بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-31)

پاکستان نے ایران سے ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ،وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو ریفرنس بھجوایا کلبھوشن یادیو عرف حسین مبارک پٹیل اربوں ڈالر کی پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کی کوشش میں تھا ٗمتن

پاکستان نے ایران سے ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے اس سلسلے میں وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو ریفرنس بھجوایا ہے، پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست کے ذریعے بھجوائے گئے اس ریفرنس میں کہا گیا کہ کلبھوشن یادیو عرف حسین مبارک پٹیل اربوں ڈالر کی پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کی کوشش میں تھا، ایران وہاں موجود ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کو پاکستان کے حوالے کرے اور دونوں کے ایران میں رابطوں اور ’’را‘‘ نیٹ ورک کی معلومات بھی دی جائیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ملتان میں تعمیر کیے گئے کڈنی سینٹر اور برن سینٹر کو آپریشنل کرنے کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان وہیل چیئر کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل کھیلنے والی سندھ اور بلوچستان ٹیموں کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان وہیل چیئر کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح بلوچستان کی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود کا یوم پاکستان کے حوالے سے پوسٹر ڈیزائننگ کے مقابلہ میں انعام یافتہ طالبعلموں اور ان کے اساتدہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور سندس ارشاد سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پبلک پرائیوٹ سکولز ریگولیشن اتھارٹی کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائے جانیوالے سکولوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر بہبودی آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے خاندانی منصوبہ بندی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہیلتھ مختار حسین شاہ ایپکا یونٹ کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: سٹریٹ کرائم روکنے کے لیے بنائی گئی ڈولفن فورس کے اہلکار ہیوی بائیکس پر گشت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی مختلف مذاہب کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


کوئٹہ: سول ہسپتال میں ادویات کے ری ایکشن کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والے شخص کے لواحقین پریس کلب کے سامنے صحافیوں کو ادویات دکھاتے ہوئے۔


لاہور: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز کے زیر اہتمام ”بنگلادیش میں پاکستان مخالف اقدامات کا سد باب“ کے مضوع پر منعقدہ سیمینار سے سینیٹر ایس ایم ظفر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شالیمار پولیس کی طرف سے پکڑی گئی موٹر سائیکلیں حضرت مادھو لال حسین کے دربار کے احاطے میں کھڑی ہیں، حفاظت نہ ہونے کے باعث موٹرسائیکلوں کا قیمتی سامان چوری کر لیا گیا ہے۔


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: کاریگر ائیرکولر کے پرانے پنکھے مرمت کر رہا ہے۔


لاہور: مینار پاکستان کے قریب گریٹر اقبال پارک میں تعمیراتی کام جاری ہے۔


لاہور: قومی ترانے کے خالک حفیظ جالندھری کے مزار کے باہر بیٹھا ایک محنت کش کھیلوں کا سامان فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: مینار پاکستان کے قریب گریٹر اقبال پارک میں تعمیراتی کام جاری ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین گنگا رام ہسپتال میں زیر علاج سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: مینار پاکستان کے قریب گریٹر اقبال پارک میں تعمیراتی کام جاری ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سانحہ گلشن اقبال پار ک میں جاں بحق ہونیوالی ساہیوال کے نواحی گاؤں کی خاتون سکینہ بی بی کے گھر تعزیت کے بعد ان کی یتیم بیٹی کو دلاسہ دے رہے ہیں۔


قصور: ضلعی حکومت کے زیر اہتمام ڈی سی او سلمان غنی اور دیگر افسران سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری لیبر نوازش علی راوی ٹاؤن میں ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی رخسانہ کوکب کی سربارہی میں ملاقات کرنیوالے خواتین کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا پولیس ٹرینگ کالج میں ریکروٹ کلاس کورس مکمل کرنیوالی 233خواتین کے آٹھویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پولیس ٹریننگ سکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر لیڈیز ریکروٹ کلاس کورس مکمل کرنیوالی خواتین اہلکار عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: مقامی تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں طلبہ علاقائی رقص پیش کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر تعلیم عبدالرحیم زیاتوال تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر تعلیم عبدالرحیم زیاتوال کو رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحاق شیلڈ دے رہی ہیں۔


پشاور: پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر سہیل اختر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: نیشنل ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین نذر حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: مولانا عبدالاکبرچترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: صدر کینٹ کے تاجران اپنے مطالبات کے حق میں صدر اسٹیڈیم چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز انڈر 23 مقابلوں میں والی بال کی فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


ایبٹ آباد: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہزارہ ریجن کی سکوائش ٹیم فائنل ٹرافی وصول کر رہی ہے۔


صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر فاٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز انڈر 23 ہزارہ ریجن کی کرکٹ فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی تحصیل ناظم سردار شجاع ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا ، ہزارہ خواتین بیڈ منٹن مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالی ٹیم مہمان خصوصی سے چمپئن ٹرافی وصول کر رہی ہے۔


پشاور: خیبر پختونخوا انڈر 23گیمز کے سلسلے میں ہزارہ ریجن میں خواتین کے والی بال میچ کا منظر۔


پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز انڈر 23 مقابلوں میں خواتین کے تائیکوانڈو مقابلے کا منظر۔


مظفر آباد: شدید بارشوں سے متاثرہ گڑھی دوپٹہ کے گھر کے مکین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔


مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان جیل خانہ جات سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد جلال سکندر ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمن ارجنٹائن کے سبکدوش ہونیوالے سفیر روڈولفوجے مارٹن ملاقات کر رہے ہیں۔