بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-03)

امریکا کے صدارتی انتخابات :نسل پرستی سے امریکی فیڈریشن خطرے میں- 89 فیصد سیاہ فام ووٹرکا ہیلری کلنٹن کو ووٹ دینے کے عزم کا اظہار- 84 فیصد کا خیال ہے کہ رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نسل پرست ہیں- ڈیموکریٹس اپنی تمام ترتوانائیاں اس بات پر صرف کررہے ہیں کہ وہ سیاہ فام‘لاطینی امریکن‘مسلمان اور دیگر کمیونٹیزکو 8نومبر کو باہر نکالنے میں کامیاب ہوں -اس سلسلہ میں امریکا کی تمام ریاستوں میں موجود ڈیموکریٹ پارٹی کے رضا کار ان کمیونٹیزکے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں جو ڈونلڈٹرمپ کے بیانات سے ناراض ہیں -امریکی صدارتی انتخابات پر خصوصی تجزیاتی رپورٹ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثیکے شکار زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے کے مقام پر زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے بڑی تعدادمیں ایمبولینسیں جمع ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالی خاتون کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالے بچوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالی ایک خاتون اپنے رشتہ دار کے گلے لگ کر رو رہی ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب حادثے کے شکار ٹرینوں سے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ٹرین حادثے کے زخمیوں کی عیادت کرر ہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ٹرین حادثے کے زخمیوں کی عیادت کرر ہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ٹرین حادثے کے ایک زخمی کی عیادت کر رہے ہیں۔


پشاور: صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید ظاہر شاہ کا ریجنل انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان ، مشیر وزیر اعظم بیرسٹر ظفر اللہ خان اور ایم این اے دانیال عزیز مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان مسز سعد کرکٹ ٹورنا منٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا ڈی جی سپورٹس رشیدہ غزنوی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ڈی جی سپورٹس رشیدہ غزنوی مسز سعد آل پاکستان ویمن کرکٹ ٹورنا منٹ میں شریک کھلاڑیوں سے مل رہی ہیں۔


پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکز سلامی میں تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش کندھوں پر اٹھائے گرم کپڑے فروخت کر رہا ہے۔


کراچی: ٹرین حادثہ کے بعد امدادی کاروایاں جاری ہیں۔


کراچی: ٹرین حادثہ کے بعد امدادی کاروایاں جاری ہیں۔


کراچی: ٹرین حادثہ کے بعد امدادی کاروایاں جاری ہیں۔


لاڑکانہ: ماہی گیر جال کی مدد سے مچھلیاں پکڑ رہا ہے۔


لاڑکانہ: خانہ بدوش بچی بکریوں کو چارہ کھلا رہی ہے۔


سیالکوٹ: مزدور مکئی کی صفائی کر رہے ہیں۔


سیالکوٹ: کسان دھان (چاول) خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔


سیالکوٹ: محنت کش ٹرک سے گوبھی اتار رہے ہیں۔


سرگودھا: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء بس کے چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


سرگودھا: شہر میں چھائی دھند (سموگ) کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


سرگودھا: شہری ریڑھی بان سے کھجوریں خرید رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: میرک فارما سیوٹیکل کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے 52ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کابل: شمالی قندور میں امریکی بمباری سے شہید ہونیوالے بچے۔


کابل: شمالی قندور میں امریکی بمباری سے شہید ہونیوالا بچہ۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 86سالہ ظالمانہ سزا کے خلاف اور وطن واپسی کے لیے کراچی پریس کلب پر 86روزہ ”ڈاکٹر عافیہ رہائی علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ“ 47ویں روز میں داخل ہو گیا۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف”خادم پنجاب سکولز پروگرام“ کے امور پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکہ کے قونصل جنرل یوری فیڈ کیو ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رانا عاطف ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کو سوینئر پیش کر رہے ہیں، صوبائی وزیر کھیل آصف سعید منہیس بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر کھیل آصف سعید منہیس ، سیکرٹری سپورٹس نیئر اقبال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کے ساتھ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر کھیل آصف سعید منہیس ، سیکرٹری سپورٹس نیئر اقبال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر کے کھلاڑیوں سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈی ایس ڈی آفس میں برٹش کونسل کے کنیکٹنگ کلاس رومز پراجیکٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمید وحید الدین سے ویمن چیمبر آف کامرس کا وفد پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور:فاؤنٹن ہاؤس میں سائیکو ایجوکیشن پروگرام کی تقریب کے موقع پر شرکاء کا مسٹر زیلبن ٹینٹر اور ایم ایس عمران مرتضیٰ سمیت دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی جی سوشل ویلفیئر وحید اختر انصا ری فائن آرٹ کی طالبات کے بنے ہوئے فن پاروں کو دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: ڈی جی سوشل ویلفیئر وحید اختر انصا ری قصر بہبود میں فائن آرٹس پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: حرمت رسول لائرز موومنٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مکہ مکرمہ پر مزائل حملہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ینگ فارم سسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو لاہور چیمبر چیمبر کے نائب صدر ناصر حمید خان یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، انجم نثار اور عرفان اقبال شیخ بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان فارم سیٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر ڈاکٹر سلیم بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جامعہ بلوچستان اور پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کے خلاف طلبہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کیسکو لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


مظفر آباد: اولڈ سیکرٹریٹ کے فٹ پات پر موٹر سائیکل پارک ہونے کے باعث پیدل چلنے والے افراد کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے وزیر جنگلات سردار میر اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔


باجوڑ ایجنسی: پختونخوا ایس ایف کے کارکنان ہزارہ رونیورسٹی میں پی ایس ایف کے کارکن سلمان کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


باجوڑ ایجنسی: رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان تحصیل برنگ میں پل کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


چار سدہ: آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کے ہمراہ ڈی آئی آر سی چارسدہ کے ارکان کا گروپ فوٹو۔


چار سدہ: آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی ڈی آئی آر سی چار سدہ کے نئے دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


چار سدہ: آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی ماڈل پولیس اسٹیشن سرڈھیری کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر سید محمد عاصم سابق نائب صدر گلزار فیروز کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، خالد شیر علی، علی توقیرشیخ اور رحمت اللہ جاوید بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ سموگ سے بچانے کے لیے موٹر سائیکل سوار بچے کو ماسک پہنا رہے ہیں۔


لاہور: ایک شہری صبح کے وقت پارک میں ورزش کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: مدرسے کے طلباء سڑک کنارے لگے سٹال سے کتابوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر ایک محنت کش سڑک کنارے ریڑی پر دیسی انڈے فروخت کر رہا ہے۔