بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-17)

کوئٹہ دھماکے کی رپورٹ؛ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: چرچ آف راؤنڈ کے زیر اہتمام کرسمس امن ریلی کے شرکاء خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وارث روڈ سے گزر رہے ہیں۔


لاہور: چرچ آف راؤنڈ کے زیر اہتمام کرسمس امن ریلی میں شریک لڑکیاں سیلفی بنا رہی ہیں۔


اسلام آباد: غلاب کا پھول دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔


اسلام آباد: مالی پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: مالی پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک نوجوان ریڑھی بان سے گرم کپڑے پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا منظر۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا منظر۔


اسلام آباد: دکاندار کینو فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: ریڑھی بان شکرقندی فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے پرانے جوتوں کے سٹال سے ایک خاتون جوتے پسند کر ہی ہے۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے جیکٹوں کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔


اسلام آباد: جسٹس اطہر من اللہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: دکاندار گھریلو آرائش کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: حلوائی مختلف اقسام کی مٹھائیاں بنانے اور فروخت کرنے میں مصروف ہے۔


ملتان: پھولوں پر بیٹھی تتلیاں دلکش منظر پیش کر رہی ہیں۔


ملتان: محنت کش گملوں میں پودے لگا رہے ہیں۔


ملتان: مچھلی فروش مچھلی کی صفائی میں مصروف ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ وومن یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز تقسیم کر رہے ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ وومن یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز تقسیم کر رہے ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ وومن یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: کراچی بلائنڈ اور حیدر آباد بلائنڈ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: کراچی بلائنڈ اور حیدر آباد بلائنڈ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: رضا میموریل سکول اور نور محمد ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے بیڈمنٹن میچ کا منظر۔


حیدر آباد: کوٹری ہائی سکول اور بحریہ ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ٹیبل ٹینس میچ کا منظر۔


حیدر آباد: آئل ٹینکر حادثے میں زخمی شخص کا علاج کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: آئل ٹینکر حادثے میں زخمی شخص کا علاج کیا جا رہا ہے۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مزدور سنگل فری پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: مزدور سنگل فری پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: شہریوں کی بڑی تعداد پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہے۔