عامر لیاقت حسین متحدہ کے لئے ناپسندیدہ شخصیت کیوں بن گئے؟

ڈاکٹر عامر لیاقت کی ڈگر جعلی ہونے کا تنازع بھی سامنے آیا لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا ایم کیو ایم نے پہلے خود ہی ڈاکٹر عامر لیاقت کو سر پر بٹھایا، ان کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ دے کر اسلام آبادبھیجا پھر وزیر مملکت برائے مذہبی امور بنوایا، مشرف بھی ان کو کافی پسند کرنے لگے تھے اور دورہ بھارت میں عامر لیاقت کو دور جدید میں اسلام کا چہرہ قرار دیا تھا۔

جمعہ 19 ستمبر 2008

Amir Liaquat Muttahia k liye napasandidha shaksiat kiyon ho gaye
Amir Liaquat Muttahia k liye napasandidha shaksiat kiyon ho gaye
Amir Liaquat Muttahia k liye napasandidha shaksiat kiyon ho gaye

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :