بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-04)

پانامہ پیپرز کے نام سے دستاویزات لیک ، عالمی رہنماوں‌سمیت سیاستدانوں کے اثاثے چھپانے کے راز افشاں

پانامہ لیکس نے عالمی رہنماؤں سمیت مشہور سیاستدانوں کے کالے دھن کو چھپانے اور ان کے مالی معاملات سے متعلق تمام باتیں عیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کی ایک لاء فرم موساک فونسیکا سے پانامہ پیپرز کے نام سے لاکھوں دستاویزات انٹرنیٹ پر لیک ہوئیں جب کی تعدادایک کروڑ دس لاکھ ہے ۔پانامہ پیپرز کی نہایت خفیہ دستاویزات سے پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقتور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہو گئے ہیں جن میں روس کے ولادمیر پوٹن، سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بند عبدالعزیز، آئس لینڈ کے وزیر اعظم ، یوکرین کے صدر اور پاکستان کے شریف خاندان سمیت کئی ممالک کے سربراہان اور سیاسی رہنماؤں کے نام سر فہرست ہیں ، علاوہ ازیں ان پیپرز میں دنیا بھر کےامیر ترین افراد کا نام بھی شامل ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز بین الاقوامی سطح پر ہونیوالی پاپولیشن پلاننگ اور بنیادی حقوق کی کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ایڈ منسٹریٹو سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی سی اور ایونٹ انٹر نیشنل کے اشتراک سے فیشن شو کے موقع پر ماڈلز ریمپ واک کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: اولڈ ہم کے لارڈ میئر عتیق الرحمن نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران رکن قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر لاہور زو پارک اور لاہور زو کے معاملات بارے وزیر اعلیٰ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری صحت پنجاب چیف منسٹر ٹاسک فورس برائے انسداد جعلی ادویات خواجہ عمران ندیر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کونسل آف پاکستان افیئرز کے زیر اہتمام ممتاز دانشور ڈاکٹر کنول فیروز کے ساتھ ایک شام تقریب سے تسنیم کوثر خطاب کر رہی ہیں جبکہ مقصود چغتائی، ڈاکٹر شفیق و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا حاجی اقبال مہمند کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈی آئی جی ٹریفک ظفر خون دے رہے ہیں۔


پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز ڈاکٹرز فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدر محمد اکبر خان ایڈووکیٹ وکلاء بار سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر سٹی صدر ذوالفقار افغانی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مالی پورہ کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ سے آئے ہوئے سینئر افسران کے 63رکنی وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین گندم خریداری مہم 2016-17 کے سلسلے میں ایم پی ڈی ڈی میں منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسن مشتاق سکھیرا موٹر سائیکل چوروں کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں جبکہ ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک اور دیگر افسران بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: گرفتار ہونیوالے موٹر سائیکل چوروں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: گرفتار ہونیوالے موٹر سائیکل چوروں سے برآمد ہونیوالا اسلحہ اور نقدی۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک گرفتار ہونیواے موٹر سائیکل چوروں سے برآمد ہونیوالی موٹر سائیکلوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکنان ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران بچے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران بچے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک ننھا فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران چائلڈ آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران دو بچیاں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک ننھا آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک چائلڈ آرٹسٹ فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔


پشاور: لوگ اپنی زندگی کو داؤ پر لگاتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت شدید سیلابی ریلے سے گزرکر محفوظ مقام پر جارہے ہیں۔


راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے رہنما عمران اشرف، سید سطین الحسن، حاجی ظفر اللہ، سعید یوسف ایڈوکیٹ اور دیگر ذوالفقار علی بھٹوں کی 37ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما نرگس فیض ملک دیگر پارٹی کارکنان کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔


راولپنڈی: پی وائی او کے رہنما شاہ حمید، راجہ عنایت، ملک قاسم، راجہ امتیاز اور الطاف خان دیگر کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹوں کی 37وی برسی کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیما چوہدری نئے منتخب ہونیواہے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے رہنما ابن رضوی اور چوہدری قیوم رضوان چوہدری دیگر کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر تعینات پولیس اہلکار اجلاس میں شرکت کے لیے آنیوالے ایک رکن اسمبلی کی گاڑی کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ذکیہ شاہنواز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایلیٹ فورس کا اہلکا داخلی دروازے پر سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔