بند کریں
پیر فروری

مزید تحقیقاتی فیچرز

پچھلے مضامین - مزید مضامین
میانوالی: پیدائشی سرٹیفکیٹ کا حصول ، شہریوں کے لئے ایک اہم مسئلہ
کسی بھی ملک کے شہری کے لئے پیدائشی سرٹیفکیٹ ایک اہم دستاویز ہے۔ جسے شناختی کارڈ کے حصول سمیت کئی دیگر امور کے حوالے سے کافی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ
مصنف : تنویر شہزاد

وہ لوگ جو پیدائش کا سرٹیفکیٹ بر وقت حاصل نہیں کر سکتے ، ان کے لئے تاخیر کے ساتھ پیدائشی سرٹیفکیٹ کا حصول آج کل کافی مشکل معاملہ بنتا جا رہا ہے۔حال ہی میں میانوالی کی ضلعی انتظامیہ نے ادارہ استحکامِ شرکتی ترقی کی درخواست پر اُن لوگوں کو سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں نے اپنے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے لئے تاخیر سے اپلائی کیا تھا۔ میانوالی کے شہریوں کا خیال ہے کہ اُردو پوائنٹ فورم کی کوششوں سے اِن کے اس درینہ مسئلے کے حل کی امید پیدا ہو گئی ہے۔اس بارے میں دیکھیئے اُردو پوائنٹ کی خصوصی ویڈیو رپورٹ

تاریخ اشاعت: 2014-07-05

(0) ووٹ وصول ہوئے

مصنف کا نام     :     تنویر شہزاد

تنویر شہزاد کے مزید کالم پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے-