04 December 2016 - Urdu News Archives

اتوار 4 دسمبر 2016 کا اخبار

خیبر ایجنسی، وادی تیرہ میں سکیورتی فورسز کی فضائی کارروائی،12 دہشت گرد ہلاک ، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں سکیورتی فورسز کی فضائی کارروائی میں کم از کم بارہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہین میڈیا رپورٹ کے مطابق وادی تیرہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سکیورتی فورسز کی رضائی کارروائی میںبارہ دہشت گرد ہلاک جبکہ شدت پسندوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے ... مزید