بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-24)

پٹھان کوٹ حملے کے حقائق سامنے لائیں گے: نواز شریف، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم پٹھان کوٹ کا دورہ کرے گی، وزیراعظم کی لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت سے ملنے والی معلومات پر تحقیقات کر رہے ہیں۔ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم پٹھان کوٹ کا دورہ کرے گی۔ تحقیقات مکمل ہونے پر جو بھی حقائق ہونگے انھیں سامنے لائیں گے۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں بے شمار مسائل ہیں جنھیں اکیلا آدمی حل نہیں کر سکتا۔ ہم ہر کام میں فوج کیساتھ مشاورت کرتے ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان اور دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب کو بھی مشاورت کیساتھ شروع کیا گیا۔ وزیراعظم نے تسلیم کیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے کچھ نکات سست روی کا شکار ہیں۔ انہوں نے نیشنل ایکشن پلان پر تیزی سے کام کرنے پر زور دیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -

کو ئٹہ،بلو چستان کے مختلف علا قوں میں کا رروائی ، 3مبینہ اغوا کا روں سمیت 4مشتبہ افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:53:47

بلوچستان میں مستقل امن کا قیام صوبائی حکومت کی ترجیح ہے، 2018ء میں بلوچستان ایک پر امن صوبے کے طور پر سامنے آئے گا،صوبے کے حالات خراب کرنے میں بھارت اور دیگر طاقتیں ملوث ہیں ،گوادر پورٹ کی تکمیل پاکستان میں ترقی کی نئی راہیں متعین کرے گی،بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑکا انٹرویو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:53:47

چارسدہ حملہ ثابت کرتا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی ضرورت ہے ،پاکستان تمام دہشت گردوں کا خاتمہ کر سکتا ہے اسے ضرور کرنا چاہیے،دنیا بھر میں دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے ،امریکی صدر باراک اوبامہ کا انٹرویو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:53:47

وزیراعلیٰ سے شمالی وزیرستان کے ہونہار طالب علم ذوالقرنین کی ملاقات،ذوالقرنین جیسے ذہین اور محنتی طالبعلم ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں،ایسے ہیروں کو تراشنے کیلئے وسائل نچھاورکرتے رہیں گے،شہبازشریف ،وزیراعلیٰ پنجاب جس طرح مستحق اور ذہین طلبا کو اعلیٰ تعلیم دلانے کیلئے کام کر رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے،ذوالقرنین:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:32:19

نوشہرہ ‘صوبہ بھر میں ہنگامی بنیادوں پر دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کی اشد ضرورت ہے۔ پرویز خٹک :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:32:19

پاکستان اور افغانستان معاہدہ کے تحت اپنی سرزمین دہشتگردوں کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغانستان میں موجود بہت سے دہشت گرد پاکستان میں حملوں میں ملوث ہیں، پاکستان پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کر ر ہا ہے،نیشنل ایکشن پلان پر تیزی سے عملدرآمد ہو رہا ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:28:33

پاکستان اورترکی کے درمیان کنٹینر ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کیلئے کوششیں تیز :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:28:32

ایف ڈبلیو او نے مسافروں کی ٹول سے ٹول موٹر وے انشورنس کا اجراء کر دیا، اسلام آباد لاہور موٹر وے کے تمام مسافر انشورنس شدہ سفر کرسکیں گے:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:11:59

ملک کے تمام چیمبرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی پیشکش :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:11:59

اگلے دو سے تین روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ،لاہور شدید سردی کی لپیٹ میں،ٹھنڈی ہواےئں چلتی رہیں،شہر پر دھند کے بادل چھائے رہے:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 23:11:59

اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات سننے کیلئے ہفتے میں ایک دن مقرر کیا جائے،وفاقی محتسب کی دنیا بھر میں 92سفارتی مشنز کو ہدایت:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:57:18

مسجد نبوی کے خطیب وامام نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی،پا کستان تو ہمارا دوسرا وطن اور گھر ہے،اسلام امن وسلامتی کا دین ہے ،اسلام کے پیغام امن وسلامتی کو دنیا میں پھیلانے کے لیے علماء کو کردار ادا کر نا چاہیے، الشیخ محمد صالح ابوالبدیرکی جمعیت علماء اسلام پا کستان کے وفد سے ملاقات میں گفتگو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:36:20

بھارت کیساتھ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں آؤٹ آف باکس سلوشن ہی تلاش کر نا ہے ‘سیاسی اور سفارتی قائدین ، سوائے مذاکرات کے اس وقت دونوں ممالک کے پاس مذاکرا ت کے سوا کوئی اور چارہ موجود نہیں‘پٹھانکوٹ حملے پر دونوں ممالک کی جانب سے ذمہ دارانہ ردعمل پر خراج تحسین پیش کر تے ہیں‘دونوں ملک مشترکہ طورپرسکیورٹی کیلئے نظام وضع کر یں انٹیلی جنس شیئرنگ کریں ‘ دہشت گردی کے خلاف مشترکہ طورپر جنگ لڑیں‘کسی قسم کی تحقیقات کے بغیر باچہ خان یونیورسٹی پر حملے کا الزام بھارت پر نہیں لگانا چاہیے ‘جب بھی دونوں ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کے قریب آنے لگتے ہیں اور بات چیت بہتر ہو نے لگتی ہے تو ” سکرپٹ“کے تحت کوئی نہ کوئی واقعہ ہو جاتا ہے‘چوہدری عتزاز احسن ‘سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری ‘ سابق ہائی کمشنر شاہد ملک ‘امتیاز عالم ‘دفاعی تجزیز نکار جنر ل (ر) غلام مصطفی کا خطاب اور قرادادیں :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:36:20

کسی سے خوفزدہ ہونیوالا نہیں ملک اورقوم کیلئے حق اور سچ کی بات کر تارہوں گا‘ کر پشن اور ظلم کے خاتمے کیلئے ملک میں حقیقی معنوں میں آئین وقانون کی حکمرانی اور شفاف احتسا ب ضروری ہے ‘میرے خلاف منفی پر وپگنڈہ کر نیوالوں کے ہاتھ مایوسی کے سواکچھ نہیں آئیگا ‘جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کو پنجاب سمیت پورے ملک میں فعال کر یں گے، جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) افتخار احمد چوہدری انٹر ویو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:28:25

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے5نئے ججز کی تعیناتی کیلئے دیگر ججز صاحبان سے مشاورت شروع کر دی ،نئے ججز کیلئے عاصم حفیظ ‘ شاہد اکرم صدیقی ‘تفضل رضوی ‘شاہ زیب مسعود ‘شکیل الر حمن خان اور جمال احمد سمیت دیگر کے ناموں پر غور کیا جا رہاہے ‘ذرائع:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:28:25

شمالی وزیرستان ، شوال اور دتہ خیل میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری ، 8دہشت گرد ہلاک :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:28:25

مسلم لیگ (ن) فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات عبدالمنان جانباز کا پارٹی عہدے احتجاجاً استعفیٰ دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:13:25

طورخم بارڈر پر خاصہ دار فورس کے پوسٹ کمانڈروں کا اجلاس ‘بارڈر سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا احکامات جاری :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:08:35

دیہی سڑکوں کی تعمیر نو کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب شروع کیے گئے میگا پروجیکٹ سے زراعت کے شعبے میں انقلاب برپا ہوگا‘ ذرائع مواصلات اور چین اقتصادی راہداری کی جلد اوربروقت تکمیل ہی پاکستان کو ترقی کی مضبوط اور دیر پا بنیاد فرائم کرے گی ‘معاشی ترقی کے ذریعے ملک سے جہالت ،دہشت گردی اور غربت کے اندھیروں کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا،وفاقی وزیر اُمورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدر ی برجیس طاہر کاسڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:08:35

وزارت قانون کاافتخارمحمد چوہدری سے بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 21:08:35

چارسدہ ، باچا خان یونیورسٹی میں(کل) سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو جائیں گی،سانحہ چارسدہ میں شہید ہونے والوں کے لیے یو نیورسٹی میں قرآ ن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں طلبا بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے، طلبا دو بارہ یونیورسٹی آکردہشت گردوں کی سوچ کو شکست دیں گے،وائس چانسلر:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:58:08

چوہدری نثارعلی خان روبصحت ہو نے کے بعد (کل) سے سرکاری امور باضابطہ سنبھالیں گے،سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیلئے چارسدہ کے دورے کا امکان ہے ،جلد اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:58:08

پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہیں ‘نیشنل ایکشن پلان پر عملددرآمد میں رکاوٹیں ڈالنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ‘دہشت گردوں کے خلاف ملک کے کونے کونے میں بلاتفر یق کاروائیاں ہونی چاہیے ‘موجودہ حکومت کے دو ر میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ کا خاتمہ نظر نہیں آتا،ممتاز ایٹمی سائنسدان‘ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انٹر ویو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:58:08

وفاقی حکو مت نے دہشت گردی ‘انتہا پسندی اور فرقہ وارنہ سر گر میوں کو ختم کر نے پنجاب سمیت چاروں صوبوں کو10 نکاتی ایجنڈا دیدیا صوبوں کو نیشنل ایکشن پلان اور دس نکاتی ایجنڈے پر عمل کیلئے فنڈز کی فراہمی کی بھی مکمل یقین دہانی کروادی گئی ‘ تمام مسائل اور مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں اور مذہبی ہم آہنگی کیلئے کیلئے سیمینار منعقد کئے جائیں ‘وفاقی حکومت کی صوبوں کو ہدایت :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:56:34

(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی والوں کے بچے باریاں لینے کیلئے تیار ہورہے ہیں ‘حکمرانوں کی تو جہ صرف ”پیسہ “بنانے پر مر کوز ہے اسکے علاوہ انکے پاس کوئی ویژ ن نہیں ‘بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کے جیسے مسائل ملک ترقی میں رکاوٹ ہیں ‘(ن) لیگ صرف پنجاب کو پاکستا ن سمجھتی ہے جو ملک اور قوم کے مفاد میں نہیں ‘میرٹ کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی‘(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی جیسی جماعتیں اس لئے احتساب اور جوابدہی کا نظام اپنے اندر نہیں لے کر آئیں کیونکہ یہ خاندانی جماعتیں بن چکی ہیں‘ موجودہ حکمرانوں کے اقتدار میںآ نے سے کر پشن ‘مہنگائی ‘بے روزگاری اور لوڈشیڈ نگ میں کمی کی بجائے مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے ‘26 اپریل کو پارٹی کی 20ویں سالگرہ سے قبل ممبر شپ مہم اور انٹرا پارٹی الیکشن کے تمام مراحل طے کرلئے جائیں گے،تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان کا انٹر ویو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:56:33

پاکستان اور بھارت کو امن سے ہی رہناہوگا‘کوئی بھی حکومت یا فوج کشمیر کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی ‘ ہم نے اپنی دھرتی کی تاریخ سے بچوں اور نسلوں کو الگ کردیا‘ دہشتگردی ایک وائرس ہے ، کیڑا ہے مگر کس کس میں ، پتہ نہیں ، ہم دہشتگردی کی جنگ میں پھنس چکے ہیں ، دہشتگرد سیدھا جنگ میں جانے کاراستہ ڈھونڈ رہے ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کی میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:38:05

راحیل شر یف شر یف جر نیل ہیں وہ توسیع لیں گے اور نہ نوازشر یف دیں گے‘چوہدری نثار ‘خواجہ آصف اور سینیٹر اسحا ق ڈار کے در میان ”بول چال “بند ہونے باعث حکومت مسائل کا شکار ہے ‘وزیر اعظم کو ملک سے زیادہ غیر ملکی دوروں پر توجہ دے رہے ہیں ‘حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملددرآمد کیلئے پیسے دینے کو تیار نہیں ہو تی ‘حکومت ہر روز نئے جھوٹ بول رہے ہیں،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید کا انٹر ویو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:38:05

راولپنڈی ‘قائد اعظم کے قریبی ساتھی ‘”کشمیر بنے گا پاکستان“ کے حامی مسلم کانفرنس کے بانی صدر چوہدری غلام عباس کے مزار کے احاطے کو راولپنڈی انتظامیہ کی ناجائز تجاوزات قرار دیکر مسمار کر نے کی کوشش ،پنجاب پولیس اور آزاد کشمیر پولیس آمنے سامنے آنے سے حالات کشیدہ ہوگئے،وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالمجید اور سابق وزیراعظم سردار عتیق کے پہنچنے سے کشیدگی میں کمی آئی،دونوں رہنماؤں کامعاملہ حل نہ ہونے تک پارلیمنٹ کے سامنے اور آزاد کشمیر میں بھرپور احتجاج کر نے کا اعلان :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:19:01

چارسدہ دہشتگردی کا الزام بھارت پر نہیں لگایا‘دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے‘ پٹھان کوٹ کے معاملے پر بھارت کی طرف سے کچھ شواہد ملے جن پر تحقیقات جاری ہیں‘پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان حکومت نہیں وہاں کے دہشتگرد عناصر ہیں‘ایک مستحکم افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے‘سرحد پار حملوں کی روک تھام ہونی چاہئے ‘افغانستان سے معاہدہ ہے کہ دونوں ممالک امن کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دینگے‘نیشنل ایکشن پلان کے پرکام ہو رہا ہے ‘خواہش ہے کہ سعودی عرب اور ایران میں معاملہ ختم ہو‘خواہش پر ثالثی کا کردار ادا کیا‘ عسکری قیادت سے ہم آہنگی ہے ‘تمام مسائل پر فوجی قیادت سے مشاورت ہوتی ہے،وزیراعظم میاں نواز شریف کی سوئٹزر لینڈ سے لندن واپسی پر میڈیا سے بات چیت۔ ا پ ڈیٹ :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:19:01

دہشتگردی ایک ادارے کے کام سے ختم نہیں ہو گی،عاصم باجوہ:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 20:19:01

عوام کے جان و مال کے تحفظ کی کوئی گارنٹی نہیں‘عام آدمی کو راہ چلتے قتل کردیا جاتا ہے‘ملک و قوم کو عالمی استعمار کا اسیر اور عالمی خفیہ ایجنسیوں کا دنگل بنا دیا گیا ہے‘ ریمنڈ ڈیوس جیسے قاتل کو پروٹوکول کے ساتھ ملک سے بھگا دیا جاتا ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے منہ تکتے رہ جاتے ہیں ‘امریکی ڈکٹیشن پر چلنے والے حکمران عوام کو اندھیرے میں رکھ کر قومی مفادات کا سودا کرتے ہیں ‘کرپشن اور کمیشن کلچر نے ملکی معیشت کو تباہی کے دھانے پر پہنچادیا ہے‘بیرون ملک بڑی بڑی جائیدادیں بنانے والے حکمران اپنا سرمایہ قومی بنکوں میں لے آئیں تو آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے قرضے اترسکتے ہیں اور عوام کو زندگی کی تمام سہولتیں مفت مہیا کی جاسکتی ہیں‘اقتدار میں آکر قومی دولت لوٹنے والوں کے گریبانوں سے پکڑ کر ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ‘عام آدمی غربت کی چکی میں پس رہا ہے اور حکمران عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں‘مہنگائی بے روز گاری بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا منصورہ میں تر بیتی کنونشن سے خطاب:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 19:02:30

پٹھان کوٹ حملے کے حقائق سامنے لائیں گے: نواز شریف، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم پٹھان کوٹ کا دورہ کرے گی، وزیراعظم کی لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 19:02:29

پنجاب میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد سیاسی دکانداری چمکانے کا ذریعہ ہے ‘قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی اپنا عہدہ بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں کیونکہ انکی پارٹی کے او ر اراکین بھی اس عہدے کے خواہش مند ہے ‘عوام نے بلدیاتی انتخابات میں (ق) لیگ ‘پیپلزپارٹی اور تحر یک انصاف کو مسترد کر دیا ہے انکو اب اپنے مستقبل کی فکر کر نی چاہیے ‘پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر پہلے بھی مکمل عمل ہو رہا ہے اور آئندہ بھی مکمل عمل ہوگا ‘دہشت گردوں کیخلاف پنجاب سمیت پورے ملک میں کوئی جگہ نہیں انکا خاتمہ یقینی ہو چکا ہے،صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ خان کا انٹر ویو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 18:43:48

لڑائی مسئلے کا حل نہیں ہے ، مسئلہ کشمیر پر بات چیت جاری رہنی چاہیے ‘پٹھانکوٹ حملے پر بھارت نے بنا تحقیقات الزامات لگا ئے،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا بیان :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 18:43:47

وفاقی وزارت داخلہ کی جڑواں شہروں میں دہشتگردی کی ممکنہ کارروئیوں کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کی تردید، قانون نا فذ کر نے والے اداروں نے راولپنڈ ی اسلام آباد میں دہشت گردوں کی ممکنہ کارروائی سے متعلق کوئی الر ٹ جاری نہیں کیا گیا‘ جڑواں شہروں کے رہائشیوں کو خوفزدہ کر نے کیلئے بے بنیاد اطلاعات پھیلائی جا رہی ہیں ،ترجمان وزارت داخلہ:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 18:43:47

پنجاب حکومت کا 33ہزار نئے اساتذہ بھر تی کر نیکا فیصلہ ‘آئندہ ماہ (فرور ی) میں باقاعدہ اعلان کرد یا جا ئیگا‘ ذرائع:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 17:40:44

وفاقی وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 17:40:44

(ن) لیگ پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپر یشن سے گریز کر رہی ہے ‘نیشنل ایکشن پلان میں کوئی او ر نہیں (ن) لیگ رکاوٹ بن رہی ہے ‘پیپلزپارٹی کا جیلوں میں جانیکا کوئی خوف نہیں مگر احتساب کے نام پر انتقامی سیاست نہیں ہونی چاہیے ‘آصف علی زرداری پر کوئی پابندی نہیں وہ ڈاکٹرز کے اجازت کے بعد پاکستان آکر سیاست کر یں گے، پاکستان پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات قمر الزمان کائرہ کا انٹرو یو:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 17:36:55

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں گیس اور بجلی کی لوڈشیڈ نگ میں اضافے پر احتجاجی مظاہرے،خواتین اور بچے بھی حکمرانوں کے پا لیسوں اور لوڈشیڈ نگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے‘ خواتین خالی بر تن ہاتھوں میں پکڑ کر حکمرانوں کو بد دعائیں دیتیں رہیں ،لاہور میں ہونیوالے مظاہروں میں شر کاء بجلی اور گیس کے بل بھی نذر آتش کر دئیے ‘ حکومت کیخلاف نعرے بازی :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 17:36:55

وفاقی حکومت کے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم انکوائری کمیشن نے دسمبر2015 کی رپورٹ جاری کر دی،کمیشن نے گزشتہ 20 کیس نمٹاتے ‘ 16 افراد کو بازیاب ‘مبینہ طور پر لاپتہ افراد کے مزید105نئے کیس درج‘زیر تفتیش کیسوں کی تعداد1390ہوگئی :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 17:36:55

ملک میں تیل و گیس کی ذخائر کی تلاش میں سست روی کا رحجان دیکھا گیا 2013 سے اب تک نیلام کیے گئے 50 کے قریب بلاکس میں سے کسی ایک پر بھی ڈرلنگ شروع نہ ہو سکی :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:45:07

ٹیلی کام انڈسٹری پر عائد ٹیکسوں کو کم کرنے کی ضرورت ہے ٗ اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز بائل فون اور موبائل انٹرنیٹ کا ملکی ترقی اور غربت میں کمی سے براہ راست تعلق ہے ٗرشید بٹ کا بیان :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:44:16

ایس ایم ایز کا شعبہ محاصل اوربرآمدات بڑھانے کے علاوہ روزگار کے مواقع فراہم کر نے میں مدد دے سکتا ہے، میاں شاہد ملک کی سلامتی کی صورتحال بہتر ہو جائے گی اور امن اور استحکام کیلئے جامع منصوبہ بنایا جائے ٗ بیان :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:44:16

اوگر ا نے آئندہ ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روپے تک کمی کی تیاریاں شروع کر دیں پٹرول دس روپے ٗ ہائی سپیڈ ڈیزل 15روپے ٗ ہائی آکٹین 9روپے ٗ لائٹ ڈیزل آٹھ روپے فی لیٹر سستا ہونے کاامکان :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:43:24

وفاقی وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی، شہداء چارسدہ کو خراج تحسین :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:42:03

قلات، ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی ، ایک دہشت گرد مارا گیا :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:36:20

شدید دھند کے باعث کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:25:46

ولی خان سے شادی سیاسی بندھن تھا لیکن وہ مثالی شوہر ثابت ہوئے، بیگم نسیم ولی گاندھی خاندان سے پہلے جیسے روابط نہیں رہے، اخبار کی سرخی مجھے سیاست میں لے آئی ، انٹرویو :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:20:29

بدعنوانی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے، وزیر اعلی گلگت بلتستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم پر صرف تختیاں لگائیں ہم نے بھاشا ڈیم پر کام کا آغاز کر دیا ہے، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:19:00

پرویز خٹک کا افغان مہاجرین کی جلد واپسی بارے ٹائم فریم طے کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو رواں ہفتے خط ارسال کئے جانے کا امکان :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:19:00

کم عمر شادیوں میں مسلمانوں کی نسبت ہندو ، افریقی اور عیسائی لوگ سر فہر ست پاکستان 200 ممالک کی فہرست میں 10 ویں نمبر پر :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:17:52

افواہیں دم توڑ چکی تحریک انصاف کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا ، چودھری سرور عمران خان بطور لیڈر اور سیاستدان ملک کے ساتھ مخلص ہیں ،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:17:52

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے کرپٹ اہلکاروں اور عہدیداروں کے خلاف شکنجہ کسنہ شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:09:32

محکمہ اوقاف اور اسلام آباد انتظامیہ کی عدم دلچسپی، بری امام کمپلیکس کی توسیعی کا منصوبہ آٹھ سال گزرنے کے با وجود مکمل نہ ہو سکا تکمیل میں تاخیر کی وجہ سے منصوبے کی مجموعی لاگت میں بھی کئی گنا اضافہ،فیز ون کے لیے 33کروڑ جاری ہو چکے جبکہ مختص کر دہ رقم 26کروڑ تھی :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 16:07:44

کراچی ،بچوں کو اغوا اور بیوی کو فروخت کرنے والے شخص کے معاملے کی تفتیش ایف آئی اے کے حوالے :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:50:06

شدید تنقید کے باوجود حکومت کا کمرشل بنکوں سے قرضہ لینے کا سلسلہ جاری سلسلہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے ہے ، رپورٹس :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:30:09

حکومت نے 48 ارب روپے میں ایل این جی خریدی ، وزارت پٹرولیم توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایل این جی کے 18 جہاز درآمد کئے، اعلی افسر :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:29:21

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی بھارت جانے والی باسکٹ ٹیم میں شامل ، کوچ نے قومی ٹیم کا اثاثہ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:24:52

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے تیسری بار عالمی اقتصادی ترقی کی شرح کم رہنے کی پیش گوئی کردی چین میں معاشی سست روی کے باعث دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس بھی ا تارچڑھاؤکا شکار ہیں ٗرپورٹ :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:22:22

پٹرولیم مصنوعات میں201ارب منافع،عوآم کو بھی ریلیف دیا جائے ‘سید بلال شیرازی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت27ڈالر فی بیرل سے بھی کم ملک میں بھی تیل کی قیمتوں میں کمی کی جائے‘ صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:16:05

تحریک انصا ف کے رہنما ملک زمان کی ہمشیرہ کی شا دی پر چیئر مین تحریک انصا ف عمران خان کی مبارکباد :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:13:59

وزیر اعظم نے سی پیک پر صوبا ئی حکومتوں کے تحفظات دور کر دیئے ہیں اب اس پر سیاست کر نا منا سب نہیں‘راناتنویر حسین آئندہ دوسالوں میں بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پا لیا جائے گا،ملک کے وسیع تر مفاد میں اپوزیشن جما عتیں قومی منصوبو ں کی تکمیل میں حکومت کا ساتھ دیں‘وفاقی وزیر دفاعی پیداواراینڈ سائنس ٹیکنالوجی :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 15:13:59

چینی صدر کا دورہ، پاکستان پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو ں گے چین اور عرب دنیا کو مغربی سامراجی نظام سے نقصان اٹھانا پڑا ہے :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:56:48

شدید دھند کے باعث پنجاب میں حادثات میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 39افراد زخمی وزیراعلیٰ پنجاب کا حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار، واقعات کی رپورٹ طلب کرلی گئی :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:51:19

اقتصادی راہداری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے گیم چینجر ہے‘ اقتصادی راہداری کے تحت پنجاب میں منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے‘ ساہیوال کول پاور پلانٹ 2017کے اختتام تک مکمل ہوجائے گا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:51:19

کوہ ہندوکش میں رواں ماہ 21ویں بارزلزلہ،5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کرکے سوات، ملاکنڈ، چترال اور قریبی علاقوں میں شہری گھروں سے باہر نکل آئے :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:48:01

پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ15لاکھ تک پہنچ گئی ہرسال5لاکھ نئے ایچ سی وی کیسز کا آبادی میں اضافہ ہورہاہے، پاکستان میں ہیپاٹائٹس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد80لاکھ تھی،ہرسال40لاکھ بچوں کو ای پی آئی کے ذریعے پینٹاویلنٹ ویکسین دی جاتی ہے،وزارت قومی صحت :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:48:01

2016کی پہلی سہ ماہی میں پی ٹی سی ایل کو37کروڑ سے زائد کے خسارہ کا سامنا ٹیلی کام شعبے میں قیمتوں کی مسابقت اوربلندٹیکس کے اثرات سے ڈیٹا کے صارفین کی تعداد میں اضافہ نہ ہوسکا،اسٹیٹ بنک :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:38:37

این35شاہراہ ریشم کا33فیصدخراب ہے،حسن ابدال سے خنجراب تک806کلومیٹر سڑک کا صرف67فیصد حصہ مناسب اوراچھی حالت میں ہے،روڈ کی دیکھ بھال کیلئے98کروڑ سے زائد کی رقم بجٹ میں منظورکی گئی،چین کی گرانٹ سے کے کے ایچ پر تھاکوٹ سے رائے کوٹ سیکشن تک کام جنوری2017میں مکمل ہوجائے گا، وزارت مواصلات کی دستاویز میں انکشاف :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:38:37

موبائل صارفین پر بلاواسطہ ٹیکسوں کی بھر مار ،پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر عوام کا خون چوسنے لگ گیا آوازکی وصولی،سوئچنگ اورڈیٹا کی ترسیل کیلئے استعمال ہونے والے آلات کی درآمد پر10فیصدڈیوٹی عائد کی گئی ،32فیصد کارپوریٹ ٹیکس کی مد میں عوام سے وصول کیاجاتاہے،بینک دولت پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:38:37

سپریم کورٹ میں موجودہ حکومت کے اڑھائی سالوں میں میں 41407 کیسز میں سے 38085نمٹائے گئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 16119کیسز جبکہ لاہور ہائی کورٹ میں3لاکھ سے زائد کیسزنمٹائے گئے ،وزارت قانون و انصاف :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:36:17

ملکی معیشت کے بعض نکات باعث تشویش ہیں ، خسارے میں چلنے والے پبلک سیکٹر انٹرپرائزز بوجھ ہیں، ان کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے، مالیاتی خسارے کو ہدف میں رکھنے کیلئے ٹیکس مطلوبہ شرح سے نہیں بڑھ رہے، ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے کوششیں کئی گنا بڑھانا ہوں گی ،ٹیکسوں کی بنیاد میں توسیع اور موثر نفاذ کی ضرورت ہے ، برآمدات کی کمی سے معیشت کے بیرونی شعبہ کی کارکردگی کو گہن لگ رہا ہے ، بجلی کے شعبہ میں تقسیم اور ترسیل کے نقصانات مسلسل چیلنج بنے ہوئے ہیں ، شدید موسمی حالات نے شعبہ زراعت کیلئے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے سٹیٹ بنک پاکستان کے مرکزی بورڈ کی پہلی سہ ماہی رپورٹ برائے مالی سال 2015-16 میں انکشاف :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:36:17

ملک میں تیل و گیسکے ذخائر کی تلاش میں سست روی :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:20:24

اسلام آباد ائرپورٹ پر دھند کے باعث پروازیں معطل بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پرآ نے جانیوالی 25فلائٹس منسوخ ، 28 تاخیر کا شکار ہوئیں،حکام :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:18:55

پاک بھارت سیکرٹریز خارجہ ملاقات آئندہ ماہ متوقع دونوں ممالک کے درمیان فروری میں ملاقات پر اتفاق موجود ہے ابھی تک تاریخ کوحتمی شکل نہیں دی جاسکی ،سرکاری عہدیدار :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:17:59

سردی کی شدت میں اضا فہ ، جڑواں شہروں کے رہائشیوں کی مشکلات بڑ ھ گئیں :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:17:59

اردو کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی جا ئے،جسٹس جواد ایس خواجہ :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:17:59

حکومت پنجا ب پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت 17 شہروں میں بھرپور آپریشن کا دباؤ صو با ئی حکو مت جان چھڑانے کے لئے بعض علاقوں میں محدود حد تک کارروائی کے لئے تیار :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:16:47

عمران خان کی تیسری شادی کے لئے ان کی بہنوں کا اصرار بڑھ گیا عمران خان کو 17 خوبرو لڑکیوں کی تصاویر بھی ارسال :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 14:16:47

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں، پشاور ڈویژن اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 13:47:13

سوائن فلو سے اب تک جنوری 2016 کے آغاز سے 19 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،این آئی ایچ کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 13:24:55

ایف بی آر نے رضا کارانہ ٹیکس کمپلائنس اسکیم کی کامیابی کیلیے جامع پلان مرتب کرلیا آ ئندہ ہفتے سکیم کے نفاذ کا امکان ہے ، نافذ ہوتے ہی یہ پلان فیلڈ فارمشنز کو بھجوادیا جائے گا :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 13:24:55

وفاقی حکومت کا درسی کتب اور مدارس کے نصاب کی ازسرنو تیاری کے لئے صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 13:23:38

تعلیمی اداروں کی سیکیو ر ٹی کے لئے نئی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے عوام الناس سے مدد طلب لینے پر غور :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 13:20:34

پشاور کے پھندو چوک کے قریب دھماکا، کئی افراد زخمی:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 11:30:38

سوات، مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے:

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 11:30:38

پشاور،پھندو روڈ پر دھماکے میں 3 افراد زخمی،ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 11:20:30

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ورکنگ پیپر تیار کر لیا یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا امکان :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 11:18:03

اقوام متحدہ نے اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے ، پشاور بس اسکیم سے ٹریفک مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی، وزیر ریلوے نے کئی درخواستوں کے باوجود پشاور بس منصوبے کے لیے ریلوے کی اراضی فراہم نہیں کی تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کاٹوئٹر پیغام :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 11:18:03

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں دھند کا راج ، سردی نے ڈیرے ڈال لئے ،نظام زندگی مفلوج ،فلائٹ آپریشن معطل دھند کے باعث بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ سمیت متعددائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معطل ، درجنوں پروازیں تاخیر کا شکار ، کئی منسوخ،دھند کے باعث موٹر وے ،نیشنل ہائی وے اور جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ،محکمہ موسمیات کی پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں، پشاور ڈویژن اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی :

وقت اشاعت: 24/01/2016 - 11:18:03