بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-30)

وزیراعظم محمد نواز شریف نے سیاسی مخالفین کی ایک اور خواہش پوری کردی،عدالتی کمیشن چاہے تو تحقیقات کا آغاز پہلے مجھ سے کرسکتا ہے،چیف جسٹس ٹی او آرز میں ترمیم کرسکتے ہیں،کمیشن میں چیف جسٹس نے طریقہ کار وضح کرنا ہے،ہم نے خود کو سپریم کورٹ کے حوالے کردیا،سپریم کورٹ تحقیقات کرے تعاون کرینگے،میاں جی ”جان دیو ساڈی واری وی آن دیو “کہنے والوں کی ایسے باری نہیں آئے گی،جس کو اپنی مقبولیت کا غرور ہے وہ 2018ء کے الیکشن کی تیاری کرے۔وزیراعظم محمد نواز شریف

وزیراعظم محمد نواز شریف نے سیاسی مخالفین کی ایک اور خواہش پوری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی کمیشن چاہے تو پہلے مجھ سے تحقیقات کا آغاز کرسکتا ہے،چیف جسٹس ٹی او آرز میں ترمیم کرسکتے ہیں،کمیشن میں چیف جسٹس نے طریقہ کار وضح کرنا ہے، ہم نے خود کو سپریم کورٹ کے حوالے کردیا،سپریم کورٹ جیسے چاہتی ہے تحقیقات کرے تعاون کرینگے،میاں جی ”جان دیو ساڈی واری وی آن دیو “کہنے والوں کی ایسے باری نہیں آئے گی،بچگانہ سیاست کی بجائے سنجیدہ سیاست ہی ملک کو بچا سکتی ہے،عمران کو نہ سیاست کا طریقہ آتا ہے نہ شعور ہے۔انہوں نے گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے بھی ہمیں ٹارگٹ کیا۔پرویز مشرف دور میں ہمارابھرپور احتساب کیا گیا۔مشرف نے 9سال صرف شریف فیملی کا احتساب کیا۔آج ایک بار پھر میں خود کو اور اپنی فیملی کو احتساب کیلئے پیش کردیا ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


راولپنڈی: مزدور ڈے کے موقع پر اپنے حقوق سے بے خبر ایک مزدور ریڑھے پر وزن لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: ممبر کنٹونمنٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال کا ریسکیو کلمہ چوک دورے کے بعد ریسکیو انچارج یاسر اشرف و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی صادق آباد میں وقار زیدی کی رہائشگاہ پر دعا میں شریک ہیں۔


کوئٹہ: جناح روڈ پر میٹر پولیٹن کارپوریشن کا عملہ سٹریٹ لائٹوں کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: جناح روڈ پر میٹر پولیٹن کارپوریشن کا عملہ سٹریٹ لائٹوں کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل آف بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز (بیکس) ریجنل آفس بلوچستان کے زیر اہتمام سکول داخلہ مہم کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کی قیادت ای ڈی او محتسب خان افرادی، عرفان حبیب، اقبال کاسی، محر اللہ و دیگر کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل آف بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز (بیکس) ریجنل آفس بلوچستان کے زیر اہتمام سکول داخلہ مہم کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں بچے و اساتذہ شریک ہیں۔


کوئٹہ: میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے صوبائی وزیر اطلاعات سردار رضا بڑیچ ، ڈی جی پی آرکامران اسد ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر ڈپٹی میئر محمد یونس بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار میں لوگ گرمی کی کی شدت میں اضافہ کے بعد ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے ہیں۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث ایک موٹر سائیکل سوار چہرہ ڈھانپے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف گونر ہاؤس لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف گورنر ہاؤس میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (بوائز) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔


اسلام آباد: ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹر وے پولیس حلینہ اقبال سعید اور ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی آپریشن پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ فیصل یوسف موٹر ویز اور ہائی ویز ای ٹکٹنگ کا نظام شروع کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کے بعد فائلوں کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسرطیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر بھاٹی چوک میں شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر معدنیات شیر علی خان ، لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر ، نائب صدر ناصر سعید و دیگر توانائی کے موضوع پر منعقدہ ایکسپرٹ کانفرنس کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے داخلی راستے پر لفٹر کی مدد سے سمنٹ کے بلاک رکھے جا رہے ہیں۔


لاہور: ایک ریڑھی والا سردائی تیار کر رہا ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش شخص اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے کھڑا ہے۔