بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-09)

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا،آج رات وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے مذاکرات کرنے کیلئے لاہور روانہ ہوں گا، سہیل بلوچ

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چئیرمین سہیل بلوچ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے باعث پیدا ہونے والے حالات سے حکومت اور پی آئی اے کے ملازمین دونوں شدید پریشانی کا شکار تھے۔ ہم نے تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل بلوچ نے اعلان کیا کہ اس سلسلے میں آج رات وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے مذاکرات کرنے کیلئے لاہور روانہ ہوں گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کرسپی کریم چیلنج جان لیوا بھی ہوسکتا ہے:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 23:28:04

یہ عجیب و غریب حنوط شدہ مخلوق اصل میں ہے کیا؟ فیصلہ نہ ہوسکا:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 22:23:54

زلزلے سے گرنے والی عمارت کے ستونوں میں کنکریٹ نہیں، پینٹ اور آئل کے خالی ڈبے بھرے تھے:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 19:14:53

کسان کو کوڑیوں کے مول فروخت کیے گئے فن پارے واپس لینے کے لیے چینی 20 ملین پاؤنڈ ادا کریں گے:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 09:27:39

طلباء اور والدین نے سست اساتذہ کو زندہ دفن کرنے کا بندوبست کر لیا:

وقت اشاعت: 09/02/2016 - 07:29:13


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور برائے کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر ٹمبر پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔


صوابی: اے این پی کے ضلعی صدور و ناظم امیر الرحمن پارٹی میں شامل ہونیوالے نئے کارکن کو ٹوپی پہنا رہے ہیں۔


صوابی: ڈی ایس پی اظہار شاہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: ایڈ ہاک لیکچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: شمالی وزیر ستان کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔


پشاور: شاہین مسلم ٹاؤن سدا بہار کالونی کا رہائشی شاہ ولی اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے مطالبات کے حق میں میڈیا سے بات چیت کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت دریائے راوی کے کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: کینال روڈ پر ایک شخص ریڑھی کانجی فروخت کر رہا ہے۔


لاہور:الحمراء کمپلیکس میں جشن بہاراں میلہ میں لڑکیاں سٹال سے سموسے خرید رہی ہیں۔


لاہور: لڑکیاں الحمراء کمپلیکس میں جشن بہاراں میلہ میں لڑکیاں ایک سٹال پر مختلف اشیاء دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: لڑکیاں الحمراء ہال میں منعقدہ ”ویکھ لاہور“ تصوری نمائش دیکھ رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی سید علی ناصر رضوی تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3میں ہائر سیکنڈری سکول کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد حیات خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صدیق ٹریڈ سینٹر اور ہیڈ برج پر مزدور کرین پر بیٹھ کر کام کر رہا ہے۔


لاہور: ایک معمر شخص اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ضروریات زندگی کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: غریب خاندان سڑک کنارے مسواکیں بیچ کر سکول کی فیس اکٹھی کر رہا ہے۔


لاہور: بہار کے موسم میں کسان گینڈے کے پھولوں پر سپرے کر رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر ترقیاتی کام جاری ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے روٹ آنیوالی چوبرجی کی مارکیٹ مسمار کی جا رہی ہے۔


لاہور: ویلنٹائن ڈی کی عامد پر پھول فروش گلدستے تیار کر رہا ہے۔


لاہور: ویلنٹائن ڈی کی عامد پر لبرٹی چوک میں بیلون فروخت کے لیے رکھے ہیں۔


لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر اوور ہیڈ برج پر کام ہو رہا ہے۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنماء و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ ، مواصلات و تعمیرات ملک تنویر اسلم اعوان پاکستان میں یونیسف کے پروگرام (واش) کے سربرائے ٹموٹھی گریو کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: انجمن طلباء اسلام لاہور کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدر ی محمد سرور کا میاں خالد کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور:پاکستان میں جرمن سفیر اینا لیپل لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں، لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکزی ذمہ داران کے ہمراہ رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے سربراہ عبدالوہاب کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: جامیعہ نعیمیہ میں ”علماء اہل سنت تعزیتی ریفرنس“ سے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پاکستان میں ملائشیا کے سفیر مسٹر ڈیٹو ہسرول سنی بن مجتبر گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔