میانوالی :کالا باغ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

سڑک پر جگہ جگہ گڑھے، 1گھنٹے کا سفر 2گھنٹے میں طے ہو رہا ہے عوام کے مسائل پر ویڈیو رپورٹ۔۔۔ اُردو پوائنٹ کا نیا سلسلہ

Tanveer Shehzad تنویر شہزاد جمعرات 15 جون 2017

Mianwali Kala Bagh Road Toot Phot Ka Shikar

قارئین کرام اُردو پوائنٹ ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہے جس میں عوامی مسائل کو ویڈیو کی صورت میں آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔ اسی سلسلے کی پہلی کڑی آج پیش کی جا رہی ہے ۔ویڈیو رپورٹ دیکھیئے اور اپنی آراء سے آگاہ کیجئے۔

(جاری ہے)

میانوالی شہر سے کالا باغ کی طرف جانے والی، ضلع میانوالی کی معروف شاہرہ، آج کل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔اس سڑک پر جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بُری طرح متاثر ہو رہی ہے۔مسافروں کے مطابق ٹوٹی ہوئی اس سڑک پر سفر کرنے سے ایک گھنٹے کا فاصلہ دو گھنٹے میں طے ہوتا ہے۔بعض لوگوں کے مطابق ٹوٹی ہوئی سڑک کے باعث پیچیدہ امراض کے شکار مریضوں کو میانوالی ہسپتال پہنچانے میں دقت کا سامنا رہتا ہے۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

Mianwali Kala Bagh Road Toot Phot Ka Shikar is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 June 2017 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.