بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-11)

برطانیہ نے عمران خان کو درپیش خطرات کے بارے میں ان کے بچوں اور سابق اہلیہ جمائما کو آگاہ کردیا ،سرگرمیاں سیکیورٹی اہلکاروں کی تجویز کے مطابق جاری رکھنے کی تجویز

برطانوی حکام نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے بچوں اور سابق اہلیہ جمائما خان کو عمران خان کے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کردیا ہے ۔ سیکیورٹی سے متعلق برطانوی اداروں نے عمران خان کو سیکیورٹی کے معاملات میں احتیاط برتنے کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ انہیں اپنے سیکیورٹی سٹاف کی تجاویز کو خاطر میں لانا چاہئے ۔ اس سے پہلے پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے عمران خان کو درپیش سیکیورٹی خطرات کے بارے میں برطانوی حکام کو آگاہ کیا تھا جس میں مبینہ طور پر کچھ گرفتار ملزموں کے اعترافی بیانات کو بنیاد بنا کر کہا گیا تھا کہ عمران خان شدید ’تھریٹ ‘ میں ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ اختیاراتی بورڈ کا اجلاس ،مختلف گروپس کے گریڈ21 کے افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدی گئی:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 23:41:30

کراچی میں شہری اور پولیس اہلکاروں کی لڑائی کا ڈراپ سین، سی سی ٹی فوٹیج منظر عام پر آ گئی:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 23:37:04

بلاول نے ماں کے زیراستعمال گاڑی مانگ لی،زرداری کا انکار :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:58:49

نیشنل ایکشن پلان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ملکی سالمیت کا منصوبہ ہے،زعیم قادری دہشت گردی کے خلاف جاری نیشنل ایکشن پلان کو ن لیگ کا پلان کہنا ہمارے لئے فخر کی بات ہے،پنجاب شروع دن سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کر رہا ،ترجمان پنجاب حکومت :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:57:17

بلاول بھٹو آج شام سلام آبادپہنچیں گے، مختلف وفوداورپارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:57:17

افغانستان میں قیام امن کیلئے شدت پسندی کا خاتمہ ضروری ہے ،چار فریقی اجلاس کا اعلامیہ جاری افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جلد براہ راست مذاکرات کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی، افغان قیادت کا مفاہمتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:52:50

اقتصادی راہداری کو حکومت نے خود متنازعہ بنایا ہے ، وہ اپنے وعدے پورے کرے، مغربی روٹ پر کام شروع ہونے سے ہمارے تحفظات خود بخود دور ہو جائیں گے عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:52:50

کبھی کالا باغ ڈیم بنے گا اور نہ ہی اقتصادی راہداری کو متنازعہ بننے دیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، افغان امن عمل پاکستان کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا، پاکستان کو امن عمل میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:51:38

وزیراعظم عوام کو بائی پاس نہ کریں، اقتصادی راہداری کا نقشہ پارلیمنٹ میں لایا جائے، ساری اشرافیہ کرپشن کیلئے آپس میں ملی ہوئی ہیسب لوگوں کو فوری طور پر اپنا اپنا خون ٹیسٹ کروانا چاہیے تا کہ پتا چلے کہ جو کھالیں برآمد کی گئیں ان کا گوشت کس کس نے کھایا ہے تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:51:38

داعش، مودی ملاقات، 34ملکی اتحاد اور ایران سعودی معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے ،وزیرداخلہ سب اچھا ہے کا راگ الاپتے ہیں ، ان آبائی حلقے میں 100سے زائد قتل کے مجرم مفرور ہیں،ایم کیو ایم کراچی کی مافیا ہے تو نواز شریف اور (ن) لیگ پاکستان کی سیاست مافیا ہے تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی کی غلام سرور خان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:51:38

ملک میں گیس بحران سنگین شدت اختیار کر گیا ہے، ہر گلی و محلے میں احتجاج ہو رہا ہے، حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی، گدھوں کے گوشت بارے وزیر خزانہ بہتر جواب دے سکتے ہیں تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:50:01

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی محمود اچکزئی کا ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ ایوان میں ارکان موجود ہی نہیں توپھرکاروائی کو معطل کر دینا چاہئے، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کاموقف :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:50:01

ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے قیام پرماضی میں منظورشدہ لے آؤٹ کی خلاف ورزی کی گئی ، قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی گئی ،سی ڈی اے تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو اپنے قوانین اور منشور کے اندر لانے کی کوشش کررہاہے ، نئی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے قیام کیلئے کل رقبے کا4فیصد رقبہ پبلک سروسز،2فیصدقبرستان اور8فیصد پارکس کیلئے مختص کرنا ضروری ہے ، یقین دہانی اور سروے کے بعد ہی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو این او سی جاری کیا جاتاہے ہاؤسنگ سوسائٹیاں لوگوں کو سہانے خواب دکھا کر لوٹ رہی ہیں،چیک اینڈ بیلنس کا نظام بنایا جائے ، سینیٹر طلحہ محمود کا تحریک پیش کرتے ہوئے اظہار خیال :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:50:01

آل پاکستان تاجر اتحاد کا ایمنسٹی اسکیم اور وود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر تاجر کنونشن منعقد کر نے کا اعلان ٹیکس ایمنسٹی اسکیم تاجر برادری کا مطالبہ ہی نہیں تھا اس کے ذریعے ملک لو ٹنے والوں کو فائدہ ہو گا ، تاجر اتحاد کے مر کزی صدر کاشف چوہدری کی پر یس کا نفر نس :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:46:13

حکومتی پالیسیوں کے ثمرات بہت جلد عوام کے سامنے آئیں گے،معاشی و اقتصادی انقلاب رونما کرنے کیلئے پاک چین راہداری منصو بیپر کام تیزی سے جاری ہے رکن قومی اسمبلی بیگم فرحانہ قمرکا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:44:59

نا دیہ گبو ل کا 20سا لہ لڑکی کے اغوا ء اور مبینہ زیا دتی کے وا قعہ کا نو ٹس ، محکمہ انسا نی حقوق کو لڑ کی کے اہل خا نہ سے را بطہ کر کے فو ر ی قا نو نی و طبی مدد فرا ہم کر نے کی ہدا یت :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:43:34

چیئرمین سینیٹ نے طلباء یونینز پر پابندی بارے پیپلزپارٹی اور نیشنل پارٹی کے ارکان کی پورے ایوان کی کمیٹی کو ریفر کر دی سیاسی قیادت پیدا کرنے والی نرسریاں بند رہیں تو سیاسی قیادت کا خلاء پیدا ہو گا، طلباء یونین کا پاکستان کے قیام اور جمہوریت کے فروغ کے لئے اہم کردار رہا ہے، سینیٹر مشاہد اﷲ ، سینیٹر روبینہ خالد،سینیٹر شاہی سید، سینیٹر نہال ہاشمی اور دیگر کاتحریک پر اظہار خیال :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:33:22

سینیٹ ، اسلام آباد میں نئے رہائشی سیکٹرز کی تعمیر،پاکستانی مصنوعات کیلئے بیرون ممالک میں نئی منڈیوں کی تلاش،ملک میں وی آئی پی پروٹوکول پر پابندی اور پی اے آر سی کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کیلئے متفقہ طورپر4قراردادیں منظور :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:33:22

قومی اسمبلی میں صدارتی خطاب پر بحث کے دوران پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا الگ الگ ایوان کی کارروائی سے واک آؤٹ، پیپلز پارٹی کے ارکان میر منور تالپور کے خلاف نیب کی طرف سے کرپشن کیس سامنے لانے اور ایم کیو ایم کا کراچی میں میئراور ڈپٹی میئرکے انتخابات کے لئے شیڈول جاری نہ کرنے کے خلاف ایوان سے باہر چلے گئے صدارتی خطاب پر بحث کے دوران غلام سرور ، جاوید اخلاص، عادل کامران اور دیگر کا اظہار خیال ،نواب یوسف تالپور ، ملک ابرار، ریحان ہاشمی اور طارق فضل چوہدری کی نکتہ اعتراض پر گفتگو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:30:53

ریحام خان کی حنیف عباسی کے ہمراہ عمران خان کے انتخابی حلقے کے دورے کی تصویر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ریحام خان پر سخت تنقید ، بعض نے سخت ناقابل اشاعت اور نازیبا الفاظ استعمال کیے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:29:59

ریحام خان کا حنیف عباسی کے ہمراہ میٹرو بس ،مسلم ہائی سکول راولپنڈی کے سپورٹس گراؤنڈسمیت دیگر مقامات کادورہ عباسی صاحب آپ بڑی تبدیلی لائے ہیں ، حسن اتفاق سے میرے ٹی وی پروگرام کا نام بھی تبدیلی ہے ، ریحام خان کی مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی تعریف، سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:29:59

وفاقی وزیرداخلہ کونئے آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کیلئے موزوں افسرکی تلاش میں ناکامی وزارت داخلہ نے اگرافسران کا پینل مانگا تو ہماری طرف سے عبدالرزاق چیمہ کا نام سرفہرست ہو گا، ذرائع ا سٹیبلشمنٹ ڈویژن :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:29:59

قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود پاکستان پاکستان بیت المال ترمیمی بل 2016کثرت رائے سے منظور کر لیا بل کے تحت پاکستان بیت المال کا نیا بورڈ تشکیل دیا جائے گا ، وزارت مذہنی امور، نادرا اور کیڈ کے نمائندے شامل ہونگے ، کابینہ ڈویژن کا سیکرٹری بورڈ کا چیئرمین ہوگا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:28:50

سینیٹ میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی نیکٹا کو مزید2ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے حوالے سے قرارداد حکومت کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور نیکٹا کو1.06ارب روپے جاری کردیئے گئے ،مزید فنڈز بھی جلد جاری کئے جائیں گے ،حکومت کی ترجیحات میں ملک میں امن وامان کاقیام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے، وزیرمملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے قرارداد پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:28:50

عمران خان میرے لیڈر ہیں، روزی روٹی کیلئے ن لیگ کے پروگرام میں کام کر رہا ہوں: ڈی جی بٹ:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:21:37

ہمارے خلاف گمراہ کن مہم چلائی جا رہی ہے: بریگیڈیئر ریٹائرڈ امجد کیانی:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:07:21

اہم ایشو پر پارٹی کے نقطہ نظر کے حوالے سے پمفلٹ کی اشاعت ،بھرپور اپوزیشن اور نئے چہروں کوآگے لایا جائے ،رہنماؤں کی بلاول بھٹو کو تجاویز پیپلز پارٹی کے چیئرمین سے پنجاب کے سابق صدور قاسم ضیاء،رانا آفتاب ، امتیاز صفدر وڑائچ اور مخدوم شہاب الدین نے بھی ملاقات کی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:03:23

جماعت اسلامی کا مرکز منصورہ اور تین مساجد لاہور میٹرو ٹرین منصوبے کی نظر ہونے کا امکان:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:57:51

معذور افراد کی بحالی کے لئے پنجاب حکومت جامع حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے‘سیدزعیم حسین قادری ہائیرایجوکیشن کے لئے ایک سیٹ جبکہ تمام تعلیمی اور اقامتی اخراجات پنجاب حکومت برداشت کر رہی ہے‘ترجمان پنجاب حکومت :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:55:39

چیئرمین سینیٹ نے اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے معاملے کو قائمہ کمیٹی کے حوالے کر دیا ، ایک ماہ میں رپورٹ طلب سی ڈی اے پراؤیٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں عوامی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائے گا، وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:55:39

سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی کراچی کے جناح ہسپتال آمد:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:50:23

ملک کے تعلیمی اداروں بالخصوص کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلبہ تنظیموں پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کی جائے ، پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے ، سول حکومت کے باوجود پابندی ختم نہ ہونے کی وجوہات ایوان کو بتائی جائیں، اراکین سینیٹ طلبہ یونین پابندی کیلئے تشدد کو وجہ قرار دیا گیا اصل میں طلبہ کیخلاف پابندی اس لئے لگائی گئی کہ وہ مارشل لاء حکومتوں کیخلاف بڑا خطرہ تھیں ، پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی طلبہ یونین سے متعلق سفارشات مرتب کرے ، چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی رولنگ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:49:47

قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب پر بحث جاری پی ٹی آئی کے غلام سرور کے وزیرداخلہ پر مختلف قسم کے الزامات،پنجاب میں بھی آپریشن کا مطالبہ ایم کیوایم کا کراچی کے دس لاکھ لوگوں کو غیرقانونی کہے جانے کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:43:55

برطانیہ نے عمران خان کو درپیش خطرات کے بارے میں ان کے بچوں اور سابق اہلیہ جمائما کو آگاہ کردیا ،سرگرمیاں سیکیورٹی اہلکاروں کی تجویز کے مطابق جاری رکھنے کی تجویز :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:33:08

بے دخل افرادکوبلاتصدیق لانے والے پر جرمانہ ہوگا،فارنرز ایکٹ 1946کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جرمانہ فی ڈی پورٹی 5لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے، ہوائی جہاز ، بحری جہاز یا دیگر ذرائع سے لائے جانے والے پائلٹ ، کپتان یا ویسل پر عائد ہوگا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:32:22

زلزلہ سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے بیرون ملک سے بھیجے گئے 91کروڑ روپے کی امداد جلد ازجلد مستحقین پر خرچ کی جائے،سراج الحق صوبائی و مرکزی حکومتیں شدید سردی میں بے گھروں لوگوں کی اپنے گھر تعمیر کرنے میں مدد کو یقینی بنائیں،امیرجماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:30:00

خطے میں جنگ کا آغاز امریکا نے کیا، دہشت گردی کی ذمہ داری صرف مذہبی لوگوں پر عائد کرنا بددیانتی ہے، حضور ؐکی حیات طیبہ پر عمل کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ہے، تمام مشکلات اور مسائل کا حل سیرت طیبہؐ میں ہے جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کاسیرت کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:27:23

ایران اور سعودی عرب کی کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کی جائیں، تنازعات کے حل کیلئے او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے ،ایران میں سعودی عرب کے سفارتخانے کو جلانا افسوسناک ہے،مسلم ممالک کو آپس میں لڑانا امریکی ایجنڈا ہے انجمن طلباء اسلام لاہور ڈوثیرن کے ناظم محمد اکرم رضوی کا مسلم حکمرانوں کو خط :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:26:20

وزیر اعلی پنجاب کا اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم کے لئے خصوصی پیکیج کا اعلان سکول جانے والے ہر بچے کو سوفیصد تعلیمی اخراجات کے ساتھ ایک ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیں گے،بچوں کے سکول داخلے پر والدین کو دوہزار روپے سالانہ وظیفہ دیا جائے گا، بچوں اور والدین کو علاج کی مفت سہولتیں ملیں گی،بچوں کو فری کتابیں، سٹیشنری، یونیفارم، جوتے اور سکولز بیگ بھی فراہم کیے جائیں گے،بھٹوں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے آرڈیننس کا مسودہ منظور،چائلڈ لیبر کرانے والے بھٹہ مالکان کو چھ ماہ تک قید کی سزا ہوگی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:25:23

آصف زرداری اور انکے خاندان نے بے نظیر بھٹو قتل کی منصوبہ بندی کی،جعلی وصیت نامہ دکھا کرجائیداد، پیپلز پارٹی کی قیادت اور حکومت حاصل کی، بینظیر بھٹو اورآصف زرداری کے باہمی تعلقات خراب تھے ،آصف زرداری نے بی بی کو قتل کروانے اور ثبوت مٹانے کیلئے مختلف حربے استعمال کئے،زرداری خاندان نے قتل خود کروایا اورپرویز مشرف پر الزم لگایا، حقائق تک پہنچنے کیلئے رحمان ملک اور آصف زرداری کو پکڑا جائے آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد امجد کا بیان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:17:32

سینیٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا سینیٹ کا موجودہ سیشن آئندہ دو ہفتے تک جاری رکھنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:15:11

پنجاب حکومت کا بلدیاتی اداروں میں ڈپٹی میئرز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ مخصوص نشستوں پر چیئرمین منتخب ہونے والوں کو ضلع کونسل کا چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین ، میئرز اور ڈپٹی میئرز بننے کی اجازت دینے کے لئے بلدیاتی ترمیمی بل لایاجائیگا ، ذرائع :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:15:11

موجودہ دور حکومت میں اب تک امریکہ اور برطانیہ سمیت 8 ممالک کو 9790 بندوقیں فروخت کی گئیں ملک میں ڈیزل کی یومیہ کھپت 19900 اور پٹرول 15085 میٹرک ٹن ہے ، نومبر کے دوران ملکی تیل کی پیداوار26 لاکھ99 ہزار462 بیرل اور ایک لاکھ 22 ہزار 490 ایم ایف ٹی گیس حاصل کی گئی، جولائی2013 سے ستمبر2015 تک پنجاب کو 11 لاکھ 16 ہزار 829، خیبر پختونخواہ کو 2 لاکھ 11 ہزار 281 ، سندھ کو 13لاکھ69ہزار 970 اور بلوچستان کو 3 لاکھ 7 ہزار87 ایم ایم سی ایف ٹی گیس دی گئی قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اور پارلیمانی سیکرٹری برائے پٹرولیم کے ارکان کے سوالوں کے جوابات :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:15:11

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گیم چینجر ہے ،تمام صوبے یکساں فوائد حاصل کریں گے ،ہائیڈل توانائی کا شعبہ حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل، حکومت ملک سے توانائی بحران ختم کرنے کے لئے پر عزم ہے ، داسو ڈیم کی تعمیر کے لئے اربوں روپے حاصل کر لئے گئے، وزیراعظم نواز شریف کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات چینی سرمایہ کاروں کا حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:14:16

چیف سیکرٹری کی ڈینگی سے نمٹنے کیلئے تیاریاں پیشگی مکمل کرنے کی ہدایت ڈینگی کے مکمل خاتمے کیلئے محنت اور جذبے سے کام کرنا ہوگا،خضر حیات گوندل کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:14:16

جنرل راحیل شریف وقت اور پاکستان کی اہم ضرورت ہیں، حکومت مدت ملازمت میں توسیع دے،را حیل شریف لورز کا حکومت سے مطا لبہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:04:57

جرائم کی شرح میں اضافہ،73ہزا ر سے زائد اشتہاریوں کی عدم گرفتاری پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤنوٹس جمع پنجاب میں جرائم میں اضافہ اور اشتہاریوں کے کھلے عام پھرنے سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں ‘ رکن اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:01:48

لیک ویو ، راول ڈیم میں کشتی رانی کا دھندہ زوروں پر پہنچ گیا ،24 ٹھیکیداروں کی زیر پرستی درجنوں موٹر اور50 چپو والی کشتیوں نے شہریوں کو لوٹنا شروع کردیا موٹربوٹس سے دارالحکومت کی ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ، بچوں اور بڑوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:56:16

بیرون ممالک کو فروخت کیے گئے اسلحہ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش 2013 ء سے اب تک 8 ممالک کو 9790 بندوقیں فروخت کی گئیں،سب سے زیادہ بندوقیں کینیا نے خریدیں،رانا تنویر :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:47:08

کراچی،انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:46:18

اٹک،ادبی مقابلوں میں گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو کے طلبا کا شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:46:18

اٹک،وزیر اعلیٰ پنجا ب ادبی مقابلوں کے زیر اہتمام ضلع میں انگلش مباحثوں ، مضمون نویسی اور تقاریر کا اہتمام :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:40:49

سینیٹ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پارلیمانی طریقہ کار اور امور میں بہتری ، قواعد وضوابط میں مجوزہ ترامیم،ایوان کی کاروائی و دیگر امور پر غور حالیہ اجلاس تقریباًدو ہفتے جاری رہے گا،اجلاس میں فیصلہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:38:39

پاکستان کی پٹھان کوٹ حملہ کیس کی ابتدائی تحقیقات مکمل بھارت کیجانب سے دئیے گئے فون نمبر غیر رجسٹرڈ نکلے ہیں،میڈیا رپورٹس :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:37:36

دادو گورکھ ہل، سندھ کا واحد علاقہ جہاں برف باری ہوتی ہے:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:37:02

ڈی آئی جی خالد خٹک کو آئی جی اسلام آباد کا عارضی چارج دیدیا گیا نوٹیفیکیشن بھی جاری :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:27:38

وفا قی پولیس کی کا رروائیاں ، 10ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں منشیات ،اسلحہ گولہ بارود اور ما ل مسروقہ بر آمد ،مقدما ت درج :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:27:38

ڈرائیورز کا چالان نہیں کرنا چاہتے، ایسی تربیت دینا چاہتے ہیں قانون کی خلاف ورزی ہر گز نہ کریں،محمد سلیم بھٹی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:25:30

سی ڈی اے وزیراعظم ہاؤس سے ہیلی پیڈ تک نئی سڑک کی تعمیر کیلئے کروڑوں روپے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:22:59

ڈی ایچ اے لاہورمیں 17 ارب کے گھپلے پر کاروائی کا کریڈٹ عسکری قیادت کو جاتا ہے ،ڈی ایچ اے اسلام آباد میں ایک سو سترہ ارب کی کرپشن کا معاملہ حل کرکے متاثرین کو ریلیف دیا جائے،ملک سے فرار ہونے والے با اثرملزموں کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا جائے ڈی ایچ اے اسلام آباد کے سابق ڈائریکٹر انجینئرنگ کرنل(ر) طارق کمال کابیان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:14:19

لاہور ‘ نابینا افراد کا ملازمتوں کے کوٹے پر عملد درآمد کے خلاف میٹروٹر یک پر کئی گھنٹے تک احتجاجی دھر نا، مذاکرات ناکام صوبا ئی وزیر تعلیم کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پر طلباء نے احتجاج ختم کردیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:12:14

شعر و ادب سے دوری انتہا پسندی اور عدم برداشت کے رویوں کو پروان چڑھاتی ہے، ادیب اور شاعر ہمارا قومی اثاثہ ہے، حکومت ان سے قریبی رابطہ رکھے گی، قلم کاروں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دی جائے گی قومی تاریخ و ادبی ورثہ کیلئے مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کی اکادمی ادبیات کے دورہ کے موقع پر افسران اور عملے سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:12:14

حکومت فوری معیشت کی بہتری اور انتہا پسندی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کررہی ہے ، حکومت اپنی مدت میں ہی توانائی بحران ختم کرے گی، 2018تک 10 ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائیگی ،22عالمی ادارے پاکستان کے معاشی استحکام کو تسلیم کر چکے ہیں ، 14ہزار میگا واٹ کے منصوبہ 2018کے بعد مکمل ہوں گے، چین کے ماضی میں بھی درجنوں دورے کئے گئے، خراب معاشی کارکردگی کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں آئی ، آنے والے سالوں میں مزید اہم تبدیلیاں لائی جائیں گی ، رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں ، معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی طرح چارٹر آف اکانومی ہونا چاہیے، پاکستان اسٹا ک ایکسچینج کے قیام کاخواب مکمل ہوتے 15سال لگ گئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاپاکستان سٹاک ایکس چینج کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:59:12

الیکشن کمیشن کوتحریک انصاف کے خلاف بے جا عداوت پر اترنا زیب نہیں دیتا ، الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 19اے پر عمل کرے اور معلومات فوری فراہم کی جائیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کو خط میں مطالبہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:56:36

پاکستان کی بھارتی ہوائی اڈے پر حملے سے متعلق ابتدائی تحقیقات مکمل ،رپورٹ بھارت کو فراہم کردی گئی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:52:27

سینیٹ میں1973کے آئین میں مزید ترمیم کا بل’’دستور(ترمیمی) بل2015‘‘حکومتی مخالفت کے باوجود منظور :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:52:27

گریٹر اقبال پارک میں تحریک پاکستان کے ہیروز کے حوالے سے گیلری قائم کی جائے گی ‘عبداﷲ خان سنبل گریٹر اقبال پارک میں فوڈ کورٹس کے چھ داخلی راستوں کو سندھ، بلوچستان، خیبرپختوانخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کی ثقافت سے مزین کیا جائے گا‘کمشنر لاہور ڈویژن :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:43:28

اربوں کامضاربہ کیس، مفتی احسان الحق اور غلام رسول ایوبی سمیت پانچ ملزمان کی ضمانت خارج ملزمان کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:41:44

آرمی چیف سے امریکی خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن کی ملاقات،خطے اور افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششیں قابل ستائیش ہیں ، رچرڈ جی اولسن :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:32:32

حویلیاں کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو اچھی تعلیم دی جا رہی ہے، سردار اورنگزیب نلوٹھہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:18:12

حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے پاک چین راہداری منصوبے پر شکوک شبہات پیدا ہو رہے ہیں: خورشید شاہ:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:17:27

سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس رضاکارانہ ٹیکس سکیم کے تحت ایم این ایز و سینیٹرز پر عائد پابندی ختم اور بل کیلئے باقاعدہ ٹائم فریم بنانے کیلئے بل میں ترمیم کی سفارش سکیم کے تحت مخصوص لوگوں کو ریلیف دیا جا رہا ہے، سکیم ناکام ہو گی،چیئرمین سلیم مانڈوی والا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:10:37

بلاول بھٹو زرداری کے دورہ لاہور ایک روز کی توسیع،آکل بھی مصروف دن گزاریں گے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:08:19

12 سفارتخانوں میں ریڈ ایبل پاسپورٹ کی مشینیں خراب ہو گئیں ساڑھے تین ارب روپے منصوبہ سے صرف 97 میں سے 22 سفارتخانوں میں یہ سہولت فراہم ہوئی تھیں ، وزارت داخلہ کی ناقص کارکردگی سامنے آ گئی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:06:11

سراج الحق نے پاک افغان بارڈر کے دور آفتادہ سرحدی علاقے سے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا کلین اور گرین پاکستان ہماراہدف ہے، شجر کاری مہم کے دوران دیر میں 93لاکھ پودے لگائینگے، جنگلات کسی بھی ملک کی معیشت ،خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،امیر جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:21:22

ہنڈی کاکاروبار اپنے عروج پر پہنچ چکا حکومت روک تھام کیلئے کچھ نہیں کررہی ‘میاں مقصود احمد سوئٹزرلینڈ کے بنکوں میں پاکستانیوں کے200ارب ڈالرغیرقانونی پڑے ہیں‘امیرجماعت اسلامی پنجاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:19:50

پنجاب کے حکمران سپیشل پرسن سے امتیازی سلوک کا برتاؤ کررہے ہیں ‘ پی ٹی آئی پنجاب پنجاب کے حکمران کو سپیشل پرسن کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ‘اعجاز چوہدری ،شبیر سیال کامشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:17:00

جناح ہسپتال کے برن یونٹ کو مکمل طور پرآپریشنل کرنے کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق برن یونٹ کے سات میں سے پانچ آپریشن تھیٹرز فنکشنل ہیں، آئی سی یو کو فنکشنل کرنے کے لیے اینستھیزیاکے ڈاکٹرز درکار ہیں :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:17:00

پاکستان اور افغانستان کے لیے آرمی چیف کی امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ والسن سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:54:10

محکمہ بہبود آباد ی قصور کے زیر اہتمام ’’ماں کا دودھ بچوں کیلئے بہترین غذا ‘‘کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:38:00

خطے میں جنگ کا آغاز امریکا نے کیا، دہشت گردی کی ذمہ داری صرف مذہبی لوگوں پر عائد کرنا بددیانتی ہے‘ساجد میر حضور ﷺکی حیات طیبہ پر عمل کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ہے، تمام مشکلات اور مسائل کا حل سیرت طیبہ میں موجود ہے‘سیرت کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:36:01

وزیراعظم نواز شریف نے بلور ہاؤس جا کر غلام احمد بلور سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:33:14

معاشرتی برائیاں عام ہورہی ہے راہ وری روکھنے والی قوتیں کمزور ،شر وفساد قوتیں طاقت ور ہورہی ہے ، جماعت اسلامی حلقہ خواتین بلوچستان جماعت اسلامی خیر وفلاح اور بھلائی کی تحریک کا نام ہے ، ناظمہ ثمینہ سعید :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:26:12

وکلاء کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں گے،امتیاز شاہد صوبے کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ باراورتحصیل بار کے مالی مسائل کے حل کیلئے بجٹ میں باقاعدہ رقم مختص کی جائیگی،وزیرقانون کے پی کے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:12:31

صوبائی حکومت صوبے کے پسماندہ علاقوں کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دے رہی ہے، محمود خان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:04:30

کھانے کا موقع ہی نہیں ملتا،کئی ہفتے لنچ کئے بغیر گزر جاتے ہیں،پرویزخٹک نے پتلی جسامت کی وجہ بتادی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:04:30

کراچی،گھریلو حالات سے تنگ ذہنی معذور شہری اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کی تلخ کلامی کے بعد ہاتھاپائی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:04:30

سول ہسپتال مٹھی میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا ،تھر میں رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 29ہوگئی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:03:05

کمزور تفتیش، قانون میں خامی یا کچھ اور؟؟؟ کلر کہار میں بس حادثہ مقدمہ میں تمام ملزمان بری :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:03:05

پاکستان سے پانچ سالوں کے دوران دو کھرب 91ارب ڈالر کا سرمایہ بیرون ملک منتقل ہونے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:03:04

2015میں انٹرنیشنل بارڈر پر 3پاکستانی دراندازاور7منشیات سمگلر ہلاک کردےئے،344کلوگرام ہےئروئن قبضے میں لی گئی ،بی ایس ایف حکام کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:58:00

درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں،جرأت مندانہ فیصلوں کے ذریعے 2013ء میں پاکستان کے بارے میں کی جانے والی پیشنگوئیاں غلط ثابت کر دی ہیں،مثبت پالیسیوں کی بدولت پاکستان سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش ملک بن چکا ہے،معیشت کے استحکام میں اسٹاک ایکسچینج کا کلیدی کردار ہے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:54:59

پاکستان، چین اور افغانستان جغرافیائی مواقع کو ”جیو اکنامکس“ میں تبدیل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں مقررین کا تیسرے چین، افغانستان، پاکستان مکالمے میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:54:59

وزیراعظم محمد نواز شریف نے بلور ہاؤس جا کر اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:54:59

شیو سینا کے غنڈوں کی غلام علی کودھمکیاں،کنسرٹ کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرناہو گا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:49:02

الیکشن 2013میں اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرپی ٹی آئی موقف کی آڈٹ حکام نے تصدیق کر دی ل ووٹرز کی تعداد 16کروڑ99لاکھ 9سو 53تھی جبکہ الیکشن کمیشن نے 18کروڑ 17لاکھ 43ہزار بیلٹ پیپرز پرنٹ کروائے،کروڑوں روپے کی کرپشن سے متعلق وضاحت طلب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:49:02

اسلام آباد : پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے کمی کا امکان:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:44:56

تحر یک انصاف نے ”اغواء اور زیادتی “کے واقعات کی روک تھام میں حکومتی ناکامی پر ”حقائق نامہ“ جاری کردیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:44:45

وفاقی دارالحکومت میں آبادی میں اضافہ ، سوک ادارہ ہاؤسنگ ضروریات پوری کرنے میں ناکام :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:44:02

بھٹو خاندان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،مخدوم سید احمد محمود :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:43:02

لاہور : ہونڈا ایٹلس نے 2016 HR-V پاکستان میں متعارف کروادی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:29:40

پرائیویٹ سکولوں میں داخلے کے لیے چنے گئے 16,000 سے زائد بچے مختلف وجوہات کی بناء پر داخل نہ ہوسکے،صوبائی حکومت نے سکول نہ جانے والے بچوں کے لیے 500 ملین روپے مختص کئے ہیں، رپورٹ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:27:46

نون لیگی رکن صوبائی اسمبلی مسرور احمد خان جتوئی کے خلاف پیپلزپارٹی کے فیروز جمالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:27:46

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 218 میں پیپلزپارٹی کے کامیاب امیدوار مخدوم امین فہیم کی نااہلی کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے خارج کر دی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:26:52

راجن پور کے علاقے جام پور میں 2 مسافر کوچز میں تصادم، 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:19:54

الیکشن کمیشن جمہوریت کا نگہبان ، سردار رضا ادارے کی ساکھ کو تباہ ہونے سے بچائیں ،عمران خان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:19:54

قومی منصوبوں پر سیاست نہیں کی جائے ، پاکستان کا مستقبل روشن ہے،اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:10:05

وفاقی اور صوبائی اداروں نے فنڈز کلیئرنگ اور مالی فوائد کے لئے جعلی کمیٹیاں قائم کر لیں :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:10:05

اسلام آبادمیں کچی آبادیوں کا معاملہ؛ ایف آئی اے نے عہدید۱روں کو بغیر محکمانہ انکوائری اور ابتدائی تفتیش کے حراست میں لیا،سی ڈی اے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:10:05

انشا جی اُٹھو ، اب پٹیالہ گھرانے میں کیوں نہیں گائی جاتی؟؟ حامد علی خان نے پُر اسرار جواب دے دیا:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:06:36

سندھ اسمبلی میں سنگھار کی تیاریاں، سندھ اسمبلی میں بیوٹی پارلر بنایا جائے گا، اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج درانی نے فیصلہ سنا دیا:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:28:52

پنجاب حکومت نے ڈی ایچ کیو، ٹی ایچ کیو اور پی ایچ یوز میں فیملی پلاننگ کے مراکز قائم کردئیے ہیں ‘ بیگم ذکیہ شاہنواز :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:21:24

صوبے کی چار جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کیلئے جاری انٹرویوز روکنے کیلئے درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:21:24

عدالتی حکم کے باوجود اندرون شہر میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:21:24

پاک سعودی عرب کا دہشت گردی کیخلاف جدوجہد کرنامسلمانوں کیلئے اچھا فیصلہ ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی امت مسلمہ کا دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف اتحاد وقت کا تقاضا ہے،بیان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:20:42

اسلام آباد : پٹھان کوٹ ائیر بیس حملہ ، پاکستان نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لیں:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:18:41

چیف سیکرٹری کی ڈینگی سے نمٹنے کیلئے تیاریاں پیشگی مکمل کرنے کی ہدایت ڈینگی کے مکمل خاتمے کیلئے محنت اور جذبے سے کام کرنا ہوگا، اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:18:29

لاہور : وکلا بھی سیلفیوں کے دیوانے ، بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ خوب سیلفیاں بنوائیں:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 15:07:04

سرگودھا، تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:54:38

قومی شاہراہ پر منی بس الٹنے سے آٹھ مسافر زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:54:38

حضور کی حیات طیبہ پر عمل کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ہے،تمام مشکلات اور مسائل کا حل سیرت طیبہ میں موجود ہے، خطے میں جنگ کا آغاز امریکا نے کیا، دہشت گردی کی ذمہ داری صرف مذہبی لوگوں پر عائد کرنا بددیانتی ہے امیرمرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر کاسیرت کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:27:18

سندھ ہائی کورٹ کا ایم کیو ایم کے 3لاپتہ کارکنوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں شارق کمال نامی شخص کی گمشدگی کی ایف آئی آر رینجرز کے خلاف درج کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:27:18

حضور کی حیات طیبہ پر عمل کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ہے،تمام مشکلات اور مسائل کا حل سیرت طیبہ میں موجود ہے، خطے میں جنگ کا آغاز امریکا نے کیا، دہشت گردی کی ذمہ داری صرف مذہبی لوگوں پر عائد کرنا بددیانتی ہے امیرمرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر کاسیرت کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:27:06

سندھ ہائی کورٹ کا ایم کیو ایم کے 3لاپتہ کارکنوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں شارق کمال نامی شخص کی گمشدگی کی ایف آئی آر رینجرز کے خلاف درج کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:27:06

حضور کی حیات طیبہ پر عمل کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ہے،تمام مشکلات اور مسائل کا حل سیرت طیبہ میں موجود ہے، خطے میں جنگ کا آغاز امریکا نے کیا، دہشت گردی کی ذمہ داری صرف مذہبی لوگوں پر عائد کرنا بددیانتی ہے امیرمرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر کاسیرت کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:23:47

سندھ ہائی کورٹ کا ایم کیو ایم کے 3لاپتہ کارکنوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت میں شارق کمال نامی شخص کی گمشدگی کی ایف آئی آر رینجرز کے خلاف درج کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:23:47

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت وکلا کی عدم حاضری پر بغیر کسی کارروائی کے 18جنوری تک ملتوی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:22:04

احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے اراضی اسکینڈل کے ملزم حماد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں 3روز کی توسیع کردی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:22:04

پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر میں 3روزہ انسداد پولیو مہم شروع :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:22:04

وزیر اعظم نواز شریف چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے پر گذشتہ برس 28 مئی کے کل جماعتی اجلاس میں فیصلوں سے مکر رہے ہیں،جلد اس مسئلے پر ایک اور اے پی سی طلب کریں گے جس میں چھوٹے صوبوں کے مطالبات نہ تسلیم کرنے پر حتمی لائحہ عمل طے کیا جائے گا، وزیر اعظم نے یقین دہانی کروائی تھی کہ 46 ارب ڈالر کی مالیت سے تعمیر کی جانے والی اس راہداری کا پہلے مغربی روٹ تعمیر کیا جائے گا،’ہم نے وزیر اعظم کے وعدے پر اعتبار کر لیا لیکن اب دیکھ رہے ہیں کہ چھیالیس ارب سڑکوں اور توانائی کے منصوبوں کے لیے مختص کر دیے گئے ہیں، یہ سب کچھ پنجاب میں ہے، تمام کوئلے اور ایل این جی کے منصوبے پنجاب میں ہیں، ہم لڑائی نہیں کرنا چاہتے نہ ہم روٹ کے خلاف ہیں،وزیر اعظم راہداری منصوبے سے متعلق چھوٹے صوبوں سے اپنے وعدے پورے کریں وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:20:02

لاہور : نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں دھرنا ، کلمہ چوک پر میٹرو بس سروس معطل:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:09:32

حکومت نے پیشگی شرائط پوری کیے بغیر کرا چی میں1320 میگا واٹ کے منصوبے کی منظو ری دیدی ملکی معیشت پر بھاری بوجھ پڑنے کا امکان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:09:25

پنجاب میں انتہا پسندوں کیخلاف کارروائی نہ کرنا(ن)لیگ کا ایکشن پلان ہے،بلاول بھٹو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:08:44

اسلحہ خریداری خورد برد کیس ، سابق آئی جی کے پی کے ملک نوید کی درخواست ضمانتپر سماعت موخر سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو نیب ریفرنس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:05:30

اشتعال انگیزتقاریر ، الطاف حسین سمیت دیگر ملزما ن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:04:40

مضاربہ سکینڈل ،مفتی احسان الحق سمیت چھ ملزمان کی ضمانت درخواستیں خارج ،گرفتار کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:04:40

سینٹ کی پارلیمانی کمیٹی کی سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافے کی تجویز تعداد 17 سے بڑھا کر 26 کرنے کی سفارش :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:03:56

رواں سال بڑے سیاسی جھٹکے آنیوالے ہیں، میرا خواب کہتا ہے سندھ، وفاق میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی،منظوروسان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:00:15

بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل ایکشن پلان کو (ن) لیگ ایکشن پلان قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:00:15

چیچہ وطنی، قومی شاہراہ پر منی بس الٹنے سے 8مسافر زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:00:15

جرائم کی شرح میں اضافہ،73ہزا ر سے زائد اشتہاریوں کی عدم گرفتاری پر پنجاب اسمبلی توجہ دلاؤنوٹس جمع پنجاب میں جرائم میں اضافہ اور اشتہاریوں کے کھلے عام پھرنے سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں ‘ رکن اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:58:25

کراچی میں اشتعال انگیز تقاریر پر مذہبی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:57:12

کراچی،شاہراہ فیصل پر تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:57:12

پاکستان ریلوے سے ڈھائی سال میں سوا کروڑ افراد کا سفر :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:57:11

سندھ حکومت بلدیاتی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے،الیکشن کمیشن :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:56:22

پاکستان میں خودکش بمبار 46لاکھ 43ہزار روپے تک میں خریدا جا سکتا ہے، برطانوی اخبار :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:56:22

امت مسلمہ کے مسائل کے حل کیلئے دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف اتحاد وقت کا تقاضا ہے، محمد طاہر محمود اشرفی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:56:22

وزیر اعظم نواز شریف چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے پر کل جماعتی اجلاس میں فیصلوں سے مکر رہے ہیں 46 ارب سڑکوں اور توانائی کے منصوبوں کے لیے مختص کر دیے گئے ہیں‘لیکن یہ سب کچھ پنجاب میں ہے۔ تمام کوئلے اور ایل این جی کے منصوبے پنجاب میں ہیں‘ہم لڑائی نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہم روٹ کے خلاف ہیں‘ گوادر اور خیبر پختونخوا کے راستے مشرقی شاہراہ کے مقابلے میں مغربی روٹ چھ سو کلومیٹر مختصر ہے:وزیراعلی خیبر پختونخوا ہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:28:24

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر نے پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات منسوخی کی تردید کر دی جب تک پاکستان بھارت کو مطمئن نہیں کرتا دونوں ملکوں کے درمیان کوئی امن مذاکرات نہیں ہو سکتے:بھارتی میڈیا کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:28:24

افغانستان میں مصالحتی عمل غیر مشروط ہو اور اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات ضروری ہیں‘ مذاکراتی عمل کے آغاز کے لیے کسی قسم کی شرائط نہ رکھی جائیں کیونکہ ایسا کرنا مدد گار ثابت نہیں ہو گا‘ تمام طالبان گروہوں کو مذاکراتی عمل کی پیشکش اور طالبان گروہوں کی جانب سے اس پیشکش کے جواب سے قبل فوجی کارروائیوں کی دھمکی مثبت قدم نہیں ہو گا۔مذاکرات کے لیے تیار گروہ اور وہ گروہ جو تیار نہیں ہیں کے بارے میں تفریق اور مذاکرات کے لیے تیار نہ ہونے والے گروہوں کو کیسے نمٹا جائے کے بارے میں اس وقت فیصلہ کیا جائے جب مذاکرات پر رضامند کرنے کی تمام تر کوششیں کی جا چکی ہوں‘ اس اجلاس میں افغانستان میں مذاکرات کے عمل کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے اور مذاکرات کو بامعنی طریقے سے آگے بڑھائے جانے کے حوالے سے روڈ میپ تیار کیا جائے گا:مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز کاچار ملکی رابطہ کمیٹی کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:27:51

احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے لینڈ فراڈ کیس کے ملزم کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:27:51

جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ہر ایک کو اپناکردار ادا کرنا چاہیے، تسلیم کرنا ہوگا سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ سے غلطیاں ہوئیں ‘پارلیمانی کمیٹی کو ججز کی تقرری میں محدو د کردار دیا گیا‘بلاول بھٹو زرداری کا لاہورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:27:51

وزارت آئی ٹی میں بدانتظامی، ایک سال میں قومی خزانے کو 120ارب کا نقصان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:15:54

ملتان، موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:06:40

لاہور ، نابینا افراد کے ٹریک پر دھرنے کے باعث میٹرو بس سروس معطل :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:05:41

پا کستان تمام ہمسایہ ممالک کو اہمیت دیتا ہے ، افغانستان میں قیام امن کیخواہاں ہیں، مذاکرات کے ذریعے ہی افغانستان میں پائیدار امن ممکن ہے اور دیرپا امن کے لیے تعمیری مذاکرات نہایت ضروری ہیں، واضح اہداف کا تعین امن کے قیام کیلئے اہمیت رکھتا ہے، 4 فریقی مذاکرات کا مقصد افغانستان میں قیام امن کے لئے خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کاچار فریقی مذاکرات کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:05:41

نیشنل ایکشن پلان (ن) لیگ ایکشن پلان ہے ، حکومت کالعدم تنظیموں کو نئے ناموں کے ساتھ دوبارہ سر اٹھانے سے روکنے میں ناکام ہوگئی ، ججوں کی تقرری کے لئے صرف جج ہی نہ ہوں ، پارلیمنٹ، صدر اور وزیراعظم اور بار کونسل بھی ججوں کی تقرری میں شامل ہونے چاہئیں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کالاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:05:41

بھاشا ڈیم بائی پاس روڈ واپڈا کی نااہلی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:50:46

آر پار تجارت‘ پھر رکاوٹیں پانچ مال بردار ٹرک مقبولہ کشمیر سے واپس‘ فوری معاملات طے نہ کئے گئے تو ٹرکوں کو مظفر آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا‘ آزاد کشمیر حکام :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:49:57

سیا سی مذاکرات کے ذریعے ہی افغانستان میں پائیدار امن ممکن ہے،سرتاج عزیز :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:49:56

ائیر پورٹ کے قریب گھر پر دستی بم حملہ ، حملہ آور ائرپورٹ رن وے پر حملہ کرنا چاہتے تھے، ناکامی پر دستی بم سے حملہ کر دیا:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:35:11

سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم کے نئے مرحلے کا آغاز :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:32:06

سکھر پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 26 ملزمان کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:32:04

بلا تصدیق پاکستان لانے والے پاکستانیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا حکم نامہ جاری:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:27:32

اداکارہ وینا ملک شوہر کے ہمراہ دبئی سے پاکستان پہنچ گئیں:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:18:27

بھارتی سلامتی مشیر کی پاک بھارت مذاکرات منسوخی کی تردید :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:14:10

ڈی ایچ اے فراڈ کیس، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا تحقیقات کیلئے گرین سگنل :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:14:10

شرجیل میمن کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:14:10

سپریم کورٹ، حلقہ 289 رحیم یار خان سے ن لیگ کے کامیاب امیدوار رئیس محبوب کی نااہلی کے لئے دائر درخواست خارج :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:13:11

سندھ پولیس سینیارٹی کیس، اٹارنی جنرل اور چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:11:21

سوات سے ایک دہشتگرد گرفتار دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:11:21

ایان علی پاسپورٹ حوالگی مقدمے کی سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:11:20

وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی سے پاکستان میں ایران کے نئے نامزد سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:07:56

افغان مفاہمتی عمل ، طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے لچکدار روڈ میپ اوراعتماد سازی کے اقدامات اہم ہیں، پاکستان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:07:56

بہاولپور : دنیا کے کم عمر طویل قامت شخص کی خواہشات بھی قد جتنی بڑی ریحام خان اور میرا کو شادی کی پیشکش کر دی:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:00:10

ویمن آن وہیلز پراجیکٹ ، لاہور میں خواتین کی موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:43:33

کراچی کے ایک شہری عالمگیر کی چلائی گئی FixIt# مہم کی موبائل ایپ بھی تیار :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:30:27

لاہور : بلاول بھٹو زرداری کی لاہور ہائیکورٹ آمد ، وکلا سے خطاب کریں گے:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:22:40

سوات : اسپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی ، ایک دہشت گردی گرفتار:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:17:55

کراچی، پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:10:57

ملتان ، نشتر ہسپتال میں سوائن فلو سے دو خواتین دم توڑ گئیں ، مزید سات مریض ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:09:20

سرگودھا، وین اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق،4زخمی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:09:20

کراچی،ٹرالر بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا ،5گاڑیوں کا نقصان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:08:21

کراچی، لیاری پولیس کی کارروائیاں بھاری اسلحہ برآمد ،ملزم فرار :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:08:21

کوٹ ادو میں مبینہ پولیس مقابلے میں دہشتگرد مارا گیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:08:21

کراچی میں اشتعال انگیز تقاریر پر مذہبی رہنماوٴں کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:07:37

جرمنی، شدت پسندوں کا حملہ ،6پاکستانی نژاد شہری زخمی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:07:37

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات منسوخ ہونے سے متعلق متضاد اطلاعات :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:07:37

بھارت کی پاکستان کیساتھ سیکرٹری خارجہ مذاکرات منسوخ ہونے کی تردید :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:03:49


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل انسداڈی ڈینگی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اینٹوں کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اینٹوں کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


راولپنڈی: کیئر ٹیکرز ایسوسی ایشن کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ریڑھی بان کھجوریں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر ایک کالین فروش کالین سجائے گاہکوں کے انتظار میں ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص گھر کی کفالت کے لیے غبارے فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں میٹرو ٹریک پر دھرنا دے رکھا ہے۔


لاہور: ایک شخص فٹ پاتھ پر بیٹھا پراٹھے تیار کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: ضلع اوکاڑہ کے رہائشی 8سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزمان کے خلاف کاروائی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب کرنے کے بعد واپسی پر ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں، یوسف رضا گیلانی، منظور احمد وٹو اور پیر مسعود چشتی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب کرنے کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


پشاور: ڈپٹی کمشنر ریاض محسود دارلفلاح کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔


پشاور: سائنس کالج کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ایڈ ہاک لیکچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پروگریسو لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: انجمن تاجران الفتح مارکیٹ ریلوے اسٹیشن کے زیر اہتمام تاجر اپنی دکانوں کی مسماری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سے لاہور بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق جناح ہسپتال کے برن یونٹ کو مکمل طور پر فنکشنل کرنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہو رڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کے ہمراہ ملاقات کرنیوالے پارٹی رہنماؤں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔


لاہور: مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام جامع نقوی وفاقی کالونی میں سالانہ سیرت (ص) کانفرنس سے سینیٹر پروفیسر ساجد میر خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اختر حسین شاہ، پروفیسر ڈاکٹر انس احمد کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق خان کشمیر سکول سسٹم کی سالانہ تقریب کے دوران پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں انعامات تقسیم کرر ہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق خان سے جسٹس (ر) سردار عبدالحمید ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے ملک خدا بخش انسپکٹرجنرل پولیس ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی سے ایران کے نو منتخب سفیر مہدی ہنر دوست مصافحہ کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز افغان امن عمل بارے چار فریقی رابطہ کار کمیٹی کے افتتاح سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔