04 September 2016 - Urdu News Archives

اتوار 4 ستمبر 2016 کا اخبار

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں 3 تا 7.5 فیصد اضافہ

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں تین تا ساڑھے سات فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ حکومت اضافی ٹیکس کی مد میں ستمبر میں عوام سے دس ارب روپے اضافی وصول کرے گی۔ایف بی آر کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ... مزید