بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-14)

افغان صدر کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،طورخم تنازعہ سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق مشیر خارجہ سرتاج عزیر اور آرمی چیف راحیل شریف سے فون پر بات ہوئی ہے، امید ہے یہ مسئلہ آئندہ چند دنوں میں سفارتی سطح پر حل کر لیا جائے گا،پاکستان میں افغان سفیر عمر زخیوال کا سوشل میڈیا پربیان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سکول میں ایسی فلمیں دیکھنے کے بعد بچوں کا یہی حال ہوگا:

وقت اشاعت: 15/06/2016 - 05:56:08

10سالوں بعد دنیا کے بڑے شہرکونسے ہونگے؟ بھول جائیں لندن، پیرس یا نیویارک کو:

وقت اشاعت: 15/06/2016 - 05:09:00

اب Internet استعمال ہوگا یا internet؟ فیصلہ ہوگیا:

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 22:53:00

ملیے مونیک سے۔ دنیا کے سفر کے دوران بھی اس نے اپنے دوست کو تنہا نہیں چھوڑا:

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 10:38:08

فیس بک صارف نے ایک سال پہلےہی محمد علی ، ڈونلڈ ٹرمپ اور کلب میں 50افراد کے مرنے کی پیش گوئی کر دی تھی۔ حقیقت کیا ہے؟:

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 09:56:22


کوئٹہ: پرنس روڈ پر ایک بچہ ریڑھی پر ٹائر رکھے پنکچر کی دوکان پر لیجا رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نیشنل پاور کنٹرول سینٹر میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمن سے بیلا روس کے فرسٹ سیکرٹری ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ کی بجٹ تقریر سن رہے ہیں۔


پشاور: اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


چکسواری: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اپنے حلقہ انتخاب میں ایک افطار پارٹی میں شریک ہیں۔


سرگودھا: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری طارق آرائیں کی بیٹی کی وفات پر رکن صوبائی اسمبلی نادیہ عزیز اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: ڈسٹرکٹ ممبر نوشکی میر خرشید بادینی اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: روسی گلی میں ایک شخص اپنی دوکان میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خراب ہونے والے فریجوں کی مرمت کر رہا ہے۔


لاہور: پاکستان ملت پارٹی کے چیئرمین عبدالحق اعوان لوڈ شیڈنگ اوور بلنگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عدالت روڈ ہاتھ ریڑھی پر ایک شخص مقامی ٹیوب ویل سے پانی بھرنے کے لیے جا رہا ہے۔


اوکاڑہ: یونیسکو، لاہورپریس کلب ، دی میڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قدرتی آفات و انسانی المیے کے تناظر میں رپورٹنگ کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ میں ضلع اوکاڑہ کے صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔


حافظ آباد: چیئرمین ضلعی زکوٰة و عشر کمیٹی رانا محمد سلیم اور محمد ظہیر اشرف رمضان بازار میں پھلوں کی قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ای سی سی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: دفاع پاکستان کونسل کی سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین لیاقت بلوچ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی میں کے احاطہ میں شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال (رح) کے مزار کے باہر سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دے رہا ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ رمضان کے موقع پر ٹریفک اہلکاروں میں قرآن پاک اور جائے نماز تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طارق مسیح گل واسا یونین کے جنرل سیکرٹری شاہد ناصر کے والد کی ہسپتال میں عیادت کرنے کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک نوجوان نہا رہا ہے۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف شولام میں سٹیٹ آف دی ہارٹ شیخہ فاطمہ بنت مبارک ہسپتال کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی اور جنوبی وزیرستان کے دورہ کے موقع پر قبائلی عمائدین اور فوجی جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی اور جنوبی وزیرستان کے دورہ کے موقع پر قبائلی عمائدین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی اور جنوبی وزیرستان کے دورہ کے موقع پر قبائلی عمائدین سے مل رہے ہیں۔


فیصل آباد: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد نے نہر کا رخ کیا ہوا ہے۔


ملتان: دھوپ کی شدت سے بچانے کے لیے پودوں کو کپڑے سے ڈھانپا گیا ہے۔


ملتان: ایک بزرک محنت کش کھڈی پر کپڑا بنانے کے عمل میں مصروف ہے۔


ملتان: پی ایچ اے کے ملازمین قاسم باغ میں پودے لگا رہے ہیں۔


ملتان: مزدور دھوپ اور گرمی کی شدت کے باوجود روڑی بنانے میں مصروف ہیں۔


سرگودھا: ریڑھی بان لیچی فروخت کے لیے ریڑھی پر سجا رہا ہے۔


حیدر آباد : ایک بچہ مارکیٹ میں سپلائی دینے کے لیے چوڑیاں پیک کرنے کے عمل میں مصروف ہے۔


حیدر آباد: چوڑیاں ملک کے بیشتر شہریوں میں سپلائے کے لیے تیار کی جا رہی ہیں۔


حیدر آباد: محنت کش چوڑیوں کی تیاری کے عمل میں مصروف ہے۔


حیدر آباد: محنت کش فیکٹری میں چوڑیاں بنانے کے عمل میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: گرمی کی شدت کے باوجود بچے موٹر سائیکل کے ٹائر لیے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے لیچی صاف پانی سے دھو کر ریڑھی پر سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔


اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔


فیصل آباد: محنت کش تندور بنانے میں مصروف ہے۔


فیصل آباد: ایک بزرگ محنت کش جنریٹر کی مرمت کے کام میں مصروف ہے۔


وزیرستان: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا قبائلی اقابرین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: جنرل راحیل شریف ، میجر علی جواد کے جنازہ میں۔


کوئٹہ: مختر حضرات کی طرف کے مستحقین میں افطاری کے لیے کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: معذور افراد کوئٹہ پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔