بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-06)

افغانستان میں ہیلی کاپٹرکے یرغمال عملے میں آرمی چیف کا کوئی رشتہ دارنہیں‌ ہے ہیلی کاپٹر کے یرغمال پاکستانیوں سےمتعلق پھیلائی جانیوالی خبریں بے بنیاد ہیں،تاہم یرغمالیوں‌ کی جلد واپسی کیلئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پہلی پیزا اے ٹی ایم مشین، جو تین منٹ میں گرما گرم پیزا فراہم کرتی ہے:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 04:19:46

بس میں سفر کرنے والی عورت کےسامان سے 11سالہ بچہ برآمد:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 03:29:19

انسانی سر فروخت کرنے کی کوشش پر دوافراد گرفتار:

وقت اشاعت: 06/08/2016 - 23:56:21

برازیل میں پوکیمون گو کھیلنےپر جاپانی اولمپین کا موبائل بل 5 ہزار ڈالر:

وقت اشاعت: 06/08/2016 - 09:54:29

حلال سپرمارکیٹ سور کا گوشت اور شراب بھی فروخت کرے ورنہ اسے بند کر دیا جائے گا۔فرانسیسی حکام کی دھمکی:

وقت اشاعت: 06/08/2016 - 06:35:28


کوئٹہ: بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلبہ کی جانب سے جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں فلیگ مارچ سرینہ چوک سے گزر رہا ہے۔


کوئٹہ: بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلبہ کی جانب سے جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں فلیگ مارچ سرینہ چوک سے گزر رہا ہے۔


ََکوئٹہ: بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلبہ کی جانب سے جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں فلیگ مارچ کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی تیز بارش کے بعدبارش کے کھڑے پانی کا منظر۔


حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی تیز بارش کے بعدبارش کے کھڑے پانی کا منظر۔


حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی تیز بارش کے بعدبارش کے کھڑے پانی کا منظر۔


حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی تیز بارش کے بعد باچا خان روڈ پر بارش کے کھڑے پانی سے شہری گزر رہے ہیں۔


حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی تیز بارش کے بعد ریلوے ٹریک پر پانی جمع ہو چکا ہے۔


حیدر آباد: شہر میں ہونیوالی تیز بارش کے بعد مکی شاہ روڈ پر بارش کے کھڑے پانی کا منظر۔


حیدر آباد: شہر میں ہونے والی تیز دھار بارش کے بعد ریلوے کالونی میں کھڑا پانی ندی کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: ایک دکاندار نے سڑک کنارے شہریوں کو متوجہ کرنے کے لیے قومی پرچم والے رنگو ں کی دکان سجا رکھی ہے۔


لاہور: جشن آزادی کے سلسلے میں نوجوان ریڑھی بان نے پاکستان کے پرچم والی ٹی شرٹس فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف توانی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


جنوبی وزیرستان: پاک آرمی کے جوان بزرگ آئی ڈی پی خاتون کی مدد کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: دو کوے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سائے تلے بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد: شہری یوم آزادی کی آمد کے سلسلے میں اپنی گاڑی پر قومی پرچم سجا رہے ہیں۔


اسلام آباد: جشن آزادی کی آمد کے موقع پر دو بچے ایک سٹال سے قومی پرچم وغیرہ پسند کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: جشن آزادی کی آمد کے سلسلے میں ایک نوجوان دکاندار سڑک کنارے پاکستانی پرچم کے رنگوں والے ہیٹ فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات میں الائیڈ سکول کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان جشن آزادی کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل یوم آزادی کی تقریبات کے لیے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


باجوڑ: ایجنسی تحصیل ناوگئی کے علاقہ چہارمنگ میں 30سالہ طویل دشمنی ختم ہونے کے بعد فریقین ایک دوسرے کے ساتھ بغلگیر ہو رہے ہیں۔


ہنگو: ٹرانسپورٹرز ، عوامی نمائندوں اور اہم شخصیات کی گزر گاہ ہنگو تا ٹل پارا چنار بگٹو چوک سڑک کی خستہ حالی کا منظر۔


لاہور: عوامی تحریک کے احتجاج میں پی ٹی آئی کے کارکن شعیب صدیقی کی قیادت میں شریک ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ جاں بحق ہونیوالے ٹریفک وارڈن فرحان جاوید کی بیوہ کو امدادی چیک پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمدخان ڈسٹرکٹ اووسیز پاکستانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے تعاون سے سیونز رگبی ٹورنامنٹ میں لاہور ہاکس اور کیر رگبی کلب کے درمیان میچ کا منظر۔


اسلام آباد: جماعت اسلامی آزاد کشمیر حلقہ خواتین کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن اسمبلی رفعت عزیز خواین ایم اینز کو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: لاہور چیمبر اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید کورین مہمان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی تحریک کے ”تحریک قصاص“ کے سلسلے میں احتجاجی پروگرام کے باعث مال روڈ پر کنٹینر لگا کر راستہ بند کیا جا رہا ہے۔


لاہور: عوامی تحریک کے ”تحریک قصاص“ کے سلسلے میں احتجاجی پروگرام کے باعث مال روڈ پر کنٹینر لگا کر راستہ بند کیا جا رہا ہے۔


لاہور: عوامی تحریک کے ”تحریک قصاص“ کے سلسلے میں احتجاجی پروگرام کے باعث مال روڈ پر کنٹینر لگا کر راستہ بند کیا جا رہا ہے۔


لاہور: عوامی تحریک کے ”تحریک قصاص“ کے سلسلے میں احتجاجی پروگرام کے باعث مال روڈ پر کنٹینر لگا کر راستہ بند کیا جا رہا ہے۔


لاہور: عوامی تحریک کے ”تحریک قصاص“ کے سلسلے میں احتجاجی پروگرام کے باعث راستہ بند ہونے پر مال روڈ سنسان پڑا ہے۔


لاہور: عوامی تحریک کے ”تحریک قصاص“ کے سلسلے میں احتجاجی پروگرام کے باعث مال روڈ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔


لاہور: عوامی تحریک کے ”تحریک قصاص“ کے سلسلے میں احتجاجی پروگرام کے باعث مال روڈ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔


لاہور: عوامی تحریک کے ”تحریک قصاص“ کے سلسلے میں احتجاجی پروگرام کے باعث مال روڈ پر لیڈی پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔


لاہور: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے درخت کا تنا سائیکل پر رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نشر کالونی میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونیوالے دو افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان ملت پارٹی کے کارکن پریس کلب کے باہر بچوں کے اغواں کی بڑھتی وارداتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے کشمیر کی تازہ ترین صورتحال بارے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے کشمیر کی تازہ ترین صورتحال بارے گفتگو کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس مبارک کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر ”یوم آزادی اور کشمیر“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر قانون زاہد حامد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام آل پاکستان لیگل ریفارمز پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نشر کالونی میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونیوالے دو افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے رکن اسمبلی کنول نعمان صوفیہ انجم کو ان کے خاوند کے علاج کے لیے امدادی رقم کا چیک دے رہی ہیں۔