بند کریں
بدھ جنوری

مزید تحقیقاتی فیچرز

پچھلے مضامین - مزید مضامین
خوشاب میں پینے کے صاف پانی کے مسائل
خوشاب میں قدرتی طور پر موجود پانی کڑوا ہے اور اس کا استعمال شہریو ں میں بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بن رہا ہے۔ ویڈیو رپورٹ
مصنف : تنویر شہزاد

پنجاب کے شہر خوشاب میں لوگوں کی بڑی تعداد کو پینے کا صاف پانی مُیسر نہیں ہے۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ خوشاب کا لفظ خوش اور آب سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے میٹھا پانی۔یہ عجیب اتفاق ہے کہ خوشاب میں قدرتی طور پر موجود پانی کڑوا ہے اور اس کا استعمال شہریو ں میں بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بن رہا ہے۔اس سلسلے میں دیکھتے ہیں یہ ویڈیو رپورٹ

تاریخ اشاعت: 2014-06-10

(1) ووٹ وصول ہوئے

مصنف کا نام     :     تنویر شہزاد

تنویر شہزاد کے مزید کالم پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے-

: متعلقہ عنوان