بند کریں
جمعہ جنوری

مزید سماجی مضامین

پچھلے مضامین - مزید مضامین
خوشاب میں بچیوں کا انوکھا سکول
عمارت اور دیگر تمام سہولتیں تو موجود لیکن اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بچیاں تعلیم کی سہولت سے محروم۔۔۔۔۔۔۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ
مصنف : تنویر شہزاد
خوشاب کے علاقے مٹھا ٹوانہ میں بچیوں کا ایسا سکول موجود ہے جس میں عمارت اور دیگر سہولتیں تو موجود ہیں لیکن صرف اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بچیاں تعلیم کی سہولت سے محروم ہیں۔
یہ گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول مٹھا ٹِوانہ ہے۔ اس ادارے کو ہائر سکینڈری سکول کا درجہ مل چکا ہے۔ اساتذہ کی نو آسامیاں بھی منظور ہوچکی ہیں لیکن اساتذہ کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے مقامی بچیاں گیارہویں جماعت میں داخلے سے محروم ہیں، مزید جانیئے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

تاریخ اشاعت: 2014-06-24

(1) ووٹ وصول ہوئے

مصنف کا نام     :     تنویر شہزاد

تنویر شہزاد کے مزید کالم پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے-

: متعلقہ عنوان