بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-05)

پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کے ڈرامے میں نیا موڑ ، پٹھان کوٹ حملہ کیس میں دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں ایس پی گورداس پور سلویندر سنگھ گرفتار ،بیرون ملک خفیہ ایجنسیوں سے تعلقات کی چھان بین

پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کے ڈرامے میں نیا موڑ آگیا، پٹھانک وٹ حملہ کیس میں دہشتگردوں کی مدد کرنے کے الزام میں بھارتی خفیہ ایجنسی نے ایس پی گورداس پور سلویندر سنگھ کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے بیرون ملک خفیہ ایجنسیوں سے تعلقات کی چھان بین بھی کی جارہی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کو بھارتی خفیہ ایجنسی نے گورداس پور کے ایس پی سلویندر سنگھ کو گرفتار کر لیا، ایس پی پر دہشتگردوں کی مدد کر نے الزام ہے، بھارتی سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پٹھان کوٹ حملے میں ایس پی گورداس پور کے کردار کی تحقیقات کی جارہی ہیں کیونکہ اس حملے میں انکا کردار اہم ہو سکتا ہے،

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ آوروں کے مقابلے میں پوزیشن سمبھالے ہوئے ہیں۔


بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ آوروں کے مقابلے میں پوزیشن سمبھالے ہوئے ہیں۔


بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئربیس دہشگرد حملہ کی جا رہے ہیں۔


بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئربیس دہشگرد حملہ کی جا رہے ہیں۔


بھارتی فوجی پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ آوروں کے مقابلے میں پوزیشن سمبھالے ہوئے ہیں۔


بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر دہشتگرد حملہ کے مناظر۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور ریفارم پروفیسر احسن اقبال نیو اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: چائلڈ ہوپ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ اختتام کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے عمران شاہد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی کا سکواش کھلاڑیوں میں ریکٹس کی تقسیم کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کو محکمہ تعلیم کی جانب سے ادارے کے بارے میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: سی پی او اسرار عباسی کھلی کچہری میں عوامی شکایات سن رہے ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں سالانہ تقسیم انعامات کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کولمبو: وزیر اعظم محمد نواز شریف سری لنکا میں مقامی صدر کے ہمراہ کارڈ آف آنر کا معائنہ کرنے جا رہے ہیں۔


کولمبو: سری لنکا کے صدر وزیر اعظم محمد نواز شریف کا صدارتی محل میں استقبال کر رہے ہیں۔


کولمبو: وزیر اعظم محمد نواز شریف اپنی اہلیہ اور وفد کے ارکان کے ہمراہ صدارتی محل میں داخل ہو رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار ثناء اللہ زہری ایون صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصافج پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور تقریب میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: بلاول ہاؤس میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں ایک بچہ جدید سکیٹنگ مشین کی سواری کا لطف اٹھاتے ہوئے۔


لاہور: خواتین الحمراء ہال میں قرآنی آیات پر مبنی پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی لائرز فورم کے زیر اہتمام جہانگیر بدر و دیگر ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرورمزدوروں کے بچوں کو ایم بی بی ایس کی مفت تعلیم کے لیے ادارہ سوشل سکیورٹی پنجاب کی طرف سے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیٹرز دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ کے اچانک دورے کے موقع پر ادویات کا سٹاک چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور سوشل سکیورٹی ہسپتال شاہدرہ کے اچانک دورے کے موقع پر مزدوروں کے اہل خانہ سے علاج معالجے کی سہولیات بارے آگاہی حاصل کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بادشاہی مسجد خود روزگار سکیم کے تحت بلا سود قرض فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی بادشاہی مسجد میں خود روزگار سکیم کے تحت بلاسود قرض کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی بادشاہی مسجد میں خود روزگار سکیم کے تحت بلاسود قرض کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی بادشاہی مسجد میں خود روزگار سکیم کے تحت بلاسود قرض فراہم کرنے کی تقریب کے شرکاء کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی بادشاہی مسجد میں خود روزگار سکیم کے تحت بلاسود قرض فراہم کرنے کی تقریب میں شرکت کے موقع پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔


لاہور: ضلعی انتظامیہ کا ایک اہلکار ٹریفک سگنل مرمت کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ خود روزگار سکیم کے تحت بلاسود قرض کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں آنیوالا ایک شخص اپنا مطالبہ پیش کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ خود روزگار سکیم کے تحت بلاسود قرض کے چیک حاصل کرنے کے لیے بادشاہی مسجد میں آنیوالے واپس جا رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ خود روزگار سکیم کے تحت بلاسود قرض کے چیک حاصل کرنے کے لیے آنیوالے بادشاہی مسجد کے احاطے میں بیٹھے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ خود روزگار سکیم کے تحت بلاسود قرض کے چیک حاصل کرنے کے لیے آنیوالے بادشاہی مسجد کے احاطے میں بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری جلاس سکندر سلطان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد نائب صدر ناصر سعید و دیگر کینیڈین وفد کے سربراہ پیٹرک براؤن کے ہمراہ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد کینیڈین وفد کے سربراہ پیٹرک براؤن کو شیلڈ پیش کررہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی ریسکیو 1122پنجاب بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء صوبے کے تمام اضلاع میں سال 2015ء میں پیش آنیوالے آتشزدگی کے حادثات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل ، خواجہ احمد حسان سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل ، خواجہ احمد حسان سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔