بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-19)

بین الاقوامی برادری کو پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھانا ہوگا اور اقوام متحدہ کو پناہ گزینوں کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا۔وزیر اعظم نواز شریف کا نیو یارک میں مہاجرین سے متعلق کانفرنس سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

تین ہفتوں تک دھوکے سے ائیر پورٹ لاوئج میں شاہانہ زندگی گزارنے والا جیل پہنچ گیا:

وقت اشاعت: 19/09/2016 - 23:40:08

چین کے سب سے امیر ترین شخص کے بیٹے نے اپنے کتے کے لیے 8 عدد آئی فون 7 خرید لیے، کتے کے پاس آئی واچز بھی ہیں۔:

وقت اشاعت: 19/09/2016 - 23:40:08

ماحول دوست تدفین کے لیے نیا مشروم سوٹ تیارکر لیا گیا:

وقت اشاعت: 19/09/2016 - 23:39:05

روسی پولیس نے لوگوں کو پریشان کرنے پر روبوٹ کو گرفتار کر لیا:

وقت اشاعت: 19/09/2016 - 23:39:05

بیٹی کینسر سے تو بچ گئی مگر باپ کے حسد سے نہ بچ سکی۔باپ نے لوگوں کی توجہ ملنے پر بیٹی کو مار دیا:

وقت اشاعت: 19/09/2016 - 23:39:05


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ 8اگست کے چہلم کی مناسبت سے جلسے میں پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ 8اگست کے چہلم کی مناسبت سے جلسے میں پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی عوام سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب میں پریس کانفرنس میں خلل ڈالنے والے غنی بٹ نامی شخص کو پولیس اہلکار گرفتار کر کے لیجا رہے ہیں۔


لاہور: نواز جان نثار کارکن پی ٹی آئی کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لکی مروت: ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر آئی ایم یو امجد معراج سکول داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عوامی رکشہ یونین پاکستان مجید غوری کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل کو اپنے مسائل سے آگاہ کر رہے ہیں۔


لاہور: اسسٹنٹ کمشنر کینٹ سارہ حیات انسداد ڈینگی کمیٹی لاہور عزیز بھٹی ٹاؤن کے اجلاس کی صدرت کر رہی ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈاکٹرز میں بلا سود قرضہ جات کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر دفاع پاکستان کونسل کی سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین لیاقت بلوچ منصورہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے واٹر سیکٹر کی معروف بین الاقوامی جرمن کمپنی فشر کے ماہرین ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف صاف پانی پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے سری لنکا کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) لوکوکٹیا گوڈیج جے ناتھ پریرا ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک عشرت باری گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹینس کی کھلاڑی نور ملک باغ جناح میں پریکٹس کرتے ہوئے۔


لاہور: جیلانی پارک میں لگے فوارے سے شہری لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


ٹیکسلا: کوڑے کے ڈھیر میں لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ آٹھ اگست کے حوالے سے سیمینار کے مہمان خصوصی نواب لشکری رئیسانی و دیگر معتبرین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ، اپوزیشن لیڈر مرک خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے حوالے سے ایم پی اے ہاسٹل میں منعقدہ اجلاس سے ملک نصیر شاہوانی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان مقامی ہوٹل میں پاکستان سوسائٹی آف شوگر ٹیکنالوجسٹ کے زیر اہتمام گولڈن جوبلی کنونش سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں شجاع آباد اور شیر شاہ کے درمین ٹرین حادثے اور سیکیورٹی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز مال روڈ پر درست نمبر پلیٹ کا شعود اجاگر کرنے بارے آگاہی کیمپ میں پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری کی پریس کانفرنس کے دوران بد نظمی کرنیوالے گلو بٹ کے بھائی غنی بٹ کو پریس کلب سے باہر نکالا جا رہا ہے۔


لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری کی پریس کانفرنس کے دوران بد نظمی کرنیوالے گلو بٹ کے بھائی غنی بٹ کو پریس کلب سے باہر نکالا جا رہا ہے۔


لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: مغلپورہ باجا لائن پر کھڑی ٹرین کی تباہ حال مال گاڑی کے ساتھ ایک خانہ بدوش گدھا باندھ رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش بچی اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ریڑھی پر پیاز فروخت کر رہی ہے۔


لاہور: گڑھی شاہو کے قریب کوڑے کے ڈھیر میں لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور چیمہ چیچہ وطنی انتخابات کے موقع پر ایک پولنگ کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: بانڈ ڈلیبر لبریشن فرنٹ پاکستان کے زیر اہتمام فریڈ م ڈے کے موقع پر رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک، مہر صفدر اور دیگر الحمراء آرٹ گیلری میں پینٹنگ اینڈ تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: بانڈ ڈلیبر لبریشن فرنٹ پاکستان کے زیر اہتمام فریڈ م ڈے کے موقع پر رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک، مہر صفدر اور دیگر الحمراء آرٹ گیلری میں پینٹنگ اینڈ تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: بانڈ ڈلیبر لبریشن فرنٹ پاکستان کے زیر اہتمام فریڈ م ڈے کے موقع پر رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک الحمراء آرٹ گیلری میں پینٹنگ اینڈ تصویری نمائش کا افتتاح کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: سینیٹ میں میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق سے گورن خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پی ایس ایل کی پلی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح کی تقریب کے موقع پر مصباح الحق صحافیوں کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: وزیر دفاع خواجہ آصف کا اطالوی وزیر دفاع سین روبرٹاپنوٹی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: زعیم قادری کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں پر تشدد کے بعد غنی بٹ سے ڈنڈا برآمد۔


راولپنڈی: تھانہ سول لائن کے حدود میں ایک شادی کی تقریب میں سر عام شراب نوشی کی جا رہی ہے جو پولیس کی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہے۔


راولپنڈی: تھانہ سول لائن کے حدود میں ایک شادی کی تقریب میں پابندی کے باوجود کھلے عام آتش بازی کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، صدر مال روڈ پر سکول کے بچے کسی خطرے سے بے خبر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، صدر مال روڈ پر سکول کے بچے کسی خطرے سے بے خبر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی اے ٹی سی کورٹ میں پیشی کے لیے آ رہی ہیں۔


راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی اے ٹی سی کورٹ میں پیشی کے لیے آ رہی ہیں۔


راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی اے ٹی سی کورٹ میں پیشی کے لیے آ رہی ہیں۔


راولپنڈی: وزیر دفاع خواجہ آصف اور اطالوی وزیر دفاع سین روبرٹاپنوٹی گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ایک خانہ بدوش خاندان نے ٹریکٹر ٹرالی پر اپنا عارضی پڑاؤ ڈالا ہوا ہے۔


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ایک پہاڑی علاقے کا خوبصورت منظر۔


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے لورالائی کے پہاڑی علاقوں میں رہنے والی خواتین کپڑے دھونے کے لیے پانی کی تلاش میں گھوم رہی ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راہیل شریف کور کمانڈر کانفرنس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نئے عدالتی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان تھانہ وارث خان میں بیان ریکارڈ کروانے کے بعد تھانہ سے باہر آ رہی ہیں۔


راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان تھانہ وارث خان میں بیان ریکارڈ کروانے کے بعد تھانہ سے باہر آ رہی ہیں۔