بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-11)

کسی کو اسلام آباد میں‌ڈی چوک یا ایف نائن پارک میں‌ جلسے یا سیاسی اجتماع کی اجازت نہیں‌دی جائے گی،یہ آزادی اظہار کا نہیں اسلام آباد کے حساس علاقوں کی سکیورٹی کامسئلہ ہے ،حکومتی رٹ ہر صورت قائم ہو گی،سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کو سرے محل پربات شروع کر نی چاہیے تھی ،(ن)لیگ پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،جلسے کے معاملے پر عمران خان سے ملاقات کے لے بھی تیار ہوں، پانامہ لیکس پر تحقیقاتی کمیٹی کے لیے ایف آئی اے کے افسر کا انتخاب عمران خان پر چھوڑتا ہوں،شعیب سڈل ایف آئی اے کے افسر نہیں،حکومت اوراپوزیشن ملکر اخلاقیات کمیٹی بنائیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پانامہ لیکس پر ایف آئی اے سے تفتیش کرنے کا مطالبہ اپوزیشن کی جانب سے آیا ، ایک سے زائد اپوزیشن رہنماؤں نے پانامہ لیکس کے بعد سوال اٹھایا کہ اس معاملے پر ایف آئی اے کیوں خاموش ہے؟انہوں نے کہا کہ اس سے قبل پانامہ لیکس پر میں نے ایف آئی اے کو متحرک اس لیے نہیں کیا کہ اس پر حکومتی ادارہ ہونے کا اعتراض اٹھایا جائے گا ۔ لیکن اپوزیشن کی جانب سے مطالبے کے بعد میں نے اس مطالبے کو تسلیم کیا ۔ چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کے طول و عرض میں ایف آئی اے کے کسی بھی افسر کے انتخاب کا فیصلہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان پر چھوڑتا ہوں وہ جس بھی افسر کا نام لیں گے اسی سے تحقیقات کروائی جائیں گی ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ عمران خان نے باقاعدہ میرا نام لے کر پانامہ لیکس پر تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا جسے میں نے تسلیم کر لیا ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ائیرلائنز کے تین سنہری اصول، جن سے مسافروں کو اُن کے ٹکٹ کے پیسے واپس مل سکتے ہیں:

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 17:56:05

سونے کے ورق میں لپٹی حیرت انگیز آئس کریم، جاپانیوں نے کمال کر دیا:

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 13:19:03

زندگی میں پہلی بار اپنی ماں کو دیکھنے والے بچے کے انمول تاثرات:

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 11:52:45

جہاز سے نکلنے کا آسان طریقہ مہنگا پڑگیا۔ فلائٹ اٹینڈنٹ نے ایمرجنسی سلائیڈ نکالی اور چلتا بنا:

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 08:59:27

بھارتی نوجوان کا انوکھا آپریشن۔ قد میں 3انچ اضافہ ہوجائے گا مگر طبی حلقوں میں ہلچل مچ گئی:

وقت اشاعت: 11/04/2016 - 07:34:11