20 September 2016 - Urdu News Archives
منگل 20 ستمبر 2016 کا اخبار
وزیراعظم نواز شریف سے ترک صدر طیب اردگان کی ملاقات
وزیر اعظم سے ترک صدر رجب طیب اردوگان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کی معاونت مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی نے کی جبکہ ترک صدر کی معاونت کیلئے ترک وزیر خارجہ اور دیگر اعلٰی حکام موجود تھے۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے ترک صدر سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ... مزید
دنیا کو تسلیم کرنا چاہیئے کہ عالمگیریت کی طاقتیں جنھوں نے ہمیں یکجا کیا، وہی خطرے کا باعث ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں بنیادی ضابطہ ٹوٹ چکا ہے جب کہ ہمارے معاشرے غیر یقینی صورت حال اور بے سکونی سے دوچار ہیں۔ روس طاقت کے ذریعے دنیا پر دوبارہ غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ شام میں گزشتہ 5 سال سے جاری سفاکانہ تنازع کا واحد حل سفارتکاری ہے، شام میں طاقت کے ذریعے فتح حاصل نہیں کی جاسکتی اور ہمیں اس کے لیے مشکل ترین سفارتکاری کرنا ہوگی، جس کا مقصد وہاں کشیدگی روکنا اور ضرورت مندوں تک امداد پہنچانا ہے۔ دنیا سمجھتی ہے کہ زیادہ تر مسائل امریکہ کی وجہ سے ہیں اور دنیا یہ بھی سمجھتی ہے کہ ان مسائل کا حل بھی امریکہ کے پاس ہے۔سماجی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والی عالمی تشویش کا کوئی آسان حل نہیں ہے۔ ناانصافی کی وجہ سے معاشرے میں بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔امیر اور غریب میں فرق ختم کرنے کیلئے عالمی برادری کردارادا کرے۔صدراوباما کا بطور صدر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے آخری خطاب
مقبوضہ کشمیر میں 74 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے۔ قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 13 سالہ بچی شہید -حریت قیادت کی اپیل پر وادی میں شٹر ڈاون ہڑتال ہے۔ مقبوضہ وادی کے کئی علاقوں میں کرفیوبرقرار ہے اور شہریوں کو کھانے پینے کی اشیاء‘ادویات اور روزمرہ استعمال کی دیگر اشیاءکی فراہمی بند ہے
ترکی کے بری فوج کے سربراہ کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر
کشمیریوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ہم دنیا کو کشمیر سے متعلق کیے گئے وعدے سے بھاگنے نہیں دیں گے۔وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنی ٹیم کے ساتھ امریکا میں عالمی فورم پرکشمیر کا مقدمہ لڑنے میں مصروف - برطانوی ہم منصب، امریکی وزیر خارجہ، امریکی سابق صدر کلنٹن، سعودی شہزادہ محمد بن نائف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم سے ملاقاتیں-جان کیری کو صدر بل کلنٹن کا پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل حل کرنےکا وعدہ یاد دلایا
منگل 20 ستمبر 2016 کی اہم خبریں
منگل 20 ستمبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے وارم اپ میچ میں متحدہ امارات کرکٹ بورڈ الیون کو 22 رنز سے شکست دے دی
-
محمد عامر کو دودھ کاایک گلاس 50 ہزار روپے کا پڑگیا
-
وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے متحدہ امارات کرکٹ بورڈ الیون میں 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 167رنز کا ہدف دے دیا
-
پاکستان نے آخری میچ اومان کو شکست دیکر سیریز پاکستان نے سیریز 3-0سے جیت لی
آپریشن ضرب عضب کی بدولت حالات بہتر ہوئے ہیں جن کی بدولت اب غیرملکی ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں‘ریا ض حسین پیرزادہ
-
ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم بننے پر آئی سی سی میس (کل) مصباح الحق کے حوالے کیا جائے گا
چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں آئی سی سی میس دیں گے
-
سعید اجمل نے پی سی بی کی جانب سے الوداعی میچ کھیل کر یادگار انداز میں کرکٹ سے کنارہ کشی کی پیشکش کو مسترد کردیا
میرا اس وقت ون ڈے یا ٹی ٹونٹی کرکٹ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، واپسی کیلئے بہت محنت کی ،قومی ٹورنامنٹ میں کارکردگی ثابت کر دی ‘ گفتگو
منگل 20 ستمبر 2016 کی تجارتی خبریں
صنعتوں کے فروغ کے لیے وزارت صنعت و تجارت سندھ اہم کردار ادا کر سکتی ہے‘ یونس ایم بشیر
پاکستان اور ترکی کے درمیان ایف ٹی اے کے نفاذ سے تجارت دو گنی ہو گی‘ ارشد فاروق
دارالحکومت کی تاجر بروصنعتکار برادری کے مسائل حل کراؤں گا، خالد اقبال ملک
چولستان کو آپریٹو وول ڈ ویلپمنٹ اینڈ مارکیٹنگ یونین لمیٹڈ کی اراضی پر ناجائز قابضین کے خلاف سخت اقدامات ..
پانچوِیں چین ،ایشیا اور یورپ ایکسپو ارمچی میں شروع ، 2192 اندرونی و بیرونی کاروباری ادارے شریک
ڈیپارٹمنٹ برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کے صوبائی نمائندہ بن فرنچ کی لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس ..
منگل 20 ستمبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
مسئلہ کشمیر پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی ، او آئی سی کے چیئرمین ترکی کا انسانی حقوق کمیشن حقائق جاننے ..
او آئی سی کا انسانی حقوق کمیشن بھارتی مظالم کاجائزہ لینے مقبوضہ کشمیر جائے گا،ترکی کا اعلان
بھارتی فوج کی صلاحیت ہی اتنی نہیں کہ وہ پاکستان کو منہ توڑ جواب دے سکے، بھارتی میڈیا
بھارت مقبوضہ کشمیر میں منظم طریقے سے تشدد کررہا ہے، وکی لیکس کے انکشافات
اسرائیل مستقل طور پر فلسطینی سر زمین پر قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتا
بنگلور ‘بیوی ایک ‘شوہر7……تمام پولیس اسٹیشن پہنچ گئے ‘ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
منگل 20 ستمبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 20 ستمبر 2016 کی قومی خبریں
اوکاڑہ ،کوٹ باری کے مقام پر پولیس مقابلہ کے دوران اغواء برائے تاوان کے دو ملزمان ہلاک ،ایک پولیس کانسٹیبل ..
صوبے میں تمام سرکاری سکولوں میں اساتذہ کے تقرری و تبادلے پرپابندی عائد کر دی ہے ، سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن ..
پی ٹی آئی کے رائے ونڈ مارچ میں شرکت کیلئے صوابی سے بیسیوں افراد کا قافلہ 28ستمبر رائے ونڈ پہنچے گا
لیسکومیں مختلف افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری
فیصل آباد ڈویژن میں ہا ئیکورٹ بینچ نہ بنا ئے جا نے کیخلاف چاروں اضلاع کی ڈسٹرکٹ بار کا احتجاجی شیڈول ..
لاہور ہائیکورٹ ‘ بچوں کوپک اینڈ ڈراپ دینے والی گاڑیوں میں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی پر عملدرآمد کی ..
منگل 20 ستمبر 2016 کی عجیب و غریب خبریں
منگل 20 ستمبر 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی آئندہ سال 10 ہزار سکالرز کو پی ایچ ڈی کیلئے امریکہ بھجوائے گا
-
انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات 22 اکتوبر سے شروع ہوں گے
-
اوپن یونیورسٹی کے تربیت اساتذہ پروگرامز کے امتحانات 3۔اکتوبر سے شروع ہوں گے
-
اباسین یونیورسٹی پروفیشنل انجینئرنگ باڈی کی منظوری
-
باغ‘ پروفیسر سردار اعجاز کا 100فیصد رزلٹ دینے کی ہیٹرک کا اعزاز
-
طلباء کو کتابوں کا مطالعہ روزمرہ معمولات میں شامل کرنا چاہیے، طواف خان
منگل 20 ستمبر 2016 کی زراعت کی خبریں
دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے مویشیوں کی متواز ن خورا ک ضروری ہے،ماہرین لائیوسٹاک
ٹنل میں کھیرا اور گھیا کدو کی کا شت 25نو مبر تک کی جاسکتی ہے ،محکمہ زراعت
کاشتکار توریا کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرلیں،ماہرین زراعت
سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت
کھاد کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
مسور کی کاشت یکم اکتوبر سے شروع کرنے کی ہدایت
منگل 20 ستمبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
منگل 20 ستمبر 2016 کی موسم کی خبریں
منگل 20 ستمبر 2016 کے مضامین
-
اساتذہ کی میرٹ پر تعیناتیوں اور تبادلوں کے باوجود چند قباحتیں
حکومت پنجاب اور ارباب اختیار شعبہ تعلیم سکولز کا اساتذہ کی میرت پر تعیناتیاں اور تبادلے کرنے کا اقدام قابل ہے۔ میرٹ لفظ صرف تعیناتی اور تبادلہ تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ لفظ میرٹ کے بہت سے پہلو ہیں ..
-
2018کا روشن پاکستان
جیسے جیسے انتخابات 2018قریب آرہے ہیں حکومت ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ نئے منصوبے شروع کرنے کے ساتھ ساتھ جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے بھی حکومت کافی پْر جوش نظر آرہی ..
منگل 20 ستمبر 2016 کے اردو کالمز
منگل 20 ستمبر 2016 کی تصاویری گیلریز
چین کے امیرترین شخص کے بیٹے کا کتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.