بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-02)

ذی الحج کا چاند ملک‌میں کہیں نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحی بروز منگل 13 ستمبر کو ہو گی: ذرائع مرکزی رویت ہلال کمیٹی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

قبر میں دفن لڑکی کی چیخیں سن کر تابوت کھولا گیا مگر۔۔۔۔:

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 23:58:17

فارم سے ایک نہ دو اکٹھی 500گائیں چوری ہوگئیں۔کسانوں کو بتاتے ہوئے بھی شرم آنے لگی:

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 23:58:17

دنیا کی تیز ترین مرچوں والی نوڈلز کھا کر برطانوی شخص بہرا ہوگیا:

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 23:57:26

ظالم باپ نے اپنے دو سالہ بیٹے کو مارنے کے لیے خود ہی کار ٹکرادی:

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 23:57:26

2004 میں چین سے گم ہونے والا امریکی طالب علم شمالی کوریا میں کم جونگ ان کو انگریزی کی ٹیوشن پڑھا رہا ہے:

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 23:57:26


لاہور:مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، زعیم حسین قادری بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان دوسرے سالانہ رانا عبدالرحیم ٹورنامنٹ کے دوران بیڈ منٹن کھیلتے ہوئے۔


لاہور:مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی (ورکرز) کے زیر اہتمام مہنگائی ، بیروزگاری، دہشتگردی سمیت دیگر مسائل کے خلاف مال روڈ پر احتجاج میں شریک شرکاء ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔


لاہور: مردان ضلع کچہری میں حملے کے بعد پولیس اہلکار ایوان عدل کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: موٹر سائیکل سوار نوجوان ریڑھی کو خطرناک طریقے سے کھینچ کر لیجا رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے سلسلے میں مال روڈ پر بینرز آویزاں ہیں۔


لاہور: خصوصی سیاحتی بس سیاحوں کو لے کر مال روڈ سے گزرر ہی ہے۔


لاہور: پروڈیوسر ارشد چوہدری کے گھر فائرنگ کے واقعے کے خلاف فنکار مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پروڈیوسر ارشد چوہدری کے گھر فائرنگ کے واقعے کے خلاف فنکار مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن ڈاکٹر سہیل ثقلین، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ کو فاؤنڈیشن کی ریویمپنگ کے سلسلے میں بریف کر رہے ہیں۔


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تحریک انصاف ارب لاہور کے صدر ولید اقبال سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر سعید نیپرا کے ڈائریکٹر انجینئر امتیاز حسین بلوچ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: جی سی یونیورسٹی میں نامور مصنف اقبال احمد کی یاد میں سیمینار کے موقع پر پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین امریکی یونیورسٹی کے پروفیسر رچرڈ اینڈرس فالک کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت بلوچ بی این پی ایم سی پروگرام کے ڈسٹرکٹ آفیسرز کو گاڑیوں کی چابیاں دے رہے ہیں۔


پشاور: اچینی بالا کے رہائشی بچے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت بلوچ نیوٹریشن پروگرام آف مدد اینڈ چلڈرن ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت بلوچ بی این پی ایم سے پروگرام کے ڈسٹرکٹ آفیسرز کو گاڑیوں کی چابیاں دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتمام تحفظ نظریہ پاکستان کے سلسلے میں پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید میڈیا ہاؤسز کی سیکیورٹی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید میڈیا ہاؤسز کی سیکیورٹی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت اینڈ چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن ایک تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


ملتان: ایک معمر خاتون سبزمنڈی میں پیاز چھانٹی کر رہی ہے۔


حیدر آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر محنت کش اپنی ورکشاپ میں چھریاں تیز کر رہا ہے۔


حیدر آباد: نوجوان محنت کش اپنی دوکان پر عیدقرباں کے پیش نظر چھریاں وغیرہ سجائے گاہکوں کے منتظر ہیں۔


حیدر آباد: دوکاندار قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


فیصل آباد: چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی عطا گجر قربانی کے جانوروں کی سالانہ نمائش میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے کو نقد انعام دے رہے ہیں۔


فیصل آباد: قربانی کے جانوروں کی نمائش کے دوران ایک بیوپاری قربانی کا جانور لیے کھڑا ہے۔


فیصل آباد: عیدلاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی نمائش میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والا بیل۔


فیصل آباد: عیدلاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی نمائش میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والا بکرا۔