بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-05)

بین الاقوامی برادری کشمیرمیں مظالم کا سختی سے نوٹس لے۔محمد نوازشریف آنکھوں میں چھرےلگنےسے معصوم کشمیری نوجوانوں،بچوں اورعورتوں کی بینائی ضائع ہو گئی ہے،یہ صریحاً ظلم اور ظلم کا آخری درجہ ہے۔وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربیان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کا منظر۔


لاہور: بیوپاری مویشی منڈی میں قربانی کے جانور سجائے گاہکوں کے منتظر ہیں۔


لاہور: عید قرباں کے پیش نظر لگائی گئی مویشی منڈی میں بڑی تعداد میں گائے لائی گئی ہیں۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر لگائی گئی عارضی موشی منڈی میں جانور ٹرک سے اتارے جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: بیوپاری قربانی کے جانوروں کو چارہ ڈال رہے ہیں۔


اسلام آباد: عید قرباں کے پیش نظر مویشی منڈی میں بڑی تعداد میں قربانی کے جانور لائے گئے ہیں۔


اسلام آباد: عید قرباں کے لیے سجائی گئی عارضی مویشی منڈی میں شہری قربانی کے جانور پسند کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش ٹرک سے چارہ اتار کر قربانی کے جانوروں کے لیے لیجا رہے ہیں۔


اسلام آباد: عید قرباں کے لیے خوبصورت اونٹ۔


اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر لگائی گئی مویشی منڈی میں ایک بیوپاری قربانی کے جانور سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔


اسلام آباد: عید قرباں کے پیش نظر بیوپاری مویشی منڈی میں جانوروں کے لیے شامیانے لگا رہے ہیں۔


اسلام آباد: عید قرباں کے پیش نظر بیوپاری مویشی منڈی میں جانوروں کے لیے شامیانے لگا رہے ہیں۔


لاہور: چائنہ سکیم کے پراپرٹی ڈیلرز ایف بی آر کے ٹیکسز کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: گوجرانوالہ کا رہائشی رانا ہمایوں اپنے بچوں کی بازیابی کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کر رہا ہے۔


لاہور: پانچ نوجوان موٹر سائیکل پر خطرناک طریقے سے سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پریس کلب کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ہمشکل سیالکوٹ کا رہائشی ان کے ہمراہ پریس کلب میں موجود ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پریس کلب میں سیالکوٹ کا رہائشی ان کا ہمشکل ملاقات کررہا ہے۔


لاہور: انسانی جان بچانے والی ادویات کو ناپید کرنے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر سے ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چکار کے مقام پر عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ مجہوئی سرنگ کے لیے پہلے سٹیل کین کی تنصیب کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ مجہوئی سرنگ کے لیے سٹیل کین لیجا رہے ہیں۔


مظفر آباد: ڈپٹی قانون ساز اسمبلی فاروق احمد طاہر سے مسلم لیگ ن کے مرکزی ریاض زرگر ملاقات کر رہے ہیں۔


ہنگو: سینیٹر حافظ محمد اللہ دورہ کے موقع پر مدرسہ مفتاح العلوم میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ننھے طلبہ دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے سکول سے لوٹ رہے ہیں۔


راولپنڈی: طلبہ بس کی چھت پر سوار ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: قربانی کے جانور مویشی منڈی لیجائے جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: آر ڈی اے ملازم میٹرو پل کے پلر کے ساتھ پودوں کے گملے لگا رہا ہے۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان اور پاکستان کے لیے خصوصی برطانوی نمائندہ اوون جیکنز ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید بین الاقوامی فلاحی دن کے موقع پر الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ایس پی کینٹ حبیب تھانہ شرقی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: شمالی وزیرستان کا رہائشی فرمان اپنی ٹیکنالوجی سی تیار کیا ہوا ہیلی کاپٹر میڈیا کو دکھا رہا ہے۔


پشاور: افعان باشندوں سے شادی کرنیوالی پاکستانی خواتین اپنے شوہروں کو پاکستانی شہریت دینے کے حوالے سے احتجاج کر رہی ہیں۔


پشاور: رکن قومی اسمبلی حاجی غلام بلور اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: خواجہ سراؤں کے اتحاد ٹرانس ایکشن کی صوبائی صدر فرزانہ جان پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکز اسلامی میں ”دستار فصیلت جلسہ“ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو چیئرمین پی ٹی آئی بی ڈاکٹر عمر سیف ارفع ٹاور کی یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید دیگر مہمانوں کے ہمراہ ہینڈی کرافٹ کی نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق عید ٹرین آپریشن سے متعلق ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ عارضی بکر منڈی سگیاں کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی چورہنما چوہدری محمد سرور بورے والا کے ضمنی انتخابات میں امیدوار عائشہ نذیر جٹ اور سید صمصام بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مبینہ دھاندلی کے ثبور میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی میں ایس ایم ایز سے متعلق سیمینار کے موقع پر ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو تحفہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔