18 September 2016 - Urdu News Archives

اتوار 18 ستمبر 2016 کا اخبار

بھارت کی درخواست پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ‘در اندازی کے الزامات مسترد کر دئیے

اڑی سیکٹر کے بٹالین ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے در اندازی کے عائد الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کارابطہ دوپہر بھارت ... مزید

عمران خان نے 30 ستمبر کو رائے ونڈ کی جانب مارچ کا اعلان کردیا۔ہم پاکستان کی بقاءکی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 30 ستمبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا، جو اسے روکنے کی کوشش کرے گا اسے بڑی مار پڑے گی۔ ایک قانون عام عوام کے لیے ہے جبکہ بڑے لوگوں کے لیے علیحدہ قانون ہو، جبکہ ملک کا سب سے کرپٹ ترین شخص ملک کا وزیر اعظم بن جائیں، اور نہ صرف وہ بلکہ ان کا خاندان اور وزیر بھی ملک کے خزانے کو لوٹتے رہیں۔ اسٹیٹس کو ہمیں سبق پڑھاتا ہے کہ چپ ہو کر بیٹھ جائیں اور 2018 کے انتخابات کا انتظار کریں، اور یہ اداروں کو تباہ کرکے ملک کو لوٹتے رہیں۔عمران خان کا ورکرزکنونشن سے خطاب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت -بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ شروع کردیا-بھارت کی جانب سے پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات عائد کرنا اقوام متحدہ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہوسکتی ہے۔ماہرین

وفاقی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات کو 2018 سے قبل صوبے میں ضم کردیا جائے اور کے پی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت بلدیاتی انتخابات بھی کرائے جائیں۔ اپنی تجاویز کمیٹی تک پہنچادی ہیں۔ اگر فاٹا نے 2018 کے انتخابات میں اپنے منتخب نمائندوں کو کے پی اسمبلی میں بھیجنے کا موقع گنوادیا تو اگلا موقع 2023 میں آئے گا اور کسی کو کیا پتہ کہ اس وقت تک کیا ہوجائے گا ‘ ہم جو کہہ رہے ہیں وہ قابل عمل ہے-وزیراعلی کے پی کے پرویزخٹک

امریکی اتحادکی شام کی ائیربیس پر بمباری میں 62 فوجی ہلاک