24 September 2016 - Urdu News Archives
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کا اخبار
بھارت کی 22 ریاستوں میں شورش کا ذمہ دار کون؟ان ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکیں کیوں چل رہی ہیں اور ان کی حمایت کون ..
بھارت کشمیریوں کی جدوجہدآزادی اور اپنے ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے اکثر واقعات کا الزام پاکستان پر عائد کرتا ہے تاہم اگر اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو بھارت کے اس دعوے کی قلعی کھل جاتی ہے۔نئی دہلی میں قائم ساوتھ ایشین ٹیررازم پورٹل کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کے مختلف ... مزید
روس کے ساتھ پاکستان کے تعلقات ‘نئے کیمپ بن رہے ہیں۔ پاکستان سے تعلقات روس کے اپنے مفاد میں ہیں بھارت کے امریکہ کے ساتھ غیر معمولی دوستانہ تعلقات استوار ہو رہے ہیں اور پاکستان اور امریکہ کے تعلقات گزشتہ دہائی سے تناو کا شکار ہیں۔ پاکستان اور روس کے تعلقات بھارت کا امریکہ کی جانب جھکاو کا ردعمل ہیں کیونکہ اس سے خطے کی بین الاقوامی سیاست تبدیل ہو رہی ہے۔مستقبل میں چین کے بعد روس پاکستان کا اہم اتحادی ہو سکتا ہے۔سفارتی ماہرین اور مبصرین دنیا کی بدلتی سیاست کو کیسے دیکھ رہے ہیں خصوصی رپورٹ
سی پیک: اربوں روپے کے سیکیورٹی اخراجات کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا منصوبہ-رقم بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جائے گی-توانائی کے منصوبوں کے لیے حکومت پہلے ہی صارفین سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافی وصول کررہی ہے-وزیر اعظم نواز شریف پلاننگ کمیشن کو اس بات کی اجازت دے چکے ہیں کہ سی پیک کے تمام منصوبوں کی مجموعی لاگت میں ایک فیصد اضافہ کردیا جائے تاکہ سی پیک منصوبوں کی حفاظت کے لیے تشکیل دی جانے والی فوج کی اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کے اخراجات پورے ہوسکیں۔رپورٹ
قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید-مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کی سخت پابندیوں کے باوجود سری نگر کے مختلف علاقوں میں بھارتی سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں 30 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے- کرفیوکی وجہ سے11 ہفتوں سے کشمیر کی تمام بڑی مساجد اور درگاہوں میں جمعے کے علاوہ عید کی نمازیں نہیں ہو سکی ہیں-قابض سکیورٹی فورسز کی طرف سے موبائل فون اور انٹرنیٹ بھی بند کیا ہوا ہے اور کشمیر کے لوگوں کا78دن سے بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے
بھارت پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کر کے کشمیر میں اپنے مظالم چھپانا چاہتا ہے،سابق صدر زرداری
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی اہم خبریں
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 16 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
-
دبئی میں جاری پاک ویسٹ انڈیز میچ کے دوران باکسر عامر خان کی آمد
-
دوسراٹی ٹونٹی ،پاکستانی باؤلرز نے ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر کے پرخچے اڑا دیئے
-
دوسرا ٹی ٹونٹی ، عمر اکمل نے جانسن چارلس کاکیچ پکڑ کر کارلوس براتھویٹ کا مذاق اڑا ڈالا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 161رنز کا ہدف دے دیا
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی تجارتی خبریں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت بری امام کمپلیکس کی تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، شرح سود5.75فیصد پر برقرار رکھنے کا ..
روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں اضافے کارحجان
وزیر تجارت خرم دستگیر بحرین پہنچ گئے
ایرانی سفیر کی پاکستان اکانومی واچ کے صدر سے ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر - 2016ء)نوجوانوں میں سرمایہ کاری سے متعلق آگہی مہم کوآگے بڑھاتے ..
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
بھارت کا جنگی جنون برقرار، فضا سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل میکا کا کامیاب تجربہ کر ڈالا
الجزائر میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، ایک شخص ہلاک، 60 زخمی
کرغزستان، قرغز لڑکے کی تصویر کے بعد غربت پر بحث
عسکری جنگ کا اعلان کیوں نہ کیا؟ بھارتی میڈیا نے تنقیدی توپوں کا رخ نریندر مودی کی جانب موڑ دیا
بھارت بڑا ملک ہے تحمل کا مظاہرہ کرے،نٹور سنگھ
پہلے دھمکی دی، اور اب نریندر مودی نے پاکستان کو غربت ، بےروزگاری اور صحت کے شعبے میں مقابلے کی پیشکش ..
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی قومی خبریں
کانسٹیبل نے پچیس سال تک پنجاب پولیس کو ماموں بنائے رکھا
آنے والے انتخابات میں عوامی اتحاد پارٹی سندھ کی ہر سیٹ پر الیکشن لڑے گی ، لیاقت علی جتوئی
بھارت رونا بند کرو، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
لاہور ہائیکورٹ نے رائے ونڈ مارچ اور عمران خان کی اشتعال انگیز تقاریر کیخلاف دائر متفرق درخواست سماعت ..
محرم الحرام میں فول پروف حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائیگا۔کیپٹن(ر)محمد امین وینس
بلوچ قبائل کابھارتی جارحیت کی صورت میں پاک فوج کیساتھ ملکر لڑنے کا اعلان
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کا آغاز 22اکتوبر سے ہو گا ،شیڈول جاری
-
انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کا آغاز 22اکتوبر سے ہو گا ،شیڈول جاری
-
لاہور بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے لئے شیڈول کا اعلان کر دیا
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ ڈویژنل پبلک سکول میں نویں جماعت میں 99 فیصد نمبر حاصل کرنے والی طالبہ امبرین صفدر کے اعزاز میں پروقار تقریب
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی زراعت کی خبریں
ماہرین زراعت نے آملہ کی کاشت فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان میں مشینی انقلاب کے ذریعے کین فرنیچر انڈسٹری کو بھر پور فروغ دیا جا سکتا ہے،زرعی ماہرین
زرعی ادویات اور کھادوں میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا
زرعی ماہرین کی پتے جھڑنے پر تل کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت
باغبان کھجور کے پودے لگاتے وقت دیمک سے بچاؤ کیلئے مناسب ادویات کا استعمال یقینی بنائیں، ماہرین زراعت ..
سلوشیا کرسٹٹااور سلوشیا پلوموساکی پنیری 30ستمبر تک باغات اور باغیچوں میں منتقل کرنے کی ہدایت
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کی موسم کی خبریں
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کے مضامین
-
بیرونی خطرات اور اندرونی خلفشار
اپنے محل وقوع،لاتعداد وسائل،افرادی قوت اور مضبوط دفاعی صلاحیت کیوجہ سے پاکستان نہ صرف خطے بلکہ دنیا کی ایک اہم ریاست ہے۔ اندرونی کمزوریوں اور مسائل کے باجود دنیا پاکستان کو نظر اندازنہیں کرسکتی۔ ..
-
سعودی عرب کا قومی دن
مسلم امہ کے روحانی مرکز سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ 23ستمبر 1932ء کو شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن السعود نے عرب دنیا کے سب سے بڑے ملک سعودی عرب کی بنیاد رکھی تھی۔ سعودی عرب کے جغرافیہ ..
ہفتہ 24 ستمبر 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.