے کاپیاں طلباء کو دے رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ”دی سائنٹیفک راوی“ کے نئے ایڈیشن کی تقریب رو نمائی کے موقع پر طلباء سائنسی جریدے میں دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔


لاہور: جین مندر چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی زد میں آنیوالے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: جین مندر چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی زد میں آنیوالے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: جین مندر چوک میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کی زد میں آنیوالے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: سی ڈی اے نرسری چک شہزاد سے محسن عباسی کی قیادت میں مقیم ارحمان، محمد مشتاق، ہمایوں کامران ، شہباز، محمد جمیل و دیگر سی ڈی اے لیبر یونین میں شمولیت کے موقع پر۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور لائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ لاہور ہائیکورٹ رپوٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ کی طرف سے لگائے گئے روڈ سیفٹی کیمپ میں موٹر سائیکلو ں پر سائیڈ مرر لگائے جا رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہر میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور بھٹوں کے اچانک دورہ کے موقع پر مزدوروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی زیر تعمیر سپورٹس سٹیڈیم قصور کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال IIمیں آزاد تھیٹر کے اسٹیج ڈرامہ ”دو دونی چار“ میں فنکار پرفارم کر رہ ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار سے نمائندہ کشمیر کمیونٹی لندن پروفیسر شاہد محی الدین ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال IIمیں آزاد تھیٹر کے اسٹیج ڈرامہ ”دو دونی چار“ میں فنکار پرفارم کر رہ ہیں۔