بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-03)

قوم کی تعمیر کوئی کھیل تماشا نہیں ، حقیقی انقلاب لائیں گے،ٹھوس کام کے لیے نعروں کی نہیں، ثابت قدمی اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے، 2018تک بجلی کی کمی دور کردیں گے‘ بلوچستان میں معدنیات کے خزانے ہیں، ماضی کی حکومتوں نے معدنیات کے خزانوں کواپنے مفاد کیلئے استعمال کیا-وزیر اعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی تعمیر کوئی کھیل تماشا نہیں ، حقیقی انقلاب لائیں گے،ٹھوس کام کے لیے نعروں کی نہیں، ثابت قدمی اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے‘ یہ منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم قدم ہے، دنیا کا مستقبل اس خطے میں ہے، منصوبے کی تکمیل اور حکومت کی مدد میں آرمی چیف کی خصوصی دلچسپی قابل تحسین ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ بلوچستان کے علاقوں گوادر‘ تربت اور ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایک وقت تھا یہ منصوبہ صرف کاغذوں پر تھا، ہم نے فوج کی مدد سے اسے عملی جامہ پہنایا، آرمی چیف کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے اس کام میں ذاتی دلچسپی لی۔وزیر اعظم نے کہا کہ آج بلوچستان میں برابر کی سطح پر ترقیاتی کام ہورہے ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: ایئر پورٹ پر کراچی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پی آئی اے ملازمین پی آئی کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویرکو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران حمزہ شہباز کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایئر پورٹ پر نجکاری کے خلاف ہونیوالے احتجاج کے دوران میاں محمد نواز شریف کی تصاویر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پی آئی اے ملازمین پی آئی کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


میر پور: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار یعقوب خان، ڈاکٹر حبیب الرحمن وائس چانسلر MUSTکی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


سپیکرقومی اسمبلی رانا محمد اقبال خان بلوچستان اسمبلی کی سپیکر رحیلہ حمید خان درانی کو شیلڈ پیش کررہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پی آئی اے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ ، پیپلز پارٹی کے میاں منظور احمد وٹو ، سابق گورنر سردار لطیف کھوسہ سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


بلوچستان اسمبلی کی سپیکر راحیلہ حمید خان درانی، سپیکر قومی اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل سیف سٹی پراجیکٹ کی سب کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کے مختلف چیمبرز کے اجلاس کے موقع پر لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: محکمہ تعلقات عامہ پنجاب لاہور کے ہیڈ دفتری محمد اعجاز احمد اپنی ریٹائرمنٹ پر سیکرٹری اطلاعا مومن آغا اور ٹی جی پی آر راجہ جہانگیر انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہر کے لاء کالجز کے منتظمین سے سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی ورکرز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام فیصل چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پی ایف یو جی کے زیر اہتمام صحافی پریس کلب کے باہر کراچی میں صحافیوں پر تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ڈی ایف اور این ایس ایف کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


پشاور: کیپٹن (ر) حامد کمال کرپشن کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: نیشنل لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی پشاور کینٹ کے ہنگامی اجلاس سے صدر مجیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: جمعیت طلباء عربیہ کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: گنڈا مار خواتین حیات آباد پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: پیلز پارٹی کے میڈیا ایڈوائزر یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی:سابق گونر پنجاب چوہدری محمد سرور اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما زاہد حسین کاظمی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکارایئر پورٹ کے باہر گشت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: ایئر پورٹ انتظار گاہ کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی پی آئی اے ملازمین کے احتجاج میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین ایئر پورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین ایئر پورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر سے راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


نیلم: سیاحتی مقام کیل میں سرکاری سطح پر تعمیر ہونیوالے 750کے وی ہائیڈرل پاور اسٹیشن کا منظر۔


مظفر آباد: سیاحتی مقام وادی لیپہ کو برف کی چادر نے لپیٹ رکھا ہے۔


کراچی: گونر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد جامعات کے وائس چانسلرز اور ڈائریکٹرز آئی بی ایز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کی جانب سے جیل روڈ پر آبشار کی طرح پودوں سے بنائے گئے ماڈل۔


لاہور: صادق آباد کے رہائشی 12سال گزرنے کے باوجود شہناز بی بی قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: قومی یکجہتی کشمیر کانفرنس سے لیاقت بلوچ خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈریشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔