بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-03)

وفاقی وزارتوں، سرکاری اداروں اور کمپنیوں میں 2 ہزار ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف مالی سال 16-2015 کی آڈٹ رپورٹس کے مطابق پی آئی اے، پرنٹنگ کارپوریشن، پاکستان بیت المال، این آئی سی ایل، ٹی سی پی، اسٹیٹ لائف انشورنس، اسٹیٹ بینک، اوگرا اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن‘ سی ڈی اے، پی ڈبیلو ڈی، این ایچ اے، رینجرز اور ایف سی‘ وزارت تجارت، وزارت مواصلات، ہاوسنگ اینڈ ورکس، وزارت صنعت و پیداوار، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، فاٹا سیکریٹریٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سمیت فیڈرل گورنمنٹ سول کے اکاونٹس سمیت دیگر پبلک سیکٹر انٹرپرائزز میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بلی کی اس تصویر کو پوسٹ کرنےپر آپ کا فیس بک اکاؤنٹ بند بھی ہوسکتا ہے:

وقت اشاعت: 03/10/2016 - 22:36:36

اس سال میڈیسن کا نوبل انعام جاپانی سائنس دان کے نام:

وقت اشاعت: 03/10/2016 - 22:35:42

ریلوے اسٹیشنوں پر انتظار کرتے مسافروں کے لیے مختصر کہانیاں پرنٹ کرنے کی مشینیں لگا دی گئیں:

وقت اشاعت: 03/10/2016 - 22:35:42

گاڑی میں کتنے افراد سوار ہیں؟ بس گنتے ہی رہیں:

وقت اشاعت: 03/10/2016 - 22:35:42

دنیا میں سب سے طویل 90سالہ شادی شدہ زندگی گزارنے والا شوہر 110 سال کی عمر میں چل بسا:

وقت اشاعت: 03/10/2016 - 21:21:14


اسلام آباد:آل پارٹیز کانفرنس ،وزیر اعظم محمد نواز شریف پیپلز پارٹی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ،وزیر اعظم محمد نواز شریف چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ،وزیر اعظم محمد نواز شریف اے این پی کے حاجی غلام احمد بلور کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ،وزیر اعظم محمد نواز شریف مولانا فضل الرحمن کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ،وزیر اعظم محمد نواز شریف پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: ریلوے کا عملہ ریلوے لائن کی صفائی کے کام میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک معذور شخص ٹریفک سگنل پر بھیک مانگتے ہوئے۔


راولپنڈی: محرم الحرام کی مناسبت سے سیکیورٹی کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز کا فلیگ مارچ۔


راولپنڈی: پولیس کے فلیگ مارچ کا منظر۔


اسلام آباد: چیئرمیں نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مزدور شالیمار باغ کے قریب تعمیراتی کام میں مصروف ہے۔


لاہور: ایک ریڑھی بان اپنے ریڑھی پر انار سجائے گاہکوں کا ہکوں کا منتظر ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر ترقیاتی کام جاری ہے۔


لاہور: محرم الحرام کی مناسبت سے ایک دوکاندار فروخت کے لیے اشیاء سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایکسپریس وے پر پیدل چلنے والوں کے لیے زیر تعمیر پل پر مزدور کام میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: ایکسپریس وے پر پیدل چلنے والوں کے لیے زیر تعمیر پل کا منظر۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹرینگ انجینئر محمد بلیغ الرحمن انٹر نیشنل ٹی وی ای ٹی کانفرنس کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹرینگ انجینئر محمد بلیغ الرحمن کا انٹر نیشنل ٹی وی ای ٹی کانفرنس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


حیدر آباد: پاکستان اسمال یونٹس پاور لومزایسوسی ایشن ٹنڈو آدم کی طرف سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر حیسکو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو پاکستان میں ہالینڈ کے سفیر سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پیس فار لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بھارت کی بزدلانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے دو فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈینگی کے حوالے سے برکت مارکیٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی شکر گڑھ سیکٹر کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی شکر گڑھ سیکٹر کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔


حیدر آباد: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی طرف سے احتجاجی مظاہرے کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: جی او آر کالونی کے رہائشی وسیم سانگی کی بازیابی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پاکستان اسمال یونٹس پاور لومزایسوسی ایشن ٹنڈو آدم کی طرف سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر حیسکو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ضلع جامشورہ کے برطرف پولیس اہلکار اپنے بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: محرم الحرام کی آمد پر رینجرز اور پولیس کے مشرکہ فلیگ مارچ کا منظر۔


حیدر آباد: محرم الحرام کی آمد پر رینجرز اور پولیس کے مشرکہ فلیگ مارچ کا منظر۔


حیدر آباد: محرم الحرام کی آمد پر رینجرز اور پولیس کے مشرکہ فلیگ مارچ کا منظر۔


پشاور: جماعت اسلامی کا ”نادرا“ کے خلاف مظاہرہ کے دوران کارکنان زبردستی گاڑیاں روک کر روڈ بلاک کر رہے ہیں جسکی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔


پشاور: جماعت اسلامی کا ”نادرا“ کے خلاف مظاہرہ کے دوران کارکنان زبردستی گاڑیاں روک کر روڈ بلاک کر رہے ہیں جسکی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔


پشاور: علامہ سید احمد جوادی اور مظفر علی اخوند زادہ محرم الحرام کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کارکنان ”نادرا“ کے خلاف جی ٹی روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور:ڈائیریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد عیاض خان جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پنجاب منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میاں نعمان کبیر کا یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سیمینار کے بعد وائس چانسلر ڈاکٹر فضل احمد خالد، ڈاکٹر ذوالفقار علی عامر اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور اور دیگر رہنما واہگہ بارڈر پرپرچم اتارنے کی تقریب میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور:لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط تاجران کے وفود سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور واہکہ بارڈر پر رینجرز کے سیکٹر انچارج بریگیڈیئر عاصم سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچ اسٹاف جنرل نرسنگ کمیٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کا منظر۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس کی صدارت ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: قلعہ عبداللہ کے رہائشی حاجی عبداللہ و دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: حاجی فتح مارکیٹ کے حوالے سے مرکزی انجمن تاجران بلوچستان جناح روڈ کے صدر حاجی محمد رسول، حاجی محمد صدیق، حاجی محمد اسلم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے رہنما سردار طارق احمد جعفری ، غلام حسین، فدا حسین، غلام مصطفی کمال پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ آفیسران و انتظامیہ کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے بی بی پاکدامن دربار سے ملحقہ بازار میں عقیدت مند خاتون چادر چڑھانے کے لیے پسند کر رہی ہے۔


لاہور: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے بی بی پاکدامن دربار سے ملحقہ بازار سے عزادار علم خرید رہا ہے۔


لاہور: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے بی بی پاکدامن دربار سے ملحقہ بازار میں خاتون زنجیر خرید رہی ہے۔


لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد کے بیرونی جنگلے پر مقامی لوگوں نے کپڑے سکھانے کے لیے ڈال رکھے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ای ٹکٹنگ منصوبے کے افتتاح کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور شہید فوجی اہلکار امتیاز احمد کے اہلخانہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور اور فرخ حبیب شہید فوجی اہلکار امتیاز احمد کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔


لاہور: دریائے راوی کے قریب خانہ بدوش بچے نہاتے ہوئے اٹھکیلیاں کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ربن کاٹ کر ای ٹکٹنگ سسٹم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے ایک عزادار خاتون بی بی پاکدامن دربار سے ملحقہ بازار میں علم دیکھ رہی ہے۔


لاہور: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے بی بی پاکدامن دربار سے ملحقہ بازار میں کاریگر حضرت امام حسین (رض) کے روضہ مبارک کا ماڈل تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے بی بی پاکدامن دربار سے ملحقہ بازار میں کاریگر حضرت امام حسین (رض) کے روضہ مبارک کا ماڈل تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ این اے 124کے پارٹی دفتر میں رائیونڈ جلسہ کی کامیابی پر کارکنوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ، وزیر اعظم نوازشریف اے این پی کے مرکزی رہنما حاجی غلام احمد بلور کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ، وزیر اعظم نوازشریف ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ، وزیر اعظم نوازشریف پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ، وزیر اعظم نوازشریف امیر جے یو آئی ف مولانا فصل الرحمن کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ، وزیر اعظم نوازشریف امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس ، وزیر اعظم نوازشریف چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد کے احاطے کا ایک خوبصورت منظر۔