18 October 2016 - Urdu News Archives
منگل 18 اکتوبر 2016 کا اخبار
پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے ہندوستانی چینلز اور مواد پر مکمل پابندی لگانے کی سفارش کردی۔ ..
پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے ہندوستانی چینلز اور مواد پر مکمل پابندی لگانے کی سفارش کردی۔پیمرا چیئرمین ابصار عالم کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں ا±ن فلموں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جن میں پاکستانی فنکار کام کر رہے ہیں، لہذا ہمیں بھی یہی کرنا چاہیے۔اسلام ... مزید
2013 کے پاکستان اور آج کے پاکستان میں زمین اور آسمان کا فرق ہے، تین سالوں میں زر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ہر دور میں ڈگڈگی بجانے والے سامنے آجاتے ہیں لیکن ہم ان سے گھبرانے والے نہیں۔میاں نواز شریف، حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن )کے پارٹی انتخابات میاں نواز شریف بلا مقابلہ صدر منتخب-صدارت کے دوسرے امیدوار پرنس بلوچ کے کاغذات نامزدگی مسترد-پرویز رشیدسیکریٹری خزانہ منتخب ، مشاہد اللہ خان سیکریٹری اطلاعات ، راجا ظفرالحق چیئرمین ، سرتاج عزیز، امداد چانڈیو، یعقوب ناصرسینئر نائب صدور جبکہ سرانجام خان، چنگیز مری، سردار سکندر حیات بلامقابلہ سینئر نائب صدور منتخب ہو گئے
کراچی:منگھوپیر میں پولیس کا سرچ آپریشن کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت5 ملزمان گرفتار کر‘47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کی لڑائی پہلے روز توقعات سے تیز پیش قدمی - اقوامِ متحدہ کا شہر میں محصور 15 لاکھ افراد کے تحفظ کے حوالے سے شدید خدشات کا اظہار-موصل اور اس کے گردو نواح میں رہنے والے 15 لاکھ افراد متاثر ہوں گے- آپریشن میں 25 ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ کئی دیہات داعش کے جنگجووں سے خالی کروا لیے گئے۔ بعض علاقوں میں ’داعش‘ کے جنگجووں کی طرف سے سکیورٹی فورسز کو مزاحمت کا سامنا ہے۔منصوبے کے مطابق موصل میں کارروائی کرنے والی فورسز کو امریکی اسپیشل فورسز کے 200 اہلکاروں کی مدد بھی حاصل ہے-عراقی فوجی کمانڈر
منگل 18 اکتوبر 2016 کی اہم خبریں
منگل 18 اکتوبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
اظہر علی کی ٹرپل سنچری اوریاسر شاہ کی شاندار بائولنگ سے پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف فتح حاصل کی
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
-
مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ کا 12 سال بعد ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کا فیصلہ
سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن نے اپنے سابق حریف بروک لیسنرز کا چیلنج قبول کرلیا ٬ مقابلے کی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی
-
نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے چئیرمین کے عہدے کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا
-
ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے
-
سٹیووا اور جیسن گیلسپی نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر بننے میں دلچسپی ظاہر کر دی
-
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں نوبالز اور ڈراپ کیچز شکست کا سبب بنیں٬ جیسن ہولڈر
منگل 18 اکتوبر 2016 کی تجارتی خبریں
کراچی پورٹ ٹرسٹ پرگزشتہ24گھنٹوںکے دوران مجموعی طورپر1لاکھ91ہزار767 ٹن کارگوکی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی
غیر ملکی سرمایہ کاری میں 38فیصد کمی باعث تشویش ہے حکومت فوری اصلاحی اقدامات اٹھائے٬ خالد اقبال ملک
وسط ایشیائی تجارتی معاہدے میں پاکستان کو مبصر کا درجہ ملنے سے پاکستان اور امریکہ دوطرفہ تجارت کی نئی ..
انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان
عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںاضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی سونامہنگاہوگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی کے بادل چھائے رہے ٬ سرمایہ کاروں کے 57ارب52کروڑروپے سے زائد ..
منگل 18 اکتوبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
بھارتی حکومت کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کوبریفنگ ٬ مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت دکھانے سے انکار ..
سابق صدر پرویز مشرف پاکستان میں جمہوریت کی بجائے ڈکٹیٹر شپ سے متعلق اپنے بیان سے مکر گئے
مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے بعد چینی پرچم لہرائے جانے سے بھارتی ایوانوں میں کھلبلی٬ مودی سرکار نے معاملے ..
غبارے، کبوتر اور سیب کے بعد پاکستان کے خلاف اب ایک نیا بھارتی ڈرامہ
برطانوی پارلیمنٹ کے احاطے میں مبینہ زیادتی کا واقعہ
بنگلہ دیشی کیفے پر حملے کی مالی سرپرستی کرنے والے 3افراد کی شناخت ہو گئی
منگل 18 اکتوبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 18 اکتوبر 2016 کی قومی خبریں
پاکستان رینجرز سندھ نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا
پاکستان قدرتی و انسانی وسائل اور جغرافیائی اعتبار سے مضبوط اور آئیڈیل ملک ہے ٬ کنیڈین ماہرین
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی چیف ایف بی آرکوپانامہ اوربہاماس لیکس میں متعلقہ ممالک سے معلومات حاصل کرنے ..
عمران خان کا چین پاکستان اقتصادی راہداری کو سراہتے ہوئے اس کی کامیاب تکمیل کیلئے نیک خوہشات کا اظہار
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی خیبرپختونخوا حکومت کو کو وسل بلور پروٹیکشن بل اینڈ ویجیلنس کمیشن ایکٹ(2016) ..
سپریم کورٹ کا سی ایس پی افسران کی ترقیوں کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت
منگل 18 اکتوبر 2016 کی عجیب و غریب خبریں
منگل 18 اکتوبر 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
’’ عورتوں کے چھاتی کے سرطان‘‘ کے بارے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد
-
بہار2016سیمسٹر کے سالانہ امتحانات جو 3اکتوبر سے شروع ہورہے ہیں ٬ضلع گوادر میں امتحانی مراکزکی حدود میں دفعہ144کے تحت غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہوگا٬ ڈپٹی کمشنر گوادرکااعلامیہ
-
پنجاب یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی ضمنی امتحان کی رولنمبرسلپس جاری کر دی٬ امتحانات26اکتوبر سے ہوں گے
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے ضمنی امتحانات کا آغاز 22 اکتوبر سے ہوگا٬ رولنمبر سلپس جاری
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے ٹیچر ڈویلپمنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا‘ طارق محمود
-
لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے ضمنی امتحانات کیلئے طلبا وطالبات کو رولنمبر سلپس جاری کردیں‘ امتحان کا آغاز 22 اکتوبر سے ہوگا
منگل 18 اکتوبر 2016 کی زراعت کی خبریں
شعبہ گندم ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ کے زیر اہتمام سالانہ ریسرچ پروگرام کا انعقاد
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں اساتذہ کیلئے ہائی بریڈ کورس ڈیزائن کرنے کے حوالے سے چار روزہ تربیتی ورکشاپ ..
زرعی سیکٹر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے متعدد منصوبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے٬ سیکرٹری ..
کاشتکار آلو کی خزاں کی فصل کو جھلسائو کی بیماریوں سے بچائیں٬ سجاد حیدر
کاشتکار آلو کی خزاں کی فصل کو جھلسائو کی بیماریوں سے بچائیں٬ سجاد حیدر
جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے سپرے کی ہدایت
منگل 18 اکتوبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
منگل 18 اکتوبر 2016 کی موسم کی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا٬ محکمہ موسمیات
-
موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریاں پھیلنے لگی
-
عالمی موسمی تغیرات ٬پاکستانی موسم کا مزاج بھی بدل گیا
رواں سال سردیاں تاخیر سے آئیں گی٬ بارشوں کا معمول متاثر ہونے سے بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کی مشکلات بڑھ جائیں گی٬ محکمہ موسمیات
-
آئندہ تین ماہ کے دوران درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری سنٹی گریڈ اضافے اور سردیوں کی آمد میں تاخیر کا امکان
-
آئندہ تین ماہ کے دوران درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری سنٹی گریڈ اضافے اور سردیوں کی آمد میں تاخیر کا امکان
منگل 18 اکتوبر 2016 کے مضامین
-
پنجاب میں پنجابی زبان پر حملے
ساہیوال کے ایک نجی سکول نے پنجابی زبان کو غیر مہذب زبان کہہ کر خوداپنی گھٹیا سوچ کی عکاسی کی ہے اور ساتھ ہی پنجابیوں کو اپنی زبان کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کا سنہری موقع فراہم کردیاہے۔ سکول انتظامیہ کو ..
-
آپریشن ضرب عضب ناگزیر تھا
چین نے پاکستان کے ساتھ سی پیک معاہدے کئے ہیں جس میں اب تک 17 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر کام کا آغاز ہوچکا ہے اور ہرگزرتے دن کے ساتھ اس سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے ۔ چین نے پاکستان کی گوادر پورٹ سے اقتصادی ..
منگل 18 اکتوبر 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.