بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-14)

بھارت نے سیزفائرکی خلاف کاسلسلہ ستمبرسے شروع کیا۔ترجمان پاک فوج بھارت نے13سال بعدپہلی بارتوپ خانے کا استعمال کیا،ہماری شہادتیں کم ہیں لیکن بھارت کا فوجی جانی نقصان ہم سے تین گنازیادہ ہے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: محنت کش گیسی غبارے اور پلاسٹک کے کھلونے فروخت کر رہے ہیں۔


لاہور: مزدور کٹر کے ذریے ماربل کاٹ رہا ہے۔


راولپنڈی: دکاندار فروخت کے لیے بھنے ہوئے چنوں کی صفائی کر رہا ہے۔


راولپنڈی: بھینسیں نالہ سواں کراس کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر خاتون خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے دیسی انڈے فروخت کر رہی ہے۔


اسلام آباد: ایک شہری ریڑھی بان سے پرانے گرم کپڑے پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: کشمیر ہائی وے کے قریب ایک شخض فروخت کے لیے کیلے گاڑی میں رکھے خریداروں کا انتظار کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کشمیر ہائی وے پر مسافر بس کا انتظار کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور ایک بلڈنگ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: پروفیسر ڈاکٹرفرید احمد خان چیئرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور عالمی دن برائے ذیابطیس کے موقع پر فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: موٹروے پولیس کے پٹرولنگ افسران رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شامل ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فاروق یو سی نیلور میں مستحق خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم کے ہمراہ لاہور اور اسلام آباد ویمن چیمبرز کے نمائندوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: آل گڈز ٹرانسپورٹرز کے چیئرمین حاجی نور پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: پیپلز پارٹی لائرز فورم کے زیر اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمد اکرم سنجرالی ، میر بیروز بلوچ، یحییٰ خان ناصر و دیگر معتبرین ملاقات کرر ہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: این ٹی سی ایمپلائز یونٹی یونین (سی بی اے) پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد عدنان معین اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آواز معذوراں کے زیر اہتمام ہاکی چوک پر احتجاجی دھرنے میں معذوران کو طلبہ پانی پلا رہے ہیں۔


کوئٹہ: آواز معذوراں کے زیر اہتمام ہاکی چوک پر احتجاجی دھرنے میں معذوران گاڑی کے سامنے لیٹے ہوئے ہیں۔


کوئٹہ: آواز معذوراں کے زیر اہتمام ہاکی چوک پر احتجاجی دھرنے میں معذوران سڑک کے درمیان بیٹھے ہوئے ہیں۔


کوئٹہ: میٹر پولیٹن کارپوریشن کے ملازمین پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹر پولیٹن کارپوریشن کے ملازمین پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے آلات کا معائنہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سیکرٹری لبریشن سیل ادریس عباسی کا 46ویں پی این سٹاف کورس کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: سیکرٹری لبریشن سیل ادریس عباسی 46ویں پی این سٹاف کورس کے وفد کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری ایجوکیشن ریفارمز کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: شوگر کے عالمی دن کے موقع پر نیلے رنگ کی روشنی کے ساتھ روشن ایوان صدر کی عمارت کا منظر۔


رائے ونڈ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق عالمی اجتماع میں بیان سن رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور ، حماد اظہر و دیگر کا زین احمد شیخ کی جانب سے دیئے گئے ناشتہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار سے ڈاکٹر امجد ثاقب خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار کے موقع پر معروف کامیڈین امان اللہ خان کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار کا افتتاح سابق کرکٹر عبدالقادر کر رہے ہیں۔


لاہور: یو ای ٹی میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام نئے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں2016لکھ رکھا ہے۔