18 February 2017 - Urdu News Archives
ہفتہ 18 فروری 2017 کا اخبار
واضح ہوگیا،دہشتگردی میں غیرملکی طاقتیں اورانکی ایجنسیاں ملوث ہیں،چوہدری نثار
: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رعلی خان نے کہا ہے کہ جہاں پچھلے چند دنوں میں ہونے والے دہشت گردی کے مختلف واقعات باعثِ تشویش ہیں وہاں یہ امر باعث اطمینان ہے کہ حالیہ اعلیٰ سطح کے اجلاسوں میں ملکی کی سول اور فوجی قیادت کی جانب سے ایک متفقہ اور مضبوط عزم کا اظہار کیا گیا ہے اور یہ فیصلہ ... مزید
عمران خان نےحسین نوازکے2انٹریوزکےٹرانسکرپٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادیے
پاک فوج اور عوام نے بھرپور انداز میں دہشت گردی کا مقابلہ کیا،امریکہ کا اعتراف
ہفتہ 18 فروری 2017 کی اہم خبریں
ہفتہ 18 فروری 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 137رنز کا ہدف دےدیا
-
شارجہ کرکٹ گراونڈ میں 32 برس بعد میچ کو بنا نتیجے کے ختم کر دیے جانے کا واقعہ
-
اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچے تو لاہور جانے پر غور کروں گا: کیون پیٹرسن
-
پی ایس ایل ٹو میں چھکوں کی سنچری مکمل ہو گئی، روسو نے لیگ کا 100واں چھکا لگایا
-
شارجہ میں چھکوں اور چوکوں کی برسات، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندر کو سنسنی خیز مقابلے میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا، پیٹرسن نے 8 چھکوں کی مدد سے 88 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا، روئے، رضوان اور ڈیلپورٹ کی جارحانہ اننگز رائیگاں، پیٹرسن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
-
کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ ،نشتر کلب نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
ہفتہ 18 فروری 2017 کی تجارتی خبریں
پنجاب میں کپاس پیداکرنے والے 10جبکہ سندھ کے 6 اضلاع میں پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی
کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 6 لاکھ گانٹھ سے بڑھ گئی،پی سی جی اے
ایران میں زیورات اور جواہرات کی نویں بین الاقوامی نمائش آج اختتام پذیرہوگی
قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات پانچ سال میں 1.18 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
مقامی کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم
تیل پیداکرنے والے غیر اوپیک ملکوں کی پیداوار میں رواں ماہ مزید کمی کا امکان
ہفتہ 18 فروری 2017 کی بین الاقوامی خبریں
ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملے کا مجرم عمر عبدالرحمان امریکی جیل میں انتقال کر گیا
کسی کوافغان سرزمین پرحملےیاآپریشن کی اجازت نہیں دیںگے،افغان آرمی چیف
دبئی کی 22 منزلہ عمارت کوآگ نے لپیٹ میں لےلیا،فائربریگیڈنے قابوپالیا
کویت،سعودی عرب اورکئی خلیجی ریاستوں میں شدید بارشیں،عوام کومشکلات کاسامنا
جاپان کے دیانتدار شہری ، ایک سال میں ریکارڈ گم شدہ رقم حکام کے حوالے کی
ارجنٹائن میں6.3شدت کازلزلہ،لوگ خوف وحراس میں مبتلا
ہفتہ 18 فروری 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 18 فروری 2017 کی قومی خبریں
شرقپور ‘ تیز رفتار کار کی ٹکر سے 23سالہ موٹر سا ئیکل سوار جاں بحق
دہشت گردی سمیت تمام مسائل کا حل شریعت کے نفاذ میں ہے،استعماری قوتوں کی غلامی چھوڑ کر اللہ اور رسول ؐکے ..
سیہون شریف میں جو قیامت گزری اس کے ذمہ دار حکمران ہیں ، ڈاکٹر حسین محی الدین
رینجرز کو پنجاب میں کراچی کی طرح کلین اپ آپریشن کیلئے بلایا جائے، پرویزالٰہی
گوجرخان، گزشتہ روز قتل ہونے والے نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج
سانحہ چیئرنگ کراس،بمبارکا مبینہ سہولت کار تیس روزہ جسمانی ریمانڈ پر محکمہ انسداد دہشت گردی کے حوالے ..
ہفتہ 18 فروری 2017 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 18 فروری 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے پاکستان کی 144یونیورسٹیوں کی منظور شدہ ڈگریاں آن لائن کر دیں
-
پنجاب یونیورسٹی طلبہ کی ہم نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی
-
میٹرک امتحانات سالانہ 2017ء کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے ‘ رضا گیلانی
یکم مارچ سے شروع ہونے والے یہ امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق انتہائی شفاف اور منظم انداز میں منعقد ہوں گے‘صوبائی وزیر اعلیٰ تعلیم
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے لاہور سمیت 144 سرکاری و نجی یونیورسٹیوں میں منظور شدہ پروگرامز کی فہرست آن لائن جاری کر دی
طالبعلم داخلہ لینے سے پہلے ڈگری کی جانچ پڑتال ایچ ای سی کی ویب سائٹ سے کر سکتے ہیں‘پی ایچ ڈی سکالرز کو سکالر شپ دینے کی تاریخ میں 22 فروری تک توسیع
-
میٹرک کے سا لا نہ امتحانات کے کامیا ب انعقادو شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں
اس سلسلہ میں معمولی سی غفلت و لاپرواہی کو بھی ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے برانچ افسران سے خطاب
-
حکومت تعلیم کے فروغ کے لئے نجی شعبہ کی خدمات کا بھر پور اعتراف کرتی ہے،مقررین کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 18 فروری 2017 کی زراعت کی خبریں
کپاس کی پیداوار میں 10.30 فیصد اضافہ،بھائو میں استحکام کاروباری حجم کم رہا
جعلی و ملاوٹ شدہ کھاد اور غیر ملکی یوریا کی کنٹرول ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت کے خلاف کاروائی کا آغاز
سورج مکھی کی فصل کو موسم بہار اور موسم خزاں میں انتہائی کامیابی سے کاشت کیا جاسکتاہے ،محکمہ زراعت
کیمیائی کھادوں سے قوت مدافعت کم ہوتی ہے‘کاشتکار جانوروں کے فضلہ کو بطور نامیاتی کھاد استعمال کریں،زرعی ..
فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے کاشتکار بہاریہ فصلوں کو ابتدائی45دن جڑی بوٹیوں سے پاک رکھیں،محکمہ زراعت
موسم گرماکی سبزیوں کی کاشت کیلئے مناسب وقت فروری تامارچ ہے،ماہرین زراعت
ہفتہ 18 فروری 2017 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 18 فروری 2017 کی موسم کی خبریں
-
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ، سردی کی شدت میں اضافہ
-
بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودر ہے گا، محکمہ موسمیات
-
سرگودھا اور گردونواح میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری
-
بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد، بالائی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، اس دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اور برف باری کا بھی امکان
ہفتہ 18 فروری 2017 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.