بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-22)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ قطر ، امیر قطر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر قطر میں موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ دورہ قطر کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی ، قطر کے وزیر داخلہ اور اعلیٰ عسکری قیادت سے الگ الگ ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قطر کے حکام سے ملاقاتوں کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقاتوں میں افغانستان میں قطر آفس ذریعے مصالحتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نےبتایا کہ قطر کی اعلیٰ قیادت نے دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

2018 کے عام انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے ،الیکشن کمیشن نے ای وی وی مشینوں کی خریداری سے متعلق حتمی تجاویزپیش کردی ہیں ، الیکشن کمیشن کو سمندر پار پاکستانیوں کو آن لائن اور فون رجسٹریشن کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کی سٹڈی کی ہدایت کی ہے انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عارف علوی کی اجلاس کے بعدمیڈیا کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:56:04

افغان مفاہمتی عمل شروع کرنے کیلئے 4ملکی اجلاس (کل) کابل میں ہوگا ،پاکستانی وفد کی قیادت خارجہ سیکرٹری اعزاز چوہدری کریں گے ،ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:56:02

آصف زرادری کا سندھ پولیس کوخراج تحسین پیش ملک سے انتہاء پسندی اور دہشتگردی کاخاتمہ ضروری ہے ،سابق صدر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:50:21

افغان مفاہمتی عمل بار ے 4ملکی اجلاس آج کابل میں ہوگا آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:50:20

ایل این جی معاہدے سے سستی بجلی پیداہوگی،شاہد خاقان عباسی پٹرول کی قیمتیں بھی نیچے آجائیں گی،ایل این جی معاہدے کی ابھی توابتداء مزیدپانچ معاہدے کرنا ہوں گے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:49:01

گورنر سندھ کا اسپیشل طالب علموں کو پانچ سال گیپ کی پابندی سے مستثنیٰ قراردینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:46:09

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ مختیار سومرو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:44:01

عمران خان ویلنٹائن ڈے منانے کے حوالے سے لاعلم ‘ پتنگ اڑانے کے شوقین نکلے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:39:43

پار لیمنٹ تب جا ؤں گا جب نوازشر یف بھی آیا کر یں گے‘تحر یک انصاف کی حکومت آئیگی تو وزیر اعظم پار لیمنٹ میں ہر ہفتے سوالوں کا جواب دے گا ، ‘وزیر اعظم66کروڑ غیر ملکی دوروں پر خرچ کر دیتے ہیں مگر قبائلی کو فنڈز نہیں ملتے ؟ ‘ ملک میں طالبان کے بعد اب داعش آگئی ہے ‘ چیئر مین نیب قمر الزمان چوہدری کی تقرری مک مکا ہے ‘ کر پشن کے مکمل خاتمے کیلئے بڑے بڑے لوگوں کو پکڑنا ہو گا ، ‘قبائلی علاقوں کو مر حلہ وار خیبر پختونخوا کا حصہ بنایا جائے ‘حکمرانوں نے پی آئی ے کی نجکاری کر نا تھی تو معاملہ پار لیمنٹ میں لیکر آتے ‘باچا خان یونیورسٹی حملے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کو تیار ہیں ‘(ن) لیگ نے5ہزار ارب کے قر ضہ لیا تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا ٹی وی انٹرویو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:39:42

نیب آرڈیننس لانا حکومت کیلئے خطر ناک ہوگا، حمایت کرنے والی جماعت کو عوام چور چور کہیں گے ، نیب آرڈیننس اگر قرآن کے سائے میں بھی تیار کیا جائے تو لوگ نہیں مانیں گے،حکومت کو اگر مردم شمار ی کیلئے3 لاکھ فوجی نہیں ملتے تو 2مر حلوں میں مردم شماری کرا لے ، مردم اور خانہ شماری ملتوی نہیں ہونی چاہئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خوشید شاہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:31:10

ستمبر 2015ء تک پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 247ارب روپے تھا، موجودہ دور حکومت میں 57 ارب روپے کا خسارہ ہوا، ، 611 تقرریاں کی گئیں قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے ا نجینئر داور کنڈی کے سوال کا تحریری جواب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:29:33

قومی اسمبلی ، صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک کثرات رائے سے منظور شازیہ مری کی ترمیم ڈپٹی اسپیکر نے صوابدیدی اختیارات کے تحت مسترکردی ، رائے شماری میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مقابلہ برابر اپنی پارلیمانی تاریخ میں ایسا جانبدار اسپیکر نہیں دیکھا،خورشید شاہ ، متحدہ اپوزیشن کا اسپیکر کے رویے کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:29:32

پی اے ایف بیس مصحف میں پاک فضائیہ کے ایئرپاورسنٹرآف ایکسیلنس کا سنگِ بنیادرکھا گیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:24:38

یو ایس ایڈ پاکستان کے سربراہ مسٹر مائلز ٹوڈر کی پنجاب آئی ٹی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف سے ملاقات :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:17:12

ایف بی آر نے ریڈ سولر کمپنی کااکاؤنٹ منجمد کر کے ایک کروڑ دس لاکھ روپے کی ریکوری کر لی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:17:11

فاٹا میں ترقیاتی منصوبوں سے وہاں کے عوام کو ریلیف ملے گا‘شیخ آفتاب احمد حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، فاٹا میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے، وزیر مملکت پارلیمانی امور کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:11:58

سپیکر قومی اسمبلی کاپاکستان میں سماجی و معاشی شعبوں میں یوروپین یونین کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق پاکستان یورپی یونین کیساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،جمہوریت کی مضبوطی، اقتصادی ترقی، عالمی امن کیلئے عالمی برادری کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، سردار ایاز صادق :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 22:09:35

اسلام آباد کی تعمیرو ترقی کو نئی جہت دینگے،عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرینگے،ڈپٹی مئیر حاجی محمد اعظم :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:54:55

مغربی کلچر کے بجائے اسلامی ثقافت کو فروغ دیا جائے،ڈاکٹر ظفر اقبال جلالی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:54:54

حاملہ خاتون کو 2نوعمربیٹیوں سمیت زندہ جلا نے کیخلاف رشتہ داروں کا احتجاج ‘ خوشاب روڈ بلاک کر دی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:35:02

متانی میں تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت،حکومت نے غیر ملکی کمپنی کو این او سی نہیں دیا 100 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری نہیں ہوسکی ،عمرا ن خان کا ٹوئٹ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:14:45

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے آن لائن،موبائل ووٹنگ سسٹم پر غور سفارت خانوں میں ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کار ممکن نہیں، انتخابی اصلاحات ذیلی کمیٹی کو آن لائن یا سمارٹ فون ووٹنگ پر کئی کمپنیوں نے بریفنگ دی الیکشن کمیشن کو 400الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریدار ی اور ستمبر کے بعدکسی ضمنی انتخاب میں تجربہ کرنے کی ہدایت کردی،عارف علوی کی بریفنگ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:02:51

ا سلام آبا د کے شہریوں کو درپیش مسائل کیلئے شکایا ت سیل قائم کیا جائے گا،شیخ انصر عزیز اداروں سے کرپشن کے خاتمے کیلئے تاجر برادری سمیت تمام حلقے ہمار ا ساتھ دیں تاجر برادری کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ، نومنتخب میئر کی اسلام آباد چیمبر کے وفد سے ملاقات :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:00:40

نوازشریف اپنی جماعت کو جمہوری بنانا چاہتے ہیں تو عمران خان رہنمائی کیلئے تیار ہیں ، نعیم الحق مسلم لیگ جمہوری نہیں آمرانہ طرز سیاست کی علمبردار ہے نواز شریف خود اپنی جماعت میں انتخابات کرونے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، بیان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:00:35

شام میں جنگ بندی کیلئے روس اور امریکہ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،معاہدے کے مسودے کے تحت جنگ بندی کا اطلاق 27فروری سے ہوگا، جنگ بندی کا اطلاق داعش سمیت شدت پسندوں پر لاگو نہیں ہوگا،امریکی اور روسی حکومتیں جنگ بندی کے معاہدے کی نگرانی کرینگی۔عرب میڈیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:48:40

حکومت کا پی آئی اے کے کسی اثاثے کی فروخت کا کوئی ارادہ نہیں ، چین سے لوکوموٹو انجن درآمد کرنے کا فیصلہ گزشتہ دو حکومت میں کیا گیا، 16 خراب انجنوں کے نقائص درست کرنے کیلئے چینی کمپنی نے کام شروع کر دیا ،2025 تک ملک کے ہر ضلع میں ایک پورس قائم کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، سیلاب اور دیگر ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی جنگلات پالیسی تیار کرلی گئی، اسلام آباد میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور سی ڈی اے کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے معاملے پرکام ہورہاہے قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر زاہد حامد ،وزرائے مملکت شیخ آفتاب،طارق فضل، انوشہ رحمان اور پارلیمانی سیکرٹریزکی جانب سے ارکان کے سوالوں کے جواب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:46:23

قراقرم ہائی وے خطے کی ترقی کا ذریعہ بن چکی ہے پاکستان کو ملانے والی شاہراہ وونوں ممالک کے لئے خصوصی اہمیت کی حامل ہے ۔ چینی کمپنی کے نائب صدر سون ژوکا بیان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:46:23

عمران خان 24فروری کو آزاد کشمیر کی تاریخ کے بڑے جلسے سے خطاب کریں گے،مسئلہ کشمیر بارے پارٹی پالیسی کا اعلان کریں گے‘ آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت تحریک انصاف بنائے گی‘ عوام نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی مک مکا کی سیاست مسترد کردی ‘ آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں کسی پارٹی سے اتحاد نہیں کریں گے،بعض حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے‘ پیپلز پارٹی سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد ہے ،نئے انتخابات نادرا کی نئی فہرستوں پر اور فوج کی نگرانی میں ہونے چاہئیں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:46:22

ملک میں بادشاہت چل رہی ہے ، وزیراعظم کو پارلیمنٹ سمیت کسی ادار ے میں کوئی دلچسپی نہیں، مردم شماری سے تاخیر نقصان دہ ہے ، وزراء اورسرکردہ لوگوں کی طرف ہاتھ بڑھنے کے بعد نیب کا راستہ روکنے کیلئے اس کے خلاف بیان بازی شروع کر دی گئی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:42:36

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں مردم شماری بارے فیصلہ کیا جائے گا ، وزیراعظم نے نیب کے طریقہ کار پر بات کی ، پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی حمایت کر رہا ہوں وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:40:57

وزیراعظم نے نیب کو کرپشن کے خلاف کام سے نہیں، لوگوں کو بلاوجہ تنگ کرنے سے روکا ، نوازشریف نے ہمیشہ صوبوں اور تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد متفقہ فیصلے کئے،بعض پارٹیوں کے سربراہان بھی کرپشن میں ملوث ہیں،مردم شماری ملتوی نہیں ہو گی ، مختلف مراحل میں ہو سکتی ہے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:40:56

80ممالک شام میں جنگجوؤں کی مددکررہے ہیں،بشارالاسد کادعویٰ جنگ بندی کیلئے تیار ہیں مگراسے دہشت گردوں کو اپنی پوزیشن بہتر بنانے کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے،ہسپانوی اخبار کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:31:15

وزیر اعلیٰ پنجاب کا معروف شاعر و دانشور امجد اسلام امجد کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:18:19

محمد شہبازشریف کا ملتان میں تشدد کے بعد نوجوان کو قتل کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:18:19

وزیر اعلیٰ پنجاب کا روضہ رسولؐ کے نائب متولی شیخ امام بن حسین بن علی زین العابدین کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:15:16

ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے آخری حد تک جائیں گے‘ محمد شہبازشریف ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والے ترقی ہوتی نہیں دیکھ سکتے، ترقیاتی منصوبوں کی مخالف منفی سیاسی قوتیں قوم کی ترقی کاراستہ نہیں روک سکتیں ساہیوال کول پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور یہ منصوبہ 2017 میں مقررہ مدت سے پہلے مکمل ہوگا، متبادل ذرائع سے بھی توانائی کے حصول پر توجہ دی جا رہی ہے، راجن پور میں 250میگاواٹ کے4ونڈ پاور پلانٹ لگائے جائینگے ،ہمارا ہر قدم ملک کو روشن کرنے کی جانب اٹھ رہا ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب کی مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں اورکارکنوں کے وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:14:03

بھارت میں امن و امان کی صورتحال کے باعث سمجھوتہ ایکسپریس کی سروس معطل ہے ٗ پارلیمانی سیکرٹری وزارت ریلوے فی الحال کے پی کے میں پی آئی اے کے کسی بلنگ آفس کو فروخت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ٗ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:05:06

ملک میں تھری جی اور فور جی سروسز کی وجہ سے ڈی جی پی میں 1.36 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ٗانوشہ رحمن سروس کے متعارف کرانے سے پاکستان جدید ٹیلی خدمات کے اعتبار سے نہ صرف ترقی یافتہ ممالک کے ہم پلہ ہو چکا ہے ٗخطاب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:05:05

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کے فیصلے سے قبل صدر اور اہل خانہ کی سکیورٹی بڑھا دی گئی قادری کی اپیل مسترد کئے جانے کی صورت میں اسلام آباد میں دفعہ 144کے نفاذ کاامکان …… صدر کے سیکرٹری کا تبصرہ سے گریز :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:01:31

غیرت کے نام پر کسی کو قتل کردینا غیرت نہیں ٗ سنگین جرم ہے ٗ محمد نوازشریف اس قابل نفرت اقدام کو روکنے کے لئے موجودہ حکومت سے جو ہوسکا وہ کیا جائے گا ٗشرمین عبید کی دستاویزی فلم کی رونمائی غیرت کے نام پر قتل کے مسئلے کے حل کے لیے حکومتی عزم کی عکاس ہے ، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 20:01:30

کراچی: پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی،پولیس مقابلے میں 8مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 19:44:18

پاکستان اور سعودی عرب کی حکومت کے درمیان حج معاہدہ طے پاگیا ہے،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کی سربراہی میں 3رکنی وفدنے سعودی حکام کے ساتھ حج معاہدہ کیا،پاکستان کے عازمین حجاج کیلئے گزشتہ برس کا کوٹہ ہی برقرار رکھا گیا ہے،رواں برس بھی ایک لاکھ 43ہزار عازمین حجاج سعودی عرب حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 19:44:17

مسلم لیگ (ن) داخلی جمہوریت کے لحاظ سے کمزور ترین سیاسی جماعت قرار دیدی گئی جبکہ جماعت اسلامی سب سے زیادہ جمہوری قرار دی گئی ہے۔ تحریک انصاف تیسرے ، عوامی نیشنل پارٹی چوتھے ،پیپلزپارٹی پانچویں، جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم چھٹے نمبر پر رہیں۔ سیاسی جماعتوں کی داخلی جمہوریت کا مجموعی معیار 43فیصد سے کم ہو کر 2015میں 40فیصد رہ گیا، زیادہ تر جماعتیں اپنے قائدین کی مرہون منت ہیں ، جماعتوں کی فیصلہ سازی والی تنظیمیں عمومی طور پر کمزور اور غیر موثر ہیں۔پلڈاٹ نے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کی داخلی جمہوریت پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 19:12:38

نیپرا نے بھکی ایل این جی پاور پلانٹ کیلئے بجلی کے عبوری ٹیرف کی منظوری دیدی ، قیمتیں 7روپے 75پیسے فی یونٹ مقرر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 19:12:37

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات سے متعلق انکوائری رپورٹ عدالت میں پیش کردی،عدالت کا نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم،سماعت 5مارچ تک ملتوی۔۔ڈاکٹر عاصم نے قومی خزانے کو 450ارب روپے کا نقصان پہنچایا ،زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ، منی لانڈرنگ، کرپشن اور کمیشن لینے جیسے سنگین الزامات ہیں۔تفتیشی افسر نیب ضمیرعباسی ۔۔ 26فروری تک ڈاکٹر کو نیب کی تحویل میں 90دن پورے ہو جائینگے ابتک ریفرنس دائر کیوں نہیں کیا گیا۔جج احتساب عدالت ۔۔اگرریفرنس فائل نہیں کیا گیا تو ان کے موکل کو حراست میں رکھنے کاکوئی جوازنہیں ہے۔وکیل ڈاکٹرعاصم کے دلائل :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 19:12:36

سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن نے پی ایس 23 اور 76 میں ملی بھگت سے دھاندلی کا منصوبہ بنالیا ، اس کے باعث ہم انتخابات کے بائیکاٹ پر مجبور ہوئے ،آرمی چیف ملک میں بڑھتی کرپشن کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کریں، فوج کی نگرانی میں ہونے والے انتخابات میں ہماری فتح یقینی ہے سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور سندھ ڈیمو کریٹک الائنس کے رہنما لیاقت جتوئی کاانٹرویو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 19:10:24

آئیسکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی نے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کر دی آئیسکو چیف ایگزیکٹو محمد یوسف اعوان کو عہدے سے برطرف کر کے تمام غیر قانونی بھرتیاں ختم کر دی گئی ہیں ، وزیراعظم کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 19:08:26

قائمہ کمیٹی داخلہ و انسداد منشیات میں اسلام آباد لوکل گورنمنٹ(ترمیمی) آرڈیننس2015 کی منظوری ایک بار پھرموخر چیئر مین کمیٹی لیگی اراکین کا ا انتظار کر تے رہے، کورم پورا ہونے کے باوجود اپوزیشن اراکین کی آرڈیننس پر تیاری نہ ہونے کا بہانہ بنا کر اجلاس (کل) تک ملتوی کر دیا،اپوزیشن جماعتوں کا ترمیمی آرڈیننس کی بھر پور مخالفت کا فیصلہ چیئر مین کمیٹی رانا شمیم آرڈیننس کی متفقہ منظوری کیلئے سرگرم :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 19:08:26

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام آٹھویں سالانہ سہ روزہ نظریۂ پاکستان کانفرنس کا آغاز (کل )ہوگا افتتاح سیشن میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور حمزہ شہباز مہمان خصوصی ہونگے ، کانفرنس 25فروری تک جاری رہے گی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:48:33

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی ان فٹ ہونے کے باعث ایشیا کپ نہیں کھیلیں گے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:48:19

کالعدم تنظیم پیپلز امن کمیٹی کے بھتہ خور گرفتار کر لیے گئے، ملزمان نے ایک درجن سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا، ملزمان بھتے کی پرچیاں گولیوں کے ساتھ دیا کرتے تھے۔رینجرز حکام کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:48:18

تیسرا بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ویمن سکواش ٹورنامنٹ 2016ء کے تمام انتظامات مکمل انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی آمد شروع ، ٹورنامنٹ 23تا 28فروری تک سفاری کلب راولپنڈی میں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:47:37

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں مردم شماری کا معاملہ ایجنڈے میں شامل 29فروری کو ہونے والے اجلاس میں ایل این جی کی پیداوار اور تقسیم ، نیشنل فلڈ پروگرام 2015ء تا 2025ء سمیت 10نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:30:21

غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کو روکنا ہوگا، اس کیلئے قانون میں ترامیم کی ضرورت ہے ، میری نئی دستاویزی فلم ایک لڑکی کے حقیقی واقعہ پر مبنی ہے،آسکر میں پاکستان کی نمائندگی میرے لئے اعزاز ہے آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کا اپنی نئی فلم کی تقریب رونمائی سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:25:28

غیرت کے نام پر قتل کوئی غیرت کا کام نہیں،روایات کی بھینٹ چڑھانے کے عمل کو کسی طور پر جواز نہیں بنایا جا سکتا، اسلام عورتوں کے حقوق پر خصوصی توجہ کا درس دیتا ہے،شرمین چنائے کے فلم سازی میں نمایاں عالمی اعزاز حاصل کرنے پر فخر ہے وزیراعظم نواز شریف کا شرمین کی دستاویزی فلم کی تقریب رونمائی سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:25:26

مسلم لیگ (ن) داخلی جمہوریت کے لحاظ سے کمزور ترین سیاسی جماعت ، جماعت اسلامی سب سے زیادہ جمہوری قرار تحریک انصاف تیسرے ، عوامی نیشنل پارٹی چوتھے ،پیپلزپارٹی پانچویں، جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم چھٹے نمبر پر رہیں پلڈاٹ نے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کی داخلی جمہوریت پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:25:26

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ قطر ، امیر قطر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:22:36

امریکہ نے بھارتی لابی کے پروپیگنڈہ کو مسترد کر دیا ایف 16 طیارے آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیزکی ذرائع ابلاغ سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:12:18

غریت کے نام پر قتل کرنا کوئی غیرت نہیں ہے‘ نواز شریف خواتین کو حقوق دینے کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے ،قائد اعظم کے ویژن کو پاکستان میں حقیقت بنانا پر میرا عزم ہے، شر مین عبید چنائے کی دستاویزی فلم کی تقریب رونمائی میں گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:30:26

انسانی جانیں بچانے والی 165ادویات مہنگی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:22:14

اورنج ٹرین سے لاکھوں غریب عوام مستفید ہونگے: حمزہ شہباز شریف :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:21:01

وزارت پٹرولیم نے بڑی صنعتوں کو بلا تعطل گیس فراہم کرنے کیلئے گھریلوصارفین کی گیس بند کردی ہے، 60کے قریب بڑی صنعتوں نے 4کی بجائے 24گھنٹوں کیلئے گیس حاصل کرنے کا پروانہ حاصل کر لیا ہ،گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ئی نادرن گیس کے سینئر جی ایم جواد نسیم :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:18:33

پبلک ٹرانسپورٹ پر 60 ہزار درہم سے زائد رقم لیجانا غیر قانونی قرار ، خلاف ورزی کرنے والوں‌ کو جُرمانہ کیا جائے گا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:10:14

ہریانہ میں پھنسے افرادکو نکالنے کے لیے بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں،پاکستانی ہائی کمیشن :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:59:29

وزیر محنت راجہ اشفا ق سرور کا جیا بگا میں چائلڈ لیبر کی چیکنگ کے لیے مختلف بھٹہ خشت کا اچانک معائنہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:56:40

کر پشن روکنے والوں کے ناخن نہیں بلکہ کر پشن کر نیوالوں کے ہاتھ کاٹنے ہوں گے ‘چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:56:39

چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹرسردار فتح محمد حسنی کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:56:02

کتاب کو دوست رکھنے والے دنیا کے کسی میدان میں ناکام نہیں ہوتے‘ ملک محمد رفیق رجوانہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:56:01

ہریانہ میں جاٹ برادری نے بھارتی حکومت کی مذکرات کیلئے پیشکش قبول کر لی،حکومت سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ دینے پر متفق ہوگئی ہی،حکومت احتجاجی مظاہرے کے دوران ہلاک افراد کے ورثا کو ہرجانہ ادا کرے۔جاٹ برادری کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:45:13

کچی آباد ی کیس،سی ڈی اے کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ فضل دین گرفتا ر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:41:55

شیخ انصر عزیز نے اپنی الیکشن مہم میں 5 ہزار بینرز سی ڈی اے کی اجازت کے بغیر لگا دیئے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:41:55

آئی جے پرنسپل روڈ کی مرمت: سی ڈی اے کے شعبہ ورکس کی مبینہ غفلت یا کرپشن، 214 ملین کے پراجیکٹ کو کاغذات میں 393 ملین کا بنا دیا گیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:41:53

ممتاز قادری کی رحم اپیل پر فیصلہ ، صدر مملکت ممنون حسین کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:41:40

پٹھانکوٹ حملے پر مزید پیشرفت کے لئے ٹھوس شواہد کی ضرورت ہے،سرتاج عزیز :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:40:48

بلاول کو بااختیار اس وقت سمجھا جائے گا جب ان کی مرضی کے فیصلے سامنے آئینگے، ناہید خان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:39:26

حکومت سندھ سے خانہ شماری اور مردم شماری کرانا گیدڑ سے خربوزوں کی کھیتوں کی نگرانی کرانے کے مترادف ہے،ممتاز بھٹو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:37:38

کرپٹ سیاست دانوں نے ملک لوٹ کر 200 ارب ڈالر سوئس بینکوں میں چھپائے، چوہدری محمد سرور :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:37:38

دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں،مغربی قو تیں انکے خلا ف بے بنیا د پر وپیگنڈے کر رہی ہیں ،مولانا عبدالغفور حیدری :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:36:20

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کے امور کا جائزہ لینے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:36:20

حسن ابدال میں تخریب کاری کی کوشش ریلوے لائن کے اوپرنامعلوم افرادنے کرین کھڑی کردی خیبرمیل ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی،دومشتبہ افرادزخمی حالت میں گرفتار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:35:14

سندھ ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران گرفتار ملزمان اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:29:58

ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:29:58

ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ، منی لانڈرنگ ، غیر قانونی الاٹمنٹ اور کمیشن کیس کی سماعت 5 مارچ تک ملتوی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:29:58

اورنگی ٹاؤن میں پولیس کارروائی بدنام زمانہ ملزم محفوظ اللہ کا قریبی ساتھی گرفتار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:29:18

چکیاتن تاشیرینگل کوہستان روڈ کوجلد بحال کیا جائے۔عنایت اللہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:27:34

خیبرپختونخوا اورفاٹا میں قیام امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے ، قائمقام گورنر اپنے لوگوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے اور اس ضمن میں کسی بھی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، اسدقیصر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:27:34

ایف سی نے ایرانی ڈیزل سے بھرے تین آئل ٹینکرز کوتحویل میں لے لیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:24:17

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا شیخوپورہ میں پتنگ بازی کے خلاف نوٹس :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:24:17

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کا نیپرا کے احکامات ماننے سے انکار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:23:44

وزارت خزانہ نے اسٹیل ملز ملازمین کی 2ماہ کی تنخواہوں کی مد میں 87کروڑ روپے جاری کردئیے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:23:42

پاکستان ایئر ویز کی تشکیل پر پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں وجہ دلاوٴ نوٹس جمع کرا دیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:22:00

لاہور ہائیکورٹ ، اورنج لائن میٹرو منصوبے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری،سماعت 3 مارچ تک ملتوی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:22:00

یوم پاکستان کی پریڈ ،وفاقی دارالحکومت میں 2ماہ کیلئے کبوتر بازی اور پتنگ بازی پر پابندی عائد :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:22:00

سندھ ہائی کورٹ، لاپتہ افراد بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ، وزارت داخلہ اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری دہشت گردی خلاف جنگ کے دوران گرفتار ملزمان اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:21:36

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 29فروری کو ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا 10نکاتی ہوگا۔ مردم شماری کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے ایجنڈے میں شامل نہیں،کونسل نیشنل میٹرالوجی انسٹیوٹ آف پاکستان کے قیام کے بل اور نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلان 2015-25ء پرغور سمیت ایل پی جی کی پیداوار اور تقسیم کی پالیسی 2015ء کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:19:10

عوام خبردار ۔۔۔ پی آئی اے میں سفر کرنے والے مسافروں کی جان کو خطرہ پی آئی اے انتظامیہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:18:30

فیروز والہ میں پتنگ بازی نے دس سالہ بچے کی جان لے لی ‘ دوسرا زخمی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:13:01

محلہ غوری خان میں گھریلو ملازمہ پر تشددکرنے والے ڈاکٹرشکیل کو مقامی عدالت پیش کردیاگیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:13:01

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کا بینظیر بھٹو قتل کیس کے پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:12:05

ملتان ‘ بدھلہ سنت میں تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان ہسپتال میں د م توڑ گیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:12:05

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے سیکورٹی اہلکاروں کیلئے بھاری فنڈز مختص کئے گئے ہیں ‘احسن اقبال :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:12:05

اسلام آباد : وزیر اعظم آفس میں‌دوران تقریب ’ٹھک‘ کی آواز ، وزیر اعظم نواز شریف سمیت تمام شرکا تقریب چونک گئے:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:09:29

غیرت کے نام پر قتل کوئی غیرت کا کام نہیں،روایات کی بھینٹ چڑھانے کے عمل کو کسی طور پر جواز نہیں بنایا جا سکتا، اسلام عورتوں کے حقوق پر خصوصی توجہ کا درس دیتا ہے،شرمین چنائے کے فلم سازی میں نمایاں عالمی اعزاز حاصل کرنے پر فخر ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا شرمین کی دستاویزی فلم ”اے گرل ان دی ریور“کی تقریب رونمائی سے خطاب:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:02:17

کراچی آڈیٹر جنرل سندھ نے محکمہ صحت سندھ کی سال2012-13ء میں مالی بدعنوانیوں سے متعلق رپورٹ تیار کر لی، بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانیوں پر چونکا دینے والے انکشافات ،دواؤں کی خریداری میں 1ارب 20کروڑ روپے کی خرد برد ، تھرپاکر اوربدین کیلئے ایک کروڑ 42لاکھ روپے کی خریدی گئی دوائیں ہسپتالوں تک نہیں پہنچ سکیں،غیر حاضر داکٹروں کو 3کروڑ روپے سے زائد رقم فراہم کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:56:30

وفاقی بجٹ میں ٹیکس قوانین کی بہتری کیلئے تجاویزطلب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:25:25

حکومت کا اسٹیل ملزکے ملازمین کی چھانٹی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:25:23

بھارت، 104سالہ خاتون نے بیت الخلاء کی تعمیر کیلئے بکریاں بیچ دیں بکریاں فروخت کر نے پر مودی خاتون کے پاؤں پڑ گئے،حوصلہ افزائی بھی کی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:22:10

لاہور ، حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے،شہباز شریف :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:22:10

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی نا اہلی ،بجلی صارفین بر وقت ریلیف سے محروم ہو گئے، :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:22:10

پاکستان سٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کا بجٹ کیسے بڑھا ؟ تحقیقات شروع :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:14:48

نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ‘ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ‘وفاقی وزیر دفاعی پیداوار بدعنوانی کی روک تھام کیلئے ادارے اپنا کام کر رہے ہیں، آصف زرداری اور خورشید شاہ کی نیب پر تنقید بلاجواز ہے ‘ رانا تنویر حسین پیپلز پارٹی کی تنقید سے چوہدری نثار علی خان کے کام پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ‘انٹرویو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:14:48

وزیر اعظم مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ کو مردم شماری میں تاخیر کے حوالے سے اعتماد میں لینگے ‘ نجی ٹی وی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:11:48

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کا نیپرا کے احکامات ماننے سے انکار ‘ڈیٹا شیٹس نہ بھجوانے کا فیصلہ بروقت حساب نہ بھجوانے سے صارفین فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں فائدہ حاصل کرنے سے محروم رہ گئے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:11:46

لیہ ‘ پیر جگی کے قریب بھاگل نہر میں 100 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:11:46

پشاور ‘پولیس نے جوتے میں چھپائی گئی ایک کلوگرام سے زیادہ چرس اسمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:10:29

کرم ایجنسی ‘ پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے میں چار افراد مارے گئے ‘ ایک شخص زخمی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:10:29

فیصل آبادپو لیس شہید تین پو لیس اہل کا روں کے قا تلوں کا سراغ لگا نے میں نا کام :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:04:34

اورنج لائن ٹرین منصوبہ، پڑھی لکھی خاتون پنجاب حکومت پر برس پڑی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:02:44

بلاول بھٹو مارچ کے وسط میں فیصل آباد کا دورہ کر یں گے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:59:50

کچھ لوگ عمران خان کے کان میں کھسر پھسر کرتے ہیں اور وہ بولنا شروع کر دیتے ہیں‘ عمران خان بچوں جیسی باتیں نہ کریں‘ پشاور میں ریلوے ٹریک دے دیں تو طورخم تک ٹریک کیسے پہنچے گا ؟ و فاقی وزیر ریلو ے خواجہ سعد رفیق کا ریلوے ہیڈ کوارٹر میں مزدور یونین سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:59:50

وزیراعظم نواز شریف کا توانائی کے جاری منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:59:50

یوم پاکستان پریڈ کے حوالے سے اسلام آباد میں‌دو ماہ کے لیے کبوتر اُڑانے پر پابندی عائد ، نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:53:04

بنارس : طالبعلم کو بھارتی وزیر اعظم سے بات کرنے کی خواہش مہنگی پڑ گئی، تشدد کا نشانہ بنا ڈالا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:49:04

پاکستان مسلم لیگ (ن) میں اختلافات کے باعث دو دھڑے بننے کے بعد تیسرا امیدوار بھی چےئر مین شپ کیلئے میدان میں آ گیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:41:52

ایم پی اے نازیہ راحیل کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات میری سمجھ سے بالا تر ہیں،چوہدری اسد الرحمن :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:38:33

کراچی ، نامعلوم افراد کا نارتھ ناظم آبادکے رہائشی کے گھر پر دھاوا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:37:27

وفاقی وزارت کیڈ اور پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے درمیان ہونے والا شجرکاری کا معاہدہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:37:25

کرم ایجنسی : ڈرون حملے میں4 افراد ہلاک‘بنوں اور مہمند ایجنسی میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:34:07

بھارت کی ضعیف ترین خاتون نے بیت الخلاءکی تعمیر کیلئے بکریاں بیچ دیں:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:34:07

نیب کا ڈاکٹرعاصم کے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا اعلان‘ احتساب عدالت میں کرپشن ، منی لانڈرنگ ، غیر قانونی الاٹمنٹ اور کمیشن لینے کے کیس کی سماعت 5 مارچ تک ملتوی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:34:07

پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے میں تاخیر قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوئی، واقعہ کی تحقیق میں پیش رفت تحقیقاتی ٹیم کے دورہ بھارت کے دوران ہو سکتی ہیں ، مشیر خارجہ سر تاج عزیز :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:33:53

جناح ہسپتال میں زیر علاج کوٹ لکھپت جیل کا قیدی دم توڑ گیا بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث فرخ کی موت واقع ہوئی ‘ ورثاء کا الزام :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:29:58

توہین اہل بیت کیس ، جیو کے مالک میر شکیل الرحمان کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی، آئندہ سماعت میں‌ پیش کرنے کا حکم:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:24:23

کوئٹہ ‘ ایف سی اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن ‘پانچ مشتبہ افراد اور 28افغان باشندے گرفتار ‘ اسلحہ بر آمد :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:24:17

ریحام خان کا بعد ازمرگ اپنے جسم کے اعضا سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کو عطیہ کرنے کا اعلان ہماری وجہ سے کسی ایک انسان کی جان بچ سکے تو پورے خاندان کی بحالی ہے ‘ ریحام خان کی گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:24:17

پولیس کی پتنگ سازوں کے خلاف کارروائی ‘ 21افراد گرفتار ‘پتنگیں، ڈور اور کیمیکل برآمد :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:24:16

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:16:28

تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں احتساب کمیشن اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی پارٹی رہنماوٴں کے اختلافات دور کرنے کے لئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی پارٹی کے اندر اور باہر چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی کے مستعفی ہونے کی باتیں ہورہی ہیں ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:16:26

سندھ ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران گرفتار ملزمان اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:16:23

پشاور: منشیات اسمگل کرنے کا انوکھا طریقہ ، پولیس نے جوتے کے تلوے میں چھپائی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:16:20

مشہور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد کے والد انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:09:29

ملازمہ نے تین سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا ، حالت نازک:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:59:15

چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 27فروری کو طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:50:57

اگر راستے میں سرخ فیتہ رکاوٹ نہ ہو توملک میں اب بھی بہت ساکام کیا جا سکتا ہے ،ریلوے کا ماڈل باقی اداروں کو بھی دیکھنا چاہیے ‘ خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:50:57

دنیا بھر میں 98 ممالک میں زیر زمین ذخائر سے تیل کی پیداوار حاصل کی جارہی ہیں،پاکستان پیداوار کے حوالے سے 42 ویں نمبر پر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:46:18

دہشت گرد ہوں نہ کبھی پاکستان کا سفر کیا ، طالب علم عمر خالد :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:45:25

لاہور : گاڑیوں کے لیے فائل کی بجائے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی سمارٹ کارڈ سے متعلق آئی ٹی بورڈ سے ملاقات:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:43:37

وزیر اعظم کی یوتھ لون سکیم سست روی کا شکار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:43:16

پرویز رشید پر کاٹنے کی باتیں کر کے نیب کے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں،سردار لطیف کھوسہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:43:16

وزیراعظم محمدنوازشریف 25فروری کو ایک روزہ دورے پر مظفرآباد جائیں گے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:43:16

ڈاکٹرعاصم کیخلاف نیب کی انکوائری مکمل، رپورٹ عدالت میں پیش :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:41:33

بھارت میں محصور پاکستانیوں سے متعلق پاکستانی ہائی کمیشن بھارتی حکام سے رابطے میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:41:33

فیصل آباد ، ریلوے لائن عبور کرتا ہوا شخص ٹرین کی ٹکر سے جا ں بحق :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:41:33

پی آئی ا کے بیڑے میں 38 جہاز شامل ، 33 جہاز لیز پر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:38:02

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ۔۔۔۔کھوپڑی میں دھاتی راڈ گھُسنے کے باوجود 24 سالہ نوجوان زندہ بچ گیا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:36:30

محکمہ انسداد دہشت گردی کی سوات میں کارروائی ، اہم دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:26:37

کارکے رینٹل پاور کیس، نیب کی سپلیمنٹری ریفرنس جمع کرانے کیلئے مہلت کی استدعا منظور :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:25:16

جوڈیشل مجسٹریٹ ارم جہانگیر بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر جبری ریٹائر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:25:16

سپریم کورٹ نے ڈینٹل ٹیکنیشنز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی ، ‘ فریقین کو نوٹسز جاری :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:25:16

اشتعال انگیز تقریر،الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:23:51

مسلم لیگ (ن) عبادت سمجھ کر عوام کی بے لوث خدمت کررہی ہے، حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی‘ 2013 کے مقابلے میں آج کا پاکستان زیادہ محفوظ اور ترقی یافتہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:23:51

پیپلز پارٹی کی تنقید چور کی داڑھی میں تنکے کے مترادف ہے، اداروں پر بے جا تنقید نہ کی جائے،مثبت تجاویز کا خیر مقدم کریں گے،نیب سے متعلق وزیراعظم کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،نیب اسی طرح کام کر رہا ہے جیسے مشرف نے بنایا وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویرحسین کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:23:51

سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس معطل ، محصور پاکستانیوں بارے ہائی کمیشن بھارتی حکام سے رابطے میں ہے، دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:23:07

آرمی چیف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:23:07

ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچ جائے گا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:23:06

فریال تالپور کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ، کرپشن کیسز کے خلاف اکٹھے ہونے کی پیشکش کر دی ۔ معروف صحافی آفتاب اقبال کا انکشاف:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:20:42

سوشل میڈیا پر مشہور کمپنی کے ٹی بیگز سے متعلق ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:04:53

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افراد کی فہرست عدالت میں جمع کرادی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:49:07

مالاکنڈ کے علاقے برشور چپڑیال سے دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:49:07

بنی گالہ بڑی تباہی سے بچ گیا ،بھا ری مقدار میں اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:48:02

سانگھڑ: نکاح سے چند گھنٹے قبل دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان جاں بحق :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:48:02

لاہور : مقامی انجینئر نے کشش ثقل موجوں‌کی دریافت کی تحقیق چیلنج کر دی:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:47:53

پشاور ، گھریلو ملازمہ پر تشددکرنے والا ڈاکٹرمقامی عدالت پیش :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:46:39

کہوٹہ: نادرا کا انوکھا کارنامہ، ایک ہی شناختی کارڈ نمبر دو افراد کو جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:46:39

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:45:50

لاہور: رنگ روڈ پر لندن پلٹ شہری لٹ گیا پولیس وردیوں میں ملبوس افراد نے گن پوائنٹ پر 7لاکھ روپے لوٹ لئے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:45:50

چاغی میں زیرزمین چھپائے گئے 19 دیسی ساختہ بم برآمد :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:45:50

خیبر پختونخوا کے کوہستان ڈویژن میں آبی وسائل سے 13ہزار 241 میگا واٹ سستی بجلی پیدا کرنے کے مواقع موجود ہیں،ماہرین :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:41:31

ٹنڈوالٰہ یار:کالعدم تنظیم کے 6 افراد گرفتار ،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:27:53

دوستی بس اور سمجھوتہ ایکسپریس سروس معطل، مسافروں‌کی سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر، مسافروں کی سہولت کے لیے بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نفیس زکریا مسافروں‌کے ویزوں کی مدت میں‌توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع بھارتی ہائی کمیشن:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:26:34

ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی ، رپو رٹ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:25:23

مہمند ایجنسی میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:15:17

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ستائیس فروری کو طلب اجلا س میں لاہور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے حوالے سے جائزہ لیا جائے گا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:15:17

پاکستان میں زیکا وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:13:15

پشاور :سیکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:13:15

مقبوضہ کشمیر حملے : فوج کی نا کا می چھپا نے کے لئے وزیردفاع کی روایتی بڑھکیں بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا،امریکی طرز کی کارروائی کی جاسکتی ہے ،چین اورپاکستان کو خطرہ نہیں مانتے ،بھارتی وزیر دفاع کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:11:51

ایل این جی کی درآمد، سی این جی کی قیمتوں میں 3 روپے فی کلو کمی کا امکان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:10:54

لوئرکرم ایجنسی، پاک افغان سرحد ی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ، اہم شدت پسندکمانڈر سمیت تین افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:10:54

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر دوحا پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:10:31

بلاول بھٹو زرداری نے رحمان ملک کو سیاسی مشاورت کے لئے دبئی طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:09:29

حلال فوڈ کے لئے بل منظور ہو چکا ، کوشش ہے کہ حلال فوڈ اتھارٹی جلد اپنا کام شروع کر دے، رانا تنویر حسین :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:07:42

پی آئی اے انتظامیہ کا احتجاج میں شامل تنظیموں کے دفاتربندرکھنے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:07:42

چھٹی مردم شماری کا فارم منظر عام پر آگیا فارم میں جنس کے خانے میں خواجہ سراوٴں کے لیے آپشن ہی نہیں دیا گیا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:07:42

لاہور پولیس نے پتنگ بازوں‌کے خلاف کمر کس لی ، اطلاع پر فوری کارروائی کی جائے گی:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:04:35

خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ کی رہائشی صوفیہ سمیع اللہ بن گئی ، بے شمار چیلنجز کا سامنا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:46:47

کوئٹہ،ایف سی کی کارروائی ، 5 مشتبہ ، 28 افغان باشندے گرفتار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:26:39

ملتان میں 3 افراد نے نوجوان کی ٹانگ کاٹ ڈالی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:26:39

اسلام آباد : ریحام خان نے موت کے بعد از مرگ اپنے جسمانی اعضا سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:26:18

پشاور ،سیکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:25:55

کراچی،اورنگی میں آپریشن ، بدنام زمانہ محفوظ اللہ عرف بھالو کا قریبی ساتھی گرفتار :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:25:55

کراچی،سیہون جانے والی کار کو حادثہ ، تین افرادہلاک :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:25:55

دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی ،بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع کردی گئی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:24:19

پاکستان ریلوے کی سمجھوتہ ایکسپریس کی معطلی پر بھارتی مسافروں کو مفت سفری سہولیات کی پیش کش :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:24:19

کرم ایجنسی، شہید انوڈنڈ میں امریکی ڈرون حملہ،تین افراد ہلاک ‘ ایک زخمی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:24:19

نو خاصہ داروں‌کی شہادت کے بعد مہمند ایجنسی کی تین تحصیلوں‌میں‌کرفیو نافذ کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:20:20

حیدر آباد : والدہ کی دوسری شادی ، سفاک بیٹے نے والدہ کو قتل کر دیا:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:08:24

نئی دہلی : پٹھانکوٹ حملے کا مقدمہ کافی نہیں ، سنجیدہ تحقیقات ہونی چاہئیں،اب بہت ہو گیا ، ہم چپ نہیں رہیں گے ، بھارت پر حملہ کرنے والوں کو ان ہی کے لہجے میں جواب دیں گے ۔ بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کا بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 11:00:57

ہنگو : کرم ایجنسی کے قریب پاک افغان سرحدی علاقہ پر امریکی ڈرون حملہ:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 10:53:28

فجی: شدید ترین طوفان 300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے ہوائیں‘10افرادہلاک‘سینکڑوں گھرتباہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 10:10:25

شام میں جنگ بندی سے متعلق امریکہ اور روس کے درمیان عبوری معاہدہ طے پاگیا ہے۔جان کیری:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 09:58:37

شام:حمص اور دمشق میں بم دھماکے 140 افراد ہلاک اور180سے زائدزخمی ہو گئے:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 09:52:39

کٹاس راج کے مندر---ہزاروں سالوں کی تاریخ کے امین کٹاس کے مندروں کا ذکر تین صدی قبل از مسیح میں لکھی گئی مہابھارت تک میں بھی ملتا ہے‘کٹاس راج ٹیمپل کمپلیکس سات ہندو مندروں سمیت سکھوں کے ساتھ ساتھ بدھ مت کے پیرو کاروں کے مقدس مقامات اور تاریخی عبادت گاہوں کا ایک ایسا سلسلہ ہے:اردو پوائنٹ خصوصی فیچر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 09:29:49


لاہور: دریائے راوی پر میٹرو بس کے لیے پل بنانے کے لیے مشینری کے ذریعے کھدائی کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایک بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔


لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین چوہنگ کی افتتاحی تقریب سے چیئرمین یو سی ازمیر ٹاؤن ملک راشد صدیق کھوکھر خطاب کر رہے ہیں، پرنسپل ڈاکٹر صوفیہ اور دیگر اساتدہ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صابق صدر اعجاز احمد چوہدری سے پارٹی رہنما چوہدری نعیم اختر اور وسیم چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: کے نواحی گاؤں میں خواتین کھیتوں میں سے گزر کر اپنی منزل کی طرف جا رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ایمر جنسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


چھچھ: پی ٹی آئی کے رہنما قاضی احمد اکبر قاضی حویلی جتیال میں انٹر پارٹی الیکشن کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


قصور: پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام سے وفاقی دارالحکومت برائے مذہبی امور پیر امیر الحسنات شاہ خطاب کر رہے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری جارج خلیل، ڈاکٹر سلیم الرحمن ، عطاء قصوری، چوہدری محمد آصف، افتخار احمد سلطانی و دیگر شریک ہیں۔


اٹک: خیبر میل سے ٹکرانے والی کرین کا ملبہ ریلوے ٹریک اور ٹرین کے پاس پڑا ہوا ہے۔


لکی مروت: حبیب بینک کے سامنے 35لاکھ روپے کی ڈکیتی کے بعد پولیس حکام جائے واردات کا معائنہ کر رہے ہیں جبکہ ضلع ناظم واپس جا رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود سیکیورٹی کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش خواتین پانی بھر کر اپنے گھروں کو لیجا رہی ہیں۔


لاہور: جشن بہاراں کی آمد پر نہر کو خوبصورت فواروں سے سجایا گیا ہے۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2016ء کے انعقات کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور بھی موجود ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو معروف صحافی، دانشور و مصنف الطاف حسین قریشی ملاقات کے موقع پر اپنی کتاب ”ملاقاتی کیا کیا“ پیش کر ر ہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید کا ٹریڈ آفیسرز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ہندوؤں کے مذہبی تہوار شوراتری کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکز یونین کے زیر اہتمام تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: نئی سیاسی جماعت پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ تعارفی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ رفیع اللہ خان اور عائشہ خان سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی امور برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل فیملی کے ہمراہ اپنے بیٹے کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: گگو منڈی کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سبز منڈی میں بیوپاری آلوفروخت کر رہے ہیں۔


دوحہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف امیر قطر شیخ تمیم بن عماد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کے لیے لائے گئے پھول و درخت کارپوریشن ہال میں اتارے جا رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ذیڈ) کے مرکزی صدر میر زرک زہری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈبل روڈ پر مکینک ایک گاڑی کے پارٹ گیراج منتقل کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی غیر موجودگی کی وجہ سے ڈرئیور اور کلینر خود ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اجلاس مشترکہ طور پرکونسلران قرارداد کی منظوری دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے سے بے خبر بچہ پتنگ اڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر بچے پکڑی گئی پتنگ ٹھیک کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی دیہات میں ایک چرواہا دنبے کی کھال صاف کرنے میں مصروف ہے۔


کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی سے ضرورت مند بچے کپڑے لے رہے ہیں۔


کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی اب تک ضرورت مندوں کے لیے نعمت بنی ہوئی ہے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی سینیٹر سردار فتح محمد حسنی کر رہے ہیں، جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں مزدور یونین کی ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر دفائی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین پی سی ایس آئی آر میں انٹر نیشنل کانفرنس آن حلال فوڈز سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ مال روڈ کے تاجروں کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی لائبریری کے نئے توسیع شدہ بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، صدر پیر مسعود چشتی ، سیکرٹری جنرل احمد قیوم سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا وسیم رامے کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ایس پی سٹی ہارون جوئیہ، شاہد قادر، چیئرمین یونین قونصل باؤ رفیق گجر اور وائس چیئرمین عرفان تاج ایک تقریب میں اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹی عرفان قیصر شیخ چیف ایگزیکٹو آفیسر راوی آٹوز سندر پرائیوٹ لمیٹڈ ہارون ارشد مفاہمتی یاد داشت کے سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیف حفیظ چیمہ آگاہی کیمپ میں شہری کی موٹر سائیکل پر سائیڈ مرر لگا کر مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور تقریب کے دوران پارٹی کے ایک ننھے کارکن کو پیار کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے لندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔