بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-06)

دہشتگرد تنظیموں کیساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، جنرل راحیل شریف ،شرکاء کو سیکیورٹی ، وانٹیلی جنس ایجنسیز کی طرف سے دہشتگردوں اور انکے حامیوں کا میکنزم توڑنے کیلئے جاری آپریشن بارے بریفنگ دی گئی

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دہشتگرد تنظیموں کیساتھ کوئی رعایت نہ برتنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پائیدار امن اور سیکیورٹی کے حصول تک کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور آپریشن ضرب عضب کی پیشرفت اور فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس بدھ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں منعقد ہوئی ۔ پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور کے علاوہ کانفرنس کے شرکاء نے ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال ابھرتے ہوئے جیو اسٹریٹجک ماحول اور اسکے پاکستان سے تعلق کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کیا آپ نے کبھی مردہ انسانوں کی کھال پہنی ہے؟ ایسی کمپنی جو انسانی چمڑے کی مصنوعات بناتی ہے:

وقت اشاعت: 06/01/2016 - 23:55:42

ڈاکو کو اپنے شکار کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑگیا:

وقت اشاعت: 06/01/2016 - 23:53:50

جون ایف کینیڈی کے قتل کی ایک اور وجہ سامنے آگئی۔ ہیلری کلنٹن کا بھی یہی انجام ہوسکتا ہے:

وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:05:25

روس داعش سے مقابلے کے لیے چوہوں کی فوج بھی استعمال کرے گا:

وقت اشاعت: 06/01/2016 - 14:02:10

دنیا کا سب سےپہلا جھونپڑ پٹی میوزیم ممبئی میں بنایا جائے گا:

وقت اشاعت: 06/01/2016 - 13:14:28


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں عدالت پیشی کے بعد ماڈل ایان علی کا میڈیا کو دیا گیا ایک پوز۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں عدالت پیشی کے بعد ماڈل ایان علی کا میڈیا کو دیا گیا ایک پوز۔


راولپنڈی: سری لنکا کی قائم مقام سفیر ویجانتی ادرسنگے آرٹس کونسل میں منعقدہ فن پاروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


راولپنڈی: صدر کینٹ میں منعقدہ محفل نعت میں خواتین نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: سینئر صحافی تنویر اعوان کی والدہ ماجدہ کی نمازجنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: ہالہ کے رہائشی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر ہے ہیں۔


حیدر آباد: ایس ایس پی سی ٹی ڈی کراچی عامر فاروق سی آئی ڈی آفس حیدر آباد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: باڑہ کا رہائشی نیاز محمد اپنے بچوں کے ہمراہ حکومت اور اعلیٰ حکام سے امداد کی اپیل کر رہا ہے۔


پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی سے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفرآباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر ریڑھی بان کے مسائل سن رہے ہیں۔


کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے شرکاء سے صدر جمال ترکئی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: سرگنج بازار میں ایک محنت کش گدھا ریڑھے پر سامان منتقل کر ہا ہے۔


کوئٹہ: فاطمہ جناح روڈ پر ایک ریڑھی بان بھٹے فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: مشین روڈ پر ایک ریڑھی بان کار آمد اشیاء فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں شدید سردی کے باعث دکاندار آگ تاپ رہے ہیں۔


پریذیڈنٹ زی ٹی بی ایل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ، سید طلعت محمود صدر زرعی ترقیاتی بینک جیتنے والی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ پشاور ریجن کے اعزاز میں تقریب کے موقع پر ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس عادل صافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ڈپٹی سیکرٹری عادل صافی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن پشاور ریجن ٹیم کے کھلاڑیوں میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا اولمپک انتخابات کے سلسلے میں چیئرمین الیکشن کمشنر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈر کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری ظفر اقبال جھگڑااور سینیٹر عباسی کے ہمراہ اے این پی کے غلام احمد بلور کی بیوی کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ممبر آف پیپلز سٹوڈنٹ اعجاز دمرہ، نصار شاہ و دیگر پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی وبھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اعوان سینیٹر راجہ ظفر الحق سے گورنر گلگت بلتستان میر ظفر علی خان پارلیمینٹ ہاؤس میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نصار علی خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلیکام انوشہ رحمان ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


پشاور: ایم ڈی پاکستان بیت المال عابد وحید شیخ پاکستان سویٹ ہوم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: ایک کسان کھیت سے بند گوبھی چننے میں مصروف ہے۔


فیصل آباد: ایک کسان کھیتوں سے بند گوبھی چن کرتھیلے میں ڈال رہا ہے۔


فیصل آباد: محنت کش گاجروں کو مارکیٹ میں فروخت سے قبل صاف پانی سے دھو رہے ہیں۔


فیصل آباد: ایک محنت کش گاجروں کی بھری بوریاں سینے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: پولیس اہلکار قانون کی دھجیاں اڑاتے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


پشاور: کراچی کا رہائشی آصف خلیل قبضہ گروپ کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہا ہے۔


پشاور: آل پاکستان پنشنر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پارٹی سیاسی اتحاد شمالی وزیرستان ایجنسی کے چیئرمین ملک غلام خان دیگر مشیران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کولمبو: وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف سری لنکن تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: باغ جناح میں بیٹھی ایک آرٹ کی طالبہ پینٹنگ تیار کر رہی ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود رشید پی آئی سی میں مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: ”بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا توڑ“ کینال روڈ پر دو افراد نے سولر انرجی کی حامل انٹر نیٹ ، فوٹو کاپی اور فیکس کی سروسز فراہم کرنے کے لیے موبائل شاپس بنا رکھی ہیں۔


لاہور: ایٹ بھٹیارن بھٹی پر دانے بھون رہی ہے۔


لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں ایک شخص کپڑوں کو رنگ کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر پرانے ٹائر اور ٹیوبز لے کر جا رہا ہے۔


لاہور: بتی چوک کے قریب پارک کا خوبصورت منظر۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز لیگی رہنما مون بٹ سے ان کی والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے موقع پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور راشد خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: مسل لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مبشر اقبال کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد و دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہارت تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان کی رہائشگاہ پر ان کی والدہ کی رسم قل خوانی میں شریک ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ میاں ادریس کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور مسلم ہائی سکول میں تقریب تقسیم انعامات میں ایک طالبہ کو انعام دے رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔