بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-11)

ہم نے پاکستان اور کراچی میں دہشتگردی کو ختم کیا۔نوازشریف 2018ءمیں لوڈشیڈنگ دفن ہوجائیگی،سی پیک سے پاکستان نقشہ بدل رہاہے،ہم ریلوے اور پی آئی اے کو ٹھیک کررہے ہیں،ماضی میں حاجیوں کو بھی لوٹا جاتا تھا،مخالفین کی کوشش کہ ملک ترقی نہ کرے،سانگلہ ہل کیلئے سوئی گیس سمیت دیگرترقیاتی منصوبوں کا اعلان بھی کیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


پشاور: تحصیل کے رہائشی مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: پرائمری سکول چمکنی ون اور تھری کی طالبات سکول بندش کے خلاف ای ڈی او آفس کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


سوات: آرمی چیف جنرل راحیل شریف عمائدین علاقہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


سوات: آرمی چیف جنرل راحیل شریف عمائدین علاقہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


سوات: آرمی چیف جنر ل راحیل شریف سوات فوجی چھاؤنی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


چنیوٹ: کمہار مٹی کے برتن بنا رہا ہے۔


چنیوٹ: ریڑھی بان خشک میوہ جات فروخت کر ہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے مزدور مصنوعی گھڑی نصب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مچھلی فروش سڑک کنارے فروخت کے لیے مچھلی لگائے بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: مچھلی فروش سڑک کنارے فروخت کے لیے مچھلی لگائے بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: ریڑھی بان اپنی ریڑھی پر شکر قندی اور سنگھاڑے فروخت کے لیے رکھ رہا ہے۔


راولپنڈی: ریڑھی بان اپنی ریڑھی پر شکر قندی اور سنگھاڑے فروخت کے لیے رکھ رہا ہے۔


اسلام آباد: ٹریفک پولیس کا اہلکار ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلا رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوور ہیڈ پل تیار کیا جار ہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اوور ہیڈ پل تیار کیا جار ہا ہے۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے گھوڑے اور انسانی مجسمے کو دیکھ کر بچے محضوظ ہو رہے ہیں۔


حیدر آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے ایک خاتون کپڑے پسند کر رہی ہے۔


حیدر آباد: خواتین پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد: خاتون کسان اپنے کھیتوں میں سبزیوں کی دیکھا بھال کر رہی ہے۔


حیدر آباد: کستان کھیتوں میں کام میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد: کسان اپنے روز مرہ کام سے فارغ ہونے کے بعد واپس جا رہا ہے۔


لاہور: شہریوں ک بڑی تعدا پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہے۔


لاہور: خانہ بدوش فیملی گدھی ریڑھی پر سوار اپنی منزل کی کانب رواں ہے۔


چین: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سی پی سی کی سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبر ہانگ چپنگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


نیویارک: ڈاکٹر ملیحہ لودھی پاک پیرس معاہدہ کے تحت ماحولیاتی تبدیلی کی کتاب پیش کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: سردی کے پیش نظر دکاندار دیسی انڈے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: مچھلی فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے اپنے دکان پر مچھلی لگا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک خاتون محنت کش سڑک کنارے بچوں کے کھلونے فروخت کر رہی ہے۔


راولپنڈی: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر چھلیاں تیار کرنے والی بھٹی میں آگ جلا رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی لیے کوئلے پر تیار کیے گئے سٹے فروخت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص جیسا کہ تصویر میں واضح ہے سڑک کنارے بیٹھا گاہکوں کا منتظر ہے۔


راولپنڈی: موسم سرما کے آتے ہی مونگ پھلی مارکیٹوں میں عام ہو چکی ہے۔


راولپنڈی: مزدور فوارہ چوک میں نئے فوارے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہے۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ملکی و غیر ملکی محققین کو اعزازی شیلڈ پیش کی جار ہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع شرکت کے لیے آنیوالے سیکیورٹی چیکنگ کے بعد پنڈال کی طرف جا رہے ہیں۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء علماء کرام کا بیان سن رہے ہیں۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء علماء کرام کا بیان سن رہے ہیں۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع شرکت کے لیے آئے شرکاء کی آمد کا سلسلہ جار ی ہے۔


رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع کے شرکاء وضو کرنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کنگ داؤ کنسٹرکشن انجینئرنگ ووکیشنل سکول چین کے آٹھ رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط ، نائب صدر ناصر حمید خان، صابق صدر میاں انجم نثار، حاجی محمد حنیف و دیگر تاجران کا گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ملکی و غیر ملکی محققین کو اعزازی شیلڈ پیش کی جار ہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ملکی و غیر ملکی محققین کو اعزازی شیلڈ پیش کی جار ہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر تین روزہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ملکی و غیر ملکی محققین کو اعزازی شیلڈ پیش کی جار ہی ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فارق برکی کا دو روزہ کمانڈ کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فارق برکی کا دو روزہ کمانڈ کانفرنس کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی جی رینجرز میجر پنجاب جنرل عمر فارق برکی ٹریننگ ، بارڈر پوسٹوں پر بہترین انتظامات اور اسمگلنگ کے خلاف بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی رینجرز میجر پنجاب جنرل عمر فارق برکی ٹریننگ ، بارڈر پوسٹوں پر بہترین انتظامات اور اسمگلنگ کے خلاف بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: چنگچی رکشے پر اوور لوڈ کیا گیا سامان کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: خانہ بدوش بچے دریائے راوے کے خشک حصے میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔


برسلز: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر یورپین پارلیمنٹ ممبر سجاد کریم کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


کھوئی رٹہ: قائمقام وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ نثار احمد خان پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


کھوئی رٹہ: قائمقام وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ نثار احمد خان کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے ممبر کشمیر کونسل میر یونس ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: بنگش کالونی میں گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پمز ہسپتال میں پتھیالوجی ٹسٹنگ، کولیکشن اینڈ رپوٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے افتتاح کے بعد خون کا عطیہ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پمز ہسپتال میں پتھیالوجی ٹسٹنگ، کولیکشن اینڈ رپوٹنگ ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے امراض قلب کے ماہر ڈاکٹروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹرز آفس میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ ملازمین مستقلی کے لیے کلب چوک میں دوسرے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ ملازمین مستقلی کے لیے کلب چوک میں دوسرے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: ساتھیوں کی برطرفیوں کے خلاف کلب چوک میں چوتھے روز دھرنے میں ینگ ڈاکٹرز کیمپ میں بیٹھے ہیں۔


لاہور: ساتھیوں کی برطرفیوں کے خلاف کلب چوک میں چوتھے روز دھرنے میں ینگ ڈاکٹرز کیمپ میں بیٹھی ہیں۔


لاہور: پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن و پاکستان ڈرگ کورٹ لائنز فارم کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: کلب چوک میں ینگ ڈاکٹرز اور واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے دھرنے کے باعث راستہ بند ہونے سے موٹر سائیکل سوار شہری متبادل راستہ تلاش رہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں ینگ ڈاکٹرز اور واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے دھرنے کے باعث راستہ بند ہونے سے موٹر سائیکل سوار شہری متبادل راستہ تلاش کر رہا ہے۔