بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-26)

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی فائل وزیراعظم ہاوس نہیں بھیجی: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی فائل وزیراعظم ہاوس نہیں بھیجی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے کسی قسم کی کوئی فائل وزیراعظم ہاوس نہیں بھیجی گئی تھی۔ اس معاملے کو خوامخواہ میں تنازعے کا شکار بنایا گیا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

جانتے ہیں ڈھائی لاکھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھنے والی کہکشاں یہاں کب پہنچے گی؟:

وقت اشاعت: 27/01/2016 - 00:12:33

گراؤنڈفورس ون۔ زمینی سفر کے لیے صدر امریکا کی خصوصی بس کی چند خصوصیات:

وقت اشاعت: 27/01/2016 - 00:12:33

10 ہزار میل کا فاصلہ۔ 70سال کے بچھڑے اس ویلنٹائن ڈے پر مل جائیں گے:

وقت اشاعت: 27/01/2016 - 00:12:33

بھارت میں باپ ،بیٹا ہم جماعت بن گئے 31 سالہ والدہ کلیانی مونڈل بھی لڑکیوں کیلئے مخصوص حصے میں بیٹھتی ہیں،رپورٹ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:59:32

جلد ہی روبوٹ آپ کا دماغ پڑھ سکیں گے مگر انہیں روکنے کے لیے ابھی تک کوئی قانون موجود نہیں:

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:38:48

منجمد مچھلی گرم پانی میں ڈالنے سے زندہ ہوگئی:

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:35:37

پولیس افسر کو رشوت دینا قانون کی خلاف ورزی نہیں۔ عدالت نے فیصلہ سنا دیا:

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:32:38


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی ارباب جانداد لوڈ شیڈنگ کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: انجمن تاجران باڑہ خیبر ایجنسی کے صدر یار اصغر آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈی آئی آر کے زیر اہتمام جی ایس پی کے حوالے سے قمر نسیم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: صوبائی دارالحکومت میں سردی کی شدید لہر کے باعث شہری آگ تاپ رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پریز خٹک صوبائی دارالحکومت میں ترقیاتی کاموں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پریز خٹک سوات ایکسپریس وے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی آرمی پبلک سکول میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرو ورکرز یونین کے زیر اہتمام منعقدہ واپڈا کے محنت کشوں کی قومی کانفرنس سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید میاں میر ہسپتال کے دورہ کے دوران نرسنگ سٹاف سے معلومات لے رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ فٹ پاتھ پر نو پارکنگ بورڈ آویزاں ہونے کے باوجود گاڑی کھڑی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: داتا گنج بخش پوسٹ آفس کے باہر دکانداروں نے تجاوزات قائم کر رکھی ہیں۔


لاہور: مچھلی منڈی میں محنت کش فروخت کے لیے مچھلی تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک شہری موٹر سائیکل ک پیتھے بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منشیات نذر آتش کی جا رہی ہیں۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منشیات نذر آتش کی جا رہی ہیں۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر بلڈوزر کے ذریعے منشیات تلف کی جا رہی ہیں۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر بلڈوزر کے ذریعے منشیات تلف کی جا رہی ہیں۔


راولپنڈی: کرائم اینڈ کورٹ سٹی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ نو منتخب عہدیداروں کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: پتنگ فروشوں کی طرف سے 10اور 11مارچ کے اعلان کے بعد دو بچے پتنگیں اٹھائے آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں، واضح رہے کے پتنگ بازی کے باعث سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص میٹرو سٹاپ پر انگوٹھیاں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ائیر پورٹ کے داخلی دروازے کی جانب بنائے جانیوالے راستے کا منظر۔


راولپنڈی: مظاہرے میں شریک ایک خاتون موبائل سے ویڈیو بنا رہی ہے۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام مظاہرے میں شریک خواتین پریس کلب کے باہر بیٹھی ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام مظاہرے میں شریک خواتین پریس کلب کے باہر بیٹھی ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام نجکاری کے خلاف مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام نجکاری کے خلاف مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


لاہور: صحرائے چولستان میں جاری سات روزہ آل پنجاب ڈیزرٹ ہائیک 2016ء کے شرکاء کا بائیک لیڈر محمد جمیل کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو ”مذہبی ہم آہنگی ایک مشترکہ ذمہ داری“ کے موضوع پر سیمینار کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی سیکرٹری بشریٰ امان بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین فوڈ سٹریٹ شاہی قلعہ میں ککوز ڈین ریسٹورنٹ کے معائنے کے دوران کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ورلڈ فوڈ پروگرام کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر لوکاسترو کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ورلڈ فوڈ پروگرام کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر لوکاسترو کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صنعتکاری کے عمل کو تیز کرنے، سرمایا کاری کے فروغ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے انڈسٹریلا لائزیشن حکمت عملی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پنجاب یوتھ سٹریٹجی کاسٹنگ پلان 2013-17 کے حوالے سے صوبائی محکمہ یوتھ افیئر کے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہاکی میچ کے موقع پر پبی کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہاکی میچ کے موقع پر سٹی گلبہار کالج کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: پرائیڈ آف پرفارمنس انٹرنیشنل باکس بال سید میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: سابق گونر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ خان کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر جنرل (ر) عارف حسن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


بغداد: وزیر اعظم عراق حیدر جواد خادم سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ایپکا پنجاب محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام محفل میلاد اور اظہار تشکر وزیر اعلیٰ پنجاب بابت اپ گریڈیشن کلیریکل سٹاف کے موقع پر سیکرٹری اوقاف نیئر اقبال خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کامن ویلتھ ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلہ میں افریکہ کے رورے سٹین سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کر رہے ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران بھی موجود ہیں۔


لاہور: کامن ویلتھ ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلہ میں افریکہ کے رورے سٹین کو سپورٹس بورڈ پنجاب میں چیف سکیورٹی آفیسر میجر (ر) عبدالمعید سکیورٹی سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچائی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: پروفیسر ڈاکٹرتنویر باجوہ ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف وسکونس (امریکہ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بغیر آپریشن دل کے وال تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی بارے لیکچر دے رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان الیکشن ٹربیونل کے حلقہ این اے 122 سے متعلق فیصلے کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرن کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل نیفڈیک حاجی محمد ڈوگر اور ڈپٹی ڈائریکٹر تہمینہ منیف قصر بہبود ویمن سینٹر میں نیفڈیک کے زیر اہتمام طالبات کے درمیان ہونیوالے کوکنگ مقابلوں میں تیار کھانے چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبات ہنگامی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی تربیت حاصل کر رہی ہیں جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ کو ہنگامی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی تربیت دی جا رہی ہے۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی دنیا میڈیا گروپ کے سربراہ میاں عامر محمود کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ اور ادبی ورثہ عرفان صدیقی اکادمی ادبیات پاکستان کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہوم میں ایک تقریب کے دوران زمرد خان اور کشمالہ طارق ویمن فٹبال ٹیم گول کیپر و وائس کیپٹن کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر جلال سکندر ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر اقوام متحدہ مبصر مشن کو یادگاداشت پیش کی جا رہی ہے۔


مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم سیاہ کی احتجاجی ریلی کے شرکاء اقوام متحدہ مبصر مشن کی جانب سے مارچ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم سیاہ پر احتجاجاً سیاہ غبارے ہوا میں چھوڑے جا رہے ہیں۔


نیلم: سیاحتی مقام کیل کی پہاڑیوں پر برف باری کے بعد وادی کا دلفریب منظر۔


اسلام آباد: لوک ورثہ میں ایک تقریب کے دوران ادارے کے معمر ترین ملازم کیک کاٹ رہے ہیں اس موقع پر ادارے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فوزیہ سعید اور ممبر بورڈ فاروق قیصر (انکل سرگم) بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان سے چیئرمین چائنہ انوسٹمنٹ پروموشن سینٹر مسٹر لی جن ژان ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے فرنچ کرکٹ سپر لیگ کی فاتح ٹیم ملاقات کر رہی ہے۔


اسلام آباد: اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیزکمانڈر اینڈ لیڈر شپ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے یورپی یونین کے سفیر جین فرینکوئس ملاقات کر رہے ہیں۔